Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
pakistani Drama

Category

📺
TV
Transcript
00:00کالاڈوریا بے کالاڈوریا
00:47زہ نصیب
00:48آج تو بابی خود آگئی گیٹ کھولنے ہیں
00:50ویسے کیوں نہیں آئیں گی
00:51ان کے بابا جان کی گاڑی کا اتنا پروٹوکال تو بنتا ہے
01:08سلام علیکم بابی
01:10ویلی کم السلام
01:10ارے خیریت تو ہے
01:13پھر سے ڈان پڑ گئی ساسو ما سے
01:15یا پراز بھائی کوئی گیم کر گئے
01:18کیا ہوا بابی
01:19میری محبت پہ کوئی کمی رہ گی تھی
01:21یا چچی کی تربیت میں
01:23میں سمجھا نہیں
01:24سمجھی تو میں بھی نہیں تھی
01:26کہ تم یہ گاڑی آخر کس چکر میں لے رہے ہو
01:28بہت افسوس ہوا مجھے تمہاری اچیپ حرکت سن کر
01:31ارے کیا ہو گیا یار کچھ بتائیں تو سہی
01:33آئنڈا سے بچ سے بات نہیں کرنا
01:35اور نہیں ہوں میں تمہاری بھابی
01:37بھابی رکے تو
01:39آپ کس حرکت کی بات کر رہی ہیں
01:41تم بہت اچھی طرح سے جانتے ہو
01:43ایکٹنگ کرنے کی ضرورت نہیں ہے میرے سامنے
01:45اللہ کی قسم بھابی مجھے نہیں پتا
01:46تمہیں تو بس یہ پتا ہے
01:48کہ لوگوں کو ٹیز کیسے کرنا ہے
01:49ان کی دکھتی رکھ پر ہاتھ کیسے رکھتے ہیں
01:51ارے کس کی دکھتی رکھ پر ہاتھ رکھ دیا میں نے
01:53مانو کی کیا حضور ہوتی
01:55بھابی کی گاڑی کا ہارن دینے کا اس کے سامنے
01:57ارے بھابی وہ تو بس شرارت کی تھی
01:59ای سوئر
02:00لوگوں کو ہرٹ کرنا تمہارے لیے بس ایک شرارت ہے
02:02بہت اچھی طرح سے جانتے ہو
02:04بھابی سے کتنی اٹیچ ہے
02:05اور بھابی کی فیوریٹ گار
02:07کسی اور کے بس جاتے ہوئے سے کتا دکھ ہوگا
02:19نے بتایا جس نے بھی بتایا تم ابھی کے ابھی جاؤ
02:22اور سوری کرو اسے
02:23ارے کس بات کی سوری بھابی
02:25میں نے کیا کیا ہے
02:26ہرٹ کیا ہے تم نے اسے
02:28ای ڈونٹ ٹھنگ میں نے ایسا کچھ کیے
02:29تم اسے سوری نہیں کرو گے
02:32بنتی نہیں ہے مافی بھابی وہ بھی اس سے
02:34نورڈ اٹال
02:36ٹھیک
02:37ارے بھابی میری بات تو سنے
02:38کیا بات سنوں میں تمہاری
02:39آپ اس کی خاتر مجھ سے خفا ہو رہی ہیں
02:42اپنے بھائی سے
02:43ہاں تو تمہاری خاتر میں
02:44تو پوری دنیا سکھا پاؤتی ہوں
02:46اس بات کا تم یہ صلاح دے رہے ہو مجھے
02:57یہ لے امی پین کے لئے
02:59خالے ٹھیک ہو جائیں گی
03:00دے مانو میرے سر کا در نہیں ٹھیک ہو نا
03:03یہ سیپا ایسے نہیں ٹھیک ہوگا
03:05جب تک یہ بٹو بگروں نہیں لتھے گی
03:07امی اتنی بے ضرف سی تو ہیں وہ
03:09آپ خان خان کے پیچھے پڑ گئی ہیں
03:11میں اس کے پیچھے نہیں پڑی
03:12وہ میرے کلوتے بھائی کے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑ گئی ہے
03:15جا دوٹوں نے ٹوٹ کے قراری
03:16اسے اپنی پٹڑی پر چڑھانا چاہتی ہے
03:18تو کیا ہرچ اس پٹری میں
03:20ہرچ یہ ہے کہ تیرا جو پیو ہے
03:22اس کو تو نہیں نظر آتی
03:23بٹو نام کا انجن نظر آتا ہے
03:25تیری کوئی ٹینشن نہیں ہے اس کو
03:26مجھے کیوں گھسیٹ لیتی ہے میاں پھر معاملے میں
03:28ایسے بھی ابھی مجھے اپنی پڑھائی کمپلیٹ کریں
03:30میں جوتیاں مار کے تیری پڑھائی کپلیٹ کر آ دوں گی
03:33چپ کر کے بیا کروا
03:34مجھے بٹو کی طرح نا اوور ایج ہو جائے گی
03:36پھر تجھے کوئی مو بھی نہیں لگائے گا
03:37لگا تو رہے مو آپ کے بھائی سا بٹو آپا کو
03:40مو بچارہ تو اکل کا انہ ہے
03:41اوپر سے وہ سلیکہ جو ہے نا اس کو پٹیاں پڑھاتی ہے
03:44پٹھی وہ بھی
03:44فونے کار کر کے بڑی سگی بنتی ہے نا
03:47اپنے خالہ زاد بھائی کی
03:49امی
03:49اب آپ چاہتی کہیں
03:51میں نے کیا چاہنا ہے
03:52بس یہ بٹو جو ہے نا
03:54یہ بھلے سونے کی بان کے آج جائے
03:55یہ ماتھے کے اوپر اپنا ہیرے کا تاج پہن لے
03:58میں نے اس کو کککو کی ووٹی نئی بننے دینا
04:03بھابی یہ لیں چاہے
04:05اب فکر نہ کریں آپ جیسے چاہیں بھی بیس نہیں ہوئے
04:08نا میں نے کیا چاہنا ہے
04:09یہاں پر کونسی میری مرضیاں چلتی ہیں
04:10اوپر سے وہ شد جی تیرا بھائی
04:12اس نے نماؤ کٹا کھول لیا
04:13اب کیا ہو گیا بھابی
