00:00حضرت عبد المطلب ابھی یہ دعا کر ہی رہے تھے کہ ایک سیاح بادل اٹھا اور عبد المطلب کی طرف
00:05بڑھا
00:07اور پھر اس کا رخ قبیلہ قیس اور بنو مزر کی بستیوں کی طرف ہو گیا
00:13یہ منظر دیکھ کر وہ لوگ اپنی بستیوں تک پہنچے تو وہاں بارش شروع ہو چکی تھی
00:20حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سات سال کے ہو چکے تھے کہ آپ کی آنکھیں دکھنے لگے
00:26مکہ میں علاج کرایا گیا مگر آفاقہ نہ ہوا
00:29حضرت عبد المطلب آپ کو لے کر ایک راہب کے پاس گئے مگر راہب نے کوئی جواب نہ دیا
00:34اچانک عبادتگاہ میں شدید زلزلہ آیا
00:37راہب گھبرا گیا کہ کہیں عبادت خانہ اس پر نہ گر پڑے
00:41اس لیے وہ فوراں باہر نکل آیا
00:43جب اس نے باہر آ کر حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا تو چونک اٹھا اور
00:48کہنے لگا
00:49اے عبد المطلب یہ بچہ بری شان والا ہے
00:52پل ویڈیو یوٹیب کے چینل زوک ٹی وی پر
00:54لنک ڈسکرپشن میں ہے
00:55نیکس پارٹس کے لیے سبسکرائب کریں
Comments