Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
pakistani Drama

Category

📺
TV
Transcript
00:00کالاڈوریا
00:01کالاڈوریا
00:30اسری کتے رہ گئے کب سے کال کر رہا ہوں سے
00:33پہتا ہے پھر پوچھ لو
00:35لو
00:36کتے در رہ گیا تھا یار تُو تُو تُو تُو کب سے کال کر رہا ہوں
00:38آرے آرے آرے آرے آرے آرے آرے ڈرائیب کرتے ہوئے کالنی تین کی جاتی
00:40مجھ سے پہلی دو بار چلانا ہو چکا ہے
00:42چھوڑ یار آرہ آرہ گوڈ یوز
00:43ہےرت ہے
00:44اما جس کے پاس تُو کھڑا ہے باہن سے تومیشاہ آرہ بیاد نیوزی آتی ہے
00:48تم نے کل پرومیس کیا تھا با میاں سے
00:49سوری مادم کلتی ہو گئی
00:51یہ کس پرومیس کی بات کر رہے ہیں تم دونوں
00:53ارے تو وہ چھوٹ گود نیوز بتا
00:55سیکنڈ پوزیشن آئی ہے ہماری میوزک ویڈیو کی
00:57سار حماد بلا رہے ہیں سیمینار روم میں
00:59سیلیبریشن کے لیے
01:00چیا بات ہے
01:01بیسے اس کا کریٹ نا سارا بھائی کو جاتا ہے
01:04بنا کچھ لوگ کو تو شوق ہے
01:05انگلی کٹوا کے شہیدوں میں شامل ہونے کا
01:07کیار اپنے موں میں یہ مٹھو بننا تو بند کر
01:09پھلال ببلی بیٹ کر یہ سیمینار روم میں چلو اٹھو چلے
01:12خدا
01:15خدا نا خاصتہ اس کی زبان پر فالش تو نہیں ہو گیا
01:17یہ مرنے والی تو نہیں ہے
01:18چھپ کر یا اچھا ہم تو ہوئے کیا ہو گیا
01:26ہمیں اندازہ ہے اچھی طرح سے
01:27کہ آپ سب نے
01:29اس کمپیٹیشن کے لیے بڑی محنت کی
01:32کمپیٹیشن چیز ہی ایسی ہے
01:33کہ آپ کو محنت کرنے پر اکساتا ہے
01:35لیکن ظاہر ہے
01:37کمپیٹیشن کا حسن ہی یہ ہے
01:39کہ اس میں کوئی جیتتا ہے
01:40کوئی ہارتا ہے
01:41کوئی پہلے نمبر پہ آتا ہے
01:43کوئی دوسری نمبر پہ
01:44تو اس کمپیٹیشن میں
01:45جو گروپ پہلے نمبر پہ آیا ہے
01:48ان کے نام ہیں
01:49علیزے
01:50اسد
01:51پرہان اور ہوریا
01:58ملبر پہ آیا ہے
02:06نیکسٹ
02:10اب آپ لوگ وہاں جا کے ان کا ایک الگسک گروپ بنا لیں
02:14آئیے پیس
02:17جی تو اب باری ہے اس گروپ کی
02:20جنہوں نے اس کامپٹیشن میں
02:21سیکنڈ پروڈیشن آسل کی
02:23اس میں شامل ہیں
02:25مانور، اسفن، بینش اور گوھر
02:33آئیو
02:33آئیو
02:37آئیو
02:40آئیو
02:42آئیو
02:43آئیو
02:51آئیو
02:52آئیو
02:55آئیو سر، گروپ بھوٹو
02:58آئیو
03:04موسیقی
03:13سنو مجھے تم سے کچھ بات کرنی ہے
03:19خیر ہے میڈم
03:20اس ناچیز کی کیا زورت پڑ گئی
03:22یہ کل والی سیلیبریشن کی گروپ پھوٹا ہے
03:25زہے نسیب
03:27میرا بھی ریسیب کر لیا آپ نے
03:31ایک فیور چاہیے
03:34مہنگی پڑ گئی ہے فوٹو
03:36تم تنسکے باقر رہنی سکتے
03:38ایک فیوری تو مانگ رہی بس
03:40فیور مجھ سے
03:41جی تم سے
03:43سوچ لو
03:45کیوں
03:45تو میری ہیلپ نہیں کرو کے کیا
03:47ایم سوری مانور شجا
03:50انپورتنیٹلی ہمارے درمیان
03:51ایسا کوئی ریلیشنشپ نہیں ہے
03:52جس کی بیسیس پہ میں تمہاری ہیلپ کر سکو
03:54ہیلپ کر سکو
03:55ہیلپ پرسنٹ
03:57تو میں ذرا سی بھی انسانیت نہیں ہے
03:59انسانیت
04:00اگر انسانیت نہ ہوتی تو
04:02وہ زن بچاتا ہوں ان لڑکوں سے
04:03وہ تو تمہیں ویسی شوق چڑھاتا
04:05ہیلپ بننے کا
04:05تمہاری یہی فضول باتیں سنکے
04:07انسان کا میٹر گھوم جاتا ہے
04:08میں جا رہا ہوں
04:09اچھا ایک منٹ
04:10ایک منٹوں بھی باتیں سن لو
04:12سوناو
04:13تمہارے پاس ایک منٹ ہے
04:14یور ٹائم سٹارٹس نو
04:15وہ
04:18بی اممہ سے مافی مانگنی ہے
04:20تو جا کر مانگ لو مافی
04:22مجھ سے گیا پرمیشن لٹے چاہیے
04:23تو ملکو پلیز کا ہی بہار لیاو نا
04:26میں تمہاری گھرنی جانا چاہتی
04:28اچھا
04:29برتمیزی کرنے گھر سکتی ہو
04:30لیکن مافی مانگنے نہیں آسکتی
04:32میں تمہاری نیدہ بھابی کے مون نہیں لگنا چاہتی
04:36اگر ایسا ہے
04:37تو اپنا مو بھی کئی اور لے جاؤ
04:38میں اپنی بھابی کے خلاف ایک لفظ نہیں سن سکتا
04:49اسوی
04:50تمہیں تو غلط حرکت کی ہے
04:51اور افسوس اس بات کا ہے کہ تم احساس بھی نہیں ہے
04:54تم نے کیا کیا ہے
04:55احساس ہے اسی لی تو مافی مانگنا چاہ رہی ہوں میں
04:57بڑا کوئی عجیب احساس ہے
04:58کہ جس سے مافی مانگنی ہے اسے گھر سے باہر بولایا جا رہا ہے
05:01تم اچھی طرح سے جانتے میں کس وجہ سے نہیں آنا چاہ رہی
05:03اور میں نے بھی تمہیں کہہ دیا ہے مانو شجا
05:06کہ تمہیں مافی مانگنے ہے گھر ہی آنا ہوگا بس
05:08چلنج کر رہے ہو مجھے
05:09ہاں کر رہا ہوں تو
05:11چھیک ہے اب تم دیکھ سینا
05:13تمہارے گھر آئے بغائے میں بھی امہ کو رازی کر لوں گی