04:15کہتا ہے کہ جب تک میری بٹو کا ویاہ نہیں ہوگا
04:19ماں نو کی شادی کا سوچنا بھی نا پاوے
04:21پانچ سال لانگ جائے
04:22پھر میری شادی آگی بیچ پہ
04:23تیری شادی ہمیشہ سے بیچ پہ تھی
04:25گوھر کے ماں نے ایسا سور سوات کا رشتہ بتایا
04:28اب تو بتا ہاتھ سے نکل لیں دوں میں وہ
04:30میں ہی چلی جاتی اس کمرے سے
04:31اور گوھر اس کے خاندان کو تمہیں سب کو دیکھ روں گی
04:34بھابی آپ وہ رشتہ دیکھ لیں
04:36کہ شادی بھائی کو میں منا لوگی
04:40آپ خوش ہے آپ یہی چاہتی تھی نا
04:44یہی چاہتی تھی میں
04:55بھابی کیوں ناراز ہو گئی ہے
04:58ایسے منا ہو
05:00ایسا کرتا ہوں
05:02گفت دینے کے بہانے موٹ دے کر آتا ہوں گا
05:22یا مسیبت ہے
05:23مہاری بکری کی طرح ٹکڑیں کیوں مار رہے
05:25امی مثالیں تو ڈھنکی دیا کریں
05:27جیسی بھو بھی بیسی مثال
05:29یہ کیا ہے
05:31ہاں توفہ
05:32اس ماں کے لئے خریدا ہے
05:34آپ نے صرف پیدا کیا ہے
05:36ڈھنک کا کھانا کھلا کر
05:37تو میری ماں جیسی بھابی نے بڑا کیا ہے مجھے
05:39زیادہ اوبرمت ہو
05:40تیری جنت اس پاؤں کے نیچے ہے
05:42سمجھ آئی تجھے
05:44اور یہ کیا پتیسی نکال رہا ہے
05:45بڑا پاؤں پاؤں خوش ہو رہا ہے
05:46مانور شجا کو دیکھ کر
05:48آپ کو بھی بتا دیا
05:49ہاں کیونکہ تری پپو ہے ہی بھاں پو
05:51دوپیر کو کھڑکا کر گئی ہے سب کو
05:52اور ماں جی فضول میں
05:54مجھے ہر وقت رگردی رہتی ہے
05:55یا یار ایسی چھوٹی سی بات کا
05:57بتنگر بنا دی ہے سب نے
05:58بتنگر شتنگر کا مجھے کچھ نہیں پتا
06:00تیرا چکندر بناوں گی
06:01اگر آئندہ ایسی نیچ حرکت کی تو نہیں
06:03ہاں
06:04آپ کو تو الٹا خوش ہونا چاہیے
06:05آپ کے دشمنوں کی بیٹی کو
06:06تف ٹائم دے رہا ہوں میں صبح شام
06:08ایسی چبل باتیں سنکر
06:10صرف تیرا باب خوش ہوتا ہے
06:11میں نہیں
06:12بندے کا پتر بن
06:13آئندہ ایسی شکایت نہ ہے
06:14بتا رہی ہوں تجھ آسفو
06:15اچھا ہے ہر نہیں آئے گی
06:16بابی بھی خفا ہے مجھ سے اس بات پر
06:18ایسی خفا نہیں
06:19اوپر اوپر سے
06:20تجھے تو ساتھ خون ماف ہیں
06:21ماں سے بہتر پالا جو ہے اس نے
06:23پالاوا تو ایسے کہہ رہی ہے
06:24جیسے کوئی بکریہ سانڈ روم ہے
06:26اچھا جنے سائٹ پر ہوں
06:27منا کر ہوں انہیں
06:28اچھا سن وہ مچھر مارنے والا سپریل دے
06:30پھر کچھا پھیلا دیا
06:31اپنے کمرے میں
06:32میں کچھرا نہیں پھیلاتی
06:34خود پھیل جاتا ہے
06:34میرا کمرہ تو شاہرہ آم بند گیا ہے
06:37میلہ جی
06:38اتنا گندہ
06:39کھولتے جتنا ہو گیا ہے
06:40ساف نہیں رکھ سکتا کمرہ
06:41اپنی امی پہ جو گیا ہوں
06:43نام تو آپ کا بھی سلیکہ ہے نا
06:44اللہ کے واسے جلدی پڑھائی شڑائی ختم کر
06:46تاکہ گج وج کے تیرا ویاہ کروں
06:48ووٹی آئے گی نا تو میری بیچاری نیدا کو چھوٹ ملے گی
06:52شاہدی
06:53ہرے یہ بھی تو میرے کھیلنے کندے کے دن ہے
06:56اوہہ
06:57کھڑا ہو گیا نا
06:58تو کس نے لڑکی نہیں دے رہی اپنی
07:02پھو پو کی طرح ہر وقت وہ اوبر ایکٹنگ کیوں کرتا ہے
07:08میں ڈانٹنا چاہیے تھے نا اس کو
07:11میں نہیں ڈانٹ سکتی اس کو
07:12آہ تو پھر بکتو
07:14سب ٹھیک ہی کرتا ہے تم انہیں سر پر چڑھا کر رکھا اس کو
07:17سگے بھائیوں سے زیادہ پیار ہے وہ مجھے
07:19ہاں تو پھر سگی بہنوں کی طرح کان بھی کھیچنے دیکھو
07:23دانٹ ڈپٹ بھی ضروری ہوتی ہے
07:30یہ لے بھائی
07:31آپ کا اور بھاڑی کا انیبیرشی کا گفت
07:33چو توفہ تم آلیڈی دے چکے ہو نا
07:35اس کے بعد مزید کسی چیز کی گھنجائش نہیں ہے
07:38ہاں کیسا توفہ
07:39اس کا مان توڑنے والا
07:40بڑا اطراہ کے کہتی تھی نا
07:42اسوی میری کوئی بات نہیں ٹالتا
07:50بات دی کوئی ماننے والی ہو نا بھائی
07:51خام خواہ ایموشنل ہو رہی ہیں بھابی
07:53اس کا ایموشنل ہونا بنتا ہے
07:55کہاں کہاں فیورز نہیں کی اس نے تمہارے لیے
07:57بابا کے سامنے دن راج جوڑ بھوتی ہے
07:58راتوں کو دیڑ دے تک جا کر تمہارے لیے دروازہ کھڑتی ہے
08:01اپنا سارا کا سارا جیب خرد اٹھا کے
08:03تمہیں دے دیتی کہ تم اپنے لیے گھڑنے سکو
