Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
pakistani Drama

Category

📺
TV
Transcript
00:00کالاڈوریا
00:27کالاڈوریا
00:30او یہاں بیٹا یہاں کے بیٹھا
00:33او یہاں بیٹھا
00:34او یہاں بیٹھا
00:34شابش
00:39ماشاءاللہ
00:40او بیٹھا تم بھی تو آؤ
00:42سیلپی ہو جائے نا
00:43آج کل تو سیلپی کا ہی تو زمانہ ہے
00:44آجو آجو شابش
00:46ضرور
00:48ایک منٹ
00:54یہ فوٹو تو میرے بگا
00:56نام مکمل ہے
01:00ایسی
01:15ایک کام کرنا آپ تو کھڑے ہو جائیں تھوڑا
01:18برابر میں کھڑے ہو جاتے ہیں
01:19ہاں
01:21چلیے
01:24سمائل تو کرنے
01:25میں ان کی پرفیوم لگا ہی لگا
01:29ہمارا تم بھی لے لوں
01:30سیلپی آجو جلدی آجو
01:31ہاں
01:35آجی
01:36بیٹھے نا بیٹھے بیٹھے
01:40کوکو کب آئے تم
01:42دنیا میں
01:43یا یہاں پر
01:45کیسے آپ
01:46انہیں بھائیا
01:46ٹھیکو ٹھیکو
01:47بڑے چھپے رستم نکلے
01:49بتائے نہیں
01:50اچانک سے ہی آگئے
01:50بھائی کیا کر
01:51آنا یہ بڑا
01:53یہ جی چھوٹا بھائی ہے میرا
01:55دبائی میں اس کا اپنا کاروبار ہے
01:57ذاتی
01:58اچھا ماشاءاللہ
01:59ماشاءاللہ
01:59سلامت رہیں
02:00آپ کیسے
02:01میں بھی بلکل ٹھیک ہو بیٹا
02:03بس آپ کو پتا ہوگا شاید
02:04میرا بیٹا بھی گلف میں ہی ہوتا ہے
02:12لگتا ہے
02:13پھر میں آگئی ہے بھائی
02:14میاں کسی کو بتا دیتے
02:16کوئی نہ کوئی پکر نہیں آجاتا
02:18ایپورٹ پر تمہیں
02:18سرپرائز دینے کی پرانی عادت ہے
02:21ماشاءاللہ
02:22اب تم بھی بڑی ہو گئی ہو
02:23ہاں تنو آپی
02:25اس کا بھی رشتہ کہیں کرا دیں
02:27اس کے رشتے کا چھوڑو
02:29اپنا سوچو
02:30اب آئے ہو نا
02:31تو دولن لے کر ہی جانا ساتھ
02:33بس آپ کی دعائیں چاہیے بھی امبہ
02:35میرے خیل صاحب ہمیں چلنا چاہیے
02:37آپ لوگ نئے مہمان کو ٹائم دیجئے
02:40آئے یہ مہمان تھوڑی ہے
02:42تو اپنے گھر کا بچہ ہے
02:43بھائی اللہ ان رشتہ اور محبتوں کو برقرار رکھے
02:47ماشاءاللہ
02:47چلیے ہمیں اجازت دیجئے
02:49آرہ بھائی ایسے کیسے جائیں گے
02:50یہ تیر تیاری ہے کھانے کی
02:51تھاکے جائیے
02:52ایکسکیوز می
02:55تینکس
02:57آپ لوگ بھی نیچی نا پلیز
02:59یہ بٹو نے بنایا ہے
03:01نہیں نہیں
03:01باردار کا ہے کچھ کچھ
03:03بنایا ہے
03:20اسفی تمہاری کال آرہی ہے
03:22آیا بابی
03:25ماسی مسیبتیں
03:28کیے کون ہے
03:29کون ہو سکتی ہے
03:30مانو
03:32تو میں کیوں کال کر رہی ہے
03:34یہ پتہ کرنے کے لئے تو کال بیک کرنا پڑے گا
03:40تینکیو پر شیٹ
03:41ورکم
03:44بھانجی پھر کیسے لگی میری انٹری
03:46ارے آپ کی انٹری نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے
03:49کوکو تو پھر رہا ہے نا ہمیشہ سے خطروں کے کھلاڑی
03:53ہم
03:54وہی کھلاڑی جو سال پر پہلے اناڑیوں کی طرح میدان چھوڑ کر بھاگے تھے
03:58بھاگا نہیں تھا
03:59بھاگایا گیا تھا
04:05مانسٹر
04:06مانسٹر
04:07خیرے بھانجی
04:09جنہوں بھوتوں سے آپ تک کب سے شروع کر دیا تم نے
04:11جب سے جنہوں بھوتوں کے پڑوس میں آب اسے
04:13ویسے آپ کی نا ہونے والی مسیس کے چہیتے بھتیجے کا فون تھا
04:17اسوین
04:19تم دونوں ایسے ہی لگتے ہو
04:24کوکو
04:25ذرا باہر آنا
04:26یہ جو تُو نے سرپرائز دیا ہے نا آنکھوں میں جوتیوں سے مید گوسا ہے
04:29ذرا باہر نکل میں تیری ناسوں سے نکالتی ہوں
04:31آئی درا
04:32باہر سن میری
04:33موسیقی
04:37بیسٹ او لگ کوکو مامو
05:03موسیقی
05:09موسیقی
05:11بیٹو آپا
05:13دروازہ کھولے پلیز
05:16کیا ہوا ہے
05:17روم کیوں لوگ کیا آپ نے
05:19بیٹو آپا
05:21کھولے دروازہ
05:23اے
05:25کھولے
05:31بیٹو شیات
05:32میں
05:34بیٹو آپا
05:37ایسے
05:39شوش ہوں
05:40شوش ہوں
05:47خدا
05:50بست
05:51ہے کہ اپنی بیٹی کا بھی گھر بس جائے گا پھر بس اسی خوشی میں آج ہم شتران
05:56جی کی بازی لگائیں گے مل کر ہاں بے کل ٹھیک ہے نا جاتے میں میں ذرا
05:59گمام کے خیریہ دریاث کا کیا آتی ہوں ہاں انہیں بتا دے نا ہم انتظار
06:03کر رہے ہیں ان کو واپے آلے واپ آئی واپ اوکے اوکے اوکے اوکے
06:06میں تو جب بتا رہی ہوں میں نے تیرا ساپی جانا مجھے صاف صاف بتا دے کس
06:08رادے سے آیا تو یہاں پہ آپ ہی اپنے سگے پہنوں پانچے سے