05:17دیکھتے ہیں
05:18تم نے اگر رازی کر لیا نا بیٹا
05:20تو جہاں کاؤگی ٹریٹ دوں گا
05:21چھیک ہے اب اسے پیسے جما کرنا شروع کر دو
05:48موسیقی
05:55تجھے کیا ہوا ہے کیوں ٹوٹی کچھی جے زہا مو بنایا ہے بھائے
06:00مو تو بنے گا ہی نامنی
06:01جب گاڑی نہیں ہوگیا پبلک ٹرانسپورٹ پہ دھکے کھانے بڑیں گے
06:04ہاں تو تیرے باپ کو ہی شوق تھا گاڑی بھیجنے کا
06:07آپ مزے آرہے ہیں بڑا بھول رہا تھا
06:10دو لاکھی چٹی ڈالیے میں نے اپنے بھائی کو اور چپو گرنے
06:13آپ کی تانوی ایک ہی بات پر آکر ٹھوٹی ہے امی
06:16ذرا جو آپ کو میری پریشانی کا خیال ہو
06:24یہ کیا سے آپ پائے
06:28گروپ فوٹو اور سرٹیفیکیٹ ہے ہمارے گروپ پروجیکٹ کا
06:31سیکنڈ پوزیشن آئی ہے ہماری
06:33چلے میں گئی ایسی سیکنڈ پوزیشن جس میں موڑے سے موڑا
06:36ہم لاکھے چھوڑے کے ساتھ تصویریں کچائی جائیں
06:38اب امی موڑا تو میں کاٹ نہیں سکتی نا اس کا
06:40آرے مانو اور اس پی
06:42اپنے اچھے لگ رہے دو نو
06:45بٹو آپ اپا یہ تصویر فریم کر کے کہاں لگا ہمیں
06:47ہٹھٹے خو میں لگے گی
06:49وہ کب انہیا اببانے
06:50مانو میں نے تجھے بتا دیا ہے اس گھر میں نہیں لگے گی تصویر
07:00کہاں لے گیاں جلیبی چککے
07:02یہ تصویر کس نے لگایا یہاں
07:04کیوں کیوں نہیں لگ سکتی یہ تصویر اس گھر میں
07:05اس فساد کی جڑکی وجہ سے
07:07اس تصویر میں آپ کا آپ کا بیٹا نظر نہیں آرہا
07:09تو تم کو تمہاری جادی اور طبر کے ساتھ جو بتمیزیاں
07:12اس نے کی ہیں وہ نہیں نظر آرہی ہیں
07:14امی امی اس تصویر میں آپ کا بیٹا ہے
07:16اور آپ کی بیٹے کی ایک چیفمنٹ ہے
07:17راپٹہ پڑے گا اگر کسی نے بھی ٹرائے کی نا یہ باپس لگانے کی
07:21پتہ نہیں جیسے باپ کا مود آف ہو جائے گا
07:23بیٹی آئے ہو جائے گا تو باستقفر اللہ
07:32تمہیں سمجھانا چاہیے تھا تنو بھابی کو
07:34سوری میں بھائز کے آگے بھی نہیں بجا سکتی
07:37اس کا مطلب ہے یہ تصویر دیوار پر نہیں لگے گی
07:39بلکل بھی نہیں اور میں خود بھی نہیں چاہتی
07:41کہ تصویر دیوار پر لگے
07:42کیوں؟ کیونکہ آتے جاتے اس کی بھونگی شکل دیکھنی پڑے گی
07:45اتنی بری بھی نہیں ہے ایسے اس کی شکل
07:47اتنی اچھی بھی نہیں ہے کہ چپ کالی جائے دیوار سے
07:49اتنی نفرد کرتی ہو تو مصفی سے
07:51شاید اس سے بھی جاگا
08:00یہ تصویر کالی کس نے کرتی ہے؟
08:03اسفی سے پوچھتا ہوں
08:09اتنی نفرد کے قابل تو نہیں تھی ہے
08:11کس کی بات کریں آپ؟
08:13یہی؟
08:14اس کے چہرے کو تم نے کالک سے بھڑ دیا
08:16میں نے؟
08:17اب یہ مت کہنے کہ تمہاری حرکت نہیں ہے
08:21ایسے بھائی میں نے نہیں کیا یہ حرکت
08:23یہ کس نے خراب کی ہے فوٹو؟
08:25باہر بڑی بھی تھی ہے تصویر
08:27اور مارکر وغیرہ تو بچوں کے پاس ہوتے ہیں
08:29پھر یقیناً لٹو اور چکی نہیں کیا یہ کارنامہ
08:32وہ ہی آئے تھے اس وقت
08:33دیکھو اسوی
08:34جو نفرد ہمارے ذہنوں میں ہمارے پیرنٹس بھر جو کہنا
08:38بہتر یہ ہوگا کہ ہم نیو جنریشن کے ذہن خراب نہ کریں
08:40کیا ہوگیا بھائی؟ میں کہہ رہا ہوں نا میں نے نہیں کیا
08:43میں تول ٹامی سے بحث کر رہا تھا کہ مجھے
08:45فوٹو والپر لگانے دیں
08:47اینی ہاو بچوں کو بھی ڈانٹنا اور
08:49دوبارہ اس کا پرنٹ آؤٹ نکلوا دینا
08:50ظاہر سی باتیں نکلوا ہوں گا ایتا یمپم لگ رہا ہوں میں
08:57صد صد بتا دو کس نے خراب کی تھی پکچر
09:00بتاتی ہو یا لگاؤں ایک
09:01مارکر تو میں نے دیا تھا
09:03مگر لٹو نے اپنا مشن پورا کی ہے
09:06یہ لٹو تو آ جائے
09:07بھائے ذرا کاری صاحب کے پاس سے
09:08اس کی خبر لیتی ہوں میں
09:09تم نے کیوں کیا تھا ایسے
09:11بڑی دادی کو بھی تو لڑایا تھا
09:13اور آپ سے بھی جگڑا کیا تھا
09:15اسوی چاچو کہتے وہ اچھی نہیں ہے
09:18دیکھ لے اسوی کیا سکھا رہا ہے یہ
09:20بڑی ہو کے نا مانوں کی طرف بتمیزیاں کریں گی
09:22نہیں آج سے آپ کی اور لٹو کی چوکلیٹ بلکل بن
09:25سکول اور سکول سے گھر اور کہیں نہیں جانا آپ لوگوں نے
09:28مگر لٹو کو بھی تو
09:30ڈاٹیں ہیں
09:30تو لٹو کی خبر لوں گی میں
09:32تم نے کیوں کیا ایسے
09:33اچھے جاؤ جا کے انی فارم چینج کے لو
09:36تو ابا ہے
09:38کیا ہو گیا ان دون کو
09:39اسوی تو آ جائے خبر لیتی ہوں
09:45کیوں انہیں دکھی گانے سن رہے ہیں
09:48تو تم جا کے سن لو بھگنا بھی
09:50کس نے مننا کیا تو میں
09:51وہ بھی سن لوں گی پہلا آپ کی حسینہ کو تو منا لیں
09:54دادا ہوں تمہارا صحیل ہی نہیں ہوں
