Ruhani Dunya - Iqbal Bawa
To Watch All Episodes of Ruhani Duniya | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiekhrvb3JLTfEIq3oE-rK6g
#islamicinformation #aryqtv #iqbalbawa #ruhaniduniya
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To Watch All Episodes of Ruhani Duniya | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiekhrvb3JLTfEIq3oE-rK6g
#islamicinformation #aryqtv #iqbalbawa #ruhaniduniya
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:01Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30سات بجے پاکستان
00:31اسٹنڈر ٹائم کے مطابق دیکھتے ہیں
00:33دیکھ کر اپنے مسائل کے لئے
00:35کالس کرتے ہیں
00:36مسئلہ کسی بھی طرح کا ہو
00:38خدا نہ خواستہ بے اولادی کا سلسلہ ہے
00:40یا رزق میں برکتیں نہیں ہوتیں
00:43یا کسی مرض نے آپ کو گھیر رکھا ہے
00:45میں علم العادات کے ذریعے
00:48حساب لگا کر
00:49قرآن حدیث کی روشنی میں
00:50آپ کو وضائف بتاتا ہوں
00:52آپ نماز کی پابندی کے ساتھ
00:55اپنے وضائف کو پڑھتے ہیں
00:56رب کریم اپنی رحمت سے آپ کے مسائل کو حل فرماتا ہے
01:02پیارے آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلمہ پر
01:05درود پاک پڑھنا انتہائی مفید عمل ہے
01:08کہ یہ دنیا اور آخرت میں ایک سا ثواب کا زامین ہے
01:12اللہ تعالیٰ ہمیں کسرہ سے درود پاک پڑھنے کی توفیق
01:16مرحمت فرمائے
01:17اور کسرہ سے درود پاک پڑھنا
01:20مفسرین فرماتے ہیں
01:21کم سے کم تین سو تیرہ مرتبہ
01:23روزانہ جو شخص درود پاک پڑھتا ہے
01:26گویا کہ وہ کسرہ سے درود پاک پڑھنے والوں میں شمار کیا جائے گا
01:31بالخصوص
01:32جب دعا کے لئے رب کریم کی بارگاہ میں ہاتھ اٹھائیں
01:36یا کوئی وظیفہ پڑھیں
01:38تو اول آخر درود پاک لازمی طور پر پڑھا کریں
01:41کہ انشاءاللہ تعالیٰ درود پاک کی برکت سے
01:44ہمارے وضائف
01:46اور ہماری دعائیں رب کی بارگاہ میں انشاءاللہ ضرور مقبول ہوں گی
01:51پروام روحانی دنیا میں کال سے پہلے آپ کی خدمت میں ارز کر دوں
01:55کہ جب بھی کال کریں
01:57اس وقت اپنے ٹیلیویزن کے آواز کو بند کر دیا کریں
02:00جب آپ کی کال
02:01کلٹرال روم کو موصول ہو چکی ہو
02:04ساتھ میں کوپی پینسل لازمی طور پر رکھا کریں
02:07تاکہ اپنے سوال کے جواب میں آپ وظائف نوٹ فرما سکیں
02:11ساتھ میں آپ کو پتا ہے
02:12میرے نمبرز بھی ہونیر ہوتے ہیں
02:14ان کو بھی لکھ لیا کریں
02:15وقت ضرورت کسی بھی کام کے سلسلے میں رابطہ کر سکتے ہیں
02:19اور جس کے متعلق سوال ہو
02:21ان کا نام اور ان کی والدہ کا نام پہلے
02:24یعنی کال ملی آپ کے آنیر ہوئے
02:27تو پہلے نام بتا دیا کریں
02:29جتنی دیر میں آپ مسئلہ بتائیں گے
02:30انشاءاللہ میں آپ کا حساب لگا کر
02:33آپ کے لئے وظیفہ تجویز کر لوں گا
02:36تو وقت بھی بچے گا
02:38کالر بھی زیادہ شامل ہو پائیں گے
02:39انشاءاللہ و تعالی
02:40تو خیال رکھیں گے
02:42اللہ کی عطاؤں سے
02:43زیادہ زیادہ لوگوں سے
02:45ہماری گفتگو ہو سکے گی
02:46رب قریب آفیت عطا فرمائے
02:49تو پروام روحانی دنیا میں
02:50آج کے پہلے کالر کی طرف چلتے ہیں
02:53دیکھتے ہیں ماہ ساتھ کون
02:54کہاں سے کیا کہنا چاہتے ہیں
02:55السلام علیکم
02:57سوال بسم السلام
02:58جی
02:59میں نے نا اپنے بیٹوں کے بارے میں پوچھتا ہے
03:01اس کا ہے احمد
03:02احمد
03:04اور ریکہ نمان
03:05نمان ٹھیک ہے
03:06ماہ کا نام کیا ہے
03:08ماہ کا نام رہانہ
03:09رہانہ
03:10ٹھیک ہے
03:10مسئلہ کیا ہے دونوں کا
03:11یہ دونوں نے دکان میں بیٹھتے ہیں
03:14اور ہم کردہ لے کے دکان بھرتے ہیں
03:16وہ پھر دکان خالی ہو جاتی ہے
03:17لیکن کچھ بھی نہیں ہوتا
03:19آج تو آپ کا کیا شک ہے
03:20کہ خدا نہ خاصتہ یہ
03:21کوئی نقصان کر رہے ہیں جانبوچ کے
03:25نہیں ایک تو چھوٹا ہے
03:27ایک کی شادی کی ہے
03:29اچھا
03:29ٹھیک ہے
03:30دکان خالی ہو جاتی
03:32مال ڈالتے ہیں
03:33رب کریم آفیت فرمائے
03:35ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
03:37سلام علیکم
03:39سلام علیکم
03:40علیکم
03:41السلام جناب
03:41جی
03:43زیناب میں اپنی بہو کے بارے میں
03:44آپ سے بات کرنا چاہتا ہوں
03:46نام اور والدہ کا نام
03:47بہو کا نام عروبہ
03:48والدہ کا نام آلیہ
03:50عروبہ بنت آلیہ
03:52مسئلہ کیا ہے بہو کا
03:54مسئلہ یہ ہے کہ
03:54ہر جمعرات کو جو ہے وہ
03:56میاں سے
03:56ماں گانی میں جھگڑا شروع ہو جاتا ہے
03:59ہر جمعرات کو
03:59اچھا ان کے میاں کا نام کیا ہے
04:02میٹے کا نام ہے
04:03عمر اور والدہ کا نام ہے
04:05درہ تاج
04:05عمر کی ماں درہ تاج
04:08جی
04:09ٹھیک ہے
04:10میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
04:12آپ پروام دیکھئے