08:05اس سے زیادہ وہ کیا کرے
08:06اتنے کوئی کسی کے لیے نہیں کرتا سکے
08:08اچھا سوری نا یار بھائی
08:10پتہ ہے بٹو آپ نے پڑکایا ہے
08:12کسی نے نہیں پڑکایا
08:14تائے اور مانوں کے ساتھ خون کا رشتہ ہوگا
08:16ان کو تکلیف ہوگی دکھ تو اس کو بھی ہوگا
08:20اچھا چلے میں بات کرتا ہوں بابی سے
08:21جاؤ
08:22محبت کرنے والوں کا مان رکھنا سیکھو
08:24یہ رشتے اتنی ہسانی سے نہیں بنتے
08:27یہ توفہ تو دیتے ہوئے جاؤ
08:29یہ لے
08:30آپ ہی کے پیسوں کا لیے
08:33اٹھا دیموش کل سے ک با کوئی چیزی دیتے
09:02مجھے
09:19آپ
09:19چھوڑے میں کر دیکھو
09:28موسیقی
09:29موسیقی
09:29موسیقی
09:29موسیقی
09:51موسیقی
09:59موسیقی
10:04موسیقی
10:05موسیقی
10:08موسیقی
10:10موسیقی
10:12موسیقی
10:14بات اگر مان کی ہے نا بھابی
10:15تو میں مانو سکیا
10:17شجیط آیا اببہ میاں بٹو آپ پاس
10:20سب سے معافی مانگ لوں گا
10:21بس آپ اپنی ناراضگی تو دور کریں
10:24تم بس وہی کرو جو تمہارا دل کرتا ہے
10:26بس
10:27بھابی
10:52بٹو آپ پا
10:54ام سوری
10:56میں نے کچھ نہیں کہا تمہارے ککو مامو سے
10:58ای نو آپ کے اپنے سفائی دے رہی ہے
11:01کوئی شاید تنو بھابی کو یہ ہی لگتا ہے
11:04اچھا امی کون کے حال پر چھوڑ دے نا
11:06پتہ ہے جب سے بابا کی فانانشل کنڈیشن
11:08تھوڑی خراب ہوئی ہے نا
11:09وہ ایسی ریاک کرنے لگے ہیں
11:10اگر مجھے زبردستی کچھ کرنا ہوتا نا
11:12تو میں پانچ سال پہلے کر چکی ہوتی
11:14میں کام سے جا رہا ہوں ابھی آتا ہوں ٹھیک ہے
11:16اب بھاب ایک بات کرنی تھی آپ سے
11:18اب تو گفن بھاڑ کے بولنے مطلق جانا
11:20یہ آپ لوگ اپنا غصہ مجھے پر ہی کیوں اتارتے ہیں
11:23کسی کا غصہ کسی پر ہی اتار رہا
11:25تو جلی سے بتاؤ کیا بات ہے
11:26ذہن پریشان ہے
11:28وہ ایک پروپوزل آیا تھا نا جو میرا
11:29تو ککو بتا رہا تھا چھلکا نہیں ہے
11:31میں اس کو خود ہی ٹھیک کر لوں گے
11:33یہ کہہ رہی ہیں آپ
11:34اب بھابا صاحب ہاں کر دیں
11:35ہر کسی اب بھابا آپ نہ کر دیں
11:37پہلے خود فیصلہ کر لو ہاں کرنی ہے کہ نہ کرنی ہے
11:39بتا دے نا مجھے ہم کر دیں گے بھائی
11:41میں آتا ہوں بہت ضروری کام آمان
11:42پھر میں کر لوں گا جو کرنا ہوگا
11:44کیا ہوگی اکو
12:01مون اٹھا
12:09لگتا ہے گرنا ہی پڑے گا
12:10اس جنگلی بلی کے قدموں میں
12:12یہ وقت بھی آنا تھا سون مہینج
12:21موسیقی
12:22موسیقی
12:24موسیقی
12:26موسیقی
12:32موسیقی
12:37موسیقی
12:38موسیقی
12:52یہ کیا حرکت ہے
12:53چھت پہ آؤ
12:53کیا
12:54وہ بہری چھت پہ آؤ
12:58چھت پہ آؤ
13:00کیوں پاک لو کی طرح پتھر مار رہے تھے تم
13:02ایسا کرو
13:03مارچس بنانے والی پیکٹری کھولو
13:04تیلی آنچی لگاتی ہو
13:05اور تم کھے وڑا کی ساری نمک کی کانوں کا ٹھیکہ لے لو
13:08زخموں پہ نمک چھڑکنا بہت اچھی طرح آتا ہے تمہیں
13:10ایسا کونسا نمک چھڑک دیا میں نے
13:11جو بھڑکا کے بھیج دیا بیٹو آپ کو شکایت لگانے کے لیے
13:15تم کب سے میرے لیے اتنے امپورٹنٹ ہونے لگے
13:17کہ تمہارے گھر میں شکایتی باب دھیجوں گی
13:19میری تو جوتی کو ہی پرواں نہیں
13:20اپنے لنڈے کی جوتی نا اپنے باس ہی رکھو
13:22روبارہ نہیں بجاؤں گا ہونٹ
13:23اب کسی کو چابی دینے کی ضرورت نہیں ہے
13:25ارے میں لانت بھیجتی ہوں ایسے تالے چابیوں پر
13:27اور چلو کس کو یہاں سے
13:29مو اٹھا کے آ جاتے ہو
13:30مو رکھ کے کیسے آتے ہیں یہ میچ کچھ تم ہی سکھا دو مجھے
13:32ارے جاؤ جاؤ کام کر اپنا
13:36اگر تمہیں وہ گھر بیشنا نہیں چاہیے تھا
13:39ویسے تو شد جی کو کار بھی نہیں بیشنی چاہیے تھی
13:41اب کیا رکشہ ٹیکسی میں تمہیں لے کر جائے گا جگہ جگہ
13:45نہیں وہ مانو کی گاڑی ہوتی ہے نا گھر میں
13:48مانو کی گاڑی
13:48مانو کی کار تو یونیورسٹی میں آدھا دن کھڑی رہتی ہے
13:51اور اگر اس وقت تمہیں کچھ ہو گیا تو
13:54اس کو کہا تھا شد جی سے کہ چھوٹی بھوٹی گاڑی خرید لے مگر وہ تو
13:58اتنی اکل ہوتی نا تو کوڑی کوڑی کا محتاج نہ ہوتا یوں
14:03یہ لو
