00:00shalom
00:04shalom
00:30ڈالیہ سجادہ نشین آستانہ آلیہ
00:32اشرفیہ مرکزی
00:33یہ آستانہ ہے پاکستان کا
00:36سلسلہ آلیہ اشرفیہ کا
00:37دوس کالوری میں جس کے آپ سجادہ
00:39نشین ہے اور آپ کے زیب سجادہ
00:42جناب جو ہمارے ساتھ
00:43ماشاءاللہ روز مرہ کی بنیاد پہ حضرت
00:45علامہ پیر سید مکرم
00:48اشرف جیلانی دامت برکاتہ
00:49ملالیہ تشریف فرمائیں آپ نے جوائن کی
00:51آپ کا بھی خیر مقدم کرتا ہوں اور روز
00:53اول سے بلکہ جب سے میں نے جوائن کیا ہے
00:55مجھے گیارہ سال ہوئے ہیں حضرت اس سے بھی پہلے
00:57گیارہ سال سے اس ادارے کے ساتھ ہیں
00:59بائیس سال کا عرصہ آپ نے اس ادارے کو دیا
01:01اپنی جوانی اپنا لڑکپن
01:03سب آپ نے اس ادارے کے لئے قربان کیا
01:05وقف کیا کیونکہ میں تو سمجھتا ہوں
01:07کہ ہم
01:09منچولی آتے ہیں پروگرام شوٹ کرتے ہیں
01:11ہفتے میں دو تین بار ایک بار
01:13کبھی آنا ہوتا ہے لیکن حضرت کا
01:15تو صبح و مساء کا جو
01:17ایک روٹین ہیں معاملات ہیں
01:19ان میں اے آر و آئی کیو ٹی بھی شامل
01:21حال ہے ایک ذمہ داری کے طور پر
01:23آپ نے اس کو نبھایا بائیس برس تک
01:25میں بہت مبارک بات بھی پیش کرتا ہوں
01:27مفتی محمد سویل رضام جلی صاحب کو
01:29ایک بار پھر ماشاءاللہ آپ ہمارے ساتھ
01:32ہیں اس برس بھی اور آپ کی وجہ سے
01:34ہمارے افطار کی رونق بھی
01:35برقرار ہے میں کئی نہیں سمال
01:37پاتا سیگمنٹ کو نشریات کو
01:39وقت کو تو آپ سمالتے ہیں بزمی علامہ
01:41کو اور آج بھی میں نے آپ سے یہ حرص
01:43کیا تھا کہ علماء اکرام موجود ہیں یہ
01:44وقت ہے تو ماشاءاللہ بھرپورا آپ نے
01:46میری تائید فرمائی اور ہمیں کچھ
01:48برس پہلے سے ماشاءاللہ علامہ حافظ
01:50احمد رضا یوسف نے جوائن کیا بہتری
01:52نظافہ ہیں کیو ٹی وی کی فیملی کے
01:54لیے اور ای آر وی فیملی میں ہم نے
01:56ویلکم کیا اس رمضان ایک نوجوان
01:58فازل ماشاءاللہ اور فازل
02:00جلیل کیونکہ مفتی بھی ہیں مفتی
02:02ابو بکر صدیق صاحب استاز بھی ہیں
02:04آنے والی نسلوں کو پڑھا رہے ہیں درس
02:06نظامی اللہ سلامت رکھے میں
02:08حضرت آپ سے آغاز کرتا ہوں
02:10کہ اے آر وی کیو ٹی وی کو
02:12آپ نے کیسا دیکھا کیسا پایا یہ
02:14نشریات کا سلسلہ یہ
02:17سمجھیں آپ ایک ڈیجیٹل
02:18مدرسہ حاضی عبدالعوف صاحب ہمارے جو ہیں
02:20وہ کہتے ہیں کہ میں نے ایک ڈیجیٹل مدرسہ
02:22بنایا بھئی یہاں میں آزانیں دوں گا
02:24کلمیں بلن کروں گا
02:26قرآن کی تلاوت ہوگی اور لوگ اس طرف آئیں گے
02:29شاید اللہ رب العزت ہماری
02:30یہ گزارشات قبول فرمالے
02:32کیا فرمائیں گے خدمات کے والے سے