09:56دادا فضول ملاک کرنے کی ضرطہ ہی ہے
09:58تو ابا کتنے احسان فراموش ہے
10:00بابا میاں
10:01کسی کا احسان نہیں ہے مجھ بے
10:02اچھا جب آپ کا لینڈ لائن فون خراب ہوا تھا
10:05تو کس نے ٹھیک کر دیا تھا
10:06آپ کی خفیہ کالز کے لیے
10:08آخری سان سے لے رہا ہے وہ فون
10:10ہمارے سوسر نے دیا تھا جائز میں
10:12اور آپ کی سان سے بحال کرنے کے لیے
10:14آپ کو نیا سیل فون کس نے لاکر دیا تھا
10:16یاد کرے ذرا شا باش
10:18کام کیا بتاؤ
10:19کام تو پڑے گا اب ابا میاں کو آپ سے
10:21اور وہ جنگلی بلی نا ان کو ہتھیار بنا کر استعمال کرے گی
10:24آپ کو ٹھنڈا کرنے کے لیے
10:26میں کوئی ایسی بچی ہوں
10:28کہ جو ایک دفعہ بلایا اور میں بھاگی چلی گئی
10:31ایکزیکٹلی
10:32اسی گھر میں کر کے گئی ہے نا آپ کی انسلٹ
10:34تو معافی بھی ادھر ہی آکے ماننی پڑے گی
10:36چاہے ابا میاں کو لاکھ دفعہ کہیں
10:37آپ نہیں جائیں گی وہاں
10:39آپ کو قسم ہے میری
10:39تم بے فکر رونا
10:42تمہارے دادا اختیارو دین کا اپنی اولاد پر اختیار ہو یا نہ ہو
10:46اپنی بیوی کی عزت کروانا خوب جانتے ہیں وہ
10:51خبردار کسی بھی صورت
10:53تمہاری مافی کے چکر میں
10:55میں اپنی بیوی کو دوبارہ لٹ ڈاؤن نہیں کر سکتا
10:57اس میں لٹ ڈاؤن کرنے والی کیا بات ہے ابا میاں
11:00اور یاد کریں
11:00آپ کے سامنے ہی تو نیدا نے مجھے کہا تا
11:02آئندہ اس گھر میں قدم مت رکھنا
11:03تمہاری کسی بھی حال میں
11:05گھر سے بھاگ قدم نہیں جکھے گی
11:06تمہاری مافی کا مسئلہ ہے
11:08تم جانو
11:09ابا میاں
11:10اب آپ خامہ خانہ کا مسئلہ بنا رہے ہیں اسفی کی طرح
11:12ایتی بھی سکدل نہیں ہے بھی اممہ
11:14بھی اممہ کا دل کیسا ہے
11:16آپ جا کے دیکھائی کتنا نرم ہے
11:17کچھ آئیے
11:18وہ ہی آکر چینج کریں گی
11:20یہ سارے دکھی گانے آپ کے
11:23اپنے دکھی گانے وہ پت کرائیں
11:25انہی کی وجہ سے دخم لگے ہیں سارے
11:30ککو
11:31یہ بٹو کے نام کا بھاڑا تُنے کب پڑھنا بند کرنا ہے
11:34کیا فائدہ اس بہاڑے کا
11:35جب آپ نے اس کے گردر پر انگلی تھا رکھ کر اپنی بات مروا چکی ہے
11:39ہائی ایسی وہ چوچی اور میری باتیں ماننے والی
11:42اچھا
11:43تو کس نے منایا اسے اس رشتے کیلئے
11:45خیری صلی اللہ اس کے ماں پی ہو زندہ ہیں
11:47ہر چیز میں تیری بہن کا ہاتھ نہیں ہوتا
11:49آپ ہی وہ بات کیا کریں جو کرنے والی ہوتی ہے
11:52دیکھ ککو مجھے زیادہ دھو دھو کے سنانے کی ضرورت نہیں ہے
11:55اور میرے ساتھ میں ساری کھی بھی نہ ڈال
11:57کھیڑ ڈالنے والی کیا بات ہے
11:59پانچ سال سے تو وہ مانی نہیں ہے
12:01اور آپ نے پانچ دن میں منانی ہے
12:03آفرین ہے آپ
12:04تیرے پیٹ میں زیادہ داد دھو رہا ہے نا
12:06تو تو اسے انکار کروالے
12:07ویسے زیادتی کر رہی ہاں میرے ساتھ
12:10امی ابو زندہ ہوتی نا تو محتاجی نہیں ہوتی آپ کی
12:13میں نے ہر وہ بات کی جو آپ نے چاہاں
12:15کمسکم یہ خواہش تو پوری کر دیتی اپنے بھائی کی
12:18بات کر اپنے مامے سے میرا دماغ خراب کر رہا ہے
12:21ہر چیز کا نا میرے اوپر الزام لگا دیتا ہے
12:23السلام علیکم کیا ہوا کوکو مامو
12:26والیکم سلام
12:28کہا ہے تمہاری پپو
12:29میرے روم میں خیریت
12:31جا کے میرا نمبر تو انبلوک کروا میں بات کرنا چاہتا ہے
12:34دونک وری ابھی کراتی ہو
12:35اوکے لابس
12:44کیا کر رہی ہو
12:46کیوں کہ آپ نے ککو مامو کو بلوک
12:49کسی کو بلوک کر دینے سے کیا شخص
12:51آپ کے دل سے بھی نکل جاتا ہے
12:52شاید
12:53پلیز بٹو آپا
12:54خود کو اتنا بڑا دھوکا دینی کی ضرورتی ہے
12:56اور میرے لیے تو یہ قربانی مد دیں
12:58اتنا بڑا بوجھ میں نہیں اٹھا سکونوں
13:03کردیا انبلوک
13:03کیوں
13:04جس دن دل سے نکل جائیں
13:06اسن کردی چے گا بلوک
13:10آرے واہ
13:11ککو مامو کا فون
13:12اتنے پارنگ بیٹھے دو بھائی میں
13:14بات کریں
13:18کیا ہوا
13:19مجھے نہیں کرنی بات
13:20میں اممہ کی طرف جا رہی ہوں
13:22دل گھپ رہا ہے میرا
13:23آرے پون تو لیتی جائیں
13:25کوئی ضرورت نہیں ہے
13:28آرے
13:30یہ
13:33مفچہ نے کال کرے ہیں
13:50کب تک دوسروں کی بیٹیوں کی رخصتیاں دیکھ دک کر روتی رہیں گی
13:55مچھو بھائیں
13:55دیکھ چکی ہوئے شد جی بھائی کے گھر
13:57زبیر بھائی کی بیٹی کی شادی کا کار ڈالا
14:00پتہ نہیں
14:01تمہاری قسمت اپنی ٹھنڈی کیوں ہے
14:03کیونکہ آپ کے بیٹوں اور بغوں کے مزار جو اتنے گرم ہیں
14:06اللہ جانے یہ کیسی نفرتیں ہیں
