- 11 hours ago
Aik Aur Pakeezah ep 17 Pakistani drama
Category
😹
FunTranscript
00:09ساتھ لہم دے
00:16میں نے تو تمہیں کہا تھا
00:18جس دن پاکیزہ پہلی دفعہ یہاں آئی تھی فراز کے بغیر
00:21میں نے کہا تھا اچھی طرح سوال جواب کر لو
00:24معاملے کو جانو
00:25اتنے مہینے کے بعد کیس فائل کرنے کا خیال کیسے آ گیا
00:29لیکن نہیں اس دن تو تمہارے اندر کی فیمنسٹ
00:32چاکو چھوڑیاں لے کے باہر آ گئی تھی میرے سے لڑنے کے لیے
00:35تم کیوں ہر وقت فیمنزم کو نشانہ بنا لیتے ہو
00:39نو میں خود فیمنسٹ ہوں
00:42لیکن تم لوگ اس کو بہت ہی زیادہ اوور پلے کرتے ہو
00:45یہ کیا بات ہوئی کہ آپ نے وکٹم کی ہر بات پر ٹرسٹ کرنا ہے
00:49کیونکہ وہ عورت ہے
00:51ہاں کیونکہ تم جانتے ہو
00:53تمہاری ریسرچ زیادہ ہے
00:55کرائم اگینس ویمن پہ
00:56تمہیں پتہ ہے کہ جب بھی کوئی وکٹم سامنے آتا ہے
00:59اور وہ پہلی دفعہ اپنی بات کہتا ہے
01:00تو کوئی اس کی بات پر یقین نہیں کرتا
01:02سپیشلی اگر وہ عورت ہو
01:04کیا نا
01:05منوان تسلیم کیا
01:07کہ وہ وکٹم ہے
01:08اس کے ساتھ ظلم ہوا ہے
01:09ایف آئی اے میں اس کی انکوائری کیسے کروائی
01:12اس کا اتنا ساتھ دیا
01:14سسٹم نے ہمیں بار بار لیٹ ڈاؤن کیا
01:17لیکن ہم سسٹم سے لڑتے رہے
01:18اور اب جبکہ سب کچھ ٹھیک ہونے کو جا رہا تھا
01:21تو بیگم صاحبہ
01:22دیل کرنے جا رہی ہیں
01:24اور ہم جو اس کے وکیل ہیں
01:25ہم سے اس نے مشورہ بھی نہیں کیا
01:27آئی فیل لائک این ایڈیٹ
01:31پہلی دفعہ تو نہیں ہو رہا ہے نا یاسم
01:33آؤٹ آف کوٹ سیٹلمنٹ ہو جاتی ہے
01:37قتل کے کیسز میں ہو جاتی ہے
01:38مفامت پر خون بہا پر
01:40پہلی دفعہ نہیں ہے یہ
01:44پہلی دفعہ
01:46پہلی دفعہ
01:47میں نے ایک وکٹم پر ٹرسٹ کیا
01:50اور وہ عورت تھی
01:52پہلی دفعہ
02:03میکو بہو کہانی سننندہ ہے میری
02:08جوڑی ویلی سارے سنو پوندی آسے
02:13آساں
02:15کوٹی تا سنندہ ہے سن
02:19تلی میٹھا سورا سنندہ ہے
02:20ہی لواسطے میکو بہو شرم آن دی
02:27میکو نا
02:29نندر کوئی نا آن دی
02:32کہانیا سننے پکے
02:35میری اممہ ہی نا
02:37وہ چھوٹے لاغ دک پاٹی تھی
02:42کہانیا سننندہ ہے
02:44والا سا سوپوں دیا سے
02:49وال
02:52میری نا آل شاڈی تھی گئی ہے
02:56وال میری کہانیا سنندہ ہے
03:02دراؤنی کہانیا
03:09چھوٹا تاں کھالے
03:11ایمی شرال شرال نہ کر
03:17میری اممہ بیا آدی ہے
03:20اے نور بھریے
03:22رضا اگڑین دی پایا
03:23لڑین دی پایا
03:27تیری اممہ نہیں
03:36جوڑے ویلے میری مرا ہی نا
03:40موندے آگلے مہینے
03:41اممہ بھی مر گئی ہے
03:43ایمی تاں
03:45ٹھیک تھاک جوان آئے
03:49میری دگم کھا گیاوں کو
03:54تب
03:56پیچھے تیرا کوئی نہیں رہا
03:59میرے سو رہا
04:01چنگ آئے کی مند آئے
04:04وہ آئے کھالا
04:08وہ بھی قبر وچ من بیٹھا ہے
04:17تو آپ کو ہی نہیں پچھا تیرا
04:31وہ آرے پھر گئی ہے
04:38تیغندر
04:43یہ سب کرنے کی کیا ضرورت تھی
04:46اگر یہ ہی ارادہ تھا
04:48تو ہمیں تو بتا دیتی نا
04:49ہم تو دن رات
04:50تمہارے کیس پر کام نہ کرتے
04:53مجھے پتا ہوتا
04:54سب ٹوپی ڈراما چل رہا ہے
04:56پیسے نکلوانے کے لیے
