Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
pakistani Drama

Category

📺
TV
Transcript
00:00کالاڈوریا بے کالاڈوریا
00:49ہر بار تمہیں آگے نہیں نکلنے دنگا میں مانوش شجا
01:05گاڈی تو ایسے چلا رہا ہے جیسے اس کے باپ کی ہو
01:16مانوش بس بھی کر دو اپنی نراس کی
01:18تم بس کرو ان دونوں کی حمایت کرنا
01:20شکر کرو کہ تم نہیں تھیں سارے قسمے
01:22شی تو خدا کی قسم کچھ پتہ ہی نہیں تھا
01:24اسی لیے بات کری ہوں تم سے
01:25وانا تمہارا نام بھی بلوک لس میں ڈال دیتی
01:27بیسے گوھر بہت اپسیٹ ہے رات سے
01:30وہ بچارہ دونوں طرف کی دوستی میں مارا گیا
01:32کل بتا رہا تھا رات کو مجھے ڈیٹیر میں
01:35خیر تو ہے اتنی ہمدردی کیوں جاگری
01:38اپنے قسم کے لیے آج
01:39جو بھی ہے بندہ جنون جپانی ہے
01:41یہ بات تو ماننی پڑے ہی تمہیں
01:45زہر لگ رہا ہے مجھے رات سے
01:50کیا دیکھ رہا ہے
01:52چوڑے لگ رہی ہے رات سے
01:53جب سے اس نے بھابی کے ساتھ بتمیزی کی ہے
01:55تجھے کیا ہے دونوں بہنوں کا اپس نام امبل ہے
01:58ابے یا تجھے کتنی بار بتاؤ میرا کیا رشتہ ہے بھابی سے
02:00ان کے لیے جان بھی بار سکتا ہوں میں
02:02کیا تو زیادہ possession ہو رہا ہے بھابی کے لیے
02:04ابے یا تجھے نہیں جانتا کیا فیملی ہسٹری ہے
02:06بہت زیادتی ہوئی ہے ان کے ساتھ
02:09اور انہیں بہت خیال بھی رکھا ہے میرا
02:11ہاں پھر تو خیراج تحسین ملنا چاہیے انہیں
02:13تیرا خیال جو رکھ رہا ہوں انہیں
02:14پتواز بند کر
02:15اچھا سن
02:16کلاس میں تو بھی ٹائم ہے
02:35مہنور تمہاری امی کی طلبیت کسی ہے
02:37جا کے پوچھ لے نا
02:38یہ ہاتھ تمہارے کاٹیں گے جن ہاتھ سے تمہیں
02:40سگنیچر گئے تھے نیک آنامے پر
02:42آش کوئی تمہاری زبان بھی کاٹ سکتا ہوں
02:44کیا ورڈ بڑھا رہے ہو تم
02:46ہمت ہے تو سامنے آکے بولو نا کیا بولا بھی تم نے
02:48میں کوئی ڈرٹا ورطا نہیں ہوں تم سے
02:50بس لحاظ کر رہا ہوں تمہارا کیونکہ ایک وقت میں تم نے میرا ساتھ دیا تھا
02:53اسی کا خامیازہ بھگترینگ میں
02:56کنفرم پاگل ہو چکی ہے یہ ہے
02:57اسی خسر پسر کا خامیازہ بھی تک بھگتر ہو تو
03:00لو جی
03:01یہ ٹڈڈ بھی اچھلنے لگی اپنی سہیلی کے چکر میں
03:04یہ ٹڈڈ تو مد بول
03:05کسا نے میری
03:06کینٹین کا بھیل تو بھر رہا ہے یا میں
03:08تو
03:09تو پھر یہ کنفرم ٹڈڈڈ ہے
03:11you are right
03:14پاگل ہو
03:19سا
03:21ساری چاہ گر گئی بٹو آپا
03:23یہاں تو میں گر گئی ہوں
03:24سب کی نظروں سے اس نے کہا کے بعد
03:26چاہے تو پھر بے جان چیز ہے
03:29اب بھی ہم ان کو دیکھیں جا کے
03:30بہت اپسٹ ہیں وہ
03:32تم بھی خفا ہو مجھ سے
03:34نہیں بٹو آپا
03:36میں کیوں خفا ہوں گی آپ سے
03:38بس آپ کی شادی کے بہت سارے پلان کیے تھے
03:41پتہ نہیں اب ان کا کیا ہوگا
03:44اللہ بہتے ہو کرے گا
03:48اچھا پلچھوں گا
03:54تم لوگوں نے ان سائے ٹاپکس پر اسائنننکز کر لیا
03:57اور مجھے بتایا ہے تک نہیں
03:58روز ہی تمہارا کوئی نہ کوئی مسئلہ ہو جاتا ہے
04:00بائد ہوئے
04:01روز دبے دبے لفظوں میں بتا رہی تھی
04:03کہ سٹڈیز کا ہرج ہو رہا ہے
04:05دہان دو
04:06پہلے شفٹنگ پھر بابا کے فائننشل کرائیس
04:09سب کچھ تو سامنے ہے تمہارے
04:11اچھا فکر نہیں کرو
04:12ٹائم کے ساتھ سب صحیح ہو جائے گا
04:14لیکن یہ پانچ ٹاپکس میں کیسے کور کروں گی
04:17ہم سائے کو کہو بنا دے گا
04:20میں لانت میرسی میں اسفی کے اسائنمنٹ پر
04:23ببلی
04:24ببلی گوھر کے ہاتھ سموسے والے ہوئے ہیں
04:26یہ اسائنمنٹ پروفیسر کو دے دینا
04:28مجھے کھا جانے بی اممہ کی روی ٹھیک نہیں ہے
04:30کیا ہوئے بھی اممہ کو؟
04:31تمہیں اسے کیا؟
04:32تمہارا کیا تعلق ہے ان سے؟
04:34میرا ان سے وہی تعلق ہے جو تمہارے
04:35صرف تمہارے مطلب کے اور من پسند رشتے نہیں
04:38اب چلیں گے مانوشو جا
04:41کسی لڑکے کا ہاتھ پکڑنے کا مطلب جانتی ہو؟
04:43جانتی ہوں
04:44لیکن ہمیشہ ایک ہی مقصد کیلئے ہاتھ نہیں پکڑا جاتا
04:47اور تمہاری موٹی اکل میں یہ بات کبھی نہیں آئے گی
04:49لو چھوڑ دیا
04:51سنو
04:52کوئی جنن تو نہیں آجاتا تمہارے انگوں