14:08جو ختم ہونے کا نام نہیں لے
14:10اللہ اللہ کر کے ایک رشتہ تھا
14:12مگر شد جی نے منع کر دیا کہ وہ یہاں نہیں آئے گا لڑکے والوں کو مریم
14:15آپ ملنے ملانے کی بات کر رہی ہیں اممہ
14:17یہ لوگ تک دوسرے کی تصویریں تک نہیں دیکھ سکتے
14:19تصویر؟
14:20کونسی تصویر؟
14:21اسفیو اور مانو کی یونیورسٹی کی کوئی تصویر تھی
14:23تنو بھابی نے سختی سے منا کیا کہ
14:25گھر کی دیوار پر نہیں لگ سکتی
14:26بتا دیجئے گا
14:27ادھر بھی کوئی پھولوں کے ہاروں سے نہیں سجائے گیا اس تصویر کو
14:30اُلٹا چھٹکی اور لٹون ہے نا
14:32مو ہی کالا کرا دی اپنی مانو خالا کا
14:35مارکر سے
14:37کیا؟
14:37تم نے کہا تھا کیا؟
14:39میں کیوں کہوں گا بھی اممہ
14:40میری تو اپنی تصویر کا ستیاناس ہو گیا ہے
14:43مجھتا اے کادے کی جان لے کر ہی سکون آئے گا یہاں تب کو
14:46تب بھی نہیں آئے گا
14:47یہ نفرتوں کے بھامر اتنی جلدی بجھنے والے نہیں
14:49دونوں دیبرانیا جٹھانیاں پیٹرل کی بھر بھر کے
14:52ڈالتی رہیں گے پوری زندگی ان پر
14:54اچھا ہاں
14:55تم تو سکون کرو
14:56میں کیا خاک سکون کرو
14:57اپنے چکروں میں میری زندگی پر بات کر دی انہوں نے
14:59اممہ کل کو آپ یہ اببہ نہ رہے تو
15:01نوچ نوچ کے کھا جائیں گے سب لوگ مجھے
15:04یو اببہ کنٹرول کیا ہو گیا
15:05اس میں تمہیں خدا کا باستہ میں تمہیں کہہ رہی ہوں
15:07میری شادی کر با دو
15:08میں زلیل ہو کے رہ گئی ہوں
15:10ان چکروں میں
15:10اب میری شادی نہ ہوئی نا تو
15:11میں نے سوئنگ پر جان دے دے دیرہی ہے
15:13میں پہلے سے کہہ رہی ہوں
15:14پیشتو
15:15ارے بکٹو
15:17ہاں
15:18ہاں
15:18شادی کرنا تو تو ایسے بولی ہے
15:20جیسے میریز بیرو کھولا ہوئے میں نے
15:22لگتے تنہوں نے آج پھر کچھ جلی کٹی سنائی ہے اس کو
15:24لو
15:26رموت ہاتھ میں پکڑ کے لے گئی
15:27یا جا کر لے کر آ
15:29بٹو
15:30بٹو آپا
15:31دے دے بھائی
15:33آپ پریشان کیوں ہو رہے ہیں
15:34وہ جیسی آتی ہیں بٹو آپا
15:36میں آپ کو اپنے فون سے بات کروا دوں
15:37ٹھیک ہے
15:44بٹو آپا کیا وہاں کیوں ہو رہی ہیں
15:47کسی نے کہا ہے کچھ آپ کو
15:49اب بار کیا رہ گیا باقی کہنے کو
15:51اسپی سے کہہ کر آئیوں میں کہ کسی بھی ایکس فائز سے
15:53میری شادی کروا دے اور نکلوا دے مجھے اس ٹوچر سین سے
15:57ایسے کیوں کہہ رہی ہیں آپ
15:58تنگ آگئیوں میں اپنی اس زندگی سے
15:59دونوں بھائیوں کے گھروں میں کب تک شکل کھوک کی طرح گھومتی رہوں گی
16:02ایک محبت کرنے کے جن میں میری زندگی سزا بنا کر رکھ دی ہے سب نے
16:06آپ
16:07کو کو مامو اس سے کیوں نہیں بات کر دی کیا بات کروں اس سے
16:10کہ اپنی ماں جیسی بہن سے بغاوت کر دے اور دبا دستی بیا کر لے جائے مجھے
16:14یاد رکھنا مانو بٹو جان تو دے سکتی گے لیکن کسی کی نفرت کی بنیاد پر
16:18اپنے خوشیوں کا محل نہیں کھڑا کر سکتی
16:22اری
16:27سن لیا آپ نے
16:28ہاں سن لیا میں نے
16:30اب اور کچھ سننے کی حسرت نہیں رہی مجھے
16:38میں کیا خاک سکون کروں
16:39اپنے چکروں میں میری زندگی پر بات کر دی انہوں نے
16:41اماں کل کو آپ یہ اپنا رہے تو نوچ نوچ کے کھا جائیں گے یہ سب لوگ مجھے
16:45اسفیر تمہیں خدا کا واستہ میں تمہیں کہہ رہی ہوں
16:47میری شادی کروا دو
16:48میں زلیل ہو کے رائے گئے ان چکروں میں
16:50اب میری شادی نہ ہوئی نا تو میں نے سوئنگ پول پر کھول کر جان دے دی لی
17:09میری میں پہلے سے کہے گی
17:10کیوں اداس ہو
17:12نہیں تو اداس کا ہوں
17:14بچوں کی بات کا غصہ نہیں اترا ابھی تک
17:17بچوں نے تو سوری کر لیا تھا
17:19تو پھر اس بچے کا موں کیوں اترا ہوئے
17:22بتاؤ کیا ہوا
17:25اسفی کیا ہوا سب ٹھیک ہے
17:29پٹو آپا ٹھیک نہیں ہے بابی
17:31اللہ خیر انہیں کیا ہو گیا
17:34شدید ٹینشن میں ہے وہ
17:36تو سوچ کی بات ہی ہے کہ میں ان کے لئے کچھ کر بھی نہیں سکتا
17:39دل بھی تو نہیں ہے نا ان کا اس رشتے میں
17:43ان کا دل جائیں وہاں پورا ایک آگ کا دریہ ہے
17:46جسے بور کرنا آسان نہیں
17:47وہ دریہ بور ہو سکتا ہے اگر
17:52اگر کیا؟
17:53اگر مانو امی کو منا لے تو
17:56دائی امی مان جائیں گے اس کے کہنے پر
17:58سو فیصد
17:59کیونکہ مانو بہت اچھی طرح سے جانتی ہے
18:01امی کی نمز کو کیسے پکڑنا ہے
18:03لیکن مجھے بہت اچھی طرح سے پکڑا کہ وہ ایسے کرے گی نہیں
18:07کر تو سکتی ہے وہ
18:09کیسے؟
18:10وہ میں بعد میں بتاؤں گا
18:11پہلے تھوڑا پیپر ورک کر لوں
