Skip to playerSkip to main content
  • 5 weeks ago
I explain korean and chinese drama in hindi please subscribe to my channel if you like my content
Transcript
00:01ڈیان کو پریشان کرنے کے لئے
00:03بلکل یہ فنکی سا ڈرس پہن کر کے
00:05اپنے کمپنی کے لئے نکل رہے تھے
00:07اس بات پر ڈیانگ اس پر بہت
00:09غصہ کرتا ہے اور اسے کہتا ہے
00:11وہ ایسے فنی کپڑے پہن کر کے
00:13باہر نہیں جا سکتی ہے
00:14ڈیان با کو سمجھا بجھا کر کے
00:17وہ اندھا کمرے میں
00:18بھیستا ہے ڈیان با تو
00:20ڈیان کی حرکت اسے تنگ آ چکی تھی
00:22وہ چاہیز اتنا بھی
00:24اسے خود سے دور کرنے کا کوسس کر دی
00:27وہ جانے کہاں نام ہی نہیں
00:28لے رہا تھا ڈیان با کو
00:30ایڈ دے انکرمنس کر لیتا ہے
00:32ڈیان با ڈریس چینج کر کے
00:35آتی ہے اور وہ کہتا ہے اب
00:36ہوا نہ تھوڑا اچھا لگ رہا ہے
00:38چلو اب یہ ڈریس پہن کر کے تم
00:40جا سکتی ہو جیسے ہی
00:42یہاں پر ڈیان با اپنے تھوڑے سے شولڈر
00:44کو شو کرتی ہے جیانگ یہاں پر
00:46اس پر لب بڑھ دے دیتا ہے یہ
00:48دکھانے کے لیے کہ جوان با اس کی ہے
00:51جوان با گصے میں
00:53وہاں سے ہی جانے لگتی ہے
00:55وہی دوسری طرف اس کی موم
00:57یہاں پر جیانگ پر کافی گصہ کر رہی تھی
00:59اور اسے جیجی پر بھی
01:01دھیان دینے کے لیے کہتی ہے
01:02جس وجہ سے کہ جوان با کا ڈاؤٹ بڑھنے لگتا ہے
01:05جیانگ اور جیجی کے بیش میں
01:07کچھ نقص تو چل رہا ہے
01:08وہاں سے نکل کر کے وہ جیانگ کے فرینڈ کو
01:10کال کر دی ہے اور بولتی ہے
01:13کہ وہ اس کو روبوٹ لینا چاہتی ہے
01:15اب اس کا فرینڈوں سے منع نہیں کر پاتا ہے
01:17اور کہتا ہے کہ ٹھیک ہے
01:19وہ کچھ دیر میں اس کے پاس
01:21اسے ڈلیور کر دے گا
01:22جوان با خوش ہو جاتی ہے
01:25لیکن وہ وہاں سے ریٹرن ہو رہی تھی
01:26جیجی اپنی فرینڈ کے ساتھ لوٹ رہی تھی
01:28وہ جوان با کوئی صحف کر رہی تھی
01:30کہ دیکھو جیانگ نے مجھے
01:32کتنا اچھا پر سکفٹ کیا
01:33اور وہ most of the time
01:35ایسا کرتے رہتا ہے
01:36جوان با کہتا ہے
01:37تب تو مجھے جیانگ پر
01:39تھوڑا کنٹرول لگانا پڑے گا
01:40کیونکہ جو وہ پیسے خرچ کر رہا ہے
01:42وہ ہم دونوں کے پیسے
01:44ہم دونوں شادی صدر جو ہے
01:46اور اب اگر وہ پیسے ایسے خرچ کرے گا
01:48تو ڈیفوس میں
01:48تو مجھے وہ پیسے چاہیے ہوں گے نا
01:51جوان با جب گھر پر ہستی ہے
01:52تو جیجی نے پہلے ہی
01:54کمپلین کر دیا تھا
01:55جیانگ کی ماں سے
01:56جتنا بھی گفٹ آس تک
01:58جیانگ کے طرف سے ملا تھا
01:59وہ سارے وہ
02:00لوٹا رہی تھی
02:01جوان با وہاں پر آتی ہے
02:02تو جیانگ اس کی موم کے سامنے