04:58تو میں بھی چل کرتا نا یار
05:04سوری کیا یار
05:05تمہیں تو پتہ ہے
05:07تمہارے کیس کی گریوٹی کیا تھی
05:09کتنا اہم کیس ہے یہ
05:11کتنے ایسے کیسز
05:13ان ریپورٹڈ رہ جاتی ہیں
05:14اور مجرم
05:16معاشرے میں آزاد پھرتا ہے
05:18عزتدار بن کر
05:19کتنی لڑکیاں بلیک میل ہوتی ہیں
05:23تمہارا کیس
05:24ان سب خواتین کے لیے
05:26انسپیریشن
05:27خوب بن سکتا تھا
05:29سب کو کتنا حوصلہ ملتا
05:31تمہاری وجہ سے
05:32اور لڑکیاں بھی عدالت آتی
05:34انصاف مانگتی
05:36ہمارے جوڈیشنل سسٹم کو بھی احساس ہوتا
05:38کہ ایسا ٹرائل چل سکتا ہے
05:40وہ کمانین جو انہوں نے کتابوں میں
05:42بند کر کے رکھے ہیں
05:43وہ ایمپلیمنٹ ہو سکتے ہیں
05:45لڑکیوں کو انصاف مل سکتا ہے
05:49تم سب کی ہیرو بن سکتی ہو پاکیزہ
05:52نہیں بننا چاہتی سر
05:57ابو کی
05:57امی کی
05:58ازگر کی
06:00آپ سب کی ہیرو نہیں بننا چاہتی
06:03میں بس پاکیزہ رہنا چاہتی ہوں
06:10تو اب وہ پرانی پاکیزہ
06:12کبھی نہیں بن سکتی
06:15اگر تم یاسین ملک
06:17جس نے تمہاری عزت کو چوک پر رکھ کر بیچا تھا
06:21اس سے پیسے بھی لے لو
06:24تو وہ پرانی پاکیزہ نہیں بن سکتی
06:29اور دس لاکھ روپے میں کیا بن جائے گا
06:35جان چھوٹ جائے گی سر
06:42یہی کہنا تھا کہ دور ہے مجھ سے اور میرے بھائی سے
06:46کیا مطلب ہے تیرا
06:47ازگر کو برگر آئس کری میں کھلانا
06:50ویسے بھی
06:51ویسے بھی
06:52ویسے بھی دور رہنا چاہتی ہم تم جیسی لڑکیوں سے
06:56مجھ جیسی
06:57اینے پاکیزہ پوری دنیا میں زلیل کر کے چلی کی اور تو
07:00میں جیسی آوارہ لڑکیوں
07:04شریف لڑکوں کو اپنے جال میں پساتی ہو
07:07اور حرکتیں یہ ہیں کہ
07:08ایک کو چھوڑا تو دوسرے کو پکڑ لیا
07:11اور آج کل
07:12آج کل
07:13آج کل اس مشتاق گارڈ کے ساتھ بڑی دوستی ہوگی تیری
07:17اس کے لیے کھانے گرم کر کے لاتی ہے گھر سے
07:20اور پرسوں اس کے ساتھ
07:22موٹر سائیکل پر بیٹھ کے جا رہی تھی
07:24چپا کے بیٹھی تھی تو اس کے ساتھ
07:26چپا کے جگ کسی
07:27کسی کسی کسی
07:30ساری عورت کے طرح
07:39ہوں میٹھا کر آتے ہیں تیرا فر
07:45اس خوشی میں کہ وہ بازاری عورت
07:48جس سے بڑی شدید محبت ہوگئے تھی آج
07:51جس کے ساتھ جینا مرنا چاہتا تھا
07:53شادی کرنا چاہتا تھا
07:54چار بچے چاہتا تھا
07:55دو لڑکے دو لڑکیاں جوڑیاں
07:59اس سے بات کے وغیر نیندیں ہی آتی تھی دو جن
08:02ڈیوٹی پتل نہیں لگتا تھا
08:04اس آوارہ عورت سے آج
08:06تیری جان چھوٹے
08:09بتا کیا کھائے گا
08:11چمچم یا برفی
08:12میں تو غلاب جامن کھاؤں ہوں
08:15کہ وہ غیرت مند اکبر
08:17جو رات و رات اپنی بہن پر ہاتھ اتھا
08:20کیوں سے گھر سے نکال سکتا ہے
08:21سن
08:23لیکن ویڈیو وائرل کرنے والوں کے ہاتھ
08:26نہیں ٹھوٹ سکتا
08:28وہ غیرت مند اکبر
08:30جو اپنی بہن پر تھوک سکتا ہے
08:34ویڈیو وائرل کرنے والوں کو سلام کرتا
08:40اس شیر بہادر اکبر سے میری جان چھوٹی
08:45وہ مٹھا کرنا تو بنتا ہے نا
09:01اووریٹنگ کر لی ہے
09:02آئیو صاحب نے پورے والا کی شادی پہ
09:06اب پڑے ہیں ہسپتال میں ڈرپ لگوا کر
09:10ٹیکٹکس ہی نہیں ختم ہوتے ہیں ان لوگوں کے