18:12تہاں ام سے کوئی نئی فیلم نہ ڈال دینا
18:14آپ پس پاپکارن ریڈی رکھیں
18:17اچھو
18:25تصویر میں اس کی شکل اور اس سرٹیفک ایٹ پس کا نام
18:28دبل مصیبت
18:30مصیبت کہہ رہی ہو
18:31آپ کو کیسے پتا
18:33وہاں پر بھی تمہارا ہی زکرِبت چل دا تھا
18:36مطلب وہ کیسے
18:38چھوڑو ایسے ہی تمہارا دل خراب ہوگا
18:40زہن تو خراب کری دیا
18:41یہ بات بتا کے اب ڈیٹیل بھی بتا دیں
18:44یہ تو تصویر ہے نا تم لوگ کی گروپ فوٹو
18:46جو یہاں پر بھابی نہیں لگانے دے رہی تھی
18:48وہاں تو بلکل ہی لگانے کے قابل نہیں دئی
18:51کیوں
18:52بچوں نے کالے مار کر سے
18:53نے تمہاری شکل پر سارا کالا کر دیا ہے
18:55چھوڑکیو اور نٹو نے
18:57ہاں
18:57پدا نہیں کون اکنی نفرت بھر رہا ہے
18:59ان کے ذہنوں میں میری تو سمجھ سے باہر ہے
19:01ایک ہی سو ہاتھ ہے
19:10کہاں رہ گئی آفت کی پرکالا
19:12یہ لو
19:15بچوں سے کہنا ہے
19:16تمہارا بھی مو کالا کر ڈیس گروپ فوٹو میں
19:18تاکہ میں بھی دیوار پر تسللی سے لگا سکا
19:20تمہیں کس نے بتایا
19:22اچھا
19:22تم میرا مو کالا کروا کے مجھے پتا نہیں چلے گا
19:25ارے میں نے نہیں کہا ہوں
19:27اچھا حیرت ہے
19:28ویسے تو اتنے دلوں سے میں دیکھ رہی ہوں
19:30تمہارے اشاروں پر نچ رہے ہیں بچے
19:32میں اور بھا بھی تو ڈانٹ کر رہا ہے
19:33وہ بی اما کا گھوستہ ہوتا رہتے تم پر
19:35اچھا اچھا
19:36زیادہ جھاڑو بن کے سفائی دینے کی ضرورت نہیں ہے
19:39مسیج کیوں کیا
19:41ایک ضروری بات کرنی ہے تم سے
19:43مجھ سے
19:43نہیں پڑوس میں جو کام والی ہے نا اس سے
19:46obvious ہی تم سے
19:46unfortunately اسفان منیر
19:48ہمارے درمیان ایسا کوئی رشتہ نہیں
19:49جس کی بیس پر تو مجھے اپنی ضروری بال بتا سکو
19:52اس لئے good bye
19:53لکھوالو
19:54بیٹا ایک دن تمہارے کام میں ہی آؤں گا
19:57قیامت والے دن
20:18ڈار یہ تُو کرچ کرچ کی آواز بند نہیں کر سکتا
20:20پہلے تُو یہ بتا
20:21تُو کچھ جوتے کس آر ہے چل چل کے
20:23ویٹ کر رہا ہوں اس ملک آج جھرنم کا
20:25کون مہنور کا
20:26ظاہری سی بات ہے
20:27ایک وہ ہی تو ہے میری جان کی دشمن
20:29پرابلم بتا یار
20:30شاید سلوشن ہو اس ناچیز کے پاس کو
20:33بس تُو دعا کر
20:34سامنے آنے والی جرلی بلی کو نا اممہ بنا دو آج کی تاریخ میں کسی بھی طرح
20:38بلی تو خالہ ہوتی ہے
20:42اچھا بہار ہی ہے وہ
20:43تُو کوئی بہانہ بنا کرنا کھسک جانا ہے آسر
20:45مجھے کلے میں بات کرنی ہے تیرے سامنے بہت اوبر ہوگی
20:47ہلو مہنور کیسی ہو
20:49ٹھیک ہوں
20:49چھ یہ بتاؤ پہلی کلاس کیوں نہیں لی تم نے آج
20:51وہ میں بٹو آپ اکلی دوائنے چلے گئے گی
20:53کیا ہوا بٹو آپ اکل
20:55وہ نمبر ہے نا تمہارے پاس
20:56فوت کول کر کے پوچھ لو
21:02ہاں ہاں تم لوگ کلاس روم میں پوچھو
21:03میں لائبرری سے ہو کر رہا ہوں پانچ مندے بکی شکر کر رہا رہا ہوں
21:06اوکی ہے
21:07ارے تنگا جا رہی ہو
21:08ارے تنگا جا رہی ہو
21:09بٹو آپ کو لے گنا بہت ضروری بات کرنی ہے
21:11ای سوئر ان کی زندگی کا سوال ہے
21:12کل میری بھی عزت کا سوال تھا
21:14یاد کرو کیسا ٹکا سا جواب دیا تھا تم نے
21:16اور چیلنج بھی کر کے گئے تھے
21:18ارے بھول جاؤ اس چیلنج کو
21:19آج بیٹ کی ڈیل کرتے ہیں نا
21:25چلا
21:33سنو ایک تم ہی ہو جو بٹو آپ کو اس عزت سے نکال سکتی ہو
21:36میری لیے بھی کل صرف تم ہی تھے
21:38جو مجھے اس مسئلے سے نکلوا سکتے تھے
21:39ارے مٹی ڈالو پر
21:42بلکل بھی نہیں
21:42جب تک بی امہ والا مسئلہ حل نہیں ہو جاتا
21:45مجھ سے کسی بھی فیور کی توقع مت رکھنا
21:47اچھا
21:48کل تو بڑا چیلنج کر کے گئی تھی
21:49ہاں تو میں کونسا پیچھ ہٹی ہوں
21:51آج تم خود ہی آئے مجھ سے فیور لینے
21:54دو منٹ میں حل کر سکتا ہوں تمہارا مسئلہ
21:57لیکن بٹو آپا کا جو مسئلہ ہے نا
21:59وہ دو منٹ میں حل ہونے والا نہیں ہے
22:01تم مجھے بس ایک بات بتاؤ
22:02تم بٹو آپا کو خوش دیکھنا چاہتی ہو یا نہیں
22:05ظاہر ہے پھپو ہے وہ میری
22:07تو پھر بس تمہارے ہاں کی صورت ہے
22:08باقی سارا پیپر وڑھنا میں خود کر چکا ہوں
22:11کسی کو بھینک بھی نہیں پڑے گی کہ اس کے پیچھے میں
22:13یا تم ہوں
22:15ٹھیک ہے
22:16تو پھر سلا کروا میری بی امہ سے
22:18لیکن یہ یاد اپنے اچھی طرح
22:20تمہارے گھر چل کر نہیں آؤں گی میں
22:21ہاں ہاں پتہ ہے
22:24ایسا کرو گوھر کے فلیٹ آجو اس کی امی اور ببلی نہیں ہے
22:26میں بھی امہ کو لے کر آتا ہوں
22:28پکی بات ہے
