Skip to playerSkip to main content
  • 19 hours ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:00ارے عابد تمہاری تو سوچو لوٹری نکل آئی
00:03اور یہ تو ابھی صرف شروعات ہے پھر دیکھو
00:06اس نے مجھے بولا ہے کہ وہ مجھے اور کام دے گا
00:09یہ تو صرف ایک نوٹ ہے میں اس کو ہزاروں نوٹوں میں تبدیل کر دوں گا
00:13میں ہوں عابد اب میں امیر ہو چکا ہوں
00:15اب مجھے سوچنا ہے یہ پیسے میں نے کس پہ خرچ کرنے
00:17رک جو حسینو میں آ رہا ہوں
00:33بولیے میں آپ کی کیا مدد کر سکتا ہوں
00:35آپ ہی تو مدد کر سکتے ہیں میری
00:37میں اینجلین
00:38اصل میں میں یہاں اس لیے آئی ہوں
00:40کیونکہ آپ کے ڈاکٹرز کے لیے میرے پاس کچھ ہے
00:43تو کیا بلاؤ گے انہیں
00:45اچھا تو آپ چاہتی ہیں
00:47کہ میں آپ کی ان لوگوں سے ملاقات کروا دوں
00:50تو اگر آج ہی میٹنگ ہو جائے ان سے میری
00:56ٹھیک کہہ رہی ہیں آپ
00:56ٹھیک کہہ رہی ہیں یہ صحیح رہے گا
00:59ویسے میں بھی آپ کے کسی کام آ سکتا ہوں
01:01میں اس ہسپٹل کا ہیڈ ہوں
01:03ہینسوم ہونے کے لامہ اکل مند ہی ہو
01:06وہ تو میں ہوں ہی
01:07اچھا نام کیا ہے تمہارا
01:10ملک نام ہے میرا
01:11یعنی میں بھی ایک ڈاکٹر ہوں
01:13یعنی پتال میں سب لوگوں کے موہ پہ ملک
01:16ملک شیر
01:18ملک میرے منگیتر
01:22یہ چڑیل کون ہے
01:23تمیز سے بات کر رہی نا
01:24یہ کیا کہا تم نے مجھے
01:26ہاں تم چڑیل دیکھتی ہو بلکل
01:28اسی لئے تو کائے تمہیں
01:28ہاں تو کیا کھروگی بتاؤ مجھے
01:30ہاں چلو چلو شابچ نکلو نکلو نکلو یہاں سے
01:33چلو شابچ نکلو یہاں سے چلو
01:46زبردہ اس ملک
01:47تم تو بہت تیز ہو
01:48تمہیں تمہیں ایک منٹ کیلئے بھی اکیلا نہیں چھوڑ سکتی
01:51آج سے میں نظر رکھوں گی تم پہ
01:53اب کہیں بھی آنے جانے سے پہلے
01:55مجھ سے اجازت لینی ہوگی
01:59چلو آؤ سیل فی لیتے ہیں ایک
02:02آپا کی مس کول آئی ہوئی ہے
02:03انہیں کال بیک کرتا ہوں
02:04رکو رکو آئیلا کو کال کرنے کی ضرورت نہیں ہے
02:07ہم یہاں پارک میں ہیں اور وہ ہسپیٹل میں بور ہو رہی ہوگی
02:10تو اسے اچھا نہیں لگے گا نا
02:11چلو جلدی سے ایک سیل فی لیتے ہیں
02:15میں واقعی ڈر رہی ہوں
02:16اس میں ڈرنے کی کیا بہت
02:18نہ ڈروں گا
02:20چلو میں بھی اس بیلٹ کو باندھ لیتی ہوں
02:24میری بیلٹ کہاں چل گی
02:25ٹھینکیو
02:28ٹھیک ہے یہ آگے
02:33سنان ایک بات پتاؤ
02:35میں اس جلل میں بیٹھ گئی ہوں
02:37کہیں پاگل تو نہیں ہو جاؤں گی
02:39کچھ بھی ہو سکتا
02:42کیا اس میں جان بھی جا سکتی ہے ہماری
02:49سنان
02:50سنان مجھے بہتر لگ ہے
02:51ایتنا کیوں ڈر رہی ہے
02:52تو اس میں ڈرنے کی بات ہی
02:53ایک تو اتنا اوچائی پہ اور
02:55اب میچھے جائے گا
02:58اب تو گھومنے لگ ہے
03:00اس میں تم نے مجھے کیوں بٹھا دیا ہے
03:02بہت ڈر لگ رہا ہے مجھے اس میں
03:04نینا مجھے تو لگا تمہیں ایسی رائٹس پسند ہے
03:07پسند ہو ہے مگر
03:08ٹڑ تو لگتا ہے
03:09یہ جللہ میں پوری ستا پول کی سیار کیوں کروا رہا ہے
03:12کیوں گھوما جا رہا ہے
03:17میں دو گئی
03:17میں میں میں میں