04:54جننوں سے تمہیں دوری رہتی
04:56گر جاتے ہوں گے تم سے کام کی بات کرو
05:00بتاؤ کیا ہوئے بھی اممہ کو؟
05:02تمہارے پیرو میں مہندی نہیں لگی دی
05:03اسے خود جا کے پوچھ لینا
05:06کیا پتہ میز ہے
05:08ایسا خدا سے تم کچھ اور ماں آئے گی
05:09آگے اسائیمنٹ کر لو کافی
05:14اممہ کیا ہو گیا ہے؟
05:16کیوں خود کو سزادہ ہی رہی ہے؟
05:18صدا تو تم اپنے آپ کو دے رہی ہو
05:20کو نکاح کر کے پتہ چلے گا
05:22جب تنو تمہارا خون پیے گی
05:23اب ایسی بھی آدم خون نہیں ہے
05:26پتہ چل جائے گا تمہیں بھی
05:27اور تمہارے باپ کو بھی
05:29اچھا آپ ناشتہ تو کر لینا پھر
05:31ڈاکٹر کے پاس بھی جانا ہے
05:32میں نے نہیں جانا کسی ڈاکٹر کے پاس
05:35کروں پھر اب بھم یکو کال
05:36وہ ہی آپ کو ٹھیک کریں گے
05:38پہلے خود تو سدھر جائیں
05:40وہ تو خیر نہیں سدھرنے والے
05:45نہیں
05:45اب کل لیں کال آگے آپ کا سگنل
05:47نہیں میں نے نہیں کرنے بات
05:50پھر ایسے ہی سگنل
05:51دیتے رہیں گے
05:54شیور اٹھا کے نہ سائیڈ پر
05:55رکھتو
06:00بس
06:13آپ کتنے اداس بیٹھے ہوئے ہیں
06:16لگتا ہے تمہاری بی امہ سچ مچ نراز ہوئی میں سے
06:18ان کی طبیت خراب ہے عبامیاں
06:20اسوان نے بتایا مجھے
06:21کیا ہوا ہے
06:23جو کل رات امی کو ہوا تھا بی بی کا عشو
06:26اب اس عمال میں ہوتا ہی رہتا ہے
06:28اپنے مامو کوکو کو بولے جا کے پتا کریں
06:30ایک گھنٹے سے تمہارے ماں کے کمرے میں بیٹھ کے
06:32پتہ نہیں کیا میٹنگ کر رہے ہیں
06:43مجھے بھی جا کے دیکھنا چاہیے آخر ہو کیا رہے
06:46تنوں کے کمرے میں
06:53پچھلے ایک گھنٹے سے منتے کر رہا ہوں
06:55یہ نے ہاتھ بھی جوڑ دی میں نے
06:57تو نہ جوڑ ہاتھ
06:59میں نے کہا ہے کہ میرے آگے آکے ہاتھ جوڑ
07:00تو اپنی حرکتیں سیدھی کر جا
07:02میں نے کہا ہے آپ نے سسرال والوں کے پاس جا کے بیٹھ ہوں
07:05آپ نے یہیسا کیوں کہہ رہی ہیں
07:07پہلی اور آخری خلطی سمجھ کر
07:08ماف کر دیں ٹینشن ہو رہی مجھے
07:12ٹینک ہے
07:12تیری ٹینشن اٹھانے کے لئے
07:14میں تجھے ماف کر دیتے لیکن میرے ایک شرط ہے
07:16آپ ہی تمہاری ہر شرط منظور ہے
07:18ٹھیک ہے پھر ابھی کہ ابھی جا اور
07:20جا کے بٹوں کو طلاق دیں
07:22چل شابت
07:25امی یہ آپ کیا کہہ رہی ہیں
07:28آپی کچھ تو ہوش کے ناخر لے
07:30ہوش تو میں نے نا ابھی یہ شریکوں کے اڑانے ہیں
07:32بٹو کو طلاق تو تجھے ہر حال میں دینی پڑے گی دیکھ لے تو
07:35میں اسے کیسے چھوڑ سکتا ہوں
07:37نا تو پھر تو ایسے کر کے بہن کو چھوڑ دے
07:39چل اپنا بوری اب اس طرح چوکی یہاں سے اور نکل
07:42میوانی وہاں کے نکل جائے یہاں سے
07:45لیکن آپی
07:45لیکن ویکن کچھ نہیں بٹو کو تو میں مر کے بھی دلنی بناوں گی تیری
07:49یہ بات نا اپنے پٹھے دماغ میں چنگی طرح ڈال لے تو
07:54اب بمیاں آپ
07:56تمہاری بہن جو کہہ رہی ہے نا وہ فوراں کر دو
07:59میری بیٹی کا اللہ مالک ہے
08:05آئے آئے
08:06جدہ سارا ہونی بھیل میں کی کروں
08:08امی
08:09اگر آپ کی بیٹی کے ساتھ کوئی ایسا کرے تو
08:11نا میری بیٹی کے ساتھ ایسا کیوں ہونے لگا
08:14تیرا بھی ارادہ ہے پوپی کی طرح چھپ کے نکاح کرنے کا
08:16تو بتا دے مجھ کو
08:18استغفراللہ امی
08:18کوئی چھپ چھپا کی نکاح نہیں کیا انہوں نے
08:20ان کے سگے باپ اور سگے بھتیجے موجود تھے وہاں
08:24بس ہمارا ہی سکھا کھوٹا نکلا
08:25میں تجھے بتا رہی کوکو تیرے پاس ساری رات پڑھی ہے
08:28یا تو تُو بہن رکھ لے یا تُو بیوی رکھ لے
08:30پیسلا تیرے ہاتھ میں آپ
08:32امی اب آپ زیادتی کر رہی ہیں
08:34میں نے بھی کوئی ٹھیکہ نہیں اٹھا رکھا ہے
08:36کہ شریکوں کو بھی ٹھیک کروں
08:37تم لوگوں کو بھی ٹھیک کرتی رہو
08:38بس ہوگی میری اب
08:39ٹھیک ہے آپی
08:41میں بھی اپنے ماں پیو کے قسم کھا کے کہتا
08:43چھوڑ دوں گا بٹو کو
08:45لیکن تمہارا شادی نہیں کروں گا
08:47ترسیں گی آپ
08:48کوکو مامو اب ایسا کچھ نہیں کریں
08:51میرے والوں سارے جا کے قسمانوں کھاؤ
08:53میرے سرج پیڑوں گئی ہے
08:54بھاہ راؤ
09:08کیا ہوا بٹو آپا
09:10اممہ نے دانٹا ہے
09:11کیوں
09:13کہہ رہی تھی کہ تمہیں چانچڑھا ہے نا
