00:00Thank you very much.
00:34Thank you very much.
01:02Thank you very much.
01:33Thank you very much.
02:17Thank you very much.
05:43تو عجب کیا
05:44ان پر تو گناہگار کا سب حال کھلا ہے
05:47اس پر بھی وہ دامن میں چھپائیں
05:50تو عجب کیا
05:51مؤں ڈھاپ کے رکھنا کے گناہگار بہت ہوں
05:54میت کو میری دیکھنے آئیں
05:57تو عجب کیا
05:58دیدار کے قابل تو نہیں
06:00چشم تمنہ
06:01لیکن وہ کبھی خواب میں آئیں
06:04تو عجب کیا
06:05نہ زادے سفر ہے
06:06نہ کوئی کام بھلے ہیں
06:08پھر بھی مجھے سرکار بلائیں
06:11تو عجب کیا
06:12وہ حسنِ دو عالم ہیں
06:14عدیب ان کے قدم سے
06:16وہ حسنِ دو عالم ہیں
06:18عدیب ان کے قدم سے
06:20سہرہ میں اگر پھول کھلائیں
06:23تو وجب کیا
06:24مجرم ہوا کا
06:29مجھے ساتھ لے لو
06:32میں مجرم ہوا کا
06:37مجھے ساتھ لے لو
06:42کی رستے میں ہے
06:45جا بجا
06:47تھانے والی
06:50کی رستے میں ہے
06:53جا بجا
06:55بس حقیقت میں
06:57حقیقت میں وہ لطف زندگی پایا نہیں کرتے
07:00تو یادِ مصطفیٰ سے دل کو بہلایا نہیں کرتے
07:04یہ دربارِ محمد ہے
07:06یہاں اپنوں کا کیا کہنا
07:07یہاں سے ہاتھ خالی غیر بھی جایا نہیں کرتے
07:11ارے او نا سمجھ
07:13قربان ہو جا ان کے روزے پر
07:15یہ لمحے زندگی میں
07:17بار بار آیا نہیں کرتے
07:19محمد مصطفیٰ کی شانِ رحمت
07:22تو ذرا دیکھو
07:22ستم سہتے تو ہیں لیکن
07:25ستم دھایا نہیں کرتے
07:27محمد مصطفیٰ کے باگ کے
07:29سب پھول ایسے ہیں
07:31جو بے پانی کے تر رہتے ہیں
07:34مرجایا نہیں کرتے
07:35زمین اور قادم
07:39رکھ کے چلنا
07:42غرب کی زمین اور قادم
07:48رکھ کے چلنا
07:51ارے سر کا موقع ہے
07:56او جانے والے
08:00ارے سر کا موقع ہے
08:04او جانے والے
08:24کہا تم نے دیکھے ہیں چندرانے والے
08:32کہا تم نے دیکھے ہیں چندرانے والے
08:40سبحان اللہ سبحان اللہ
08:53کیا کہنا
08:53جب وقت نظر آئے
09:01دیدار عطا کرنا
09:05اے نور خدا
09:17آنکھوں میں سما جانا
09:27یا در پہ بلا لینا
09:31یا خواب میں آ جانا
09:38یا در پہ بلا لینا
09:42یا خواب میں آ جانا
09:49اے پردہ نشید دل کے
09:56پردے میرا ہار کرنا
10:01جب وقت نظر آئے
10:09دیدار عطا کرنا
10:13میں قبر اندھیری میں
10:23گھب راؤں گا جب تنہا
10:31میں قبر اندھیری میں
10:36گھب راؤں گا جب تنہا
10:43امداد میری کرنے
10:48آ جانا میرے آقا
10:53روشن میری طلبت کو
10:57اے نور خدا کرنا
11:04جب وقت نظر آئے
11:11دیدار عطا کرنا
11:15مجرم ہوں جہاں بھرکا
11:27محشر میں پھرم رکھنا
11:33مجرم جہاں بھرکا
11:39محشر میں پھرم رکھنا
11:45رسوائے زمانہ ہوں
11:52دامن میں چھپا لینا
11:56رسوائے زمانہ ہوں
12:04دامن میں چھپا لینا
12:10مقبول یہ عرض میری
12:16محبوب خدا کرنا
12:20جب وقت نظر آئے
12:26دیدار عطا کرنا
12:31چہرے سے زیاں پائی
12:40ان چاند ستاروں نے
12:47چہرے سے زیاں پائی
12:51ان چاند ستاروں نے
12:59اس در سے شفاں پائی
13:03دکھ دلد کے ماروں نے
13:09آتا ہے انہیں سابر
13:15ہر دکھ کی دعا کرنا
13:21جب وقت نظر آئے
13:28دیدار عطا کرنا
13:34مولایا صلی وسلم
13:39دائماً آباداً
