00:08ڈرانڈر ٹو اینڈک ایکسپلین این ون مینر
00:30اور جب حمزہ اور اقبال مدرسے کے اندر لڑ رہے ہوتے ہیں
00:32اور جیسے ہی ٹائم ہوتا ہے تو ریزون باہر سے بٹن دبا دیتا ہے
00:35اور جیسے ہمزہ نے پہلے ہی اس لڑائی کے لیے سیرانی ساتھ ملا لیا تھا
00:38تو سیرانی اپنے لڑکوں کو لے کر وہاں پر وقت پر پہنچ جاتا ہے
00:40جیسے ہی اس لڑائی کے اندر اقبال کی ساری آدمی ماری جاتے ہیں
00:43اور اقبال وہاں سے بھاگنے کی کوشش کرتا ہے اور حمزہ بھی اس کے پیچھے جاتا ہے
00:46جہاں کنٹینر یارڈ پر ان کی لاسٹ لڑائی ہوتی ہے اور حمزہ میزر اقبال کو مار دیتا ہے
00:50جس کے بعد وہ یلینا کو لاسٹ ٹائم کول کرتا ہے اور اسے اپنا اصلی نام بتاتا ہے
00:54and then ہمیں موی کا فائنل چیپٹر دھرانڈر دیکھنے کو ملتا ہے
Comments