09:13خاصے ٹیڑے آدمی ہیں
09:16خیر کام بھی ان کا ٹیڑ ہے
09:20ہمیں کیا
09:21جب آئیں گے تو ڈیل کروا دیں گے تم لوگوں کی
09:26میں نے
09:28کبھی اپنے کام کو اتنا سیریسلی لیا نہیں
09:33لیکن
09:34یہ کیس پتہ نہیں کیسے دل پر لے لیا
09:38ایسے لگتا تھا کہ
09:40ساری پریکٹس ایک طرف
09:41اور یہ کیس ایک طرف
09:45لگے گا بھائی کہ
09:47آسیم صاحب نے بھی زندگی میں کوئی کام کیا
09:50خیر پروفیشنل آدمی ہوں
09:53چیلنجز موٹیویٹڈ رکھتے ہیں انسان کو
09:56تم بھی جب
09:57پاکاعدہ پریکٹس کرنے لگو گی
09:59تو ایسے کیسز آئیں گے
10:02جس میں
10:02ایسے سیچویشن بن سکتی ہے
10:13کسی لڑکی نے
10:14ایسے میرا دل نہیں توڑا جیسا تمہیں توڑا ہے
10:20خیر اپنا دل ہلکا کر رہا ہوں
10:21میں تمہیں کوئی پریشرائز نہیں کر رہا
10:23کہ تم یاسین ملک سے ڈیل نہ کرو
10:26تمہارا رائٹ ہے
10:27میں تمہیں
10:29کنونسیاں انفلونس نہیں کر رہا
10:34کرتو رہا ہے
10:37پاکستان پینل کوٹ سیکشن 506
10:40بنشیبل with imprisonment
10:42up to two years
10:43or fine or both
11:18یاد نہیں ہے کہ آپ کبھی بھول گئے ہوں
11:23جب سے پیدا ہوئی ہوں
11:25ایک میری تو بردے ہوتی تھی کرنا
11:30بھائیوں بیچاروں کو تو پوچھا ہی نہیں
11:32کہ بھی آپ
11:37آج پہلی بار میری بردے بھول گئے
11:39آپ اپو جی
11:45پہلے تو
11:46الارم لگا کر رکھتے تھے
11:50دو دن پہلے کا
11:55فون نہیں ہے نا آپ کے پاس
12:00ایف آئیے میں جو جمع کرا دیو
12:07اگر دل کہہ رہا ہے
12:10واپس سے وہی چھوٹی والی پاکیزہ بن جاؤں
12:16آپ مجھے نین سے جگہ کر گود میں بٹھا کر کہیں
12:24مونی دی چنری گلابی
12:30نچ دی جیوے کبھو تری
12:36مین دے او دے کالے کالے
12:41پول دیے جیوے ایک تو تری
12:48مونی دی چنری گلابی
12:53آپ دفتر سے واپسی پر میرے لئے چوکلیٹ کیک لائیں
13:01ازگر مجھے دیکھ کر جلے
13:06اور اکبر بھائی میرے لئے نمک پارے لے کر آئے
13:09ہستا
13:20بھائیوں کو بھی دینا کیک ابو جی
13:26باتا نہیں اکبر بھائی کھائیں یا نہیں
13:31ایف آئی اے سے پون واپس لے لینا
13:36برنا اگلے سال پھر بھول جاؤ گے میری بڑھ پہ
13:43ہیپی بردے تو پاکیزا بو جی
14:23نہ تم نے سارے سوال جواب اس غریبنی پاکیزا سے ہی کرنے
14:28وہ کدھر ہے اس کا وہ خواند فراز
14:32اس نے تو عشق چلایا تھا پہلے پاکیزا کے ساتھ
14:35اور اسے کوئی شوق تھا ڈیٹے مارنے کا
14:39باتا نہیں
14:40پیڑی کوئی جادلی ٹوپی پاکے پھردائے
14:42کہ غیبی ہو جاندائے
14:45تیرے پچھو لڑائی پہندی پایی
14:47یہ کھالا اپنی دینا
14:52ہاں
14:56اے جندہ نا گھندی پایی
14:59تیرے گھر آلا ہے
15:09ہاں
15:11تلاک دینے لگیں تیکھو
15:17دلیر آدمی تو مرد ہوتا ہے
15:19ورنہ پھر کس کام دا مرد پھر ٹائنگ مو فیرت ہے
15:23کیوں آپ نے مرد سے پہلوانی کروانی ہے
15:27دلیر مرد وہ ہوتا ہے
15:29جسے عورت کو قید میں رکھنے کی روڑنی ہوتی
15:32جو اسے اپنے انگوٹے کے نیچے دبا کے نہیں رکھتا
15:36ایسا مرد جب عورت کے ساتھ آ کر کھڑا ہوتا ہے نا
15:40عورت کی طاقت اندر سے بار آتی ہے
15:43عورت چار قدم پچھے چلے
15:46تو وہ بھی دیماؤ کے اس کے ساتھ ہو جائے
15:48تو عورت اگر چار قدم آگے چلے