09:14ککو کے ساتھ ملکے
09:15اس کا انجام بہت برا ہوگا
09:17اب مجھے کیا پتا تھا کہ
09:18تنو بھابی میں اتنا زہر بھرا ہوا ہے
09:20ایسی تو نہ کہیں بٹو آپا
09:22میں نہیں
09:22تو اممہ کہہ رہی تھی نا
09:23کہ تمہیں دسے گی تو تنمن نیلو نیل کر دے گی
09:27میری امی جا ساپ ہے
09:29اممہ کہہ رہی تھی نا
09:30میں تھوڑی کہہ رہی ہوں
09:31خیر فلحال تو اپنے بھائی پہ
09:33ایک گھوٹ گھوٹ کے حملے کر رہی ہوں
09:35مجھے اممہ کروا دیں
09:36بیٹا کتنی دفعہ کھائے
09:37کہ سپول سے آتے پہلے چینج کیا کرو
09:39بعد میں اممہ کرنا جاؤ
09:42سلام علیکم
09:44والیکنسلام
09:44ارے بٹو آپا
09:46یہ کیا بھوزی وی توری والی شکل بنا رکھی ہے
09:48آپ نے ہے
09:48اتنی دکھی
09:50ککو مامو یاد آ رہے ہیں کیا
09:51شرم کرو اسوی
09:53بھابی
09:54کھانا وانا ملے گا
09:55یا شرم سے ہی گزارہ کرنا پڑے گا
09:57ہاں
09:58میں نے سنا تھا بی اممہ کی
09:59تب یہ ٹھیک نہیں ہے
10:00تب یہ ٹھیک ہے بس پارا ہائی ہوا
10:02وہ کب نہیں ہوتا
10:12اکتے علماری ٹنگ بھی نہیں دیتی
10:14جگہ ہی کوئی نہیں اس کارج
10:27ماغ رہے ہیں میدان چھوڑ کر
10:29تو کیا کروں
10:30بیٹھ کر تماشا دیکھو اپنے بیبیسی کیا
10:32تماشا آپ کا نہیں
10:33بٹو آپا کا لگے گا
10:34آپ کو اس طرح سہی مجھانے سے
10:36گلک کوئی ہے
10:36بات ایک ہے تو پھر کیوں بیچ راست ان کو چھوڑ کر جا رہے ہیں
10:39اسی لئے کیا تھا اپنے نکا ان کے ساتھ
10:41نکاز زندگی بھر ساتھ نے بھانے کے لئے کیا تھا میں نے
10:43واہ واہ بہت اچھا ساتھ نے بھا رہے ہیں
10:45میں ترنو اپی کی نرازگی جہل نہیں سکتا
10:48سمجھنے کی کوشش کرو
10:49تو یہ آپ کو پہلے سوچا چاہیے تھا
10:53میں تو سمجھ رہا تھا
10:55ذرا سا غصہ دکھا کر مان جائیں گے
10:57اور مانو ان کے دل کے اندر تو
10:59نفرت کے جہان آباد ہے بطول کے لئے
11:01صرف ان کے لئے نہیں پورے خاندان کے لئے
11:04اور صرف نیدابی کی وجہ سے انہوں نے
11:05کچھ اچھا نہیں کیا تھا ہمارے ساتھ
11:07جو اس نے کیا تھا نا
11:09بلکل ٹھیک کیا تھا اس وقت
11:10اور جیسا آپ کر رہے ہیں نا بلکل غلط کر رہے ہیں
11:14میں بطول کا سابنا نہیں کر سکتا
11:16اس کھال یہاں سے بھاگنا نہیں ہے کوکو مامو
11:18خدا کے لئے رحم کریں خود پر بھی اور ان پر بھی
11:22تنو آپ بھی کبھی نہیں مانیں گے
11:24اس لئے بہتری سی میں کہ میں
11:26اس منظر سے خیاب ہی ہو جاؤں
11:28تو بٹو آپ کو پھر سے ہٹ کریں گے آپ
11:30اور کوئی سلوشن نہیں میرے سامنے مانو
11:34پلیز سبر کریں میں کوئی ہر ڈھو ہوں
11:37پلیز مجھ سوچنے دیں
11:51ہلو
11:52اسفی کے بچے شکر ہے تم نے فون اٹھایا
11:54جب بھی کوئی مشکل وقت ہو گدے کے سر سے سنگ کی طرح غائب ہوجاتے ہو تم
11:58میں چھٹکی ہوں اسفی چاچو وہ دو کچن میں ہے
12:01ہری چھٹکی میں وہ تمہاری مانو خالا
12:04کیسی ہو
12:05سوری
12:05رونگ نمبر
12:08اس کا رونگ نمبر تو اب بھی رائٹ کرتے ہیں
12:12مانو تم
12:15نکا کی مبارک بات تو میں آپ کو بات میں دوں گی لیکن پیز اسفی کو پیشتے ہیں
12:18کیوں سب ٹھیک تو ہے
12:20ہے بھی اور نہیں بھی
12:22آپ اس کو یہ بول دیں گے کیوں مجھ سے آ کر مل لے
12:25مانو تم اسے کچھ چھپا رہی ہو سب خیریت تو ہے
12:28میٹو آپ پڑا جن حالات پر آپ نے نکا کا قدم اٹھا اس میں سب کچھ ٹھیک ایسے ہو سکتا
12:33آپ بس اس کو کہہ دیں گے مجھ سے آ کر مل لے
12:36اچھا
12:44وہ بارے سے بھی بڑا مو پھولایا تھا آپ کی بہن ہے یونیورسٹی میں
12:47اس میں اتنی اکل کام کہ چیزوں کو کہرائی میں جا کے سوچیں
12:50ہاں سوئر آپ کی بہن تو کہیں سے نہیں لگتی
12:54خیر ہے بڑی ریسرچ کر رہے ہو پہ آج کل
12:56میرے پاس اتنا ٹائم کا ہے
12:58وہ تو بٹو آپ کی بجا سے تھوئی لفٹ کر رہا ہوں اسے
13:00چچی کو بہت چل گیا نا تو شامد آجے گی تمہاری
13:03رہن دے بھابی
13:04ان کو تو ویسے میری شکل پھونکنے جیسی لگتی ہے
13:07مانو کھلا آپ کو بھولا رہی ہے
13:12مجھے کیا پتا کیوں بھولا رہی ہے
13:14اسفی زرہ میری بات سننا باہر آکے
13:16آج تو بڑی ڈیوانڈ ہے میری
13:19کیا ہو بٹو آپا
13:21جرہ کام تھا مجھے اسفی سے