14:04یہ کیا ہے مجھے کیوں دے رہی ہے
14:06شد جی کو دے دینا نا
14:08دو دفعہ خواب میں دیکھا ہے پریشان ہے وہ
14:10ہاں ویسے پریشان تو ہے وہ
14:14مگر ملنا جو ہے وہ دھم مچائے گا شور کرے گا تو
14:17اس کا حصہ الگ کر دیا میں نے
14:18اور ویسے بھی وہ چیخیں چلائے روئے دھوئے
14:22مجھے اس کی پرواہ نہیں ہے
14:23کسی کی بھی پرواہ نہیں ہے سوائے آپ کے
14:28اکسا چھوڑو یہ بتا وہ
14:29اب بٹو کی شادی کا کیا کرنا ہے رشتے کا
14:32پہلے وہ مانتی نہیں تھی
14:33اب دوپہر سے دو دفعہ وہ فون کر چکی ہے
14:36کہ بس ہاں کر دیں
14:37مگر وہ کوکو کا جوب وہ
14:39چھوڑو نا کوکو کو
14:41خود تو کرنے نہیں شادی اور دوسروں کی ہونے نہیں دینی
14:44سکھیا نے اتنا اچھا رشتہ بتایا ہے
14:46کیرنٹی بھی دے رہی ہے وہ لڑکے کی
14:49اچھا
14:49آہ تو پھر تم
14:51کھر بلوالو نا ان کو کسی دن
14:52ٹھیک ہے
15:02چھو آپ کھلے میں چھوڑکی کو کھلنا ہی نہیں آتا
15:04ایک شرط پر
15:06اگر آپ کی ماما بھی کھلیں گی ہمارے ساتھ
15:09تم زیادہ اچھا کھے لیتے ہو
15:11لوگوں کے جزبات کے ساتھ
15:12اے مافی مانگ تو چکا ہوں آپ کی چھوٹی بہن سے
15:15اور وہ جھوٹوں کی ملکہ نا موکری گئی
15:17کہ اس نے بٹو آپ کو شکایت لگائی نہیں
15:18تو میں نے تم سے کب کہا کہ اس نے شکایت لگائی تھی
15:22ہاں پھر بٹو آپ کیوں اتھی ایفیشنسیاں جھاڑی ہیں
15:24تو کون سا غلط کا انہ نے
15:26اللہ پوچھے گا بٹو آپ کو
15:28دبائی کا سسٹم ہیک کرتے کرتے
15:30اپنی گھر کی تیونینگ اڑا دی
15:31چاچو کھیل بھی لیں میں بولنگ ہوں گا
15:33چلے نا بابی بس کر دیں مافی مانگ تو لی ہے
15:36آئیں
15:37آج آپ کو دکھائی دوں
15:39کیسے لگا دیں چھکے اور چوکے
15:46ابا میان کہاں چھلے کہتے آپ
15:49چاہو
15:53یہ کیا ہے
15:54رکھو
16:00یہ کس نے دیا ابا
16:01ماری ماں نے دیا ہے
16:02صاحب میں تمہیں دیکھا تھا کہ تم پریشان ہو
16:05لو جی پا دب باندر دے گال
16:07مجھ موتی یہ دہار
16:09دیور جی زرہ سنبھل کے
16:11ارے بابی جی
16:12آپ کا دیورا چھکے چھڑھائے گا سب کے
16:14اڑا زوم ہے خود پہ
16:16ارے ہم وہ ہیں جنہیں دیکھر ہواے رک جاتی ہیں
16:19اچھا چلو پھر
16:20اس بال کو روکے دکھاؤ
16:25چاچے نے چھکا ہوا ہے
16:26بہت دن آنوں کا خرچے لے گئی
16:28اب کیا کرے
16:29بھاگو
16:31یہ منہ کی اولاد کی جہالت
16:33کبھی ختم نہیں ہوگی
16:37چاہل کہیں کا چاہل
16:40شجاب بھائی ان کی فیملی
16:42کبھی سکون چاہرہ نہیں دیں گے مجھے
16:48جی جی جی شفیق صاحب
16:50معذرت میں وہ رستے میں تھا بات نہیں کر سکا
16:52اب بتائیے کیا بات کرنا چاہ رہے تھے آپ
16:55کیا
16:57کون سا گھر سیل کر دیا ہے فراز نے
16:59کتنے کا
17:05چیک دیں دیں مجھے چیک
17:06اہاں جا رہی ہے
17:08امداد واپس کر لیں
17:10ابا میں غریب ہوں پہ غیرت
17:12مگر روکو اس کو کوئی جو
17:14ابا جی گل یہ ہے کہ کمیدے کا آرد دکھانا ہمیشہ دتا نا
17:19میں سبھالتا ہوں جا کے معاملہ تم لوگ بھی عجیب ہو یاد
17:21ہاں ہم ہی عجیب ہیں
17:23غریب ہیں عجیب نہیں
17:26لو جی شریقہ لے گیا جلے بھی چکے
17:29ہاں دوتی امد اتنا بڑا فیصلہ اکتی خاموشی سے کر لیا
17:32تو کیا مسجد میں اعلان کرواتی میں
17:33اور تو کیا چھلانگیں مار کے دادی کے پیچھے گیا ہے
17:36میں کیا کروں بھی امد نے کہا تھا مجھ سے
17:39دادی کہے گی اندے کو میں شلانگ مارو تب دیکھوں گے کتنے تابدار ہو تم
17:43اگر ڈیلر کی کال نہیں آئی ہوگی تو مجھے تو پتہ ہی نہیں چلتا اس بات کا
17:46کیسے نہیں پتہ چلتا میں نے تمہارا حصہ الگ کر دیا تھا
17:49تو وہ بھی پائنس شجا کو دے دیں اممہ جی
17:52اے ایسی خامخہ سے دے دوں
17:54دے دیں شجیت آیا کو ہم سمجھے کہ سر کا صدقہ گیا ہے
17:57کونسا صدقہ یہ والا پکڑو اسے
18:00آپ لوگوں نے کہتنا گراوا سمجھ لیا میرے بابا کو
18:03تم پھر آگئی ہو بتتمیزی کرنے
18:05بتتمیزی کا آغاز ہمیشہ یہاں سے ہوتا ہے
18:07اور بھی اممہ آپ کیا سمجھتی ہے
18:09یہ چیک دے کر میرے باب کی عزت اور انہ کا سودہ کر لیں گی
