Rehnuma e Hajj | Mufti Muhammad Akmal sahab Hajj ke aham asool aur bunyadi rehnumai faraham karte hain. Is series ka maqsad Hajj ke arkaan, adaab aur sahi tareeqa ko Qur’an o Sunnat ki roshni mein samjhana hai.
In This Video You Will Find:
*Hajj ki Ruhani Tarbiyat
*Halat e Ahram ke Ahkam
*Meqaat ke Ahkam
*Talbiya ke Ahkam
*Ahram ke Masil
👉 Hajj Special || 2026: https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX&si=DZLNipBRPZpFhuYA
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
📌 Like, Share aur Subscribe zaroor karein taake mazeed deeni maloomat hasil hoti rahe.
#RehnumaeHajj #MuftiMuhammadAkmal #ARYQtv #Hajj2026 #IslamicGuidance
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
In This Video You Will Find:
*Hajj ki Ruhani Tarbiyat
*Halat e Ahram ke Ahkam
*Meqaat ke Ahkam
*Talbiya ke Ahkam
*Ahram ke Masil
👉 Hajj Special || 2026: https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX&si=DZLNipBRPZpFhuYA
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
📌 Like, Share aur Subscribe zaroor karein taake mazeed deeni maloomat hasil hoti rahe.
#RehnumaeHajj #MuftiMuhammadAkmal #ARYQtv #Hajj2026 #IslamicGuidance
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00لَكَ وَالْمُلْبْ لَا شَرِيْكَ لَكَ
00:04الحمدللہ رب العالمين
00:06والصلاة والسلام على سید الانبیاء والمرسلین
00:09اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:16الحمدللہ ہم نے حج کے موضوع پر دو پروگرام
00:20آپ نے ملحظہ فرمایا
00:21ہم نے ریکارڈ کیے
00:22اب آج تیسرا پروگرام ہے
00:24اور اس میں ہم ابتدا کریں گے
00:26اس چیز سے
00:27کہ ہم نے پہلے جو باتیں بیان کی
00:29کہ حج کس پہ فرض ہوتا ہے
00:31پھر احرام کیا ہوتا ہے
00:33مقات کا تھوڑا سا ہم نے ذکر کیا
00:35حالت احرام میں
00:36حرام اور مکروح کام کیا ہوتے ہیں
00:39ان کے علاوہ پھر بتایا کہ
00:41جائز کام کیا ہوتے ہیں
00:42احرام کے نیت کب کرنی چاہیے
00:44اس سب آپ پہلے دیکھ چکے ہیں
00:46یہ ذہن میں رکھیے اب اس مقام پر
00:48کہ حج تین طرح کے ہوتے ہیں
00:51ایک حج ہوتا ہے
00:52اسے کہتے ہیں حج قرآن
00:54یہ سب سے افضل حج ہوتا ہے
00:56اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:58اپنے حیات طیبہ میں ایک ہی حج کیا
01:00اور وہ حج قرآن تھا
01:02اس میں بہت سواب ہے
01:03لیکن اس میں ہوتا ہے
01:04کہ اگر آپ کوئی جرم کرتے ہیں
01:06کوئی آپ سے خطا ہو جاتی ہے
01:08تو دہرہ جرمانہ ہوتا ہے
01:09اس میں ہوتا ہے یہ ہے
01:11کہ آپ حج اور عمرے کی
01:13ایک ساتھ نیت کرتے ہیں
01:14لہٰذا جو حج قرآن کرنے والے ہیں
01:17جب وہ مقے پہنچتے ہیں
01:18عمرہ کرتے ہیں
01:19تو پابندیوں سے باہر نہیں نکل سکتے
01:22کیونکہ آپ نے حج کے احرام کے ساتھ ہی نیت کر لی ہے