04:13ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
04:15السلام علیکم
04:17والیکم سلام
04:18جی
04:20اپنے ٹیلی ویزن کے آواز
04:22بند کر لیے
04:22اور لائن جو ہے لائن
04:23ڈروپ ہو جائے گی
04:24آپ کی
04:25میں مہرین بات کری ہوں
04:27کراچی سے
04:29جی
04:30میرے شوہر کے
04:31کاروبار میں
04:32برکت نہیں ہے
04:33ان کا نام اور والدہ کا نام
04:35بتائیے
04:35میرے والدہ کا نام
04:37زیبن نیسا ہے
04:38ارے بھائی شوہر کا نام
04:39ان کی امی کا نام بتائیے
04:41اچھا وہ
04:42صفیہ بیگم
04:43اور شوہر کا
04:45سلاہ الدین
04:46سلاہ الدین کیا کرتے ہیں
04:48یہ گاڑی چلاتے ہیں
04:50چاہاں ڈرائیور ہیں
04:51جی ڈرائیور ہیں
04:53کام نہیں ملا
04:54نہیں کام نہیں ملا
04:55ٹھیک ہے بتاتے ہیں
04:57انشاءاللہ
04:57رب قریب آفیت
04:59عطا فرمائے
05:00ایک اور کولر کی طرف
05:01چلتے ہیں
05:02السلام علیکم
05:04السلام علیکم
05:05والیکم السلام
05:08سارجی
05:10مہارک گار کا
05:11مسئلہ بنا ہوا ہے
05:12کیا مسئلہ بنا ہوا
05:13اپنا نام بتائیے
05:14اپنی امی کا نام بتائیے
05:15حسنین احمد
05:16حسنین احمد
05:18ٹیلی ویزن کے آواز
05:19نہیں بند کر رہے ہیں
05:20آپ لوگ
05:20پھر لائم کٹ جاتی ہے
05:22پھر آپ لوگ بولتے ہیں
05:23کہ مسئلہ ہو گیا ہے
05:24حسنین
05:25حسنین احمد کی امی
05:26کا نام بتائیے
05:28گامو بی بی
05:29گامو بی بی
05:30مسئلہ کیا ہے
05:31تمہارے بی بی روٹ گئی ہے
05:32وہ منینی گئی
05:33وہ گھر نہیں آ رہے
05:34اچھا روٹ گئی ہے
05:35ان کا نام تو بتاؤ
05:37نصیم بی بی
05:38نصیم بی بی کی امی
05:41ان کی والدہ
05:43اس کی والدہ کا نام
05:47یار آپ
05:48اتنا ٹائم لگائیں گے
05:50حسنین آپ
05:51اس لئے کہ
05:51آپ کو پتا ہے
05:52لائب پروگام ہے
05:53جلدی بتائیے
05:54حمیدہ
05:56حمیدہ بی بی
05:57ٹھیک ہے
05:58ٹھیک ہے بھائی
05:58بتاتے ہیں آپ کو
05:59انشاءاللہ
06:00ایک اور کالر کی طرف
06:02چلتے ہیں
06:02السلام علیکم
06:03علیکم
06:04السلام
06:04جی
06:06باپ جی
06:06میں خالدہ بات کر رہی ہوں
06:08جی کریے
06:09میری بیٹی کا مسئلہ ہے
06:11چھوٹی علی ایک بیٹی میری
06:12تو
06:12اس کے چہرے پہ
06:13بار بار دانے آ جاتے ہیں
06:14بیٹی کا نام بتائیے
06:16فائزہ
06:18فائزہ کی والدہ
06:19خالدہ
06:21جی
06:22چہرے پہ دانے آ جاتے ہیں
06:24ہاں اور
06:25بس ذرا
06:26چھڑ چھڑی بھی رہتی ہے
06:27اور پھر
06:28میں بتاتا ہوں
06:30میں بتاتا ہوں
06:30انشاءاللہ
06:31اللہ تعالیٰ
06:32افیت فرمائے
06:33ایک اور کالر کی طرف
06:34چلتے ہیں
06:34السلام علیکم
06:37السلام علیکم
06:39السلام
06:40مجھے آپ سے بات کرنی تھی
06:41کہ میرے گھر میں
06:45کچھ
06:45ہلو
06:46آپ اپنے ٹیلی ویزن کے
06:47آواز بند کر لیں
06:48پھر بات کر لیں
06:49سکون سے
06:49ڈبل لبل آواز آپ کو آئے گی
06:51پھر آپ سوچیں گی
06:52میں آپ سے بات کر رہا ہوں
06:53بار بار
06:54فرمائے
06:55جی
06:55آپ سے
06:57میرا نام سائرہ ہے
06:59اور میرے والدار کی نام
07:00رئیسہ بیگم ہے
07:01رئیسہ بیگم
07:02ٹھیک ہے
07:02رئیسہ بیگم میرا نام
07:03سائرہ ہے
07:04مسئلہ یہ ہے
07:05کہ میرے گھر سے جائے
07:06کچھ پیسے ہوں
07:07زیرات ہیں
07:08گھر کا نمبر آپ کو پتا ہے
07:10جلدی بتائیے
07:11پانچ بٹا چار سو
07:12بیالیس
07:13پانچ بٹا چار سو
07:15بیالیس
07:16لیاقت آباد
07:18بیالیس
07:18جی
07:19لیاقت آباد
07:20نمبر چار
07:21ٹھیک
07:21پیسے غائب ہو جاتے ہیں
07:22یہ پیسے کچھونے کی چیزے
07:24یہ غائب ہو جاتی ہے
07:25اللہ حکر
07:25میں بتاتا ہوں
07:26میں بتاتا ہوں
07:27انشاءاللہ
07:28آپ پرغام دیکھئے
07:29ایک اور کالر کی طرف
07:30چلتے ہیں
07:30السلام علیکم
07:31السلام علیکم
07:32باور جی
07:32والیکم السلام
07:35مجھے اپنی بہن کے بارے میں
07:36آپ سے پوچھنا ہے
07:37میرے دو سوال ہیں
07:38نام اور والدہ
07:39کا نام بتائیے
07:40ان کا بہن کا نام
07:41سمرہ
07:42اور امی کا نام
07:43ہے سمینہ
07:44سمینہ
07:44ٹھیک ہے
07:45مسئلہ کیا ہے
07:46بہن کی شادی
07:46ایک جگہ ہوتے پہ رہ گئی
07:47وہ پریشانی ہے
07:49وہاں ہوگی
07:50یا نہیں ہوگی
07:51ان کا نام بتائیے
07:51ذرا لڑکے کا
07:52لڑکے کا نام ہے
07:54نائف
07:55نائف
07:55ہاں جی
07:56نائف کی امی
07:57ان کی امی ہے
07:59شہناز
08:01شہناز
08:02ہاں جی
08:03بس
08:03کسی وجہ سے رہ گی
08:04میں بتاتا ہوں
08:05انشاءاللہ
08:06رب کریم
08:07آفیت عطا فرمائے
08:08ایک اور کالر کی طرف
08:10چلتے ہیں
08:11السلام علیکم
08:13علیکم
08:13السلام
08:14جی
08:14سلام مجھے
08:15بچوں کے بارے ہیں
08:15پتہ کنگر تھا
08:16میرے ایک بچے کا نام ہے
08:17وسیع الدین
08:18ایک ہے مہی الدین
08:21وسیع الدین
08:22اور مہی الدین
08:24ان کی امہ کا نام کیا ہے
08:26وہ دو مہینے