15:51تو تیز ہو پر اس کے ساتھ قدم ملا لے
15:54نہ پیچھے رہ جانے کا ڈر ہو
15:56تو نہ آگے نکلنے کا شوق
15:59ایک بات بتائیں
16:03آپ نے دیکھا ہے ایسا کوئی مرد
16:06تو نے دیکھا ہے نور پری ہے نا
16:09سارا گھر چمکا دی ہے
16:11ویسے تو بھی سارے جہان کی دکھیاریوں کو لے کر آ جاتی ہے
16:14میرے سرپ لا دیتی ہے
16:16ہیے تو زابیت ہی ہو جاتی ہے
16:18مجھے ان کی ٹینشنوں والی قانیاں سن سن کے
16:21صبح سے کھٹی ٹکاریں آ رہی ہیں یہ
16:23نور پری کے کس سے سن سن کے
16:26بات نہ بدلیں
16:27یہ بتائیں کہ کہاں دیکھا ہے آپ نے ایسا مرد
16:32کہ در کال پہ آیا ہے
16:37لے پاکیزہ ہے
16:40یہ تو کیک یا لے کر آ گئی ہے
16:42نہ وہ بغیرتی آسین ملک کے ساتھ
16:44تُنہیں دسلا کا سودھا کر لیا
16:46تو مرے کیک بھی کھانا بڑے گا
16:47ہمیں
16:49آج
16:51سالگیرا ہے میری
16:52تو میں نے سوچا
16:55ارے واہ
16:56اے تو دسیا کیوں نہیں
16:58پہلے دس دی
16:58میں کوئی سامو سے دائی بھلے ہی مگا لیتی
17:00ہیپی بھرتے
17:02میں بھی فون کرتی ہوں
17:04نہیں نہیں بس کوئی سامو سے نہیں مگانے
17:06چلے آئے کیک کٹیں
17:07نہ تو کٹر لے کیک
17:09میں نے کوئی سکے ہاتھ باندے ہیں
17:13ویسے بھی کڑی
17:14دس لاکھ کا کاروبار کر کے آئی ہے
17:19ہاں شاکی اس را کر
17:20بس کریں
17:21کوئی نہیں مگانے دائی بھلے
17:22آئے کیک کٹیں
17:23چلے گانا گائیں
17:25سن کوئی یک میں
17:28سن کوئی Frauen
17:29اور
17:30جی dari
17:30سے وہ زیلے کے لئے
17:33ہافی بردے دیا سکو لیزا
17:37مات لیزا
17:38ہافی بردے دیا سکو لیزا
17:41ہم
17:50کھا ہے؟
17:51ہم
17:52ہم
17:52تشمیل
17:52ہم
17:52ہے
17:55ہم
17:56ہم
18:03چلو
18:03اچھی سی سب سمائل دو
18:06حس لے
18:34اور آج جانا
18:37محبت نہ ملنا ہی
18:38یہاں کی ریت ہے شاید
18:44دل ہار جانا بھی
18:46پیار کی جیت ہے شاید
18:51تیری ایک سانس کے بدلے
18:53مجھے قبول تیرا ہر غم
18:56تُو میرے ساتھ ہے
18:58اے میرے ہمدم
19:00میرے ہمراہی
19:02ہمراہی چاہے
19:04نفرت ہو یا پیار ہو
19:08ہمراہی
19:09تُو تو دل کا ایک اقرار ہو
19:18ہمراہی
19:21سب کو سمجھایا ہے
19:22الیدہ الیدہ
19:24بس ایک آپ رہ گئے ہو
19:27میں نے سوچا
19:28بندے کو
19:29ٹرائی ضرور کرنا چاہیے
19:33آپ سمجھدار آدمی ہو
19:34بھائی اکبر
19:36اسی لئے آپ کو زہمت دیے
19:46یہ جو تماشا لگایا ہوا ہے
19:48ایف آئی اے میں پاکیزہ نے
19:49ہمراہی ہے
19:51پتا تو ہوگا آپ کو
19:55اب میں اہم ہی شو ماروں
19:57ایسا بندہ نہیں ہوا
20:01پر آپ کو پتا ہے
20:03میرے اتنے کونٹیکٹس ہیں
20:04کہ ایف آئی اے تو کیا
20:06ایف آئی اے کا باپ
20:07کچھ نہیں بگاڑ سکتا
20:12اور اگر کسی کو یہ لگتا ہے نا
20:18سوری
20:19کیا شوق پال لیا کافی کا
20:23آپ پیئے نا
20:25کھنڈی کر کے پینا
20:30یہ جو بھی ہو رہا ہے نا بھائی اکبر
20:32یاسین ملک کے ساتھ
20:34یہ صرف اس لئے ہو رہا ہے
20:37کہ یاسین ملک میں
20:38ہزار گناہ ہیں
20:41پر یاسین ملک
20:42غیرت مند ہے
20:44سو پرسنٹ
20:48میں نے تو سوچا چلو
20:51اب پاکیزہ اپنے
20:52جوان بھائیوں کے ڈر میں نہیں رہی
20:54تو میں حاضر ہو جاتا ہوں