18:12تو یہ بھول ہے آپ کی
18:13دیکھو بیٹا وہ تمہارا باب بعد میں ہے پہلے وہ میرا بیٹا ہے
18:18اور یہ تم کس طرح سے مجھ سے بات کر رہی ہو آخر کو میں تمہاری دادی ہوں
18:21دادی ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں
18:23کہ اپنی ایک اولاد کا صدقہ اٹھا کر دوسری اولاد کو دے دیں
18:26اور کیا سوچ کر بھیجے تھے ہم نے یہ پیسے
18:28ہم نے تو نہیں مانگا تھا آپ سے یہ چیک
18:30مانو
18:31مجھے دادی سے تمیش سے بات
18:33انہوں نے انسٹ کی ہے میرے بابا کی
18:35اچھے تم گھر چلو فوراں اسی وقت چلو
18:37میں نہیں جاؤں گی آپ ان سے بولیں
18:40کہ میرے بابا سے جا کے معافی مانگے
18:48میں تمہیں دلاتی ہوں ماتھی
18:51آئندہ سے اس گھر میں نظر نہیں آنا
18:52نکلو یہاں چلو چھوڑو مجھے
18:56اپا جی
18:57پانی لے کر آؤں با جی
18:59ہاں انا ہٹو اپا جی
19:01ٹھیک ہوں میں
19:09نظر میرے ہاتھیں چڑ جائنا
19:11مار مار کے میں نے اس سارے جن نکال دے
19:13تو اس نے بھی تو کچھ نہ کچھ کیا ہوگا
19:18یہی کہا تھا کہ بی امم کو آپ سے آکر معافی مانگی چاہیے
19:21اس میں غلط کیا ہے
19:25تو پھر تو تمہیں دو تھپڑوڑ پڑھنے ہی چاہیے
19:27بابا میں آپ کے لئے جھگڑا کرنے گئی تھی
19:29میری ماں سے
19:31یہ تربیت کیے تم نے اس کی
19:33چلو جی میری گیتی خرائی تو اسی خوج پا دیو
19:35تم تو چپیرو
19:36اگر یہ میرے ماباپ سے بتمیزی کرے گی نا
19:39تو میں بھول جاؤں گا کہ یہ میری اولاد ہے
19:40اب بابا پتا نہیں بخصے میں کہاں نکل گئے ہیں
19:42اممہ کا علاق رو رو کے برا حال ہے
19:44یہ کام کرو سارے ملکے نا میری کھڑی کو پھائے لا دو
19:46تاکہ ساب کے کلیجوں کے اندر ٹھانڈ پڑ جائے
19:49اور شہدو تم اسے اور شہدو
19:51آج میرے ماباپ سے بتمیزی کری ہے
19:53کل کو جب ہمارے سامنے کڑی ہوگی نا
19:54پھر پوچھوں گا تم سے
19:55آج آپ دیز آخر دیکھیں اب بابا پتا نہیں کہاں نکل گیا اس سے میں
19:59دیکھو اے
20:07کچھ سپیوکت باخرام
20:09میں اسے سے کہتے ہیں اپنی جتیاں تے اپنا سر
20:12دیکھا اممہ ہمدردی کا انچام
20:16ہاں ہاں
20:16بس یہی تانہ رہ گیا تھا وہ تم دے لو
20:19شہر جی بھائی نے تو شتر بے مہار کے طرح چھوڑ رکھا ہے اپنے اولاد کو
20:22کسور اس کا نہیں تنوں بھابی کا ہے جس نے ہمیشہ اسے یہی سکھایا کہ سب کو تن کے رکھو
20:27بچے چھوٹے بڑے کسی کا کوئی لحاظ عزت نہ کرنا
20:30میں آپ سب سے معافی مانگتی ہوں اس کی طرف سے
20:33بیٹا جی تم کہاں چوتے محلے سے معافی مانگ لے تم نے کیا کیا ہے
20:37کچھ بھی کہیں بہن تو میری ہے
20:39کچھ بھی غلط کرے گی تو سوال تو مجھ پر ہی اٹھیں گے نا
20:42سگی بہنیں ہیں دونوں
20:44اور دیکھو زمین آسمان کا فرق ہے
20:47پتہ نہیں اس کو گھٹی کس نے دی تھی
20:51ماں جی شاید آپ بھول رہی ہیں
20:53گھٹی تو میں نے دی تھی
20:56لاکھوں گا کیا
20:57میری بیٹی ہوتی ہے نا تو رکھ کے چپیر مارتی مووویں گا کر دیتی
21:00ویسے بچپر میں خوب بٹائی کی ہے میں نے اسری اور اس کی
21:03دیکھیں نیدہ بابی کو کچھ مط کئیے گا
21:05تو ہم کون سے سوٹے ڈنڈے لے کر گھوم رہے ہیں اس کے پیچھے
21:08اسے کھٹ تو اس نے بھی بڑی شاندار کھلائی پبلک میں اس کو
21:12اب پتہ نہیں تمہارے اببہ میاں کا کیا حال ہوگا
21:16بھوکٹیں انہوں نے ہی تو سر پہ چڑھایا ہوئے اسے
21:19اللہ شجی بھائی کو ہدایت دے کہ اگر ایسی حالات رہے
21:21تو کیسے گھر بسائی گی یہ لڑکی اببہ
21:23وہاں پہ سارے مل کر لڑیاں ڈال رہے ہوں گے
21:26یہ واہ بچی نے جا کے چاچے کے گھر میں چنگی کھے اڑھائی ہے
21:29اچھا آپ لوگ ٹھنڈ کریں میں آپ سب کے لیے نا چائے بنا کے لاتا ہوں
21:34گوڑ زیادہ الائچی بھی دودھ پتی چاہیے مجھے
21:43اے موں کیوں لڑکا ہے بھائی؟
21:44خیریت تو ہے؟
21:45آگے سمبھال لے اپنی بھاوی کو
21:46خدا نا کاسا جھگڑا تو نہیں کر لیا
21:48تمہیں میں لگتا ہوں اس طرح کا
21:49ہاں یاد نہیں ہے بچپن میں کتنا مار رہے ہیں مجھے
21:51ہاں تو اس کا فائدہ بھی تو ہو رہا ہے آج ساب سے لڑ رہے ہو تم
21:53آپ اپنی بتائیں آپ نے تو نہیں کی لڑائی
