📖 Ilm o Ulama | Rehmat e Sehr – Topic: Lailatul Jaiza
📌 Host: Muhammad Raeed
📌 Guest: Mufti Muhammad Akmal , Mufti Khurram Iqbal Rehmani, Mufti Zaigham Ali Gardezi, Atif Aslam Rao
📌 Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi
📌 Key Highlights:
Understanding the consequences of hurting others
Islamic teachings on empathy and kindness
Guidance from scholars and Islamic experts
✨ Watch more Ramzan specials:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
#shan_e_ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #IlmOULama #Rehmat_e_Sehr #IslamicContent #RamzanSpecials #MuftiMuhammadAkmal #AllamaLiaquatHussainAzhari #IslamicGuidance
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
📌 Host: Muhammad Raeed
📌 Guest: Mufti Muhammad Akmal , Mufti Khurram Iqbal Rehmani, Mufti Zaigham Ali Gardezi, Atif Aslam Rao
📌 Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi
📌 Key Highlights:
Understanding the consequences of hurting others
Islamic teachings on empathy and kindness
Guidance from scholars and Islamic experts
✨ Watch more Ramzan specials:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
#shan_e_ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #IlmOULama #Rehmat_e_Sehr #IslamicContent #RamzanSpecials #MuftiMuhammadAkmal #AllamaLiaquatHussainAzhari #IslamicGuidance
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ڈہمتوں کا مہینہ عظمتوں کا سفینہ زندگی کا قرینہ روح مکہ مدینہ آدمی کو بناتا ہے یہ انسان
00:17جی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے اور علم و علماء میں آج جو موضوع ہے وہ لیلت الجائزہ پر
00:24ابتدان بات ہوئی اور اب رخصت رمضان کے حوالے سے بات ہو رہی ہے انشاءاللہ اگلے جو سوالات ہیں وہ
00:30اسلام میں خوشی کا جو تصور ہے اس کے حوالے سے انشاءاللہ بات کریں گے
00:34تو میں ڈاکٹر صاحب سے یہ جاننا چاہوں گا ڈاکٹر صاحب اب ماہ رمضان مبارک ہم سے رخصت ہو رہا
00:39ہے تو اس اتبار سے کیا کہیے گا آپ کہ اس کے پیغام پر کیا کہیے گا کیا پیغام دے
00:45کر جا رہا ہے ہمیں ماہ رمضان رخصت ہوتے ہوئے کیا اس کے ہمارے لیے میسیجز ہیں ایک اہل ایمان
00:50کے لیے میں چاہتا ہوں کچھ فرمائیے
00:51بسم اللہ الرحمن الرحیم جیسے قرآن مجید فرقان حمید میں رمضان سے متعلق اللہ تبارک بطالہ کا حکم ہے اور
00:58رمضان کے جو روزے فرض کیے گئے ہیں اس کا مقصد تقویٰ کا حصول ہے
01:02تو یہ پہلے بھی گفتگو ہوئی ہماری کہ تقویٰ کا جو حصول ہے وہ صرف رمضان کے ساتھ خاص نہ
01:07ہو بلکہ ماہ رمضان کے بعد بھی ہم کوشش کریں کہ اللہ تبارک بطالہ کے احکامات کی بجا آوری ہو
01:13احادیث مبارکہ میں رمضان کو روزے کو ڈھال کہا گیا ہے اور یہ گناہوں کے لیے ڈھال ہے تو ہم
01:20ماہ رمضان کے بعد بھی گناہوں سے بستے رہیں گناہوں کی وعیدوں اور سزاؤں پر غور کریں
01:25اور ان کو سامنے رکھتے ہوئے کہ اللہ تبارک بطالہ اس گناہ کا اتنا سزا ہے اس پر اس گناہ
01:32کی اتنی سزا ہے تو ان سزاؤں سے بچنے کا اپنا ذہن بنائیں
01:36اسی طریقے سے احادیث مبارکہ میں روزے کو سبر کہا گیا ہے اور یہ جو سبر ہے یہ جو ہم
01:42نے اس کی پریکٹس کی ہے کسی حد تک ماہ رمضان میں
01:44اس کو برقرار رکھیں ماہ رمضان کے بعد بھی کوشش کریں کہ ہم مختلف معاملات میں جو خلاف مزاج بات
01:51ہو جائے
01:52یا کسی سے کوئی جو ہے اس طرح کے ڈائلاغ ہو جائیں تو سبر اور تحمل اور برداشت پیدا کریں
01:58کیونکہ جو اللہ تبارک و تعالیٰ کے لئے سبر اختیار کرتا ہے اللہ تبارک و تعالیٰ اسے دارین کی سعادتیں
02:05عطا فرماتا ہے
02:05قرآن میں تو یہ کہا گیا ہے کہ سبر اور نماز سے مدد لو
02:09اتنا بڑا عمل ہے کہ اس سے اللہ تبارک و تعالیٰ کی مدد و نصرت حاصل ہوتی ہے
02:13تو اس پر غور کریں