20:56ایف آئی اے
20:58آئی اے نے مجھ سے کہا
21:00ملک صاحب
21:03کمزور ہے کیس
21:05درخواست خارج ہو جانی ہے پاکیزہ کی
21:08جائلی سی بات
21:10پر میں نے کہا نہیں
21:11ایسے نہیں
21:14اپنے اسلم انکل کی لڑکی ہے
21:18اپنے محلے کی عزت آپ روح ہے
21:23اب خلط راستے پر چل پڑی ہے تو
21:26رب ہدایت دے گا انشاءاللہ
21:30تو کام ایسے کھپو
21:33کہ چار دن آرام سے بیٹھے پاکیزہ
21:36آنتری ہوئی ہے نا بہت زیادہ
21:42ویسے بھی بھائی اکبر
21:45پانچ دس لاکھ کیا چیز ہے
21:48عورتی عزت اور پردے کے آکے
21:50ہے نا
21:53قیمت ہی نہیں لگائی جا سکتی
21:54عورتی عزت ہی
21:56پاسیبل ہی نہیں ہے کیا ہے
22:01اور اب جب وہ خود اپنے موں سے مانگ رہی ہے پیسے تو کوئی نہیں
22:11لیکن ہاں سب کی عزت رہ جانی چاہیے میری بھی میسیز ہے اب بندہ اچھا نہیں لگتا تو میں نے
22:21آئیو صاحب سے کہا کہ آئیو صاحب
22:25جو پاکیزہ مانگ رہی ہے نا درخواست واپس لینے کا میں دینے کو تیار ہی
22:37بھائی اکبر رزق سامنے پڑا ہے اس میں بھی شرم ہے آگئی مجھے
22:45اب بھلا میں پاکیزہ کی تلی پہ نوٹ رکھتا اچھا لگوں گا نہیں نا
22:58تو بس آپ ہی لے لو مجھ سے
23:03چک جاں خموشی سے نکت
23:19بھائی اکبر میری زیادتی ہوگی ناانصافی ہوگی اگر میں کہوں کہ آپ کا غصہ غلط ہے
23:31میں کہتا ہوں بھائیو آپ پاکیزہ کے مجھے نہیں پتا کہ اس وقت آپ کے اندر کیا کیا چل رہا
23:40ہے
23:42بھائی تو بہنوں کی عزتوں کے لیے جان دے بھی دیتے ہیں اور لے بھی لیتے ہیں بھائی اکبر
23:51یہ تو آپ کا صبر اور حوصلہ ہے کہ پاکیزہ اور وہ لڑکا فراز ابھی تک زندہ گھوم رہا ہے
24:00اور
24:01کوٹ کے چہریوں میں تماشے لگاتے تھے
24:09نہیں نہیں نہیں نہیں
24:11اب آپ یہ نہ سمجھنا رب نہ کرے رب نہ کرے کہ میں کوئی خدا نخواستہ پاکیزہ کی پرائیس لگا
24:19رہا ہوں
24:22میں صرف یہ کہہ رہا ہوں کہ
24:25کھڑے میں ڈالیں پیسے کو
24:28اگر
24:30تھوڑے سے پیسے لے کے
24:31وہ خموشی سے بیٹھ جاتی ہے
24:33تو ہم سب کی عزت بچ جاتی ہے نا بھائی اکبر
24:38اب ایک لڑکی
24:40اگر غلط راستے پر چل پڑی ہے
24:43تو ہم نے سچویشن کو سنبھالنا ہے نا جی
24:46کوئی خدا نخواستہ اسے قتل تو نہیں کردے نا
25:23مامی بہت خوش ہے نور بھری سے
25:25پورا گھر سمحال لیا ہے اس نے
25:29بہت تیزی سے کام کرتی ہے بہت ایفیشنٹ بھی ہے
25:33بس مامی کو یہ شکایت ہے کہ
25:36نور بھری کی کہانی بہت دکھ بھری ہے
25:39اور یہ کہ
25:41میں کبھی ان کے پاس کوئی خوش عورت کیوں نہیں لاسکتی
25:51مجھے نہیں بتاتی
25:52مامی کو سناتی اپنی کہانیاں
25:56آخ سوری
26:04مامی جب مجھے
26:05نور بھری کی کہانیاں سناتی ہیں نا
26:10تو ان کہانیاں میں مجھے تم نظر نہیں آتے زبیر
26:17مجھے لگتا ہے جیسے
26:22میں اس زبیر پہ جانتی نہیں ہوں
26:32کوئی اور زبیر تھا
26:39ہاں
26:40اسی احساس میں جی رہی ہوں کہ وہ تم نہیں تھے
26:43وہ کوئی اور تھا
26:45کیک تو ہمیشہ تازہ تازہ کھا لینا چاہیے
26:48فریج میں رکھونا تو وہ والی بات ہی نہیں رہتی ہے
26:51لیکن تم لوگوں کے ابو جی کہہ رہے تھے
26:53کہ اکبر از گھر آئیں گے
26:54تو کٹیں گے کیک اور کھائیں گے
