Skip to playerSkip to main content
Ruhani Dunya - Iqbal Bawa

To Watch All Episodes of Ruhani Duniya | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiekhrvb3JLTfEIq3oE-rK6g

#islamicinformation #aryqtv #iqbalbawa #ruhaniduniya

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillah
00:30سات بجے پاکستان اسٹرنر ٹائم کے مطابق دیکھتے ہیں
00:33دیکھ کر اپنے مسائل کے لئے کالز کرتے ہیں
00:35مسئلہ کسی بھی طرح کا ہو
00:37خدا نہ خاصتہ بے اولادی کا سلسلہ ہے
00:39یا رزق میں برکتیں نہیں ہوتیں
00:41یا کسی مرض نے آپ کو گھیر رکھا ہے
00:44میں علم العادات کے ذریعے حساب لگا کر
00:47قرآن و حدیث کی روشنی میں آپ کو وظائف بتاتا ہوں
00:50آپ نماز کی پابندی کے ساتھ ان وظائف کو پڑھتے ہیں
00:55رب کریم اپنی رحمت سے آپ کے مسائل کو حل فرماتا ہے
00:59پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک پڑھنا
01:05انتہائی مفید عمل ہے
01:06کہ یہ ایسا عمل ہے کہ مقبول ہی مقبول ہے
01:09اور دنیا اور آخرت میں الحمدللہ
01:12دھیروں ثواب کا ذریعہ ہے
01:14اللہ تبارک تعالی ہمیں خوب خوب درود پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
01:19بالخصوص جب رب کی بارگاہ میں دعا کے لئے ہاتھ اٹھائیں
01:23تو اول آخر درود پاک لازمی طور پہ پڑھا کریں
01:26اسی طریقے سے کوئی وظیفہ اگر پڑھ رہے ہیں
01:29میرا بتایا ہوا وظیفہ پڑھ رہے ہیں
01:31یا کسی اور کا کوئی وظیفہ پڑھ رہے ہیں
01:33تو اول آخر درود پاک لازمی طور پہ پڑھا کریں
01:37کہ انشاءاللہ درود پاک کی برکت سے
01:39ہماری دعائیں ہمارے وظائف
01:41رب کی بارگاہ میں انشاءاللہ
01:43انشاءاللہ قبول ہو جائیں گے
01:46پروگام روحانی دنیا میں کال سے پہلے
01:49ہمیشہ کی طرح پھر عرض کر دوں
01:51کہ جب آپ کال کریں
01:53اس وقت اپنے ٹیلیویزن کے واسک
01:55بند کر لیا کریں جب آپ کی کال
01:57کنٹرل روم کو محصول ہو چکی ہو
01:59ساتھ میں کوپی پینسل لازمی طور پہ
02:01رکھا کریں تاکہ اپنے سوال
02:04کے جواب میں آپ
02:05اپنے وظائف نوٹ فرما سکیں
02:07ساتھ میں آپ کو پتا ہے میرے نمبرز
02:09بھی اونیر ہوتے ہیں ان کو بھی لکھ لیا کریں
02:12وقت ضرورت کسی بھی کام کے
02:14سلسلے میں رابطہ کرنا چاہے
02:15ضرور کریں اللہ تعالیٰ
02:17آسانیہ عطا فرمائے
02:20پروگام روحانی دنیا میں
02:21آج کے پہلے کالر کی طرف
02:23چلتے ہیں دیکھتے ہیں ہم آسد کون
02:25کہاں سے کیا کہنا چاہتے ہیں
02:27السلام علیکم
02:29اللہ کا شکر
02:33اکبال بابا میں عزیر بھی
02:35آپ بات کر رہا ہوں
02:36جی عزیر بھئی آپ کا مسئلہ
02:37سگیرہ بیگم
02:40مسئلہ کیا ہے
02:44اکبال بابا میرا نے
02:45ڈیر سال ہو گیا پاکستان
02:46امبیرسی میں نے
02:48اسلام علیکم
02:49اٹلی کی امبیرسی میں
02:50پاسورٹ جمع
02:51ویزہ جمع اٹلی کا
02:52تو وہ اللہ بھی نہیں پا رہا
02:55ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں
02:56میں بتاتا ہوں
02:58آپ کو رب کریم
02:59آفیت فرمائے
03:00ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
03:02السلام علیکم
03:04السلام علیکم
03:06والیکم
03:08السلام
03:08اکبال بابا میں
03:09شکفتہ باستدی
03:10جی میری بین آپ کا
03:11مسئلہ ہے
03:12شکفتہ تو
03:12امی کا نام بتائیں
03:13نہیں
03:14میں شور کا مسئلہ ہے
03:16یعنی کہ
03:16میں شور کا نام
03:17ارپان ہے
03:17امکی بلدہ کا نام
03:18عالم بیدی ہے
03:19عالم بیدی ہے
03:20ہم نہ اپنا مکان
03:20کوئی اتنے کی کوشش کرے
03:22لیکن بیت نہیں رہا
03:23اس کے لیے
03:24کوئی بزائق
03:24بغیرہ ہے
03:25ضرور بتاتے ہیں
03:26انشاءاللہ
03:27آپ پر روام دیکھئے
03:28رب کریم
03:28آفیت فرمائے
03:29ایک اور کالر کی طرف
03:31چلتے ہیں
03:31السلام علیکم
03:32السلام علیکم
03:36کون ہے ہمارے ساتھ
03:41جی میں غلام محمد بات کر رہا ہوں
03:43جی غلام محمد بھائی
03:44تھوڑا سا لاؤڈ بولی ہے
03:45اپنی امی کا نام بتائیے
03:46اگر آپ کا مسئلہ ہے تو
03:47جی غلام محمد میرے نام ہے
03:50میرے والد
03:50ساتھ کا مسئلہ ہے
03:51مختار ہے
03:52میں کھوڑی کام
03:53شام بھی نہیں کرتے
03:54حاجی مختار احمد صاحب
03:57ان کی امی کا نام بتائیے
03:59فاطمہ بھی
04:02فاطمہ بھی
04:03ٹھیک ہے
04:04آپ پرگام دیکھئے
04:05انشاءاللہ
04:05آپ کو بتاتے ہیں
04:06رب کریم
04:07کامیابی دے
04:08ایک اور کالر کی طرف
04:10چلتا ہے
04:10السلام علیکم
04:12اللہ کا شکر
04:15الحمدللہ
04:16سعید اقبال
04:17ازاد کشمی سے
04:18آپ کا پرمانہ
04:19ماشاءاللہ
04:20سعید بھے
04:20کیسے ہیں آپ
04:21جی شکر
04:22اللہ کا
04:23میری سسٹر کا
04:25نام ہے
04:26شبنم حبیب
04:27والدہ کا نام
04:28کنیز اختر
04:29حبیب
04:30کنیز اختر
04:31ٹھیک ہے
04:32جی یہ
04:33انگلینڈ میں
04:33ہوتی ہیں تو
04:34پہلے آپ نے
04:35انہیں وظیفہ دیا تھا
04:36ڈرائمنگ
04:37لائسنس کے لیے
04:38ان کا پاس ہو گیا تھا
04:40الحمدللہ
04:42آپ دوبارہ
04:42دوبارہ دے رہی ہیں
04:45لیکن نہیں پاس ہو رہا
04:46تو پلیس چیک کر کے
04:46بتائیں
04:47کوئی وظیفہ بھی دے
04:48میں دیکھتا ہوں
04:49میں دیکھتا ہوں
04:50انشاءاللہ
04:51ایک اور کالر کی طرف
04:52چلتا ہے
04:52سلام علیکم
04:53السلام علیکم سار
04:55علیکم السلام
04:57سار میں
04:58ارپور سے بہت رہی ہے
04:59میں نے
04:59اس پہ خارہ
04:59کروانے ہیں دو
05:00نام بتائیے
05:01بچی کا نام
05:03مہوش ہے
05:04اس کی ماں کا
05:04نام شکیلہ ہے
05:05سہی ہے
05:06اور لڑکے کے نام
05:08عبد حسین
05:09اور ماں کا نام
05:10نصیم اختر ہے
05:10یہ ایک اس پہ خارہ
05:12اور دوسرا ہے
05:13عبد حسین کی ماں
05:14نصیم
05:15نصیم اختر
05:16اچھا
05:17کیا مسئلہ
05:18کیا ان کا
05:18دونوں کا
05:19استخارہ کرانا ہے
05:20سر
05:21رشتے کے لیے
05:22جی جی
05:23ٹھیک ہے
05:23دوسرا کیا
05:24بتا رہی ہے
05:24دوسرا
05:25ماریا ہے
05:26اس کی ماں
05:27کا نام
05:27رابیہ
05:27ماریا
05:28بنت رابیہ
05:30اور بلال خان
05:31عورتہ رابی بھی
05:32اچھا
05:33ما شاءاللہ
05:34ماریا
05:34بنت رابیہ
05:35جی جی
05:37اور بلال
05:38خان
05:39بلال خان
05:40عورتہ رابی بھی
05:41یہ بھی
05:41رشتے کے لیے
05:42سبحان اللہ
05:43میں انشاءاللہ