01:24اب مثال کے طور پر
01:25اگر دو ذو الحجہ کو آپ پہنچ گئے
01:27مکہ المکرمہ میں
01:29تو آٹھ کو مینہ جانا ہے
01:30آٹھ ذو الحجہ کو
01:32تو پھر وہ اس کا مطبعہ
01:33آپ نے عمرہ کرنے کے بعد
01:34چار پانچ دن
01:35احرام کی سخت پابندیوں میں آپ رہیں گے
01:38اور اگر جرم ہو گیا
01:39تو ڈبل کفارہ ہے
01:40تو یہ ذرا سخت ہوتا ہے
01:42ہارڈ ہوتا ہے
01:42لیکن سرکار نے
01:43اس کو
01:45چونکہ زندگی میں ایک حج کیا
01:47اور یہی حج کیا
01:48تو یہ افضل ہے
01:48اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں
01:50تو یہی کریں
01:51دوسرا حج تمتع ہوتا ہے
01:53ہندوستان پاکستان کے
01:55اکثر لوگ یہی کرتے ہیں
01:56اس میں ہوتا یہ ہے
01:57کہ پہلے آپ عمرے کا احرام پہنتے ہیں
02:00اس میں صرف عمرے کی نیت کرتے ہیں
02:02وہاں جا کے عمرہ کر لیتے ہیں
02:04اور عمرہ کرنے کے بعد
02:05پھر آٹھ ذو الحجہ کو
02:07حج کا احرام دوبارہ پہنا جاتا ہے
02:13بیچ کے جو چار پانچ چھ دن ہیں
02:15وہ عمرہ کر کے
02:16حالت احرام سے باہر ہو کر
02:18عام نورمل کپڑوں میں
02:19آپ وقت گزارتے ہیں
02:20تو دقت نہیں ہوتی
02:21اور سکون سے رہتے ہیں
02:22اس اعتبار سے
02:24کہ بہت سے لوگوں کو عادت نہیں ہوتی
02:25ایک تو ان پابندیوں کی
02:27دوسرا خاص طور پر مرض حضرات
02:29کہ ان کو تہوند پہننے کی
02:30ہر ایک کو عادت نہیں ہوتی
02:31اچادر گرتے رہتی ہے
02:32تہوند کھلتا رہتا ہے
02:33اس کی بڑی احتیاط کرنی ہوتی ہے
02:36تیسرا جو ہوتا ہے
02:36وہ حج افراد کہلاتا ہے
02:38اس میں صرف آپ حج کی نیت کرتے ہیں
02:41عمرے کی نیت نہیں کرتے
02:42یہ زیادہ تر قریب والے لوگ ہوتے ہیں
02:44کہ جو حج افراد کرتے ہیں
02:46بہت ہی بیسٹ ہے
02:46تو صرف حج کی اس میں احرام پینا جاتا ہے
02:49اور یہ ایک نیسی بات ہے
02:50کہ آٹھ زلحجہ کے قریب قریب آپ کریں گے
02:53حج افراد
02:54یہ تینوں کے میں عرض کر دوں گا
02:55لیکن ابھی جو ہم طریقہ بتا رہے ہیں
02:57وہ حج تمتو کو پہلے بنیاد بنا کر ذکر کرتے ہیں
03:01کیونکہ زیادہ تر ہمارے ہندوستان پاکستان کے بھائی بہن
03:05جو ہیں وہ حج تمتع کرتے ہیں
03:06بہر والے بھی کرتے ہیں
03:07تو پہلے اس کو سمجھ لیں
03:08پھر حج قرآن اور حج افراد کا مختصر بیان ہوگا
03:11کیونکہ تمام چیزیں پھر یقصہ ہیں
03:13چند چیزوں میں تھوڑا تھوڑا تبدیلی ہے
03:15تو اب جیسے آپ نے عمرے کا
03:17میں نے آپ کو بتایا
03:18کہ آپ کو عمرے کا احرام پہننا ہے
03:20تو یہ حج تمتو کے اعتبار سے
03:22آپ نے صرف عمرے کی نیت کی ہے
03:24پھر آپ جب عمرہ کر لیں گے
03:26حلق وغیرہ کرا کے حالت احرام سے باہر ہوں گے
03:29پھر آٹھ ذلہجہ کو آپ کو
03:31حج کا مزید احرام
03:33یعنی دوبارہ نیت کر کے
03:34حج کا احرام پہننا ہوگا
03:35تو اب آپ جہاز میں بیٹھ چکے تھے
03:38ہم نے آپ کو بتایا
03:39اب آپ جب دو صورتیں ہیں اب یہاں پر
03:42بعض تو فلائٹ آپ کی ہوتی ہے
03:44مدینہ منورہ کی
03:45اگر تو کسی کی مدینہ کی فلائٹ ہے
03:48تو ہمارا مشورہ ہوگا