26:58یہ کیک کس خوشی میں لائی ہو ابو جی؟
27:00اکی ازا کی سالگرا کی خوشی میں
27:06اوہ ہاں
27:07کل تھی نا
27:09آپ کو یاد تھا
27:14ہاں
27:14کون بھول سکتا ہے اس گھر میں پاکیزہ کی سالگرا
27:17صحیح بات ہے بھئی
27:18میری اور آپ کی بڑے تو کبھی کسی کو یاد ہی نہیں رہی
27:22بس پاکیزہ ہی ہے
27:23بوجی کے لادلی
27:24میری اور آپ کی بڑے تو کبھی منائی نہیں اس گھر میں
27:26یہ کھلا تازاد ہے اببا جی
27:29آجو نا پھر دونوں ملکے کٹ لو کیک آؤ
27:33وہ پاکیزہ کو نہیں دیا کہ کبو جی
27:37بیسے
27:38ٹریٹ تو بنتی ہے
27:40پاکیزہ کی بس رے کی
27:42صحیح بات ہے
27:44وکیل صاحبہ سے ٹریٹ تو بنتی ہے
27:47ملکل
27:50بڑی مالدار ہونے والی ہے
27:57حصہ تو وصول کرنا بنتا ہے
28:01نا نا بیلے وکیل
28:03اتنے پیسے کما لیتے ہیں کہ اتنی جلدی مالدار ہو جائیں کیوں جی
28:06وکیلوں میں کتنے اوقات ہوتی ہیں ماجی
28:09وکیل تو کھجل ہوتے رہتے ہیں
28:10کیوں مابا جی
28:15سالوں سال کھجل ہوتے رہتے ہیں کچھ حاصل ہی ہوتا ہے ایسا ہی ہے نا کھائیں نا
28:22مگر
28:23ہماری پاکیزہ
28:26راتو لات لکپتی بننے والی ہے
28:30نا بھلا کسے کیا کہہ رہا ہے یہ
28:35دس لاکھ میں بات ہے وہی ہے
28:38یاسین ملک سے
28:44ویسے ابا جی
28:46عزت تو ہماری بھی بڑی خراب ہوئی ہے
28:49پانچ لاکھ تو ہمارا بھی بنتا ہے
28:52بہت ہے نا بہت ہے
28:56اور اسگر
29:00اسگر صاحب
29:01اسگر صاحب کا تو بڑا حصہ بند ہے
29:04ایکسٹرا ملک ہے
29:05کھا نا
29:07بڑا بھاگا بھرتا رہتا تھا اس کی ہلپ کرنے
29:10تیرا تو ایکسٹرا شیر بنتا ہے
29:12کھا
29:12کھاندا نہیں ہے
29:16اکبر
29:16شرم نہیں آرہی تجھ کو کیسے پاتھی کر رہا تو
29:19نا
29:19نہیں آرہی ماں جی
29:23نہیں آرہی
29:24نہیں آرہی ماں جی
29:29پورے ملک کو خبر ہو گئی ہے
29:31کہ اہل احمد محمد اسلم کی بیٹی پاکیزہ اپنی عزت کا سودا کر رہی ہے یاسین ملک سے
29:54خبدالعالی میں کیسی شرم آجئے ہیں؟
29:56خبدالعالی میں کیسی شرم آجئے ہیں؟
30:18کبھی ہستی ہے کبھی روتی ہے کبھی ایک بچے کی طرح بہل جاتی ہے نور بھری
30:27اور کبھی مجھ سے لپٹ کر رونے لگتی ہے
30:30اور یہ سب کچھ
30:34میں ایک عجیب سے احساس کے ساتھ ایک گلٹ کے ساتھ دیکھتی رہتی ہوں
30:47سواندھ میں کیا لگتا ہوں؟
30:50میں اتنا انسان زیادہ ہوں
30:53اتنا پتھر دے لیوں کہ اس
30:56اس ست کا میرے بے کوئی اثر نہیں ہوتا
31:00میں اپنے آپ سے ہر بھکت ہی سوال کرنا ہوں
31:06کون ہو ساں
31:09کون ہوں
31:14کون ہوں
31:14کون گیا وہ اٹھاران کا رس کا لڑکا
31:17جو اب اچانک اپنے بڑے بھائی کی موت کے سطح سے بھی بھائی رہا تھا
31:24اس نے نور بھری
31:25اور مہلالہ کی محبت کو اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا
31:29دونوں کو چھوٹے بچوں کی طرح کھیت میں بھاگتے دیکھا تھا
31:36پھر اچانک
31:40مہلالہ کی لاش کا بوجھ اپنے کندے پر اٹھایا تھا
31:46وہ نہیں جانتا تھا
31:48وہ نہیں جانتا تھا کہ اس بوجھ کے ساتھ ساتھ
31:52ان کی جوان بیوہ کا بوجھ بھی
31:55سمیتاری کا بوجھ
31:57باپ کی پگڑی کا بوجھ بھی اس پر لاد دیا جائے گا
32:04اور پھر وہ لڑکا بھاگ مطلب