05:44دونوں کا
05:45نکال کے بتاتا ہوں
05:46ایک اور کالر
05:47کی طرف چلتے ہیں
05:48السلام علیکم
05:48السلام علیکم
05:52السلام علیکم
05:53جی
05:55بچہ ہے
05:57بچیزے ہیں
05:58اور
05:58بسکر تھی ہے
05:59کہ وہ
06:00بسکر مار کی طرف
06:01کچھ نہیں ہو رہا ہے
06:03آپ کے آواز
06:04مجھے صحیح نہیں آ پا رہی
06:05پہلے تو آپ
06:06بچے کا نام
06:06بتائیے
06:07بچے کا نام ہے
06:08محمد کے نیت
06:09محمد
06:11جنید
06:12جنید
06:13ٹھیک ہے
06:14اس کی
06:14اپنی کا نام
06:15فرزانہ
06:15کوسر
06:16کوسر
06:19آپ کی آواز
06:26بہت زیادہ
06:26ڈشٹرپ ہو رہی ہے
06:27مجھے
06:28صحیح مسئلہ
06:29سمجھ نہیں آ رہا
06:30دوبارہ
06:30تھوڑا سا جگہ
06:31چینج کر کے
06:32بتائیے
06:32جی جی
06:34میں نے کہا
06:34محمد
06:35محمد
06:35جنید
06:35فرزانہ
06:36کوسر
06:36وازدر
06:36کا نام
06:37ہے
06:37جی جی
06:38تو بچے جو ہے
06:39میں کہہ
06:40اس کی
06:40نماز
06:41وغیرہ
06:41کی طرف
06:42اور نیکی
06:42کی طرف
06:42مطلب
06:45برے
06:46صحبتوں
06:46میں
06:47دوستوں
06:47میں
06:47کرم کریں
06:48انشاءاللہ
06:49بتاتے ہیں
06:49آپ کو
06:50ٹھیک ہے
06:50ٹھیک ہے
06:51ایک اور
06:51کالر کی طرف
06:52چلتے ہیں
06:52السلام علیکم
06:54السلام علیکم
06:57والیکم
06:59سلام
06:59جی فرمائیے
07:00ساجد بات
07:02کر رہا ہوں
07:02زلہ بھول پر سے
07:03جی ساجد بھائی
07:04آپ کا مسئلہ
07:05تو امی کا نام
07:05بتائیے
07:06ہماری شاہدی
07:07کوئی
07:08مان ہو گیا
07:08ہمارے بچے
07:09نہیں ہو رہے
07:09اچھا
07:11اپنی امی
07:12اپنی امی کا
07:13نام بتائیں
07:14پھر وائف کا
07:14اور ان کی امی کا
07:15نام
07:15میری امی کا
07:19نام
07:19فیض مائی
07:20ٹھیک ہے
07:21اور آپ کی
07:21بیگم کا
07:22نام کیا ہے
07:23سائرہ
07:24اس کی امی کا
07:25نام بشیرہ
07:30اللہ تعالیٰ
07:36آپ کو
07:36صاحب اولاد
07:37فرمائے
07:37آپ پر روام
07:38دیکھئے
07:39انشاءاللہ
07:39آپ کو
07:39وظیفہ بتاتا
07:40ہوں
07:40حساب بھی
07:41لگا کے
07:41دیکھتے ہیں
07:42انشاءاللہ
07:42ایک اور
07:43کالر کی طرف
07:44چلتے ہیں
07:44سلام علیکم
07:46سلام علیکم
07:50والکو
07:50السلام
07:51ورحمت اللہ
07:53ایک استخدار
07:55کر رہا تھا
07:55نام بتائیے
07:56نام بتائیے
07:58شبانہ بی بی
07:59شبانہ بی بی کی
08:00امی
08:01اس کا
08:02ذریعہ بی بی
08:03مسئلہ کیا ہے
08:04مسئلہ یہ ہے
08:05کہ
08:05ٹانگ میں ایک
08:06سے
08:06دووتا
08:06صحیح نہیں
08:07ہو پا نہیں
08:07یہ جو
08:08چکرہ
08:08تکلیل
08:09کوئی اشارہ
08:09ہے
08:10یا کوئی
08:10نظر بات
08:11کا اشارہ
08:11یہ دیکھیں
08:12ان کا
08:12وظیفہ
08:13بتائیں
08:13میں بتاتا
08:13ابھی
08:14بتاتے ہیں
08:14انشاءاللہ
08:15ایک اور
08:16کالر کی طرف
08:17چلتے ہیں
08:17السلام
08:18علیکم
08:19اسلام
08:21علیکم
08:22میں نے
08:24آپ سے
08:25ایک بات
08:25پوچھ
08:25نہیں
08:26ہے
08:26پوچھ
08:26یہ
08:27میرے بات
08:28جو
08:28علام سے
08:28سننا
08:29بابا جی
08:31میں
08:31میرا
08:32خواند
08:33مجھے
08:33نان
08:34نفکہ
08:35نہیں
08:35دیتا
08:35اس کا
08:36نام
08:36بتائیں
08:37اس کا
08:38نام
08:38غلام
08:38جلانی
08:39اور
08:42امہ
08:43کا
08:43نام
08:43حشمت
08:44بی بی
08:45اور
08:45آپ
08:46کا
08:46نام
08:46میرا
08:47نام
08:47شہناز
08:48بانو
08:48شہناز
08:50بانو
08:50آپ
08:51کی
08:51امی
08:52مجھے
08:54پوچھے
08:55بغیر
08:56پیسے
08:56نکار
08:56کرتے ہیں
08:57جی
08:58یہ
09:00گناہ
09:00تو نہیں
09:01ہے
09:01نہیں
09:01بالکل
09:02گناہ
09:02ہے
09:02شہر کی
09:03جی
09:03سے
09:03چوری
09:04کرنا
09:04گناہ
09:04ہے
09:05اور
09:05ظاہر ہے
09:06کہ
09:06یہ
09:06شرعی
09:07تقاضے
09:08بھی
09:08ہیں
09:08بہت
09:08سارے
09:08مسئلے
09:09مسائل
09:10ہوتے
09:10ہیں
09:10تو
09:10بہتر
09:11یہ
09:11کہ
09:11ہمارے
09:11دوسرے
09:12پروغام
09:12جو
09:13ہوتے
09:13شرعی
09:14رہنمائی
09:22تو
09:22گناہ
09:23تو
09:23ہے
09:23اب
09:24اس
09:24میں
09:24کوئی
09:24مفتی
09:25صاحبان
09:25اگر
09:26شک
09:26نکال
09:27کے
09:27ایسی
09:27دے
09:27دیں
09:28کہ
09:28اگر
09:28کوئی
09:28شخص
09:29شوہر
09:30یا
09:30بھائی
09:30جو
09:31ضرورت
09:31ہے
09:32وہ
09:32نہیں
09:32پوری
09:32کر
09:32رہے
09:33پھر
09:33کیا
09:33کرنا
09:33چاہیے
09:34بہرحال
09:34اللہ
09:35آفیت
09:35فرمائے
09:35میں
09:36انشاءاللہ
09:36وظیفہ
09:36بتاتا
09:37ہوں
09:37ایک
09:37اور
09:37کالر
09:37کی طرف
09:38چلتے
09:38السلام
09:39علیکم
09:39وآلیکم
09:41سلام
09:41جی
09:41میں شفیق
09:44بات کروں
09:45لہور سے
09:45جی شفیق
09:46بھائی
09:46آپ کا
09:46مسئلہ
09:47تو
09:47امی کا
09:47نام
09:47بتائیں
09:49خالدہ
09:49بی بی
09:49نام
09:50میری
09:53شادی
09:53نہیں
09:53ہو
09:54رہی
09:54لیکن
09:56شادی
09:57نہیں
09:57ہو
09:57رہی
09:57تو
09:57اس
09:57کے
09:58لئے
09:58کوئی
09:58بزائی
09:58بتائیں
09:59بلکل
09:59بتاتے
10:00انشاءاللہ
10:00اللہ
10:00تبارک
10:01تعالی
10:01آفیت
10:02فرمائے
10:02ایک اور
10:02کالر
10:03کی طرف
10:03چلتے
10:03السلام
10:04علیکم
10:04بابا
10:05جی
10:05بابا
10:08جی
10:08دو
10:09مسئلے
10:10جی
10:10دو
10:12مسئلے
10:12ہیں
10:13کہ
10:13مشیرہ
10:13بیمار
10:14ہونی
10:14اسی
10:14وجود
10:15نہیں
10:15گلٹ
10:15ہوئی
10:15نام
10:16کیا
10:16انگر
10:17کشور
10:18بی
10:18بی
10:19بات
10:20نام
10:20کریم
10:21جان
10:21ٹھیک
10:22ہے
10:22اللہ
10:22صحت
10:23تندرستی
10:23عطا
10:24فرمائے
10:24پروردگار
10:25آفیت
10:31بولر کی طرف
10:32چلتے ہیں
10:32السلام
10:33علیکم
10:33السلام
10:38علیکم
10:39والیکم
10:40السلام
10:41میرا
10:41نام
10:41بشتا ہے
10:42اور میری
10:43امی
10:43کا
10:43نام
10:43گلشن
10:44صحیح
10:44ہے
10:45مسئلہ
10:46کیا ہے
10:46مسئلہ
10:49بتائیے
10:50ٹیلی ویزن
10:50کی آواز
10:51کو
10:51مس سنیے
10:52میں
10:52ہر
10:52ٹائم
10:53بیمار
10:53رہتی
10:54ہوں
10:54ایک
10:54بیمار
10:54سے
10:54نہیں
10:55کرتی
10:55تو
10:55دوسری
10:55بیمار
10:56اللہ
10:56آپ
10:56کو
10:56صحت
10:56تندرسی
10:57دے
10:57ٹیلی ویزن
10:58کے آواز
