Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00کہ میرے محبوب علیہ السلام نے جمعہ کا انتظار نہیں کیا
00:03اور غم زدہ بھی ہیں حضور آج
00:05نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صاحب زادے حضرت عبراہیم علیہ السلام کا مثال حضور کی گود میں ہوا
00:14اور صحابہ فرماتے ہیں ہم نے دیکھا کہ حضور کی چشمان اقدس سے مقدس آنکھوں سے آنسو بھی نکلیں
00:21یا رسول اللہ آپ رو رہے ہیں آپ تو صبر کا حکم دیتے
00:24فرمائے یہ محبت ہے
00:27یہ آنسو محبت ہیں فرنہ میرے دل اور زبان پر وہی ہے جس سے میرا رب راضی ہوتا ہے
00:32کہ جس دن حضور کے صاحب زادے کا وصال ہوا نا اسی دن سورج کو گرین بھی ہو گیا
00:38جوڑنے والے جوڑ دیتے ہیں نا باتیں
00:41جوڑ دی بات کچھ لوگوں نے
00:42انہوں نے کہا آج حضور کے صاحب زادے کا وصال ہوا ہے تو لو سورج کو گرین بھی ہو گیا
00:48کچھ لوگوں نے کہا کہ یہ سرکار کے صاحب زادے نے وصال فرمایا تو سورج کو بھی گرین ہو گیا
00:53نظریاتی پخت کی اتنی ضروری ہے
00:55کہ میرے محبوب علیہ السلام نے جمعہ کا انتظار نہیں کیا
00:59اور غم زدہ بھی ہیں حضور آج
01:02لیکن انتظار نہیں فرمایا
01:05فرمایا لوگوں کو مسجد میں جمع کرو
01:08سب لوگ مسجد میں جمع ہوئے
01:10تو محبوب نے خطبہ دیا
01:12فرمایا لوگوں
01:14سورج اور چاند کو گرین ہو
01:16تو یہ رب کی نشانیوں میں سے نشانی ہے
01:19اس طرح کا معاملہ ہو
01:20تو پھر استغفار پڑھا کرو
01:22نماز پڑھا کرو
01:24اور ساتھ ہی فرمایا
01:25کسی کے وسال کر جانے سے سورج گرین کا کوئی تعلق نہیں ہے
01:30اس کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے
01:32اپنے آپ کو پختہ کریں
Comments

Recommended