13:42علا حبیبکا خیر
13:46الخلق گل لہیم
13:49مولایا صلی وسلم
13:53دائماً آباداً
13:57علا حبیبکا خیر
14:00خلق گل لہیم
14:03محمد سید الكونین
14:08وسقالین
14:11محمد سید الكونین
14:16وسقالین
14:20وَالْفَارِقَيْنِ مِنْ عُرْبٍ وَمِنْ عَجْمِ
14:25آآ محمد سرورِ
14:28کونین جن و ان سوہم
14:31بہترِ خلقِ دو عالم سیدِ عرب و عجم
14:38آپ ہے حضرت محمد سرورِ
14:42ہر دو سرار
14:44آپ ہے عرب و عجم
14:47جن و بشر کے پیشوا
14:50جو جانا دائے سرورِ
14:54کون محمد مختروں
14:57جیتِ تابِ جیتِ آدم
15:01سب عرب تے سب عجم
15:04مولایا صلی وسلم دائمًا
15:10آبادًا عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرِ
15:16خَلْقِ قُلْ لِهِمِ
15:19مولایا صلی وسلم دائمًا
15:24آبادًا عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرِ
15:30خَلْقِ قُلْ لِهِمِ
15:33ہُوَ الْحَبِيبُ الَّذِي قُرْجَ شَفَاعَتُهُ
15:48لِكُلِّ حَوْلِ مِنَ الْأَحَوَالِ مُقْدَحِيمِ
15:54حَبِيبَسْتُو عَزُوتَا رَيْمَ چَشْمِ الْتِفَادِ
16:00دَرْبَلَائِ نَاگَحَانُو دَرْجَمِئِ حَادْسَاتُ
16:06آپ ہے محبوب حقور شافِ روزِ جزا
16:12نہ کہانی آفتوں میں آپ کا ہے آسرا
16:18اے حبیبِ ہر مصیبت والدی امیدگا
16:25اے شبیتِ ناگہانی آفتا کیتے پناہ
16:32صلی وسلم دائمًا آبادًا
16:39عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرٍ خَلْقِ كُلِّهِمِ
16:46مَوْلَا يَا صَلِّ وسلم دائمًا آبادًا
16:53عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرٍ خَلْقِ كُلِّهِمِ
17:00يَا أَكْرَبَ الْخَلْقِ مَالِي مَنْ نَلُوذُ بِهِ
17:08صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
17:16يَا أَكْرَبَ الْخَلْقِ مَالِي مَنْ نَلُوذُ بِهِ
17:24سِوَا قَعِنْ دَا حُولُ لِلْحَادِثِ الْعَمَامِي
17:31قَرَامِ تَرْزِ خَلْقَتْ مَنْ نَدَارَمُ الْتَجَا
17:37جُسْتُ دَرْوَقْدِ قَيَامَتْ نِيزِ تَرُفْتَاتْ
17:42اَكْرَبُ الْمَخْلُوقِ مَانْگُوْا اور مَنْ کِسَي بَنَا
17:49حَدْثَاتِ عَامْ مَنْ غَئِنْ اَبْ میری تَقِی اَگَا
17:56اَكْرَبَ الْمَخْلُوقِ دَيْ بِنْ قُرْدِ دَا حِمْ بَنَا
18:02هَرْ مُسِيبَتْ عَامْ خَاسِ چْحَادُوِي مَنِ تَقِی اَگَا
18:09مَوْلَيَا صَلِّ وَسَلِّمْ دَائِمًا أَبَدًا
18:16عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرِ الْخَلْقِ قُلْ لِهِمِ
18:23مَوْلَيَا صَلِّ وَسَلِّمْ دَائِمًا أَبَدًا
18:30عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرِ الْخَلْقِ قُلْ لِهِمِ
18:37فَإِنَّا بِالْجُودِكَ الدُّنِيَا وَدَرْوَتَهَا
18:53وَمِنْ عُلُومِكَ عِلْمَ الْلَوْحِ وَالْقَالَمِ
18:59دُنْيَا حَسْتْ عَلْجُودِ تُوتَ آخِرَتْ حَسْتُ وَقَرَمْ
19:06عَلْعُلُومِ تُوستِ علمِ فْلَوحُ وَنِي ذِلْمِ قَلَمْ
19:12بِشُبَا دونوں جہاں ہے آپ کا جودو کروں
19:18علمِ کُل ہے آپ کا جزو ہے لوحوں قلوں
19:24اے جہاں تے او جہاں دو ہے تیڑا جودو کروں
19:31عابدِ کُل علم داہک داہک جزو ہے لوحوں قلوں
19:37مولایا صلی وَسَلِّمْ دَائِمًا آبادًا
19:45عَلَى حَبِیبِنَا خَيْرِ الْخَلْقِ قُلِّهِمِ