03:49پھر آپ گھر سے احرام ہرگز نہ پہنے
03:51آپ عام کپڑوں میں جائیں
03:52مدینہ منورہ
03:53چاہے درمیان میں میقات آ رہی ہو
03:55کوئی مسئلہ نہیں ہے
03:57کیونکہ اگر فرض کر لیں
03:58کہ آپ مدینہ پہنچتے ہیں
03:59اور بیچ میں بتایا جاتا ہے میقات ہے
04:01تو پھر مدینہ سے مکہ آتے ہوئے بھی میقات ہے
04:04ذلحلیفہ کہلاتی ہے
04:06اب یارِ علی بھی کہتے ہیں
04:07وہ مسجد ہے
04:08بسیں وغیرہ رکھتی ہیں
04:09وہاں پہ آپ غسل کرتے ہیں
04:10احرام پہنتے ہیں
04:11تو گویا کہ دو میقاتیں آ جاتی ہیں
04:14بعض لوگوں کی
04:15اور جب دو میقاتیں آئیں
04:17تو فقہہ نے اجازت دی ہے
04:18افضل یہ ہے
04:19کہ آپ پہلی میقات سے
04:20پہلی احرام پہنیں
04:22لیکن یہ بہت مشکل ہوتا ہے
04:24آٹھ دن تو آپ کو مدینہ میں گزارنے ہیں
04:25پھر وہاں پہ احتیاطیں کیسے کریں گے
04:27اور غیر افضل صورت یہ ہے
04:30اور بلکل جائز ہے
04:31کوئی اس میں گناہ نہیں ہے
04:32کہ آپ پہلے نارمل کپڑوں میں
04:35عام کپڑوں میں پہنچ جائیں
04:36مدینہ مرورہ
04:37وہاں ٹائم گزار کر
04:39پھر جب آپ وہاں سے مکہ آئیں
04:41تو پھر آپ وہی
04:42جو میں نے احرام کی پوری تفصیل
04:43ذکر کی ہے
04:44عمرے کا احرام پھر پہنیں گے آپ
04:46اور پھر درمیان میں
04:47ذو الحلفہ سے پہلے پہلے نیت کر لیں گے
04:49پھر میقات کروز کر کے
04:50آپ مکہ میں داخل ہوں گے
04:52تو یہ تھوڑا سا ذہن میں رکھئے
04:54تو اب آپ کو پہلے یہ تیع کرنا ہے
04:56آپ کو معلوم کرنا ہے
04:57کہ آپ کی فلائٹ کدھر جا رہی ہے
04:58اس کے اعتبار سے آپ کو کرنا ہوگا
05:00اب فرض کر لیں
05:01کہ آپ کی فلائٹ ڈائریکٹ جدہ جا رہی ہے
05:03تو جو خاص طور پر ہندوستان
05:05پاکستان سے جاتے ہیں
05:06تو بیچ میں میقات آتی ہے
05:08اس لئے میں نے آپ کو بتایا
05:09کہ جہاز میں آپ کو
05:11نیت کر لینی ہے
05:12جدہ ائرپورٹ پہ جب اترتے ہیں
05:14رش بہت زیادہ ہوتا ہے
05:15اور کسٹم پہ کافی ٹائم لگ جاتا ہے
05:18آپ کو اپنے کاغذات چیک کروانے میں
05:20دیگر چیزوں میں
05:21اپنا سامان وصول کرنے میں
05:23تو اس میں آپ گھبرائیں نہیں
05:25اس لئے میں نے آپ شروع میں
05:26آپ کو ارز کیا تھا
05:27کہ ہمیں صبر و تحمل کی
05:29پہلے سے ہی پریکٹس کرنے چاہئے
05:31جانے سے پہلے پہلے
05:33اپنے غصے کو ضبط کریں
05:34اپنی زبانوں کو
05:35ہماری بہنیں بند کریں
05:36خاص طور پر
05:37اور جو ہاتھ چھٹا آدمی ہیں
05:39کہ فورا ہاتھ چھوڑ دیتے ہیں
05:41لڑنا جھگڑنا شروع کر دیتے ہیں
05:43زبان سے
05:44مغلزات بگنا شروع کرتے ہیں
05:45وہ کنٹرول کر لیں
05:46اپنے آپ کو
05:47کوشش کریں
05:47ریاضت کر کے
05:48مجہدہ کر کے
05:49تاکہ وہاں جا کر
05:50آپ نہ تماشا بنائیں
05:52نہ خود تماشا بنیں
05:53اور اپنے ثواب کو ضائع نہ کریں
05:55وہاں سے فارغ ہو کر
05:57آپ کو
05:58آپ کو سب بتا دیا گیا ہوگا
06:00کہ بسیں
06:01آپ تمام کرایا دے چکے ہیں
06:03رائش وغیرہ دے چکے ہیں
06:05وہ سب آپ کو
06:06پھر آپ کو
06:06ہوتل تک پہنچا دیں گی