22:30اسون منیر مر تو سکتا ہے
22:32لیکن اپنی زبان سے نہیں پیچھے ہٹ سکتا
22:34مجھے تو فلموں میں ہونا چاہتا ہے
22:37استغفار
22:39چلو برگر کھلاتا ہوں
22:41چلو چلو اپنی چیزوں کے پیسے میں خود دیتی ہوں
22:43مانور شجا
22:45اتنی بڑی ڈیل ہونے کے بعد
22:47اتنا چھوٹا حساب کتاب نا تمہیں زیب نہیں دیتا
22:49کم آن
22:50مائی ٹریٹ
22:53اوہ دانا خواستہ یہ مرنے والا تو نہیں ہے
22:55کیاکہ
22:56کچھ نہیں چلو
23:06چلیں
23:07یہاں کیوں لے آیا ہے مجھے یہ
23:09بیمار بندے کی عادت کا بڑا سواب ہے بی اممہ
23:11اچھا میں تو جیسے کہ بہت سہت مند ہوں
23:14کہ مجھے اٹھا کے یہاں لے آئے
23:15اب میں کیا کرتا
23:16گوھر نے زد لگائی بھی تھی
23:18کہ بی اممہ کے ہاتھ کا ہی سوجی کا حلوہ کھاؤں گا
23:20کل رات سے کچھ نہیں کھایا بچا لینے
23:22پتہ نہیں اس کی ماں کیا سوجی ہے بیمار بچے کو چھوڑ کر چلی گئے
23:25آہ
23:26وہ بتایا تھا نا آپ کو
23:28اسی کزن ہے نا ببلی
23:29اس کے پیرنٹس کی برسی ہے
23:30تو کیا برسی میں کبر میں سے مردے نکالنے ہیں
23:34وہاں جانے کی کیا ضرورت تھی یہیں کر لیتے
23:36چھوڑیں
23:36آپ کو پتہ ہے
23:38آپ کی مانوں بھی کل سوپ لے کے گئی ہے اس کے لئے
23:40چلو شکر ہے کہ اس کو بھی کوئی اکل آئی پیال آیا کسی کا
23:45ویسے
23:46اتی بھی بری نہیں ہے وہ
23:48اب شرجیت آیا اور تنوں تائی نے اس کے کانوں میں اتنا زہر بھرا ہوئے
23:51تو وہ بچاری کیا کرے ہاں
23:52یہ انٹی گنگا کیسے بہ رہی ہے ہاں
23:55نہیں میں تو ایسے ہی کہہ رہا تھا
23:57کافی پریشان لگ رہی تھی
23:58یونیورسٹی میں بھی بہت روئی ہے
24:02کم نہیں رولایا اس نے مجھے
24:04اب بندہ شرمندہ ہو تو
24:05مافی کی گنجائش تو نکال لینی چاہیے نا بی اممہ
24:07بڑی فضیلت ہے اسلام میں ماف کرنے کی
24:09کیا ہو رہا ہے
24:11کل تک تو مجھے اس کے خلاف پٹیاں پڑھائی جا رہی تھی
24:13اور آج
24:15مافی کی فضیلت نے بتا ہی جا رہی ہے
24:18پھر ہے
24:19تمہارا کوئی دین امان ہے بیٹا
24:21ارے بی اممہ آپ
24:25بھٹا سرپرائز
24:25تو اس لئے کہہ رہتا ہے جلدی کھا رہا
24:28یہ تو ہٹا کٹا پھر رہا ہے
24:29آہ
24:31جفر
24:32تو تو کہہ رہا تھا تیرا پیٹ خراب ہے
24:34بی اممہ کے ہاتھ کا سوجی کا حلبہ کھانا ہے
24:36امی نہیں ہے لاہور گئی نہیں ہے
24:39جی جی امی گئی نہیں ہے لاہور نہیں
24:41چکوال گئی نہیں ہے شادی پر
24:44ماروانیا
24:44سچ سچ مجھے بتاؤ
24:46یہ کیا تھییٹر چل رہا یہاں
24:48بتاتا ہوں بی اممہ آپ اندر تو چلیں
24:50آئے نا چلیں اندر
24:51یہ سوری بپوس تو مجھے پہلے نہیں بتا سکتا تھا
24:59مجھے لگا آنٹی اور ببلی گھر نہیں ہے
25:00تو ہینڈل کر لے گا
25:01تو پہلے جا کر بی اممہ کو ہینڈل کر
25:03میں کچھ تھنڈا لے کر آتا ہوں ان کے لئے
25:05پہلے اس خالہ آفت کی پرکالہ کو تو دیکھ لوں
25:07بتاتا نہیں کہاں فوت ہو گئی ہے وہ
25:15بی امم
25:20جب تم پیدا ہوئی تھی نا
25:22تو نرس نے ان ہی ہاتھوں میں دیا تھا تمہیں
25:26مم سوری بھی اممہ
25:28اور آپ پھر اتنی بڑی ہو گئی
25:30کہ ان ہی ہاتھوں کو جوڑ کے اپنے باپ سے
25:33مافیا مانگ مانا چاہتی ہے
25:35مجھے معاف کر دیں بھی اممہ
25:37مجھ سے بہت بڑی غلطی ہو گئی ہے
25:39قسم سے سب کچھ میں نے بابا کی محبت میں کیا تھا
25:43تو راتوں سے سو ہی نہیں ہوں میں
25:45اس لئے آپ کو یہاں بلا گیا
25:47باہ
25:48بڑی آنا نا تمہیں اندر
25:51خود نہیں آسے کی
25:52تو بوڑی داڑی کو بلوایا کہ وہ آ کے
25:54مافی مانگے
25:57میں نے منع کیا تھا اسے گھر آنے سے
26:01یہ تو بہت انسسٹ کر رہی تھی
26:02کیوں تم نے کیوں منع کیا تھا
26:06وہ
26:07مجھے لگا
26:07اممی اور بھابی کو شاید اس کا آنا پسند نہیں آئے گا
26:10اور ویسے بھی
26:12وہاں کھل کے بات ہو سکتی تھی
26:16اچھا اچھا
26:17اب یہ رونہ بند کرو
26:19اب رونے کی ضرورت نہیں ہے
26:21میں نے بھی بس ایسے دل پر لے لیا تھا
26:25نہیں
26:25پہلے آپ مجھے معاف کر دیں
26:26اور گھر چلیں میرے ساتھ
26:29اب با میانے بھی کل سے ڈھنگ سے کھانا نہیں کھایا
26:31اور بابا اور بٹو آپا بھی بہت اپسیٹ ہیں
26:34ٹھیک کہہ رہی ہے مانو
26:36وہ آپ نہ گئیں تو
26:37بٹو آپا کی شادی کا مسئلہ بھی بیچ میں ہی رہ جائے گا
26:40آپ کو پتہ تو ہے کل کتنی پریشان تھی وہ
26:42میری خاتر نہ سہی
26:44بٹو آپا کی خاتر چھنے نا بھی اما پلیز
26:46ٹھیک ہے مگر ایک شرط پر جاؤں گی
26:49کہ تمہارا باپ مجھ سے وہ چیک لے لے گا