02:15اسی طریقے سے ماہ رمضان میں جس طریقے سے دیگر مسلمانوں کا ہم خیال رکھنے کی کوشش کرتے ہیں
02:21حقوق العباد کی بجعوری کی کوشش کرتے ہیں
02:24ماہ رمضان اور عید کے موقع پر بھی ان کا بہت زیادہ خیال رکھیں
02:28کہیں ایسا نہ ہو کہ ہماری وجہ سے ہم اس طریقے سے عید کو سیلیبریٹ کر رہے ہوں
02:33کہ اس کی وجہ سے دوسروں کو تکلیف پہنچے
02:35شور کرنا یا ڈیک بلند آواز سے لگانا
02:39یا آواز سے اس طریقے کے معاملات کرنا
02:41کہ جس سے حقوق العباد کی پامالی ہو
02:43اس سے بچنے کی مکمل کوشش کرنی چاہیے
02:45اور خاص طور پر حقوق العباد سے متعلق
02:48اس بات کا بھی خیال رکھیں
02:49کہ جس طرح رمضان معاصات اور معاخات کا مہینہ ہے
02:52ایک حملی بھائی چارہ پیدا ہوتا ہے
02:55تو رمضان کے بعد اور بالخصوص عید کے دن
02:58اگر خدا نہ خواستہ رشتداروں میں بعض وقت ایسا ہو جاتا ہے
03:02کہ رنجشیں ہوتی ہیں
03:03تو ہم اللہ تبارک و تعالیٰ کے لیے ان رنجشوں کو بھلا دیں
03:06اور ایسے رشتداروں کے گھر بھی جائیں جن سے ہم پہلے نہیں ملتے
03:10بساوقات انسان سمجھتا ہے کہ میں جھک جاؤں
03:12یا میں چلا جاؤں
03:13یا میں پہل کر دوں تو چھوٹا ہو جاؤں گا
03:15یہ تصور غلط ہے
03:17آپ اللہ تبارک و تعالیٰ کے لیے جھکیں گے
03:19تو اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کو بلند فرما دے گا
03:22حدیث مبارکہ پر غور کریں
03:24کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
03:25جس میں تین خصوصیات جمع ہو جائیں
03:28اللہ تبارک و تعالیٰ
03:30بروز قیامت اس پہ حساب و کتاب آسان فرمائے گا
03:33اور اللہ تبارک و تعالیٰ
03:35اسے داخل جنت فرما دے گا
03:37ہم میں سے ہر شخص یقینا یہ دعا کرتا ہوگا
03:39کہ بروز قیامت حساب کتاب میں آسانی ہو
03:42اور ہم سب کا جو ٹارگٹ ہے
03:44وہ جنت کا حصول ہے
03:45کہ اللہ تبارک و تعالیٰ
03:46کہ رضا حاصل ہو جائے
03:47اور جنت مل جائے
03:48وہ تین عامال کون سے ہیں
03:50ان پر غور کیجئے
03:51کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب یہ فرمایا
03:53تو حضرات صحابہ نے ارز کیا
03:54کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
03:55ہمیں بتائیے
03:56کہ وہ کون سے تین عامال ہیں
03:58حضور علیہ السلام نے فرمایا
04:00کہ جو تمہیں محروم کرے
04:02تم اسے عطا کرو
04:03جو تم پر ظلم کرے
04:05تم اسے معاف کرو
04:07اور جو رشتدار تم سے قطع تعلق کرے
04:10تم اس کے ساتھ صلح رحمی کرو
04:12اس سے ملو
04:13اس سے اندازہ لگائیے
04:15کہ ان تین عامال کی کس قدر اہمیت ہے
04:17چھوٹی چھوٹی بات پر بدگمان ہو جانا
04:19کسی نے کوئی ہمارے کان
04:21بعض لوگ بہت کچھے کانوں کے ہوتے ہیں
04:23بظاہر بڑی بڑی ڈگریہ ہوں گی
04:28کسی نے آکر کسی کے بات بول دی
04:30کہ فلاں آپ کے خلاف بول رہا تھا
04:31بس وہ بات ذہن میں بیٹھ جائے گی
04:32اور اسی طریقے سے
04:33ہمارے معاشرے میں جالی عاملین بھی ہوتے ہیں
04:36جو بعض اوقات رشتداروں کے درمیان
04:38رشتوں کے درمیان پھوٹ ڈالتے ہیں
04:40اور وہ بساوقات کسی کا نام لے کر کہہ دیتے ہیں
04:43کہ فلاں نے ایسا کیا ہے
04:44تو اب وہ بندہ دل میں لے کر بیٹھا رہے گا
04:46اگلے بندے سے بات نہیں کرے گا
04:48اس کے قریب نہیں آئے گا
04:49تو مسئلے حل کیسے ہوں گے
04:50تو اس طرح کہ اگر آپ نے رنجشیں پالی ہوئی ہیں
04:53تو خدا کا واسطہ اپنے بھائیوں کو
04:55اپنی بہنوں کو
04:56اپنے رشتداروں کو معاف فرما دیجئے
04:58اللہ تبارک و تعالیٰ کے
05:00معافی کے دروازے آپ کے لئے کھل جائیں گے
05:02اللہ تبارک و تعالیٰ سے جو آپ امید رکھتے ہیں
05:05آپ دوسروں کے ساتھ اچھے معاملات رکھیں گے
05:08اللہ تبارک و تعالیٰ دنیا اور آخرت میں
05:10اس کا بدلہ دے گا
05:11تو ان تمام احادیث پر جو ہم
05:13ماہ رمضان سے متعلق مستقل سنتے رہتے ہیں
05:16وہ صرف سنانے کے لئے نہیں ہوتی
05:18میں خود بھی پہلا مخاطب ہوں
05:20اس کا کہ میں خود بھی اس پر عمل کروں
