00:00أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:09بسم الله الرحمن الرحيم
00:21أولن يرى الذين كفروا أن السماوات والأرض كانت رتقا ففتقناهما
00:49وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاءِ كُلَّ شَيْءٍ حَيِّ
01:05أَفَلَا يُؤْمِنُونَ
01:12وَجَعَلْنَا فِي الْأَوْضِ رَوَاسِيَ أَنْ تَمِيدَ بِهِمْ
01:28وَجَعَلْنَا فِيهَا فِجَاجًا سُبُلًا لَعَلَّهُمْ يَنْتَدُونَ
01:51وَجَعَلْنَا السَّمَاءَ سَقْفًا مَحْفُوظًا
02:03وَهُمْ عَنْ آيَاتِهَا مُعْرِضُونَ
02:18وَهُوَ الَّذِي خَلَقَ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ وَالشَّمْسَ وَالْقَبَرُ
02:35كُلُّ فِي فَلَقِ يَسْبَحُونَ
02:52وَمَا جَعَلْنَا لِبَشَرٍ مِنْ قَبَلِكَ الْخُلْدِ
03:08أَفَإِمْتَ فَهُمُ الْخَالِدُونَ
03:20كُلُّ نَفْسِ ذَائِقَةُ الْبَوْتُ
03:40وَنَبِلُقُمْ بِالشَّيْ وَالْخَيْرِ
03:44وَالْخَيْرِ فِتْنَةً
03:46وَإِلَيْنَا تُرْجَعُونَ
04:02وَنَبْلُقُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً
04:09وَإِلَيْنَا تُرْجَعُونَ
04:21وَإِذَا رَآكَ الَّذِينَ كَفَرُوا
04:28إِنْ تَغْفِذُونَكَ إِلَّا هُزُوًا
04:39أَهَذَا الَّذِي يَذْكُرُ آلِهَتَكُمْ
04:45وَهُمْ بِذِكْرِ الرَّحْمَانِ
04:51هُمْ كَافِرُونَ
05:02قُلِقَ الْإِنسَانُ مِنْ عَجَلِ
05:10سَأُرِيكُنْ آيَاتِي فَلَا تَسْعَجِلُونَ
05:19صدق الله العظيم
05:27شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان
05:29نہایت رحم کرنے والا ہے
05:32کیا وہ لوگ جنہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات ماننے سے انکار کر دیا ہے
05:38غور نہیں کرتے
05:39کہ یہ سب آسمان اور زمین باہم ملے ہوئے تھے
05:43پھر ہم نے انہیں جگا کیا
05:45پانی سے ہر زندہ چیز پیدا کی
05:48کیا وہ ہماری اس خلاقی کو نہیں مانتے
05:52ہم نے زمین میں پہاڑ جمع دیئے
05:55تاکہ وہ انہیں لے کر ٹھلک نہ جائے
05:57اور اس میں کشادہ راہیں بنا دی
05:59شاید کہ لوگ اپنا راستہ معلوم کر لیں
06:02ہم نے آسمان کو ایک محفوظ چھت بنا دیا
06:06مگر یہ ہے کہ اس کی نشانیوں کی طرف توجہ نہیں کرتے
06:10واللہ ہی ہے
06:11جس نے رات اور دن بنائے
06:13سورت اور چاند کو پیدا کیا
06:14سب ایک ایک فلک میں تہر رہے ہیں
06:18اے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:23ہمیشہ ہی تو ہم نے آپ سے پہلے کسی بھی انسان کے لیے نہیں رکھی
06:28کیا یہ لوگ ہمیشہ جیتے رہیں گے
06:30ہر جاندار کو موت کا مزہ چکھنا ہے
06:33اور ہم اچھے اور برے حالات میں ڈال کر
06:36آپ سب کی آزمائش کرتے ہیں
06:38آخر کار سب کو ہماری ہی طرف پلٹنا ہے
06:41یہ منکرین حق جب آپ کو دیکھتے ہیں
06:44تو مذاق بنا لیتے ہیں
06:46کہتے ہیں
06:46کیا یہ ہے وہ شخص
06:48جو تمہارے خداوں کا ذکر کیا کرتا ہے
06:51اور ان کا اپنا حال یہ ہے
06:52کہ رحمان کے ذکر سے منکر ہیں
06:55انسان جلد باز بخلوق ہے
06:57ابھی میں تم کو اپنے نشانیاں دکھائے دیتا ہوں
07:00جلدی نہ مچاؤ
07:03شاند رمضان میں خوش آمدن