06:12ملنے کیلئے بھی کوئی خاص رادوں ہونا ضروری ہے یہ جو گمبن کے
06:15ایری ہے نا یہ جا کے وہ جو تیری چھوٹی آپی سلیکہ نا اس کو
06:18سنانا مجھے بتا دے کس کے پیغام پہ آیا یہاں دوسروں کا تو
06:21پتہ نہیں میرا تو پیغام محبت آیا جہاں تک پہنچ جائے
06:25باستہ کر چانڈلگانی میں نے تجھے کیسی پہنیا اتنے سالوں بعد آپ
06:30آپ کا ایک لوٹا ویر آیا اور تسی اپسیٹ ہو گیا ہو
06:33اپسیٹ نہیں ہو تیری جو بوتھی پہ لکھا ہوئے نا اس کو پڑھ کے نا مجھے
06:37کچیچیاں چاڑی ہیں خوناہت رکھو تسی میں تو بڑا معصوم جا بندہ
06:43دیکھ لو بانجی کتنی ظالم ہے تمہاری ماں خبردار جو اس کی سگی بنی
06:48پوچھ اسے اس کے پیغام پہ آیا یہ پانیاں مارنے یہاں
06:52یہ پانیاں شانیاں مارنے والا بندہ ہوتا نا تو پانچے سال پہلے
06:55چھپ چھپا دے نا نکھلا تھا کیوں بانجی
06:59افکورس
07:00تجھے پتا تھا نا اس کی اینٹری کا مانو
07:02امی میں نے کونسا دبائی میں کیمرے فٹ کر رہا ہے جو مجھے پتا ہو
07:05بیسے آپ کیوں ڈر رہی ہیں
07:07اوہ ان کو ڈر ہے کہ کہیں ان کی نند کو بگا کے نہ لے جاؤں دبائی
07:12ای سوئر مزہ ہی آ جائے گا
07:14نگالتیوں میں تیرے مزے ہیں نیرا شرم ہو یا آکا گھٹا
07:17تو سی بھی لحاظ کر لو
07:19میرا یہاں نا آپ کو اجنا بھرا لگیا تو واپس ہلا جاتا ہوں
07:22ارے کیوں جائیں گے
07:23آپ آئے گئے ہیں تو بٹو آپ کی شادیہ ٹین کر کے جائیں
07:26آہ اوہ کیڑا جا رہے ہیں
07:27اور تو سارے آدھا خون پی کے تساہ کڑ کے جائے گا
07:36کدھر ہے میری لیلا
07:38اریا اس تا بولیں آپ کی لیلا کی بھا بھی اندر آ جائیں گی
07:40وہ آ جائیں گی اندر
07:42انجھے کر دیں گی باہر
07:43فلحال تو آپ کی لیلا کمرہ لوکر کے بیٹھ گی
07:46اور باہر آنے کا نام بھی نہیں لے رہی
07:47تھوڑا ٹائم دو اسے سمھلنے کا
07:50چوٹ بھی تو نہیں نہیں ہے
07:52چلے
07:53اب بابیاں بلا رہے آپ کو
07:58یہ فون کیوں نہیں اٹھا رہی ہم آسی مصیبتیں
08:00کس کو بھیجوں وہاں
08:01بتا تو چلے ہو کیا رہے
08:06بھئی یہ کککو کہاں سے اچانک آ گیا
08:09وہ بزنس کے سلسلے میں آیا ہوگا
08:11السلام علیکم
08:13اچھا بھلا بٹو کے ساتھ اس کا رشتہ ہو رہا تھا
08:15لیکن نہیں اس تنوں نے بیچ میں مصیبت ڈال لی ہی تھی
08:19اور منا کر دیا
08:20اممہ بھول جائنا اب ان باتوں کو وہ بھلے مانوں سے
08:22بلکہ لڑکے کا باپ تو مجھے بہت شریف انسان لگا
08:24ہاں اسی لئے تو تسلی دے رہی ہوں اپنے آپ کو
08:32کیا ہوا ہے تجھے
08:34اشارے کیوں کر رہا تھا مجھے
08:35یہ ککو مامو کب ہے پاکستان
08:36کہہ رہے ہیں کہ آج ہی پہنچا ہے
08:38ایج تو بڑی پہنچیوی شخصیت نکلے ہیں
08:40ہاں این اسی دن آئے جس دن بٹو آپ کی بات پا کی ہو رہی تھی
08:44اب کیا فائدہ
08:46ہاں کیا فائدہ تو ہے
08:47دیکھیں
08:50اب تم کا مر گئی تھی
08:51تمہا ہی ترہا ہاتھ پر ہاتھ رکھر تو نہیں بیٹھ ہوئی نا
08:53مجھے کچھ بتاؤگی تو میں بھی ہاتھ پاں ہلاوں گا
08:55جلدی سے اوپر آجو میں جو تم سے ضروری بات کرنی ہے
08:58کچھے دھاگے سے چلے آئیں گے سرکار بندے
09:01اوہ ہیلو
09:01اب یہ شائری بند کرو اور اوپر آؤ
09:03اب ہاں آ رہا ہوں
09:08ماں جی
09:08آئی نو اٹ
09:09ایک کگوکوڑا ضرور کسی رشتے کے چکر میں آیا ہے
09:12ہم
09:14پانچ سال میں بیسیوں لڑکیاں دکھا چکی ہے وہ
09:16ایک بھی ناک کے نیچے نہیں آئی
09:18جو بچاری آئی تھی ناک تھلے
09:20اس کو تو تنوں نے اپنے ہی سر سے واہر کر سوٹ دیتا
09:23تو اس کے بھائی کا کون سا رشتہ ہو گیا
09:25ابھی تک خالی ہاتھی گھوم رہا اس طرح جہاں
09:27اس کو گوکوڑے میں ذرا سی عقل ہوتی نا
09:30کاپ کا گھر بس آ لیا ہوتا
09:31اوپر سے خالہ خالو بھی ریسٹ ان پیس ہو گئے ہیں
09:34اور وہ بچارہ
09:35اپنی چندال بہن کے ہتھے چڑ گیا ہے
09:39پتہ نہیں کس بات کا بدلہ لے رہی ہے تنوں اس سے
09:43بیا ماں آپ ملی تھی نا کوکو ماں اسے
09:45نائی جی کیوں نہیں
09:47ہاں
09:48ماں جی نے کونسی اس کی مچور آئی ہے کہ وہ نہ ملے
09:50اس کی جرت
09:51ملتا تو اتنی محبت سے ہے
09:53کہ ایک بار تو ٹھنڈ ڈال دیتا ہے کلیجے میں
09:56بہت پیار کرنے والا بچہ ہے
09:59چچی اگر آپ کو اعتراض نہ ہو تو
10:01کوکو ماں کو کھانے پہ بلالوں کل
10:03بیٹا جی مسئلہ میرے اعتراض کا نہیں ہے
