00:00میرا نبی فرماتے ہیں کہ اللہ رمضان میں سارے آسمان کے فرشتوں سے فرماتا ہے
00:06روزے رکھنے والوں کی دعا پر آمین کہو
00:09عرش کے فرشتوں سے اللہ فرماتا ہے میری تسبیح چھوڑ دو
00:12رمضان کے روزے رکھنے والوں کی دعا پر آمین کہو
00:16عرش فرش میں گونج اٹھتی ہیں دعائیں
Comments