02:04وہ کمپلین کر کے
02:05اچھا بنے کے کوسس کرے تھی
02:07جوان با کہتی ہے
02:08موم
02:09اب اگر یہ میرے پتی کے پیسے لے گی
02:11تو مجھے تو
02:11اس سب رکھنا پڑے گا نا
02:13مجھے نہیں لگتا ہے
02:14کہ میں نے کچھ غلط کیا ہے
02:15اب جیانگ میرا پتی ہے
02:17میرے سے بینا پوچھے
02:19وہ کسی اور لڑکی کو گفت دے گا
02:21تو مجھے تو پتہ ہونا چاہیے نا
02:23میں تو اس پر حق جاتا ہوں گی نا
02:25جی دیکھو
02:25بہت ہی غصہ ہونے لگتا ہے
02:27کیونکہ جیانگ بھی یہاں پر
02:29جوان باو کا ہی سپورٹ کر رہا تھا
02:31بس اسی وجہ سے
02:32جی جی غصہ ہو کر کے
02:34وہاں سے چلی جاتی ہے
02:35جیانگ کی ماں اس پر غصہ کرنے لگتی ہے
02:38کہ وہ جی جی کے ساتھ
02:39ایسا بیہیور کیسے کر سکتا ہے
02:41جوان باو اپنے کمرے میں جاتی ہے
02:43جیانگ اس سے پیشے پیشے بات کرنے لی جاتا ہے
02:46وہ کہتا ہے
02:47یہ ساری میرے اسسٹینٹ نے اسے گفت دی ہے
02:49کبھی اس کے بڑی پہ
02:50تو کبھی کبھی اسی اور ریجن سے
02:52مجھے تو پتہ بھی نہیں تھا
02:53کہ جی جی کو کیا گفت کیا ہے
02:56جوان باو کبھی ان باتوں سے
02:57کوئی فرق نہیں پڑھ رہا تھا
02:59وہ تو بس
02:59اپنی دنیا میں کھوئی تھی
03:01اس روبوٹ کو
03:02وہ بالکل اپنے بچے کی طرح
03:04اب بنانا چاہ رہی تھی
03:05وہ یہاں پر
03:07ٹائی بنا رہی تھی
03:08وہ بنا رہی تھی
03:09ٹائی کے لیے کالر کے لیے
03:10جیانگ یہاں پر آتا ہے
03:12اور انہوں نے اسے ایک بوفر رکھ لیتا ہے
03:14جوان باو سے کہتی ہے
03:15کہ یہ تو میں نے
03:16ڈاکس کے لیے بنائے ہیں
03:18جیانگ کہتا ہے
03:19مجھے فرق نہیں پڑتا
03:20جوان باو کی طبیعت
03:22most of the time
03:23خراب رہتی تھی
03:24جیانگ اس کا
03:25فکر کرتا تھا
03:26جوان باو
03:27اب جیانگ سے
03:28نفرت کیا کرتی تھی
03:30کیونکہ اس نے
03:31اس سے اس کا بچہ چھینا تھا
03:32یہاں پر جیانگ
03:34فلیش بیک میں یاد کرتا ہے
03:35کہ وہ اور جوان باو
03:37دونوں ایک دوسرے سے
03:38کتنا بیار کرتے تھے
03:39شادے سے پہلے تک
03:41ان کا رلیسنس ایک پوفرک تھا
03:43پھر اچانک سے
03:43آخر کاری سے
03:44کیا ہو گیا
03:45کہ جوان باو
03:46اس سے نفرت کہنے لگی
03:48اگلیسین میں
03:49جب وہ اپنی کمپری میں تھا
03:50اس کا دوست دیکھ میں آ کر
03:51کہ جیانگ کو سمجھانے کا
03:53کوسوس بھی کہتا ہے
03:53کہ بھائی
03:54گلتی کر رہا ہے
03:55اور تو وہ اپنی
03:56فیلنگس نہیں بتائے گا
03:58اس سے
03:58اس سے سچ میں نہیں
03:59سمجھائے گا
04:00تو تو ایک دن
04:01جوان باو کو
04:02کھو دے گا
04:02لیکن جیانگا
04:04تو یہ لگ رہا تھا
04:05جیسے اس کا بچہ ٹھیک ہوگا
04:06وہ جوان باو
04:07کو یہ کوئی نیوز دے گی