03:18تم کہا ہوں تو رکھوا دوں کیا
03:20کب اترے گا نیچے
03:21کب اترے گا
03:27سنان انہیں کوئی یہ جللہ روک دے
03:28نینا چل اسے نیچے اتروا دیتے
03:31پریشان ماتے
03:32پریشان ماتے پریشی سے نیچے اتاریں
03:33نیچے اتاریں
03:36سنان میں بڑھ جاؤں گی
03:37ارے یہ تو واپس اپر جا رہا ہے
03:40کیا میری چاند لے گئی
03:41سنان تم نے تو کہا دے ہی نیچے جا رہا ہے
03:43سنان کہو نا اسے نیچے لکھ جائے
03:46یا خدا میری مدد کرنا
03:52سنان تم ٹھیک تو ہو نا
03:54ہاں میں تو ٹھیک ہوں نا
03:55ٹھیک ہو تم
03:56اور تم
04:03ہم نیچے آگے ہم نیچے آگے
04:05رک گیا بس
04:06ٹھیک تو ہو نا
04:06کیا رک گیا یہ
04:07تو ہم یہاں کیوں میڈ ہیں
04:08جلدی سے ہو اس کو کھولو
04:10مجھو ترنا اسے کھولو
04:12پہلے اسے آگے کھولو
04:13کہیں دوبارہ پڑنا چلا جائے
04:19جلدی سے اٹھاؤنا اسے
04:23سنان نہیں کھول رہی ہے
04:24نہیں کھول رہی ہے
04:25جلدی آکے کھولونا اسے
04:27کہیں یہ دوبارہ پڑنا چلا جائے
04:29نینا یہ کھول نہیں سکتا رہ رہا
04:33رکو دو میریٹ
04:35جلدی سے کھولونا اسے
04:36جلدی سے کھولونا سنان
04:37ٹھیک ہے آج آونا
04:40یا اللہ
04:41چلو تم ٹھیک ہو نا
04:42خان ٹھیک ہو مجھے کیا ہوگا
04:44ٹیک اٹھیک اٹھیک ایزی
04:44لاؤ تمہارا بیک میں پکڑ لیتا
04:47تمہارے ماموش کو نہیں چھوڑ کر جا رہا ہے
04:49ریلاکس ہو جاؤ
04:52بس بھی کرو نا
04:53کیا ہو گیا
04:54سب ٹھیک ہے
04:55یہ تو اس ٹرین سے بھی زیادہ خطر نہ آتا
04:58کتنا
04:59اوچا گیا اور پھر
05:00ٹھس سے نیچے آتا ہے
05:01میرا تو سانس ہی اوپر رہ گیا تھا
05:03مجھے تو لگا
05:05کہ میں سندھانی بچوں کی اور مر جاؤں گی میں
05:09اچھا
05:10کچھ نہیں ہوتا بس
05:11در نہ بند کرو
05:19فیلنگ بیٹر
05:26کیسا محسوس کر رہی
05:29اب بہتر فیل کر رہی ہوں
05:37ہر چیز کے لیے بہت شکریہ تمہارا سنان
05:39کیا کہا شکریہ کیوں
05:41کیوں کہ
05:42اتنا اچھا وقت گزرا میرا تمہارے ساتھ
05:44ویسے میں جب سے استمبول آئی ہوں
05:47کہیں جا ہی نہیں پائی مسروفیات کے وجہ سے
05:48اور آج جب اتنے دنوں بعد تمہارے ساتھ پار گئی
05:51تو بہت اچھا لگا مجھے
05:52آخری بار
05:53میں ازمیل میں تھی جب میں پار گئی
05:55آج تمہاری وجہ سے میرا دن بہت اچھا گزرا ہے
05:58اس لیے بہت شکریہ تمہارا
05:59ایکچلی شکریہ تو مجھے تمہارا کرنا چاہیے
06:01آئی مین میں کبھی بھی اکیلے بارک نہیں جاتا
06:03وہ تو شکر ہے تم ساتھ تھی
06:05سو آئی مست سے
06:07تھانکیو ویری مچ
06:10ہاں
06:11ویسے تو بہت اچھا تھا سب
06:12لیکن ایک چیز سی جو میرے خیال میں
06:15وہ بہت بری ہوئی ہاں
06:16میری کیچین رینجوں ڈوجنگ گار میں
06:18پوری طرح سپس گئی تھی
06:19ایک منیڈ سے پکڑنا
06:23ہاں
06:24کیا ڈھونڈ رہے ہو سنان تم
06:25رکھو تو
06:27یہ رکھ لو
06:29دیکھو میں تمہاری کیچین تو
06:30واپس نہیں لا سکتا لیکن
06:31یہ تو دے سکتا ہوں
06:33یہ کہاں سے لیے
06:34جیتا تھا میں
06:35یہ اس وقت جیتی تھی نا جب کیفے میں بیٹھی تھی میں
06:37بلکل
06:39میری خوشی ڈبل کر دی تم نے
06:40امید ہے کہ اس کی وجہ سے