26:52مجھ آپ کی سائی شرطیں منظور ہیں
27:00وقت مجھے
27:02Ninja Teamente
27:03کون نا واپنے
27:05ٹھیک march
27:10ٹھیک
27:11بڑے
27:12ٹھیک
27:15ش گوہر
27:18گوہر
27:19ٹھیک
27:20ٹھیک
27:23مجھے نہیں پتا میری ساسو جی ڈاکٹر ہیں یہ راتوں رات نسنگ کا فورس کی ہے انہوں نے انچن مت
27:28لینا آجائیں گی تھوڑی تیر میں
27:30پیٹا جی ٹینشن کا پہاڑ بیٹھا ہے وہاں ہے زبکیوں آنٹی ہوئی نہیں ہے پچھلے تین گھنٹے میں بڑے بڑے
27:36مک تین پی چکی ہیں گوڑ والی جائے کے مجھے تو لگ رہے کہ دائی بٹی سے ہی در ہی
27:40ریستن پیز نہ ہو جائیں
27:41خیریت ہے کیا کہہ رہی ہے ماں جی کا ویٹ کر رہی ہے یہ بٹو کی شادی کا سیاپا مجھے
27:48تو پتہ ہی نہیں تھا لڑکے والے زبکی آنٹی کے جا جا جا کے اپنے جتیاں کے سارے ہیں اور
27:53یہاں ہماری سائی تو کوئی لپٹی نہیں کرا رہا ہم تو عجیب مصیبت میں فس گئے بھی اماں جانے کو
27:59تیار نہیں ہے بابا یہاں نہیں کو تیار نہیں ہے
28:01بابی ایک بہت ہی پانچے ہوئے بزرگی نا دعا لے کر آیا ہوں اب انشاءاللہ سب مسئلے حل ہو جائیں
28:06گے
28:07گھر آ گیا نا میرا گونگلو ماں جی کو کھاں تھوڑ کے آیا ہے
28:11زکیا خالا کی طرف
28:13زکیا خالا ہماری زکیا آنٹی وہی نا
28:17چوٹی مور ماں بیٹھین یہ وہ کون ہے جو پچھے تین گھنٹے سے میرا بھیجا پرائی کری زکیا آنٹی کی
28:23روپ
28:24پر میں تو ابھی ابھی چھوڑ کے آیا ہے ان کی طرف
28:27ہاں کتنا حسین پر پاک ہے کیا پتہ زکیا آنٹی اور ماں جی
28:31وہ چھپائی کھیل رہی ہیں شک جیت آیا کی طرف بھیج دے ہونے
28:34سنے آج وہاں زردہ پکا ہے
28:36بوچٹ
28:37اے کریوں تجھے میں
28:41تم نا سب سے جوٹ بول سکتے ہو
28:43مجھ سے نہیں بتاؤ کیا چھپا رہے ہو
28:45کیا جوٹ بولا ہے میں نے
28:46بھی اممہ کو کان چھوڑ کے آئے ہو
28:48آپ کے میکے میں
28:49ہاں تو کام شروع ہو گیا مشن ام پاسبل پر
28:52ایسا ایسا بس آپ کی دعائیں چاہیئیں
28:54بھی ایسے ایک بات بتاؤں
28:55مجھے معنوں پر یقین نہیں ہے بلکل بھی
28:57تینچن نہ لیں میں ہوں
29:00ہم
29:04آجیں کھانا لگ گیا ہے
29:08پچھے ہو زکیا خالہ نا چنگا
29:10کھڑکا آکے گئی ہے مجھے
29:11کوئی فائدہ نہیں ہے بھینس کا آگے مین بجانے کا
29:13بات بھینس کی نہیں ہے آپ کی والدہ
29:16ماجدہ کی ہے خاتون اول کی
29:18تو جاؤ کر خاتون اول سے معافی مان لو بھائی
29:21کیا ہو گیا اببا جی آپ نے
29:23اس عمر میں میرے چٹے چھاٹے میں کھے
29:24ضرور پڑھوانی ہے کسٹو بھی تو تمہاری
29:26اولاد کا ہے نا ہاں تو بھی اممہ
29:28جو ہیں وہ اپنی اولاد کی خاطر
29:30میری اولاد کی غلطی کو اگنور نہیں کر سکتی
29:32خدا کی کسا میں ماتوں سے تنگا کر میں کس دن
29:34چلی جاؤں گی دارو لماں
29:35دہچو آرام سے
29:37چپ کر کے کھانا کھا ہو
29:39میں تو کئی سالوں سے چپی ہوں اببا
29:41جب میں مر جاؤں گا تو تم
29:43اپنی ماں کو لے کے دارو لماں چلی جانا
29:45کیونکہ یہاں تو تمہیں کوئی رکھنے والا نہیں ہے
29:47کسی باتیں کر رہے ہیں
29:48اللہ نہ کرو
29:51کس قدر دشوار کر دیا تم لوگ نے
29:52میری بیٹی کی شادی کر رہے ہیں
29:54دونوں بھائی نہ ملکے
29:56بھوٹی مکڑا
30:04کھانا نہیں کھا رہے ہیں
30:05یہاں میں دیکھ رہی ہوں کہ
30:06کھوڑ میں کھا رہے ہیں
30:08تم بھی گل دونے والے
30:10اولاد نے تو خون خوش کر دیا ہی ہمارا
30:12اب آمیا پلیز بہت مشکل سے مانا کر لائیں ہوں
30:14اب مزید کوئی جلی کٹی بات مت کریں گا پلیز
30:17اب مزید کوئی جلی کٹی بات مت کریں گا پلیز
30:18چوڑا اللہ کا لاک لاک شکر ہے
30:19میری اولاد نے کوئی تو اکل کا کام کیا
30:22آئے نا امہ بھی بیٹھے نا
30:23میں نے آپ کی پسند کا کھانا بنایا بندی گوشت
30:29اور یہ تمہارا کیوں مو لٹکا ہوا ہے
30:31اب تو صرف میرا ہی مو لٹکا ہے
30:33تھوڑی در میں سب کے مو لٹکے ہوں گے
30:38آج کل کھانے میں سیادہ مرچے کھا ہی ہے
30:41پتہ نہیں کون چاہب یہ بھرتا رہتا ہے اس پو
30:44میں اچھا آر لے کر آتی ہوں
30:47میں اچھا آر لے کر آتی ہوں
30:50رو میاں کھا
30:54ہاں بھئی کیا پسیشن ہے
30:57ابھی تو کافی کنٹول میں ہے ہاں
30:59اور بٹو آپا
31:00وہ تھوڑی اپسیٹ ہے
31:07میں بادم بات کرتی ہوں
31:12اب آپ کی رو رہی ہیں
31:13آپ پہ کے لئے تو منا کر لائی ہوں
31:15میں بھی اممہ کو
31:15میں تو دونوں درہ بھستی ہوں
31:17اممہ آئیں تب بھی
31:23تک تک تو جب بھی رونے لگو
31:24یہ بیچ پٹ پڑتے ہیں
31:26کم از کم آپ تو یہ نہیں کہہ سکتی
