00:28ཁསསསསས྾A
00:30اور حضور کی بارگاہ میں عقیدتوں کے نظرانے اور گلہائے پیش کرتے رہے
00:35تو آج بھی ایک ایسی ہی شخصیت کو ہم نے شامل کیا ہے
00:38ہمارا انتخاب ہے
00:39الحاج محمد یوسف میمن رحمت اللہ علیہ
00:43کیا باغو بہار شخصیت
00:45کیا بزلہ سنج شخصیت
00:48اور کیا حاضر دماغ شخصیت
00:51اللہ نے آواز و انداز تو بے شمار ان کو بہت اچھا عطا فرمایا
00:55ان کی آواز کا انداز
00:56اور ان کا عوام پر ان کی اثر انگیزی ان کے پڑھنے کی
01:01بہت کم لوگوں کو یہ ملکہ اللہ تعالیٰ آتا فرماتا ہے
01:05اور یہ الحاج یوسف میمن کی خصوصیات میں سے
01:08کہ جس طرح کا مجمع ہوتا
01:10اس انداز کا ان کا انتخاب کلام ہوتا
01:12متعلہ اتنا وقی تھا ان کا
01:14کہ مختلف کتب کا متعلہ کرتے
01:17اور بہت امدہ انتخاب لے کر آتے
01:19اور وہ پیش فرماتے
01:21اور اسی اعتبار سے انہوں نے بہت سے کلام متعرف کرائے
01:25اور باوجود اس کے
01:26کہ وہ ایک ظاہر ہے
01:29ناتخواں تھے لیکن ناتگوئی
01:31کے حوالے سے یعنی ناتیہ عدب پر
01:33ان کی بڑی دسترستی
01:35اس حوالے سے بات کریں گے
01:36آپ کا نام محمد یوسف تھا
01:39اور کیونکہ میمن کمیونٹی سے آپ کا تعلق تھا
01:41تو الحاج محمد یوسف
01:43میمن کے نام سے
01:44آپ جانے پہچانے جاتے ہیں
01:46عالمی شورتی آفتہ
01:48سنا خان
01:49اور منفرد
01:51لب و لہجہ رکھنے والے سنا خان
01:53لحاج محمد یوسف
01:54میمن کا تعلق
01:54کراچی سے تھا
01:55کراچی ہی میں
01:56آپ کی پیدائش ہوئی
01:57اور کم عمری میں
01:58اپنے والد کے ساتھ
01:59محافل میں جانا شروع کیا
02:00بچپنی سے آواز میں
02:02جدہ گانا خوبصورتی
02:03اور کھنک موجود تھی
02:04اور سانس بھی بہت مضبوط تھا
02:06جس کے سبب
02:07آپ نے ناتخوانی کے محافل میں
02:09ایک منفرد
02:10مقام حاصل کیا
02:12آپ کی خوشبختی
02:13وہ یہ رہی
02:14کہ آپ کو
02:15قائد ملت اسلامیہ
02:16حضرت علامہ
02:18شاہ احمد نورانی
02:20رحمت اللہ تعالیٰ
02:21کی صحبت نصیب ہوئی
02:23اور آپ کا قرب نصیب ہوا
02:24اور دیگر مشاہیر
02:25علماء اور صوفیاء کی معایت
02:27آپ کو نصیب رہی
02:28جس کے سبب
02:29آپ میں بڑی خوبیاں پیدا ہوئی
02:31اور
02:31اس حوالے سے
02:33آپ زمانہ طالب علمی ہی سے
02:35ایسی نظمیں
02:36جو
02:37مسلمانوں کے جذبات کو
02:39جو ہے
02:40اسلام کے لیے
02:41یعنی کہ
02:42متحرک کر دیں
02:43اور نوجوانوں کو
02:45متحرک کر دیں
02:45ایسی آپ نے
02:46نظمیں پیش کی
02:47جو
02:48مسئلہ کے اہل سنت کے لیے
02:50یقجہ ہونے میں
02:51نوجوانوں کو
02:51جس نے بڑا کردار ادا کیا ہے