06:42کچھ بھی برا نہ ہو ہماری سندگی میں
06:44انشاءاللہ انشاءاللہ ایسا ہی ہو
06:50سنان اس کے لئے بھی بہت شکریہ تمہارا
06:53اور یہ بہت اچھی لگی مجھے
06:54اسے کبھی نہیں کھونگی اور ہمیشہ اپنے پاس رکھونگی میں
06:56نینہ
06:57تم سے بات میں بات کرتی ہوں میں
06:59پہلے میں سنان سے بات کر لیتی ہوں
07:01تم میرا فون کنو اٹھا رہے تھے ہاں
07:03آپا ریلاکس
07:04پریشان کیوں ہو رہی ہیں
07:05ہم لوگ تو بس پارک گئے تھے گھومنے
07:07اور وہاں جا کر ہم نے اپنے فون سائلنٹ پر لگا دی
07:10اس لئے کچھ پتہ نہیں چلا
07:12تو تم لوگ پارک گئے تھے
07:14اور تم لوگوں کا بہت اچھا وقت گزرا وہاں
07:16آپا یقین ماں نے بہت مزا آیا
07:18میں تو کہتا ہوں پلان بنائے اور آپ بھی چلیں
07:20ہمارے ساتھ دیکھیں کتنا مزا آئے گا
07:22ہاں ہاں بلکل بلکل ضرور بنائیں گے
07:24اور ہاں اگر آپ پارک میں گیمز دیکھتی تو آپ کو بچپن یاد آ جاتا
07:27ہم نے پورے پارک کی کوئی ایک رائٹ بھی نہیں چھوڑی
07:29اور وہ رائٹ بھی لی جو آہستہ آہستہ اوپر جائے
07:31اور پھر ایک دن لی
07:32ہاں بلکل اسی طرح بہت مزا آیا
07:36سنان میں بہت تھگ گئیوں
07:38آئی تنگ چلنا چاہیے مجھے
07:39بات میں ملاقات ہو دی ہے
07:40اوکے خدا حافظ
07:41نینہ
07:43مجھے تم سے کچھ بات کرنے ہیں آتی ہوں تبارے پاس
07:46ٹھیک ہے
07:48آپا
07:49سب کچھ ٹھیک تو ہے نا کچھ عجیب سی لگ رہی
07:51نہیں تو ٹھیک ہوں میں کیوں کیا ہوا ہے مجھے
07:53اچھا اچھا غلطی ہو گئی مجھ سے
07:54جا رہا ہوں میں ورنہ میرا بھی دماغ خراب ہو جائے گا
07:56اوف نینہ تم بھی نا
08:00اوف
08:02ڈوڈو یار
08:03اب کیا کروں گی میں بتاؤں نا
08:05مجھے تو آئیلا جان سے ماردے کی جان سے وہ نہیں چھوڑے گی
08:09ایسا کرتی ہوں کہیں جا کے چھپ جاتی ہوں میں
08:11مگر میں کہیں بھی جا کر چھپ جاؤں وہ مجھے ٹھونڈ لے گی
08:14یار
08:15خیر رہنے دو سے
08:16اس سے ملو تم
08:17اس کا نام ہے
08:18ماموش
08:19ہماری فیملی کا نیا ممبر ہے
08:21اور مجھے امید ہے کہ ہمارا یہ نیا ممبر تمہیں بھی بہت پاسند آیا ہوگا
08:24ہاں مگر اس سے لڑنا بالکل بھی نہیں
08:27ماموش
08:27ڈوڈو
08:28ڈوڈو
08:28ماموش
08:29اوکے میں ذرا آتی ہوں
08:31لڑنا بالکل بھی نہیں
08:33دونوں بیٹھ کر ایک دوسرے سے باتیں کرو
08:35باکس کہاں گیا
08:38یہ ہی رکھا تھا
08:41کہاں چھلا گیا یہ
08:49کہاں ہے
08:53شاید یہاں ہو
09:07شکر کا تھا
09:09شکر ہے ملیا کتنا گھبرا گئی تھی میں
09:12مجھے لگتا ہے
09:13ڈوڈو میرا دماغ خراب ہو گیا
09:14کچھ نہ کچھ تو کرنا پڑے گا
09:19یہ کس مشکل میں بھاز گئی ہوں یار
09:33سنان یہ تو اچھی بات ہے
09:34کہ تم اسے پارک لے کے چلے گئے
09:36ہاں
09:37خوب انجوائی کیا ہوگا
09:39ویسے آئیڈیا کس کا تھا یہ
09:41ہاں آئیڈیا تو میرا ہی تھا جانے کا
09:42پہلے جب میں نے اسے جانے کا کہا
09:44تو وہ بہت ڈری ہوئی تھی
09:45ہو سکتا ہے اس وائرس فیلی بات کی وجہ سے
09:46خیر اس نے بہت انجوائی کیا
09:48تم تو جانتی ہے اسے
09:49ہاں جانتی ہوں جانتی ہوں
09:50میں ذرا اس سے مل کر آتی ہوں
09:51باقی کی باتیں اسی سے ہی پوچھٹوں گے
