Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضرت ابو بکر صدیق امیر المومنین نے پیاس لگی تو پانی مانگا
00:06لوگوں نے شہد ملا کے پانی پیش کیا
00:10پانی موں کے قریب گیا تو جناب صدیق اکبر کے بغیر کسی اختیار کے چھمچھا ماں سوڑے
00:17اتنا روئے اتنا روئے کہ لوگ کہتے ہیں ہمیں پتہ کوئی نہیں تھا بات کیا ہے
00:21پھر ابو بکر کا رونا دیکھ کے ہمارا بھی رونا نکل گیا
00:25پتہ نہیں تھا ہوا کیا ہے کس وجہ سے رو رہے ہیں یہ نہیں پتہ تھا
00:28ان کو روتے دیکھا ہم بھی رو پڑے
00:33دیر تک وہ آہیں لیتے رہے سسکیاں بھرتے رہے آنسو بہاتے رہے تڑپتے رہے
00:39لوٹ پوٹ ہوتے رہے عجیب کیفیت ہم نے دیکھی
00:42بڑی دیر کے بعد وہ سنبھلے
00:45عرض کی امیر المومنین ہمیں بطلائیے
00:48اتنے آنسو اتنے آنسو
00:52جناب صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ نے فرمانے لگے
00:55میں نا ایک دن حضور کی بارگاہ میں آزر تھا
00:58تو نبی کریم علیہ السلام کسی چیز کو فرما رہے تھے
01:01ہٹ جا مجھ سے دور ہو جا مجھ سے دور ہو جا مجھ سے دور ہو جا
01:05تو فرماتے ہیں میں نے بعد میں عرض کی حضور آپ کس چیز کو ہٹا رہے تھے
01:10تو حضور فرمانے لگے میرے پاس دنیا آئی تھی
01:13تو میں نے اسے کہا تو مجھ سے دور ہو جا میرے قریب نہ دور ہو جا
01:17تو حضور فرماتے ہیں وہ مجھ سے چلی گئی
01:20پر جاتی دفعہ کہہ گئی ہے
01:22کہ حضور
01:23آپ نے تو مجھے اپنے سے دور کر دیا
01:26پر آپ کے بعد والے مجھ سے باچ نہیں سکیں گے
01:29وہ مجھے قبول کر لیں گے
01:30وہ مجھے بڑی بڑی
01:32سیف علماریوں میں جگہ دیں گے
01:33وہ تیجوریوں میں بھر لیں گے
01:35وہ مجھے رکھ لیں گے پسند کر لیں گے
01:37حضور نے فرمایا تو ہٹ جا
01:39حضرت صدیق اکبر فرمانے لگے
01:41میں پانی مانگتا ہوں مجھے شہر دیتے ہو
01:44مجھے دنیا دار نہ کر دینا
01:46مجھے اس آسانی میں مبتلا نہ کر دینا
01:48مجھے ڈر لگتا
01:49ان لوگوں میں نہ ہو جاؤں
01:51دن پر دنیا پھیلا دی گئی
01:53پھر وہ اللہ کے ذکر سے غافل ہو گئے
01:55بھائی
01:56کتنے دکھ کی بات ہے
01:58کہ کچھ لوگوں نے پچھلے رمضان شریف کو
02:00قرآن مجید کھولا تھا
02:02اور اگلا رمضان آ گیا ہے
02:05ابھی تک لوگوں نے قرآن شریف دوبارہ نہیں کھولا
02:08یعنی
02:10ایک مہینے میں بھی یہ قرآن شریف
02:12ہم ختم نہیں کر پاتے
02:14کیا ہم روز فون نہیں سنتے
02:16کیا ہمارے پاس جو ایسا میں ساتھیں
02:18ان کے جواب نہیں دیتے
02:19کیا ہم اپنی مرضی سے
02:21اپنی طبیعت کے مطابق نیند پوری نہیں کرتے
02:24کیا ہفتے میں ایک دو دفعہ
02:26ہم باہر سے جا کے کھانا کھانے کا پلان نہیں کرتے
02:29سارے کام ہم کر رہے ہیں
02:31ٹائم نکل رہا ہے
02:32دوستوں کے ساتھ ملاقاتیں ہو رہی ہیں
02:34خوش گپیاں جاری
02:35تو کیا بجائے
02:36قرآن پاک ہمارا مہینے میں
02:38ایک دفعہ ختم کیوں نہیں ہوتا
02:40درود پاک کی مجالی سے
02:42ہم قائم کیوں نہیں کرتے
02:43ہم کیوں نہیں اپنے آپ کو
02:44تھوڑا سا وقت دیتے
02:46کیوں نہیں ہم اپنی روحانی زندگی
02:48کو عباد کرنے کے لیے
02:49تھوڑا سا آگے بڑھتے
02:50کیوں نہیں وظائف پبندی سے پڑھتے
02:52کیوں فجر سے تھوڑا پہلے
02:54ہماری آنکھ نہیں کھلتی
02:55غافل والی زندگی نہ گزارے
Comments

Recommended