07:04آج کی اس بزم کا آغاز کیا ہے
07:06عائشہ حنیف نے قاریا
07:08عائشہ حنیف نے تلاوت کلام پاک سے
07:10یہ ہمارے مقابلہ حسن قیرات کا
07:13بالکل آخری مرحلہ ہے
07:14یعنی تمام تر مراحل سے گزرتے ہوئے
07:17جو تین
07:18قاری حضرات یا قاریا
07:20جو
07:22پولیفائی کی ہیں
07:23ان میں سے آج پہلی ہیں عائشہ
07:24آج پچیس رمضان
07:25کل دوسری چھبیس رمضان
07:27پھر تیسرے
07:28یا تیسری ستائیس رمضان
07:29اٹھائیس رمضان کو فائنل ہے انشاءاللہ
07:32تو اور آپ لوگ ووٹ کر سکتے ہیں
07:34آپ کی ہی ووٹنگ کی بنیاد پر
07:35یہ تین لوگوں کو آپ ووٹ کریں گے
07:37ان میں سے کوئی ایک
07:39فائنل جیتے گا
07:40یہ مقابلہ جیتے گا
07:41بطور مجموع انشاءاللہ
07:42وینر کے لیے
07:43بیلینی ہیر کلر کے جانب سے
07:45بائیک ہے
07:45ایزی کلر الی ڈی اور ایزی کلر لیپ ٹاک ہے
07:48میں گزارش کروں گا
07:49تین جو ایکسپرٹ صاحبان ہیں
07:50ان سے اگر ہم
07:51اس مطالق کومنٹ لے سکیں
07:53حضور ایمانی صاحب کیا کہی گا
07:56جی آج
07:56میں تھوڑا سا کومنٹ کو
07:58تھوڑا سا سخت کروں گا
07:59ظاہر ہے
08:00فائنل ہے تو فائنل کی صاحب سے
08:02آج ایک نیو پوائنٹ کی طرف
08:05میں اشارہ کروں گا
08:05یہ ہے آکسان
08:08تلاوت میں آکسان بہت ضروری ہے
08:10آج میں نے
08:11آئیشہ حنیف کی تلاوت میں
08:13اس چیز کو محسوس کیا
08:15مثال کے اوپر آکسان
08:17اگر اس کو
08:17آپ ترجمہ کریں
08:19اردو میں
08:19تو کہتے ہیں
08:20ملتب تکیا کرنا
08:23تکیا کرنا
08:24اچھا
08:25تو اب یہاں پہ میں نے دیکھا
08:27پہلی آیت میں ہی
08:29جو ہے
08:29اب آخر میں آ رہے ہیں
08:32افلا یؤمنون
08:34ایک سوالیہ ہے یہ ہے
08:35ٹھیک ہے
08:36کہ کیا یہ لوگ
08:38پھر بھی ایمان نہیں لاتے
08:40ہاں ہاں
08:41انداز تو یہ ہونا چاہیے نا
08:42اب اگر آپ
08:44ترجمہ سوالیہ
08:45انداز اگر یہ ہے
08:46تو آپ کے پڑھنے میں بھی
08:48وہ انداز آ جانی چاہیے
08:49سوالیہ
08:51اب انہوں نے
08:52بالکل اس کو سمپل پڑھ لیا
08:54آپ نے کیسا پڑھو
08:56ایک دفعہ اس ہی کو پڑھو
09:00افلا یؤمنون کو
09:04افلا یؤمنون
09:07سمپل ہے
09:07کوئی سوالیہ
09:09اس میں سے کوئی
09:10نہیں آری
09:12اس کو پڑھنا ہی اس طرح ہے
09:17افلا یؤمنون
09:21اکسان آپ کا
09:22حمزے پہ ہونا چاہیے
09:24افلا یؤمنون
09:31کیا یہ لوگ پھر بھی
09:33اس طرح
09:34تو اس چیز کو آپ
09:36جو ہے
09:37اپنے تلاوت میں بھی
09:40اس کو اظہار کریں
09:41ظاہر کریں
09:41اور ماشاءاللہ دوسرا
09:43جو ہے بیات شوری
09:44بہت خوبصورت پڑھا
09:46بیات شوری ظاہر ہے
09:48بیات اور حجاز کا
09:50مکس
09:50مکسچر ہے
09:51اور اس کو آپ نے اچھا پڑھا
09:54اور آگے جا کے
09:55ماشاءاللہ سے جو ہے وہ
09:58ماشاءاللہ کافی مقامت
10:00سننے کو ملا
10:01اور جو پرفیکٹ
10:03مجھے لگا وہی
10:04بیات شوری تھا
10:05اور بہت اچھا پڑھا
10:07ماشاءاللہ
10:07ٹھیک
10:08برکو ٹھیک
10:08جناب نمان بھائی
10:09خاری نمان نیمی صاحب
10:11ماشاءاللہ
10:11آئیشہ حنیف نے
10:12بہت اچھی کوشش کی ہے