13:22میرے بتا دیا مانو کھلا ہی میں بھولا رہی ہے
13:25تمہیں سکون نہیں ہے ایک تو
13:26ماں کی لٹل سپون
13:29آہ میں جا کے مانو کی بات سن کے آتا ہوں
13:32کوئی ضرورت نہیں کہانہ پہ سادے کی سمجھ نہیں آرہی تمہیں
13:34سگی بہن ہے تمہاری ونیدا
13:36کیوں اتنا غلط سوچتی ہو اس کے بارے میں
13:38ہاں تو بٹو آپا اس طرح سوچنے پر
13:40اسی نے مجبور کیا ہے نا مجھے
13:42وہ یہ امی ابو کو بھڑکاتی ہے
13:43اور ساری نفرتیں اسی کی وجہ سے پیدا ہو رہی ہیں
13:46بھابی کول ڈاؤن
13:47بٹو آپا کی زندگی کا سوال ہے
13:49میں پوچھتا ہوں بات کیا ہے
13:51میری چھٹیز کہہ رہی ہے کوئی نہ کوئی سیریس مسئلہ ہے
13:54مرنہ مانو کبھی گھر کے گیٹ تک نہ آتی
13:56تم ذرا جلدی جاو سوی
13:57آہ جا رہا ہوں بٹو آپا ہوسلا کریں ابھی
14:02اچھا بٹو آپا آپ تو
14:03ٹینشن آلے نا
14:05پتہ نہیں مجھے ساری خوشیاں ادھوری کیوں ملتی ہیں
14:08اچھا نا جائے پییں گی
14:10نہیں
14:14سوئی تو سے
14:15پر بہت ہی کوئی اخیر بزدل اور ڈر پوک نکلے
14:17تمہارے ککو مامو
14:18ان سے کو کم از کم اببہ میہ کا ہی خیال کر لیں
14:20تو زول باتیں مت کرو بتاو کرنا کیا ہے
14:23ہم نے جو کرنا تھا نا کر لیا
14:25اب تائی امی کے دماغ میں بھرف کا بلوک نہ تم ہی لگا ستی ہو
14:28وہ کچھ سننے اور سمجھنے کو تیار نہیں ہے
14:30تو پھر جا کے اپنے مامو کو سمجھاؤ
14:32کہ تھوڑی غیرت پکڑیں وہ
14:33اس لیے کروایا تھا زوزہ بدستی سے نے کہا
14:35وہ بچارے خود بہت اپسیٹ ہیں
14:38ان سے کاؤ کہ خود اپسیٹ ہونے کی بجائے
14:40اپنی اور اپنی مسس کی لائف سیٹ کریں وہ
14:42اور یوں گیدروں کی طرح میدان چھوڑ کے نہ بھاگیں
14:44میں نے سمجھا کے دیکھیا یا لیکن
14:46یار تم ان کو سمجھانے کی بجائے نا
14:48پلیز تائی امی کو سمجھاؤ
14:49کیوں بٹو آپا کی زندگی خراب کرنی ہے وہ
14:53تو اس لیے میرا فان نہیں اٹھارے تمہارے ماں میں
14:55ایسی کوئی بات نہیں ہے
14:57رہنے دو میں نے سب کچھ سن لیا ہے
14:58پٹو آپا میں جا کے بات کرتا ہوں ان سے
15:00تم کیوں بات کرو گے میری زندگی کا معاملہ میں خود ہی ہینڈل کروں
15:03میری بات تو سنیں
15:05اسفیت پلیز ان کو روکو نہ وانا بہت گھڑ ہو جائے گی
15:08میں جا کر دیکھتا ہوں
15:15پٹو آپا
15:17پٹو آپا پر اس وقت بہت غصے میں ہے
15:19آپ تھوڑا تحمل سے کام لیں
15:20میں ہنڈل کر لوں گا
15:21یہ سب کچھ نکاح کروانے سے پہلے سوچنا تھا نا
15:23گڑے گڑیا کا کھیل نہیں ہے یہ
15:25میں جانتا ہوں لیکن
15:26آپ اس وقت جا کے بات کریں گی
15:28تو معاملہ اور بگڑ جائے گا
15:29پلیز
15:29اب بگڑنے کو اور رہی کیا گیا ہے
15:31میں بھی دیکھوں آخر کیا ہو جائے گا
15:42ککو
15:43یہاں پہ کیوں بیٹھا بھوٹھی پہ سور کے
15:45جلی بسترا چوک چل نکل یہاں سے چل
15:48یہ کیا
15:49کیا ون من چو لگا رکھا تم
15:50نا کیا
15:51کیا لگایا بھا ون من چو
15:53میرے ساتھ نا زر تمی سے بات کرنا
15:55بہت پرداشت کر لیا میں اب نہیں کروں گا
15:57بابا پلیز
15:58اچھا جی
15:59تو آپ بھی زرہ میری بات غور سے سن لیں
16:01یہ میرے اور میرے پراہ کا معاملہ ہے
16:03اس میں باندر کی طرح بیچ میں چھال مالے کی کوئی لوڈ نہیں ہے
16:05یہ میری بھی بہن کا مسئلہ ہے
16:07اگر میری بہن کا گھر بھرواد ہوگا نا
16:09تو مجھ سے بھی اپرداشت نہیں ہوگا
16:11آرے تم دونوں یہ جگہ سکون سے بیٹھ کے بات نہیں کر سکتے کیا
16:14نا باب بیاں ہم نے کیا سکون سے بیٹھ کے بات کرنی ہے
16:16آپ کے پورے ٹپن نے میری زندگی جو ہے وہ حرام کیوئی ہے
16:19تیلیا لگاتے ہو پھر بیٹھ کے تماشے دیکھتے ہیں
16:21تمیز سے بات کرو میرے اببا جی ہیں وہ
16:23آپ لوگ چگڑا بن کر
16:26جو تنوں آپ پہ چاہتی ہیں
16:28میں کر دوں گا
16:30ایک بات میری کان کھول کے سن لو
16:32اگر میری بہن کا گھر نہیں نہ بسے گا
16:34تو بچے گا تمہاری بہن کا بھی نہیں
16:36بابا خدا کا خوف کرے
16:38اس عمر میں اپنا گھر خراب کریں گے کیا
16:40رشتے گھر سے نکلنے سے ختم نہیں ہوتے
16:43دل سے نکلنے سے ختم ہوتے ہیں
16:44اور میرے دل میں اب تمہاری ماں کے لیے کوئی گنجائش نہیں ہے
16:47اچھا نہ ہو پھر اگے کیا کروں