05:21اور جو سن رہے ہیں وہ بھی اس پر عمل کریں
05:23تاکہ ہمارے زندگیوں میں تبدیلی آئے
05:25نہیں تو واضح و نصیت ہوتے رہے اور ہوتے چلے جائیں گے
05:28اگر ہماری یہی روش رہی
05:30کہ ہم نے ایک کان سے سن کے دوسرے کان سے نکالنا ہے
05:32تو پھر خدا نہ خواستہ ہو سکتا ہے
05:34کہ بروز قیامت ہمیں خسارہ اور نقصان ہو
05:37تو اس سے بچنے کے لئے
05:38ہمیں اپنے معاملات میں بہتری لانے کی ضرورت ہے
05:41اور رمضان کے اندر جو کچھ ہم نے سیکھا ہے
05:43اسی پریکٹس کو جاری رکھنے کی ضرورت ہے
05:46اللہ تبارک و تعالی ہمیں عمل کی توفیق اتا فرمائے
05:49ناظرین محترم
05:50اسلام میں جو خوشی کے تصور اور سوالے سے ہم بات کرنا چاہیں گے
05:53خبلہ مفتی محمد اکمل مدرین صاحب سے
05:55مفتی فرمائے گا مختلف مذاہب میں
05:57مختلف اقوام ملل میں
05:58الگ الگ طریقے ہیں جس میں
06:00ظاہر ہے بہت ساری چیزیں ہیں جس میں
06:02اوریانیت بھی نظر آتی ہے
06:04بد اخلاقی بھی نظر آتی ہے بہت ساری چیزیں
06:06اخلاق سے گریوی چیزیں ہیں لیکن اسلام نے
06:08جو تعلیمات دی ہیں خوشی منانے کی
06:10وہ کیا تصور اسلام کا خوشی منانے کا
06:13میں چاہوں گا اس پر کچھ کلام فرمائے گا
06:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:16دیکھیں دین اسلام کو دین فطرت کہا جاتا ہے
06:19یعنی انسان کی طبیعت کے این معافق
06:22اس لئے رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
06:24اشارت فرماتے ہیں کہ ہر بچہ
06:26اسلام کی فطرت پر پیدا ہوتا ہے
06:28پھر اس کے ماباپ اس کو یہودی
06:30یا عیسائی بنا دیتے ہیں
06:31یعنی اگر کسی مذہب کی تعلیم باقاعدہ
06:34نہ دی جائے مذاہب کے بس
06:36معاملات رسومات سامنے رکھ دی جائیں
06:38اور ایک نو وارد کو
06:40انتخاب کا موقع دیا جائے
06:42تو اس کی طبیعت اسلام کی طرف مائل ہوگی
06:44اس کی اتنی پرفیکٹ تمام رسومات
06:46اور تعلیمات ہیں
06:47تو اسی طریقے سے خوشی کا معاملہ ہے
06:49ہمارا مذہب زندگی کو تنگ نہیں کرتا ہے
06:52ہمارا مذہب یہ نہیں کہتا ہے کہ آپ
06:53اس سارے خوشی نہ کریں بلکہ قرآن میں
06:55خود اللہ نے فرمائے
07:00بہرحال اپنے رب کی نعمت
07:01کا خوب چرچا کر
07:03یہ ویسے اول مخاطب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:05اور آپ کے وسیلے سے
07:06اور اس کی تشریح بیان فرمائی
07:08کہ جو اللہ نے آپ کو نعمت عطا فرمائی
07:10اسے اس انداز سے لوگوں کے سامنے ظاہر کریں
07:13کہ اعتراف نعمت ہو
07:14اظہار تشکر ہو
07:16اور وزیر تودی حدیث سے ہوئی
07:18ایک صحابی نرس کی
07:19اصول اللہ میں کیا پہن سکتا ہوں
07:22کیا کھا سکتا ہوں
07:23کیا پی سکتا ہوں
07:24سرکار نے بڑا مختصر جواب دی
07:26تم جو مرضی کھاؤ جو مرضی پہنو
07:29لیکن اس میں دو چیزیں نہ ہوں
07:30ایک اصراف اور دوسرا تکبر
07:32اس کا مطلب اچھا کھا بھی سکتے ہیں
07:35آپ اچھا پہن بھی سکتے ہیں
07:36لیکن ایک لیمٹیشن کے ساتھ
07:38بس ہمارا مذہب یہ کہتا ہے
07:39ہماری بہنوں کو بھی خاص طور پر اس کو سننا چاہیے
07:42یہ کہتی ہے ہمارا مذہب نے
07:43ہماری ماد اللہ زندگیاں تنگ کر دی ہیں
07:45اور ڈائریکٹ چونکہ
07:46اللہ رسول اسلام یا قرآن کو برا نہیں کہہ سکتے
07:49تو پھر ہم جیسے لوگیں ٹارگٹ پرندے ہیں
07:50مولویوں نے مفتیوں نے پوری زندگی برباد کر دی
07:53ذرا ایک لمحے کے لیے غور کریں
07:54کہ اگر ایک کوئی ڈاکیا ہو
07:57کوئی قاسد ہو آپ کو خط لا کر دے
07:59اور اس میں خدا نہ خاصتہ آپ کے مطالعے کوئی گالیاں لکھی ہوں
08:02کہ آپ اس کو مارنا شروع کر دیں
08:04لازم بات ہے کہ جس نے بھیجا اس کو
08:06جب آپ کسی عالم کو کسی مفتی کو
08:08اس کی کسی مذہبی
08:11مذہبی بات پر برا کہہ رہے ہوتے ہیں
08:13تو دراصل آپ اس پیغام کو برا کہہ رہے ہوتے ہیں
08:16اسے نہیں کہہ رہے ہوتے ہیں
08:17وہ پیغام کس کا اللہ رسول کا ہے
08:19اپنے مذہب کو سمجھنے کی کوشش کریں
08:21تو میں خوشی کے اوپر آتا ہوں
08:23لیکن میں ایک تمہید اس لیے باندھ رہا ہوں