04:08تو وہ اسے
04:09ماف کر دے گی
04:19جوان باو کو
04:19ایک حد تک
04:21ہرٹو کری دیا ہے
04:22اسے نہیں پتا تھا
04:24کہ جوان باو کیا پلان کری ہے
04:26جب وہ گھر جاتا ہے
04:27تو یہاں پر جوان باو کو کہتا ہے
04:29کہ وہ اگلے کچھ دنوں کے لیے
04:30بزنس ٹرپ پر جا رہا ہے
04:34ویسے تو وہ اپنے بچے کے
04:35ٹریٹمنٹ کے لیے جا رہا تھا
04:37لیکن جوان باو کو ڈاؤٹ ہوتا ہے
04:38کہ اس کا جی جی کے ساتھ
04:40ضرور کوئی نچائج بچہ ہے
04:42جس کے ٹریٹمنٹ کے لیے
04:43وہ جاتے رہتا ہے
04:44تو وہ اسے کچھ پوستی بھی نہیں ہے
04:46یہاں پر وہ جوان کے فرنٹ کو
04:48تھانکس بولنے کے لیے
04:49ایک پیارا سا
04:50کچھ کھاری پینے کے چیزیں
04:51بنا کر کے دے دیتی ہے
04:53and after that
04:54جب اس رات جوان باو کو
04:56ویڈیو کال کرتا ہے
04:57تو ویڈیو کال پر اسے
04:58جھوٹ بول دیتی ہے
04:59کہ وہ بھی
05:00بزنس ٹرپ پر نکلے ہوئی ہے
05:11جوان کو لگاتا
05:12تو مجھے نرس لوگوں سے
05:13یہ پتہ چلتا ہے
05:14کہ جیانگ سچ میں
05:15یہاں پر کسی بچے کی
05:17ٹریٹمنٹ کرا رہا ہے
05:18اب جوان باو کو
05:19ڈاؤٹ کنفرم ہو جاتا ہے
05:20جیانگ کو بھی
05:21پتہ چل جاتا ہے
05:22جوان باو
05:23اس پیٹل گئی ہوئی تھی
05:24اس سے ایسا لگتا ہے
05:25کہ جوان باو کو
05:26کہیں اس بچے کے بارے میں
05:28پتہ تو نہیں چل گیا
05:30جوان باو کو
05:31تو لگ رہا تھا
05:32کہ وہ جیانگ اور
05:33جی جی کا بچہ ہے
05:34اس نے کبھی
05:34ایکسپیکٹ ہی نہیں کیا تھا
05:35کہ وہ اس کا بچے
05:36بھی ہو سکتا ہے
05:37رات میں جیانگ
05:39جوان باو سے
05:40ملنے کے لئے
05:41آتا ہے
05:42جوان باو کا ٹریکر
05:43اس نے لگا کے رکھا تھا
05:44اس کی فون میں
05:45یہ پر جوان باو کو
05:45پتہ نہیں تھا
05:46وہ اس سے پوچھتا ہے
05:47کہ کیا وہ ہسپیٹل گئی تھی
05:49کیا وہ اس سے
05:49کچھ اوفرہ نہیں چاہے گی
05:51دیکھو جو بھی ہو
05:52بس کچھ مہینے کے لئے
05:53اس پر پورا بھروسہ کرے
05:54جوان باو سے
05:55کہتی ہے
05:56بھروسہ
05:57تم پر
05:58وہ تو چان سے نہیں ہے
05:59تم نے مجھ سے
06:00میرا بچہ چھینہ ہے
06:01میں تمہارے ساتھ
06:02تین سال میں
06:03صرف سفر ہی کیوں
06:04اور
06:04میں تم پر بھروسہ کروں
06:06وہ تو کبھی نہیں ہو سکتا ہے
06:08وہ کہتا ہے
06:09کہ ہم ایک نئی سروات
06:10نہیں کر سکتے
06:10جوان باو کہتے
06:11ٹھیک ہے
06:12مجھے میرا بچہ لوٹا دو
06:13ہم ایک نئی سروات
06:14کرنے کے لئے تیار ہیں
06:15جیانگ کے پاس
06:17کہنے کے لئے
06:17کچھ نہیں تھا
06:18وہ چپ چپ
06:18وہاں سے چلے جاتا ہے
06:20اگلے دن
06:21جوان باوچ
06:21اس طریقے سے
06:22چیزوں کو
06:22چک کر رہی تھی
