00:00حضرت حلیمہ اس نورانی حسن اور مخصوص خوشبو کو دیکھ کر حیرت زدہ رہ گئیں
00:04جب انہوں نے پیار سے اپنا ہاتھ بچے کے سینے پر رکھا
00:08تو وہ مسکرانے لگے اور آنکھیں کھول کر ان کی طرف دیکھنے لگے
00:13حضرت حلیمہ کہتی ہے کہ میں نے بچے کو اٹھا کر اس کے ماتھے کے درمیان پیار کیا
00:17اور پھر اس کی والدہ سے اجازت لے کر اسے اپنے ساتھ دودھ پلانے کے لیے گودھ میں لٹایا
00:23بچے نے دائیں جانب سے دودھ پینا شروع کیا
00:31یہ عادت بعد میں بھی برقرار رہی کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:36ہمیشہ دائیں جانب سے دودھ پیتے
00:38جب قافلہ روانہ ہوا تو حضرت حلیمہ اپنی کمزور سواری پر سوار ہوئیں
00:43لیکن جیسے ہی بچہ ان کی گودھ میں آیا وہی کمزور سواری ایک دم تیز رفتار ہو گئی
00:48اور پورے قافلے کے سواریاں پیچھے رہ گئیں
00:51پل ویڈیو یوٹیب کے چینلز روک ٹی وی پر
00:56لنک ڈسکرپشن میں ہے
00:57نیکس پارٹس کے لیے سبسکرائب کریں
Comments