10:14اور یہ جو آیات پڑھئی ہیں
10:18سورہ انبیاء
10:18تو میرے خیال میں
10:20جو قرآن کریم پڑھے ہوتے ہیں
10:22عمومن لوگ
10:23اس کو پڑھنا ذرا
10:24ان کے لئے بھی مشکل ہوگا
10:26جو ناظرہ پڑھے ہوتے ہیں
10:27اس کو تلاوت کرنا
10:29تو پھر ماشاءاللہ
10:30بہت بڑی بات ہے
10:31کیونکہ اس میں
10:32میں نے کہا کہ
10:32کچھ سپارے ایسے ہوتے ہیں
10:34عمومن ہمارے جزیزادشی فرما ہے
10:36جب ہم کبھی
10:38تلاوت کرتے ہیں اس کو
10:39تو بڑی روانی کے ساتھ
10:40سپارے جا رہے ہوتے ہیں
10:41ٹھیک
10:42وہ کیا تو اس میں
10:43بڑے سہال انداز استعمال کی ہوئے ہیں
10:45کریم کے معاملات
10:46کبھی ایسے سپارے ہوتے ہیں
10:48بڑے مشکل ہوتے ہیں
10:49پڑھنا مشکل ہوتا ہے
10:50لفظ جو ہے
10:52بہترین جو آیات ہیں
10:54اس کا انتخاب کرنا
10:56یہ بہت مشکل ہے
10:57ہر کوئی نہیں کرتا
10:59چیلنجنگ تھا
10:59یہ بچی نے انتخاب
11:01بہت زبردست کیا ہے
11:02ایک چیز کی طرف
11:03میں اشارہ دے دیتا ہوں
11:05کہ آج ان کے پڑھنے کے اندر
11:07انرجی میں بہت کمی تھی
11:09طاقت جو فورس
11:11نسبت ان کے اپنے پچھلی پڑھت کے
11:14آج طاقت نہیں لگی اس کے اندر
11:16اور ایک اور آیت جو انہوں نے پڑھی
11:19کل نفس زائقت الموت
11:21خیال ہے طاقت اس لئے نگائی
11:23اب فائنل ہم پہنچ گیا
11:26کل نفس زائقت الموت پہ
11:28تھوڑا سا فلنگ نہیں آئی
11:30انہوں نے جو پڑھا ہے
11:32کل نفس زائقت الموت
11:35یہ دو تین دفعہ جو انہوں نے کیا ہے
11:37اگر اس کے جگہ تھوڑا سا اس میں حزن آتا
11:40تو اور خوز رہو دیں
11:56موضوع کے اعتبار سے
11:57باقی ماشاءاللہ
11:58کیا بات ہے کیا کہنے ہیں حضور
12:00ماشاءاللہ بہت خوبصورت انداز سے تلاوت کی ہے
12:04اصل میں عمر بھی کم ہے
12:07اور ہم لوگ عجمی بھی ہیں
12:08ہم بڑوں کو ترجمے کا بتا نہیں ہوتا
12:10تو وہ تو ماشاءاللہ ابھی بچی ہے
12:12زہر ہے ابھی تو عمری
12:14اس لحاظ سے دیکھا جائے مقامات کے لحاظ سے
12:16تجوید کے لحاظ سے جس چیز کا مقابلہ ہو رہا ہے
12:18اس لحاظ سے بہت اچھا اور پرفیکٹ پڑھا ہے ماشاءاللہ
12:21اور جو آیات کا انتخاب کیا ہے وہ بھی بہت مشکل ہیں
12:24اس کو پڑھ کے نبھایا ماشاءاللہ
12:28میں دعا دوں گا ان کو اللہ تعالی ان کو مزید ترقیہ دا کرے
12:31الہی آمین
12:32الہی آمین انشاءاللہ
12:33جزاک اللہ عائشہ
12:35عائشہ ہماری بہت پیاری بچی ہے ماشاءاللہ
12:39اور اللہ تعالی
12:40گیارہ سال کی عمر ہے ماشاءاللہ
12:42اور اس انداز سے پڑھ رہی ہے
12:43یہ بہت اچھا ہے جد صاحبان کے جد تو آپ ہیں
12:46لیکن جو ایکسپرٹ حضرات کی اپنینز ہیں
12:48کیونکہ ہمیں اس طرح کے مواقع کم ملتے ہیں
12:51اس طرح کے اپنینز سننے میں
12:52تو یہ ایک اچھی کاوش ہے
12:55اور یہ تمام تو جو فیڈبیک ہے دائرہ
12:57یا مزید بہتری کے لیے
12:58اس میں کوئی تنقید کا پہلو نہیں ہے
13:00بلکہ اصلاح کا پہلو ہے
13:01اور it will help
13:03بہت شکریہ تینوں کا بہت شکریہ
13:04عائشہ شاہباش
13:05ہم آتے ہیں ایک بریک کے بعد
13:07ناتخہ حضرات کے ساتھ انشاءاللہ
13:20موسیقی
Comments