02:53سیونٹیز کی داہی میں
02:54آپ نے
02:55دینی جذبے کے تحت
02:57اور
02:57دینی جذبہ بڑھانی کے لیے
02:59دلوں میں جوش و خروش
03:01پیدا کرنے کے لیے
03:01ایسی نظمیں پیش کی
03:03جو
03:03ترانوں کی صورت
03:04اختیار کر گئی
03:05اور پورے
03:06کیسٹس جس کے
03:07ریلیز ہوئے
03:07آپ بتدریج ناکھانی میں
03:09ملک کو بیرونو ملک
03:10پسند کیے جاتے تھے
03:11اور بطور خاص پنجاب میں
03:13اور دنیا بھر میں
03:14آپ کے چاہنے والے
03:15محبت کرنے والے
03:16پورے ملک کے ساتھ
03:18ساتھ بیرونو ملک بھی
03:19آج بھی پائے جاتے ہیں
03:20متعدد اسفار ہے
03:21آپ کی اسفار کی
03:22فہرز بہت طویل ہے
03:23جب میری ایک مرتبہ
03:24یوسف وائی سے بات رہی
03:25تو یوسف وائی نے
03:26اپنے خاص لہجے میں
03:27کہا کہ
03:27ہرے اسمیاں
03:29کیا کیا بتائیں
03:29آپ کو بڑے سفر ہے
03:30اور زندگی
03:31اس سفر نات ہی میں
03:32ان کے گزری
03:33پانچ دھائیوں سے
03:34زائد عرصے پر
03:35مشتمل سفر نات میں
03:37آپ نے
03:37عوام خواز کے
03:38بے شمار
03:40یعنی
03:41بے شمار محبتیں
03:42آپ نے حاصل کی
03:42اور اہل بیعت اتھار
03:44علیہ السلام سے
03:45آپ کی جو محبت تھی
03:46اور پانچوہ شیئر
03:48پانچوہ شیئر جو تھا
03:55اسے ضرور
03:56اپنے ہر کلام میں
03:57احتمام فرمایا کرتے تھے
03:58اور اسی اعتبار سے
04:01آپ کو چونکہ
04:01زندگی کی
04:02ساری زندگی
04:03سناو توصیف
04:04سرکار رسالت
04:05ماب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:07نصیب ہوئی
04:08اور
04:08ہر سال
04:09باقائدگی کے ساتھ
04:11اور سال میں
04:11متعدد بار
04:12سرکار کی بارگاہ میں
04:13یہ غلام حاضر ہوتا
04:15اور اپنی حاضری پیش کرتا
04:17قائد ملت اسلامیہ
04:18حضرت مولانا شاہ
04:20احمد النورانی
04:25اس کی یہ
04:26اثر انگیزی ظاہر ہوئی
04:27کہ جب آپ کا
04:28کراچی میں
04:29انتقال ہوا
04:30میں بھی
04:30لیاقت نیشنل ہسپٹل گیا
04:32جب آخری ایام میں
04:33تو اسی محبت سے ملے
04:34اور انہوں نے کہا
04:35بھئیہ ملتے ہیں نا
04:36اس کے بعد انشاءاللہ
04:37کہیں کھانے پر بیٹھتے ہیں
04:38تو یہ ان کی محبت تھی
04:39اور بڑے زندہ دل انسان تھے
04:41بڑے جذبے والے
04:42تو اس اعتبار سے
04:43ان کو
04:44اللہ تعالیٰ نے
04:45اس بزرگ
04:46کی نسبت کے تفیل
04:49ایسی جگہ
04:50آپ کو
04:50قبر
04:51نصیب فرمائی
04:52کہ جو حضرت سیدنا
04:53عبداللہ شاہ غازی
04:54بابا رحمت اللہ
04:55تعالیٰ علیہ
04:56کلفٹن میں
04:57ان کے اہاتے میں
04:58آپ کو
04:58آخری آرامگاہ
04:59نصیب ہوئی
05:00اور آج بھی