08:27نوطری ہوتی ہے
08:28اس کو پھر فارق
08:29ان کی امی کا نام
08:31بتائیے
08:31دکار میں
08:32اس کا جو ہے
08:33شیشے
08:34علمونیم کا
08:35کام ہو
08:35ارے میرے بھائی
08:36آپ تو
08:37شالی بار ایکسپریس
08:38پہ جا رہے ہیں
08:39میں بولا ہوں
08:39ان کی امی کا نام
08:40بتائیے
08:41دونوں بچے ہوگی
08:41اب بتائیے
08:44کیا مسئلہ ہے
08:45علمونیم کا
08:45کام کرتے ہیں
08:46تو کیا ہوتا ہے
08:47علمونیم کا
08:48کام کرتا ہے
08:49مہیوں تیر نا
08:50اس کے پاس
08:50کاروبار
08:51ہے نہیں
08:52چار سال سے
08:53دکان کا
08:54کراہ
08:54دونوں کاروبار
08:56کی وجہ سے
08:56پریشان ہے
08:57ٹھیک ہے
08:57میں بتاتا ہوں
08:57انشاءاللہ
08:58آپ پروام دیکھو
08:59رب کریم
09:00آفیت عطا فرمان
09:01ذرا تحمل سے
09:02بات کر لیں
09:03کہ میں سمجھ لوں گا
09:04سمجھوں گا
09:05تو پھر آپ کو
09:05صحیح طرح جواب دوں گا
09:06ایک اور کالر کی طرف
09:07چلتے ہیں
09:08السلام علیکم
09:09السلام
09:11جی
09:12آسمہ بشیر
09:13مخاتم جھنگ سے
09:14میرے والد صاحب
09:15کے لئے
09:15استخارہ کروانے
09:16جی میرے بین
09:17ابو کا اور
09:18دادی کا نام
09:19بتائیے
09:19جی ابو کا نام
09:20محمد بشیر
09:21اور دادی کا نام
09:22سردارہ مائی
09:23سردارہ مائی
09:25ٹھیک ہے
09:25مسئلہ کیا ہے
09:26ابو کا
09:27جی طبیعت
09:28صحیح نہیں رہتی
09:29ان کی
09:29جگر کا بھی
09:30مسئلہ ہے ان کا
09:31اللہ تعالیٰ
09:32انہیں صحیح
09:32تندرستی
09:33عطا فرمائے
09:34آپ پروام دیکھئے
09:35انشاءاللہ
09:35حساب لگا کے
09:36ان کے لئے
09:36وضیح
09:37بتاتے ہیں
09:38ایک اور کالر کی طرف
09:39چلتے ہیں
09:39السلام علیکم
09:42ہلو
09:42السلام علیکم
09:44جی واضح
09:45السلام
09:45جی
09:46سخارہ کروانے
09:47بھائی
09:47نام بتائیے
09:48جی چھوٹے بھائی
09:50کا رشتہ آیا ہے
09:50اس کا نام
09:51زہیب علی
09:52زہیب علی کی
09:53امی
09:54جی رکسانہ
09:56اس کے لئے
09:57جو لڑکی دیکھئے
09:58وہ بتائیے
09:59جی مریم
10:00مریم کی امی
10:02آبدا
10:04ٹھیک ہے انشاءاللہ
10:06دوسرے بھائی کا
10:07استخارہ کروانا
10:09اس کی نوکری
10:09نہیں لگ رہی ہے
10:10اس کا نام
10:11کچھ بند ہے
10:12عبدالرزاق
10:14عبدالرزاق
10:15بالدہ رکسانہ
10:16جی رکسانہ
10:17کو اس ہے
10:18ٹھیک ہے
10:18ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں
10:19انشاءاللہ
10:20ایک اور کالر کی طرف
10:22چلتے ہیں
10:23السلام علیکم
10:27السلام علیکم
10:28علیکم سلام
10:31جی
10:32عمر بات کر رہا ہوں
10:33جی
10:33ایک مسئلہ یہ تھا
10:35کہ جاب نہیں مل رہی
10:36مجھے
10:37مجھے دوبارہ
10:37نام بتا دیئے
10:38کیا نام فرمایا
10:39عمر
10:40عمر
10:41عمر کی امی
10:43ناہید بی بی
10:44ناہید بی بی
10:46نوکری کا مسئلہ ہے
10:47جی
10:48انشاءاللہ
10:48بتاتے ہیں عمر بھائی
10:49آپ کو
10:50آپ پروان دیکھئے
10:51ایک اور کالر کی طرف
10:53چلتے ہیں
10:53السلام علیکم
10:54میرا نام نصار
10:56احمد جاوید ہے
10:57نصار احمد جاوید
11:00صاحب
11:00آپ کی امی کا نام
11:02مالدہ کا نام
11:03نصیم اقتر ہے
11:04ٹھیک ہے
11:04مسئلہ کیا ہے
11:06کاروباری مسائلیں
11:08کاروبار میں برکتی ہیں
11:09اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں
11:11برکتیں
11:11عطا فرمائے
11:12پروان دیکھئے
11:13انشاءاللہ
11:14حساب لگا کر
11:14آپ کو جواب دیتے ہیں
11:15ایک اور کالر کی طرف
11:16چلتے ہیں
11:17السلام علیکم
11:20السلام علیکم
11:24میری آواز آپ کو آ رہی ہے
11:27اسلام علیکم
11:28پر اسلام
11:29اپنے ٹیلی ویزن کی آواز
11:30بند کر لیجئے
11:31ٹیلی ویزن کی آواز
11:33بند کر لیں
11:34ورنہ کوئل ڈراؤپ ہو جائے گی
11:38ہلو
11:38جی جی بولیں
11:40جی میں
11:41میرے نہ پانجے
11:43مسئلہ نہ پانجے
11:44میرا بار کیا ہے
11:44نام بتائیں
11:45بھانجے کا
11:46بھانجے کا نام
11:47اسلام
11:48اسلام کی امی
11:50اسلام کے امی کا آسیا
11:51آسیا
11:52مسئلہ کیا ہے
11:53کون سے ملک گیا ہوا ہے
12:00مجھے
12:01سمجھ نہیں آ رہی ہے
12:02آپ تھوڑا جگہ
12:03چینج کر لیں
12:03میری آواز
12:04آپ کی آواز
12:04صحیح نہیں آ رہی
12:05کہاں ہیں
12:05یہ کون سے ملک میں
12:08سعید
12:08میرے دونے پانجے
12:11صحیح
12:11یہ تو
12:11مسئلہ کیا ہے
12:12کیا پوچھنا چاہ رہی ہیں
12:20یہ لڑا رہا ہے
12:21وہاں
12:21اسلام لڑا رہا ہے
12:22سعودی عرب میں
12:23ہاں جی
12:23سعودی عرب
12:24اسلام کا نام ہے
12:25تو اس کی امی کا نام ہے
12:26آسیا
12:26ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں
12:28انشاءاللہ
12:28رب کریم آفیت فرمائے
12:30آپ کی آواز بہت
12:31ڈشرب ہو رہی تھی
12:32ایک اور کالر کی طرف
12:34چلتے ہیں
12:34السلام علیکم
13:04اسلام علیکم
13:21اللہ علیکم