10:06تمہاری ماں کے پرمیشن لیٹر کا ہے
10:09ہاں
10:09اس طرح کا سوال کیا ہے مجھے کیا اعتراض ہونا ہے
10:12سگی خالہ کا لڑکا ہے
10:13رہنے دو بھائی کھاما کھا موں پھلا کر بیٹھ جائے گی تنوں
10:17کیوں بھی اماں
10:18میں تو بلواؤں گی مامی کو
10:19میرا تو اتنا خیال کرتے ہیں وہ
10:21یاد نہیں ہے آپ کو پچھلی ایت پہ
10:23پچاس ہزار پہ بھیجے تھے بچوں کو شاپنگ کے لیے
10:25اچھا بھائی دیکھ لو جو کرنا چاہو کرو
10:30اسفی
10:30ست ست بتاؤ
10:31یہ ککو ماں کو چاہ بھی تم دے رہو نا
10:34اتنی بڑی تومت
10:35قسم سے بھابی مجھے تو کچھ نہیں پتا تھا
10:37یہ چھکے پہ چھکا نا آپ کی بہن ماری ہے
10:39چھا
10:40میری بہن تو ہے وہ
10:41لیکن میں تمہیں ایک بات بتا دوں
10:42تمہیں بہت برا پھر سوائے گی ایک دن ہو
10:44اچھا کان تو چھوڑ دیں میرا
10:45ٹوٹ گیا تو کوئی لڑکی لفت نہیں کرائی
10:47بے فکر آؤ
10:48ان ہاتھی جیسے کانوں کے ساتھ
10:50تاں ویسے بھی کوئی لڑکی لفت نہیں کرائی
10:53اچھے بھلے تو کان ہے میرے
10:55کیا بھابی
10:56دکھتی رکھ پہ ہاتھ رکھ دیا آپ نے
10:57میں جا رہا ہوں چھت پہ
10:58کیبل کی تاٹھی کرنے
11:00اپنا کنیکشن تھی
11:01یہ جگہ پہ فٹ کرنا
11:02بنا مسلا ہو جائے گا
11:11ٹائم دیکھا ہے
11:12ہاں تمہارے مو پہ لکھا رہا ہے
11:14اسکیوز می
11:15پرامیس کیا تھا ہم دونوں نے
11:16کیسی بکواس بازی اپنی چلی کی
11:18ابے یار اب بندہ
11:19لائٹ مو میں بھی بات نہیں کر سکتا
11:21گھر میں اتی تینشن چلی
11:22اور تمہیں لائٹ مو کی پڑی دی ہے
11:23کم تو دے پوائنٹ
11:24اچھا یہ بتاؤ
11:25ککو مامو کی انٹری کیسے ہوئی
11:27سب میرا کمال ہے
11:30یعنی مامو کو مامو بنانے میں
11:31کامیاب ہو ہی گئی تمہا
11:32ہاں بس وہاں تو میں کامیاب ہو گئی
11:34ملکہ یہ بتاؤ کہ
11:35بٹو آپ کی انگیجمنٹ کا کیا کرنا ہے
11:38سب کچھ ہمینے کرنا ہے
11:39تو ککو مامو کیا چھنکنا بجانے آئے ہیں
11:41بٹو آپ کا کتن مون میں نہیں
11:42ان کو لفت کرانے کی
11:43چھوڑو
11:44سب لڑکیاں نا ایک ہی جیسی ہوتی ہیں
11:45اوپر اوپر سے نخلے تکھاتی ہیں
11:50نہیں میں
11:51تمہاری بات تھوڑی کر رہا ہوں
11:52ایک تو تم ہر بات نہ پرسنلی ہی لے جاتی ہو
11:55میں ایسی ہوں بھی نہیں یاد رکھتا
11:57اپ سے بہتر کون جانتا ہوگا
11:58اچھا سنو ان کا بٹو آپا کا منگیتر بھی تو آ رہے ہیں
12:01نیکسٹ مند
12:01یعنی جو کچھ کرنا ہے
12:03ایک ہفتے کے اندر اندر ہی کرنا ہوگا
12:05اگزیکٹلی
12:05شکر ہے تمہارا بھی دماغ چلنے لگا
12:07بہت چلتا ہے دماغ میرا
12:09سامنے بھی تو کوئی اکل مند ہو
12:17چھوڑو یار
12:17تم بھول نہیں سکتی کہ ہم دونوں
12:19کزنز ہیں
12:20اور ہمارے پیرینٹس اگ دوسرے کی چکلیں نہیں رکھنا چاہتے
12:22اس سے کیا ہوگا
12:23کم ازکا مجھے یہ فیلنگ تو نہیں آئے گی
12:25کہ میں کچھ بولوں گا
12:26اور مجھ پر حملہ ہو جائے گا
12:28کم آن یار
12:29ہم لوگ کلاس فیلوس بھی تو ہیں
12:31مانو
12:31کہاں ہے تو
12:32نیچے آ
12:33جی امی آ رہی ہوں
12:53اس نے دور سے ہی دیکھنا تھا
12:54تو پہلے بتا دیتے
12:56کیا
12:56میں آپ کو ان کی اچھے اچھے پکچرز بھیج دیتے
12:59بہت خفائیں مجھ سے
13:00تو منا لیں
13:02کیسے
13:04معافی مانگ کر
13:05اور اگر معافی نہیں دی تو
13:07تو کیا واپس چلے جائیں گے
13:08بی بریو
13:10واپس جانے کے لی نہیں آیا میں
13:12تو جائیں
13:13اپنی لیلا کو جا کر منائیں جو اتنی اداس لگ رہی ہیں
13:15اس کا مطلب ہے
13:17سر پر کفن باز کر جانے ہی پڑے گا
13:20آپ ابھی بھی سوچ رہے ہیں
13:22ہم
13:23چال پھر ککو
13:26اس عشق کی بازی میں تانویں مانت دھانے لگا کر
13:30دنیا والوں کو دکھائی دے
13:32یہ
13:38جائیں جائیں جائیں
13:46اس انداز سے دیکھوں گے
13:47تو میں تو مار ہی جاؤں گا
13:57اور میں تو اسے دن مر گئی تھی
13:58جس دن تم کسی اور کی غلطی کی سزا دے
14:00کہ مجھے یہاں سے چلے گئے تھے
14:04میری بات تو سنتی ہے
14:05بات تم اپنی تنو آپی کی سنواب
14:07جو کہ نظروں ہی نظروں میں مجھے کھا جانے لگی
14:16یہ تو تنو آپ کے ہر ٹیم پر اینڈری باتی ہے
14:21ہم
14:46ایسے کیوں گھوڑ رہی ہیں آپ مجھے
14:48تو بتا دے مانو اپنے یہ جو طرح ماما ہے اس کو