31:28کہ آپ کو سچا پیار نہیں ملا
31:32تو بس ٹھیک ہے کل دو بیر کھانا
31:33فائنل
31:34مونے کو بھی کہہ دوں
31:39کہہ دے
31:39اگر اس کی شان نہ گھٹے
31:46شان تو تمہاری بھی گھٹی ہے نا
31:48ہم تو وہاں جانے کو کہہ دے تو
31:50مہینے دے اب مہینے
31:51اب یہ بات تو نہیں ہے
31:52آپ یہ بھی تو دیکھیں
31:53کہ ہم رشتے میں بڑے ہیں ان سے
31:55دیکھو بے یہاں بڑے اور چھوٹے کا سبک نہ دو
31:58اور مجھے بیار لینے دو اپنی بچی کو
32:02بی اممہ آپ کی چائے میں کتی چمچ چینی ڈالوں
32:04دو چمچ
32:05اور اپنی ماں کے چائے میں بھی نا دو چمچ ڈال دینا
32:09مٹھاس کی کمی ہو رہی ہے اس میں
32:10ہاں صحیح بات ہے آپ کی چھوٹی نو کی طرح
32:13مجھے میٹھے جو نہیں بنانے آتے
32:14متنجن اور سوجی کے ہلوے
32:16اندر سے مٹھاس ختم ہو جائے نا
32:19تو باہر کی شیری نہیں
32:20کچھ نہیں کہتی
32:26کیا ہو اببہ
32:28بیٹا ہمیں بھی جائے لہا دو
32:34بیٹو آپا کو وہ لوگ پسند کر گئے تو
32:36پسند تو وہ لوگ اللہ ہی کر چکے ہیں
32:38اور اگر یہ رشتہ فائنل ہو گیا
32:40پھر ہم کیا کریں گے
32:41بیٹا جب تک نکاہ نہیں ہوتا نا
32:43تب تک کوئی چیز فائنل نہیں ہوتی
32:44اور اس رشتے کی عمر تو
32:45ویسے بھی مجھے سمی فائنل تک ہی لگ رہی ہے
32:48مطلب
32:48مطلب یہ کہ کسی بھی بات پر ٹوٹ سکتا ہے رشتہ
32:51بس کوئی نیا دکھ دینا بیٹو آپا کو
32:54یار کتی سٹوپیڈ ہو تمہاں
32:56پتہ نہیں جی پی اے کیسے آجاتا ہے تمہارا
32:58تو میں اندازہ بھی ہے کہ اس رشتے کی ٹوٹیں کی کتی خوشی ہوگی بٹو آپا کو
33:01میں اتنی کومپلیکیشنز میں نہیں جا
33:03اس کے لئے دماغ کا ہونا ضروری ہے
33:06بات سنو ہم دونوں نے تیہ کیا تھا
33:08کہ اس ڈیل کی طوران اک دوسرے پر کوئی تنز نہیں کریں گے
33:11بھول جاؤ ان باتوں کو
33:12ہم سب یہ ککو مامو اور بٹو آپا کی خوشی کے لئے کریں
33:15ہم سب یہ ککو مامو اور بٹو آپا کی خوشی کے لئے کریں
33:26نا
33:27تم جاؤ اگلی کلاس کا لیکچر میں میل کر دوں گا
33:29اور ہاں
33:31ککو مامو کو ضرور بتا دینا ان مہمانوں کا
33:38اوکے
33:40کہاں لے گیا کلے جی چکے
33:42کیا ہوا چچی
33:43سوری ٹو سے
33:45لیکن ماں جی کا کوئی دین امان نہیں ہے
33:47کیا کیا ہونے ہیں
33:49کیا کیا
33:49پامیری کی طرح گھوم گئی ہے
33:52کیسے
33:52کال صبح تک کسمیں کھا رہی تھی
33:55کہ میں پائن شجا کے گھر نہیں جاؤں گی
33:56کدم نہیں رکھوں گی
33:57چلی گئی ہے
33:58پہنچ گئی ہے
33:59کمارے منے چچا کے ساتھ
34:01چچی اتنی مشکل سے تو گئے ہیں چچا
34:02اس تواہ کریں کہ بٹو آپا کی ہاں ہو جائے آج انشاءاللہ
34:07ماشاءاللہ
34:08طبارک اللہ
34:09چنگی بریکن نیوز ملے ہم دونوں کو
34:11ہمیں
34:12ہمیں
34:14اپنے کپڑ بھی تیر دوں
34:16دیں
34:16ہم
34:18ماشاءاللہ سے آپ کی دونوں بیٹے
34:20بیل سیٹرد ہیں
34:22ماشاءاللہ سے دونوں میں بہت پیار بھی ہے
34:26الحمدللہ جیب
34:27مشکل وقت میں ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں دونوں بھائی
34:32اس میں سارا کمال میری بھگوں کا ہے
34:34سگی خالہ کی بیٹیاں تھی
34:36اب دونوں بہنیں بن کے رہ رہے ہیں
34:38بھئی یقین ہے آپ کی بیٹی ایسے ہی جوڑ کر رکھے گئے ہمارے خاندان کو بھی
34:43انشاءاللہ کیوں نہیں
34:44اپنی بٹوں کی تربیت بھی بلکل ایسی ہی کی ہے میں نے
34:48ماشاءاللہ خاندانی اکون ہے اس میں
34:50آپ کی دوسری بہو نظر نہیں آرہی
34:53وہ جی اس کو نا وزراد
34:55خازمے کا مسئلہ ہو گیا تو تو ہسپتال بھیجائے جائے نہیں رہی تو بس ابھی آتی ہوں
35:00بھئی ماشاءاللہ
35:02اللہ تعالی ان کی محبت کو سلامت رکھے
35:04یہ رشتے ہی تو ہوتے ہیں ساری زندگی کی کمائی
35:07صحیح کہہ رہے ہیں آپ
35:09برخدار کا کب ارادہ ہے پاکستان آنے کا
35:12جی انشاءاللہ گلیتوار کو آ جائیں گے
35:14بس بھئی ٹھیک ہے پھر شادی کی ڈیٹ لڑکے کے آنے کے بعد ہی رکھ جاتے ہیں
35:20کیوں منیر
35:21ہے نا
35:22جو آپ کو مناسب لکے بھائی جان
35:25بس بھئی ایک بات کا خیال رکھئے گا کہ
35:28شادی آپ کو پندرہ دن کے اندر اندر کرنے ہوگی
35:31ارے آپ بے فکر ہیں ایشہ ہی ہوگا
35:36آپ
35:37آپ لوگ کے ساتھ بٹو آپا کے ایک پچھر ہو جائے
35:40بیٹا کیوں نہیں
35:41آو
35:41یہاں بیٹا یہاں بیٹا
35:45یہاں
35:50آرے بیٹا تم بھی تو آو
35:52سیلپی ہو جائے آج کل تو سیلپی کی تو زمانہ ہے
35:54آجو آجو شابش
35:56ضرور
35:58ایک منٹ
36:03کہ
36:04ایک
36:04سے
36:05چیز
36:13خو Constan
Comments