16:51بھائی آپ کے زندگی میں بھاوی کی گنجائش ہو یا نہ ہو
16:53لیکن کبیر کی زندگی میں اب میرا کوئی جواز نہیں بنتا
16:56ان سے کہیں ابھی اور اسی وقت فیصلہ کریں
16:58بٹو خاموش ہو جاؤ تو
16:59نہیں اببا مجھے آشت تنوں بھاوی سے بات کرنے تھا
17:01تو اب شرجی بھائی کے ساتھ بیا کے اس گھر میں آئی تھی
17:03تو اپنی ماں سے زیادہ میں آپ کے نزدیک
17:06نند نہیں بلکہ بیٹی سمجھ کے پالا تھا آپ نے مجھے
17:08ہاں جی تو بیری نیکی کا کیا سلا دیا تم نے
17:10میں نے اتنا ہی کہا تھا نا کہ شرجی بھائی زیادتی کر رہے ہیں
17:13منہ بھائی کے ساتھ
17:13اتنی سی بات آپ دل پہ لے گئیں
17:15یہ بھی بھول گئیں کہ وہ میرے بھائی پہلے ہیں اور آپ کے شوہر بعد میں ہیں
17:18اتنا بھی حق نہیں تھا میرا
17:20اب بہت سارے حساب برابر ہوں گے
17:22اتنی سی بات پہ آپ نے اتنا عرصہ غصہ رکھا
17:25اور منگنی توڑ دی
17:26اور میری زندگی کے اتنے سال پر بات کرنے کے بعد بھی آپ کا غصہ تھنڈا نہیں ہوا
17:29تو اپنے بھائی سے کہہ کے جائیے گا
17:30کہ اپنے نام کا ٹاک میرے گلے سے اتار کے جائے
17:33ورنہ خلا کا حق میں بھی رکھتی
17:34لو جی پر اند وصیح نہیں تھے اچھکے پہلے آنکھے نہیں
17:37ایک بات یاد رکھا
17:39مقافات عمل کی چکی چلتی سلو ہے
17:42لیکن تیس تھی بڑا باریک ہے
17:44دو دو بیٹیوں کی ماں ہوں
17:46کسی کی آنہ لے لینا
17:50بتا کوکو مام کا سوان لدھا رکھوا دینا
17:55اببا میان
17:57ایم سوری
17:59تب ہی کہا تھا
18:00اتنا بولو جب تا کر سکتے
18:04بتا نہیں کیا ہو گیا امی کو
18:07پورے طبر کوٹ ٹنکے رکھ دیا ہے تنو نے
18:10بٹو بیٹو جا کے بیٹھ گئی ماں
18:12کوئی بریکنگ نیوز دھونڈ کے لا
18:14کامال کرتی ہیں آپ
18:15نہ اببا میان فون اٹھا رہے ہیں
18:17نہ ککو مامو
18:18آپ کیا درون کیا رکھا ہوں اندر کا
18:19راپتا کھائے گا مجھ سے
18:21درون دول
18:22نیدا ککو کو فون کر
18:24چچی دو دفعہ کال کر چکی
18:31بٹو نے بھی تو اپنے پیروں پر خود
18:33کلھاڑی ماری ہے
18:35سراب بھی اکل سے کام نہیں لیا
18:37بی اممہ باپ بھی ہو جائیں سنٹی
18:39بس اسی کی قصہ رہ گئی تھی
18:53یہ بٹو آپ کو کیا ہوا
18:56یا اللہ تیرا ہی آثرا ہے
18:58لگ دائے کہا لے گیا جلے بھی چکے
19:00اللہ نہ گرے چچی
19:02سلیکہ میرا تو بہت دل گھبرا رہا ہے
19:05جا سکنج بھی بنا کے لے کرا دو گلاس
19:07جی
19:10نیدا
19:11جرا اببہ میان کا نمبر تو ملا کے دو مجھے
19:14تننو تو بھیڑ بن کے لڑی گئی ہے بٹو کو
19:17تو میری بوتھی کیا دیکھ رہا ہے
19:19جو نا پوچھ پپی سے ہوا کیا ہے
19:22پپی کہوں گا نا تو ضرور بتائیں گی
19:25میں اس کنج بین بنا کے لاتی ہوں
19:29آہ
19:35اببہ میان سب ٹھیک ہو جائے گا
19:39دیکھیں آپ کی رائلنگ کا فون آ رہا ہے
19:41اٹینڈ کریں
19:43کوئی اچھی خبر نہیں ہے میرے پاس پسے سنانے پا
19:48اچھا
19:49ہم سب کو ہمت کا سبق پڑھاتے پڑھاتے آپ خود بھول گئے
19:54اولاد کی آنسوں جو ہے نا وہ دنیا پھر کے سبق بھلا دیتی ہے
19:59بٹو سے بہت پیار ہے مجھے بٹا
20:03ہم کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہوگی ترسکو
20:12سلام لیکن بی اممہ جلدی سے اس پی کے ساتھ پاک پہنچیں
20:15اب ہمیں آپ سے ملنے آ رہے ہیں
20:16اوکے
20:17اسے نہیں جانا بھے
20:20ارے آپ کے تو چھوٹے بھی جائیں گے یعنی کہ ما بہ دولت
20:25بٹو اپا
20:29ارے بٹو اپا بتائیں تو صحیح ہوا کیا ہے
20:34اسفی
20:35امت تسٹب کرو نا انہیں
20:37اور جو ان کی وجہ
20:37اور ان کی وجہ سے جو ہم ڈسپیرب ہوئے ہیں اس کا کیا
20:40کوکو مام کو کول کر کے بتا کرو
20:42وہ کیا خات بولیں گے یہ ساری آگنا انہی کی لگائی دی ہے
20:46پھر مانوں سے کوانٹیپ کرو
20:48واہ
20:48آپ کو بھی نا مسیبت کے وقت اپنی بہن ہی یاد آتی ہے
20:51کوشش کرتا ہوں مجھے لگتا وہ اٹھائے گی
20:59ہلو
21:00اسفی جلدی سے پاک پہنچو باقی باتیں وہ ہی ہوں گی
21:03اوہ
21:04وہ میں
21:05ہلو
21:06کیا تھا اس نے
21:08کہا کیا آرڈر دیا ہے
21:13چلے چلے چلے
21:14بھئی اچھا بھئی آرام سے
21:16ایسے کیا لڑائی جگڑا کیا
21:18آتی ہیں
21:19ہاں
21:20ہم آ رہے ہیں