32:07ہاں وہ سب کو چھوڑ کر بھاگ گیا
32:11اور تب تک بھاگتا رہا
32:15جب تک اسے تم نہیں ملی
32:20تب اس نے رکنا جا
32:23اکھر ٹوٹ کر بکھر کر
32:27نیا آپ کو اس سے بیٹھنا جا
32:33ہمارے لئے
32:37ہمارے لئے
32:40موسیقی
32:43موسیقی
32:44موسیقی
32:45موسیقی
33:00موسیقی
33:07نہیں لہر ہے اور ہے نئی صبح
33:20موسیقی
33:21موسیقی
33:21موسیقی
33:24موسیقی
33:25اے جادو تیرا کیسا
33:28دل کی تاریوں بجے
33:31بار بار میرے
33:32کیا بتاؤں میں تمہیں
33:35کیوں نہ ماننے کہ ہر پل دل تیرے لیے دھڑکتا ہے
33:44آسمالے ان آنکھوں میں تو بس تیرا ہی چہرہ ہے
34:04کیا کرے گی پیسہ لے کر آپ ناں گھر جوڑ سے ہاں
34:12تو پھر اتنا تو لیتی نا کہ تیرا کچھ بن جاتا پکیزا
34:18اب سودہ کاری رہی ہے تو پھر کیمت تو اچھی لگا لیتی
34:25تچی کال ہے آپ نے پیسے وسور کروں میں جب کئی شرم
34:33ہاں یہ ہے نا بے شرمی سے آ کر بیٹھی ہوئی ہے میرے کار میں
34:40انڈے پنوٹے توڑ رہی ہے پیسہ رہ وسور کرنے آئی ہے
34:46کھالا تے کن بندہ لگ سی
34:47دیتی دیدہ بھار آلائے تو ماں آئے ہوں گی
34:52میڈی ماں چھوڑی مٹی تھی گئی
34:56تا میں پنڈہ پر آٹھا بھی کھا سا
34:58تب پوڑی پیسے بھی وسور کر سا
35:02اچھا
35:04تو میری بیٹی کے خوابن سے پیسہ وسور کر کے
35:08کس کو دے گی تنے
35:11کئی کو کوئی نہیں
35:14آپ نے کیسے وچھ
35:18اور تو پا کیسہ
35:22دس لاک رپیہ لے کر
35:24تو انہیں کس کی جیب میں ڈالنے ہیں
35:45وہ آپ کو کیا پتا بھائی
35:47بڑا بڑا دباؤ ڈالتے ہیں
35:49جب پتا لگتا نا کہ کیس مضبوط ہے
35:51سزاہ ہو جانے ہیں
35:52تو ہر طرح کا پریشہ ڈال دے
35:54کہ ایف آئے سے ہی درخواست خارج ہو جائے
35:56نا چلے مقدمہ آگے کیوں ابو جی
35:58ہاں جی
36:00ہر چیز کا پریشہ ہے نا اببا جی کی لاڈلی پر
36:04ہوتل کے کمرے میں گئی کسی پریشہ کی وجہ سے
36:07کمرے میں پکڑی گئی کسی دباؤ کی وجہ سے
36:09ویڈیو بنائی گئی کسی دباؤ کی وجہ سے
36:12بیچاری
36:13کیوں آپ تو پرانی باتوں سے باہر ہی نہیں آرہے
36:15اس یاسین پہ کیا پریشہ تھا
36:16جو اس نے ویڈیو وائرل کی
36:18آپ کو نہیں بتا وہ کچھ بھی کرے گا یہ پرچانی کٹنے دے گا
36:20پتہ مجھے
36:21شادی شدہ بند ہے
36:22اپنی اور اپنی فیملی کی عزت کا خیال ہے اسے
36:25اوہ ہیلو
36:26عزتدار لوگ نا اس طرح ویڈیو وائرل نہیں کرتے
36:28پاکیزہ نے کیا ویڈیو وائرل
36:30فراز کو پسانے کے لئے
36:31اور یاسین اور فراز دونوں کو پسانے کے لئے
36:34یاسین نے مجھے خود بتایا ہے
36:35بگواس کر رہا ہے وہ جھوٹ ایک نمبر دا
36:37چھوٹھی تیری پہنے
36:40جس نے نہ اپنی عزت کا خیال کیا نہ ہماری عزت کا
36:44ہوتی تو یاسین سے دس لاکھ میں سودھا کرتی
36:48نہیں نہیں نہیں یہ نہیں ہو سکتا
36:50میں آپ اپنے قصہ سے بات کرتا ہوں
36:51میں پوچھوں گا
36:52ہاں ہاں ہاں جا پوچھ
36:54جا تو
36:55تو اپنا حصہ نکلوا
36:56بڑا ایکسپیرینس ہے نا
36:57تو جب دون نمبر عورتوں کے ساتھ کام کرنے کا
36:59مجھے بات کرو بھائی
37:00آگی ہے مجھے ہوش
37:02پتہ چل گیا مجھے ان عورتوں کی اس لیت
37:04بغیرت جائیں
37:06سب ریزر آ رہا ہے وہ عرض انہیں مونی نہ لگا
37:08اس لیے حال ہے