06:23اسے دھیدے دھیدے
06:24یہ سارے
06:25دوٹس جیانگ اور
06:26جیجی سے ہی
06:27کنیکٹڈ فیل ہو رہے تھے
06:28اس کے نفر جیانگ کے
06:30دور بڑھتے جاتی ہے
06:31کہ جب وہ پرگننٹ تھی
06:32تب جیانگ نے
06:33اسے چیٹ کیا
06:34اب وہ جیانگ کے
06:36چیٹنگ کے خلاف
06:37کچھ ثبوت جمع کرنا
06:38چاہ رہی تھی
06:39وہ اس کے
06:39سیکریٹ لوگر کے
06:40پاسورٹ کو
06:41گیس کر کے
06:42اوپن کرتی ہے
06:43کیونکہ
06:44وہ دونوں جب
06:45ریلیسنسپ میں تھے
06:46تب موشٹ
06:47امپورٹن ڈیٹس
06:48وہ یاد کرتی ہے
06:49کہ کیا کیا
06:49ہو سکتے ہیں
06:51جیانگ اور
06:51جیجی ہی چل رہے تھے
07:03تو اسے ایسا لگتا ہے
07:05کہ یہ جیانگ اور
07:05جیجی سے ریلیٹر ہے
07:07کچھ ڈاکمنٹ کے
07:08پکچر وہ
07:08کلک کرتی ہے
07:09اور اپنے ثبوت
07:10وہ یہاں پر
07:11جیانگ اپنے لائر
07:12کو دے دیتی ہے
07:13تاکہ وہ
07:14اس کیس وہ
07:15فائل کر سکے
07:16یہاں پر جیانگ
07:17آنے لگتا ہے
07:18جیانگ با
07:19اسے جیسے تیسے
07:20بہانہ کر کے
07:21کنمنس کر لیتی ہے
07:22کہ اس نے
07:23اس لوگر کو
07:23نہیں کھولا ہے
07:24لیکن کہیں نہ کہیں
07:25جیانگ کو
07:26تھوڑا ڈاؤٹ تو
07:27ہو جاتا ہے
07:28کہ
07:29جیانگ با
07:30نے
07:30اس کے خلاف
07:31کس تو چیزیں
07:31جمع کی ہیں
07:32بہت وہ
07:33پوری طریقے سے
07:34شور نہیں تھا
07:35اگلے دن
07:35جیانگ کا بردے تھا
07:37جس کے لئے
07:38اس کے فائملی
07:38نے پارٹی
07:39تروکی ہوئی تھی
07:39اسی پارٹی میں
07:40جیانگ کو
07:41اس بچے کے
07:41زندہ ہونے کا
07:43کنفرمیشن پر
07:43تین ایٹس
07:44ریپورٹ
07:44مل جاتا ہے
07:45یہ تو شور تھا
07:46کہ وہ
07:47جیانگ کا
07:47ہی بچہ ہے
07:52جیانگ پارٹی
07:53میں آتا ہے
07:54تب سب جگہ
07:54یہی گوسم ہو رہی تھی
07:56کہ جیانگ کا
07:57ایک نازائج
07:57اولاد باہر ہے
07:58اس کی فائملی
07:59اس پر غصہ کرتی ہے
08:00کہ اگر وہ
08:01اس کا بچہ ہے
08:02تو اسے گھر لے کر گیا
08:03ویسے بھی
08:04تو جیانگ با
08:04بچے پیدا نہیں کر سکتی
08:05تو وہ لوگ
08:06اس بچے کو
08:07اپنانے کے لئے
08:08تیار ہیں
08:08جیانگ غصے میں
08:10اپنی فائملی
08:11سے لڑنے لگتا ہے
08:12کہ وہ لوگ
08:12اس حد تک کا
08:13وگواس کیسے کر سکتے ہیں
08:14تب ادھر
08:15اسے پتہ چلتا ہے
08:16کہ جیانگ باہر نے
08:17اصل میں
08:18جیانگ کے بارے میں
08:19یہ باتیں فلائی ہیں
08:20کیونکہ
08:21اسے پتہ چل گیا ہے
08:22کہ وہ جیانگ کا بچہ ہے
08:23وہ جیانگ باہر کو
08:24پارٹی سے باہر لے کر
08:25جاتا ہے
08:26جیانگ باہر کہتی ہے
08:27مجھے گھن آتی ہے
08:29تم سے
08:29اگر تم
08:30اس جی جی سے ہی
08:31پیار کرتے ہو
08:32تمہارا بچہ