21:22آ جائے بس
21:27ہاں آ رہے ہیں
21:39ہاں آ رہے ہیں
21:42کیا
21:43یہی
21:43کہ اتنے بھی زنمورید نہیں ہے تمہارے اببہ
21:46یہ فضول باتیں کر کے تمہیں کوئی روحانی خوشی ملتی ہے
21:50تمہاری سوچ سے بھی زیادہ
21:51ارے سچی تو کہہ رہا ہوں
21:53سچ بات تو یہ ہے افتیار
21:54کہ یہ شروع سے فیصلہ ہی غلط
21:56کاش کہ ایک تفاہ مجھ سے پوچھ لیا ہوتا
21:59ارے اپنی طرح سے تو اچھا کرنے کی کوشش کی تھی ہم نے
22:01اب قسمت بتا کے بات تھوڑی کرتی ہے
22:04اگر قسمت کی بات ہے تو پھر اور سکا رکھو
22:06میرا رب میری بیٹی کے لئے اچھا کرے گا
22:10ابھی تک تو کچھ بھی اس کی حق پہ نہیں جا رہا
22:13اچھا ہی معیوس مات ہو اس طرح سے
22:15خدا کی قسم
22:17گزدل مردوں کو کوئی حق نہیں ملنا چاہیے محبت کرنے کا
22:20دھیان سے
22:21اپنے ہی بولے وے بول کبھی خود کے گلے بھی پڑ سکتے
22:24کم از کم کسی لڑکی کو بیچ راستے نہیں چھوڑ کے جاؤں گا میں
22:27یہ بات یاد رکھنا میری تم
22:35اپنی اولاد کی خاطر کڑوا گون بھائیں انہوں نے
22:39وہ اولاد جو ایک دوسرے کی شکلے بھی نہیں دیکھنا چاہتی
22:43اللہ ہی رحم کرے ہمارے خاندان پر
22:45اچھا چلو
22:55بتاؤ کیا چل رہے ہو ادھر
22:56فیلحال تائی امید چڑھ کے بیٹھی میانا کی پہاڑی پر
22:59کیوں
23:00کہتی ہیں ایک ہی شرط پر اترنے کی پہاڑی سے
23:02اگر کوکو مامو بیٹو آپ کو ڈیورس دیں
23:05استغفار
23:05آپ بیٹھ کر استغفار پڑھیں
23:07میں نے جا کر بی ام آ کی شگر چیک کرنی ہے
23:09اور اپنا بی پی
23:22یہ تم امی کو کیا غلط غلط پٹیاں مڑھا رہی ہو
23:25جو خود غلط ہوتا ہے اسے ہر کو یہ غلط لگتا ہے
23:27یاد رکھیا مانو تم جو حرکتیں کر رہی ہو نا
23:30وہ دونوں گھروں کو نفرت کی آگ میں جلا کے راک کر دیں گی
23:33شروعات تو آپ نے کی تھی نا
23:35ماں باپ کے خلاف نفرت کا بھی جاپی نہیں ہو جا
23:37خود کو اگر تم میری جگہ پہ رکھ کے دیکھتی نا
23:40تو پھر تم احساس ہوتا کہ میں نے صرف حق اور سچ کا ساتھ دیا تھا
23:44تو آپ کو آج بھی یہ لگتا ہے کہ بابا نے منہ چچا کے ساتھ زیادتی کیسے
23:48ہاں
23:49بابا نے زیادتی کی تھی منہ چچا کے ساتھ
23:53شرم آنی چاہیے آپ کو اپنے باب کو غلط کہتے ہو
23:55شرم تو تمہیں آنی چاہیے
23:57جو دن رات کبھی بابا کو بھڑکا رہی ہو کبھی امی کو بھڑکا رہی ہو
23:59رشتوں کے درمیان میں غلط پہمیاں پیدا کر رہی ہو
24:03آپ اپنی اس سیلف ازمشنز میں اپنے سسرال کی حد تکی محدود رکھیں
24:07یاد رکھنا مانو تم اور امی جو زیادتی کر رہے ہو نا بٹو آپا کے ساتھ اس کا انجام اچھا
24:11نہیں ہوگا
24:11جو کرے گا وہی بھرے گا آپ تشریف لے جائیے اپنے سسرال اور انہی کے گنگائیے مجھے لیکچر دینے کی
24:16ضرورت نہیں ہے
24:35اب بہت سارے جس آپ برابر ہوں
24:37اتنی سی بات پہ آپ نے اتنا عرصہ غصہ رکھا اور منگنی توڑ دی
24:40اور میری زندگی کے اتنے سال پر بات کرنے کے بعد بھی آپ کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہوا
24:43تو اپنے بھائی سے کہہ کے جائیے گا کہ اپنے نام کا ٹاک میرے گلے سے اتار کے جائے
24:47ورنہ خلا کا حق میں بھی رکھتی ہوں
25:00مقا فاتح عمل کی چکی چلتی سلو ہے لیکن بیس تھی بڑا باریک ہے
25:04دو دو بیٹھیوں کی ماں
25:06کسی کی آنہ لینے لگا
25:20نہ آپ کھانا کھا رہے نہ اب کھا رہے نہ کہا
25:24کھانا مجھے بھوک نہیں
25:27چائے بناتا ہوں
25:29تو رہن دے ماں بناتا ہوں
25:31منو میری چائے تم بناتا ہوں
25:39مراز ہے
25:40رہن دے مانو
25:41پانی جو ہے نا وہ ہمیشہ نیوی تھا کوئی جاتا ہے
25:45مانو
25:46پین کلو رہا تو روم میں دے
25:49ایسے کرو کہ سارے گھر والے رال مل کے نا مجھے پھائے لگا تو
25:52میں ہی فساد کی جاڑوں
25:53دیکھنا مر جاؤں گی نا تو کیسے ان سب کی دردیں دو سیکنڈ میں ٹھیک ہو جائیں گی
26:02ٹھیک ہے ٹھیک ہے
26:09لو جی خوتا گیا خوبچ
26:11یہ ساری آگ مانو کی لگائی بھی ہے
26:14وہ ہی بھڑکاتی ہے ایمی کو
26:15ایسی بات نہیں ہے نیگا کم از کم اس معاملے میں مانو کچھ نہیں کہی
26:18میری بہن ہے وہ
26:20آپ سے زیادہ بہتر طریقے سے جانتیوں میں اسے
26:23ویسے فراز بھائی ٹھیک ہی کہہ رہے ہیں