02:34بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:36دیکھیں اے آر وی کیو ٹی وی جو ہے
02:38میں ابتداہی سے
02:40جانی جب یہ شروع ہوا تھا
02:42ابتداہی پرگرام ہم نے بہت سارے اس میں کیے
02:44یعنی اس میں درس قرآن
02:46اور اس کے علاوہ درس تصابق بہت ساری
02:49پھر اس میں تبدیلیں آتے رہے ہیں
02:50یعنی تسلسل تو قائم نہیں رہا
02:52کیونکہ میرے اپنی بھی مصروفیات تھیں
02:53جب انہوں نے بلایا
02:54ہم پہنچ گئے
02:55اور اس کے علاوہ بھی مختلف چینلز میں میں گیا
02:58لیکن خاص بات یہ دیکھی
03:00کہ محذب اور معذب
03:03یعنی ہوسٹ بھی
03:04اور جو مہمان اور کوئی ایسی دبان
03:06اس میں استعمال نہیں کی گئی
03:08جیسے کسی کا مداقع آنا
03:09یہ چیز بالکل نہیں
03:11بلکہ خادث دین کی تبلیغ کے لیے
03:14اور آپ دیکھیں کہ چینل کے ذریعے
03:16کتنی اچھی تبلیغ کا ذریعہ ہے
03:17اب ہر آدمی سے آپ نہیں مل سکتے
03:20ہر آدمی کے گھر نہیں جا سکتے
03:22چینل کے ذریعے آپ ہر جگہ موجود
03:24الحمدللہ
03:25اچھا پھر اس میں جیسے ہمارے مفتی صاحب قبلہ
03:27یہ ماشاءاللہ
03:29عالمِ بامل
03:30صوفیِ باصفہ
03:31جو بھی آپ کہیں
03:32اور پھر ان کے جو مسائل
03:34جو بیان کرنے کا انداز
03:36کتنے ان کا نام بھی سحیل ہے
03:39اور یہ سحیل انداز سے بیان کرتے ہیں
03:41ایسا ہی ہے ماشاءاللہ
03:43یعنی ہر ایک کے بالکل ذہن کے ادھر بیٹھ جائے
03:45تو کتنا اچھا طریقہ ہے
03:46اسی طرح ہمارے مفتی اکمل صاحب اور زیگر
03:49جو ہیں
03:49پورے ٹیم ایر وائی نے اتنی اچھی بنائی ہے
03:51کہ آپ یہ پرگام دیکھ لیں
03:53آپ کو دین کے اچھی خاصی
03:55بلکہ آپ کہیں تو مکمل معلومات
03:57حاصل ہو جاتی ہے
03:58بے شکل
03:59تو یہ ایک تبلیغ کا بہت بڑا ذریعہ ہے
04:00اور جیسے آپ نے کہا کہ
04:01ہمارے حج عبدالرح صاحب نے کہا
04:03کہ یہ ایک ڈیجیزل مدرسہ ہے
04:04تو آپ دیکھیں حقیقت میں
04:06مدرسہ اگر ایک جگہ قائم ہو
04:08تو کتنے طلب آئیں گے
04:09صحیح بات
04:10سو ڈیوڑ سو جو پڑھتے ہیں
04:11یا جو رہائشی
04:12اور یہ مدرسہ ایسا ہے کہ یہ
04:14پوری دنیا میں
04:15لاکھوں لوگ
04:16لاکھوں لوگ اسے
04:17اور اس کو پسند بھی کر رہے
04:19بلکہ ہمارے ایک صاحب تھے
04:21ان کا انتقال ہو گیا
04:22وہ کہتے تھے کہ یہ کیو ٹی وڈے
04:24قادری ٹی وی ہے
04:25کیو سے وہ قادری کا لفظ نہیں
04:27نکالتے تھے
04:28بلکل صحیح
04:29اسی طرح آپ دیکھیں گے
04:30بزرگ آنے دین کا
04:31کیونکہ تعلیمات عبدالقادر ہیں
04:33آپ کے جدہ آلہ ہیں
04:34عبدالقادر آپ
04:34ان کے اولاد ہیں
04:36یہ آپ کے جدہ آلہ کی تعلیمات دی جارہی ہیں
04:38بلکل دی جارہی ہیں
04:39اسی طرح قادر غریب نواز کے
