Skip to playerSkip to main content
  • 8 hours ago
Tarjuma ke sath
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:04اللہ کے نام سے شروع جو نہائیت بہتبان
00:07ہمیشہ رحمت فرمانے والا ہے
00:10اِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحِ
00:15جب اللہ کی مدد اور فتحہ آ پہنچے
00:19قَرْأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ اَفْوَاجًا
00:25اور آپ لوگوں کو دیکھ لیں کہ وہ اللہ کے دین میں جوخ در جوخ داخل ہو رہے ہیں
00:33اَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاَسْتَغْفِرْهُ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا
00:42تو آپ تشکراً اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح فرمائیں
00:48اور توازیاً اس سے استغفار کریں
00:51بے شک وہ بڑا ہی توبہ قبول فرمانے والا ہے
Comments