10:58اس وقت
10:59بند کرنا
10:59چاہیے
11:00جب آپ کی
11:00کال
11:01کنٹرول
11:01روم
11:01کو
11:02موصول
11:02ہو چکی
11:02ہے
11:03پروام
11:04دیکھئے
11:04انشاءاللہ
11:04جواب
11:05دیتے ہیں
11:05ایک اور
11:06کالر کی طرف
11:06چلتے ہیں
11:07السلام
11:07علیکم
11:08وآلیکم
11:09اسلام
11:09جی
11:10جی
11:12محمد
11:12رزاق
11:13بات کر
11:13رہا ہوں
11:13محمد
11:14رزاق
11:15والدہ
11:15کا
11:16نام
11:16کیا ہے
11:17سکینہ
11:17بی بی
11:18مسئلہ
11:20کیا ہے
11:20بھائی
11:21جی
11:22میں
11:22خید
11:23بہت
11:24ڈان
11:24اور
11:24دوائی
11:25بھی
11:25لے رہا ہوں
11:25لیکن
11:26رام
11:26نہیں
11:26آرہا
11:27جو بھی
11:27کام
11:28کرتا
11:28ہوں
11:28وہ
11:28پورا
11:29نہیں
11:29ہوتا
11:29ہے
11:29اللہ
11:30آپ
11:30کے لئے
11:30دونوں
11:31کاموں
11:31میں
11:31اپنی
11:32رحمت
11:32عطا
11:33فرمائے
11:33آپ
11:33کو
11:33صحت
11:34دے
11:34رزق
11:34میں
11:34برکت
11:35عطا
11:35فرمائے
11:36پورغام
11:36دیکھی
11:36ہے
11:36انشاءاللہ
11:37جواب
11:37دیتے
11:38ایک
11:39اور
11:39کالر
11:39کی طرف
11:40چلتے
11:40السلام
11:41علیکم
11:42میرے
11:46نام
11:46ازرہ
11:47زشان
11:47ہے
11:48میں
11:50اپنی
11:50بھانجی
11:51کے سلسلے
11:51میں
11:51بات کرنی
11:52ہے
11:52ان کا
11:54اور ان کی
11:54امی کا
11:54نام
11:54بتائیں
11:55بھانجی
11:57اور ان کی
11:57والدہ
11:58کا نام
11:58بتائیں
11:58ان کی
12:00والدہ
12:00کا نام
12:00شہناس
12:01فاطمہ
12:01بھانجی
12:03کا نام
12:03بچی
12:03کے نام
12:04سہرش خان
12:04مسئلہ
12:06کیا
12:06اس کا
12:07شادی
12:08نہیں
12:08اور یہ
12:09رشتے
12:09آتے ہیں
12:09لیکن
12:10واپس
12:10نہیں
12:10آتے ہیں
12:10آپ
12:12پروغام
12:12دیکھئے
12:13انشاءاللہ
12:15بھی
12:15حساب
12:15لگا کر
12:16اس کی
12:16رکاوٹ
12:17کا
12:17بھی
12:17پتا
12:17کرتے
12:18اور
12:19ایک
12:20اور
12:20کالر
12:21کی طرف
12:21چلتے
12:21السلام
12:22علیکم
12:22السلام
12:24ورحم
12:24جی
12:25لیاقت
12:27علی
12:27بات
12:27کر
12:27جی
12:28لیاقت
12:28بھائی
12:29اس طرح
12:33لیا تو بہت
12:34کوشش کرنے
12:35کے باب
12:35جود
12:35ہم نے
12:36کا
12:36نام
12:36بتائیے
12:37والدہ
12:39کا
12:39نام
12:40گلشید
12:41دے گا
12:41گلشید
12:42جی
12:44گلشید
12:44دے گا
12:44ٹھیک
12:45ٹھیک
12:45میں بتاتا ہوں
12:46پلات سیل کرنے
12:47کے لئے
12:47وظیفہ
12:48آپ کو
12:48اللہ تبار
12:49تعالیٰ
12:49آسانی
12:49آتا
12:50فرمائے
12:50اور
12:51پروغام
12:51روحانی
12:52دنیا
12:52آپ
12:52سب
12:52دیکھ
12:53رہے
12:53ایک
12:54مختصر
12:54خوش آبدید
12:58ایک مرتمہ
12:59پھر
12:59پروغام
12:59روحانی
13:00دنیا
13:00میں
13:01اور
13:01بریک
13:01سے پہلے
13:02کالز
13:02کا
13:02سلسلہ
13:03چل
13:03مزید
13:03کچھ
13:04کالز
13:04پروغام
13:04کا
13:05حصہ
13:05بنائیں
13:05گے
13:05اس سے
13:05پہلے
13:06آپ کی
13:06خدمت
13:06پرز
13:07کر دوں
13:07کہ
13:08کوپی
13:08پینسل
13:09اپنے
13:09پاس
13:09لازمی
13:10طور پر
13:10جلدی
13:11جلدی
13:11رکھ
13:11لیجئے
13:12تا
13:12کہ
13:12اپنے
13:12سوال کے
13:13جواب میں
13:13آپ
13:13وظائف
13:14نوٹ
13:14فرما
13:14سکیں
13:15ساتھ
13:15میں
13:15آپ
13:15کو
13:15پتہ
13:16میرے
13:16نمبر
13:16بھی
13:17اونیر
13:17ہوتے
13:17ان کو
13:18بھی
13:18لکھ
13:18لیا
13:18کریں
13:18وقت
13:19ضرورت
13:20انشاءاللہ
13:20آپ
13:21کو
13:21کام
13:21آئیں
13:21گے
13:22تو
13:22چلتے ہیں
13:23کچھ
13:24کالز
13:24شامل
13:24کرتے ہیں
13:25پھر
13:25انشاءاللہ
13:26آپ
13:26کو
13:26آپ
13:26کے
13:26وظائف
13:27لکھواتا
13:27ہوں
13:27السلام
13:28علیکم
13:29مفتی
13:31صاحب
13:31مجھے
13:32اپنا
13:32اور اپنے
13:33بھابی
13:33کے
13:33بارے
13:33میں
13:34میری
13:36بھابی
13:37کے
13:37نام
13:37ہے
13:37ہرا
13:38اور
13:38ان کی
13:38والدہ
13:39کا
13:39نام
13:39ہے
13:39ناہید
13:40سہیئے
13:40مسئلہ
13:41کیا ہے
13:42ان کے
13:42نام
13:43پاس
13:43سال
13:43کی
13:43بیٹی
13:44ہے
13:44اور
13:44اس کے
13:44بعد
13:45وہ
13:45اولاد
13:46نہیں
13:46ہو رہی
13:46ان کو
13:47یورین
13:48انفیکشن
13:48رہتا ہے
13:49اور
13:49ہارڈ
13:50کبھی
13:50ہے
13:50پرابلم
13:50آپ کے
14:00شوہر
14:00کا
14:01نام
14:01بھی
14:01بتائیں
14:01مریم
14:06کہا
14:07سے
14:07بات
14:08کر رہی
14:08آپ
14:08جیلم
14:09سے
14:10اللہ تعالی
14:11آپ
14:12دونوں
14:12کے
14:12بہتری
14:13عطا
14:13فرمائے
14:13ایک
14:14اور
14:14کولا
14:14شامل
14:15کرتے
14:15پھر
14:15انشاءاللہ
14:16جب
14:16آباد
14:16کی
14:16طرف
14:17چلیں
14:17السلام
14:17و
14:17جی
14:24آپ
14:25اپنی
14:25جگہ
14:26چینج
14:26کر لیے
14:26یا
14:26آپ
14:27کی
14:27آواز
14:27صحیح
14:28نہیں
14:28آ رہی
14:28ہے
14:28جی
14:29جی
14:32فرمائے
14:32آپ
14:34نے
14:35ٹیلی ویزن
14:35کے آواز
14:36کھولی
14:36ہوئی
14:36اس
14:36کو
14:37بند
14:37کر
14:37دی
14:37جی
14:37بھائی
14:38کا
14:38مسئلہ
14:38تو
14:38سمجھ
14:39میں آ جائے
14:39گا
14:39ہم
14:39لائن
14:40کر
14:40جائی
14:40گی
14:40آپ
14:40کی
14:40نام
14:45کیا
14:45بھائی
14:45کا
14:46سفیان
14:47کی
14:48والدہ
14:48آصفہ
14:50آصفہ
14:51آصفہ
14:54نام
14:54ہے
14:54جنگ
14:55آصفہ
14:56اللہ
14:57رحم
14:58فرمائے
14:58چلیں
14:58ٹھیک ہے
14:59آپ
14:59ٹیلی ویزن
15:00کو دیکھ
15:01کے
15:01ہم سے
15:01بات
15:02کر رہی
15:02ہیں
15:02اس سے
15:03بات
15:03نہیں
15:03ہوتی
15:03میری
15:04بہن
15:04اللہ
15:04تعالی
15:05آپ کے
15:05بھائی
15:05کے
15:05کاموں
15:06میں
15:06آسانی
15:06آتا
15:07فرمائے
15:07کوپی
15:08پینسل
15:09جلدی
15:09جلدی
15:10رکھ
15:10لیجئے
15:11انشاءاللہ
15:12آپ کو
15:13وظائف
15:13لکھوا
15:13کے
15:14دیتا
15:14ہوں
15:14نماز
15:15کی
15:15پابندی
15:16کے
15:16ساتھ
15:16اپنے
15:17وظائف
15:17کو
15:17پڑھئے
15:18گا
15:18اللہ
15:19کی
15:19عطاؤں
15:19سے
15:19انشاءاللہ
15:20ضرور
15:21کرم
15:21ہوگا
15:22عزیر
15:23زیہ
15:23میرے
15:23بھائی
15:24آپ نے
15:24فرمایا
15:24کہ پچھلے
15:25ڈیل
15:25سال
15:25سے