04:40اس میں بھی ہم کئی دفعہ آتے ہیں
04:42میں گھر سال بلاتے ہیں
04:43یعنی بہت اچھے انداز میں
04:45بزرگ آنے دین کی تعلیمات
04:46قرآن حدیث فقہ
04:48جتنی چیزیں ہیں
04:49بہترین طریقے سے
04:51اس کو پہنچایا جا رہا ہے
04:53اور ہمارے ملکے جو جید علماء ہیں
04:55الحمدللہ
04:56یعنی ایسے نہیں کی جو
04:57باقیدہ کالیفائیڈ
04:58جیسے کہتے ہیں کہ
04:59یہاں پر یہ مفتی حضرات موجود ہیں
05:00ان کو مدعو کر کے
05:02اور ان کے علم سے
05:03جو استفادہ کیا جا رہا ہے
05:04تو آپ دیکھیں
05:05کہاں تک یہ سلسلہ پہنچ رہا ہے
05:07اور میری دعا ہے
05:08کہ اللہ تبارک و تعالی
05:09اس کو مزید
05:11ترقییں عطا فرمایا
05:12اور ہمارے حجی صاحب کے بھی
05:13عمر میں برکت دے
05:14اور آپ سب حضرات کے
05:15اور میں آپ سب کے
05:18اجازت سے اپنے
05:19سلمان بھائی کے لئے بھی
05:20دعا کرتا ہوں
05:21کہ ماشاء اللہ
05:22یہ جس خوبصورت انداز میں
05:23اشار اور دیگر چیزیں
05:25اگر تیہوں نے منع بھی کیا تھا
05:26کہ نہیں
05:27ذکر نہ ہو
05:28لیکن مہرحال
05:29میں نے ذکر کر دیا
05:30ان سے ایک محبت ہے
05:31اور ایک
05:32تو بڑے پیارے انداز میں
05:33یہ بھی بیان کرتے ہیں
05:34اور ہر ایک کے دیکھیں
05:36عدب احترام
05:37اور اسی کے حساب سے
05:39اس کو مخاطب کرنا
05:40اس کو بلانا
05:41یہ بھی ایک ملکہ ہے
05:42اور ایک کمال ہے
05:44اللہ تعالیٰ ان کے بھی
05:45عمر میں برکت دے
05:48آمین یارو بھائی
05:51سوری آر بھائی ٹیم کے لئے
05:55حضور آپ نے دیکھا
05:56ماشاءاللہ
05:56ہمارا آپ کا ساتھ بھی رہا
05:58اور بہت روز و شب
05:59ہم نے
06:00توسم کے ساتھ گزار دی ہے
06:01روزے
06:02محسوس ہی نہیں ہو رہا
06:03کہ ہم روزے سے ہیں
06:04یہ خدا کا کتنا فضل ہے
06:05یہ آر وائی ٹیو ٹیو ٹیو میں
06:06ایسا ماحول ہے
06:07کیا ارشاد فرمائیں گے
06:08کچھ کلمات
06:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:11جی میں اس پوری
06:12کامیاب ٹرانسمیشن پر
06:14ایر وائی ٹیو ٹیو ٹیو فیملی
06:15تمام
06:16ہمارے یہاں کے جو محمران ہیں
06:18آمیر فیادی صاحب
06:19اسمائی جرالی صاحب
06:20دیکھر جو پروڈیوسرز ہیں
06:21میں سب کو ببارک بات
06:22سب سے پہلے پیش کرتا ہوں
06:24کہ ماشاءاللہ
06:25بہت احسن انداز کے ساتھ
06:26یہ تیس روزہ ٹرانسمیشن
06:28جہاں
06:28وہ آج پائے تکمیل کو پہنچ رہی ہیں
06:31نبی پاک علیہ السلام کی
06:33حدیث مبارکہ
06:34جس کا مفہوم یہ
06:35کہ اگر کوئی دین میں
06:36کوئی ایسا کام اجاد کرے
06:38جو دین کے لئے معاون اور مددگار ہو
06:40تو جو جاری کرتا ہے
06:43اسے بھی ثواب ہے
06:44اور جو اس میں حصہ لے رہا ہے