08:33اس کے ساتھ ہے
08:34تو پھر تم
08:34میرے ساتھ
08:35کیا کر رہے ہو
08:36ایسا بھی تو نہیں ہے
08:37کہ میں تمہیں
08:37فائننسلی سپورٹ کر رہی ہوں
08:39تو تم اس کے پاس
08:39چلے کیوں نہیں جاتے
08:40تم نے میرے
08:41لائف بار بات کر کے
08:42رکھئے
08:43جیانگ اسے
08:43سمجھانے کا
08:44کوسس کرتا ہے
08:45کہ وہ
08:45سچ میں اسے پیار کرتا ہے
08:47اگر کوئی ہو پاتا
08:48تو وہ دل چیر کر
08:49اسے دکھا دیتا
08:50لیکن جیانگ با
08:51اس کے باتوں کو
08:52بھروسہ نہیں کرتی ہے
08:53وہ پہلے تو
09:04خطب کر لے گی
09:05جیانگ کے پاس
09:05اسے ڈائیووز دینے
09:06کے لابا
09:07کوئی آپشن نہیں تھا
09:08وہ اسے جانے دے دیتا ہے
09:10جیانگ باہ
09:11وہاں سے
09:12اسے چھوڑ کر کے
09:13نکل جاتی ہے
09:13جیانگ کمرے میں
09:15اکیلے بیٹھ کر کے
09:16ڈرنک کر رہا تھا
09:17کیونکہ اسے
09:17بہت انسل تھا
09:18ایک طرف
09:19جیانگ باہ
09:20اسے چھوڑ رہی تھی
09:20اور دوسری طرف
09:21اس کے بچے کی
09:22چانسش بچنے کے
09:23بہت زیادہ ہی
09:24کم ہوتے جا رہے تھے
09:25اس کا فرنڈ
09:26جیانگ باہ کے
09:27سپورٹ میں تھا
09:29اگلے گوزن و تک
09:30جیانگ اور جیانگ باہ
09:31دونوں کوئی کونٹیکٹ میں
09:32نہیں تھے
09:32جیانگ باہ نے
09:34سارے سامان جیانگ کے
09:35نکال کر کے
09:36وہاں سے باہر کر دیئے تھے
09:38جیانگ اس سے
09:39بات کرنے کے لیے
09:40آتا ہے
09:40لیکن جیانگ باہ
09:41بلکل بھی
09:42اس کی بات ماننے کے لیے
09:44تیار نہیں تھی
09:44کنونس کرنے کے لیے
09:46تیار نہیں تھی
09:47وہ اس نے
09:48فائنلی ریسائٹ کر لیا تھا
09:50کہ اب وہ
09:50جیانگ کو
09:51چھوڑ رہی ہے
09:52تو اب جیانگ بھی
09:54اسے کنونس دوبارہ
09:55نہیں کر پاتا
09:55وہ بیچارہ
09:56اگلے خود کو
09:58سمجھانے کی
09:59کوسس کر رہا تھا
10:00سوچ دے ہوئے
10:01کہ سب کچھ
10:01ٹھیک ہو جائے گا
10:03اس نے اپنے بچے کے لیے
10:04کچھ نئے دماؤں
10:05کو ٹرائی کیا تھا
10:06جس کے سائیڈ ایفیکٹ
10:07سب دھیری دھیری
10:08جیانگ پر
10:09دکھنے لگے تھے
10:10بھر پھر بھی
10:11وہ اپنے بچے کو
10:12بچانے کے لیے
10:13کچھ بیگ کر رہا تھا
10:14اس کا پھرینڈ
10:15یہ ساری چیزیں
10:15دیکھ رہا تھا
10:16سمجھ رہا تھا
10:17لیکن وہ چاہ کر کے بھی
10:18جیانگ بھر کو یہ بات
10:19نہیں بتا سکتا تھا
10:21فائنلی
10:22جیانگ بھر اس بات سے
10:23خوش تھی
10:24کہ وہ چیٹر کو
10:25چھوڑ رہی ہے
10:25آج وہ اپنے دوستوں
10:27وہ ساتھ ایک پارٹی میں
10:28گئی ہوئی تھی
10:28جہاں پر کہ
10:29جی جی
10:30جوانبو اسے
10:31بدلہ لینے کے لیے
10:32اس کے ڈرنک کو
10:32ٹیمپٹ کر دیتی ہیں
10:34جیانگ