06:08بسیں وغیرہ
06:09آپ باہر نکلیں گے
06:10پہنچ جائیں گے
06:11مکہت المکرمہ پہنچے
06:12جب اس شہر پر نظر پڑھیں
06:13تو اللہ کی بارگاہ میں دعا کریں
06:15اور بالکل
06:16ایسے ہمیں جانا چاہیے
06:18کہ جیسے ہم ایک مجرم ہیں
06:20کیونکہ ہم گناہگار ہیں
06:21آپ تو اچھے لوگ
06:21میں اپنے جیسے لوگوں کی بات کر رہا ہوں
06:23کہ ہم گناہوں سے آلودہ لوگ
06:25وہاں پہنچیں
06:25تو اللہ کی بارگاہ سے
06:27نجات کا
06:28بخشش کا
06:28مغفرت کا پروانہ لینے پہنچیں
06:30اور یقنی سی بات ہے
06:31کہ اگر مجرم ہو
06:32اور وہ پھر بھی
06:33کھل کھلا کے ہسرا ہو
06:34اور وکٹری کے نشانات
06:36بنا رہا ہو
06:37اور مستیوں میں لگا ہو
06:38تو آپ کہیں گے
06:39بہت ہی حیاء سے خالی آدمی ہے
06:41کہ مجرم اور ایسے حرکتیں کر رہا ہے
06:43تو اب مادرت کے ساتھ
06:44برا نہیں مانیے گا
06:45کہ ہم جاتے ہیں مکہ میں
06:46اور وہاں جا کے
06:48سیلفیاں بنا رہے ہیں
06:49اور عجیب و غریب حرکتیں کر رہے ہیں
06:50ایسا نہیں ہے
06:51ہمیں مکہ میں داخل ہونا چاہیے
06:53ندامت کے ساتھ
06:53شرمندگی کے ساتھ
06:54اپنے سابقہ زندگی
06:56گناہوں کو یاد کریں
06:57اور ہوتل تک پہنچیں
06:58بعض لوگ جلدی کرتے ہیں
07:00کہ ہم جلدی سے جا کے
07:01عمرہ کر لیں
07:02ہمارا مشورہ یہ ہوگا
07:03کہ عبادت جتنے سکون سے
07:05اور یکسوئی کے ساتھ
07:06کی جاتی ہے
07:06اتنی اللہ تبارک و تعالی
07:08آپ کو برکات سے نوازے گا
07:10اتنی عبادت میں
07:11آپ کا دل مائل ہوگا
07:13کوفت کم سے کم ہوگی
07:15اور آپ اگر ابھی جائیں گے
07:16تو پہلی وہ
07:17آپ تھک چکے ہیں
07:18سیدھے جا کے
07:18عمرہ کریں
07:19بعض لوگ کہتے ہیں
07:20جلدی سے عمرہ کر لو
07:21تاکہ احرام کی پابندی سے باہر آئیں
07:22ان کو بڑی کوفت ہو رہی ہوتی ہے
07:24لیکن آپ یہ عبادت کرنے آئیں
07:26یا عبادت کا بھوچ سر سے اتارنے آئیں
07:28یہ تھوڑا سا دیکھ لیں
07:29اس لئے ہمارا مشورہ ہے
07:30کہ آپ پہلے جائیں
07:31ہوتل میں آرام کریں
07:32پھر اس کے بعد کھائیں پیئیں
07:34فرش ہو جائیں بالکل
07:35پھر نہا لیں آپ
07:36حالت احرام میں نہانا منع نہیں ہوتا
07:39لیکن احتیاط کریں
07:40ہماری بہنیں بھی خاص طور پر
07:41بال وغیرہ نہ ٹوٹیں کوشش کریں
07:43آپ بالکل نہا سکتے ہیں
07:45لیکن وہی احرام کی چادریں پہنیں گے
07:56اور اس میں خوشبو لگی ہے
07:57تو یاد رکھیں دم لازم ہو جائے گا
07:59کیونکہ جن چادروں میں آپ نے نیت کی ہے
08:01یا ہماری بہنوں نے جس لباس میں نیت کی ہے
08:04اس پہ جو آپ نے خوشبو لگائی تھی
08:06ان میں چونکہ آپ نے نیت کر لی وہ معاف
08:08لیکن آپ کے اور لباس
08:10یا اور احرام کی چادریں
08:11اس میں خوشبو لگی ہوئی ہے
08:12اور ابھی آپ ان کو پہن لیں گے
08:14تو یہ حالت احرام میں
08:15نیا لباس پہننا کہلائے گا
08:17اور اس پہ آپ کے دم لازم ہوگا
08:19تو لہٰذا آپ پہلے آرام کر لیں
08:20اس کے بعد پھر آپ تشریف لے جائیں
08:23افضل یہ ہے کہ آپ
08:24باب السلام سے داخل ہوں