21:55میں اس سے لڑکے کہا جاؤں جاؤں گا
21:57پھرسے بھی سارا کا سارا گھر اسی کا تو طرفدار ہے
21:59کیوں نہ کرنے طرفداری وہاں ہی تھی اچھی
22:01آپ ٹھہرے اللہ میہ کی گائیں
22:03اچھا میں اللہ میہ کی گائیں
22:04تمہیں بھی اللہ میہ کی گائیں جیسے بھی بھی ملے گی دیکھیں
22:10ماما بس کر دینا رونا مجھے بھی رونا آ رہا ہے
22:13مانو خالا کو تمہیں چھوڑ رہا ہوں انی
22:14خبردار کالا ہے وہ تمہاری
22:16ہم
22:18لگتا ہے خالا آفت کی پرکالا کی دھلائی کرنے کا
22:21سوگ بنایا جا رہا یہاں کیوں بھائی
22:23exactly
22:24جب رونا ہی تھا تو پھر ماننے کی کیا ضرور تھی
22:26آپ لوگ کبھی نہیں سمجھو گے
22:29ہم لوگ ہی تو سمجھتا ہیں آپ کو
22:37کب تک خود کو سزا دیتی رہیں گی دوسروں کی وجہ سے
22:40مجھے تو یقین ہی نہیں آرہا
22:42میری اپنی بہن اتنی بدلحاز اور بدتمیز نکلے گی
22:45don't worry
22:46بہت جلد احساس ہو جائے گا اسے اپنے غلے پر رہیے گا
22:49کبھی بھی نہیں سمجھے گی
23:13مجھے پہننے کا
23:14مجھے پر پmüşہنے کا
23:17مجھے پہنے کا
23:18مجھے پہنے چاہیے تھا
23:19بات جانے پہ نہیں بات بکتم ایزی کیا
23:21دیکھو کہ تم اپنے باپ کو تکریف پہ نہیں دیکھ سکتی
23:24تو اممہ بہلا کیسے اپنی اولاد کو پریشانی میں دیکھ سکتی
23:27محبت کو محبت کی نگاہ سے دیکھا جائے برمانے
23:32ارے بھائیا اببہ میں اگر کو کچھ پتا چلا
23:40آپ آپ اس بھی کو فون کر پوچھے نا
23:51آج اتنے لوگوں کا دل دکھایا نا اس نے
23:53اسے بلکل کوئی احساس نہیں ہوں گا
23:55سوری ایک سیکنڈ
24:00جی بٹو بابا
24:02ہاں کیا
24:03ابھی تک نہیں پانچے
24:05my god کدر نکل گئے وہ
24:07رہنے دے
24:08مجھے پتہ کان گئے ہوں گے
24:09میں لے کر رہتا ہوں گے
24:10اوکے بائے
24:12یہ تو گیا ہوا کی گوڑے پر چواہ روکا
24:14میں بھی امم کو دیکھ کیا تو
24:15خبردار جو تم نے دوبار اپنی آنکھوں پر ترم کیا تو
24:18ان بچوں کو دیکھو
24:19کتنا سہم گئے ہیں سارے
24:21میں اپنے بچوں کو نہ صرف پیار کرنا سے کام بھی
24:24یہ بار
24:24کیوں بھئی
24:25کیوں تنگ کرتے ہو ماما کو ہاں
24:27میں تنگ تو نہیں کرتا ہوں ماما
24:28خود ہی تنگ ہو جاتا ہوں
24:29شیطان تم ہی تنگ کرتے ہو
24:31تم ہی تنگ کرتے ہو ماما کو
24:47اور کتنا اندھیرہ کرو گے ہماری زندگی میں
24:53بس کر دے اسفی
24:56آپ کو کیسے پتا چلا میں ہوں
24:58یہ بچپن میں بھی ایسی مسکے لگاتے تھے تم جب کوئی شرارت کر کے آتے تھے تم
25:05لیکن آج تو میں نے کوئی شرارت نہیں کی
25:06تم کرو یا مانو بات تو ایک ہی ہے نا
25:12بات ایک نہیں ہے بھامیاں
25:14ماباپ کے لئے اولاد سب برابر ہوتی ہے نا
25:17یہ الگ بات ہے کہ سمجھانے میں یہ ماباپ کو عمر گزر جاتی ہے
25:20اولاد پھر بھی نہیں سمجھتی
25:25اب دیکھو
25:26غرے پتہ نہیں کہاں پہ چلے گئے
25:27کم تو چھپی رو یہ سب کی ادھرہ تمہارا
25:29یہ اچھی مسیبت ہے
25:31اولاد جو ہے وہ کچھ چنگا کام کرے
25:33تو پیوکی ہو جاتی ہے پیڑا کام کرے
25:35تو ماں کی بیٹ بجا دو
25:37ام سوری بابا
25:38مافی مانگنی ہے نا تو امہ اببہ سے مانگنا
25:40بہت دل دکھایا تمہیں آج ان کا
25:42اچھا جی مانگ لے گی اببہ جی سے بھی مافی
25:44آپ تو سارا ہولے ہو جائیں
25:46کیا ہولا ہو جاؤں
25:47سارا علاقہ چھان با رہا ہے
25:49کہیں ملی نہیں رہے
25:50مجھے پتہ ہے وہ کہاں ہوں کے
25:54مانو
25:55یہ یہ اب چھڑپا مار کے کہاں پہ چھلی گئی ہے
25:58ارے ابھی میرے سار میں بہت برد ہے
25:59چائے پہلا
26:01شجاہ احمد صاحب وہ نہ ماں پہ وہ کچن کا درواز آئے
26:04اس کے اندر چائے کا سمان بھی پڑھا ہوئے چولا بھی پڑھا ہوئے
26:07کیونکہ میں بری ماں ہوں تو پھر بری بیوی بھی ہوں گی
26:09خود بنا لے جائے
26:11آخری ماں تو بالکل ٹھیک دولی ہے تو
26:13اوہ بس
26:15ایک کی بجائے دو لگانی چاہیے تھی نیتا بابی کو اسے
26:18یہ دھونوں اگر میں نے بچپن میں لگا دی ہوتی نا
26:21چجی کو اور مننے کو
26:22تو اتنے فاصلے نہ ہوتے دونوں میں
26:26آپ کیوں جذباتی ہو رہے ہیں
