Skip to playerSkip to main content
*`اختتام رمضان پر دعا`*
*اے اللہ! رمضان کے اختتام پر ہمیں ہر اس نعمت اور خوش خبری سے سرفراز فرما جس کی ہمارے دلوں نے تمنا کی ہے۔*
ہمیں اپنے اُن بندوں میں شامل فرما جن پر تو نے اپنی رحمت نازل فرمائی، جن کے گناہوں کو تو نے بخش دیا، اور جنہیں تو نے جہنم کی آگ سے آزادی عطا فرما دی۔
اے ربِ کریم! ہمارے دلوں کو قبولیت کی خوشی اور اپنی قربت کی لذت عطا فرما۔ 🤍

Aameen 🤲❤️*
#Ameen #AMEEN_SUMMA_AMEEN #AMEEN_YA_ALLAH #AmeenYaRabbulAlameen #Ameen_Ya_Rabbi
#dua #DuaForAll #DuaOfTheDay #DuaTime #DuaAccepted #makkah #Allha #MakkahMukarramah
#allah #allahummabarik #Allha #AllahKiRehmat #allah_is_my_love_challenge
#Mecca #Makkah #IslamicVideo #QuranRecitation #IslamicInspiration #RamadanMubarak #Allah #Islam #Muslim #Ummah #Faith #Prayer #peace @highlight

Category

📚
Learning
Transcript
00:00رمضان کی جاتیوں بھی گھڑیاں
00:01اللہ قریب
00:04سبتے اپنا فضل فرما دے
00:06ہم دنیا کے تتارے ہوئے تیرے دروازے پہ آکے پیٹھ جاتے ہیں
00:10ہماری مدد فرما
00:12ہمیں لوگوں کا موتاد نہ فرما
00:14ہم سے در بزر فرما
00:16ہمارے ساتھ معافی والا معاملہ فرما
Comments

Recommended