08:26یہ معلوم کر لی جائے گا
08:28اور جب آپ اندر داخل ہو جائیں
08:30تو پہلے سیدھے قدم مسجد کے اندر رکھیں
08:32دعا پڑھیں
08:33پھر کعبت اللہ پہ جب آپ کی پہلی نظر پڑھیں
08:35تو افضل یہ ہے کہ آپ کو دعا مانگیں
08:38کیونکہ جب کعبت اللہ پہ پہلی نگاہ پڑھے داخلے میں
08:42تو آپ دعا مانگیں
08:43قبولیت کے بہت زیادہ امکانات ہوتے ہیں
08:46اچھا وہاں پر پہنچنے کے بعد
08:48پھر میرا مشورہ یہ ہے
08:50کہ جب آپ جانے لگیں
08:51تو ہوتل میں ہی عمرے کا پورا طریقہ
08:54کسی کتاب سے اچھے طرح پڑھ لیں
08:56جو آپ کی فیملی ہے
08:57یا آپ کا پورا گروپ ہے
08:59اسے ایک دفعہ پورا سمجھا دیں
09:00کہ ابھی ہم جب عمرے کے لئے جا رہے ہیں
09:02تو کیا کیا کرنا ہوگا
09:03وہ ذرا مستحضر ہو جاتے ہیں
09:05حاضر ہو جاتے ہیں
09:06ذہن میں مسائل تو آسانی ہوتی ہے
09:08ابھی آپ نے جا کے عمرہ کرنا ہے
09:10عمرہ تواف
09:13اس کے بعد تواف کی دو رکعت
09:15نفل پڑھتے ہیں
09:16جو ہم پہ پڑھنا واجب ہیں
09:17اور اس کے بعد سائی آپ کو کرنی ہے
09:20اس کے سائی یعنی
09:21وہ دوڑنا جو ہوتا ہے
09:23اور اس کے بعد آپ کو حلق یا قصر کروانا ہے
09:25اس کا نام عمرہ ہے
09:27بس یہ چار تین چار چیزیں ذہن میں رکھیں
09:29لیکن کس طریقے سے کرنا ہے
09:31وہ میں آپ کو گزارش کر دیتا ہوں
09:33اب اگر مرد حضرات ہیں
09:36انہیں تواف شروع کرنے سے پہلے
09:38عید تباع کرنا ہوگا
09:41عید تباع کا مطلب کیا ہوتا ہے
09:42کہ جیسے یہ احرام کی چادر ہے آپ کی
09:45یہ آپ کندے سے ہٹائیں
09:46سیدھے کندے سے
09:47اس کو بغل کنچے سے نکالیں
09:48اور الٹی طرف ڈال لیں
09:50یہ سیدھا کندہ کھلا ہو
09:51اور یاد رکھیں یہ تواف سے پہلے ہی کھولیں گے
09:54بعض حاجی ائرپورٹ سے
09:56وہ اپنے گھر سے نکلتے ہیں
09:57کندہ کھول لیتے ہیں
09:58بھئی ابھی ضرورت کیا آپ کو پورا ڈھک کر رکھیں آپ
10:00بلکہ اسی کندہ کھولے
10:01حالت میں اگر آپ نے نماز پڑھی
10:03تو مقروح ہوتی ہے
10:04ٹھیک ہے نا تو ڈھک کر رکھیں
10:05یہ صرف آپ کب کھولیں گے
10:07کہ جب آپ تواف سٹارٹ کرنے لگیں
10:09اور وہ بھی اس تواف کے اندر
10:11یہ عید تباع سنت ہے
10:13جس کے بعد ساعی ہو
10:14چنانچہ اگر آپ نے نفل کو تواف کرنا ہے
10:17احرام پینا ہوئے نفل تواف کر رہے ہیں
10:19اس میں عید تباع سنت نہیں ہوتا
10:21یہ ذہن میں رکھیں
10:22اچھا یہ بعض لوگ پوچھتے ہیں
10:24کہ جیسے ہم نے عمرہ کر لیا
10:27آپ فرض کر لیں
10:27تو بعض ویسے ہی پہنچ جاتے ہیں
10:29تواف کے اندر
10:30اور ان کو وہاں پہنچنے کے لیے
10:33احرام پہننا پڑتا ہے
10:34ویسے آپ سادہ کپڑوں میں نہیں جا سکتے
10:36وہ لوگ روکتے ہیں
10:37تو ضمنان یہاں یہ مسئلہ بھی میں عرض کر دیتا ہوں
10:39کہ جب بہت زیادہ رش ہو
10:41تو یہ ہرگز اثر نہ کریں
10:42کیونکہ آپ لوگوں کو تنگی کا سبب بنیں گے
10:44کوئی عمرہ کرنے آ رہا ہے
10:45آپ بیچ میں ویسی پہنچ گئے
10:47تاکہ میں تواف کر لوں
10:48تو وہ تنگ ہوں گے
10:49ہاں اگر مطاف خالی ہے
