Skip to playerSkip to main content
The Story Before Prophethood #shorts #reels #reals #shortsfeed #shortsviral #shortstories

Full Video https://www.youtube.com/watch?v=LExIfHd9OXc&feature=youtu.be

Channel Link: https://www.youtube.com/@zuq_tv

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ساتھ سفر کرنے والی عورتیں حیران تھیں
00:02یہی سواری جو پہلے مشکل سے قدم اٹھاتی تھی
00:05اب اتنی تیز کیسے چل رہی ہے
00:07حضرت حلیمہ نے جواب دیا کہ یہ وہی سواری ہے
00:10مگر اللہ کی قدرت عجیب ہے
00:12جب وہ بنو ساتھ کی بستی پہنچے
00:14تو اس وقت پورا علاقہ خوشک سالی کا شکار تھا
00:18لیکن اسی دن سے ان کی بکریوں کے تھن دودھ سے بھرنے لگے
00:21جبکہ دوسروں کی بکریوں پہلے کی طرح کمزور ہی رہیں
00:24واروں میں دودھ کی برکت پیدا ہوئی
00:27اور بستی کی عورتیں حیران رہ گئیں
00:29کہ ان کے ہاں یہ تبدیلی کیسے آگئی
00:31سب کو محسوس ہونے لگا
00:33یہ برکت اس بچے کی وجہ سے ہے
00:35جسے حضرت حلیمہ لے کر آئی ہیں
00:37اسی طرح چند مہینے گزر گئے
00:40بچہ تیزی سے بڑھنے لگا
00:42آٹھ ماہ کی عمر میں باتیں کرنے لگا
00:44اور نو ماہ میں صاف گوئی سے گفتگو کرنے لگا
00:47گھر بھر میں مشک کی خوشبو پھیلتی رہتی تھی
00:54آئی کریں
Comments

Recommended