08:25کہ ادھر ایک دوڑا سا سوچنا چاہیے
08:27میں اپنے لوگوں سے یہ کہتا ہوں
08:29کہ خدارہ دین ان سے سیکھیں
08:31جو دین پر دسترس رکھتے ہوں
08:33اور سکھانے کے صلاحیت بھی رکھتے ہوں
08:34ہم بعض اوقات وہی جو میں
08:36ایک اپنے فرضی
08:37میں نے کردار بنائیں
08:39پپو پان والا
08:40ٹیٹا جلیبی والا
08:41اور البیلہ دودھ والا
08:42ان کے پاس جا کر ان سے معلوم کرتے ہیں
08:44چچا بتائیں گے
08:45تایا بتائیں گے
08:46دوست بتائیں گے
08:47فرینز بتائیں گے
08:48وہ مذہب کی ایک ایسی سخت تصویر
08:50سامنے پیش کرتے ہیں
08:51وہ کہتے ہیں
08:51بھائی مذہب پر چلنا بڑا مشکل کام ہے
08:53آپ آئیے ہمارے ساتھ بیٹھیں
08:55کون سی چیز ہے
08:56جس پہ مذہب آپ کو اجازت نہیں دے رہا
08:58رشتہ داری کریں
08:59دوستی کریں
09:00دنیاوی تعلیم حاصل کریں
09:02زیب و زینت اختیار کریں
09:04آپ باہر گھومنے کے لیے جائیں
09:06لیکن دائرہ شریعت میں
09:07حدود اللہ کا خیال کریں
09:09اور وہ ایسی نہیں ہیں
09:10کہ آپ کی زندگی کو تنگ کر دیں گے
09:12بلکہ بعض اوقات تو ایسا ہوتا ہے
09:13جسے ہمارے باہر کے ملکوں میں لوگ رہ رہے ہیں
09:15ابھی بھی ہزاروں لاکھوں لوگ سن رہا ہوں گے
09:18جیسے آپ کی پرابلم ہوگی
09:19آپ کا مذہب ویسی آپ کو ریایت دے گا وہاں پر
09:22یہاں پر دیکھیں
09:23برقہ نقاب سختی ہوگی
09:25لیکن اگر یورپ کنٹریز کے اندر
09:27ایک بہن برقہ نہیں پہن سکتی
09:28نقاب نہیں پہن سکتی
09:29بعض جگہ اسکارف تک پہننا مشکل ہوتا ہے
09:31آپ کا مذہب ویسی ہی آپ کو آسانیاں دے گا
09:34اس تمہید کے بعد خلاص کلام یہ ہے
09:36کہ ہمارا مذہب ایسے بڑے ایونٹس پر
09:39خاص طور پر جس میں اظہار خوشی کا موقع ہوتا ہے
09:41وہ یہ نہیں کہتا ہے کہ آپ رونا شروع کر دیں بیٹھ کر
09:43بلکہ یہ تو قلبِ موضوع لازم آئے گا
09:45یہ بھی یاد رکھیں
09:46اعلیٰ حضرت امام علیہ السنت رحمت اللہ علیہ نے فرمایا
09:49کہ اگر کوئی مر جائے تو اس کی دعوت کرنا
09:52کہ بلانا کہ مر گیا آئیں دعوت پر کھانا کھائیں
09:55فرمایا کہ یہ بدتِ قبیحہ ہے
09:58صحیحہ ہے
09:59اور فرمایا اس لیے
10:01کہ دعوت خوشی کے موقع پر مشروع ہے
10:04آپ غم کے موقع پر کریں گے
10:05تو قلبِ موضوع لازم آئے گا
10:07یعنی جس کو شریعت نے وضع کے
10:09اس کو آپ نے تبدیل کر دیا
10:10اس کا مطلب ہے کہ جہاں غم تھا
10:12آپ نے خوشی والا معاملہ کیا قلبِ موضوع
10:14تو جہاں اظہار خوشی مطلوب وہاں غم منائے
10:17تو یہ بھی قلبِ موضوع ہو جائے گا
10:19اور بیداتِ سیئے آوگی
10:20اس لیے ایسا نہ کریں
10:22لیکن بات وہی ہے
10:23ایک ہے قلبی کیفیت
10:24حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے
10:26کچھ لوگ ملنے آئے
10:27تو آپ اندر رو رہے تھے
10:28تو پوچھا حضرت یہ کیا کر رہے ہیں آپ
10:30کیوں رو رہے ہیں
10:31آج تو عید کا دن ہے
10:32فرمایا اس کیلئے عید کا دن ہے
10:33جس کی رمضان کی عبادات مقبول ہو گئی
10:36اس لیے رو رہا ہوں کہ
10:37ہو سکتا ہے میری عبادات رد کر دی گئی ہوں
10:39لیکن آپ دیکھیں
10:40ہجرے میں تھے نا
10:41آپ کی اپنی کیفیت
10:42یہ تو نہیں تھے کہ باہر مسجد میں آکے
10:44رو کے سب کو رولانا شروع کر دیا
10:45اشتماعی طور پر
10:46یہ قلبیں موضوع لازم آتا
10:48اور یہ بالکل ٹھیک نہیں ہے
10:49تو اس لیے خوشی منائیں
10:51خوشی کا اظہار
10:52مثلا اچھا لباس پہنے آپ
10:54ایک دوسرے کو مبارک باد دیں
10:56بعضوں کو بیدت کا بڑا بخار ہے
10:58ایدی دی تو
10:58یہ بھی بیدت ہے
11:00گلے مل لیے
11:01یہ بھی بیدت ہے
11:02ارے بھائی
11:03جو مسلمانوں میں چیز معروف ہو جائے
11:13امام احمد بن حنبل کی روایت ہے
11:19جو مسلمانوں کے نزدیک اچھا ہے
11:21وہ اللہ کے نزدیک بھی اچھا ہے
11:23جو عرف قائم ہو جاتا ہے
11:25اس کے خلاف نہیں جایا جاتا
11:26اچھا اسی طریقے سے
11:28حضرت ابو بقر صدیق رضی اللہ تعالیٰ
11:30ایک مرتبہ
11:30اید کی دن سرکار سے ملنے کے لیے آئے
11:32تو کچھ چھوٹی بچیاں چھی