10:51رش وغیرہ نہیں ہے
10:52تو پھر آپ یہ کر سکتے ہیں
10:54کہ چادریں پہن کے چلو
10:55نفل تواف کے لیے اب چلے گا
10:56کہ کسی کے لیے باعث تکلیف نہیں ہے
10:58لیکن جب باعث تکلیف بن رہے ہوں
11:00تو قانون کو فالو کرنا لازم ہوگا
11:02اسی طرح ماسک بھی اپنا
11:03نہ پہنے چہرے کے اوپر
11:05ماسک سے بھی یاد رکھیں
11:07دم وغیرہ لازم ہوگا
11:08یا کفارہ لازم ہوگا
11:10اچھا اب ہوتا یہ ہے
11:11کہ بعض لوگوں کو
11:12بہت ہی سنسٹیف ہوتی ہے
11:13ان کی معاملات
11:15الرجی وغیرہ ہوتی ہے
11:16یہ اگر بعمر مجبوری پہنے
11:19کہ نہ پہنے
11:19تو چھینکے لگ جائیں گی
11:20یا ڈسٹ الرجی ہوتی ہے
11:22یا ڈسٹ اندر چلی گئی
11:23یا سے تو وہاں ڈسٹ نہیں ہوتی
11:24لیکن پھر بھی بات بہت سنسٹیف ہوتے ہیں
11:26ان کیلئے تھوڑی بہت گنجائش نکل سکتی ہے
11:28لیکن یاد رکھیں
11:29اس کے باورد کفارہ لازم ہوگا
11:31کیا کفارہ ہوگا
11:33یہ سب میں اینڈ میں
11:34ایک پوگرام میں پوری چیزیں آپ کو ذکر کروں گا
11:37لیکن بہرحال ماسک حد تل امکان نہ پہنا جائے
11:39اور اسی طریقے سے آپ
11:43بلا ضرورت مطاف میں نہ جائیں
11:44اب آپ نے عمرہ کرنا ہے
11:45اب اس کو سماعت فرمالیں
11:47جب آپ مطاف میں اتر جاتے ہیں
11:49مطاف کہتے ہیں تواف کی جگہ کو
11:52سب سے پہلے حجرِ اسود کا تعین کریں
11:55وہ کہاں ہیں
11:55اور اس کے لئے آپ غور سے دیکھیں
11:57کہ حجرِ اسود کے جو مقابل دیوار ہے
12:00اس پہ گرین لائٹ لگی ہوئی ہے
12:02تو بس وہ اس کے مطلب ہے
12:03کہ وہاں تک آپ کو پہنچنا ہے
12:05کیونکہ یہاں سے آپ کو تواف کی ابتدا کرنی ہے
12:07تو وہاں پہنچ جائیں
12:08آپس میں تیہ کر لیں
12:10گھرائیے گا بلکل نہیں
12:11کوئی نہیں گمتا
12:13وقتی طور پر گم بھی جائے
12:14تو ملاقات ہو جاتی ہے
12:16بہتر یہ ہے
12:16کہ آپ تواف سے پہلے آپس میں
12:18سب یہ تیہ کر لیں
12:19خصوصا جیسے بچے ہیں
12:20آپ کی زوجہ وغیرہ ہیں
12:22اگر ہم بچھڑ گئے
12:23تو اس لائٹ کی نیچے
12:24فولا جگہ مل جائیں گے
12:25بس پھر وہاں پہ جا کے بیڑھ جائیں
12:27اگر بچھڑ بھی گئے ہیں
12:29تو سب وہاں پہ آ کے جمع ہو جائیں
12:30گورانی کی ضرورت نہیں ہے
12:31کوئی رونے دھونے کی ضرورت نہیں ہے
12:32بلکل سکون سے اپنا تواف کریں
12:35اب آپ جیسے پہنچ گئے
12:36تو پہلا جو ہے وہ
12:38حجرِ اسود پہ آپ پہنچ کر
12:40آپ نے تواف کی نیت کرنی ہے
12:43مردوں نے ادتباع کر لیا
12:45بہنیں ویسی ہوں گی
12:46آپ جیسے یہ کعبت اللہ ہے
12:49اور یہ کونے پہ حجرِ اسود ہے
12:50اس کے طرح رخ کر لیں
12:52حجرِ اسود کی طرح
12:53چومنے کا تو موقع نہیں ملتا
12:55اور آپ دل میں نیت کریں
12:56کہ اللہ تیری رضا کی خاطر میں
12:58تواف کا ارادہ رکھتا ہوں
13:00اسے میری لئے آسان کر دے
13:01اور اسے اپنی بارگاہ میں قبول فرمالے
13:03اس کے بعد پھر آپ استلام کریں گے
13:06کوئی استلام کہتے ہیں
13:07اس طرح ہاتھ کر کے
13:08اپنے ہاتھوں کو چومیں گے
13:09اور ساتھ میں پڑھ دیں
13:10بسم اللہ والصلاة والسلام