19:51مولایا صلی وَسَلِّمْ دَائِمًا آبادًا
19:59عَلَى حَبِیبِكَ خَيْرِ الْخَلْقِ قُلِّهِمِ
20:05يَا رَبِّي بِالْمُصْطَفَى بَلِّغْ مَقَاسِدَنَا
20:20وَاغْفِرْ لَنَا مَا مَطَى يَا وَاسِعَ الْكَرَامِ
20:26مولایا صلی دائمًا آبادًا
20:33عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرِ الْخَلْقِ قُلِّهِمِ
20:41مولایا صلی وَسَلِّمْ دَائِمًا آبادًا
20:47عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرِ الْخَلْقِ قُلِّهِمِ
20:59جزاكم اللہ
21:02جزاكم اللہ
21:03جزاكم اللہ
21:03بہت شکریہ بہت نوازش
21:04جنابِ محمود ورسول شفی صاحب
21:07زوئیب بھائی
21:08اور محسن بھائی
21:10اور وسیم وسیح صاحب قصیدہ بردہ شریف پیش کر رہے تھے
21:12آج ہم اہلیانِ پاکستان عشرِ رحمت کو الودا کہہ رہے ہیں
21:17ماہِ مبارک کے پہلے دس روز گزر گئے ہیں
21:19اور بس ہم اب دوسر رشعہ میں داخل ہو جائیں گے
21:22دنیا کے کئی ممالک میں تو دوسرا شریفہ بھی آغاز ہو چکا ہے
21:26جنابِ قبلہ مفتی صاحب دعا فرمائیں گے
21:29اور اللہ تعالیٰ چونکہ ظاہر ہے
21:31ایک مخصوص صورتحال اس وقت جاری ہے
21:34ملک میں، خطے میں، پڑوس میں
21:37خاص ہوئے ایران کے حوالے سے اسٹیشوشن ڈیولپ ہوئی ہے
21:39ابھی کچھ دیر پہلے وہاں پر ایک
21:42ایک سکول میں اٹیک کے نتیجے میں
21:44پچاس سکول کے بچے اسمبلی میں اٹیک ہوا
21:47اور پچاس بچے شہید ہوئے ایران میں
21:50ایک میزائل اٹیک پکے گا
21:52تو اللہ تعالیٰ خیر کا معاملہ فرمائے
21:54جنابِ قبلہ مفتی صاحب دعا کروائیں گے انشاءاللہ
21:57اللہم لکا الحمد کما انت اہلو فصلی علا محمد کما انت اہلو وفعل بنا ما انت اہلو
22:09انك انت اہل التقوى وا اہل المغفر رب لکا الحمد کما ينبغی لجلال مجھك
22:19وعظیم سلطانک یا رب العالمین
22:25اللہم رب السمابات والارد وما بينهما
22:31ربنا ورب كل شيء
22:35فالک الحب والنبا
22:38یا منزل التوراة والانجیل والقرآن
22:43یا اللہ انت الاول ليس قبلك شيء
22:51انت الاخر ليس بعدك شيء
22:55انت الظاهر ليس فوقك شيء
22:59انت الباطن ليس بعدك شيء
23:04یا اللہ
23:05یا اللہ ربنا ظلمنا انفسنا وان لم تغفر لنا
23:11وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ
23:16اللہم اعطِنَا وَلَا تَحْرِمْنَا زِدْنَا وَلَا تَنْكُسْنَا
23:22اَكْرِمْنَا وَلَا تُهِنْنَا يَا أَرْحَمَ الْرَاحِمِينَ
23:27اللہم اِنِّي اعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِي وَمِنْ شَرِّ كُلِّ دَابَةَ
23:34ان تَآخِذٌ بِنَاصْرِيَتِهَا
23:36إِنَّ رَبِّي عَلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ
23:41اللہم آتِ نَفْسِي تَقْوَاهَا
23:44وَزَكِّهَا أَنتَ خَيْرُ مَنْ زَكَّاهَا
23:48أنتَ بَلِيُّهَا وَمَوْلَانَا يَا رَبَّ الْعَلَمِينَ
23:53رَبِّي اغْفِرْ وَرْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
23:57رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ
24:02وَاعْفُوا عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا
24:08وَارْحَمْنَا أَنتَ مَوْلَانَا
24:11فَانْصُرْنَا عَلَى الْكَوْمِ الْكَافِرِينَ