37:09کیا بولا؟ صحیح کہہ رہا ہوں
37:12کیا بولا؟
37:14چپ گئر
37:16بگوز کر جا رہا
37:17بگوز کر جا رہا
37:18بگوز کر جا رہا
37:20بگوز کر جا رہا
37:22بگوز کر جا رہا
37:25بگوز کر جا رہا
37:28بگوز کر جا رہا
37:30بگوز کر جا رہا
37:34بگوز کر جا رہا
37:36سوری سوری
37:36گھر سے تو وقت پر نکلی تھی
37:38آنے میں دیر ہو گئی
37:40جب میسج کیا تھا تب رکشے میں بیٹھ رہی تھی
37:42پتہ نہیں کہا الٹے سیدھے راستے سے
37:44گھما پر آیا رکشے والا
37:45دھیان رکھا گر
37:47کہیں اس نے پہچان تو نہیں لیا
37:49اب تو کافی عرصے سے کسی نے نہیں پہچانا
37:52میں تو کہہ رہا تھا
37:54کچھ عرصہ پر چھپکے رہنا
37:56سب بھول دیں گے
37:59گویا سین
38:01بھولنے کہاں دے رہا تھا
38:02پھر سے ویڈیو وائرل کر دی تھی
38:03پھر سے کر دے تو
38:06نہیں کرے گا
38:08کیسے پتہ؟ پھر سے دے گا
38:10پھر کسی اور چکر میں وائرل کر دے گا
38:13ایسا نہیں ہو سکتا
38:14ایف آئی ایسا نہیں ہونے دے گیا
38:16پہلے بڑا روک گیا ایف آئی اینا
38:19پہلے پتہ نہیں تھا نا ایف آئی اینا
38:21پتہ ہونا چاہیے تھا نا
38:22ندارے کا کوئی روب تو ہو
38:23پتہ ہو کہ یہ کرائم کیا
38:25تو سزا ملے گی تو کوئی نہ کرے
38:28ندارے کمزور کے لئے نہیں بنے فراز
38:30پھر کس کے لئے بنے ہیں؟
38:32طاقتور کے لئے
38:33تو اپنی طاقت سے انداروں کو جس کے چاہے
38:36خلاف استعمال کر سکے
38:39اس سسٹم ہی غراب ہے سارا یہاں
38:40تو تو نکل جائے گا اس سسٹم سے
38:45وہاں چلے جائے گا جہاں
38:46سسٹم بہتر کام کرتا ہے
38:50ہاں
38:51ہاں
38:51مجھے گیا
38:59بدل گیا بھائی اکبر
39:04تو تیوارس ہو جو بدل گئی
39:07پہلا خود ہی گھتا کیا اس پہ جواب دیا
39:09اب گھتا نہیں کال رہے اس پہ
39:16گھتا نہیں
39:16ہر لڑکی پوری لڑے لگے
39:25بڑے بھائی اس لئے نے آز کیا میں نے
39:29والنہ اتنا بغیرہ تری ہوں میں
39:30کہ کوئی میری بہن کو گالی دے
39:31اور میں چکا بیٹھ کے سنتا رہوں
39:34آئی
39:36اچھا چل کوشی
39:38آرام سے کر رہے ہیں
39:39آرام سے
39:39آپ کو میں ہی برا لگوں گا
39:44لیکن کوئی یہ نہیں دیکھ رہا کہ
39:45کیسے گھتی زمان استنبال کر رہتا ہے بھائی اکبر
39:48کہلے تو کبھی ایسا نہیں کیا
39:51اچھا چل باس کوئی نہیں
39:52بڑا بھائی ہے
39:54پوچھا تھا
39:54چل باس
39:57یہ سر نا پیار محبت کی ویاس ہے
40:00دماغ راپ کر دیتی سب کا
40:03کوئی خوش نہیں رہتا محبت کر کے
40:07بھائی سا کوئی دیکھ لو
40:10میں تو کبھی نہ کرو
40:15کینہ ہوا رہے
40:18نبی مجھے پاڑتی
40:19چل
40:20میں لے دوں گی نہیں
40:21یہ لے
40:22کھا
40:23کھا لے شاہ بشمن
40:24چل
40:29تُنہیں بتا دیا ایجنٹوں کے پیسے رینج ہو گیا
40:32کہہ دوں گا
40:33ایسے تو آجیں پہلے
40:34کہہ دے
40:36ہو جائیں گے
40:38تجھے بڑی جلدی ہے
40:39چلا جاؤں گا
40:40مل جائے گا سب کو سکون
40:42کیوں تجھے نہیں ہے جلدی
40:45میرا کہہ
40:47تیرا کچھ نہیں ہے یہاں
40:49جال ہی ہمیں اپنے طریقے
40:50میرا کچھ نہیں ہے
40:57ساتھ لہنے دے
41:01ساتھ لہنے دے
41:02щеaguی rupees
41:04مل جائے گا
41:05ساتھ لہنے دے
41:05گا
41:05مل جائے گی
41:06کچھ نہیں ہے جا
Comments