06:45اللہ تبارک و تعالی
06:46اسے بھی ثواب عطا ہے
06:47بے شک سبحان اللہ
06:48تو یہ ایک ثواب جاریہ کا ایک کام
06:50ہمارے حاج عبدالروف صاحب
06:52اور ان کی فیملی نے
06:53ان کے بھائیوں نے مل کے شروع کیا
06:55کہ جو ماشاءاللہ دین کا پیغام
06:57پوری دنیا تک پہنچ رہا ہے
06:59تو جس طرح پیغام پہنچانے والے
07:02کو ثواب مل رہا ہے
07:03جس نے اس کی ابتداء کی ہے
07:05اس کو بدرجہ اولہ
07:06اس پر نیکیاں برکتیں
07:08جہاں وہ حاصل ہو رہی ہیں
07:09اور کئی حضرات
07:10ماشاءاللہ ہمارے پاس
07:12ہندوستان سے مختلف
07:14جہاں ممالک سے فون آتے ہیں
07:16بڑی پسند فرماتے ہیں
07:18کیو ٹی وی کو
07:19کیونکہ یہاں پر دین پھیلانے کا
07:21جو اندات ہے
07:21اب اگر آپ اس وقت بھی
07:23مختلف چینلز کو جا کر دیکھیں
07:25تو آپ کو معلوم ہے
07:27کہ کہیں پر کچھ لوگ
07:29ایسے بھی بیٹھے ہیں
07:29کہ جو سارا سال
07:30کن کامہ ملوث ہوتے ہیں
07:32اور ان دنوں میں بیٹھ کر
07:34دین جائے وہ
07:35بتانے کی اور سمجھانے کی
07:37کوشش کر رہے ہو
07:38جب کسی نے دین پر
07:39خود ہی عمل نہیں کیا
07:40تو وہ دوسرے کو
07:41ایسے عملات کو پہتا سکتا ہے
07:43لیکن یا الحمدللہ
07:45جتنے بھی ہوسٹ ہیں
07:46جتنے بھی علماء اکرام ہیں
07:47وہ ماشاءاللہ خود بھی بعمل ہیں
07:49اور جو پیغام وہ پہنچاتے ہیں
07:52پھر اللہ تعالیٰ ان کی زبان کے ذریعے
07:54وہ تاثیر عطا فرماتا ہے
07:57کہ وہ بات پھر لوگوں کے دلوں پر
07:58اثر کرتی ہے
07:59تو یہ ایک بڑا اچھا
08:01سلسلہ چل رہا ہے
08:02ماری دعا ہے
08:03اللہ رب العالمین
08:04اسے اسی طرح شاد و آباد رکھے
08:06آمین یا رب
08:07اللہ آپ کو بھی شاد و آباد رکھے
08:09اور آپ اسی طرح
08:09جو آپ کے اجداد کا ایک طریق ہے
08:12جس پر آپ گامزن ہیں
08:13اکبام الحافظ قرآن ہیں
08:15صاحب محراب و ممبر ہیں
08:16اور ماشاءاللہ
08:18نسل در نسل آپ نے یہ کام کیا
08:20اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے
08:21اور ایسے ہی آپ آگے بڑھتے رہیں
08:23میں مفتی محمد صلی اللہ علیہ وسلم جلی صاحب
08:25مفتی صاحب
08:27ماشاءاللہ ابتدا ہے
08:29مطلب بہد تفلی سے نکل کر
08:30ہوش سمالا ہے
08:31لڑکپن کا آغاز ہوا ہے
08:32اور آپ نے ادارہ جوائن کیا
08:33دوہزار چار میں
08:42پتہ نہیں چلا
08:42اللہ حافظ
08:43کہ یہ بائیس ماہ سال کیسے آگیا
08:45اللہ حافظ
08:46جب یہاں پر آئے تھے
08:47تو اس وقت تئیس سال عمر تھی
08:49جب بائیس سال پرانی آپ کی فوٹیج دیکھیں
08:51تو آپ بھی پتہ نہیں چل رہے
08:52تب بھی آپ ایسے ہی تھے
08:54تلیس سال عمر ہو چکی ہے
08:55اللہ حافظ
08:58ماشاءاللہ
08:58زندہ بہد