13:53کی طرف چلتے ہیں
14:23خوف نہیں ہے
14:52آگے آگے بڑھانا چاہ رہے ہیں
14:58اسلام علیکم
15:01اسلام علیکم
15:31کسی بھی طرح کا
15:32روحانی دنیا
15:33آپ سب دیکھ رہے ہیں
15:34ایک مختصر سا وقفہ
15:36وقف واد انشاءاللہ
15:37پھر ملاقات ہوتی ہے
15:38اور سوالوں کے جواب
15:39بھی آپ کو دیتے ہیں
15:40خوش آمدید
15:40ایک مرتبہ پھر
15:41پروغام روحانی دنیا میں
15:43اور پروغام روحانی دنیا
15:44الحمدللہ
15:45عزوجل شب جمعہ میں
15:47داقل ہو چکا ہے
16:04تو شب جمعہ کا
16:06درود پاک
16:07آپ بھی پڑھ لیجئے
16:09میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
16:12نے ارشاد فرمایا
16:13کہ جو شب جمعہ میں
16:15سورہ یاسین کی تلاوت کرے
16:17رب عزوجل
16:18اس کی مغفرت فرما دیتا ہے
16:21تو الحمدللہ
16:22آج شب جمعہ ہے
16:23ضرور بل ضرور
16:25یاسین شریف کی بھی
16:26تلاوت کر لیجئے
16:27رب کریم اپنی رحمت سے
16:29ہم سب کی حتمی مغفرت فرمائے
16:34مزید کچھ
16:35کالز پروغام میں شامل کرتے ہیں
16:37انشاءاللہ
16:37اس کے بعد آپ کے جوابات دیتے ہیں
16:39کوپی پینسل
16:40اپنے پاس رکھ لیجئے
16:41تاکہ اپنے سوال کے جواب میں
16:44آپ وظائف نوٹ فرما سکیں
16:47تو دیکھتے ہیں
16:48کون ہے ہمارے ساتھ
16:49اسلام علیکم
16:51وآلیکم اسلام
16:52جی
16:54ہاں جی میں تنزیلہ بات کر رہی
16:56آپ کا مسئلہ ہے
16:58ہاں جی میں نے کاروبار کا پوچھنا ہے
17:01تو ان کا نام بتایا ہے نا
17:02جو کاروبار کرتے ہیں
17:03آپ کے شوہر ہیں بیٹے ہیں کیا
17:07محمد آزم نام ہے
17:08محمد آزم کی امی
17:12مسرت
17:12مسرت
17:14ہاں جی نسرت
17:15نسرت
17:17ہاں جی نسرت
17:18اچھا کاروبار کیا کرتے ہیں
17:22کاروبار یہ سٹیل کا کرتے ہیں
17:24ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں
17:26انشاءاللہ کاروبار کے لیے
17:27حساب لگا کر کیا معاملہ ہے
17:29ایک اور کالا شامل کرتے ہیں
17:31پھر انشاءاللہ جوابات کی طرف چلیں گے
17:33السلام علیکم
17:35والیکم السلام
17:36السلام علیکم
17:37والیکم السلام
17:38اقبال بابا آپ سے ایک سوال یہ تھا
17:41کہ ایک میں میرا نام ازہر ہے
17:42جی
17:43میں کراچی سے بات کر رہا ہوں
17:45میں ایک فلیٹ لے رہا ہوں
17:47تو
17:47ازہر بھائی اس کا نمبر بتائیے
17:49بی تھرٹی سکس نام ہے
17:51بی تھرٹی سکس
17:53بیلڈنگ کا نام
17:54آئیشہ منزل پر
17:55آئیشہ منزل نہیں
17:56بیلڈنگ کا نام کیا ہے
17:58شیریٹن سینٹر
18:00شیریٹن
18:01سینٹر
18:03شیریٹن
18:04سینٹر
18:05اچھا یہ
18:06اس کا استخارہ کرنا ہے
18:07بلکل
18:08مجھے یہ پورا ایڈرس بتا دیں
18:10پھر میں استخارہ آرام سے بتاؤں
18:11آپ کو انشاءاللہ
18:12اچھا یہ
18:13ایبی ایریا کا بلوک کیا بن رہا ہے اس کا
18:16بلوک سیون بن رہا ہے
18:18بلوک سیون
18:20ٹھیک ہے
18:21میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
18:22آپ پروغام دیکھئے
18:24رب قریب آپ کے لئے بہتری آتا فرمائے
18:28بلکہ اب جوابات کی طرف چلتے ہیں
18:30انشاءاللہ
18:32جوابات میں آپ کو وضائب لکھواتا ہوں
18:35کوپی پینسل رکھ لیجئے
18:36جلدی سے جلدی
18:38تاکہ اپنے سوال کے جواب بھی لکھیں
18:40آپ کو پتہ میرے نمبرز بھی اونیر ہوتے ہیں
18:42ان کو بھی لکھ لیا کریں
18:43وقت ضرورت آپ کو کام آئیں گے انشاءاللہ
18:46تو احمد اور نومان
18:48بن رہانہ کے مطالق جو بہن آپ نے پوچھا ہے
18:50کہ دکان میں اکثر مال ڈالتے ہیں
18:52دونوں بھائی بیٹھتے ہیں ایک شادی شدہ ہے
18:54ایک غیر شادی شدہ ہے چھوٹا ہے
18:55تو کچھ دن کے بعد جو ہے
18:58مال ختم ہو جاتا اور پیسے
19:00کا پتہ نہیں چلتا کی کہاں چلے گئے
19:02رب کریم آفیت عطا فرمائے
19:04میرے علم العادات کے حساب سے
19:06میرے بہن کوئی جادو اثرات بندش کا
19:08معاملہ نہیں ہے
19:09سورہ واقعہ روزانہ ایک مرتبہ پڑھیں
19:11عشاء کے بعد اور چار گربتیوں میں دم کر کے
19:14اس کو صبح جب دکان کھلے تو جلایا کریں
19:16اللہ کی عطاؤں سے انشاءاللہ
19:19مال اس میں برکتیں ہوں گی
19:21اور انشاءاللہ کرم ہو جائے گا
19:23عروبہ بنت عالیہ اور عمیر بن درر تاج کے
19:27متعلق جو بھائی آپ نے پوچھا ہے
19:29ان کی جمعرات جمعرات لڑائی ہوتی
19:31ہر جمعرات کو
19:31اللہ تعالیٰ دونوں کے لئے بہتری فرمائے
19:34میرے علم العادات کے حساب سے ان کا رشتے کا
19:36جو استخارہ ہے وہ بہتر نہیں آ رہا
19:4166 مرتبہ ہر نماز کے بعد
19:44انشاءاللہ بچی خود پڑھ لیا کرے
19:46اگر ہر نماز میں پڑھنا مشکل ہو
19:48تو پھر عشاء کے بعد روزانہ یہ پڑھیں
19:50اللہ کی عطاؤں سے انشاءاللہ کرم ہوگا
19:53اور پانی پہ دم کر کے پلا بھی دے
19:55تو وہ بھی بہت کرم ہو جائے گا
19:56صلاح الدین میں صفیہ کے متعلق جو بہن
19:58آپ نے پوچھا ہے کہ ڈرائیور ہیں
20:00صلاح الدین بھائی ان کا کام نہیں ہو رہا