09:53اور ہاں بازل سے ملنے جاؤں گی میں
09:56ٹھیک ہے ٹھیک ہے مگر زیادہ لیٹ مت کرنا
09:59سنان تم شاید بھول رہے ہو
10:01کہ میں تمہاری بڑی بہن ہوں
10:03معلوم ہے آپ پہ تب ہی کہہ رہا ہوں
10:04کہ زیادہ دیر مت لگائیے گا آنے میں
10:07ٹھیک ہے بھائی
10:08ملنے جانتی ہوں
10:11یا
10:43مجھے واقعی کام تھا لیکن سنان کے کہنے پر چلی گئی میں
10:46تم تو جانتی ہو کہ سنان ہے ہی اتنا چارمنگ سا کہ
10:49جب بھی وہ میرے سامنے آتا ہے تو میرا دماغ اور میرا دل میرے بس میں نہیں رہتا
10:52میں کیا کروں
10:53تمہیں انکار کر دینا چاہیے تھا نینا
10:54تم جانتی ہو سنان نے ایسا کیوں کیا
10:56کیونکہ وہ یہ ثابت کرنا چاہتا ہے کہ تم اپنے دل میں اس کے لیے سوفٹ کارنہ رکھتی ہو
11:00کیونکہ اسے معلوم ہے کہ جیسے ہی وہ تمہاری طرف ہاتھ بڑھائے گا
11:03تم اپنا ہاتھ اس کے ہاتھ میں دے دوگی
11:04ہاں لیکن آئیرہ تم جو بھی کہہ رہی ہو میری سمجھ میں کچھ بھی نہیں آرہا
11:08ارے میری دوست کیسے سمجھاؤں میں تمہیں
11:10سنان سے جا کر کہو کہ تمہارا اور عابد کا تعلق ختم ہو گیا ہے
11:13تو وہ تمہیں دوبارہ سے کلیک سمجھنے لگے گا اپنی
11:16اور اس طرح سے ہمارا پورا کھیل برباد ہو جائے گا
11:18کیا سچ کہہ رہی ہو تم
11:19ہاں سچ کہہ رہی ہوں
11:21نینا تم واقعی اتنی بھولی کیوں ہو یار
11:23یہ سارا کھیل ہم کیوں کھیل رہے ہیں ہاں
11:25اس لیے نا کہ سنان کو احساس ہو
11:27اور وہ تمہارے لیے اندر سے پریشان ہو
11:29اسے پریشان نہیں کرنا چاہتی
11:35یہ کوریلا کہاں سے آیا
11:37یہ ماموش ہے
11:38سنان نے میرے لیے جیتا تھا اسے
11:40دانت دکھانا بند کرو اپنے
11:42کیا میری بات تمہیں اچھی طرح سمجھ نہیں آرہی ہاں
11:45اسے میں اپنے ساتھ لے کے جاری ہوں
11:49کیونکہ یہ گوریلا پھر سے تمہیں سنان کی محبت میں
11:51گرفتار کروا دیکھا
11:53مگر یہ کیسے کرے گا یار
11:56نینا حد کرتی ہو تم بھی
12:11چیخو مت یار
12:13عابد کو نہیں پہچانتی دوں عابد کو
12:14حد ہے یار
12:15یار عابد یہ کیا کر رہے ہو کہ یہ پاگل تو نہیں ہو تم
12:18یہ چوروں کی طرف مارکس پہن کر کیوں آئے ہو
12:20اپنا ہلیا دیکھو سچ مچ میں
12:22بلکل چوروں کی طرح لگ رہے ہو
12:23یا پھر عابد تم چوروں کو یہ سکھا رہے ہو کہ
12:25اپارٹمنٹ میں ایسے بھی گھوسا جا سکتا ہے
12:27تمہیں اندازہ بھی ہے کہ ہم کتنے ڈر گئے تھے
12:28اچھا خاموش ہو جاؤ
12:29یہ سب میں نے تمہارے ہی کہنے پر کیا ہے
12:32یاد ہے
12:32تم نے ہی کہا تھا یہ سب کچھ کرنے کے لیے
12:34مجھے بھول گئے ہو کیا
12:36اپنی یہ بگواز بند کرو یار
12:37تم نے نہیں کہا تھا مجھ سے کہ
12:39اگر سینان نے مجھے اپارٹمنٹ میں آتے دیکھ لیا
12:41تو وہ مجھے جان سے مار دے گا
12:42تو عابد یہ سب کرنے کے لیے تھوڑی کہا تھا ہم نے
12:44اے تم لوگوں کی باتوں کو سی ایس لیتا ہوں
12:46تو میں نے ڈاکٹر سینان کو بے اقوف بنانے کا یہی طریقہ ڈھوڑا
12:49اوہ فٹو ہم بھی کس کو سمجھا رہے ہیں
12:51اس سے یہی ایکسپیکٹ کر سکتے ہیں اور کچھ نہیں
12:53تم لوگوں کے مسائل ہی ختم نہیں ہوتے
12:55مجھے بہت بھوک لگ رہی