14:50میں نے اس کے گوڑے گٹے سیکھ دینا ہے
14:51اور گھما کے میں نے اس کو ایسا دبائی پھینکنا ہے
14:54برج خلیفہ کی ایک سو چلیسوی منزل پر جا کے گرے گائیے
14:56اس گھنڈا گردی کی وجہ
14:59نا یہ جو چانک ٹپکا ہے تیرا ماما مجھے پتا ہے اس کے پیچھے
15:02وہ بٹو میسنی کا آت ہے
15:04امی کسی پر اس طرح سے الزامت لگایا کرے ہم
15:07الزام نہیں لگا رہی مانو
15:09انہی نہیں اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا
15:10میں نے لون میں کیسے جڑ کے کھڑی تھی کوکو کے ساتھ
15:13شروع کر دیا اس نے اپنی پولی پولی ٹول کی وجانا
15:15کوکو ماما خود گئے تھے ماں
15:17تیرا جو ماما ہے نا اس کے دماغ پر جو ہی بھوت سوار ہے نا عشق محبت کا
15:20اس کی ناسوں سے نکالنا ہے میں نے دیکھنا ہی ساری پیار محبت کی باتیں
15:23یہ وڈا ہے نمبر وان رانجھا
15:26اب آپ کیا چاہتی ہیں
15:27نا میں نے کیا چاہنا ہے نظر رکھیں دونوں کے اوپر
15:30اور جہاں پہ مجھے کٹھے نظر آئے فوراں آکے مجھے اطلاع دیں
15:33اچھا تو پھر میں سٹیڈیز نہ کروں لیکن یہ سی سی ٹی وی
15:35کیمرا لگا کر بیٹھ جاؤں دونوں کے اوپر
15:37سوری امی مجھ سے یہ نہیں ہوگا
15:42نریت بکار اولاد
15:46آپ ٹینشن مطلیں بھابی
15:47میں منہ بھائیا کی طرف سلی جاتی ہوں
15:49ہاں بیٹھو تو چلی جاں مو چکے وہاں پہ ہیں
15:51تاکہ بڑے بھائی اور بھابی پلزام لگ جائے
15:54کہ ذمہ داری نہیں اٹھانا چاہتے تھے
15:55تیری شادی کی اس لئے تجھے واپس ٹور دیا ہے وہاں پہ
15:58یہ کھے بھی نا ہمارے چٹے جھاٹوں میں ڈلوا دے تو
16:00پھر آپ ہی بتا دیں بھابی آپ کیا چاہتی ہیں
16:03بیٹھو جو میں چاہتی ہوں نا وہ تجھے اچھی طرح پتا ہے
16:05پر تُو سمجھنا نہیں چاہتی
16:06مردوں کا کیا ہے ان کا تو دو دن کا ہسا ہوتا ہے
16:09میں نے تو ساری زندگی عورتوں کو سینے پڑتے ہیں نا
16:22میرا بس چلے نا
16:23تو میں اسے بھرزل مردوں کی محبت پر بین لگا دیں
16:26خدا کی قسم میں ہوتا ہوں نا
16:28تو کیا تین مار لے کے
16:30تین نہیں مارتا بیٹھا
16:31سیدھا کوٹ لے کے جاتا اپنی محبت کو
16:33باقی دنیا جائے بہار میں پیار کیا تو
16:35ڈرنا کیا
16:36یہ اصلی زندگی ہے
16:39کوئی فلم نہیں چل رہے
16:41ہماری زندگی کی سکرپٹو یا فلم کی
16:42کوئی اور کیوں لکھے اپنے کلم سے
16:45میرا بھی یہی پوائنٹ ہے
16:46میں ہوتی نا بٹھو آپا کی جگہ
16:48تو کون سی توپ چلا لے تھی تم
16:49ڈڑ جاتی ساری دنیا کے سامنے
16:51اور کہتی کہ شادی کروں گی تو یہ ہی کروں گی
16:56مسئلہ یہ مانوش ہو جا
16:57کہ تمہارا نکا نہیں ہو رہا
16:59بٹھو آپا کہا رہا ہے تو جو بھی سٹینڈ لینا ہوگا
17:01نا ان کو خود لینا ہوگا
17:02ارے وہ کیسے سٹینڈ لیں گی ہمی نے سارے گھر میں
17:04سی سی ٹی وی کیمرے لگائے میں مجال ہے جو دونوں کو
17:06کھڑا بھی ہونے دیں جو بھی ہو
17:08ان دونوں کو ایک بار نہ کھل کے بات کرنی ہوگی
17:10تاکہ آر یا پار ہو یہ سارا معاملہ
17:13ہمارے گھر میں تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
17:14کہ وہ بات کر سکے
17:16ہمارے گھر بھی نا ملا ہی لگا رہتا ہے 24 گھنٹے
17:18ان دونوں کو کسی پرسکون جگہ پر ملنا ہوگا
17:21میں ان کو یہاں لیا ہوں یونیورسٹی میں
17:24یونیورسٹی
17:25یونیورسٹی کیوں
17:25تھانے یا کبرستان لے چلتے ہیں
17:27بہت ہی کوئی ان رومانٹک لڑکی ہو تم
17:30جو بھی تم سے محبت کرے گا نا سر پکڑ کے روئے گا
17:32یہ کوئی پرسکون جگہ ہے بھلا
17:34تو لے جاؤ تم ان کو تاج محل ویزا لگوا کر
17:38تاج محل تو میں اپنی والی کو لے کے جاؤں گا
17:39ان دونوں کے لئے نا وہی پارک ٹھیک ہے
17:41جہاں وہ بزرگ رومی اور جولیٹ ملتے ہیں
17:43بھی اممہ اور اببہ میام والا پارک
17:45ہاں وہی والا
17:47تو ٹھیک ہے میں بٹو آپ کو لیاوں گی
17:49تو بھوکو مامو کو لیانا
17:50اوکے ڈن
17:53جل بھائی بہت پڑھ لیا
18:11موسیقی
18:21تو کیا کر رہے ہیں ہاں پہ کھڑا واں
18:22چال تیرا پراتھا میں نے ماں ٹیبل پہ رکھا
18:24نکل
18:25میں تو یہ کھاؤں گا گرما گرم
18:26رین دے تو
18:27گرما گرم پراتھے کھاؤں گا
18:29گرما گرم کی چکر میں اپنا مو نہ ساڑ لے
18:31جب دلیس ہڑ گیا ہے
18:33تو پیچھے بچا کیا ہے
18:34اور تو سن بٹو تیری ساسکینا
