00:00ملک میں بچارے اتنے پریشان حال لوگ ہیں کہ جن کے پاس کھانے پینے کو نہیں ہے وہ عیدی کیا
00:05دیں گے وہ عید کے کپڑے کیا بنائیں گے وہ اپنے بچوں کو خوشیاں کیا دیں گے
00:09تو میں بالکل دل سے یہ بات کہتی ہوں کہ ہر اس انسان پر یہ بات فرض ہے جس کے
00:15پاس اضافی ہے کہ ان لوگوں تک یہ خوشیاں پہنچائے
00:18آج عید کا دن لینے کا نہیں ہے آج عید کا دن دوسروں کو خوشیاں دینے کا ہے
00:24آئیے ہم سب اسی فلسفے پر عمل کرتے ہیں کہ ہم خوشیاں دیتے ہیں جب ہم خوشیاں دیں گے تو
00:28پلٹ کر تو سو فیصد ہمارے پاس آ جائیں گی
00:31تو پھر یہی کہوں گی کہ میں ظاہرے اپنے پاس سے عیدی نکالوں گی اور اللہ تعالیٰ ایسا کرے مجھے
00:37بھی اللہ تعالیٰ نے اس گھر کی ماں کے روپ میں رکھا ہے
00:40میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ جیسے میں ماں ہوں میرے ملک میری دنیا کی ہر عورت اس کے ہاتھ
00:47کو دینے والا رکھنا
00:49عید ہو بخرید ہو یا کوئی بھی موقع ہو اس کا ہاتھ دینے والا اس کے ہاتھ میں پیسے ہوں
00:54اللہ تعالیٰ اس کے پاس اتنے پیسے ہوں کہ وہ سکون سے اپنے گھر کا خرچہ چلا سکے اور یہ
01:01سارے خوشیاں بات سکے
01:02تو ہم بھی خوشیاں باتنے کے لیے شروعات کرنے والے ہیں
01:08یہاں سے آپ ملی نغمہ سنیں گے اور ہمارے پاس ماشاء اللہ یہاں پر بچے وغیرہ سب موجود ہیں
01:13جتنی دیر میں ان کا ملی نغمہ چلتا جائے گا آپ ان کو انجوائی کرتے رہیے
01:18اور میں اللہ کا شکر ادا کر کر اس بات کو انجوائی کر رہی ہوں
01:21کہ یا اللہ آپ نے اس ادارے میں دینے والا ہاتھ رکھا ہے
01:25اللہ تعالیٰ آپ اس ادارے میں خوشیاں پیشتے ہیں
01:28اب یہ جو ان کی ایزی ہے نا یہ بھی بڑی خاص چیز ہے
01:31مجھے نہیں پتا
01:32بہت جی لیا یادوں کے سہارے
01:35اب آپ کے بغیر مر جانے کو جی کرتا
01:37اللہ سب کو سلامت رکھتے ہیں
01:39ہم مل کے ساتھ رہے ہیں خوش رہے ہیں
01:41اور یہ ساری خوشیاں مل کر باتیں
01:43ماس کے ساتھ جو آواز نکل رہی ہے
01:45رمضان کی کیا زبردست آواز ہے
01:48رمضان
01:52ہر شام کے بعد رات آتی ہے
01:55ہر بات کے بعد آپ کے بات آتی ہے
01:59ہر شام کے بعد رات آتی ہے
02:01ہر بات کے بعد آپ کی یاد آتی ہے
02:04چپ رہ کر بھی دیکھ لیا
02:05میں نے خاموشیوں سے بھی آپ کی آواز آتی ہے
02:13ان کی محبتیں ختم
02:15ختم ہیں ان کی محبتیں
02:17پھر مجھے جب لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں
02:19کہ آپ یہ کام کیسے کر پاتی ہیں
02:21آپ ابھی اتنے کرائسس میں
02:23اس ادارے کے ساتھ جو بھی مشکلات ہیں
02:25کیسے نکلیں
02:26کیسے باہر آئیں
02:27یہ ٹراما کیسے ختم ہوا
02:29تو میں کہتی ہوں
02:30ایک تو اس رب کی کرم نوازی ہے
02:33اس کی مہربانی ہے
02:34اور دوسرا میں کہتی ہوں
02:36یہ محبتیں ہیں
02:37یہ دعائیں ہیں
02:38میں آپ کو یقین جانیے
02:40بلکل اتنا بھی نہیں
02:41میں اتنا سا حصہ آپ کو دکھاتی ہوں
02:43ان محبتوں کا
02:44اتنا سا حصہ
02:45لیکن جو یہاں پر ملتا ہے
02:47جو دعائیں اور محبتیں ملتی ہیں
02:48اگر میں آپ کو
02:49اتنی طرح اتنا دکھا دوں
02:51تو مجھے لگتا ہے
02:52ہر انسان
02:53یا تو سارے عملی
02:54شکر ہوں سے جڑ جائے گا
02:56یا ہر انسان
02:57کسی بھی ایسے ادارے پر جن جائے گا
03:00کیا چیزیں بیٹا
03:01یہ آنکھوں پہ پٹی بننا
03:03بہت خطرناک کام ہوتا ہے
03:05اب آنکھیں کھلیں گی
03:06تو پتہ چلے گا
03:36خلے
03:37ہے تو یہ خوبصورت سا سرپرائز تھا اگر اس طرح آنکھوں پہ ہاتھ آتے ہیں میری بچیوں کے تو میں
03:57کہتی
03:58ہوں یہ تو روز آئیں یہ خوشیاں تو یہاں روز آئیں اچھا جناب یہ موڈل موڈل میں کیا کیا ہے
04:04بتائیے
04:08چلے پہلے فیملی تو میری دکھا دو اچھا کتنی سمجھدار ہے نا مجھے سارم صاحب
04:12اور ہمارے ساتھ ہماری جو بیٹی ہیں بیٹی صاحبہ کو انہوں نے ساتھ میں بٹھایا
04:16کیونکہ بیٹی میری ہمیشہ سارم صاحب کے ساتھ بیٹھنا پسند کرتی ہے لڑلی بھی بہت ہے
04:20چہیتی بھی بہت ہے تو ہماری سب بچیاں شلٹر کی بچیاں جانتی ہیں کہ سارم صاحب
04:25بیٹیوں کو کتنا پیار کرتے ہیں تو یہ تو بہت صحیح
04:28مرحبا اللہ علیہ وسلم
04:58چہیتی شاہر لکھ کے پیمتگی آپ کی فائنگی سمجھے جاں کے سویا ننگی
05:08آپ کی آنکھ تو قبل جیسے آنکھیں شیشے کیاں
05:14سکاند پہے بھول پہے تو تو نہ کہے یا شان
05:20کیا رکھیں آپ کا نام جیسے دنیا کہے سلام
05:28کیا رکھیں آپ تنا
05:31جسے دنیا کرے سنا
05:35آپ سب سے انشاءاللہ
05:37آپ سے نہیں آپ سے تو ہر مقلقات ہوتی ہے
05:40آج ابھی بھی ہوگی کل بھی ہوگی
05:41جو ہمارے ساتھ ہیں جو پورے رمضان ہمارے ساتھ جڑے رہے ہیں
05:45انتہائی محبتوں کے ساتھ
05:46اور جن کے ساتھ ہماری زندگی کے
05:49کئی دہائیاں جن کے ساتھ ہماری گزر رہی ہیں
05:51ان سب کو بہت بہت عید مبارک
05:54اور آپ سب کے ہم کیا کریں گے
05:56جانے سے پہلے
05:58اللہ کے ہاں پہ
Comments