15:26آپ
15:26کا
15:26ویزا
15:27اٹلی
15:28کے لئے
15:28پاسپورٹ
15:29ایم بیسی
15:30میں جمع
15:30ہے
15:30مگر
15:30کوئی
15:31رابطہ
15:31کوئی
15:32سبب
15:32نہیں
15:33بن پا رہا
15:33رب
15:34کریم
15:34آفیت
15:34فرمائے
15:35میرے
15:35علم العادات
15:36کے
15:36ساب سے
15:36انشاءاللہ
15:37امید
15:37ہے
15:37کہ آپ
15:38کا
15:38ویزا
15:39لگ
15:39جائے
15:39گا
15:40دو سو
15:43ستاسی
15:43مرتبہ
15:44عشاء
15:44کے
15:44بعد
15:44پڑھیں
15:45دعا
15:45کریں
15:45انشاءاللہ
15:46کرم
15:46ہوگا
15:47شگفتہ
15:58چار سو
16:00ایک
16:01مرتبہ
16:01عشاء
16:02کی
16:02نماز
16:02کی
16:02بات
16:03پڑھیں
16:03اور
16:03اگر
16:04ممکن
16:04ہو
16:04تو
16:04اسی
16:05گھر
16:05میں
16:05جا کر
16:06پڑھیں
16:06گیارہ
16:06سے
16:07اکیس
16:07دن
16:07تک
16:08اس
16:08عمل
16:08کو
16:08پڑھئے
16:09دعا
16:09کیجئے
16:10اللہ
16:10کے
16:10تاؤں
16:10سے
16:10انشاءاللہ
16:11اسباب
16:11بن جائیں
16:12گے
16:13غلاب
16:14محمد
16:15بھائی
16:15اپنے
16:15حاجی
16:16مختار
16:16احمد
16:17بن
16:17فاطمہ
16:17کے
16:18مطالق
16:18پوچھا
16:18کہ
16:18والی
16:19صاحب
16:19گھر
16:19میں
16:19لڑائی
16:19جھگڑے
16:20بھی
16:20کرتے
16:20مطلب
16:22بس
16:23گھر
16:24والوں
16:24کے
16:24ماحول
16:24کو
16:25خراب
16:25کر
16:25رکھا
16:26ہوا ہے
16:26اللہ
16:26تبار
16:27تعالیٰ
16:27آسانی
16:27عطا
16:28فرمائے
16:28میرے
16:28علم
16:29العادات
16:29کے
16:29حساب
16:29سے
16:30کوئی
16:30اثرات
16:30سہر
16:31جادو
16:31بندش
16:31کا
16:32معاملہ
16:32ان کے
16:32ساتھ
16:33نہیں
16:33ہے
16:33بس
16:34ذہنی
16:34طور پر
16:35ٹھان
16:35رکھیں
16:36کہ
16:36سب
16:36کو
16:36پریشان
16:37کر
16:37رکھنا
16:37ہے
16:38سورہ
16:40یاسین
16:41آیت
16:41تمبر
16:42اٹھاون
16:43چھے سٹھ
16:43مرتبہ
16:44پڑھیں
16:44پانی
16:44پہ
16:44دم
16:45کریں
16:45اور
16:45پلائیں
16:45اللہ
16:46کی
16:46عطاوں
16:46سے
16:47انشاءاللہ
16:47امید
16:48ہے
16:48کامیابی
16:48نصیب
16:49ہو جائے
16:49گی
16:49اور
16:50اللہ
16:50کی
16:50عطا سے
16:51یہ
16:51چپ
16:51ہو جائیں
16:52گے
16:52شبنم
16:53بنت
16:54شبنم
16:56حبیب
16:56بنت
16:57کنید
16:57اختر
16:57کے
16:58مطالق
16:58بہن
17:01کے لئے
17:01لائسنس
17:02کے لئے
17:03وظیفہ
17:03بتایا
17:03تھا
17:04وہ
17:04کامیاب
17:04بھی
17:04ہو گئی
17:05تھی
17:05ابھی
17:06کوئی
17:06رکاوٹ
17:06آگئی
17:07ہے
17:07میرے حساب
17:07سے
17:07انشاءاللہ
17:08کوئی
17:08رکاوٹ
17:08تو نہیں
17:09آرہی
17:09کوئی
17:10ٹیکنیکل
17:10معاملات
17:11ہیں
17:11اور
17:11اللہ کی
17:11عطا سے
17:12امید
17:12ہے
17:12کہ انشاءاللہ
17:13جلد ان کو
17:14لائسنس
17:14مل جائے گا
17:16مہوش
17:16بنت شکیلہ
17:18عابد
17:18حسین
17:19بن نصیم
17:20اختر
17:20کے مطالق
17:21جو بہن
17:22آپ نے
17:22رشتے کا
17:22پوچھا ہے
17:23میرے علم
17:23العادات
17:24کے حساب سے
17:24رشتہ
17:25بہتر نہیں
17:25ہے
17:26دوسرا
17:26آپ نے
17:27ماریہ
17:27بنت رابیہ
17:28بلال
17:29خان
17:29بن طاہرہ
17:30کے مطالق
17:30جو رشتے کا
17:31پوچھا ہے
17:31یہ میرے حساب
17:32علم العادات
17:33کے تعدہ
17:34الحمدللہ
17:34ماریہ
17:35اور بلال
17:36والا
17:36رشتہ
17:36بہتر ہے
17:37رب کریم
17:37دونوں کے لئے
17:38اچھے
17:39اسباب
17:39عطا فرمائے
17:40جنید بن فرزانہ
17:42کوثر کے
17:42مطالق
17:43جو بہن
17:43آپ نے
17:43پوچھے
17:44برے کاموں
17:44میں لگا رہتا
17:45نماز
17:45بھی نہیں
17:46پڑتا
17:46نیکی
17:46کام
17:47بھی نہیں
17:47کرتا
17:47اس کی
17:48والدہ
17:48کو
17:48بولیں
17:49سلام
17:49قول
17:49مرم
17:50رب
17:50رحیم
17:5166
17:51مرتبہ
17:52ہر نماز
17:52کے بعد
17:53پڑھے
17:53پانی
17:53بھی
17:53دم
17:53کر کے
17:54اس کو
17:54کسی
17:55بھی
17:55طرح
17:55پلائے
17:55اللہ
17:56کی
17:56عطاوں
17:57سے
17:57اس کا
17:57دل
17:57نرم
17:58ہوگا
17:58اور
17:58انشاءاللہ
17:59نرم
17:59ہو جائے
18:00گا
18:00تو پھر
18:00انشاءاللہ
18:01عبادتوں
18:02میں بھی
18:02لگ جائے
18:03گا
18:03ساجد
18:04میرے بھائی
18:05آپ نے
18:05سائرہ
18:05بنت بشیرہ
18:06اپنی
18:07وائف
18:07کا
18:07نام
18:07فرما
18:08چودہ
18:08سال
18:08ہوگئے
18:09آپ
18:09کے
18:09اولاد
18:09نہیں
18:10رب
18:10کریم
18:10آپ
18:10کو
18:11نیک
18:11سال
18:11اولاد
18:12عطا
18:12فرمائے
18:12میرے
18:12علم
18:13العادات
18:13کے
18:13ساب سے
18:14بہن
18:14سائرہ
18:14پر
18:15گندے
18:15اثرات
18:15ہیں
18:15تعویزات
18:17ضرور
18:17مانگوائیے
18:18گا
18:18میرے
18:18نمبر
18:19جو
18:19پروام
18:20میں
18:20چلتے
18:20ان پر
18:20رابطہ
18:21کر کے
18:21انشاءاللہ
18:22اور
18:22سائرہ
18:22کو
18:22بولیں
18:23ہر
18:23نماز
18:23کے بعد
18:23تین
18:24مرتبہ
18:24ایت
18:24کرسی
18:25پڑھیں
18:25اور
18:26دو سو
18:26چھانسٹھ
18:27مرتبہ
18:27یا
18:28مصورو
18:29یا
18:29اللہ
18:29انشاءاللہ
18:33پڑھنے کے
18:34وقت
18:34پانی
18:34یا دودھ
18:34پر
18:35دم
18:35کر کے
18:35پیئیں
18:35اللہ
18:36کے
18:36عطاوں
18:36سے
18:36انشاءاللہ
18:37کرم
18:38ہو جائے
18:38گا
18:38شبانہ
18:39بنت
18:39زلینہ
18:40کے
18:40مطالق
18:40جو بھائی
18:41آپ
18:41نے
18:41پوچھا
18:41ان کی
18:41ٹانگ
18:42میں
18:42بھی
19:12غلام
19:13جیلانی
19:13بن
19:14حشبت
19:14بی بی
19:14کے
19:14مطالق
19:15جو بین
19:15شہناز
19:16آپ
19:16نے
19:16پوچھا
19:16ہے
19:16یہ
19:17خرچہ
19:17نان
19:18نفقہ
19:18کچھ
19:18بھی
19:18نہیں
19:19دیتے
19:19اور
19:19بڑے
19:20معاملات
19:20خراب
19:21ہیں
19:21رب
19:21کریم
19:21آپ
19:22کے
19:22آسانیہ
19:22عطا
19:23فرمائے
19:23ساتھ
19:24میں
19:24پیسے
19:25اگر
19:25چوری
19:25کر
19:25لیے
19:26جائیں
19:26تو یہ
19:26شرعی
19:27مسئلہ
19:27ہے
19:27بارحل
19:28تھوڑی
19:29سی
19:29وضاعت
19:29میں
19:29نے
19:29کر
19:30دی
19:30دی
19:30اور
19:31دیکھئے
19:32گا
19:32انشاءاللہ
19:32اس پہ
19:32عمل
19:33بھی
19:33کیجئے
19:33کہ
19:33پیسے
19:34چوری
19:34نہ
19:34کریں
19:35سورہ
19:38آیت
19:39نمبر
19:39اٹھاون
19:39چھہا سٹھ