20:02میرے علم العادات کے حساب سے کوئی اثرات
20:04نظر جادو بندش کا معاملہ نہیں ہے
20:06صلاح الدین کو بولیں
20:08دو سو چھبیس مرتبہ عشاء کے بعد
20:11یا باسی تو یا اللہ
20:13یا باسی تو یا اللہ
20:14پڑھیں دعا کریں
20:15اللہ کی عطاؤں سے انشاءاللہ کرم ہو جائے گا
20:18ہنین احمد بن گامو بھی
20:21میرے بھائی آپ نے
20:23اپنی وائف کا نام نصیم فرمایا
20:25ان کی والدہ حمیدہ
20:26آپ نے فرمایا کہ وہ گھر چلی گئی
20:27اپنی ماں کے ہاں باپس نہیں آ رہی
20:29اللہ تعالیٰ آفیت عطا فرمائے
20:32سلام قولم می ربی رحیم
20:34سورہ یاسین آیت نمبر اٹھاون
20:3666 مرتبہ ہر نماز کے بعد پڑھیں
20:38دعا کریں انشاءاللہ
20:40صلح کے امکانات روشن ہیں
20:43دونوں طرف سے کچھ سکتیاں ہیں
20:45بارال انشاءاللہ امید ہے
20:46صلح ہو جائے گی
20:48فائزہ بنت خالدہ کے متعلق
20:50جو بہن آپ نے پوچھا ہے
20:51کہ چہرے پر دانے اور بیمار بھی رہتی
20:53رب کریم اس کو صحت دے
20:54میرے علم العادات کے ساتھ سے گندے اثرات ہیں
20:56نماز کی پابندی کریں
20:58اور ہر نماز کے بعد تین مرتبہ تلکرسی پڑھیں
21:00پانی پہ دم کر کے پیئیں
21:01سورہ ابراہیم ایک مرتبہ پڑھ کر
21:04بوتل میں پانی پہ دم کر لیں
21:05اسی دم کے پانی سے اپنے چہرے کو دھویا کریں
21:08یہ احتیاط کیجئے گا
21:09کہ قرآن مجید فرقان حمید کا دم کیا ہو پانی
21:12یا اس میں آزم پڑھ کر دم کیا گیا ہے پانی
21:15یا کوئی بھی شفا کے لیے
21:17رب کریم کے جو نام ہیں
21:19ان کو پڑھ کر دم کیا گیا ہے
21:21اس کا احترام ضروری ہے
21:23گٹر نالی میں نہیں جانا چاہیے
21:25انشاءاللہ شفا نصیب ہو جائے گی
21:28سائرہ بنت رئیسہ
21:29میری بہنہ اپنے پانچ
21:31بٹا چار سو بیالیس
21:33لیاتنا بات کا جو ایڈرس بتائے گی
21:35یہاں سے پیسے بھی غائب ہو گئے ہیں
21:36اور زیبرات بھی چلے گئے ہیں
21:39رب کریم آفیت فرمائے
21:40میرے علم العادات کے ساتھ سے گھر کے اندر
21:43جو آپ کا شک ہے کوئی جنات یا
21:45دوسری مخلوق اٹھا کر لے گئی
21:48ایسا ہرگز نہیں ہے چوری ہوئی ہے
21:49اور چوری کے لئے ظاہر ہے کہ
21:51چور کا نام تو نہیں آتا
21:53بارال رب کریم آپ کے لئے بہتری عطا فرمائے
21:56سمرہ بنت سمینہ
21:58اور نائف بن شہناز
22:00آپ نے فرمایا کہ شادی ہو رہی تھی
22:02اچانک یہ ٹوٹ گئی ہے
22:04مطلب ہوتے ہوتے رہ گیا معاملہ
22:06میرے علم العادات کے حساب سے
22:08رشتہ ہوگا نہیں
22:09اور نہ ہونا ہی دونوں کے لئے بہتر ہوا ہے
22:12رب کریم دونوں کے لئے
22:13اچھے اسباب عطا فرمائے
22:16اس لئے کہ میرے علم العادات کے حساب سے
22:18رشتہ بہتر نہیں تھا
22:21وسیع الدین اور
22:22محیع الدین بن سمینہ کے کاروبار
22:24کے مطالق جو آپ نے پوچھا ہے
22:25میرے علم العادات کے حساب سے دونوں پر نظر بد ہے
22:28سورہ کلم کے آخری دعایت ہے
22:29ہر نماز کے بعد پانچ مرتبہ پڑھیں
22:32عشاء کے بعد تین سو تیرہ مرتبہ
22:34دونوں بھائی
22:35یا باسی تو یا اللہ
22:38پڑھیں دعا کریں
22:39اللہ کے عطاوں سے اسباب بن جائیں گے
22:42اسباب میری بہنہ
22:43اپنے محمد بشیر بن سردارہ
22:45مائی کے مطالق پوچھا ہے
22:47کہ والی صاحب بہت بیمار ہے
22:48خاص طور پر انہیں جگر کا مسئلہ ہے
22:50رب کریم ان کو صحت دے میرے علم العادات کے حساب سے
22:53گندے اثرات بھی ہیں
22:54نماز کی پابندی کے ساتھ
22:55ہر نماز کے بعد تین مرتبہ آیت القرصی
22:58اور اکتالیس مرتبہ
23:05اس کو پڑھیں
23:07پانی پہ دم کریں
23:08پلائیں
23:09تعویزات بھی میرے نمبرز پہ رابطہ کر کے
23:11ضرور منگوائیے گا
23:12اللہ کی عطاؤں سے انشاءاللہ
23:14طبیعت اچھی ہو جائے گی
23:16زہیب علی بن رخصانہ
23:18کوثر
23:20اور مریم بنت عابدہ کے مطالق
23:22جو بہنہ آپ نے پوچھا ہے
23:23رب کریم دونوں کے لئے بہتر عطا فرمائے
23:26میرے علم العادات کے حساب سے
23:27دنیاوی طور پر تو ظاہر آپ ہی دیکھیں گے
23:30میرے علم العادات کے حساب سے بہتری ہے
23:32رب کریم اپنی رحمتیں فرمائے
23:34اور اگر دنیاوی معاملات بھی اچھے ہیں
23:38تو ضرور انشاءاللہ ان کا رشتہ کریں
23:39رب کریم کرم فرمائے گا
23:41عبد الرزاق بن رخصانہ کوثر کے مطالق پوچھائے
23:45نہ نوکری مل لئی نہ باہر جانے کے کوئی اسباب ہو رہے ہیں
23:48اللہ تعالیٰ تعالیٰ آفیت فرمائے
23:49عبد الرزاق بن رخصانہ کوثر کا سفر کرنا اس وقت بہتر نہیں ہے
23:54نوکری کے لئے ان کو بولیں
23:56چار سو پندرہ مرتبہ عشاء کے بعد
23:58یا باسی تو یا اللہ
24:00یا باسی تو یا اللہ
24:01پڑھیں دعا کریں انشاءاللہ اسباب بن جائیں گے
24:04عمر بن ناہید
24:05میرے بھائی آپ نے فرمایا کہ نوکری نہیں لگ رہی
24:07رب کریم آفیت فرمائے
24:09میرے علم العادات کے حساب سے نظر بد ہے
24:11سورہ قلم کی آخری دعایتیں
24:13ہر نماز کے بعد