13:12علیہ رسول اللہ
13:13یہ کتابوں میں لکھا ہوتا ہے
13:14آپ وہ دعا وغیرہ
13:15کوئی بھی لکھی ہو
13:16پڑھنا چاہیں پڑھ دیں
13:17لیکن میں دل میں تواف کی نیت
13:19ضرور کرنی ہے
13:20اب آپ جیسے یہ کھڑے ہوئے تھے
13:21آپ نے نیت کی
13:22اب آپ فوراً اس طرح ہو جائیں
13:24کہ آپ کے لیفٹ سائیڈ
13:25اب حجرِ اسفت کی طرف ہو
13:26اور آپ نے
13:28انٹی کلوک وائز
13:29تواف سٹارٹ کرنا ہے
13:30ٹھیک ہے
13:31سارے وہ تو چکری رہے ہوتے ہیں
13:32پھر بھی انٹی کلوک وائز
13:34ذہن میں رکھئے گا
13:35اور اب آپ تواف سٹارٹ کریں گے
13:37مردوں کے لئے
13:38پہلے تین چکروں میں
13:40رمل کرنا سنت ہے
13:42رمل کا مطلب یہ ہے
13:44کہ تھوڑا سا اکڑ کر چلنا
13:46تھوڑا سا تیز چلنا
13:48لیکن ایسا نہیں
13:48کہ لوگوں کو تکلیف ہو
13:50اگر تکلیف ہو
13:51تو آپ وہ تین دیر رکھ جائیں
13:52جیسے رش ہوتا ہے
13:53بہت زیادہ تو آپ
13:54اور اگر رمل آپ چھوڑ دیتے ہیں
13:56یعنی رش کی وجہ سے
13:57بہت ہی پیک چل رہا ہے
13:58تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
13:59اس میں کوئی گناہ نہیں ہوتا
14:01یہ رمل صرف سنت ہے
14:02تو اس لئے تین چکروں میں
14:04تین چکروں میں ہوگا
14:05چوتھے چکر کو
14:06پھر آپ ویسی نارمل
14:06یعنی باقی چکر نارمل کریں گے
14:08بہنوں کے لئے رمل صنت نہیں ہے
14:10اب آپ نے پہلا چکر شروع کیا
14:14کیا پڑھیں
14:14بعض لوگ پوچھتے ہیں
14:16افضل ترین جو ہے وہ درود پاک ہے
14:18ہر چکر میں
14:20ہر قدم پہ درود پاک پڑھتے رہے
14:21درود پاک پڑھتے رہے
14:23اور ہم نے پہلے آپ کو بتایا تھا
14:24کہ آپ کو تلبیہ پڑھنا ہے
14:26لیکن جب آپ تواف شروع کرتے ہیں
14:27عمرے کا
14:28تو تلبیہ موقف ہو جائے گی
14:29اب تلبیہ نہیں پڑھنے
14:30اب آپ درود پاک پڑھیں
14:31بعض لوگ جو ہیں
14:32وہ ہج کی کتابیں ہاتھ میں ہوتی ہیں
14:34دعائیں پڑھ رہے ہوتے ہیں
14:36یہ ہج کی کتاب دیکھ کر پڑھنا
14:38خلاف سنت ہے
14:39ٹھیک ہے نا
14:39اور اسی طرح آپ بہت سو کو دیکھیں گے
14:41کہ ان کا گروپ لیڈر آگے ہوتا ہے
14:43اور وہ بلند آواز سے دعا پڑھتا ہے
14:45باقی سارے اس کو دہرارے ہوتے ہیں
14:46یہ بھی خلاف سنت ہے
14:48کوئی سنت طریقہ نہیں ہے
14:49لیکن آپ کسی پہ تنقید نہ کریں
14:51کسی کو حقیر نہ سمجھیں
14:53کسی کا مذاک نہ اڑائیں
14:54ہو سکتا ہے کون اللہ کی بارگاہ میں کتنا مقبول ہے
14:57تو بسکر آجزی کے ساتھ
14:59اپنے آپ کو فوکس رکھیں
15:00تو ہمارا مشورہ درود پاک پڑھیں
15:02اب آپ چکر لگائیں گے
15:03چلتے جائیں گے
15:04چلتے جائیں گے
15:05پہلا آپ نے حجر اسفد
15:07پھر اس کے بعد رکن شامی
15:10اس کے بعد رکن عراقی
15:11یعنی کونوں کے نام ہیں
15:12پھر رکن یمانی آتا ہے
15:16رکن یمانی
15:17یعنی وہ حجر اسفد سے پہلے والا ہوتا ہو
15:18اس کے پاس جب پہنچتے ہیں
15:20اگر بہتی قریب ہونا
15:21تو خالی ہاتھ برکت کے لئے لگا سکتے ہیں آپ
15:23لیکن آپ دیکھیں گے
15:24وہاں بہت سارے یوں ہاتھ ہلارے ہوں گے