10:35اس سمجھ پارٹی میں نہیں تھا
10:37وہ بس جوانبو کو
10:38باہر سے ہی دیکھ رہا تھا
10:40اس پارٹی میں وہاں پر
10:42مطلب وہ اس کی فرنڈ کا
10:43بچے پارٹی تھا
10:44جہاں پر کہ
10:45جوانبو بھی انبائٹی تھی
10:46وہ وہاں رکھا
10:47ڈرنک کر لیتی ہے
10:48جی جی اسے ڈرنک کرتے ہوئے
10:50دیکھ کے کافی
10:50خوش ہو جاتی ہے
10:52لیکن اس ڈرنک کے اثر سے
10:53جوانبو
10:54وہاں سے نکلنے کا
10:55کوسس کر رہی تھی
10:56تو وہ جیانگ سے
10:57دکرہ دی ہے
10:58جیانگ اسے اٹھا کر کے
10:59وہاں سے لے کر کے جاتا ہے
11:02جوانبو
11:03بہت ہی زیادہ ڈرنک تھی
11:04سامنے جیانگ کو دیکھ کر کے
11:06وہ اس کے ساتھ
11:07انٹیمیٹ ہوتی ہے
11:08کیونکہ وہ
11:08اس دوہ کے نصے میں تھی
11:10اب جیانگ کو یہ بات نہیں پتا تھا
11:13اسے تو ایسا لگتا ہے
11:14کہ جوانبو
11:15ان کے بھی چیزیں
11:16ٹھیک کرنا چاہتی ہے
11:17that's why
11:18وہ دونوں یہاں پر
11:20رومانس کرتے ہیں
11:30اگلے صبح
11:31جوانبو سو رہی تھی
11:32جیانگ اس کے دوست کا
11:33کال آتا ہے
11:34باتو باتو
11:35مجھ سے پتا چلتا ہے
11:36کہ اس دن جب
11:37جی جی سے بات کر رہا تھا
11:38کہ جوانبو
11:39کافی
11:40وہ اس کے وائپ
11:41بننے کے لئے
11:42پوفیٹ ہے
11:42تب باتیں
11:44جوانبو نے
11:44سن لے دی
11:45وہ سمجھ جاتا ہے
11:46کہ وہ کیوں ہی
11:47یہ سارے
11:48ٹانٹرم کر رہی ہے
11:49وہ یہاں پر
11:51جیانگ کے جگنے
11:51کہاں انتظار کر رہا تھا
11:53جب وہ جگتی ہے
11:54تو وہ خود کو
11:55جیانگ کے ساتھ
11:56دیکھ کر کے
11:56جیانگ پر ہی
11:58غصہ کرنے لگتی ہے
11:59جیانگ نے
12:00تو جیانگ کے ساتھ
12:01اپنے ریلیسنسپ
12:02کو ٹھیک کرنے
12:02کا کوسس کیا تھا
12:03لیکن جب وہ
12:04اٹھتی ہے
12:05تو وہ کہتی ہے
12:06اس سے ہماری بیچ
12:07کوئی بھی چیزیں
12:07نہیں بدلنے والی ہے
12:09میرا فائنل ہے
12:10کہ مجھے تم سے
12:11ڈائیوز لینا
12:12وہ جیانگ کو
12:13کل رات کے سروس کے
12:14بدلے پیسے
12:15ٹرانسفر کر دیتی ہے
12:16کہتی ہے
12:18کہ کل ہم مل رہے ہیں
12:19ڈائیوز کے لئے
12:20یہ فائنل ہے
12:21آفٹر دیکھ
12:22کل آتا ہے
12:23جہاں سیویل بیورو میں
12:25جیانگ اور جہاں
12:25بہت دونوں پرزنٹ تھے
12:27جیانگ تو بالکل
12:28بھی نہیں چاہتا تھا
12:29ڈائیوز دے نا
12:30لیکن جہاں بہت شور تھے
12:32فائنلی ان کا
12:33ڈائیوز یہاں پر
12:35اپروف ہو جاتا ہے
12:36اسے سمجھ جیانگ
12:36کو گوڈ نوز ملتا ہے
12:37کہ فائنلی
12:38ایک نئی ٹیکنالوجی ملی ہے
12:40جس وجہ سے ان کے
12:41بچے کی جان بچائی جا سکتی ہے
12:42جیانگ بہت خوش جاتا ہے
12:44اور کہتا ہے
12:44کہ بس وہ اسے کچھ دن دے دے
12:46اس کا کچھ دن کا ٹائم دے دے