12:56اگر کچھ کھانے کے لیے ہیں تو بتاؤ
12:58عابد میری بات ابھی ختم نہیں ہوئی
13:00مجھے تم سے ایک بہت ضروری کام ہے
13:02کر لوگے تم
13:03میرے پاس کے علاوہ کوئی آپشن تھا کیا
13:05نو
13:05تو پھر بولو سن رہا ہوں
13:07اچھا ٹھیک ہے تم دونوں دہان سے سنو
13:08دیکھو عابد تمہیں
13:25پتہ نہیں کس کی ٹی شرٹ ہے یہ
13:31آبید
13:32ابھی تک اندر کیا کر رہے ہو تم
13:35میں پہننے کے لیے شرٹ ڈھونڈ رہا مگر کچھ سمجھ نہیں آرہا مجھے
13:38آئی تھنگ مجھے وارڈروب میں کچھ نئے کپڑے آٹ کرنے کی ضرورت ہے
13:42ساری سیٹنگ مت خراب کر دینا
13:43ہاں ہاں تم فکر مت کرو یار
13:46کتنے عجیب کلک کی ٹی شرٹ ہے یہ
13:50آلے
13:54آبید
13:56اس ڈبے میں کیا ہے
13:59آبید
13:59چیک کرتا ہوں میں
14:06آبید
14:06آ رہا ہوں
14:08چیخو مت اوکے
14:09ورنہ میں اس ڈبے کو کھول لوں گا
14:12تم سے تو میں بعد میں آکے ملتا ہوں
14:14ضرور اس کے اندر
14:15بہت بڑا خزانہ چھپا ہے
14:17سمجھے
14:23اس شرٹ کا کلر کتنا اچھا ہے
14:25بلکل آبید جیسی پہنتا ہے ویسی
14:27ٹھیک ہے یہ ہی پہن لیتا ہوں
14:35یہ ہوتا ہے سٹائل
14:37آ رہا ہوں میں باہر
14:40بس ٹھیک ہے
14:40اب یہ ہی لے آو
14:43شکریہ آپ کا
14:47آہ
14:49بازل
14:51یہ کچھ زیادہ تو نہیں ہو گیا
14:53ابھی تو بس شروعات ہے
14:54ہم
15:08ہم
15:08تم بھی نہ بازل
15:21آیلا
15:32تم نے مجھے غلط سمجھا
15:34یا شاید میں تمہیں سمجھائی نہیں پایا
15:37اب سمجھانا چاہتا ہوں
15:40جب میں نے تمہیں وہاں دیکھا
15:43تو میں برداشت نہیں کر پایا
15:48لگر اب سمجھ میں آگیا ہے میری
15:52اب میں تمہیں
15:53کسی موڈ پر کبھی بھی کوئی دکھ نہیں پہنچاؤں گا
15:57سمجھے
16:08کچھ بانو
16:39موسیقی
16:42یہ یہ یہ
16:45جب کبھی ہوتی ہے فون پر ٹاک
16:47چاہتا ہوں کیوں نہ کریں مل کر بھوک
16:50سیٹ کرتی ہو وقت اور ڈیٹھ دوں
16:52رہتا ہوں بکچن ہو لے تو
16:54پیز کرتا ہوں لب تمہارے لیے
16:57آئی یار یہ اس نے کیا شور بچا رکھا ہے
17:00آخر اسے کیوں برداشت کر رہی ہوں میں
17:02یہ کیا
17:12میرے کمبرے پہ لکھا ہے
17:14مگر تم آسکتی ہو
17:17اگر تمہار خراب ہوں گے
17:18اگر تائم دیکھ رہا ہے اس پر
17:19سٹار سکائز سے تو لاؤں گا
17:22جو چاہو گی کر جاؤں گا
17:24کام میں ہوں میں بیزی بہت
17:26تمہارے لیے ہوں
17:27آبیر آبیر یہ پاگلپن کرنا بند کرو
17:30میں فوٹبال میچ دیکھ رہا ہوں
17:31جتنا بیچی خود مان جاؤ کی
17:33یہ
17:38میں بتاتا ہوں تمہیں کہ محبت کا اظہار کیسے کرتے ہیں
17:41ذرا یہیں رکھو
17:41ابھی آتا ہوں
17:50ہیلو
17:51ہیلو انسپیکٹر صاحب
17:52مجھے ایک کمپلین درج کروانی تھی دراصل
17:55ہمارے محلے میں ایک جوکر آگیا ہے جس کے پاس سپیکر بھی ہے
17:58اور وہ اس پر فضول باتیں کیے جا رہا ہے
17:59جی آفیسر وہ ابھی بھی مسلسل گانے بدائے جا رہا ہے
18:02اور پورے محلے والوں کا دماغ خراب کرتی ہے
18:03رات کے اس وقت اس نے پورا محلہ سر پہ چڑھا کر رکھا ہوا
18:06اور ہم سب پریشان ہو کر رہ گئے ہیں
18:07پلیز ہماری مدد کریں
18:08ٹھیک ہے بہت شکریہ آپ کا