11:33تو دفتے کچھ بجاری تھی
11:35جاریہ تھی
11:37اور سرکار چادر اڑ کے لٹے ہوئے تھے
11:39تو حضرت ابو بقر صدیق نے فرمایا
11:42کہ رسول اللہ کے گھر میں
11:44شیطانی آلات
11:45یعنی ان کو روکا
11:46تو سرکار نے
11:48چادر شریف ہٹائی
11:49فرمایا کہ ابو بقر
11:51ہر قوم کا ایک عید کا دن ہوتا ہے
11:53یہ آج ہمارا عید کا دن ہے
11:55بچیاں اظہار خوشی کرنے دیں
11:57چادر اڑ کے لٹے ہوئے تھے
11:58سرکار سماعت فرما رہے تھے
12:00لیکن وہ جاریہ بچیاں تھیں
12:01اس پہ پھر موسیق پہ
12:02ایک موضوع ہے کلام ہو سکتا ہے
12:04لیکن نبی کریم نے حضرت صدیق اکبر کو سمجھایا
12:07صدیق اکبر کا کہنا
12:08کہ شیطانی آلات
12:09اس سے ایک اشارہ ملا
12:10کہ یہ ایسی چیزیں ہیں
12:12لیکن سرکار نے
12:12اس پہ کلام کر کے
12:14ایک اعتدال پیدا کر کے
12:15اشارہ فرما دیا
12:16کہ خوشی کے موقع میں
12:18بعض چیزیں ایسی ہوتی ہیں
12:19ایسی جو ایک مشہور روایت ہے
12:20کہ سید آشاء کہتے ہیں
12:21عید کا دن تھا
12:22کچھ بچے
12:23مسجد میں
12:23حبشی بچے کھیل رہے تھے
12:25سرکار نے
12:25سید آشاء سے پوچھا
12:26کہ آپ دیکھنا چاہیں گی
12:27تو میں نے کہا
12:28جی
12:28تو سرکار نے
12:29مجھے چادر میں لے لیا
12:30اور بچوں سے فرمایا
12:31کھیلو
12:32مسجد میں کھیلو
12:33حبشی بچوں سے
12:34اور کہتی ہیں
12:35کافی دیر تک
12:36پھر سرکار مجھے دکھاتے رہے
12:37پھر مجھ سے پوچھا
12:38کہ آشاء بس
12:39تو میں نے کہا جی
12:40تو پھر وہ سرکار نے
12:41مجھے پیچھے کر لیا
12:42اب عید کی دن
12:43بچے کھیل رہے ہیں
12:43سرکار ملحظہ فرما رہے ہیں
12:45منع نہیں کر رہے
12:45بلکہ پردے میں
12:46سید آشاء چوکہ کم سن تھی
12:48ان کی دلجوئی کے لیے
12:49سرکار نے ان کو بھی دکھایا
12:50یہ ظاہر کرتا ہے
12:52کہ ہمارا مذہب
12:53کوئی بیجا پابندیاں
12:54لگانا نہیں چاہتا
12:55بلکہ ہمارا مذہب یہ چاہتا ہے
12:56کہ آپ فطرت کے مطابق
12:58بلکل کریں
12:58لیکن داری شریعت میں
13:00تو اچھا لباس
13:01مبارک بات دینا
13:02ایدی دینا
13:02شیر خرمہ وغیرہ پکاتے ہیں
13:04میٹھا پکاتے ہیں
13:05بہت اچھی بات ہے
13:06جا کر رشتے داروں سے ملتے ہیں
13:08بہت اچھی بات ہے
13:09لیکن جیسے حضرت نے اشارہ فرمایا
13:11کہ اب ہوتا ہے
13:12ایک لیمیٹیشن کروز کر جانا
13:13ون ویلنگ کر رہے ہیں
13:15وہاں پہ پکنک پائنٹ پہ چلے گئے
13:17ہمارے یہاں کلیفٹن پہ چلے گئے
13:19بدنگاہیاں ہو رہی ہیں
13:20غلط کام کر رہے ہیں
13:21اور میوزک تیز سلا دیا ہے
13:23پٹاخے بجا رہے ہیں
13:24اور لوگوں کو عذیت پہنچا رہے ہیں
13:26تنگ کر رہے ہیں
13:27یہ طریقہ بالکل خلاف غلط ہوتا ہے
13:29یہ بس ذہن میں رکھیں
13:31کہ چاہے سخت غم ہوں
13:33چاہے بہتی خوشی کے لمحات
13:35اللہ تبارک و تعالیٰ کی تعلیمات
13:37عباس جہت سے یکسہ رہتی ہیں
13:40یہ نہیں ہوتا
13:40کہ آپ کو اتنی ریایت دے دی جائے
13:42کہ اظہار غم میں آپ کو فریات کہہ لیں
13:44یہ اللہ نے کیا ظلم کر دیا
13:46اور میرا فلا لے گیا
13:47اور آپ کی گریفت نہ ہو
13:48اور نہ خوشی کے موقع پہ ایسا
13:50شترے بے مہار کر دیتا ہے
13:51کہ جو مرضی کر لیں وہ معاف ہو جائے گا
13:53بلکہ دونوں صورتوں میں
13:55دائرہ شریعت میں رہ کر ہی معاملات ہوں
13:57اور اظہار خوشی بھی ایسا ہو
13:58کہ اللہ تعالیٰ کی فرض یا واجب کردہ
14:01کوئی عبادت ترک بھی نہ ہو
14:03عید کا دن نمازیں قضا کرنے کا دن نہیں ہے
14:05کہ مہمان آگیا جی
14:06اور پکنک پانٹ پہ چلے گا
14:07تو وقت ہی نہیں ملا نماز پڑھنے کا
14:09یہ بھی غلط ہے
14:09اظہار خوشی کی اجازت ہے
14:11لیکن اس طرح
14:12کہ عبادت کا جو دھیان ہے
14:14خیال ہے
14:15ان کی پابندی وہ بھی قائم رہے
14:17مفتس صاحب نے بڑی سراحت کے ساتھ
14:19اسلام میں جو خوشی کا تصور ہے
14:21اس حوالے سے
14:22ارشاد فرما
14:23عیمہ مساجد اکثر اس بات کا ذکر کر رہے ہوتے ہیں
14:25کہ یکم شوال المعظم کی
14:28جو فجر کی نماز ہوتی ہے
