00:00قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ
00:05اے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:08کہہ دو کہ اے کافروں
00:11لا أعبد ما تعبدون
00:16جن بتوں کو تم پوچھتے ہو ان کو میں نہیں پوچھتا
00:20ولا أنتم عابدون ما أعبد
00:26اور جس معبود کی میں عبادت کرتا ہوں
00:29اس کے تم عبادت نہیں کرتے
00:31ولا أن عابد ما عبدتم
00:35اور میں پھر کہتا ہوں
00:37کہ جن کے تم پرستش کرتے ہو
00:39ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں
00:41ولا أنتم عابدون ما أعبد
00:47اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے معلوم ہوتے ہو
00:50جس کی میں بندگی کرتا ہوں
00:53لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَدِينُ
00:57تمہارے لئے تمہارا رستہ
01:00میرے لئے میرا رستہ
Comments