12:48وہ سب کچھ ٹھیک کر دے
12:49اور وہ
12:49اپنے بچے کے لئے چلے جاتا
12:51لیکن اس سے پتہ نہیں تھا
12:52جیانبو نے
12:53اسے چھوڑ کے زانے کا
12:54ڈیسائٹ کر لیا
12:55وہ سب کوئی چھوڑ کر کے
12:56وہ سہر چھوڑ کے نکل جاتی ہے
12:58گوڈ نوز ملتے ہیں
12:59جیانگ جیانبو کو کال کرتا ہے
13:01لیکن اس نے اس کا نمبر
13:02بلوک کر دیا تھا
13:04وہ کافی رونے لگتا ہے
13:05سب جگہ اسے دھونڈ رہا تھا
13:07لیکن جیانبو اسے نہیں ملتی ہے
13:09پرسز کی تبیت بھی
13:10کافی خراب ہو چکی تھی
13:12دواؤں کے سائیڈ ایفکٹ کی وجہ سے
13:13اس بات کے
13:15وہ ہمیں چار سال کا
13:16لیپ دکھائے جاتا ہے
13:17اب
13:18جیانگ اور جیانبو کا بچہ
13:20چار سال کا ہو چکا تھا
13:21جیانبو کو نہیں بتا تھا
13:23اس کے اسلیم موم کون ہے
13:24جیانگ جیانبو کو اب بھی
13:26دھونڈ رہا تھا
13:27کہ وہ ہے کدہ
13:28تبھی اچانک سو سے ایسا لگتا ہے
13:30سید اس نے جیانبو کو دیکھا
13:32جیانبو واپس لوڈ آئی تھی
13:34جب وہ اسے دھونڈنے کے لیے جاتا ہے
13:36تب جیانبو اسے آس پاس
13:38کہیں نہیں دیکھتی ہے
13:38وہ یہاں پر آتی ہے
13:40اس کے آنٹی نے اسے کہا تھا
13:42کہ اس کی کزن سسٹر کو
13:43اس کے ایکس پوائفن نے
13:44کرناپ کر لیا
13:46اور وہ اور پولیس سب جگہ
13:47انہیں دھونڈ دھونڈ کر کے
13:48تھگے ہیں
13:49اس کی کزن سسٹر
13:50انہیں کہیں نہیں مل رہے
13:53جیانبو پریشان ہو کر
13:54کہ اپنے سسٹر کو
13:55ڈھونڈنے لگتی ہے
13:55تب ہی وہ جیانگ سے ملتی ہے
13:58آفٹر فورئیرز
13:59جیانگ سے
13:59اس نے واپس
14:01رلسن سب منٹین کرنے کا
14:02تو کوئی بھی ایکسپیکٹیشن
14:03نہیں رکھا تھا
14:04پھر بھی جب جیانگ
14:05یہاں پر آتا ہے
14:06تو وہ جیانبو سے
14:07میرا کچھ پوچھ ہے
14:09اس کا ہیلپ کرتا ہے
14:10وہ دو رہو ہی مل کر کے
14:12یہاں پر اس کی بہن
14:13کو ڈھونڈ رہے تھے
14:13لیکن جس پلیس پر
14:15جیانبو اپنے سسٹر کو
14:16ڈھونڈنے کے لئے گئی تھی
14:17وہاں پر وہ اسے
14:18نہیں ملتی ہے
14:19وہ لوگ جب وہاں سے
14:20لوٹ رہے تھے
14:21تب ہی جیانبو کو
14:23اس کی بچی کا
14:24کال آتا ہے
14:24جیانگ کو ایسا لگتا ہے
14:26کہ جیانبو نے
14:27شادی کر لیا
14:28اور جیانبو کو
14:29جیانگ کا کار دیکھ کر
14:31کہ ایسا لگتا ہے
14:32کہ جیانگ نے
14:33شادی کر لیا
14:34ترسوے وہ چیزیں
14:35کلیریفائی نہیں کر دیا
14:36اصل میں جیانبو نے
14:38جیانگ کی ایک اور
14:39بیٹی کو جنم دیا تھا
14:40ان چار سالوں میں
14:42جیانگ خود
14:42اس بات کا کوئی
14:43ایڈیا نہیں تھا
14:44اور اسے ایسا لگنے لگتا ہے
14:45جیانبو نے
14:46کسی اور سے شادی کر لیا
Comments

Recommended