24:14اللهم أعِزِّ الْإِسْلَامَ وَالْمُسْلِمِينَ
24:18اللهم نصُرِ الْإِسْلَامَ وَالْمُسْلِمِينَ
24:22اللهم نصُرِ الْبَاكِسْتَانَ وَالْمُسْلِمِينَ
24:26اللہم مغزول الكفاوت والمشرقین
24:29دم مر اعدائنا وعداء الدین
24:32فانصرنا علا القوم الكافرین
24:36یا الہ العالمین ہمارے گناہ بخش دے
24:40یا رحم الراحمین ہم پر رحم فرما
24:44یا اکرم الاکرمین ہم پر کرم فرما
24:48اے مالک و مولا تو گناہوں کی بخشش فرمانے والا ہے
24:52ہم سب کے گناہوں کی بخشش فرما دے
24:55اے مالک و مولا تو ستار العیوب ہے
24:58ہمارے عیبوں پہ پردے ڈال دے
25:02یا الہ العالمین تو پاک صاف فرمانے والا ہے
25:06ہمارے ظاہر بعد دن کو پاکیس کی عطا فرما
25:10مولا تو ہی ہمیں یہ موقع دیتا ہے
25:14کہ ہم سجدہ کریں ہم نماز پڑھیں
25:16مولا کریم ہمیں سجدوں کی حلاوت عبادات کی مٹھاس نصیب فرما
25:21اے مالک و مولا دنیا بھر سے
25:25مسلمان اس دعا میں شامل ہیں
25:27تیری بارگاہ میں ہاتھوں کو اٹھایا ہے
25:29اے مالک و مولا مسلمانوں کو پھر سے علوج عطا فرما
25:34زوال پستی سے محفوظ فرما
25:37مسلمانوں سے بے عملی دور فرما
25:39اے مالک و مولا ہم مسلمانوں کو تیرے محبوب علیہ السلام کا
25:44مخلص امتی بننے کی توفیق نصیب فرما
25:48آپس میں بغض و عداوت ہے مولا
25:51بغض و عداوت کی جگہ محبتیں اتا فرما دے
25:55یا الہ العالمین دنیا بھر میں
25:58جہاں کہیں مسلمان آباد ہیں
26:01سب کی جانوال عزت و عبرو کی حفاظت فرما
26:04یا الہ العالمین
26:06جہاں جہاں مسلمان برسر پیکار ہے مولا
26:10غیب سے حفاظت فرما
26:12اپنے دشمنوں کو نیست و نابود فرما
26:15یا الہ العالمین
26:17اے مالک و مولا
26:18افطار کا وقت رحمت والا اشرا ہم سے گزر رہا ہے
26:22اے مالک و مولا ہمیں رحمتیں اتا فرما
26:24اپنی مغفرت اتا فرما
26:27جہنم سے آزادی اتا فرما
26:29رس کے حلال میں کاروبار میں برکتیں اتا فرما
26:33مولا کریم جو بے اولاد ہیں نیک و سالے اولاد نصیب فرما
26:37تنگ دستیں وسعتیں رس نصیب فرما
26:39قرضدار ہیں بارے کر سے سبک دوشی نصیب فرما
26:43یا الہ العالمین
26:44جو بے جا مقدمات میں جیلوں میں اسید ہیں رہی اتا فرما
26:48یا الہ العالمین
26:50جن بچیوں کی رشتے نہیں ہوئے اچھے نیک سالے رشتے اتا فرما
26:54جو بچے اپنے والدین سے بچھڑے ہیں واپس لوٹنے کی توفیق نصیب فرما
26:58اے آروائی کی اس عظیم ٹرانسمیشن کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما
27:02تمام اسٹاف تمام منیجمنٹ پر اپنا خصوصی فضل کرم فرما
27:07اے آروائی فیملی پر ان کی تمام فیملی پر
27:11یا الہ العالمین
27:12اپنا خاص فضل کرم فرما
27:14تمام مرحومین کی مغفرت فرما
27:16جنت الف دوس میں
27:18اعلی مقام نصیب فرما
27:20بار بار حرم انتو کی بین کی زیارت نصیب فرما
27:23ہماری ایک ایک دعا پر فرشتوں کی آمین فرما
27:27یا الہی ہر جگہ تیری عطا کا ساتھ ہو
27:33جب پڑے مشکل شہے مشکل خوشہ کا ساتھ ہو
27:38یا الہی رنگ لائیں جب میری بے باقیاں
27:43ان کی نیچی نیچی نظروں کی حیا کا ساتھ ہو
27:47بحق لا الہ
27:49اللہ محمد رسول
27:52صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Comments