18:10جی میں آپ کو ابھی ایڈرس دیکھوں
18:16تم تو اپنے آپ سے بھی خوبصورت ہو آئیلہ
18:20بازل
18:20ٹھیک ہے میں نے تمہیں ماف کیا
18:22پلیز تم نارمل باتیں کروگی
18:32آئیلہ
18:33ہم
18:34میں نے یہاں تمہیں کچھ کہنے کے لیے بولا رہا ہے
18:55یہ کیوں گھور رہا ہے تمہیں اس طرح سے
19:00بازل ہاتھ کرتے ہو تم بھی
19:01کیا اس ریشورن میں میں اکیلی ہوں جو مجھے گھورا جا رہا ہے
19:05شھت بات سنیے
19:07بازل
19:08کیا میں
19:09ہاں ہاں تمہیں
19:11کافی دیل سے گھور رہا ہے تمہیں
19:13نہیں تو چاہید آپ کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہے
19:15پلیز این آف
19:16میں تو بس میوزک سن رہا تھا اور اپنے خیالوں میں گم تھا
19:19اچھا خیالوں میں
19:22بازل
19:24مجھے یقین نہیں آرہا کہ تم ایسا بھی کر سکتے ہو
19:28آئیلا
19:29آئیلا
19:29رکو
19:37آئیلا
19:37رک جاؤ
19:39آئیلا
19:41بات تو سنو میری
19:42چھوڑو میرا ہاتھ
19:42نہیں سننی مجھے تمہاری بات
19:43ہر چیز کی ایک لیمٹ ہوتی ہے
19:45کیا ہر جگہ لوگ مجھے ہی گھورنے آتے ہیں
19:47جب دیکھو کسی نہ کسی پہ الزام لگاتے رہتے ہو تو
19:51بس انف بازل بہت ہو گیا
19:52بھری ریسٹروم نے سب کے سامنے بیجزت کر دیا مجھے
19:55ہیلو میسٹر کیا تم اس خاتون کو گھور رہے ہو
19:58تمہارے ساتھ آخر مسئلہ کیا ہے
20:00اپنے آپ کے طرف دیکھو کیا ہو گئے ہو تم
20:02مجھے کسی کے سہاری کی ضرورت نہیں ہے
20:04میں اپنا خیال خود رکھ سکتی
20:06اس بات کو بھولنا مت تم
20:07اور ہر جگہ مجھے پرٹیک کرتے ہوئے لڑنے کی ضرورت نہیں ہے
20:10کیا تمہارے پاس کچھ اور بھی ہوتا ہے کہنے اور سننے کے لیے
20:13آئیلا میری بات کو سمجھو
20:14اس شخص کافی دیر سے بیٹھا تمہیں گھور رہا تھا
20:15میں وہاں کیا کرتا تمہارے
20:16یہ سب کر کے تم کیا ثابت کرنا چاہتے ہو ہاں
20:19کیا ہر ایک شخص پر چیخنے کو تم بہادری سمجھتے ہو
20:22بازل دیکھو
20:23آخر تمہیں لگتا کیا ہے
20:25کہ فلاورز دے کر اور کھانے پر انوائٹ کر کے
20:27تم سمجھو کہ مجھے بے وقوع بنا دوگے
20:28تو یہ تمہاری سب سے بڑی غلط فہمی ہے مسٹر بازل
20:30سب سے پہلے دوسروں کی رسپیکٹ کرنا سیکھو بازل
20:33ایسا نہیں کر سکتے تو مجھ سے دور رہنا
20:35آئیسا مجھ
20:36آئیلا کیا کہنے چاہ رہی ہے تمہا
20:40مجھے تم سے کچھ بھی نہیں کہنا
20:44ہاں میرا قصور ہے نا
20:46جو بھی ٹھیک کرنے کی کوشش کرو
20:48ہمیشہ غلط ہو جاتا ہے
21:10نینہ میں تمہیں کبھی بتا نہیں پایا
21:12بتانے کا خیال مجھے ابھی ہے
21:14یہ کیا ہے
21:15عابد نیز اس کماشی کو بند کرو یار
21:17حد ہوتی ہے ہر چیز کی ہاں
21:19تو سیڑھیوں سے آجا
21:23کب تک مجھے تم تڑ پاؤ گی
21:26ایک دن تم پشتاؤ گی
21:57پولیس آگئی ہے پولیس آگئی ہے وہاں پر پولیس
21:58اچھا اوکے میں کہیں نہیں جا رہا
22:00لیکن مجھے گولی مت مارنا
22:02میری بات سنو
22:03آپ گولی مت چلائیے گا
22:04کیونکہ میں سیرنڈر کرنے کے لیے تیار ہوں
22:07اور جو ویپن میرے ہاتھ میں
22:08وہ بھی میں زمین پر رکھنے کے لیے تیار ہوں
22:12ٹھیک ہے
22:15اور میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے اس کے علاوہ