24:14پانچ مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کریں
24:17عشاء کے بعد تین سو دس مرتبہ
24:19یا باسی تو یا اللہ
24:21پڑھیں دعا کریں
24:22اللہ کے عطاوں سے انشاءاللہ اسباب بنیں گے
24:26نصار احمد
24:28بن نصیم اختر
24:29میرے بھائی آپ نے فرمایا کہ کاروبار تو ہے برکت نہیں
24:32رب کریم آپ کے رسک میں برکتیں عطا فرمائے
24:34ایک تو
24:36یا باسی تو یا اللہ
24:37سات سو اکاون
24:39سیون فائف ون
24:40سات سو اکاون مرتبہ عشاء کے بعد
24:43پڑھیں اور دعا کریں
24:45یا باسی تو یا اللہ
24:46اور ایک مرتبہ سورہ واقعہ پڑھیں
24:48پڑھ کر چار اگربتی میں دم کر لیں
24:51دم کی اگربتی اپنے کاروبار کی جگہ پہ
24:53دکان ہے
24:54سٹور ہے
24:55گودام ہے
24:55وہاں جلائیں
24:56اللہ کے عطاوں سے انشاءاللہ برکتیں نصیب ہوں گی
24:59اسلام بن عسیہ کے مطالق جو بہن آپ نے پوچھا ہے
25:02کہ سعودی عرب میں ہے
25:03خام خام لوگوں سے لڑتا ہے
25:05باپس آنے کے لئے کوشش کر رہا ہے
25:07کہ کسی کوئی پنگا لے لیں
25:08اور وہ باپسی کا سبب بن جائے
25:10رب کریم اس کے لئے بہتریاں
25:12عطا فرمائے
25:13پردیس میں
25:14کوئی بھی ملک کو پردیس میں
25:15اس طرح نہیں کرنا چاہیے
25:17اس میں مشکلات بڑھ جاتی ہیں
25:19تو اس کو سمجھائیے بھی
25:21اور سلامن قولم رب رحیم
25:23چھے سٹھ مرتبہ
25:23اس کی والدہ والد بہن
25:25کوئی بھی پڑھ کے
25:26اس کے لئے دعا کریں
25:27کہ رب کریم اس کے لئے
25:28اچھے اسباب عطا فرما دے
25:30فرزانہ بنت خدیجہ
25:31میری بہن آپ نے خود ہی جواب دے دیا
25:33کہ جن سے آپ پیسے
25:34آپ کی کوئی مدد کرتا تھا
25:36تو آپ نے فرمایا
25:37کہ اب ان سے ہم نہیں مانگ رہے
25:38اللہ تعالیٰ آپ کے لئے
25:39بہتر اسباب عطا فرمائے
25:41انشاءاللہ ضرور
25:42وہ اسباب بنائے گا
25:44رمشاہ میری بہن
25:45آپ نے وراست کے لئے پوچھا ہے
25:47کہ ماموہ کے پاس
25:48قبضے میں
25:49جو پروپٹی ہے
25:50یا کچھ آپ کی وراست کا حصہ
25:53آپ کی امی کا وہ نہیں دے رہے
25:54تو امی کو بولیں
25:56سلامن قولم رب رحیم
25:57چھانسٹھ مرتبہ روز پڑھیں
25:59اپنے بھائیوں کے لئے دعا کریں
26:01کہ رب کریم ان کے دل
26:02نرم کرے
26:03اور والدہ کا حصہ
26:04ان کو مل جائے
26:05انشاءاللہ امید ہے
26:07کہ ضرور کرم ہو جائے گا
26:10سوالات کچھ باقی ہیں
26:11ایک مقتصر سا وقفہ
26:12وقفے بعد انشاءاللہ پھر ملاقات ہو دی
26:14خوش آمدید ایک مرتبہ پھر
26:16پروگرام روحانی دنیا میں
26:17اور پروگرام روحانی دنیا کا
26:19آج کا تیسرا اور لاس سیگمنٹ
26:21آپ کو پتا ہے
26:21تیسرا اور لاس سیگمنٹ جب آتا ہے
26:23تو ہم آپ کے لئے
26:25ایک نام کا اسم آزم
26:27علم العادات کے ذریعے
26:29نکال کر بتاتے ہیں
26:30آپ الحمدللہ
26:31ازوجل اپنے اسم آزم کو
26:33نماز کی پابندی کے ساتھ پڑھتے ہیں
26:35رب کریم آپ کے لئے
26:37بہتر اسباب عطا فرماتا ہے
26:39اور ثواب بھی
26:41آپ کے نام آمال میں
26:42لکھا جاتا ہے
26:44تو آج کا اسم آزم
26:45بھائیوں کے لئے
26:47نام ہے مطلوب
26:48اچھا مطلوب کے آداد
26:50بڑے مختصر سے ہیں
26:51ایٹی سیون
26:53اس کے لئے رب ازوجل کے
26:54دو صفاتی نام
26:56یا واجدو
26:57یا جلیلو
26:59یا واجدو
27:00یا جلیلو
27:01ان کے جو آداد ہیں
27:02وہ بھی ایٹی سیون
27:03یہی اسم آزم کے
27:05قانون کا طریقہ ہے
27:06تو الحمدللہ
27:07ازوجل مطلوب بھائی
27:09ایک سو چوہتر مرتبہ
27:11یعنی اس کو
27:11ڈبل کریں گے
27:12تو ایک سو چوہتر ہو جائیں گے
27:13یا واجدو
27:14یا جلیلو
27:15پڑھیں گے
27:16انشاءاللہ
27:17یہ ان کے لئے
27:17اسم آزم ہوگا
27:18اسم آزم کی
27:19بے شمار برکتیں
27:20الحمدللہ
27:22سب سے بڑی فضیلت یہ ہے
27:23کہ جتنی دیر
27:24آپ اس کو پڑھیں گے
27:26انشاءاللہ
27:27رب کے ذکر میں
27:28لگے رہیں گے
27:28اور ذکر اللہ
27:29کرنے والے لوگ
27:30ہی دنیا میں
27:31زندہ ہیں
27:32اللہ تبارکتالہ
27:33ہمیں
27:33دنیا میں
27:34اور آخرت میں
27:36رب کا خوب
27:37ذکر کرنے کی
27:38توفیق
27:38مرحمت فرمائے
27:39آمین آمین
27:40یا رب العالمین
27:42مزید کورس پروغام
27:44کا حصہ بناتے ہیں
27:45اور دیکھتے ہیں
27:45مزید کون
27:46کہاں سے کیا کہنا چاہتے ہیں
27:47السلام علیکم
27:49علیکم السلام
27:50جی
27:50سب سے بات کریں
27:52نام بتائیے
27:53میرا نام سن ہے
27:55میں نے آپ سے یہ پوچھنا تھا
27:56کہ میرے شوہر کا کام نہیں چلتا
27:58شوہر کا نام
27:58ان کی اممہ کا نام
28:00شوہر کا نام عمر ہے
28:01اور ان کی اممہ کا نام
28:03ناہید ہے
28:04اور ہماری لڑائی
28:05بہت گھر میں
28:06کیا کرتے ہیں
28:07ویسے یہ
28:08یہ
28:08ان کا اپنا کالوک
28:10سرٹڈائیز کا
28:10جو کہ
28:13سنا اپنی امی
28:14کا نام بھی بتائیے
28:15اس لیے کہ
28:15لڑائی کا جو ذکر کر دیا
28:16اس میں آپ کی ماں کا نام بھی چاہیے