19:40مرتبہ
19:41پڑھیں
19:41پانی
19:41پہ
19:42دم
19:42کریں
19:42اور
19:42ان کو
19:43پلائیں
19:43اگر
19:44پلانا
19:44ممکن
19:44نہیں
19:45تو
19:45خالی
19:45دعا
19:45کریں
19:46پڑھنے
19:46کے
19:46بعد
19:47شفیق
19:52بن
19:52خالدہ
19:52میرے بھائی
19:53آپ نے
19:53فرمایا
19:53کہ
19:54رشتہ
19:54نہیں
19:54ہورا
19:54میرے
19:55علم
19:55العادات
19:55کے
19:56ساتھ
19:56کوئی
19:56اثرات
19:56سہر
19:57جادو
19:57بندش
19:57کا
19:58معاملہ
19:58نہیں
19:58تین
19:59تیس
19:59مرتبہ
20:00سورہ
20:00اخلاص
20:01پڑھیں
20:01عشاء
20:01کی
20:01نماز
20:02کے
20:02بعد
20:02اللہ
20:03کے
20:03عطاؤ
20:03سے
20:03انشاء
20:04اللہ
20:04ضرور
20:04کرم
20:05ہوگا
20:05کشور
20:06بی
20:06بی
20:06بنت
20:07کریم
20:17بیٹ
20:17پید
20:17گھر
20:17کا
20:18کوئی
20:18بھی
20:18فرد
20:18آیت
20:19القرصی
20:19ہر
20:20نماز
20:20کے
20:20بعد
20:20تین
20:20مرتبہ
20:21پڑھ
20:21کر
20:21پانی
20:22پہ
20:22دم
20:22کر
20:22پلائے
20:23اللہ
20:23کی
20:23عطاؤں
20:24سے
20:24انشاءاللہ
20:24کرم
20:25ہو جائے
20:25گا
20:25بشرا
20:26بنت
20:27گلشن
20:27میرے بہن
20:29آپ نے
20:29فرمایا
20:29کہ
20:30ہم بہت
20:30بیمار
20:30رہتے ہیں
20:30رب
20:31کریم
20:31آپ
20:31کو
20:31صحت
20:32دے
20:32میرے
20:47سقیدہ
20:47میرے بھائی
20:48آپ نے
20:48فرمایا
20:49کہ
20:49ایک تو
20:49صحت
20:49بڑی
20:49خراب
20:50رہتی
20:50دوسرے
20:50کوئی
20:51کام
20:51کاج
20:51کا
20:51معاملہ
20:52نہیں
20:52ہے
20:52میرے
20:53علم
20:53العادات
20:53کے
20:54تحت
20:54گندے
20:54اثرات
20:55ہیں
20:55نماز
20:55کی
20:55پابندی
20:56کے
20:56ساتھ
20:56ہر
20:57نماز
20:57کے بعد
20:57تین
20:58مرتبہ
20:58تلکرسی
20:59پڑھیں
20:59پانی
20:59پہ
21:00دم
21:00کر
21:00پیئیں
21:00اور
21:01ساتھ
21:02میں
21:02تعویزات
21:02ضرور
21:03منگوائیں
21:03اللہ
21:03کی
21:04عطاؤں
21:04سے
21:04انشاءاللہ
21:05کرم
21:05ہو جائے
21:06گا
21:06عزرہ
21:08جیشان
21:08میری بہن
21:09اپنا
21:09سہرش
21:10بنت
21:10شہناز
21:11فاطمہ
21:11کے
21:11رشتے
21:12کے
21:12مطالق
21:12پوچھا
21:12ہے
21:12کس کا
21:13رشتہ
21:13نہیں
21:13اور
21:13بھانجی
21:14کام
21:14کی
21:14میرے
21:15علم
21:15العادات
21:15کے
21:16ساب
21:16سے
21:16کسی
21:17قسم
21:17کے
21:17اثرات
21:18سہر
21:18جادو
21:18بندش
21:19کا
21:32اللہ
21:32کے
21:32عطاؤں
21:32سے
21:32جلد
21:33اسباب
21:33بن
21:33جائیں
21:34گے
21:34لیاقت
21:35علی
21:35بن
21:36گل
21:36شید
21:37میرے
21:37بھائی
21:38آپ نے
21:38فرمایا
21:38کہ آپ
21:39کا
21:40پلات
21:40سیل
21:40نہیں
21:40ہو
21:41رہا
21:41اللہ
21:42ربی
21:43لا
21:43شریک
21:44لہو
21:44پانچ
21:45سو
21:45اکتالیس
21:46مرتبہ
21:47عشاء
21:47کے بعد
21:47پڑھیں
21:48دعا
21:48کریں
21:49اللہ
21:49کے
21:49عطاؤں
21:50سے
21:50جلد
21:50اسباب
21:51بن
21:51جائیں
21:52گے
21:52ہرہ
21:52بنت
21:53ناہید
21:53کے
21:54مطالق
21:54جو بہن
21:55آپ نے
21:55پوچھا
21:55کہ پانچ
21:56سال
21:56گن کی
21:56بیٹی
21:56اس کے بعد
21:57مزید
21:57اولاد
21:58نہیں
21:58میرے
21:58علم
21:58العادات
21:59کے
21:59ساب سے
21:59کوئی
22:00اثرات
22:00سہر
22:00جادو
22:01بندش
22:01کا
22:01معاملہ
22:02نہیں ہے
22:02ہرہ
22:02کو
22:02بولیں
22:03میرے
22:03نمبر
22:03پر
22:03رابطہ
22:04کر کے
22:04تعویزات
22:05اولاد
22:05ہونے
22:06کے لئے
22:06منگوائیے
22:07اللہ
22:07کی
22:07عطاؤں
22:08سے
22:08مزید
22:08انشاءاللہ
22:09امید
22:09ہے
22:09کہ
22:10اولاد
22:10نصیب
22:11ہوگی
22:11دوسرا
22:12ماریہ
22:12بنت
22:12آمنہ
22:13میری
22:13بہن
22:13آپ نے
22:14فرما
22:14کہ
22:14تین
22:14سال
22:14سے
22:15آپ کے
22:15اولاد
22:15نہیں
22:15شادی
22:16کو
22:16تین
22:16سال
22:16ہوئے
22:17شوہر
22:17کا
22:17نام
22:17آپ کے
22:18عمیر
22:18بن
22:18مریم
22:19ہے
22:19اللہ
22:19تعالیٰ
22:20آپ کو
22:20نیک
22:20سال
22:21اولاد
22:21عطا
22:21فرمائے
22:22میرے
22:22علم
22:22العادات
22:23کے
22:23ساب سے
22:23گندے
22:23اثرات
22:24ہیں
22:24نماز
22:25کی
22:25پابندی
22:25کریں
22:26اور
22:26ہر
22:26نماز
22:26کے بعد
22:27تین
22:27مرتبہ
22:28تلکرسی
22:28پڑھیں
22:29پانی
22:29پہ دم
22:29کر کے
22:30پیئیں
22:30عشاء
22:30کے بعد
22:31دو سو
22:32چھپن
22:33مرتبہ
22:33یا
22:33مصور
22:34یا
22:34اللہ
22:35پڑھنے
22:36کے بعد
22:36پانی
22:37یا
22:37دود
22:37پہ دم
22:37کر کے
22:38پی جی
22:38اللہ
22:39کے
22:39عطاوں
22:39سے
22:39کرم
22:40ہو
22:40جائے
22:40گا
22:40تعویزات
22:41ضرور
22:42منگوائیے
22:42گا
22:42ایک
22:43مرتبہ
22:43میرے
22:43انشاءاللہ
22:44اللہ
22:45تبارک
22:46کرم
22:46فرمائے
22:47گا
22:47سفیان
22:48بن
22:48عاصفہ
22:49کے
22:49مطالق
22:49جو بہنا
22:50آپ نے
22:50پوچھا
22:50ہے
22:50اور
22:51بدقسمت
22:52ہی
22:52کہ
22:52ٹیلیویزن
22:52کی
22:53آواز
22:53آپ نے
22:53کھولی
22:53جو
22:53ہم
22:54صحیح طرح
22:54مسئلہ
22:54آپ کا
22:55سن نہیں
22:55پائے
22:55بہرحال
22:55اتنا
22:56ضرور
22:56سنا
22:56کہ
22:57بھائی
22:57کے
22:57کام
22:57نہیں
22:58بنتے
22:58میرے
22:58علم
22:59العادات
22:59کے
22:59ساب سے
23:00نظر
23:00بد
23:00ہے
23:01سورہ
23:01قلم
23:02کی
23:02آخری
23:03دو آیت
23:03ہر
23:03نماز
23:04کے بعد
23:04پانچ
23:04برطبہ
23:05پڑھیں
23:05پڑھنے
23:06کے بعد
23:06اپنے
23:07اوپر
23:07دم
23:07کریں
23:07پانی
23:08بھی
23:08دم
23:08کر کے
23:08پیئیں
23:09اللہ
23:24والیکم
23:25السلام
23:25جی
23:26میں
23:26محمد
23:26سلیم
23:26سبب
23:27سے
23:27بات
23:27کر
23:27رہا ہوں
23:28جی
23:28کیا
23:29نام
23:29ہے
23:29آپ
23:29کا
23:29محمد
23:31سلیم
23:31محمد
23:32سلیم
23:33سلیم
23:33بھائی
23:34امی کا
23:34نام
23:34بتایا
23:34اگر
23:35آپ
23:35کا
23:35مسئلہ
23:35میرے
23:36بیٹا ہے
23:37میرا
23:37بیٹا
23:37ستارہ
23:38سال
23:38کا
23:38محمد
23:38احمد
23:39محمد
23:40احمد
23:40ٹھیک ہے
23:41وہ بیمار
23:41رہتا ہے
23:42اس کی
23:42اممہ کا
23:43نام
23:43بتائیے
23:43نسرین