18:36کال آئی تھی
18:37تجھے شاپنگ پہ لے جانا چاہتی ہے
18:38جانا ضروری ہے کیا
18:40ہاں
18:41تجھے تیری پسند کی چیزیں دلائے گی
18:43اور کیا چاہیے تجھ کو
18:44مجھے کیا مسئلہ ہے
18:45چلی جاؤں گی
18:47اور تو بھی زرہ تیار رہے
18:48زکیا خالہ نے بڑی اچھی لڑکی بتائی ہے
18:50ہم نے دیکھنے کے لئے جانی ہے
18:51اپی
18:52میں نے جس کو دیکھنا تھا دے
18:54اب مجھے کسی اور
18:55بڑی شوڑی میں انٹرسٹ نہیں ہے
19:02تیرے جو پاپ آ کے ڈے لے نا
19:03چھوڑی مار کے باہر نکال دیں
19:04ایرسے کریں
19:05آنکھوں میں پٹی ماندیں میرے
19:07بھائی کوکو میاں
19:09کہاں آئے وہ کل سے
19:10لفٹی نہیں کرا رہا تو
19:11ایسے کوئی بات نہیں
19:12اب میاں
19:12آپ حکم تو کریں
19:13حکم کیا کرنا
19:14وہ نیدا تمہیں یاد کر رہی تھی
19:15وقت نکال کے
19:16ملنی میاں کیاں
19:17ملاو اس سے جاگے
19:19ماشااللہ
19:19نیدا کے بھی ہے
19:21ماں کا تو اسے کبھی خیال نہیں ہے
19:22اور مامو کے لئے
19:23موپتے ڈل رہی ہیں اس کی
19:24چھوڑی اب میاں
19:26مجھے کیا ضرورت ہے
19:27میں اور آپ چلتے ہیں
19:29شام میں
19:31ووک کے لئے
19:31آج میں بھی کہہ رہا تھا
19:33ہاں ووک کے لئے پاک
19:35بھائی ووک کہیں گے
19:36اثر میں ووک پہ یاد آیا
19:37میں نے وہ
19:37تم سے پوچھنا یہ تھا
19:39جو ووک
19:39چلے نا مزا آئے گا
19:41بھائی میں کیا کروں گی
19:43جو میں کروں گی
19:45مہاری تو دوست ہے بھائی
19:46تو آپ کی کونسی دشمن ہے
19:48چلے نا کپڑے سے لے کر
19:49آجے نہیں
19:51مزا آئے گا پرومیس
19:52ارے ککو مامو
19:52کہاں جا رہے ہیں
19:53میرے ساتھ چلیں
19:54ایک دوست سے ملوانے ہاں
19:55یار میں تو بی ایم ورس لیکا
19:57آپ آسے ملنا ہے
19:57اور تم دوست سے ملوانے جاہاں
19:59ہائے میں ساتھ کے جاؤں
20:01میرا نکا ویر ککو
20:03آجا آجا آجا
20:12مہارا کیوں ڈالنا ہوتا ہے
20:13ہاں اتنے سالوں بعد
20:15امنے چند کو دیکھ رہی ہوں
20:16تو ایک دن اور رک جائیں
20:17کیا ہو جائے گا ہاں
20:19وہ بردے پارٹی ہے نا
20:20گوھر کی بیس فرینڈ ہے
20:21اس بطک کے موہ والے کی
20:23ہپی بردے پر
20:24کوکو کو جانا کیوں ضروری ہے
20:25بھائی کوئی چار باتیں
20:27کریں گے ہارٹ ٹو ہارٹ ہیں
20:28کوکو
20:29امی میں گوھر کو زبان دے چکا ہوں
20:30کہ اسے اپنے ہینڈسوم
20:32مامو اور ڈیشنگ مامو سے ضرور ملواما
20:34بیار کتھی لنگی لنگی چھوڑتا ہوں
20:35ماموی آپ کو مامو بنا رہے ہیں
20:38نیدا بھابی آپ بیار پارٹی بدل لیتی ہیں
20:40چلے جائیں چلے جائیں مامو بچارے کے ساتھ
20:43چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے چلے
20:44مامو آپ کو بائے
20:45ہاں ادھر او بیٹا
20:46نانا کو سلام کرو
20:47السلام علیکم ماما
20:50وعلیکم السلام پتر
20:51اور میں تمہارا ماموی ہوں
20:55نیتا ایسے تھنڈے انتقام تو نالو نا مجھ سے
21:01قسمے پلکل سیم ٹو سیم بٹو یہی کہتی رہتی ہے
21:04بچوں کا جان عذاب میں ڈال دیتی ہے کہ ہاں مجھے آپا کو
21:07ہرے ککو ماں مو کیوں پڑ گیا ہے خباتین کی باتوں میں ہاں
21:10چلیں چلیں پلیز ہاں
21:11جا جا جا آپا ملتے ہیں پریک کے بعد ہاں
21:16ازفو دیکھو نا زرہ مجالے بچارے ککو کو سکھا سانس بھی لینا ہو
21:22ہی نیتا مو آلو ابل گئے پراتھے بنانے آلو کے
21:25میرے
21:26انار دانا کم ڈالنا پیچھی دفعہ زیادہ ہوا تھا نا مونیر تو میرے پیچھے مونیر جی پڑ گئے تھے
21:31یہاں پہ رہے کیا ببلی کا بڑھتے
21:33کیوں یہاں نہیں ہو سکتا کیا
21:35یہاں پہ تو کوئی بھی نظر نہیں آرہا
21:37ارے وزن کریں ابھی سب کچھ نظر آئے گا آپ کو
21:40کیا کہتی پھیل رہیوں تو مالو
21:43جو کچھ کرنا ہے باپ کو یہ کرنا ہے بٹو آپ پا ساری زندگی کا جو سفا لے
21:49ہاں
21:49یار کرنایب کرنے کا پروگرام تو نہیں تمہارا
21:51اور اس انسان بے آوان پاہر میں کون کرتا ہے بردے پاہر
21:56ارے آپ چلیں تو صحیح اس بے آوان میں بہار نہ آئی نا تو میرا نام بدل دی نا
22:00بہار کا تعلق بہار کے موسموں سے تھوڑا ہوتا ہے
22:04اس فلوسفی کا استعمال صحیح جگہ پہ کریں گے نا تو بہت فائدہ ہوگا
22:07بتا رہا ہوں
22:08اس اس ناٹ پیر مانو
22:17ایریتھن اس پیر ان لوگ وار کیوں کوکو مامو
22:20اچھا