14:29اس میں ہم ان نمازیوں کو تلاش کر رہے ہوتے ہیں
14:32کہ جو دوڑے دوڑے چلے آتے ہیں
14:33مساجد کی جانب
14:34رمضان مبارک میں
14:35اور پھر یکم شوال کو وہ لوگ غیر حاضر ہوتے ہیں
14:38وہ سوچنا بھی عید کی پڑھیں گے
14:39اب تو نماز عیدی کی پڑھنی ہے
14:40ایک مختصر سا وقفہ ہے
14:41وقفے کے بعد لوٹتے ہیں ہمارے ساتھ رہیے گا
14:44جی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
14:46اور آج بہت اہم موضوعات کو ہم نے
14:49ڈسکس کیا ہے
14:50جس میں لیلت الجائزہ بھی ہے
14:53رخصت رمضان بھی ہے
14:54اور اسلام میں خوشی کا تصور
14:58ایک سوال جو ہے
14:58وہ بہت سے لوگوں نے مجھ سے کیا ہے
15:01میں چاہتا ہوں اس سوال کو
15:02مفتی صاحب کی خدمت میں پیش کر دوں
15:03پھر ہم آگے بڑھیں گے
15:04مفتی صاحب بعض یوٹیوبر ہیں
15:06جو اپنے کمروں میں بیٹھ کر
15:08ظاہر ایکلپس بناتے ہیں
15:09اور آگے وائرل کر دیتے ہیں
15:10لوگوں کے ذہنوں کو منتشر کرتے ہیں
15:12وہ یہ کہتے ہیں کہ
15:13جمعہ کے دن اگر عید آجائے
15:15تو پھر جمعہ جو ہے
15:16ضروری نہیں
15:16عید کی نماز پڑھ لے
15:17کیا فرمائے گا اس سوالے سے
15:18کیا رانوائی کی
15:20درحیم
15:22دیکھیں
15:22عید کی نماز واجب ہے
15:24اور جمعہ فرد عین ہے
15:26اور ہمارے مذہب اسلام
15:28کب یہ تصور پیش نہیں کرتا
15:29کہ کسی واجب کی وجہ
15:31فرد عین کا ترک جائز ہو جائے
15:34بعض احادیث ایسی ہوتی ہیں
15:36جن کے ظاہر مضمون سے اشارہ ملتا ہے
15:38اس کے مقابلے میں
15:40بے شمار احادیث قوی ہوتی ہیں
15:42جس سے دوسری جانب
15:43سراحت مل رہی ہوتی ہے
15:44اشارہ نہیں
15:45سراحت مل رہی ہوتی ہے
15:46اب یہ ایک اصول ہوتا ہے
15:48بنیادی جو ہماری عوام کو نہیں پتا
15:50اور وہ صرف حدیث کو دیکھ کر کہتے ہیں
15:52تو حدیث میں آیا
15:53اگر یہ حدیث میں ایک چیز آئی
15:55جس پر پوری امت عمل نہیں کر رہی
15:57تو کیا پوری امت حدیث کے خلاف چلی گئی
15:59جس میں پندرہ سو سال کے اکابرین بھی شامل ہیں
16:02یقیناً ان کے پاس بھی دلائل موجود ہیں
16:04کئی جمعہ آئے کئی عیدین
16:06خود پاکستان میں آپ دیکھ لیں
16:07بلکہ کہا جاتا ہے
16:08کہ جی اگر جمعہ اور عید کا خطبہ ہو جائے
16:11تو حکومت پر بھاری ہوتا ہے
16:12یہ معروف ہے
16:13ایک بات آپ نے دیکھی ہوگی
16:15آج تک کبھی آپ نے اس سے پہلے بات نہیں سنی ہوگی
16:17یہ نئی چیز ہوئی ہے
16:18تو یہ اصول یاد رکھیے
16:20کہ جب احادیث میں بظاہر کوئی تعرض ہوتا ہے
16:23تو اس میں پھر فیصل جو ہوتا ہے
16:26وہ امت کا عمل ہوتا ہے
16:27یہ بڑا مضبوط جملہ ہوتا ہے
16:29علیہی آمل الامہ
16:31کہ اس پر امت کا عمل ہے
16:33اگر فق کی کسی جزی کے ساتھ
16:35یہ عبارت لکھی ہو
16:36سمجھلے یہ قول سب پر فوقت رکھے گا
16:38کیونکہ اللہ تبارک و تعالی
16:40اس امت کو کبھی گمراہی پر جمع نہیں کرے گا
16:43لا تجتمع امتی علی الضلالہ
16:46میری امت کبھی گمراہی پر مشتمع نہیں ہوگی
16:52ہمیشہ بڑی جماعت کی پیروی کرو
16:54جو اس سے الگ ہوا
16:55وہ جہنم میں الیدہ کیا جائے گا
16:57لہذا پوری امت اس پر متفق ہے
16:59کہ واجب کے ساسات فرض عین کی تکمیل بھی کرنی ہے
17:02اگرچہ اقوال آپ کو مل جائیں
17:04لیکن جو امت کا عمل ہے وہ اصل ہوتا ہے
17:07پندروں سو سال کے اندر
17:08جب بھی جمعہ کے دن
17:10عید اور جمعہ جمعہ ہوا ہے
17:12عید بھی ہوئی ہے جمعہ بھی ہوا ہے
17:14سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جمعہ کرنا
17:16افضل اور اولا ہے
17:17یا جمعہ کا ترک کرنا افضل ہو رہا ہے
17:19یہ دیکھا جائے
17:20تو آلہ چیز کو اختیار کی جائے
17:21اگر آپ کے سامنے میں دو نوٹ رکھ دوں
17:24ایک پانچ ہزار کا اور ایک ایک ہزار کا
17:26کہوں چاہو تو ایک لینے چاہے دونوں لینے
17:28تو آپ دونوں کی برکات سمیٹھنے کوشش کریں گے
17:31کبھی ایسا ہوگا کہ آپ ایک اٹھا لیں
17:32اور دوسرہ چھوڑ دیں
17:33لیکن اس مقام پر خاما خام
17:35اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