23:45بی بی
23:45اور اس کی
23:47عمر
23:47کتنی ہے
23:48پندرہ سال
23:48ستارہ سال
23:49ٹھیک ہے
23:51میں بتاتا ہوں
23:52انشاءاللہ
23:53رب کریم
23:54اس کو
23:54صحیح
23:54تندرستی دے
23:55ایک اور
23:55کالر کی طرف
23:56چلتے ہیں
23:56سلام علیکم
23:58جی
23:58فرمائیے
24:00میرا نام
24:02زاہدہ پروین
24:03ہے
24:03اور میرے شوہر
24:05کا نام
24:05محمد
24:05نومان
24:06ہے
24:06اممہ کا
24:07نام کیا ہے
24:08اممہ کا
24:09نام
24:09اکبری بیگم
24:10ہے میری
24:11اممہ کا
24:11نام
24:11اور میرے
24:12شوہر کی
24:12واضح کا
24:13نام
24:13اکھتری
24:14بیگم
24:14ہے
24:14میرا
24:15مسئلہ
24:16یہ ہے
24:17کہ ہم کافی
24:18ٹائم سے
24:18دونوں
24:19بیماریوں
24:20میں جکڑے
24:20ہوئے ہیں
24:21ایک بیٹا
24:21ہے میرا
24:22سال کا
24:23اب دوبارہ
24:24اولاد بھی
24:24نہیں ہو رہی
24:25مسئلے ہو رہے ہیں
24:25کبھی
24:26ڈاکٹرز کچھ
24:26بتا رہتے ہیں
24:27ایک کا
24:28پرابلم
24:28ہے کبھی
24:29میرے
24:29اللہ تعالیٰ
24:30آپ دونوں
24:31کو
24:31صحت
24:31تندرستی
24:32عطا فرمائے
24:33مزید
24:34اولاد کی
24:34نعمت سے
24:35سر فراز
24:36فرمائے
24:36آپ
24:36پرگرام
24:37دیکھئے
24:37انشاءاللہ
24:38جواب دیتے ہیں
24:39ایک اور
24:39کالر کی طرف
24:40چلتے ہیں
24:41السلام
24:41علیکم
24:42علیکم
24:43السلام
24:44میرا بیٹا ہے
24:44محمد
24:45زریز
24:45علی
24:46محمد
24:47زریز
24:48علی
24:49سمجھ
24:50نہیں آ رہا
24:50ہجو کر کے
24:51بتائیے
24:51زریز
24:53علی
24:53زویں
24:53علی
24:58اور امہ
24:59کا نام
25:00کیا ہے
25:00صدرہ
25:01اکرم
25:02صدرہ
25:03کتنا بڑا
25:04بچہ
25:04ہی ہے
25:04سال
25:06کا
25:06ایک سال
25:07کا
25:07اللہ تعالیٰ
25:08اسے
25:08صحت
25:09تندرستی
25:09عطا فرمائے
25:10آپ پر
25:11اوام دیکھئے
25:12انشاءاللہ
25:12آپ کو
25:13بتاتے ہیں
25:13ایک اور
25:14کالر کی طرف
25:15چلتے ہیں
25:15السلام
25:15علیکم
25:16جی
25:17السلام
25:17علیکم
25:18علیکم
25:18السلام
25:19بابا
25:20سب
25:20میری
25:22والدہ
25:22کا نام
25:22سریہ
25:23ہے
25:23اور
25:25میری بہن
25:26کا نام
25:26رزیہ
25:27ہے
25:27رزیہ
25:28بنت
25:28سریہ
25:28مسئلہ
25:29کیا ہے
25:29اور
25:30بھائی
25:30کا نام
25:30منیر
25:31احمد
25:31ہے
25:31اور
25:33والدہ
25:33کا نام
25:33سریہ
25:34ہے
25:34دونوں
25:36کا
25:36حساب
25:36لگوانے
25:37مسئلہ
25:38کیا ہے
25:39بھائی
25:40تو
25:40ہم
25:40لوگوں
25:40کو
25:41نہیں
25:41بھولاتے
25:41بلکل
25:41بھی
25:41شادی
25:42کے
25:42بعد
25:42مطلب
25:43ناراض
25:44رہ رہے ہیں
25:44بہن
25:44بھائی
25:45جی
25:46جی
25:47آپ
25:57پروام
25:57دیکھیں
25:58انشاءاللہ
25:58دونوں
25:58کا جواب
25:59دیتے ہیں
25:59پروام
26:00روحانی
26:00دنیا
26:00میں
26:01ایک
26:01مختصر
26:02سا
26:02وقفہ
26:02وقفے
26:03بعد
26:03انشاءاللہ
26:03پھر
26:04ملاقات
26:04ہوتی
26:05خوش آمد
26:06ایک
26:06مرتبہ
26:07پھر
26:07پروام
26:08روحانی
26:08دنیا
26:08میں
26:09اور
26:09پروام
26:09روحانی
26:10دنیا
26:10کا
26:10آج
26:11کا
26:11تیسرا
26:12اور
26:12لاس
26:12سیکمنٹ
26:13جب
26:14آتا
26:15ہے
26:15تو ہم
26:16آپ کے
26:16لئے
26:17ایک
26:17نام
26:17کا
26:18اسم
26:18آزم
26:19علم
26:19العادات
26:20کے
26:20ذریعے
26:21نکال
26:21کر
26:21بتاتے ہیں
26:22آپ
26:22نماز
26:23کی
26:23پابندی
26:23کے
26:24ساتھ
26:24الحمد
26:24اللہ
26:25اپنے
26:25اسم
26:26آزم
26:26کو
26:26پڑھتے ہیں
26:27رب
26:27کریم
26:28اپنی
26:28رحمت
26:28سے
26:28آپ
26:29کے
26:29معاملات
26:30کو
26:30حل
26:30فرماتا
26:31ہے
26:31تو آج
26:32کا
26:32اسم
26:33آزم
26:33ہے
26:33بھائیوں
26:34کے
26:34لئے
26:34اور
26:34نام
26:35ہے
26:35عبدالسلام
26:36عبدالسلام
26:38کے جو
26:38آداد
26:38ہیں
26:39وہ
26:39ہے
26:39دو
26:39سو
26:40ارٹیس
26:41اس کے
26:42لئے
26:42رب
26:42عزوجل
26:43کے
26:43دو
26:43صفاتی
26:44نام
26:44جن کے
26:45آداد
26:45کی
26:46تعداد
26:46بھی
26:47دو
26:47سو
26:47ارٹیس
26:48ہی
26:48ہونی
26:48چاہیے
26:49یا
26:50لطیف
26:50یا
26:51حنانو
26:51چار
26:54سو
26:55چھے
26:55اتر
26:55مرتبہ
26:56عبدالسلام
26:57نام کے
26:57پوری
26:58دنیا
26:58میں جہاں
26:59کہیں
26:59بھی
26:59میرے بھائی
27:00ہیں
27:00وہ
27:00اس کو
27:00پڑھیں
27:01گے
27:01اللہ
27:01کی
27:02عطاؤں
27:02سے
27:02انشاءاللہ
27:03یہ
27:03اسم
27:04عظم
27:04ہوگا
27:05اسم
27:05عظم
27:05کی
27:06بے شمار
27:06برکتیں
27:07ہیں
27:07اپنے
27:08مقصد
27:08کی
27:09کامیابی
27:09کے لئے
27:10بھی
27:10اسم
27:10عظم
27:10پڑھا جاتا
27:11ہے
27:11کسی
27:12مہم
27:12کے لئے
27:12بھی
27:13اسم
27:13عظم
27:14پڑھا جاتا
27:14ہے
27:15کسی
27:15مقصد
27:15کے لئے
27:16بھی
27:16نیت
27:16کر کے
27:17پڑھ
27:17سکتے
27:17ہیں
27:17سب سے
27:18بڑی
27:18فضیلت
27:18یہ
27:19کہ
27:19جتنے
27:19دیر
27:20آپ
27:20اسم
27:21عظم
27:21کو
27:22پڑھیں
27:22گے
27:22ذکر
27:22اللہ
27:23ہمیں
27:23لگے
27:23رہیں
27:24گے
27:24اور
27:24ذکر
27:24اللہ
27:25کرنے
27:25والے
27:25لوگ
27:26ہی
27:26دنیا
27:26میں
27:26زندہ
27:27ہیں
27:27اللہ
27:28تبار
27:28تعالی
27:29ہمیں
27:29ذکر
27:30اللہ
27:30میں
27:31زندگی
27:31اور
27:32موت
27:32نصیب
27:33فرمائے
27:33آمین
27:34آمین
27:34یا
27:35رب العالمین
27:36پروغام
27:38روحانی
27:38دنیا
27:38میں
27:39کچھ
27:39مزید
27:40کالز
27:40شامل
27:41کرتے ہیں
27:41انشاءاللہ
27:42اس کے بعد
27:43جو بچے ہوئے
27:43سوالات ہیں
27:44ان کے
27:44جوابات
27:45بھی دیتے ہیں
27:45اور
27:46مزید
27:47کالز
27:47بھی
27:47شامل
27:48کرتے ہیں
27:48السلام
27:48علیکم
27:49وآلیکم
27:51اسلام
27:51جی
27:52فرمائیے
27:53میں جی
27:54شیخورہ سے
27:54بھو رہا ہوں
27:55محمد
27:55رشید
27:56محمد
27:57رشید
27:58جی میرا
27:59کاروبار ہے
28:00امی کا
28:00نام بتائیے
28:01فیض
28:02بی بی
28:03فیض
28:03بی بی
28:03اب مسئلہ
28:04بتائیں
28:04کاروبار
28:05کا
28:05کیا
28:06کاروبار
28:06میرا
28:07کوئی
28:07چل نہیں
28:08تھا
28:08بڑا
28:09کوئی
28:09سیل
28:10ہوگا
28:10کیا