26:25تم تو چپ کرو
26:26جب تمہیں فسائی گی نا پھر تمہیں پتا چلے گی
26:28اس کا تو پتا نہیں
26:29لیکن اگر کککو مامو نے بٹو آپا کا دل توڑا نا
26:32خدا کی قسم ڈھول کی طرح بجا دوں گا انہیں
26:34تو وڈا ہے ڈھول بوئی
26:37ایک تو آپ بھی کوٹ کے ایسے پڑتی ہیں مجھ پہ
26:39جیسے میں کوئی اچھا داری ناغن ہوں
26:40اور آپ سپیرا
26:42نیدا چپ کر والے اپنے چہیتے کو
26:44ونہ آدھی رات کو نا اس کے پیو کے کھیڑی چپل سے
26:46اس کی پٹائے کر دوں گی
26:48آپ کا بینہ زور مجھ پہ ہی چلتا ہے صرف
26:50اتنی حمد ہے تو جا کے بات کریں نا اپنی جھٹانی سے
26:52کیوں زاتی کریں ہیں وہ بٹو آپا کے ساتھ
26:59کوئی کسی سے کچھ نہیں کہے گا
27:01شکر ہے آپ بھی اپنے حجر سے باہر نکلیں
27:03پھلا دروازے بند کرنے سے مسلوں کے حال
27:05تھوڑی نکلتے ہیں
27:07بٹو آپا آپ نے کٹو مامو سے بات کی
27:09مجھے کسی سے کوئی بات نہیں کرنے
27:10بٹو آپا بات تو کرنی پڑے گی
27:13آپ بھی اما سے کہیں کہ جا کے امی سے بات کریں
27:15رہن دے نیدا
27:16تیری ماں کو سمجھانا تو ہاتھی کو رکشے میں فٹ کرنے کے برابر ہے
27:19لیکن چچی لیکن بیکن کچھ نہیں
27:21چلو اٹ جاؤ سارے
27:23صبح کوئی کٹی کٹا نکالیں گے اس کے اندر سے
27:25چلو چلو چلو چلو چلو
27:33سب ہی چلے گے مجھے چھوڑ کے
27:35میں بھی چلتا ہوں تھا
27:39اللہ
27:40اللہ
27:40اللہ
27:41اللہ
27:44اللہ
27:45اللہ
27:47وہ
27:48اببا میاں وہ
27:49اے بھائی
27:51ایسے تمجھ انجھ جو چاہو گی
27:53وہ ہی ہوگا
27:55بات یہ نہیں ہے
27:57آپ کو تو ملوم ہے کہ مجھے بٹوں سے کوئی مسئلہ نہیں ہے
27:59مسئلہ مجھے ان کھاروالوں سے ہے
28:01چاہے وہ کوئی بھی ہو
28:02وہ عجیب بات ہے
28:04عمر میں بھی بڑی ہو
28:05رشتے میں بھی بڑی ہو
28:06میں سمجھا تھا کہ وقت کے گذرنے کے ساتھ ساتھ
28:09مارا دل بھی بڑا ہو جائے گا
28:10دل کا ہی تو سارا مسئلہ ہے اببا میاں
28:13اب آپ دیکھیں نا آپ کو تو ملوم ہے
28:16ندا سے میں کتنا پیار کرتی تھی
28:18پر اس نے کیا کیا ان لوگوں کی باتوں میں آکے ماں کا دل دکھایا
28:21تو تم یہ کیوں نہیں سوچتی کہ وہ بھی تو بچوں کی ماں ہے
28:25کیا کرتی بچوں کو باپ سے الہدہ کر دیتی
28:28اس لئے اس نے سوچا کہ ماں کو ہی چھوڑ دیتی
28:30کوئی کسی کو نہیں چھوڑا
28:32کسی نے نہیں چھوڑا
28:33یہ بگڑو بانی کی گرد ہٹا کر دیکھنی
28:36سارے رشتے اچھے لگیں گے تمہیں
28:40ابھی بات جو ہے نا صرف زرف پہ آگے گی
28:52یا اللہ بہم کرتی میرے بچوں کو
29:05امی اتنا چھوٹا زرف تو نہیں تھا آپ کا
29:08سوچے کیا کچھ نہیں کہا کوکو مامو نے آپ کے لئے
29:10اور اہی بات بٹو آپ پہ گی تو ٹھیک ہی تو کہہ رہے ہیں وہ
29:14اتنا مان تھا نا مجھے بٹو پہ
29:16امی اگر بات زرف اور مان کی ہے
29:18تو پلیز آپ بھی اپنے دل بڑھا کر لیں
29:21مت کھیلوں ان دونوں کی خوشیوں سے
29:22ہاں ہر ایک کا مان میں نہیں رکھنا ہے
29:25کوئی مجھ سے بھی تو پوچھے نا کہ میرا دل کیا چاہتا ہے
29:27میں ہوں نا میں آپ کے سارے خواہشات پوری کروں گی
29:30ای پرامس آپ جو کہیں گی بھئی ہوگا
29:32چکین تو مجھے تجھ پہ بالکل نہیں ہے
29:34پر تو ایک کام کر میرے سر پہ نا ہاتھ رکھ کے قسم کھاؤ
29:38ارے آپ کے سر پہ کیوں میں اپنے سر پہ ہاتھ رکھ لیتی ہوں
29:42چل سائی چل جا
29:43چاب نا کے لکھ رہا میرے لیں دباؤ ہی نہیں کام کر رہا میرا
29:47اوکے
30:04دباؤ ہی کیوں نہیں لیتے
30:09ویسے آپ کو پوری دنیا میں کبیر صاحب ہی ملے تھے محبت کرنے کے لیے
30:13میرے پاس اور آپشنز بھی کیا تھے
30:15اچھا
30:16یعنی اگر آپشن ہوتا تو آپ اس باؤں گے
30:20میرا مطلب ہے ان تفر مامو کو مو نہ لگاتی ہیں
30:24ہاں شاید
30:27ویسے میری یونیورسٹی میں ایک پروفیسر ہے
30:30دو سال پہلے تیسری بیوی چار بچے چھوڑے بھاگ گئی
30:33آپ کہتے ہیں تو بات کروں میٹھائی بیٹھائی بجواہوں
30:35ہاں کر لو بات لیکن میں بھاگنے والی نہیں ہوں تمہارے ککو مامو کی طرح
30:39بھاگنے والے تو وہ بھی نہیں ہیں
30:41یقین ہے ان اندر ہی اندر نہ کوئی گیم چلا رہے ہوں گے
30:43آخر مامو کس کے ہیں
30:46مہنور کے