26:28تمہیں کب سے فکر ہوئے اپنے بڑے دادا کی
26:30یہ بتاؤ
26:33تم بھی تو وہی ہو
26:35کم اس کم آپ تو مجھے یہ تانہ نہ دیں
26:38آپ کی خاطر میوزک سیکھا
26:39بابا سے دن رات گٹار توڑوائے
26:41لیکن ٹٹا رہا میں
26:43اوہی آخ کیا خاک شیخہ ہے
26:45سارے سور سارے راک بدل کے رکھ ڈالے
26:48تمہارے بابا اور تمہارے تایا گھرکت ہونے
26:51سنگہی کا لطفی باقی نہیں رہا
26:54اس میں آپ کا کیا قصور ہے
26:56میرا ہے قصور ہے بیٹا
26:58نہ بچوں کو مل کے ساتھ رہنا سکا سکا
27:01نہ اتنی محبت کرنے والی بیوی کو
27:03اپنے ساتھ رکھ سکا اور نہ ہی
27:05اپنی بیٹی کا فرز ادھا کر سکا
27:07پس شکل کوک کی طرح گھومتا رہا
27:10کر یہ ایک اولاد کے پاس
27:11کبھی دوسری اولاد کے پاس
27:20محبت کرتا ہے بھی امہ کا
27:21تمہیں احساس ہے تم نے کتنا دل دکایا بھی امہ کا
27:25کتنی محبت کرتا ہوں اسے میں
27:27جتی تم اپنے باپ سے کرتی ہو نا اس سے بڑھ کے
27:29اور جیسے تم خیرات سمجھ رہی ہو نا
27:32وہ اپنے بیٹے کی محبت میں کیا تھا بھی امہ نے
27:35لیکن تمہیں کیا پتا محبت کیا چیز ہوتی ہے
27:37آئے یارب تم لندے نہ بیٹھ جاؤ خدا کے بات پر
27:42صرف اپنے اولاد کو جوڑنے کی خاطر ہے
27:44رہدہ ہوا تھا تمہیں بھی بھی سے
27:46پورا خاندان مثالیں دیتا تھا ہماری محبت کی
27:50اس اپنے اولاد ہی کو محبت کرنا نہ سکھا سکیا
27:53بس کر دے نا اببا میاں
27:56پرامیس میں بھی امہ سے معافی مانوں گی
27:59لیکن پلیز آ میرے ساتھ گھر چلے
28:01بس بھی اسے لے جاؤ گھر یارب
28:04میں یہاں کچھ دیر کھولی فیزان میں بہننا چاہتا ہوں
28:06گھر گیا تو شاید دیرا دم گھج جائے
28:10نہیں اببا میاں میں آپ ہی کے ساتھ گھر جاؤں گی
28:13کبھی کسی کی بات مان لیتے ہیں
28:15سونا نہیں اببا میاں کیا کہہ رہا ہے
28:18تو اس کو گھر لے جاؤ
28:20اور دیکھو پرامیس کرو
28:22لڑو گے نہیں تم اس سے رستے میں
28:26پرامیس
28:27پرامیس
28:31چاہو
28:33چاہو
28:51کیا ہمیں لائے یہ سب کر کے
28:53لانتان
28:57اس میں ہسنے ہی کیا بات ہے
28:59ہسنے والی بات یہ ہے کہ تم خطرناک حد تک ساپ گو
29:02خود کو بھی کوئی فیور نہیں دیتی ہو اس معاملے میں
29:05تمہاری بھابی سے تو کم ہی ہو
29:07ابے یار نیتہ بھابی کا نام کیوں لیتی ہو بار بار
29:09جب جانتی ان کو لے کر میں ایموشنل ہو جاتا ہوں
29:11اچھا رہنے دو چول اب گھر جاؤ
29:14ہاں ہاں گھری تو جا رہا ہوں
29:16جہاں تمہیں آنا پڑے گا بی اممہ سے ماپی مانگنے
29:18میں مر کر بھی اس گھر کی دہلی سپار نہیں کروں گی
29:22اور بی اممہ بھی تمہارے گھر کا گیٹ کبھی پار نہیں کریں گی
29:25قسم کھائیے پورے گھر کے سامنے انہوں نے
29:27بٹو آپا کے رشتے والے تو ہمارے گھر آئیں گے نا
29:29تو؟
29:30تو ان سے ملنے تو آئیں گی
29:33بھول ہے تمہاری
29:35اچھا جلدی چلو
29:36ورنہ ہینسم لڑکے کو دیکھ کے نا
29:38رش لگ جائے گا لڑکیوں کا
29:39لگتا ہے بہت عرصے سے تم نے آئینہ نہیں دیکھا
29:42آئینہ تو خیر میرا بھی بڑا دلکر ہے
29:44کسی اور کو دکھانے کا
29:45لیکن کیا کروں ابھی تازہ تازہ
29:48پرومیس کر کے آئوں نا بہمیاں کو
29:49یہی سوچ کر تو میں بھی چپ ہو گئی تھی
29:51ورنہ تھپڑ کا جواب دینا تو مجھے بھی آتا ہے
29:54رسی جل گئی
29:55پر پل نہ گیا
30:00بھابی آپ نے جانے ہی کیوں دیا اسے
30:01نا میری یہاں پہ کون سنتا ہے
30:03میں تو نہ تین میں ہو نہ تیرہ میں ہو جس کا واس چلتا ہے
30:05مو چکے کدھرے بھی نکل جاتا ہے
30:07اب پتری بچی جا کے پتہ نہیں کہاں پہ خجل کوار ہو رہی ہوگی
30:10اب بھابی مجھے بھی بہت پریشانی ہو رہی ہے چلیں
30:11نا رات کے اس ٹائم
30:13تک بنتی تھی جانے کی
30:14بیٹو میں تو کہتی ہوں جا کے نا گلی میں
30:17سجھے خبے دیکھ کے آتے ہیں
30:19پتہ نہیں پرے دل میں بہت پھٹھے سیدھے خارار
30:21میری بچی پتہ نہیں کہاں پہ ہو گی
30:22بھابی مجھے بھی بہت پریشانی ہو رہی ہے چلیں
30:35لگا ہے آپ پانڈے میں
30:37ملے ہاں ہاں آرہیں تھوڑی دیر تک
30:43دیکھ
30:43درہا سا پھر کیا یہ بار
30:44مو کے سچو ہی جیسان کلا ہے