28:10کرتے ہیں
28:11دکان
28:13دکان
28:13بنائی
28:14ہوئی ہے
28:14کریانے
28:14وغیرہ
28:15اللہ تعالی
28:16آپ کے
28:16رزق
28:16میں برکتیں
28:17دے
28:17آپ
28:17پروام
28:17دیکھئے
28:18انشاءاللہ
28:18آپ کو
28:19وظیفہ
28:19بتاتے ہیں
28:20ایک اور
28:20کالر کی
28:20طرف
28:21چلتے ہیں
28:21سلام
28:21علیکم
28:23وآلیکم
28:24السلام
28:25جی
28:25فرمائیے
28:26جی
28:28میری
28:29سسٹر
28:30کی
28:30منگنی
28:31ہوئی
28:31گیا
28:31اور
28:32ان کے
28:33جو
28:33سسرال
28:33والے ہیں
28:34وہ
28:34شادی
28:35کرنے
28:36نام
28:36بتائیے
28:36ان کا
28:39نام
28:39ہے
28:39نوشین
28:41کول
28:42نوشین
28:43کول
28:43کی
28:44امی
28:44عزیز
28:46فاطمہ
28:47عزیز
28:48فاطمہ
28:49اور
28:49ان کے
28:50جن سے
28:51منگنی
28:52ہوئی
28:52ہونے
28:53والے
28:53شوہر
28:53حمزہ
28:54کی
28:55امہ
28:56نور
28:58فاطمہ
28:58نور
28:59فاطمہ
29:00اب وہ
29:00کیا چاہے رہے ہیں
29:01ان کی طرف سے
29:01کوئی جواب
29:02نہیں آرہا
29:02مطلب
29:03جی
29:05بھئی وہ
29:05شادی
29:05کرنے
29:06کا
29:06ارادہ
29:06ابھی
29:06تک
29:07نہیں
29:07رکھتے
29:07اللہ
29:08تعالی
29:09آفیت
29:10فرمائے
29:10آپ
29:10پروام
29:11دیکھئے
29:11انشاءاللہ
29:12آپ کو
29:12جواب
29:13دیتے ہیں
29:13ایک اور
29:20نام اور
29:25والدہ کا
29:26نام
29:26بتائیے
29:27جی
29:27بھائی
29:28بھائی
29:28کا نام
29:28ہے
29:28میوش
29:29والدہ
29:30کا نام
29:30ہے
29:31کبرا
29:31بی بی
29:31کبرا
29:32بی بی
29:32ٹھیک ہے
29:33مسئلہ
29:33کیا ہے
29:34جی
29:35ان کی
29:35اولاد
29:35نہیں
29:35اپنے
29:37بھائی
29:38کا نام
29:38بھی
29:38بتائیے
29:38جی
29:39افضال
29:40احمد
29:41احمد
29:42ان کی
29:42امی
29:43ان کی
29:44امی
29:44کا نام
29:44فائدہ
29:45پروین
29:45کیا
29:46ساجدہ
29:47جی
29:47ساجدہ
29:48اللہ
29:53تعالی
29:53انہیں
29:53نیک
29:54صالح
29:54اولاد
29:55عطا
29:55فرمائے
29:55آپ پر
29:56روام
29:56دیکھئے
29:56انشاءاللہ
29:57آپ
29:57کو
29:57وظیفہ
29:58بتاتے
29:58ان کا
29:58حساب
29:59بھی
29:59چیک
29:59کرتے
29:59سلام
30:01علیکم
30:02علیکم
30:03سلام
30:03جی
30:03میں
30:04شفیق
30:04بات
30:05کر
30:05رہو
30:05سے
30:05شفیق
30:06بھائی
30:07مجھے
30:08یورن
30:09کی
30:09تکلیف
30:09ہے
30:09یورن
30:10بار
30:10بار
30:10آتے
30:10امی
30:10کا
30:11نام
30:11مد
30:11خالدہ
30:14بی
30:14خالدہ
30:15ٹھیک
30:15ہے
30:16میں
30:16بتاتا
30:16ہوں
30:16انشاءاللہ
30:17رب
30:17کریم
30:18صحت
30:19تندستی
30:19عطا
30:20فرمائے
30:20ایک
30:21اور
30:22کولر
30:22کی طرف
30:22چلتے
30:23سلام
30:23علیکم
30:24جناب
30:26یہ
30:26مجھے
30:27اپنے
30:27نام
30:27کے
30:27عدد
30:28نکلوانے
30:28محمد
30:29رئیس
30:29حسن
30:30میں
30:34آپ
30:35کو
30:35لکھوا
30:35دوں
30:35اگر
30:35آپ
30:36کے
30:36پاس
30:36کوپی
30:36پین
30:36سے
30:36رکھا
30:37دو
30:37محمد
30:42کے
30:42نائن
30:42ٹو
30:42ہوتے ہیں
30:43رئیس
30:43کے
30:43دو
30:44سو
30:44ستر
30:44دو
30:45سو
30:46ستر
30:47ال
30:47اکتیس
30:48حسن
30:49اکسو
30:49اٹھارہ
30:50ٹھیک ہے
30:51بس ہو گئے
30:52ہو گئے
30:53ٹھیک ہے
30:55اللہ تعالیٰ
30:57آفیت
30:57فرمائے
30:58ایک
30:58اور
30:58کولر
30:58شامل
30:59کر
30:59لیتے ہیں
30:59پھر دیکھتے ہیں
31:00انشاءاللہ
31:00جواباد
31:01کی طرف
31:01چلتے ہیں
31:01سلام
31:02علیکم
31:02السلام
31:04ورحمت
31:04اللہ کا شکر
31:07فرمائیے
31:08نام بتائیں
31:09ساجد علی
31:10ساجد بھائی
31:12امی کا نام
31:13ساجد علی خان
31:15والدہ کا نام
31:16نیازی بیگم
31:16ٹھیک ہے
31:17مسئلہ کیا ہے
31:19خضور
31:19میں ایک ایک
31:20کاروبار
31:20کرنا جا رہا تھا
31:21گاڑی لینا جا رہا تھا
31:22لوڈر
31:23راوی پی کب
31:24اچھا
31:25ایک دوست
31:26یعنی مل کر
31:27پارٹنر میں
31:27میں بتاتا ہوں
31:28میں بتاتا ہوں
31:29ساجد بھائی
31:29آپ پریشان نہ ہوں
31:30انشاءاللہ
31:31حساب لگا کے
31:31جواب دیتے ہیں
31:32اور جلدی جلدی
31:34کوپی پینسل
31:34لگ دیجئے
31:35وقت بہت کم ہے
31:36آپ کو پتا ہے
31:37کہ آخر میں
31:37ہم سب مل کر
31:38رب کی بارگاہ میں
31:39دعا بھی کرتے ہیں
31:40تو انشاءاللہ
31:41آج بھی کریں گے
31:42محمد سلیم بھائی
31:43آپ نے محمد
31:44احمد بن نصرین
31:45کے مطالق پوچھایا
31:46کہ سترہ سال کا
31:47بچہ ہے
31:47مستقل بیمار رہتا
31:48رب کریم
31:49اس کو صحت دے
31:50میرے علم العادات
31:51کے ساتھ سے
31:51نظر بد ہے
31:52سورہ قلم
31:53کے آخری دعایت
31:54ہر نماز کے بعد
31:55پانچ مرتبہ
31:55سورہ فاتحہ
31:58ملا کر پڑھ کر
31:59پانی پہ دم کر کے
32:00پلائیے
32:00اللہ کے عطاوں سے
32:01کرم ہوگا
32:02اور تعویزات بھی
32:03صحت کے لئے
32:03ضرور منگوان لیں
32:05زاہدہ پروین
32:06بنت اکبری کے
32:06مطالق جو بہن
32:07آپ نے پوچھا
32:08کہ ایک کن کا بیٹا ہے
32:09اس کے بعد
32:09اولاد نہیں ہیں
32:10میرے علم العادات
32:11کے ساتھ سے
32:12بہن زاہدہ
32:12کو پر گندے
32:13اثرات ہیں
32:13خط لکھ کر
32:14تعویزات
32:15رابطہ کر کے
32:16ضرور منگوائیے
32:17اور ساتھ میں
32:17ہر نماز کے بعد
32:19تین مرتبہ
32:21عیت القرصی پڑھیں
32:22اور اس کے ساتھ
32:23دو سو نوے مرتبہ
32:25یا مصورو
32:25یا اللہو
32:26پڑھ کر پانی
32:27یا دودھ پر دم کر کے
32:28پی جئے
32:28لیکن عطاوں سے
32:29ضرور کرم ہوگا
32:30محمد زوریز
32:32علی بن صدرہ
32:33میرے بہنہ آپ نے
32:34فرمائے بچہ
32:35ایک سال کا
32:35مستقل بیمار رہتا ہے
32:37مستقل نظرِ بد میں ہے
32:38رب کریم
32:39اس کی حفاظت فرمائے
32:40سورہ قلم کی
32:41آخری دو آیتیں
32:42ہر نماز کے بعد
32:43پانچ مرتبہ
32:44اس کو پڑھ کے
32:45دم کر دیا کریں
32:45اللہ کی عطاوں سے
32:46انشاءاللہ
32:47جلد سہتیاب
32:48ہو جائے گا
32:49رضیہ بنت سریعہ
32:52اور منیر
32:52احمد بن سریعہ
32:53کے متعلق جو بہن
32:54آپ نے
32:54الگ الگ سوال کی ہیں
32:55ایک تو آپ نے فرمایا
32:56کہ منیر جو ہے
32:57وہ بہن بائیوں سے
32:58رابطہ نہیں رکھتا
32:59تو جو بہن سے
33:00رابطہ نہیں رکھتا
33:01امی سے نہیں رکھتا
33:02ان کو چاہیے
33:02سلام قولم رب رحیم