17:36کہ آخر یہ انتشار والی بات
17:38کہنے کے ضرورت کیوں پیش آئی
17:39جب پوری امت متفیق ہے
17:41تو کیا اس اتفاق کو ڈسٹوائے
17:43کیا اس اتفاق کو ڈسٹوائے کرنا چاہتے ہیں
17:45کیا آپ نوجوانوں کے ذہن میں انتشار برپا کرنا چاہتے ہیں
17:48کیا آپ یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں
17:50کہ پندرہ سو سال کے اکابری نے خیانتوں سے کام لیا
17:53کیا آپ یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں
17:55کہ وہ سب کے سب بددو تھے
17:57بےوقوف تھے
17:58قوم کے اندر تباہی مچانا چاہتے تھے
18:00وہ شریعت کے خلاف چل رہے تھے
18:02کیا آپ کا مقصد ہے وہ مقصد واضح کریں
18:04ہماری عوام بھولی بھالی عوام
18:06ان چیزوں کا کوئسٹن نہیں کرتی
18:08کہ آخر آپ کو انتشار برپا کرنے کے ضرورت کیوں پیش آئی
18:11لیکن وہ اس کے پیچھے لگ جاتی ہے
18:13کہ یہ بات بھی تو سامنے آئی
18:14خلاص کلام یہ ہے
18:15کہ عید بھی پڑھیں گے
18:16جمعہ بھی پڑھیں گے
18:18صبح و فجر کے بعد بھی برکات
18:20اور انشاءاللہ دوپہر میں بھی برکات ہوں گی
18:22اور انشاءاللہ ہمارے درجات بلند ہیں
18:24کیا خوبصورت بات ارشاد فرمائے
18:26تمام ہی کلمات بڑے اچھے تھے
18:28لیکن اس کا خلاصہ یہ ہے
18:30کہ عید واجب ہے عید کی نماز ہے
18:33اور جمعہ فرض ہے
18:34اور دونوں برکتوں کو اگر حاصل کرنے تو کیا ہی بات ہے
18:37ون لائنر میں آپ سے عید کے حوالے سے لینا چاہوں گا
18:41پہلے تو میں پوری امت مسلمہ کو عید مبارک بات پیش کروں گا
18:45اور دعا گو ہوں کہ اللہ کریم
18:46اس عید کو پوری امت مسلمہ کے لیے خیر و برکت کا خزینہ بنائے
18:50جہاں مسلمان ظلم کا شکار ہے
18:52اللہ پاک انہیں جل از جل ظلم سے خلاصی عطا فرمائے
18:55دوسرا یہ کہ عید اللہ سبحانہ وتعالی کی مزید قریب کرنے کے لیے ہے
18:59اللہ سے مزید رحمتیں حاصل کرنے کے لیے ہے
19:02نہ کہ اللہ کو ناراض کرنے کے لیے ہے
19:04تو جسا رب نے یہ نعمتیں رحمتیں برکتیں عطا فرمائی ہیں
19:07اسے ناراض نہ کریں بلکہ اس کو راضی کرنے والے کام پر
19:11مفت صاحب کیا کہیے گا
19:12اس پر عید اللہ رب العالمین کی طرف سے ایک بڑا تفہہ ہے
19:16اس کو اللہ رب العالمین کی رضا کے حصول کی کوششوں کے ساتھ گزارنے کا ہم اعتمام کریں
19:22موازو کے بھی پابندی کی جائے
19:24اور اسی کے ساتھ ساتھ عید خوشیوں کا دائرہ ایک ہر اپنی ذات تک محدود رکھنا یہ کوئی کمال نہیں
19:30ہے
19:30سال میں کئی مرتبہ ہم نئے کپڑے پہن لیتے ہیں
19:33نیا یہ لباس پوشاک کا اعتمام ہوتا ہے اچھے کھانے کھا لیتے ہیں
19:37اگر عید کے دن بھی یہ سارا اعتمام ہماری چار دیواری کے اندر ہی محدود ہے
19:41اور ہمارے آس پاس میں جو نادار افراد ہیں
19:45ان تک ہماری خوشیوں کا دائرہ کار وہ پھیلتا نہیں ہے
19:47تو یقیناً اس کے جو حقیقی اثرات ہیں
19:49حقیقی جو اس کا پیغام ہے
19:51اس کا حصول نہیں ہو سکے گا
19:52اور دوسرا عید کے موقع پر بطور خاص
19:55وہ لباس پوشاک سے متعلق بڑی بیتیاتیاں کی جاتی ہیں
19:58ایسا لباس پہننا کہ جس میں بے پردگی کا انصر شامل ہو
20:03یا غیر مردوں کو اپنی جانے مائل کرنے کا جیسے جانجر ہے
20:06یا دیگر اس طرح کی چیزیں ہیں
20:07وہ عید پر بطور خاص اس کا اعتمام کرتے ہیں
20:10یا لڑکوں میں بھی آج کل یہ فیشن ہے
20:12کہ وہ لڑکیوں کی طرح لباس پوشاک اور زنانہ
20:15وہ وضاقت اپنانے کا بڑا شوک چڑھا ہوا ہے
20:17تو ان ساری چیزوں سے بچتے ہوئے
20:19ایک محذب انداز میں عید منانے کی کوشش کریں گے
20:22اور اللہ کے حکامات کی بجاوری کی جائے گی
20:25تو لَاِن شَكَرْتُمْ لَا زِدَنَّكُمْ
20:27اللہ تعالیٰ اس میں مزید اضافہ اتا فرمائے گا
20:29رمضان ایک دور کا خاتمہ نہیں
20:31بلکہ ایک نئے دور کا آغاز ہے
20:33انتہا نہیں یہ ابتدہ ہے
20:35کہ جو کچھ ہم نے سیکھا ہے
20:37ہم نے اسی کے مطابق آگے عمل کرنا ہے
20:39رمضان چلا گیا
20:40مگر اس کے تقاضے
20:42احکام شریعت
20:43اور اللہ تعالیٰ نے جو ہم پر احکام لاغو کیے ہیں