30:46جا کے دیکھ اس کو
30:47آپ جوڑے مجھے بتائیں کھانے کا کیا کنا ہے
30:49نہ مجھے آج تک یہ نہیں پتا چلا کہ
30:51پورے ٹمبر کا کیا کرنے میں کھانے کا کیا بتاؤں
30:53جا آپ جوڑے میں خود ہی کچھ لے
30:55جان جا
31:02بنائے کھانے
31:03بھائی کے لئے بھی اور گھر والوں کے لئے بھی کچھ تو سکون ہو
31:21دل دکھایا تم نے بیٹا بھی اممہ کا
31:25کتنی محبت کرتا ہوں اسے میں
31:27جتنی تم اپنے باپ سے کرتی ہو نا اس سے بڑھ کے
31:48ہمارہ
31:50ہمارہ
32:01ہمارہ��以上
32:02anytime York
32:05یہ لیا بھجی
32:06میں آپ کے لئے بنوالا پراثم نائر
32:09کل تمہاری اولاد نے میرے باپ کا بلد پرشور ہائے کیا
32:12تم کولیس ٹوائل ہائے گردو
32:14اچھا بس کر جو شجائے میرے ساپ پانی چمدانی نا چلاو
32:17کیا کرے میری بچی پچاسا سا دار دفاں مافی مانگ چکے مر جائے
32:20تو بھئی تمیز سکھاؤنا اسے بیانہ نہیں ہے
32:23یہ بھی میرا ہی کام
32:31اسلام علیکم
32:32علیکم صاحب
32:35اببا وہ بٹو کے رسطے کے لئے لڑکے والوں نے آنا تھا
32:39ہم آج آنا تھا لیکن
32:41لیکن کیا
32:42منہ کی طرف بلوایا
32:43لیکن اببا یہ بات تو تین نہیں تھی
32:46اببا جی انہوں نے مارے گھر آنا تھا
32:48بنا کر دیا میں نے
32:49کیوں اببا
32:51تمہاری ماں یہاں نہیں آنا چاہتی
32:53کیا کروں میں
32:55مانور جائے گی خود اور جا کے سوری کر کے آئے گی بی ام با سے
32:59پا دیو تسی کھوتا کھوئے چھ
33:01یہ فرزولی میسال ہے مجھے مجھے مجھے سنایا کرو
33:04میں کرلوں گی کول امہ کو
33:07جو نگستی میٹھ میں دروپ کروں گا مجھے ایک گاڑی چاہیے
33:10اے یہاں پہ تو نا سب کچھ الٹا ہے
33:13اپنی بزاتے خود کے گاڑی خرید نے چجھایا
33:15امتزا بچی بڑائی میں ہارج ہوتا ہے
33:16ہاں لے لوں گا ایک ہی بات کے پیشے مجھے مجھے پڑ جایا کرو
33:19یہ تربیت کی ہے کہ اولادوں کی چیزیں استعمال کریں
33:23کچھ بپ کریں
33:24ٹوکو پڑے لوں گا
33:34ہاں اے
33:36ہاں ہوں نے ناشتہ نہیں کیا
33:37نہیں
33:38رات دھر اندر باہر چکر کاتتی رہی ہیں
33:40پا میری کی طرح
33:41اللہ جانے کونسی ہنیری چل رہی ہیں ان کے اندر
33:44بیٹا تم نے شگر چیک کیا ان کی
33:46نہیں جچا وہ تو راضی نہیں ہو رہی
33:47نہ رات کو کھانا کھایا نہ بھی ناشتہ کیا
33:50وہ شتونی تو رات کو تماشا لگا کے چلی گئی
33:53فٹیغ ہمیں ڈال گئی ہے
33:54تمہاری ان جلی کٹی باتوں کی ویسے سے طبیت خراب ہوئی ہوگی ان کی
33:57ویسے آفرین ہے آپ پہ منیر جی
33:59نام سلیکہ میرا ہے لیکن
34:01کہ سلیکے سے آپ ہر چیز کا مدب میرے سر پہ ڈال دیتے ہیں
34:05ارے آپ لوگ لڑنے تو بن کر دیں
34:11منیر جی چائے
34:16میں نے پی لیا
34:18یہ ساف کر دینا تھک گئی ہوں میں
34:27ترنو بھاوی خیریت
34:29جا بٹو
34:30تُو جا کے کٹا مان کیا
34:32کون سا کٹا
34:33تیرے بھائی کا کٹا اور کون سا کٹا
34:34زد پکڑ کے بیٹھ گئے کہ مانو جائے
34:37شریکوں میں جا کے مافیاں تلافیاں کر کے آئے
34:39بات تو ٹھیک ہے بھابی
34:40اممہ بہت ہرت ہیں
34:41تو ہامیہ پہ کون سا کچھ چل رہے ہیں
34:43اب کم اس کم تیرے رشتے کے معاملے میں
34:46بھی اممہ کو ایسے پاڑی پچڑ کے تو نہیں بیٹھنا چاہیے
34:48کہ میں یہ جا رہی ہوں اس گھر میں
34:49تو آپ مانو کو بھیج دینا
34:50پیسے بھی کیا فرق پڑتا ہے
34:51اتنا تو حق ہے ان کا
34:52اور مافی مانگنے سے کوئی چھوٹا نہیں ہو جاتا
34:54آئے اللہ خام خات چاہی کی پیالی میں توفان اٹھا کر رکھا
34:58پورے ٹبن نے
34:59چاہتے ہیں میری بچی کو نیچا دکھانا
35:02لائک پوچھے تم سب لاغوں کو
35:16ہلو
35:17لٹو میں بات کری ہوں
35:19آپ کا کوئی نام تو ہوگا
35:20ہوئے تمہاری مانو کھالا بول رہی ہوں
35:23ہماری کو مانو کھالا نہیں ہے
35:48کون بات کر رہا ہے
35:49چھوٹی میں بول رہی ہوں مانو کھالا
35:51پلیز فون بند مت کرنا
35:53آپ نے پھر لڑنے کے لئے فون کیا ہے
35:55اے نہیں میری جان
35:57پلیز میری بھی اممہ سے بات کروا دو
35:59مجھ ان سے بات کرنی ہے
36:00سوری
36:14ہماری پہنے کھالا
36:19موسیقی
Comments