28:18جی
28:18میری امی کا نام ہے
28:19کلسومبانو
28:21کلسومبانو
28:22جی
28:23اور میرے لیاں
28:24جب کام کرتے ہیں
28:25تو تین مہینے بعد
28:26دو مہینے بعد
28:27کام ختم ہو جاتا ہے
28:28یا بیمار ہو جاتے ہیں
28:29اچھا
28:29ٹھیک ہے
28:30میں بتاتا ہوں
28:31انشاءاللہ
28:31رب کریم
28:33آفیت فرمایا گا
28:34ضرور کرم ہوگا
28:35انشاءاللہ
28:36ایک اور کالر کی طرف
28:38چلتے ہیں
28:38السلام علیکم
28:40السلام علیکم
28:41والیکم السلام
28:44جی
28:45میرے بیٹے کا نام
28:46محمد دلال ہے
28:47صحیح ہے
28:48اور رہنہ بہو کا نام
28:49اکسا ہے
28:56دونوں کی ماں کا نام بتائیے
28:59بہو کی ماں کا نام
29:00جی
29:00اکسا کی ماں کا نام کیا ہے
29:03آئیشہ
29:03اور بلال کی ماں
29:05نازیہ
29:06اب بتاؤ مسئلہ کیا ہے
29:08اکسا کے ساتھ
29:09ایک بیٹی ہوئی
29:09بس یہ مسئلہ ہے
29:10کہ ان کے گھر
29:11اولاد نہیں ہو رہی ہے
29:12اولاد کے میں بہت پریشان ہو رہی ہے
29:13اچھا
29:14جو بیٹی ہے ان کی
29:15وہ کتنی بڑی ہے
29:16مطلب
29:17گیپ کتنا ہو گئی
29:18ساتھ سال کی ہو گئی
29:18یہ ماشاءاللہ
29:19ساتھ سال کی
29:20چار سال کی
29:21چار سال کی
29:23اس کے بعد اولاد نہیں ہیں
29:24نہیں اولاد نہیں ہو رہی ہے
29:26میں بتاتا ہوں
29:27آپ کراچی سے بات کر رہی ہے
29:29نہیں ہیدر آباد سے
29:30ہیدر آباد سے
29:31رب کریم آفیت فرمائے
29:32انشاءاللہ بتاتے ہیں آپ کو
29:34رب کریم آپ کے لئے
29:35وطریتہ فرمائے
29:36ایک اور کولر کی طرف چلتے ہیں
29:37السلام علیکم
29:38اللہ کا شکر
29:47شاہد علی ان کا نام ہے
29:51شاہد علی ان کا نام اتیہ بیگم ہے
29:53اب مسئلہ بتائی ہے
29:54آپ کی آواز بہت ڈشرب ہو رہی ہے
29:56یہ ابھی آواز ٹھیک ہے
29:58ہاں فرمائیے
29:59کیا شاہد علی بھائی کا مسئلہ کیا ہے
30:01یہ ان کا شاہد علی بھائی کا مسئلہ یہ ہے
30:03کہ یہ نا قبرستان میں گئے تھے
30:05تو برگت کی پیانی ان کے ساتھ
30:07ایسے اٹیٹ ہوئی تھی
30:08اس کے بعد نے ان کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے
30:10یہ تب کی بات ہے
30:12یہ تقیب دو چار دن ہوگی
30:14اللہ تعالی بہتری عطا فرمایا
30:17قبرستان جانا چاہیے
30:18کہ حدیث پاک کا مفہوم ہے
30:21کہ قبرستان جایا کرو
30:22تاکہ تم فکر آخرت سے غافل نہ رہ جاؤ
30:26تو قبرستان جانا تو
30:28بڑی فضیلت ہے
30:29اور سب سے بڑی فضیلت یہ
30:30کہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت مبارکہ ہے
30:33اب سنتوں میں تو آپ کو پتا ہے
30:35دنیا اور آخرت کے فائدے ہی فائدے
30:38انشاءاللہ تعالی
30:39ایک اور کولر کی طرف چلتے ہیں
30:41السلام علیکم
30:45السلام علیکم
30:50میں تبارہ کال کر دی ہوں
30:51آگے میں مسئلہ صحیح بیان نہیں کر پائی تھی
30:53کیا نام ہے آپ کا
30:55بیٹی کا نام ہے حوریت بستم
30:57اور میرا نام ہے فریضہ
30:59مسئلہ یہ ہے کہ ہم نے بیٹی کے لیے
31:01اپلائی کیا ہوا ہے اے ای ایف این ایس میں
31:03تو ہم یہ چاہ رہے ہیں
31:04کہ بچی کی سیلیکشن ہو جائے
31:07اس کے لیے پہلے
31:09تمہیں یہ دیکھ لوں
31:10نا آپ نے جو پہلا سوال کیا تھا اس کے لیے
31:12پڑھائی مزید آگے کرنا بہتر ہے نہیں
31:14پھر اس کے ساتھ میں وظیفہ بھی بتا دوں
31:16آپ کو انشاءاللہ ٹھیک ہے
31:18پروام روحانی دنیا میں
31:19آج کے آخری کولر کو شامل کرتے ہیں
31:21السلام علیکم
31:24جی جلدی بولیے
31:26ہان جی تنزیلہ بھو رہی ہیں میں
31:29ہان جی ہم نے جگہ لی ہے گارڈن ٹون
31:32جی نمبر بتائیے اس کا
31:35ہان جی چالیس نمبر ہے
31:36پلوٹ نمبر چالیس ہے
31:38پلوٹ نمبر چالیس ہے
31:40اور کیا کرنا کیا اس کا
31:41ہان جی سیل کرنا ہے
31:43تو آپ نے پہلے جو سبق بتایا تھا
31:45ہم نے پڑھا
31:46کون سا سبق ہے مجھے بتائیے
31:47مجھے بتائیے کون سا سبق پڑھا ہے
31:52بلکل صحیح
31:53اس کو جاری اور ساری رکھئے
31:55انشاءاللہ سیل ہو جائے گا
31:56اللہ کی رحمت سے جلدی ہو جائے گا
31:58انشاءاللہ
31:58تو جوابات کی طرف چلتے ہیں
32:02اس امید پر کہ انشاءاللہ
32:03آپ نے کوپی پینسل رکھ لیا ہوگا
32:05مجھے امید ہے انشاءاللہ
32:06ہوریا تبسم بنت فریدہ خانم
32:09کی پڑھائی کے متعلق
32:10جو بہن آپ نے پوچھا ہے
32:11کہ آگے اس کو پڑھنا چاہیے
32:13یا نہیں
32:13میرے علم العادات کے حساب سے
32:15اس کے کامیابی کے امکانات
32:17بہت کم ہیں
32:18یہ آگے مزید اس کے لیے
32:20پڑھنا مشکل ہے
32:22بارحل اگر پڑھانا چاہتی ہیں
32:23تو کوشش کرے
32:24اللہ تبارک تعالیٰ اس کو کامیابی دے
32:26ہماری دعا ہے
32:27یا علیم یا اللہ
32:29دو سو انتیس مرتبہ
32:30عشاء کے بعد پڑھا کرے
32:31دعا کرے کرے انشاءاللہ
32:32کرم ہو جائے گا
32:33محمد عاظم بن نصرت کے کاروبار کے
32:36مطالق جو بہن آپ نے پوچھا ہے
32:37میرے علم العادات کے حساب سے