05:01لوگ جاتے ہیں
05:01بڑی محبت سے
05:02ان کی قبر پر
05:03اور سلام پیش کرتے ہیں
05:05ان کے لئے دعا کرتے ہیں
05:06اور ہمارے
05:07قبلہ حاجی عبدالروف صاحب
05:09بہت ان سے
05:10پیار کیا کرتے تھے
05:11اور جب بھی
05:11بیٹھتے ہیں
05:12مولانا جامی
05:12ایک کلام
05:13اور اس پر
05:14جو تزمین ہوا کرتی تھی
05:15وہ ضرور
05:16سنا کرتے تھے
05:17ان سے
05:17اللہ تعالی
05:18یوسف وائی کے درجات
05:18کو بہت بلند فرمائے
05:19اور ان کے سفر نات
05:21کو ان کے لئے
05:22ذریعہ نجات بنا دے
05:23آج ہمارے سناخان
05:25ان کے پڑھے ہوئے کلام
05:26میں تو چاہوں گا
05:27کہ ان کے انداز میں
05:28اگر پڑھنے
05:28تو یوسف وائی کی
05:30روح بھی خوش ہو جائے گی
05:31اور یوسف وائی کے
05:32سننے والے جو ہیں
05:33وہ بھی خوش ہو جائیں گے
05:34کہ یوسف وائی کا
05:34صحیح معنوں میں
05:35آج اٹریبیوٹ پیش کیا گیا ہے
05:37تو ہمارے سناخان
05:38پیش کریں گے
05:38ان کے کلام
05:41مدینے سے
05:43بلاوا رہا ہے
05:49مدینے سے
05:52بلاوا رہا ہے
05:56میرا دل
05:59مجھ سے پہلے جا رہا ہے
06:04میرا دل
06:10مجھ سے پہلے جا رہا ہے
06:17یہاں مرضی
06:20نہیں چلتی
06:24کسی کی
06:30یہاں مرضی
06:34نہیں چلتی
06:37کسی کی
06:42مدینے والا ہی
06:45بلوا
06:46رہا ہے
06:49مدینے والا ہی
06:55بلوا
06:57رہا ہے
06:59اور نوازوں کا
07:03وہ صدقہ بانٹتے ہیں
07:06نوازوں کا
07:10وہ صدقہ
07:13بانٹتے ہیں
07:20زمانہ
07:31زمانہ
07:32ان کا صدقہ
07:35کھا رہا ہے
07:38اور میرا دل بھی
07:42تو اپنے ساتھ
07:45لے جا
07:47میرا دل بھی
07:53تو اپنے ساتھ
07:57لے جا
08:00اکیلا
08:02کیوں مدینے جا
08:07رہا ہے
08:11اکیلا
08:12کیوں مدینے جا
08:18رہا ہے
08:21اور عجب ہیں
08:23سبز گمبد کے نظارے
08:29عجب ہیں
08:31سبز گمبد کے نظارے
08:40نگاہوں کو خدا یادا
08:45رہا ہے
08:47پانچ واشے
08:49یہ چکی سے
08:51ادا کی چل رہی ہے
08:54یہ چکی سیدہ کی چل رہی ہے
09:01یہ چکی سیدہ کی چل رہی ہے
09:10زمانہ
09:11جتنا لنگر کھا
09:15رہا ہے
09:18زمانہ
09:20جتنا لنگر کھا
09:24رہا ہے
09:29مدینے
09:30سے بولاوا
09:34آ رہا ہے
09:39تن من بارا
09:43جس نے دیکھا
09:47چہرہ
09:50کم لیوانے کا
09:54تن من بارا
09:58جس نے دیکھا
10:02چہرہ
10:04کم لیوانے کا
10:08تن من بارا
10:13جس نے دیکھا
10:17چہرہ
10:19کم لیوانے کا
10:27اے مولا
10:30ایک بار
10:32دیکھا دے
10:34چل رہا
10:36کم لیوانے کا
10:40اے مولا
10:43اے مولا
10:44ایک بار
10:45دیکھا دے
10:48جل رہا
10:49کم لیوانے کا
10:54ہر نیمتی
10:56دیتا ہے
10:59ہدا پر
