00:00أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:08بسم الله الرحمن الرحيم
00:23إن الأبرار يشربون من كأس كان نزاجها كافورا
00:46عين يشرب بها عباد الله يفجرونها تفجيرا
01:09ويوفون بالنذر ويخافون يوما كان شر مستطيرا
01:37ويطعمون الطعام
01:45ويطعمون الطعام على حبه مسكين ويتيما وأسيرا
02:21إنما نطعمكم لوجه الله
02:27لا نريد منكم جزاء
02:43ولا شكورا
02:52إننا لغاف من ربنا يوما عبوسا وامطريرا
03:13فوقوق الله شر ذلك اليوم
03:24ولقهم نطرة وسرورا
03:38وجزاء بما صبروا جنة وحذيرا
04:05وحذيرا
04:06اللهم متكئين فيها على الأراء
04:17لا يرون فيها شمسا ولا زماريرا
04:33صدق الله العظيم
04:42شكرا
04:45شكرا
04:45شكرا
04:48شكرا
04:49شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان
04:51نہایت رحم کرنے والا ہے
04:54نیک لوگ جنت میں مشروع
04:57کہ ایسے ساغر پینگے
04:59جن میں آبِ کافور کیامِ زش ہوگی
05:03یہ ایک بہتا چشمہ ہوگا جس کے پانی کے ساتھ اللہ کے بندے مشروع پینگے
05:08جہاں چاہیں گے بس اولت اس کی شاخے لیں گے
05:12یہ وہ لوگ ہوں گے
05:14جو دنیا میں نظر پوری کرتے ہیں
05:16اور اس دن سے ڈرتے ہیں جس کی آفت ہر طرف پھیلی ہوگی
05:19اور اللہ کی محبت میں مسکین اور یتین اور قیدی کو کھانا کھلاتے ہیں
05:25اور ان سے کہتے ہیں کہ ہم تمہیں صرف اللہ کی خاطر کھلا رہے ہیں
05:29ہم تم سے نہ کوئی بدلہ لینا چاہتے ہیں نہ شکریہ
05:34ہمیں تو اپنے رب سے اس دن کے عذاب کا خوف لاحق ہے جو سخت مصیبت کا بہت طویل دن
05:40ہوگا
05:40بس اللہ تعالیٰ انہیں اس دن کے شر سے بچا لے گا
05:43اور انہیں تازگی اور سرور بخشے گا
05:46اور ان کے صبر کے بدلے میں انہیں جنت اور رشمی لباس عطا کرے گا
05:51وہاں وہ اوچی مسندوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے
05:55نہ انہیں دھوک کی گرمی ستائے گی نہ چاڑے کی ٹھر
06:00شان نمزان میں خوش آمدے تلاوت کلام پاک سے
06:02آج کی اس بزم کا آغاز ہوا
06:05کلام قائری محمد عثمان فاروق نے آغاز کیا
06:08اور آپ اگر عثمان کی حق میں ووٹ کرنا چاہتے ہیں
06:10تو ایرو اپلس کی ایپ ڈاؤنلوڈ کر کے
06:11آپ عثمان کی حق میں ووٹ کر سکتے ہیں
06:14میں جلدی سے تاثرات کی جانے بڑھتا ہوں
06:16جناب ایمانی صاحب
06:17جی ما شاء اللہ سورہ دہر کے خوبصورت آیات
06:21جو کی قصیدہ ہے اہلی بیت کی شان میں
06:26مجھے اتنا سرور آیا
06:28ایک ترکیب لحنی کا یہاں پہ
06:31عثمان نے مظاہرہ کیا
06:33حجاز اور عجم کو مکس کیا
06:37بہت خوبصورت ہے یہ
06:38اور معمولاً اگر ان آیات پہ عجم ماہور پڑے
06:42تو میں سمجھتا ہوں کہ
06:44اور زیادہ سرور ہو جائے گا
06:46میں تھوڑا کوشش کرتا ہوں
06:56وَيُطَعِمُونَ الطَّعَامَ
07:01وَيُطَعِمُونَ الطَّعَامَ عَلَا حُبِهِ مِسْكِينًا
07:16وَيَتِيمًا وَأَسِيرًا
07:19سبحانہ اللہ
07:24اِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجِهِ اللَّهِ
07:36وَيُطْعِمُونَ الطَّعَامَ عَلَا حُبِهِ مِسْكِينًا
07:50وَيَتِيمًا وَأَسِيرًا
07:53اِنَّمَا نُطَعِمُكُمْ لِوَجِهِ اللَّهِ
08:10وَيُطَعِمُونَ الطَّعَامَ عَلَا حُبِهِ مِسْكِينًا وَيَتِيمًا وَأَسِيرًا
08:29اِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجِهِ اللَّهِ
08:39یہ انداز تھا اور اگر یہ چیز ان آیات میں لاتے تو بہت خوبصورت تھا
08:45باقی ماشاءاللہ بہت خوبصورت تلافت تھی آپ کی خصوصاً ترقیب لہنی کا بہت مزایا
08:49شاک اللہ
08:52ماشاءاللہ قارسما صاحب نے بہت خوبصورت پڑھا
08:54آغاز سے ہی جو انداز آپ کا جب سٹارٹ کیا آپ نے کمال تھا ماشاءاللہ
09:01اور آیات کا انتخاب بڑا ضروری ہوتا ہے میں نے بار بار جتنے بھی ہمارے قرآن حضرات آئے
09:08آیات کا انتخاب بہت ضروری ہوتا ہے اور آپ نے آیات بھی آج ماشاءاللہ ایسی
09:12جو ہے نا وہ منتخب کی ہیں منتخب کی ہیں
09:15جس کو سننے کے بعد ویسی بھی مزا آیا اور پھر آپ نے پورا جو اس کا معنی تھا مفہوم
09:20تھا
09:20وہ پورا کا پورا آپ نے اس کا اظہار کیا ہے
09:27اور ان سب آیات میں جو مجھے مزا آیا جس آیت کو سننے میں
09:32وہ آپ نے جزاءوں ولا شکورا جزاء پر جو آپ بلندی پر گائے اور خوبصورت طریقے سے اس کو پڑھا
09:39بہت اچھا پڑھا میں بس برکت کے لیے پڑھ دیتا ہوں
09:43ویطاعمون الطعام علا حبه مسکینا ویتيما وازیرا
10:11انما نقاعمكم لیواجه اللہ لا نورید مرکم جزاء
10:41جزاک اللہ
10:43حضور ملکی زب
10:44ماشاءاللہ خوبصورت انداز سے ابتدا کی ہے
10:47بس مجھے تھوڑی سی اعتماد کی کمی لگی
10:50جیسے ایک آیت ختم کی دوسری فوراں شروع کی
10:54اعتماد میں تھوڑی سی کمی محسوس ہوئی ہے
10:58جیسے یو فونہ آپ نے پڑھا ہے تو اس کو بہت ساتھ لگا ہے
11:01وہ یو فونہ
11:03یہاں سے تھوڑی سی مجھے محسوس ہوئی کہ وہ نہیں ہے یہاں پر
11:06باقی آپ کا تجوید ماشاءاللہ آپ کا انداز بہت خوبصورت ہے
11:12تزاک اللہ بہت شکریہ تین و حضرات کا بہت شکریہ
11:14عثمان بہت شکریہ
11:15ایک وفے کے بعد انشاءاللہ
11:16ناد خانسرات کے ساتھ حاضر ہوتا ہے
11:25موسیقی
Comments