00:00شکر ہے ناظرین کہ امریکہ اور ایران کے درمیان سیز فائر ہو چکا ہے
00:03جسے ایران نے خود کنفرم کیا ہے
00:05اور ہاں ایران نے کنفرمیشن دیئے
00:07تب ہی پری دنیا نے تسلیم کیا کہ واقعی اب جنگ بندی ہو چکی ہے
00:10ورنہ ٹرمپ کا تو جو حال ہے
00:12اس کی کوئی بات ماننے کو تو دور رہ گئی
00:14سننے کو بھی کوئی تیار نہیں ہے
00:15ایران کے ہاتھوں ابنائی حرمز کھلوانے کے لیے
00:17اس نے جرمنی فرانس اور نورت کوریا تک کی منتیں کیا
00:20کہ ہماری مدد کرو اس ابنائی حرمز کو کھلوانے کے لیے
00:23اور اس بڑے بابے نے اپنی لاسٹ ٹویٹ میں یہ تک کہہ دیا تھا
00:26کہ میں ایران کی پری سیولیزیشن کو تباہ کر دوں گا
00:28برحال سیز فائر ہو چکا ہے
00:30اور ایران کی ہی شرائط پہ ہوا ہے
00:32امریکہ نے خود ان شرائط کو مانا ہے
00:34اور دو ہفتے کے لیے سیز فائر کیا ہے
00:36برحال یہ دس شرائط ہیں جو ایران نے امریکہ کے آگے رکھی
00:39اور امریکہ نے سرنڈر کیا
00:40یعنی کہ ان شرائط کو مانا
00:41جس میں سے پہلی شرط تو یہ ہے
00:43کہ اگر تم ہم پہ حملہ نہیں کرو گے
00:44تو ہم بدرے میں تم پہ حملہ نہیں کریں گے
00:46اس کے علاوہ تمہارے حملوں میں
00:48ہمارا جتنا بھی نقصان ہوا ہے
00:49اس کا حد جانا پرو
00:50اور اب سٹیٹ و فرموس ہمارے قبضے میں رہے گا
00:53اور ہم اسے فیز بھی چارج کریں گے
00:54جو کہ ہمارے نقصان کی بھرمائی کے لیے
00:56کام آئے گا
00:57اس خطے میں تمہاری جتنی بھی آرمی کی بیسز ہیں
01:00ان سب کو ختم کرو
01:01اس کے علاوہ تمام پروکسی وارز
01:03ایراک سیریا وغیرہ میں جو تم لائے رہے
01:05وہ سب بھی ختم کرو
01:06اس کے ساتھ ایران کی جتنے بھی ایسیٹس
01:08امریکہ نے اپنے پاس فریز کیا ہوئے ہیں
01:10ان سب کو ریلیس کیا جائے
01:11اور ساتھ ساتھ ہمارے اوپر جتنی بھی سینشن لگی ہیں
01:14وہ سینشنز قدم کی جائیں
01:16اب یہ ساری شرائط آپ سن کے اندازہ لگائے سکتے ہیں
01:19کہ ایران نے کتنی جرائط کا مقابلہ کرتے ہوئے
01:21یہ ساری شرائط امریکہ سے منوائی
01:23اور امریکہ کو پیچھے ہٹنے کے لیے مجبور بھی کیا
01:26فیل وقت تو یہ جنگ بندی دو ہفتوں کے لیے ہو گئی ہے
01:28امید ہے کہ یہ مستقل ہو جائے گی
01:30جانے سے پہلے ہمارے چینل کو سبسکرائب یہاں سے کیجئے گا