11:02وار کے بھی
11:04پر دیتا ہے
11:09کھاتا ہے یہ
11:12عالم سارا
11:15صدقہ
11:17کم لیوانے کا
11:21ہوگی طلبی
11:24تیری
11:25نہ پوری
11:28دور کرے گے
11:31وہ دوری
11:34انشاء
11:36اللہ
11:38ہم دیکھے گے
11:41روزا
11:43کم لیوانے کا
11:47قبر میں جب بھی
11:49پوچھے گے
11:51فرشتے
11:53اپنا تارف
11:56پہ شکر
11:57قبر میں جب بھی
12:02پوچھے گے
12:03فرشتے
12:05اپنا تارف
12:08پہ شکر
12:11تو کہہ دوں
12:13کہا کہ
12:15میں تو ہوں
12:17بس
12:20منگتا
12:22کم لیوانے کا
12:26کہہ دوں
12:28کہا کہ
12:30میں تو ہوں
12:32بس
12:33منگتا
12:35کم لیوانے
12:39پانچ ورش
12:40آل نبی
12:43اولاد
12:46علی کی
12:47شان
12:50پڑھائی
12:51اللہ
12:52نے
12:54سب سے
12:56عالی
12:58سب سے
12:59بالا
13:01کم با
13:03کم لیوانے کا
13:07کتنا
13:09عالی
13:11کتنا
13:12بالا
13:14کم با
13:16کم لیوانے کا
13:20اے ملا
13:23اکبار
13:25دیکھا
13:27دے
13:28جلوا
13:29کم لیوانے کا
13:33برا
13:35سب
13:37سے
13:38ہوں
13:38میں
13:38اچھے
13:40نہیں
13:40گل
13:44مگر
13:45مگر
13:46رہتی ہے
13:47مجھ
13:48کو
13:48آپ کی
13:54تیرے
13:55قربان
13:57جان
14:01بات
14:02تو
14:03سن
14:04نصیمہ
14:07جانے
14:08بے
14:08پہا
14:11گزر
14:12گزر
14:14نصیمہ
14:16جانی
14:18بے
14:18پہا
14:20گزر
14:22کن
14:23جے احوان
14:27عالم
14:27محمد
14:29را
14:29خبر کن
14:33تیرا
14:35تیرا
14:37احوان
14:38عالم
14:39یا
14:40محمد
14:41ہے
14:44تُجھ سے
14:46شان
14:48عالم
14:49یا
14:49محمد
14:51ہے
14:53تُو ہی
14:54جان
14:56عالم
14:59یا
15:00محمد
15:01تُو ہی
15:03سلطان
15:05عالم
15:07یا
15:08محمد
15:09تُو ہی
15:13سلطان
15:14عالم
15:16یا
15:17محمد
15:18زیروہ
15:20لطف
15:22سوہ
15:23من
15:24نظر
15:25کن
15:26زیروہ
15:29لطف
15:31سوہ
15:32من
15:33نظر
15:34کن
15:37جہاں
15:39محبوب
15:41حق
15:41ہے
15:42مہربان
15:44جا
15:47وہاں
15:48کی
15:49سرزمی
15:52ہے
15:52آسمان
15:55جا
15:57نہ
15:58خالی
15:59ہاتھ
16:01تُو
16:02ہرگز
16:04وہاں
16:05جاں
16:06ببری
16:07جان
16:09موش
16:11تاقم
16:12در آجاں
16:15ببری
16:16جان
16:17موش
16:19تاقم
16:20در آجاں
16:23فداع
16:25روزہ
16:26خیر
16:28بشر
16:30کن
16:30فداع
16:33روزہ
16:34خیر
16:36البشر
16:38کن
16:40اسے
16:42تاج
16:43رسول
16:44سے
16:44ہے
16:45محبت
16:47ہے
16:48افسر
16:50طالب
16:54دیدار
16:56حضرت
16:58میسر
16:59ہو
17:03زیارت
17:04پر زیارت
17:06مشرف
17:09گر
17:10چشت
17:12جامیز
17:14لقفش
17:15خداعا
17:18تیکرم بارے