32:39کوئی اثرات
32:39نظر جادو بندش کا معاملہ نہیں ہے
32:41یا باسی تو یا اللہ
32:43ایک ہزار گیارہ مرتبہ عشاء کے بعد پڑھیں
32:45دعا کریں
32:46اللہ کی عطاوں سے انشاءاللہ
32:48اچھے اسباب بن جائیں گے
32:50عزر بھائی آپ نے
32:51بی تھرٹی سکس
32:52شیرٹن سینٹر
32:54ایبی ایریا
32:55بلوک سیون کا جو استخارہ کروایا ہے
32:57میرے علم العادات کے حساب سے
32:59الحمدللہ
33:00آپ کے لئے لینا بہتر ہے
33:02اللہ تبارک تعالی
33:04دین دنیا کی بھلائیاں بھی عطا فرمائے
33:06اور آپ کے لئے مبارک فرمائے
33:10سنہ بنت کلسوم بانو
33:13اور عمر بن ناہید کے مطالق
33:15جو بہن آپ نے پوچھا ہے
33:16کہ ایک تو پکاروبار کا سوال تھا
33:18عمر بھائی نے کول کی
33:18دوسرا آپ نے پوچھا ہے
33:19کہ آپ اس میں لڑائی لڑتے ہیں
33:21یعنی لڑائیاں ہو جاتی ہیں خامقہ میں
33:22یہ یاد رکھیں
33:24کہ رسک کی تنگی کے جو اسواب ہیں
33:26اس میں ایک سبب یہ بھی ہے
33:28کہ خامقہ بیجا
33:30جن گھروں میں لڑائی جھگڑے ہوتے ہیں
33:32وہاں کے رسک کی برکتیں ختم ہو جاتی ہیں
33:34تو لڑائی جھگڑے بند کریں
33:35سلامون قولم می رب برحیم
33:3766 مرتبہ پڑھیں
33:39پانی پہ دم کریں
33:40دونوں میاں بھی پی لیا کریں
33:41ایک دوسرے کی محبت کی نیت کر کے
33:43اللہ کے عطاوں سے انشاءاللہ ضرور کرم ہو جائے گا
33:46محمد بلال بن نازیہ اور اقصہ
33:49بن عائشہ کے مطالق جو بہن آپ نے پوچھا
33:51کہ چار سال کی ایک بچی اس کے بعد اولاد نہیں
33:53میرے علم العادات کے ساب سے میرے بہن
33:54اقصہ کے اوپر گندے اثرات ہیں
33:57تعویزات ضرور منگوائیے گا
33:58ممکن ہو تو آستانے پہ آجائیے گا
34:00انشاءاللہ غریب آباد کی چورنگی پہ آستانہ ہے
34:02بارال پھر بھی اگر نہیں آسکتے
34:05تو تعویزات منگوائیں
34:06اس کے اوپر اثرات آرہے ہیں
34:07اور ہر نماز کے بعد تین مرتبہ
34:09تلکرسی پڑھیں پانی پہ دم کریں
34:11اور پیئیں اور عشاء کے بعد
34:13یا مصورو یا اللہو
34:15دو سو ایک مرتبہ پڑھیں
34:17اتنا پانی لیں کہ ایک ہی وقت میں اس کو پیا جا سکے
34:20یا دودھ پہ دم کر لیں
34:21اللہ تعالیٰ ضرور کرم فرمائے گا
34:24شاید علی بن عطیہ کے مطالق
34:26جو بھائی آپ نے پوچھائے
34:27قبرستان گئے تھے کوئی ٹینی وغیرہ ان کو لگ گئی تھی
34:29خوف میں مبتلا ہو گئے ہیں
34:31باقی کوئی اثرات وغیرہ کا معاملہ نہیں ہے
34:33رب کریم کرم فرمائے
34:35انشاءاللہ
34:36اچھا پلات جو فروخت کرنے کے لئے
34:39بہن نے سوال کیا ہے میں نے ارز کر دیا تھا
34:41کہ وظیفہ جاری رکھیں اللہ کی عطاوں سے کرم ہوگا
34:43انشاءاللہ الحمدللہ تمام سوالوں
34:45کے جوابات ہو گئے دعا کی طرف چلتے ہیں
34:47اس امید پر انشاءاللہ زندگی بخیر
34:49تو اگلے بودھ اور جمعرات
34:51شام سات بجے پھر انشاءاللہ
34:53یاروائی کیوٹیو بھی ملاقات ہوگی
34:54اس وقت تک کوئی بھی کام ہو
34:56میرے نمبرز میں رابطہ کیجئے گا انشاءاللہ جواب دیا جائے گا
34:59الحمدللہ رب العالمین
35:02وصلاة وصلام علی سجد الانبیاء والمرسلین
35:06جزاللہ عنہ سیدنا مولانا محمد صلی اللہ تعالی
35:09علیہ وسلم ماں ہوا اہلو
35:12اللہم ربنا آتینا فی الدنیا حسنہ
35:15وفی الاخرہ حسنہ وقینا ذاب النار
35:18اللہم آئن نعر ذکریکا وشکریکا وحسن عبادتک
35:22یا اللہ یا رحمان یا رحیم
35:24تجھے پیار محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کا واسطہ مولا
35:27ہمارے تمام قبیرہ سجدہ گناہوں کو معفر فرما
35:30اے رب کریم ہمیں نیک عمال کرنی کی توفیق عطا فرما
35:33اے رب کریم تجھے پیار محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کا واسطہ مولا
35:38ہمارے ایمان کی حفاظت فرما
35:40اے رب کریم ہمیں دین پر استقامت عطا فرما
35:44اے رب کریم بے اولادوں کو نیک سوال اولاد عفیت کے ساتھ نصیب فرما
35:49اے رب کریم جو اولاد کی وجہ سے پریشان ہیں
35:52ان کو اولاد کا سکھ چین دیکھنا نصیب فرما
35:55اے رب کریم بے روزگاروں کو رزق حلال کسیر عطا فرما
36:01اے رب کریم جو برسر روزگار ان کے رزق میں برکتیں وسطیں عطا فرما
36:06اے رب کریم تجھے پیار محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کا واسطہ مولا
36:11دنیا بھر میں جہاں کہیں بے مسلمان بیمار ہیں
36:14شفائے کاملہ آجلہ تامہ نصیب فرما
36:16اے رب کریم یہ تمام دعائیں ہمارے دوست صحبہ بساتذہ
36:21بالخصوص والدین کے حق میں قبول فرما
36:24ان اللہ وملائکتہ يسلون علی النبی
36:28جا اجوہ الذین آمنوا صلو علیہ وسلموا تسلیما
36:33صل اللہ وعلن نبی رمی وعلیہ صل اللہ علیہ وسلم
36:37صلاة و سلام علیکہ يا سیدی یا رسول اللہ
36:40سبحان ربک رب العزت یا ما یصفون
36:44وسلام علی المرسلین
36:46والحمد للہ رب العالم لا الہ
36:49اللہ محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم
Comments