30:57بڑی شیطانی عمر پائی آپ کی باتی جی نے
30:59ڈرو اس وقت سے جب اسی باتی جی کے ساتھ کوئی سین آن ہو گیا تمہارا
31:02اوہ خدا کا خوف کریں بٹو آپا
31:05چلتی واشنگ مشین میں نا مو دے دوں گا
31:07لیکن ایسا کوئی فضول سین آن نہیں کروں گا میں
31:10کالو ٹھالوں جنگلی بلی کی
31:12کرو بات میں اندر جاؤں
31:14اوکے
31:18خدا کے لئے اپنی شکل جیسی کوئی منحوس خبر نہ سنا دینا
31:22خبر تو اچھی ہے
31:23لیکن سنانے والا میرے پاس ایک ہی منحوس بندہ ہے اس لیے سنا رہی ہوں
31:27اچھی خبر تمہاری طرف سے
31:28چلو فوراں بتاؤ
31:30ہم بھی 50% مان گئی ہیں
31:33مطلب 50% کا رولا بھی بھی ہے
31:35تو یہ گود نیوز کہاں سے بھی موطرما
31:38جہنم میں جاؤ تم اپنے 100% کے ساتھ
31:40میں ہی پاگل ہوں جو تمہیں فون کرنے بیٹھ جاتی ہوں
31:43مطلب
31:46مطلب
31:47مطلب کیسے گزارہ کرے گا اس کا شوہر اس برفانی پانڈے کے ساتھ
31:50ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا
32:07ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا
32:09ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا �
32:48موسیقی
32:59ماشا اللہ بہت ہی فٹے مو تیرے ککو
33:02ہاں راک کے اندھیرے میں گھر سے بھاغ رہا ہے
33:04بھاغنا ہے تو بھنوئی کی بہن کو لے کے بھاغ تاکہ میرے کلیجے میں تو ٹھانڈ پڑے نا
33:08آپ اجازہ تو دیا
33:10پیچھے مڑ کر بھی دیکھ جاؤ نا
33:12تو میرا نام بدل دی جیے
33:14چھنیندے تو بڈا شوخہ
33:15چال اندر جا کے سو جاں
33:17ہاں کل جاؤں گی تیری شادی کی تریخ لینے کے لیے
33:20کیا
33:21مان گئی ہو تو سی
33:23ہاں تو اور کیا کروں
33:25ہر ایک نے جسی گھنڈیری جیسی بھوٹھی بنائی
33:27تو مجھے تو کچھ نہ کچھ کرنا ہی ہے نا
33:30تیک کیو آپی
33:31تیک کیو سو مچ
33:33میں نے پتہ سکا
33:34میری آپی کس دلی تنہ سخت نہیں ہو سکتا
33:38تو آپی مان گئی ہے
33:42مبارکو
33:43چلے
33:43اب ہو گئے نا سارے خوش
33:44اب آپ نے یہ نہیں کہنا کہ غریب ملہ کی ذان کو انہی ستا
33:47چلے شکر ہے تم نے کچھ تو سنا بھائیں
33:50اچھا جائیں
33:50میری پانی لے کر آئیں
33:51میں سر میں بڑی داردونی میں بھولی کھاؤں
33:54تو بہت خوش ہے تم لے کر
34:11خیر ہو ککو
34:12اتنی زیادہ مٹھائی کے ٹوکرے
34:14ان کو شکر تو نہیں کرانی ہے تنہیں
34:17پہلی باری بیاں کر رہے ہیں
34:20بھولتا ہی شوخہ ہو گیا بھائی
34:23اور یہ تو مٹھائی اٹھا رہا ہے کہ انڈے اٹھا رہا ہے
34:28ہلو ہاں سفیا
34:29اچھا سن
34:30وہ جتنے بھی جوڑے ہیں نا اچھے طریقے سے ٹانک کے شام تک پیک کر کے بھیج دیں
34:34ہاں میری تھوٹے ویر کا بیاں آیا ہے اور کیا
34:39یالا خیر میں کسی غلط گھر میں تو نہیں آگئی
34:41یا بابا اپنے کو دوسری شادی تو نہیں کر لی
34:43فسگل باتھا ہوں
34:45چکن جا رہا تمہارے مامو کا
34:47کہاں
34:48اس کے سوسرال اور کھا
34:50جو آپ کی بیوی کا بھی سوسرال ہے
34:52نہیں
34:53ان لوگوں سے میرا آپ کوئی رشتہ نہیں ہے پرانے والا
34:55کوئی چوٹ وڑ تو نہیں لگ گئی ان کو
34:57بھائی جو لگا وہ بخصیتی تک لگا ہی رہے
35:00اب بھائی میں صاحب صاحب باتا
35:01میں مونے کو مونی لگا ہوں گا
35:03لیکن میں بہن کی تاریخ لینے تو جاؤ گا
35:05آہا ان کے سارے مکتو اب میں خود تھپوں گی
35:08شو جا صاحب کو میں نہیں لے کے جاری وہ
35:10ایزی ہو کے یہیں پہ بیٹھیں گے
35:11بھائی اس گھر میں پہلے سے کھوڑی کا ایک بھائی موجود ہے نا
35:14منہ تو پھر اور کسی کی کیا ضرورت ہے
35:16کرا دے خطرناک لگ رہے ہیں تمہاری ماں کے
35:19رکھتی تک تو میں دیکھ لوں گی باکی بٹو آپا دیکھنے ویسے
35:22جانا کھا بھی شکل لے پر
35:23ہاں چھوڑی جیر پہ جائیں گے
35:26اوہ در بتا دیا
35:28اوم منسٹری نے منہ کیا ہے
35:31ہاں چند چلتی سے مجھے سوٹ برج باتے سارے ہاں
35:35آپی کھول کو صدرکار
35:40چال
35:40کس طرح لگ رہے ہیں
35:41اچھا لگ رہے ہیں
35:42سوڑا لگ رہے ہیں
35:44ہاں
35:45وہاں کھاں دیکھ رہے ہیں وہاں تو شیشہ ہی نہیں ہے
35:53موسیقی
35:57پہلی دفعہ دھولے کو اپنے شاہدی کی تیاری کچھیں دیکھنا ہوں
36:02موسیقی
36:04موسیقی
36:08موسیقی
36:10موسیقی
Comments