33:0466 مرتبہ پڑھ کر
33:05اس کے لئے دعا کریں
33:06میرے علم العادات کے
33:08تحت کوئی اثرات
33:08جادو بندش کی وجہ سے
33:10ایسا نہیں ہے
33:11اور رضیہ بہن کے
33:12مطالق جو آپ نے
33:13طبیعت کا
33:13صحت کا پوچھا ہے
33:14میرے علم العادات کے
33:15حساب سے ذہنی طور پر
33:16یہ بہت زیادہ
33:17ڈسٹرپ ہے
33:18شاید
33:18ڈپریشن کی بریضہ
33:20ہے رب کریم
33:20اس کو صحت دے
33:21سورہ بینا
33:22ہر نماز کے بعد
33:23تین مرتبہ پڑھیں
33:24پانی میں دم کر کے پلائیں
33:25انشاءاللہ کرم ہو جائے گا
33:27محمد رشید بن فیض بی بی
33:29میرے بھائی
33:29آپ نے فرمایا
33:30کہ دکان میں
33:30کاروبار اچھا نہیں چلا
33:32آپ نے فرمایا
33:33کریانے کی دکان ہے
33:34اچھا ایک مرتبہ
33:35سورہ واقعہ
33:36صبح کو پڑھیں
33:37اور اشاء کے بعد
33:38پانسو چودہ مرتبہ
33:40یا باسی تو
33:41یا اللہ
33:41سورہ واقعہ پڑھ کر
33:42چار اگربتی میں
33:43دم کر لیں
33:44دم کی اگربتی
33:45اپنی دکان میں
33:45جلائے کریں
33:46جب دکان کھولیں
33:47اللہ کے عطاہوں سے
33:48بے شمار برکتے ہوں گی
33:50اچھا نوشین
33:51قبل بنت عزیز فاطمہ
33:53اور حمزہ بنت نور
33:54فاطمہ کے رشتے کے
33:55مطالق جو بھائی آپ نے
33:56پوچھا ہے کہ
33:57ان کے گھر والے
33:57یعنی بہن کے جو
33:58بہنوں ہونے والے
33:59سسرال والے
34:00وہ شادی کرنا نہیں چاہتے
34:02میرے علم العداد کے
34:03حساب سے ایسا
34:03کوئی معاملہ نظر نہیں آ رہا
34:05شاید ان کے حالات
34:06کچھ ایسے گڑبر ہیں
34:07کہ
34:07ارینجمنٹ نہیں ہو پا رہی
34:09بہن کو بولیں
34:10سلام القولم
34:11میرے ربی رحیم
34:12چھے سٹھ مرتبہ پڑھیں
34:13دعا کریں
34:14اپنے مقاصد کے لیے
34:15اپنی کامیابی کے لیے
34:16اللہ کی عطاؤں سے
34:17اسباب بن جائیں گے
34:18مہوش بنت قبرہ
34:20کے مطالق جو بہن
34:21آپ نے پوچھا ہے
34:22کہ چھے سال ہو گئے
34:23ان کے اولاد
34:23نہیں
34:23ربی کریم
34:24ان کو نیک سال اولاد
34:25عطا فرمائے
34:26میرے علم العداد کے
34:27حساب سے کوئی اثرات
34:28سہر جادو بندش
34:29کا معاملہ نہیں ہے
34:30مہوش کو بولیں
34:32عشاء کی نماز کے بعد
34:33تین سو اکاون
34:35تھری ففٹی ون
34:36یا مصبرو
34:37یا اللہ
34:38پڑھ کر پانی
34:39دودھ پر دم کر کے
34:40پیئیں
34:40تعویزات
34:41ضرور منگوائیں
34:42اللہ کے عطاؤں سے
34:43انشاءاللہ
34:43اولاد نصیب ہوگی
34:45محمد شفیق بن خالدہ
34:47میرے بھائی
34:47آپ نے فرمایا
34:48کہ یورین انفیکشن
34:49ہے
34:49ڈاکٹر کے بتائنے سے
34:51ام ابرمو امرن
34:53فائنہ مبرمون
34:54سورہ زخرف
34:55آیت نمبر سیونٹی نائن
34:57چالیس مرتبہ پڑھیں
34:58پانی پر دم کر کے پیئیں
35:00اللہ کے عطاؤں سے
35:01تکلیف دور ہو جائے گی
35:02محمد رئیس الحسن
35:04آپ کو عداد میں نے
35:06لائب میں لکھوا دیئے
35:07امید ہے
35:08لکھ لئے ہوں گے
35:09انشاءاللہ
35:09محمد نائنٹی ٹو
35:11رئیس دو سو ستر
35:12ال اکتیس حسن
35:14ایک سو اٹھارہ
35:16ساجد علی بن نیازی
35:18بیگم میرے بھائی
35:19آپ نے فرمائے
35:20گاڑی لینا چاہتے ہیں
35:21رب کریم آپ کے لئے
35:22برکتیں عطا فرمائے
35:24میرے علم العداد کے ساتھ سے
35:26الحمدللہ
35:27لینا بہتر ہے
35:28اور مزید
35:29رزق کے لئے
35:30اسباب رب کریم
35:31آپ کو عطا فرمائے
35:32یا باستو یا اللہ
35:34ایک سو اٹھتر مرتبہ
35:35ہر نماز کے بعد
35:36پڑھا کریں انشاءاللہ
35:37پروغام کا وقت
35:38اپنے اختضام کی طرف ہے
35:40دعا کی طرف چلتے ہیں
35:41اس امید پر
35:41کہ انشاءاللہ
35:42زندگی بخیر رہی
35:42تو کل پھر
35:43پروغام روحانی دنیا میں
35:45ہماری ساتھ وجہ ملاقات ہوگی
35:46اس وقت تک
35:56دل انبیاء والمرسلین
35:57جزا اللہ عنہ
35:59سیدنا مولانا محمد
36:00صلی اللہ علیہ وسلم
36:03ماہ ہوا اہلو
36:04اللہم ربنا آتینا
36:06فی الدنیا حسن
36:07وفی الاخرہ حسن
36:09وقینا ذاب النار
36:10اللہم اغفر ورحم
36:12وانتا خیر الرحمن
36:13یا اللہو یا رحمن
36:14یا رحیم
36:15تجھے پیارے محبوب
36:16صلی اللہ علیہ وسلم
36:17کا باستہ مولا
36:18ہمارے تمام
36:19کبیرہ سنگیرہ
36:20گناہوں کو معفرما
36:21اے رب کریم
36:22ہمیں نیک عمال
36:23کرنے کی توفیق
36:24اتا فرما
36:25اے رب کریم
36:26تجھے پیارے محبوب
36:27صلی اللہ علیہ وسلم
36:28کا واسطہ مولا
36:29ہمارے ایمان
36:30کی حفاظت فرما
36:32اے رب کریم
36:33ہمیں دین پر
36:33استقامت اتا فرما
36:35اے رب کریم
36:36تجھے پیارے محبوب
36:37صلی اللہ علیہ وسلم
36:38کا واسطہ مولا
36:40دنیا بھر میں
36:41جہاں کہیں بھی
36:42مسلمان پریشان
36:43اے رب کریم
36:44ان کی پریشانیوں کو دور فرما
36:46اے رب کریم بے اولادوں کو نیک صالح اولاد
36:50آفیت کے ساتھ نصیب فرما
36:52اے رب کریم جو اولاد کی وجہ سے پریشان ہیں
36:55ان کو اولاد کا سکھ چین دیکھنا نصیب فرما
36:58اے رب کریم رسک حلال کثیر عطا فرما
37:02حلال رسک میں برکتیں وسطیں عطا فرما
37:05اے رب کریم اے رب کریم پوری دنیا میں
37:08جہاں کہیں وہ مسلمان بیمار ہیں
37:10شفائے کاملہ آجلہ تامہ نصیب فرما
37:14اے رب کریم ایسے بیمار
37:16جو گھروں میں ہیں اسپطالوں میں ہیں
37:19اے رب کریم جن کا کوئی کرنے والا نہیں
37:21ان کے لئے اچھے اسباب عطا فرما
37:24اے رب کریم تجھے پیارے محبوب
37:26صلی اللہ علیہ وسلم کا واسطہ مولا
37:30ہمیں بار بار حج کی سعادت نصیب فرما
37:34بار بار میٹھے مدینے کی باعدب حاضری نصیب فرما
37:38اے رب کریم وطن عزیز ملک پاکستان
37:42کو استحقام عطا فرما
37:43اے رب کریم پاکستان کی حفاظت فرما
37:47اے رب کریم پاکستانیوں کی حفاظت فرما
37:50اللہم ربنا تقبل منا
37:53انک انت السمیع العلیم
37:56بطب علینا یا مولانا
37:57انک انت تواب الرحیم
38:00اے رب کریم تمام دعائیں
38:02ہمارے دوست صحباب ساتذہ بالخصوص
38:04والدین کے حق میں قبول فرما
38:06اِنَّ اللَّهُ وَمَلَائِكَتَهُ يُسَلُونَ عَلَى النَّبِي
38:09يَا اَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
38:12صل اللہ علیہ وسلم
38:17سلام علیکہ يا سیدی
38:19یا رسول اللہ
38:20سبحان ربک رب العزت
38:22اما اصفون
38:23وسلام علی المرسلین
38:25والحمد للہ رب العالم
38:27لا علیہ
38:28اللہ محمد رسول اللہ
Comments

Recommended