15:26یوں کر کے چوم رہے ہوں گے
15:28کسی چیز کی ضرورت نہیں
15:29آپ اپنے تواف کو جاری رکھیں
15:31حتیٰ کہ حجر اسفد تک پہنچ جائیں
15:34اور اس کے لئے وہی گرین لائٹ آپ کی بڑی مدد کرے گی
15:36کہ دور سے آپ کو نظر آ جائے گی
15:38تو بس وہاں پہ آ کے آپ
15:39ایک چکر آپ کا پورا ہو گیا
15:41جب آپ یہاں آئیں گے
15:42یہ حجر اسفد ہے
15:43پھر اس کی طرف رکھ کر لیں گے
15:45اور پھر وہی استلام کریں گے
15:48بسم اللہ
15:51پھر اس طرح سیدھے ہو جائیں گے
15:52آپ کے لیفٹ سائز حجر اسفد
15:54دوسرا چکر اسٹارٹ ہوگا
15:56اس طرح آپ کو سات چکر پورے کرنا ہے
16:00اور یاد رکھیں
16:01چکر ہمیشہ سات ہوں گے
16:03استلام آٹھ ہوں گے
16:04ساتھوں چکر کمپلیٹ کر کے
16:06پھر آپ کو یہ استلام کرنا ہے
16:08تو اب آپ تواف سے فارغ ہو گئے
16:10تین چکروں میں مردوں نے رمل کیا
16:13چار چکر نورمل حالت میں کیے
16:15فارغ ہو گئے
16:16اس کے بعد
16:16اگر موقع ملے
16:18تو حجر مقام ابراہیم پر آ کر
16:21دو رکعت نفل ادا کریں
16:23یہ تواف کی ہوتی ہیں
16:24واجب ہوتی ہم پر ہے
16:25نفل لیکن اس کا ادا کرنا واجب ہے
16:27اگر وہاں رش ہو
16:29تو جہاں مسجد میں آپ کو جگہ ملے کر لیں
16:31یہ ضروری نہیں ہے آپ
16:32اور غور کیجئے گا
16:33کہ مقرو وقت نہیں ہونا چاہیے
16:35طلوع افتاب
16:36غروب افتاب
16:37یا زوال کا وقت نہیں ہونا چاہیے
16:38ان وقتوں میں نوافل منع ہے
16:40اگر یہ وقت چل رہا ہے
16:41تو پھر تھوڑا وقت گزار لیں
16:42بعد میں ادا کر لیں
16:43کوئی مسئلہ نہیں ہے
16:44تاخر ہو سکتی ہے اس میں
16:46مقام ابراہیم پر
16:47نماز ادا کرنے کے بعد
16:48یا مسجد میں کہیں پر
16:50پھر اگر موقع ملے
16:51تو ملتظم پر حاضر ہوں
16:53حجرِ اسود سے
16:54کعبت اللہ کے دروازے کے
16:56درمیان کا جو حصہ
16:57اس کو ملتظم کہا جاتا ہے
16:59کہتے ہیں کہ یہاں پر دعا مانگے
17:01تو ستر ہزار فرشتے دعا پر
17:03آمین کرنے کہنے کے لئے
17:04تشریف فرما ہوتے ہیں
17:06تو بعض لوگ کعبت اللہ پر
17:08بعض وہاں پر
17:08لیکن احتیاط کیجئے گا
17:10خوشبو نہ لگی ہو
17:11عموماً غلافِ کعبہ پر
17:12خوشبو ہوتی ہے
17:13اگر آپ ہاتھ رکھیں گے
17:14اور خوشبو آگئی
17:15دم لازم
17:16ایسے حجرِ اسود کو
17:17چومنے کی کوشش نہ کریں
17:18بعض لوگ طاقت لگاتے ہیں
17:20کہ چوم کے دم لوں گا
17:21اس میں کونیاں مار رہے ہیں
17:22دھکے دے رہے ہیں
17:23عورتیں گس رہی ہیں
17:24جسم پس رہے ہیں
17:25دور سے استلام کریں
17:27اور اگر آپ پہنچی گئے
17:28تو ہونٹ لگانے سے
17:30تھوڑا سا احتیاط کریں
17:31اس میں بعض وقت
17:31خوشبو ہوتی ہے
17:32اگر پورے ہونٹ
17:33آپ کے خوشبو میں ہو گئے
17:35تو دم لازم ہو جائے گا
17:36بکرہ زباہ کرنا ہوگا
17:37یاد رکھیں
17:37بطور کفارہ
17:39اللہ تعالیٰ ہمیں سمجھ کے
17:40توفیق عطا فرمائے
17:41باقی مسائل انشاءاللہ
17:42نیکس پرگرام میں
17:43ذکر کریں گے
17:44وآخر دعوانا
17:45ان الحمدللہ رب العالمين
18:01لازم
Comments