00:00کہتے ہیں جب اللہ کو آپ کو مضبوط کرنا ہوتا ہے نا
00:02جب اللہ کو آپ کو کسی مقام پر پہنچانا ہوتا ہے
00:05تو اللہ کیا کرتا ہے؟
00:07اللہ پہلے آپ کا دل توڑتا ہے
00:09جہاں جہاں جن جن چیزوں سے آپ نے دل لگایا ہے نا
00:12جن جن لوگوں سے آپ نے دل لگایا ہے نا
00:14وہ دل توڑتا ہے
00:16وجہ کچھ بھی بنے گی
00:18آپ کا دل ٹوٹنے گی
00:19کچھ ایسے لوگ ہوں گے جو آپ کے سامنے بہت اچھے ہیں
00:22لیکن ان کے دل میں مل ہے آپ کے لئے
00:24دل میں کینہ ہے
00:25تو اللہ ان کے چہرے سامنے لاتا ہے
00:28خدا کی خسم
00:29اللہ یہ اس لئے کرتا ہے کیونکہ اللہ نے آپ کا مقام کئی اور رکھا ہوتا ہے
Comments