22:17کیا سچ میں اسے پکڑ کر لے جائیں گے ہاں
22:19دل جیتنے کی کوشش کر رہا تھا
22:21مگر مجھے پہلے آپ سے اجازت لینے چاہیے
22:25اس لیے تمہاری کمپلین ہوئی ہے
22:26جمال یہ سب اٹھا کے گاڑی میں رکھو
22:28ٹھیک ہے سو
22:30ایکسکیز می سر ایکسکیز می سر
22:31پیس اسے مت لے کر جائیے
22:33آفیسر صاحب رکھیں
22:34میں ایک منٹ میں نیچے آتی ہوں آفیسر صاحب
22:35میں آتی ہوں نیچے آتی ہوں میں
22:44کیا کرو یار مجھے گدگدی ہو رہی ہے
22:46خیال سے آرام سے
22:47ارے آپ کیا کر رہے ہیں
22:48مجھے میں ہل نہیں رہا ہوں
22:49مجھے گدگدی ہو رہی ہے
22:51مجھے آپ سے بات کرنی ہے آفیسر صاحب
22:53اچھا تو آپ بھی ان کے خلاف شکایت درج کروانے آئی ہیں
22:55نہیں نہیں آفیسر صاحب
22:57مجھے اس کے خلاف کوئی شکایت درج نہیں کروانی
22:59دراصل میں آپ کو پوری بات بتاتی ہوں
23:01اس کا نام عابد ہے
23:02یہ جرمنی سے آیا ہے
23:03اور وہاں یہ ایک بہت مشہور سنگر ہے
23:05اس کی اتنی فین فولیں گے
23:07کہ میں آپ کو لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی
23:08اور یہ
23:09میری ہی ریکویسٹ پر یہ سب کرنے کے لیے راضی ہو گیا یہاں پر
23:12اور یہاں جو کچھ بھی ہو رہا تھا وہ میری ہی ریکویسٹ پر ہو رہا تھا
23:14اگر آپ اسے سن لیں تو آپ بھی فین ہو جائیں گے
23:17اسکیوز می
23:18کہنا کیا جاتی ہیں آپ
23:19کیا آپ واقعی میں میرا مطلب نہیں سمجھے
23:21یعنی
23:21اگر آپ اسے گرفتار کر لیتے ہیں
23:23تو ترکی اور جیمنی کے تعلقات خراب ہو سکتے ہیں
23:25پلیز آفیسر آپ میری بات سمجھنے کی کوشش کیجئے
23:35دیکھئے میڈم
23:35ان کے خلاف کمپلین ہوئی ہے اور انہیں ہمارا ساتھ جانا ہوگا
23:38آج کی رات یہ جیل میں گزاریں گے
23:40کل صبح ہی یہ ڈیسائیڈ ہوگا کہ انہیں جیل میں اور رکھنا ہے
23:42یا پھر انہیں رہا کرنا ہے
23:44اچھا ٹھیک ہے
23:45جہاں لے جانا ہے مجھے لے جاؤ
23:46میں تم سے ڈرتا نہیں ہوں بلکل
23:47اور جو کرنا ہے میرے ساتھ کر لو
23:48میں ایک گانا بناوں گا اور بتاؤں گا
23:50کہ میرے ساتھ کیا کیا ظلم کیا گیا ہے
23:52اور پھر دیکھنا کہ میری گرفتاری پہ
23:54ہزاروں لوگ آکے روڈوں پر پروٹیسٹ کریں گے
23:57اور پھر پولیس دیپارٹمنٹ کو بھی
23:58جو کرنا ہے کر لینا ابھی گاڑی میں بیٹھے
23:59چلو چپ چپ بیٹھو
24:01دھمکی دے رہے مجھے
24:02جمال نظر رکھو اس پہ
24:03دیکھئے میڈم ان کو ڈرانا ضروری ہے
24:05تاکہ آئندہ یہ حرکت نہ کریں
24:06جی سمجھ گئی میں
24:07میں اپنی گاڑی میں آپ لوگوں کے پیچھے آتی ہوں
24:09آپ کو آنے کی ضرور دیں ہم اسے صبح تک چھوڑ دیں گے
24:12اچھا ٹھیک ہے پیر
24:13اوکے اوکے اوکے
24:14اس سے ڈرانا ہی بہتر ہوگا اس کے لیے میں سمجھ گئی
24:16اوکے اوفیسر
24:45آج تم نے میرا دل توڑ دیا سنان
24:47میں جانتی ہوں کہ شکایت تم نے کی تھی
24:48میں بہت زیادہ ہٹ ہوئیوں اس سے
24:50تو میرا کمپلین کرنا برا لگا تمہیں
24:54ہاں بالکل ایسا ہے
24:55کیونکہ ڈاکٹر سنان یہ نہیں چاہتا
24:57کہ میں اور عابد خوش رہیں
24:58اس لیے آپ دیوار بن گئے ہمارے درمیان