17:21دگرگن
17:23خداعا
17:34نصیمہ
17:37جانبِ بطہا
17:40گزرکن
17:42یا نبی نسخہِ تسخیر کو میں جان گیا ہے
17:49یا نبی نسخہِ تسخیر کو میں جان گیا ہے
17:55یا نبی نسخہِ تسخیر کو میں جان گیا جان گیا ہے
18:06اس کو سب مان گئے آپ کو جو مان گیا ہے
18:12اس کو سب مان گئے آپ کو جو مان گیا ہے
18:19دوبتے ڈوبتے جب ان کی طرف دھیان گیا
18:34دوبتے ڈوبتے جب ان کی طرف دھیان گیا
18:45Lek Sahayi की طرف
18:48Khud Mujhe To Poon Gaya
18:51Lek Sahayi की طرف
18:54Khud Mujhe To Poon Gaya
18:57Her Bulandee Mujhe Pusti की طرح
19:05Bulandee Mujhe Pusti की طرح
19:09Aayi Nazer
19:11Har Bulandee Mujhe Pusti की طرح
19:16Aayi Nazer
19:19Aayi Nazer
19:21Jب میرا کمبدِ خزرہ کی طرف ڈھیان گیا
19:41Ghyb کا جاننے والا انہیں جب میں نے کہا
19:47Ghyb کا جاننے والا انہیں جب میں نے کہا
20:05بات ایمان کسی کفر برا مان گیا ہے
20:11بات ایمان کسی کفر برا مان گیا ہے
20:17بات ایمان کسی کفر برا مان گیا ہے
20:23جیسے برسوں کی ملاقات رہی ہو ان سے
20:29خبر میں دیکھتے ہی میں انہیں پہچان گیا ہے
20:42اس کو سب مان گئے آپ کو جو مان گیا ہے
20:49اس کو سب مان گئے آپ کو جو مان گیا ہے
20:55اب تنگی داما پہ نہ جا
21:03اور بھی کچھ مان
21:09ہے آج وہ مائل باتا اور بھی کچھ مان
21:18سلطان مدینہ کی زیارت کی دعا کر
21:27سلطان مدینہ کی زیارت کی دعا کر
21:34جنت کی طلب چیز ہے کیا
21:40اور بھی کچھ مان
21:44ہے آج وہ مائل باتا اور بھی کچھ مان
22:02اللہ اکبر
22:04اللہ اکبر
22:15اللہ
22:17اللہ
22:23اکبر
22:25اللہ
22:33اکبر
22:35اکبر
22:35اکبر
22:39اشہد
22:40اللہ
22:41Aishhadu an la ilaha illallah
22:55Aishhadu an la ilaha illallah
23:33Surah Al-Fatihah
23:59Surah Al-Fatihah
24:14Surah Al-Fatihah
24:32Surah Al-Fatihah
24:48I love you, I love you, I love you
25:12As-salātu khayrun min al-nāūm
25:22As-salātu khayrun min al-nāūm
25:43Allāhu akbar
26:03Allāhu akbar
26:05Allāhu m-Rabhāā-zī eddātī tāṁāṁā.
26:14والصلاة القائمة
26:18آت محمد للوصيلة والفضيلة
26:23والدرجة الرفيعة
26:26وابعثه مقاما محمودا للذي وعدته
26:31وارزقنا شفاعته يوم القيامة
26:37إنك لا تخلف الميعاد
26:45اللهم صل على محمد وعلى آل محمد
26:54كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
27:03إنك حبيث مجيد
27:08اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد
27:18كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
27:30إنك حبيث مجيد
Comments