08:58آج بھی ایسے ہی ہے
08:59صدا بہار
09:00واقعی
09:00پتہ نہیں چلا
09:01اور دوسرا یہ کہ
09:03سفر طویل ہے
09:05لیکن
09:05ایر وی کیو ٹی وی کے ساتھ
09:07سفر کرنے کا مزا بھی ہے
09:09اور یہاں پر جس انداز سے
09:11مطلب
09:11الحمدللہ
09:12خدمات جاری ہیں
09:13تو ہماری تو یہ دعا ہے
09:15کہ اللہ تعالیٰ جب تک زندگی ہے
09:16یہ خدمات اسی طرح رکھے
09:19کیونکہ
09:19حاج عبدالعوب صاحب ہیں
09:21تو
09:22ان کا ایک کاروبار
09:23اپنی جگہ پر
09:24اور کاروبار ہے
09:25لیکن وہ ہی کہتے ہیں
09:26کہ یہ میرا
09:27بدرسہ ہے
09:28یہ میرا دینی کام
09:30خالصتا
09:31اور اس کو پھر وہ
09:32سنبھالتے بھی
09:33اسی طریقے سے ہیں
09:34اور ہمیں
09:35آج تک یہ نہیں کہا
09:36کہ یہ بولو
09:38یہ نہ بولو
09:39نہیں
09:39وہ ان کا شروع سے
09:41یہ ایک مقصد رہا
09:42کہ جو
09:43اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے
09:44جو اللہ کے نبی
09:45علیہ السلام کا فرمان ہے
09:47دنگے کی چوٹ پر
09:48جو صحابہ اکرام
09:49اور اہمہ اہل بیت
09:50تھا نے جو فرمایا
09:51جو امت کے
09:52اولیاء کاملین نے فرمایا
09:54دنگے کی چوٹ پر بیان کرو
09:55الحمدللہ
09:56یہ ہے کہ وہ کہتے ہیں
09:58کہ ہمیشہ
09:59محبت والی بات کرو
10:00کبھی نفت والی بات
10:01نہ کرنا
10:02میں سمجھتا ہوں
10:03کہ یہ
10:04ان کا ایک
10:07اقیدہ
10:07ایک نظریہ
10:08اس پر قائم رہنا
10:09استقامت کے ساتھ
10:11یہ شروع کرنا
10:12اتنا آسان نہیں تھا
10:13یہ چلانا اتنا آسان نہیں ہے
10:15یہ چلانا اتنا آسان نہیں ہے
10:17لیکن الحمدللہ
10:18ان کی نیک نیتی ہے
10:20ان کا اخلاص ہے
10:21کہ آج تک یہ جاری ہو ساری ہے
10:23اور اپنے
10:24اسلاف کی لیگیسی کو
10:26برقرار رکھے ہوئے ہیں
10:27یہاں کوئی اختلافی بات نہیں
10:28کوئی کسی پر کیچہ
10:29اور اچھالنا نہیں
10:30کوئی یہاں پر
10:31کوئی حادثاتی
10:32مذہبی سکولر نہیں ہے
10:33سارے اپنے پڑھ کر آئے
10:35کولیفائیڈ ہیں
10:36ماشاءاللہ
10:37لیکن سی لیے
10:38یہاں سے کوئی ایسی بات نہیں ہوتی
10:40جس سے کسی کا دل دکھے
10:41کسی کو تکلیف ہو
10:43دوسرا یہ کہ
10:45جو رمضان ٹرانسمیشن ہے
10:47سلمان بھئی
10:48جب سے آپ آئے ہیں
10:56کسی کو بھور بھی نہیں ہونے دیتے
10:58ہمیشہ انرجیٹک دیتے ہیں
10:59دوسروں کو بھی انرجی دیتے ہیں
11:00ماشاءاللہ
11:01تو یہ آپ کا خاص سا ہے
11:02پرگرام بہت اچھے طریقے سے نباتے ہیں
11:04تو آپ دیکھ رہے ہیں
11:06کہ ہر سال
11:07یعنی ہر سال
11:08یہ یوں سمجھ لیں
11:10کہ یہ ٹرانسمیشن
11:11اوپر کی طرف جا رہی ہے
11:12کہ نیچے کی طرف نہیں آ رہی ہے
11:14اور اس سال تو کمالی ہو گیا