22:21تو یہ وار کروانے کے ارادے سے لے کر آیا اور تم لوگ ہے چوٹ پور کر
22:25ہم نے کہا محبت تو رہی نی ہے بیچ میں
22:27تو جنگ کے لئے کم اسم کھلا میدان تو دیں آپ دونوں کو
22:31مجھے کوئی بات نہیں کرنی انسا
22:33لیکن مجھے بات کرنی ہے انسا
22:37تم لوگ کھش کوئی یہاں سے
22:38یہ لے بائی کی چابی
22:40اب ان کو ڈروپ بھی آپ ہی کریں گے
22:42بے فکر ہو جاؤ
22:43اس دفعہ ڈروپ نہیں کروں گا
22:45ہم یہاں قریب میں ہی بیٹھ رہے ہیں ہاں
22:47آپ کی نگرانی کرنی ہے
22:48چھاپا نہ پڑ جائے
22:53ہم توڑا دور بیٹھ جاتے ہیں
23:04اب با جی
23:05اب با جی الیکٹرونکس کی تو ساری ہی چیزیں لکھ لیاں میں
23:07اگر کوئی آپ کے ذہن میں تو بتا دیجئے
23:10نہیں یا دیکھو اچھی طرح دیکھ لو کچھ رہ نہ جائے
23:12پروبلم نہ ہو جائے
23:14نہیں با جی کیوں فکر کر رہے ہیں
23:15یا بہت ٹائم زائے ہو گیا میری بچی کا
23:17لیکن اب کوئی کبھی بیشی نہیں ہو نہیں چاہے
23:20ہماری طرف سے
23:21انشاءاللہ با جی کبھی بھی نہیں ہوگی
23:23آہ اے اے سی اے سی لگ دوں
23:25آہا لگو لگو لگو
23:30چھاپنگی تو کوئی بات نہیں ہے
23:31ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے
23:33چلے صحیح ہے جب ان گارہ ماریں گی
23:35نہیں میں بھیج دوں گی بٹو کو
23:36نہیں نہیں ٹینشن کی کوئی بات نہیں ہے صحیح ہے ٹھیک ہے
23:39خدا حافظ کیوں بھئی کیا ہوا
23:41جیب چبل ہو رہت ہے کل شاپنگ کا بولا تھا بٹو کی
23:44آج منہ کر دی ہے
23:46کیوں منہ کر دی ہے
23:47مجھے کیا پتا کوئی کیڑا کٹا ہوگا نا
23:50اے کل مسئلہ ہوگی آو بھائی
23:51اببا جی مسئلہ تو مجھے اس کے لہجے سے لگ رہا ہے
23:54خدا خیر ہی کرے کوئی نہ وہ پوڑا نہ پہ جائے
23:58کچھ کھایا ہو نا
23:59نہیں ہے میں کملیوں کی طرح ایک ہی بات کی جاری تھی بار بار
24:03نصر نہ پیت
24:05تمہیں تو خام خواب وہم کرنے کی عادت ہے
24:08مانو سے بولو کہ مجھے اور اببا کو نہ کیوا پلا دے
24:10مانو نہیں ہے گھر پہ
24:12وہ بٹو کو لے کے گئی ہے
24:13اپنی سیلی کی سالگرہ میں
24:15بٹو کیسے چلی گئی بھائی
24:17کہاں جاری تھی اببا جی
24:18مانو لے کے گئی یہ زبردستی
24:22تو کو نظر نہیں آرہا وہ کھاں
24:24ایک بن جاں
24:26اوہ نظر آپ
24:41ہاں
24:42لگتا ہے کوکو ماں کو ڈائلوگز
24:44کا جادو نہیں چل گا
24:45جب ڈائلوگز نہ چلے نا لڑکی کے سامنے
24:47تو شرافت سے دونوں ہاتھ جوڑ دینے چاہیے
24:50یہ لے ہاتھ جوڑ دی
24:52اب بھی مااف نہیں کرو گی تو
24:53مااف کر دینے سے کیا میری زندگی کے
24:55کہ وہ قیمتی سال واپس آ جائیں گے کبیر
24:58ہمارے زندگیوں کے اگلے کہیں سال سے کون سے تو گزریں گے
25:01یہ بھی تو کبھی سوچ لو بطور
25:02میں اس خیالی پلاو میں مزید دم نہیں بھر سکتی
25:07آخر کیا چل رہے ان کے ذہن میں
25:11ذہن سے تو نکال دو گی تو مجھے
25:14دل سے کیسے نکال دو گی
25:16دل میں کون جھانکر دیکھتا ہے
25:18میں دیکھوں جھانکر
25:19آخر چل کیا رہے وہاں
25:22جو چل رہے چلنے دو
25:23پلال ہمیں تو یہاں سے چلنا چاہیے
25:35بہتر ہوگا تم بھی اب مجھے اپنے دل و دھمک سے نکال دو
25:37نہیں نکال سکا
25:39تاب ہی تو واپس آیا ہوں
25:40ایسی واپسی کا کیا فائدہ جب سب دری بند ہو گئے ہوں
25:43چھا جی
25:44میرے بغیر رہ لوگی تو
25:46تمہاری محبت کے بغیر تو رہ سکتی ہوں کبیر
25:48لیکن تمہاری بہن کی نفرت کے ساتھ زندگی نہیں گزار سکتی
25:51پتھول تم نے زندگی میرے ساتھ گزارنی میرے بہن کے ساتھ نہیں
25:54جب پانچ سال پہلے میں نے سمجھائی تھی
25:56تب تمہارے لئے تمہاری بہن کی فیلنگ زیادہ امپورٹن تھی
26:00ساری زندگی
26:00اسی بات کی سزا دیتی روگی تو مجھے
26:03سزا ہی دے سکتی ہوں
26:04زندگی تو ویسے بھی کسی اور کے نام ہو چکی ہے
26:07میرا خیال سے گھر واپس چلے ہوں
26:21آئے آپ نے تو پریشان کر دیا مجھے
26:24پریشانی کی بات تو ہے نا
26:26شاپنگ کا کیا کہ منع کر دیا پھر
26:28پھر کیا پتا واقعی کوئی مسئلہ ہو گیا وہاں
26:30ارے یہ وال دھوپ میں سفید نہیں کیا تب اسم جہاں
26:33بس دل پریشان سا ہو رہا ہے کچھ
26:36میں تو آج ہی صدقہ دیتی ہوں بٹو کا
26:38پتہ نہیں کیا لکھا ہے کاتھے وے تقدیر نے میری بیٹی کی قسمت میں
26:42اللہ رحم کرے گا سکون سے بیٹھ کے بات کریں گے