25:02اوکے گوڈ نائٹ
25:03یار نینا
25:03سنان
25:04مزید مجھے کچھ نہیں کہنا آپ سے
25:09مزید مجھے کچھ نہیں
25:38ان دیواروں کے درمیان
25:40رہ کر واقعی
25:41ازادی کی قدر و قیمت سمجھ آگئی مجھے
25:45خیہ
25:46بہت بہت شکریہ تمہارا
25:48اور ویسے تمہارا آفیس بھی بہت اچھا ہے
25:50اور سرویس بھی بہترین ہے
25:51اور چائے کا تو جواب ہی نہیں تھا
25:55تمہارا بھی بہت شکریہ
25:56شاباش اسی طریقے سے تم لوگ کام کرتے رہو
25:59قسمت میں ہوا تو دوبارہ ملاقات ہوگی
26:01سی یو
26:04ارے یار آبید تمہیں کتنی بھوک لگ رہی ہے
26:06اور تمہارے پاس پیسے بھی نہیں
26:08اب گھر چلنا چاہیے آبید
26:10انشاءاللہ نینا گھر پہ ہی مل جائے گی مجھے
26:12آج کے بات کوئی بے وکوف نہیں بنا سکتا مجھے
26:14میں بس اپنے کام سے کام رکھوں گی
26:16اور کسی کی بات تمہیں نہیں آنے والی ہوں
26:18میرا مشن اب صرف ڈاکٹر سنان کو تنگ کرنا ہے
26:22گوڈ مارننگ
26:24میں ایکچولی ناشتہ کرنے ہی والا تھا
26:27دیکھو تو بریڈ کتنی فریش ہے
26:28ایسے اگر تم چاہو تو اسے بریڈ سے بھی کھا سکتی ہو
26:31ویسے یہ میرے کھانے کا سٹائل تو نہیں
26:34لیکن میں تو بنا بریڈ ہی کھاؤں گا
26:35یہ میری فیوریٹ ڈش ہے اسے دیکھ کر تو مجھ سے رہا نہیں جا رہا
26:48مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا کہ یہ انڈائز بریڈ کے ساتھ
26:51اتنا زیادہ تیسٹی لگے گا
26:52سنان یہ دش صرف اس کے ساتھ ہی اچھ لگتی ہے
26:57اگر آپ کسی بڑے ہوتل میں چلے جاؤ تو اس کے ساتھ
26:59تو آپ کو بریڈ سر بھی نہیں کی جاتی
27:01اور اگر وہاں ہم بریڈ مانگ لے تو ہمیں عجیب نظروں سے دیکھا جاتا ہے
27:04بلکل ٹھیک ہے رہی ہو
27:06اور جب وہ اتنی سی بریڈ لاتے ہیں
27:07مجھے تو کچھ سا جاتا ہے
27:08بلکل صحیح کہا
27:09یعنی اس کا مزہ صرف بریڈ کے ساتھ ہے
27:11ویسے تو اسے روٹی کے ساتھ بھی کھا سکتے ہیں ہم
27:14لیکن جو کومینیشن اس کا بریڈ کے ساتھ ہے وہ روٹی کے ساتھ نہیں
27:17ہاں یہ تو تم صحیح کہہ ہوں
27:20گوڈ مورنگ آپا
27:21ہاں ہاں گوڈ مورنگ سنان
27:23سوہ سوہ بریڈ فرس پارٹی ہی ہاں
27:25ایکچھولی میں تو میں جگانا نہیں چاہ رہا تھا
27:27تم اتنی گہری نین سو رہی تھی
27:29اور پھر نینا آگئی تو میں نے سوچا کیوں نہ ملکے ناشتہ کر لیں
27:32اور آدھا تو نینا ہی کھا گئی
27:35ابھی تو میں نے کھانا کھانا صرف شروع ہی کیا تو
27:36اور تم کہہ رہے ہو کہ آدھا میں کھا گئی ہوں
27:39آئیلا کھڑی کیوں ہو تم
27:41بیٹھو تم بھی تو ناشتہ کرو
27:42نہیں مجھے نہیں کرنا شکریہ تمہارا
27:44اچھا تو تم صبح صبح اٹھے یہ بریڈ فرس ریڈی کیا
27:46اور نینا کو دعوت دے دی تم نے
27:49نہیں میں نے تو بس اسے دروازے پر دیکھا
27:51تو بس اتفاق ہی سمجھو
27:52ہاں بلکل
27:54اچھا تو یہ سب اتفاق سے ہوا
27:56اور دعوت تم نے اس لیے خبول کر لی کیونکہ تمہیں یہ ڈش پسند ہے
27:58ٹھیک ہے
28:01ذرا مجھے اپنا موبائل دینا
28:06اب دیکھو نینا میں تمہارے ساتھ کرتی کیا ہوں
28:09مگر
28:14آبید چلدی سے سنان کے گھر پر آجو کچھ کام ہے
28:19ہاں
28:20جوان اس پلیز
Comments

Recommended