11:16اچھا دوسری بات
11:17پتہ ہی کیا ہے
11:17آپ درمیان میں
11:19بڑے عبال آئے
11:21بڑے عبال آئے
11:22کہ جی وہ فلاں ایسی
11:24ٹرانسمیشن کر رہے ہیں
11:24فلاں ایسی
11:25فلاں ایسی
11:26لیکن اے ایر وی کیو ٹی وی
11:28جو
11:28اعلی اسلامی اقدار ہے نا
11:31ان کو لے کر
11:32اسی طریقے سے کھڑا رہا
11:33الحمدللہ
11:35استقامت کے ساتھ قائم رہا
11:37آج آپ دیکھیں
11:38کہ وہ سارے برساتی جو لوگ تھے
11:40وہ ادھر ادھر ہو گئے
11:41اے ایر وی کیو ٹی وی
11:43اپنے مقام پر کھڑا ہوا ہے
11:44اور کشتی نو کی طرح
11:46اس کا سفر جاری ہو ساری ہے
11:48ماشاءاللہ
11:48ماشاءاللہ
11:49آپ اس میں موجود ہیں
11:50آپ کہتے ہیں نا
11:52سلمان بھئی
11:52میں خدا کشتی میں
11:53ایسے ہونے چاہیے
11:54تو پھر کیا
11:54سلمان بھئی میں صحیح بتاؤں آپ کو
11:56کہ ہماری کوئی وہ نہیں ہے
11:58ہم ادارے سے ہیں
11:59بے شک
12:00اے ایر وی کیو ٹی وی ہے
12:01تو ہم ہے
12:02ہم نہیں ہوں گے
12:03یہ ادارہ چلتا رہے گا
12:05بے شک
12:05اس کو چلتے رہنا ہے
12:07کیونکہ یہ اخلاص کے ساتھ
12:08قائم ہوا ہے
12:08دوسرا یہ کہ
12:10میں رمضان کے
12:11آیتیسوں روزہ ہے
12:12اور پوری ٹیم ہے ہماری
12:14جس نے یہ کام کیا ہے
12:15ماشاءاللہ
12:16ہمارے
12:17ڈریکٹر جو ہے وہ
12:18اسماعیل جلالی صاحب ہیں
12:20پھر اس کے ان کے ساتھ
12:21سنی بھئی اور کون کو انہیں
12:22موجز بھائی ہیں
12:23مجز ہیں
12:23مہر بھائی ہیں
12:25غلام فرید ہیں
12:26ماشاءاللہ
12:27اور اس کے علاوہ
12:28سب ہاتھ ہلا رہے ہیں
12:29آئے
12:29دانش مزفر
12:31بھائیوں کے نام
12:32نام بتائیں بھائی
12:33بھائی یہ ایک کام گرے نا
12:34کیمرا منز کی طرف
12:35تو کم سے کم کیمرا گھومائے نا
12:36جب تک
12:37یہ جو ہمارے بیٹھے میں
12:38کیمرا میں نے ان کو دکھا ہے
12:39زرا کھڑے ہو جائے
12:40مہر نام ہے آپ کا
12:42رزوان بھائی
12:42آپ کا نام کیا ہے
12:43آگا ہے رزوان
12:44آپ کا نام کیا ہے بھائی
12:45دوسرے کون ہے
12:46شاذب آگئے
12:47آپ ان کا بنائیں
12:48ان بھائی
12:49ان کا بنائیں
12:50یہ جو بیٹھے ہوئے
12:51طالب بھائی کا بنائیں
12:52ماشاءاللہ
12:54یہ طالب بھائی آگئے
12:55کہاں گئے طالب بھائی
12:57نظر آرہے ہیں
12:57ہاں یہ بیٹھے ہوئے
12:58اچھا وہاں دیکھیں
12:59دانش
12:59دانش کو دکھائیں
13:00مظفر کو دکھائیں
13:03مظفر
13:03جی
13:04غلام فرید
13:05آپ توڑا روشنی میں آجئے ہیں
13:06غلام فرید جو بیٹھے ہیں
13:08We have the
13:12We have the
13:16We have the
13:18The
13:19We have the
13:21We have the
13:24We have our
13:30Audio
13:31Audio
13:33Spot
13:34Boys
Comments