26:48یہ مانو رسفی کہاں چلے گا ہے
26:51چلو کوئی بات نہیں
26:52میں تمہیں بائٹ پر چھوڑ دیتا ہوں
26:55میں صرف گھر تک چھوڑنے کی بات کر رہا ہوں باتو
26:58یہاں پاس میں ہی تو آئے گھر میں خود ہی چلی جاؤں گے
27:05وہ بھر بھر کا ساتھ دینے سے تو صاف انکار کر دیا تو
27:12یہ چند پلی دیتا ہوں
27:21تم بھی پاک میں آ جاؤں نا وہیں ہوں میں بھی
27:24اچھا
27:26ایک منٹ رکو
27:26کیا ہوا
27:27ایک منٹ رکو رکو
27:31غیریت ہے نا
27:33ہوا کیا ہے آخر
27:34ہری بتاتا ہوں سمر کرو
27:40موسیقی
27:45موسیقی
28:04ٹھیک ہے
28:05میں جا کر کرتی ہوں اسے بات
28:08ٹھیک ہے
28:20ہمارے میں نے خدا کی کسم مجھے لے کر گئی کی مام تمہاری ماں نے سارے زندگی غاس نہیں کھائی
28:25ہے
28:25بولو نا معنو بی اما برکو ٹھیک ہے کہہ رہی ہے میں ہی ان کو لے کر گئی تھی
28:30اچھا تم جاؤں معنو باہر میں ایلیتگی میں بات کرتی ہوں اس سے
28:34آرے بی اما بات کر رہا میں کان مند کر لیتی
28:37مانو کیا کہا ہے میں نے جاؤ یہاں سے اچھا بھی اما جا رہی ہوں
28:46دروازے کے پیچھے نہیں دروازے سے باہر
28:49جا رہی ہوں بھی اما
28:52دروازہ بند کرو
29:09مانو مجھے ایک بات بتا یہ بھی اما کمرہ بند کر کے کون سی ڈھولکی وہ جا رہی ہے
29:13وہ سلی کا چچی سے کوئی جھگڑا ہو گیا شاہد ان کا
29:16بھائی مند آئی کا نمازہ اب بھائی اوٹ پہاڑ کے لیچے جا کے ذرا سون
29:22امی اچھا تھوڑی لگتا ہے دوسروں کے معاملوں میں اس طرح سے بولنا
29:26اللہ نے بھی ویسے نا لاما ہی لیا ایسی کججی اولاب پیدا کر کے
29:35تو اس عمر میں اب تم ہمارے سر میں خاک ڈالو گی
29:39اما خدا کی تکو
29:41مانو لے کر گئی تھی مجھے وہاں پر
29:43اور ککو کی بائی پر بھی
29:45زبردستی یوں اٹھا کے بٹھا دیا تھا ہے نا
29:47اما وہ تو اسفی کی بائی تھی
29:50وہی لے کر آیا تھا ککو کو وہاں
29:51میں نے تو فرشتوں کو بھی نہیں پتا تھا اما
29:54کیا پتیاں پڑھانے کے لیے بولایا تھا
29:56کہہ رہا تھا کہ رشتے سے انکار کر دو
29:58کیا دماغ خراب ہو گیا کیا اس کا
30:01اما اس کا خراب ہوا ہوگا پر میرا نہیں ہوا
30:04اس لیے میں نے پہران انکار کر دیا
30:05اما آپ ٹینشن نہ لیں
30:07میں آپ کی عزت کا بھی دعوت پڑھنے لگاؤں گی
30:18یہ منحوس خبر سنانے کے لیے بلوایا تھا یا
30:20تمہارے بےہودہ مشورہ تھا بارک میں بلانے کا
30:22واہ اور جو تم نے انتہائی اکرمندانہ ڈیسیجن لیا تھا
30:26دونوں کو چھوڑ کے پارک سے نکلنے کا
30:28میں نے منہ بھی کیا تھا
30:29مجھے کیا پتا تھا کہ اب ہم یہ دیکھ لیں گے اور بی اما کو بتا دیں گے
30:32لیکن مجھے پتا تھا
30:34جب بھی تم زد کر کے اپنی بات منواتی ہو نا
30:36ہمیشہ نقصان ہی اٹھاتی ہو
30:37اپنی زبان کو ذرا کنٹرول میں رکھو
30:39اور اب بتاؤ کرنا ہے کیا ہے
30:40کریں گے تو بیٹا کھل کے زلیل ہم دونوں کو
30:43بی اممہ اور اببہ میب
30:44بی اممہ کا تو بس نہیں جل رہا تھا کہ مجھے گولی مار دیں
30:47میں تو سوچ رہا ہوں
30:48دو چار دن کے لیے نا انڈرگراؤنڈ ہو جاؤں
30:51کل تو بڑے دعوے کر رہے تھے کہ یہ کر دوں گا وہ کر دوں گا
30:53وہ میں اپنے بارے میں کہہ رہا تھا
30:55پر آئی آگ میں کوت کر خود کو جلانا کوئی دانشمندی کا کام نہیں ہے
30:58کتنے سیلپیش ہو تم
31:00سیلپیش نہیں بیٹا سینسیبل
31:02جن کے لیے ہم دونوں جنگ لڑے ہیں
31:03وہ خود ہتھیار ڈال کے بیٹھ گئی ہیں
31:06بیٹو آپ سے مجھے یا امید نہیں تھی
31:11بھابی کی کول آرہی ہے میں جا رہا ہوں
31:13ایک تو تمہاری بھابی کو بھی کھانا حضم نہیں ہوتا تم سے بات کے بغیر
31:15تمہیں ایک ہی تانہ ماننا آتا ہے نا
31:17ٹچیوں میں ان کو لے کے
31:18یہ ٹچی وچی بات میں ہونا
31:19ابھی تو بھی ہمیں ابھی گھر پہنچے والی ہوں گی
31:21بارود بن کر
31:28جی بھابی آرہا ہوں میں
31:30کیا اللہ مدد
31:38تم مانو کے ساتھ مل کے کیا حرکتیں کرتے پھر رہے ہو
31:41تو کیا کیا میں نے
31:43تم ککو مامو کو لے کے نہیں گئے تھے پاٹ میں
31:47جی
31:47بتاؤ اسے کہ شرم ہو ہے ابھی کسی چیز کا نام ہے
31:51اب یہ کام کروائے گا اس عمر میں اپنی پوپی سے
31:54کیا کیا دیا ککو مامو نے
31:56کہہ رہا ہے کہ انکار کر دو اس رشتے سے
31:59ہاں تو وہ منا لے تھا ہی امی کو
32:01ہم کروا دیں گے انکار
