Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Surah NAS Tarjuma ke sath
Transcript
00:00قل اعوذ برب الناس
00:05کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پنہ مانگتا ہوں
00:08ملک الناس
00:12یعنی لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی
00:14الہ الناس
00:19لوگوں کے معبود برحق کی
00:21من شر الوسوات الخناس
00:29شیطان وسوسہ انداز کی برائی سے
00:31جو اللہ کا نام سن کر پیچھے ہر جاتا ہے
00:41جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے
00:50خواہ وہ جنات سے ہو یا انسانوں میں سے
Comments