Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Surah Fatiha Tarjuma ke sath
Transcript
00:00الحمد لله رب العالمين
00:05سب طرح کی تعریف اللہی کے لیے ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
00:11الرحمن الرحیم
00:15بڑا مہبان نہایت رحم والا
00:19مالک یوم الدین
00:23انصاف کے دن کا حاکم
00:31اے پروردگار ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانتے ہیں
00:43ہم کو سیدھے رستے چلا
00:57ان لوگوں کے رستے جن پر تُو اپنا فضل و کرم کرتا رہا
01:01نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا
01:04اور نہ گمراہوں کے
01:06آمین
01:06آمین
Comments