32:02بتاتی ہوں بتاتی ہوں میں مننے کو
32:05اس کے مننے کی حرکتیں
32:07کچھ خدا کا خوف کریں بی اممہ
32:08سب جانتے ہیں ککو مامو اور بٹو آپا کی دل کا حل
32:11اور سب یہ بھی جانتے ہیں
32:13کہ کتنا بوکس پال رکھا ہے
32:14تنوں نے میری بچی کے خلاف
32:16اگر اسے اپنے بھائی کی خوشی کا
32:18اتنا ہی احترام ہوتا
32:20تو کیا زبان ٹوٹی تھی رشتہ مانتے ہوئے
32:23ٹھیک کہہ رہی ہے بی اممہ
32:24یاو اب سر پر کیوں کھڑے ہو
32:26جو چاند چڑھانا تھا وہ تو تم نے چڑھا لیا
32:29پتا نہیں کیوں آپ دونوں پیار کی دشمن بنی گیا
32:33بی اممہ
32:34خوشہ دھوک دینا اور انہیں چچا کو
32:37کچھ نہ بتائیے گا چانتی تو ہیں
32:38تو فان کھڑا کر دیں گے پورے گھر میں
32:41میں پاگل تھوڑا ہوں جو بتاؤں گی
32:42اور تم بھی نا اسے زرہ کھیچ کے رکھو
32:45ہر وقت بچہ بنا رہتا ہے
32:46جی اور سلیکہ کو بھی
32:48مت بتانا برنا مل کے پھر یہ ہم بے شروع ہو جائے گی
32:51آپ بے فکر ہیں
32:52میں نہیں بتاؤں
32:57بے فکر ہو
32:58نہیں لوائیں گے وہ شکائق چچا سے
33:00ام سوری بابی تم نے بھی تو کتنی غلط
33:02حرکت کی ناسفی آپی نے تو
33:04کہا تھا کہ مانو ہی منا ساتی ہے تائی امی کو
33:06ہاں تو اس وقت تک تو بٹو آپا کا
33:08رشتہ تہہ نہیں ہوا تھا نا ہم نے سوچا
33:10ایک آخری ٹرائے مار کے دیکھ لیا ہے
33:11یہ تم اور وہ ہم کب سے ہو گئے
33:16دھیان سے بٹو آپا کے چکر میں
33:18خود کا چکر شروع کر لینا
33:19آپ کو ایسا لگتا ہوں میں
33:20تو میں ایسے نہیں لگتے لیکن وہ میری بہن ہے
33:22اور میں اسے بہت اچھی طرح سے جانتی ہوں
33:24مسیبت پڑھنے پر وہ گدے کو بھی باپ بنا لیتی ہے
33:26بے فکر ہیں اتنا بھی ڈفر نہیں ہوں میں
33:29اتنا بھی اکل مند نہیں ہوں جتنا خود کو سمجھتے ہو
33:31چچی کو گہتی ہیں تمہارے لیے لڑکی روم لیا
33:33کیوں بی بی نے آکے مجھے اوشیاری سے کھا نہیں ہے
33:36شادی تو ہنڈرڈ پرسنٹ آپ کی مرضی سے کروں گا میں
33:39سوچ لو بہت بڑی بات کر رہا ہوں
33:41آپ سے دوستی اور محبت کا رشتہ ہے میرا
33:44سوچ کے اس رشتے کی انسلٹ یوں کروں میں
33:46اور بھیچ میں کوئی محبت محبت کا سین آن ہو گیا تو
33:49ارے اپنی بھابی پہ سو محبتیں قربان
33:51آپ حکم تو کیجے گا
33:54شروع ہوگے دیوار بھابی کے شوٹیں
33:56اور ایکسٹرز بھی ٹپک پڑے
33:59بھابی ایسے آپ کو جلنے کی بھونی آ رہی ہے
34:03اوہ گوڈ
34:04چنے رکھے تھے کچن میں جل گئے ہوں گے
34:08بہری سائے
34:09زائے ہوگے تو بھائٹ ہنڈی کومیڈی
34:10آپ کے سامنے نا کسی کا چراغ بھی جل نہیں سکتا
34:13مل باپ
34:15چلو
34:27بیٹو اپا
34:31بیٹو اپا
34:32بیٹو اپا
34:32بیٹو اپا
34:33جو خاک تُم نے میرے سر میں دلوانی تھی نا وہ دلوا دیا
34:36اب بادمت کرو مجھ سے
34:47پراتھا
34:49پراتھا
34:53اروی رہ گی تو ہماری اممہ
34:55اوہ
34:56بیٹو اپا کی ساس کا پون آیا
34:58ایتنی صبح صبح
35:00یہ بیٹو کا ہے
35:02اوہ گی تو بے ٹھیک نہیں
35:05کیا ہوا
35:05ہاں
35:07مطلب میں سیریس درد ہو تو پین کے لئے دے دوں
35:09میں آرام سے ناشتہ کرو ہم دے دیں گے
35:12اروی جاؤ جا کے دیکھو اپنی ماں کو
35:14کوئی نہیں بنجایت نہ کھولی
35:16ارے بہت ہی راؤ تم
35:18ناشتہ چندہ ہو رہا ہے
35:19آجائی وہ
35:22نابین کیا ہو گیا ہے
35:24آپ رشتہ لے کر آئی تھی
35:25کوئی کپڑے کی دکان پر نہیں آئی تھی
35:26کہ ایک پرنٹ پسند نہیں آیا تو دوسرا لے لیتے
35:29اور آپ کا منڈا شدائی تو نہیں ہو گیا
35:31جو ایسی چبلے مار رہے ہیں
35:32ایسی چبلے تو پاگل مارتے ہیں
35:34دوبارہ میری بیٹی کا نام نہیں آنا
35:36تو میں نے آپ کے گھر آکے آپ کی زبان کٹ کے آپ کے ہاتھ میں پکڑا دی نہیں ہے
35:40رکھیں فون
35:42بھائی بھٹی
35:47شکر ہے بھٹی
35:48شکر ہے بھٹی
35:48شکر ہے بھٹی
35:49میں نے تماغ ٹھیک کر دینا تھا
35:50کیا ہو گیا تھا نو
35:52وہ دیکھے نا ایسے چبل لوگ ہیں
35:54وہ بات پکڑے ہونے کی تصویریں
35:56لڑکے کو دبائی بجوائیں ہیں
35:57تو یہ اب بامیاں
36:00کہ وہ چبل کا بچہ کہتا ہے
36:02ہے کہ میں نے بٹوں سے نہیں
36:03مانوں سے بیعا کرنا ہے
36:08ہاں
36:08کیا
36:10ہاں
36:12ہاں
36:12ہاں
36:14ہاں
36:16ہاں
36:17کلا دوریا
36:18بے کلا دوریا
Comments