20:47وہ باقی ہیں
20:48اور وہ پوری زندگی ساتھ چلنے ہیں
20:49لہٰذا ان پر عمل پیرا رہنا
20:51ہماری دنیا اور آخرت کے لیے بہتر ہے
20:53بہت اچھی بات ہے
20:54میں بہت شکریہ ادا کروں گا آپ سب کی تشریف آوری کا
20:56اور ناظرین محترم یہ جو سیگمنٹ ہے
20:59علم و علماء کا
21:00ایک ایسا سیگمنٹ ہے
21:01جسے پوری رحمت سہار میں بہت زیادہ پسند کیا گیا
21:04اس کے موضوعات کو
21:05اور خصوصا قبلہ مفتی محمد اکمل مدنی صاحب کی
21:09یہاں تشریف فرما جب تک رہتے ہیں
21:11کمال انداز میں گفتگو فرماتے ہیں
21:12جتنے علماء حضرات
21:13یہاں تشریف لائے
21:15ان کا بھی میں شکریہ ادا کروں گا
21:16لیکن سب سے پہلے
21:17حاج عبدالروف صاحب کے لیے میں دعا کروں گا
21:19اللہ تعالیٰ ان کا سایہ سلامت رکھے
21:20کہ ان کی محنتوں اور ان کا ویجن کے تحت
21:23یہ سارا سلسلہ جاری و ساری ہے
21:24علاج محمد عامر فیعزی صاحب کو
21:26اللہ تعالیٰ خوش رکھے
21:27اور ہمارے ایچوڈی
21:27اور ہمارے ایم سی آر میں
21:29جتنے دوست احباب ہیں
21:30جتنے لوگ کام کر رہے ہیں
21:31اور جتنے لوگ کیمرے پہ ہیں
21:33اور جتنے ہمارے سٹاف ہیں
21:34اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے
21:36کہ وہ اس پوری ٹرانسمیشن میں
21:38ہمارے ساتھ رہے
21:38چونکہ یہ آخری آج علم و علماء ہے
21:40اس کے بعد کل تو انشاءاللہ عید الفطر ہے
21:42تو اس اعتبار سے شکریہ
21:43ادا کرنا چاہتا ہوں میں
21:45قبلہ مفتی محمد اکمل مدنی صاحب کا
21:47تو جتنی بار شکریہ ادا کریں
21:49کہ میں چونکہ ماشاءاللہ
21:50ان کی تشریف آوری سے
21:52سج جاتا ہے ہمارے رحمت سار
21:54اور یہ ہماری سمجھلے رحمت سار
21:56سہری ٹرانسمیشن کی ایک آئی ڈی ہے
21:58مفتی صاحب
21:59یہ بیٹھے ہوں تو لگتا ہے
22:00کہ سہری کی نشیات ہو رہی ہے
22:01ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ سلامت رکھے
22:03اسی طرح آپ رانوائی فرماتے رہیں
22:05سیکڑوں نہیں بلکہ
22:06ہزاروں فتاوہ آپ نے دیئے ہوں گے
22:08اور میں تو روزانہ پروڈرام کرتا ہوں
22:09اور ویسے بھی ماشاءاللہ
22:10ایک کثیر تعداد ہے
22:11دنیا بھر کے لوگ آپ سے رابطہ کرتے ہیں
22:14اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے
22:16اللہ ملیاقت حسین عظری صاحب
22:18مسلسل ہمارے ساتھ رہے
22:19ماشاءاللہ
22:19یکم رمضان سے لے کر
22:20اور رمضان کے آخر تک
22:23اللہ محافظ اویس حمد صاحب
22:25کا بہت شکریہ ادا کروں گا
22:26تشریف لاتے رہے ماشاءاللہ
22:28مفتی خرم اقبال رحمانی صاحب
22:29تشریف لاتے رہے ماشاءاللہ
22:31ڈاکٹر عاطف اسلام راو صاحب
22:32تشریف لاتے رہے
22:33مفتی سید زیغم علی شاہ صاحب
22:35گردیزی تشریف لائے
22:36مفتی ابو محمد صاحب
22:37سیالکورٹ سے تشریف لائے
22:39اور دیگر جتنے حضرات ہیں
22:40اور بطور خاص آپ کا شکریہ ادا کروں گا
22:42کہ آپ ہمارے اس سیگمنٹ کا
22:44اور پوری رحمت سہر کا حصہ رہے
22:46آپ دیکھتے رہے
22:47اور اللہ تعالیٰ آپ کو بھی
22:48جزائے خیر عطا فرمائے
22:50اسی کے ساتھ ناظرین محترم
22:51اگلا جو سیگمنٹ ہے
22:52وہ آپ کے مسائل کا حال ہے
22:54جس میں قبلہ مفتی محمد اکمل مدنی صاحب
22:56تشریف فرما ہوں گے
22:57اور آپ کے لائیو سوالات کے جوابات
22:59انشاءاللہ ان آیت فرمائیں گے
23:00جلدی جلدی اپنے سوالات کو
23:02کمپائل کر لیں
23:02تاکہ فوری طور پر
23:03اور ٹیلیزن سیٹ کی آواز
23:05خدارہ اب تو بند کر دیں
23:06اب تو آخری روزہ ہے
23:07ہم تو اتداز ہی کہہ رہے ہیں
23:09لیکن چلیں آج شاید آپ کے سمجھ آجائے
23:11تو ٹیلیزن سیٹ کی آواز
23:12بند کر کے آپ ہمیں
23:13چونکہ آپ کو اپنی آواز سننی ہوتی ہے
23:15اور ہمیں آپ کی آواز سننی ہوتی ہے
23:16آپ مشکلات پیدا کر دیتے ہیں
23:18بہر صورت ایک وقفہ ہے
23:19وقفی کے بعد لوٹتے ہیں
23:20ہمارے ساتھ رہیے گا
23:22رحمتوں کا مہینہ
23:25عظمتوں کا سفینہ
23:28زندگی کا قرینہ
23:30روح مکہ مدینہ
23:32آدمی کو بناتا ہے
Comments