- 11 hours ago
Masoom ep 36 Pakistani drama
Category
😹
FunTranscript
00:07جوگریاں جوگریاں بن گئی عشق تیرے
00:39جنویرہ تیری گوڑیاں تجھے واپس لاکے دے گا
00:43اس کے بدلے میں زیادہ سے زیادہ کیا قیمت ہوگی جان چلی جائے گی
00:47چلی جائے
00:51دیکھو تم امریکہ جاؤ گے تو تمہارے علاج اچھے سے ہو جائے گا
00:54اور مجھے یقین ہے کہ تم ٹھیک بھی ہو جاؤ گے
00:57آپ کے ساتھ کا بہت بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
00:59فردل جات فیصلہ کر چکا ہے
01:01جانوروں کی طرح زندگی گزارنے سے بہتر ہے
01:04انسانوں کی طرح مر جاؤ
01:09یہ باہر کون آگیا
01:11ہمیں لگتا ہے
01:12شاید بجدان
01:15بجدان ہوں گے
01:15جا کر دیکھتے ہم
01:31موسیقی
01:39موسیقی
01:48موسیقی
01:55موسیقی
01:55کیوں آئے ہو یہاں
01:57سب ٹھیک کرنے کے لئے آیا ہوں
01:59اور سب کچھ جو میری وجہ سے برباد ہو گیا تھا نیلی جی
02:03میں سب ٹھیک کر دوں گا
02:04چلے جو یہاں سے
02:06میں تمہاری شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتی
02:10محبت کے نام پہ اتنا گر جاؤ گے میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا
02:14ایک بار
02:17ایک آخری بار میری بات سن لے نیلی جی بس آخری بار
02:24آئی صاحب ذرا جلدی چلے نا پلیز
02:32پاپا
02:33ہم
02:33کہاں جا رہے ہیں
02:36ماما کو لینے
02:37ماما مجھ سے نراز ہے
02:40نہیں بیٹا وہ تم سے نراز نہیں ہے
02:44تو وہ آپ سے نراز ہے
02:46چپ کر کے بیٹھ رہا ہوں
02:51صاحب جلدی پلیز
02:53اگر وہ
02:55واپس نہ آئے
02:56تو
02:59بیٹا میں پوری کوشش کروں گا کہ وہ واپس آجائے
03:06آئی صاحب جلدی صاحب
03:10موسیقی
03:12موسیقی
03:13کانا اے نیلو
03:22موسیقی
03:25تم
03:29نواب صاحب
03:33میں آپ سے بھی معافی مانگنے کے لیے آیا ہوں
03:36امت کیسے ہوئی تمہاری یہاں آنے کی
03:41نہیں
03:46میں خود کو بے قصور کہنے ہی آب
03:49بے گناہ ثابت کرنے کے لیے نہیں آیا ہوں
03:53بلکہ اپنا گناہ قبول کرنے کے لیے آیا ہوں نواب صاحب
03:57ہمیں نہیں سننی تمہاری کوئی بھی بکواس
04:00تم ابھی اسی وقت یہاں سے دفع ہو جاؤ
04:04میں جانتا ہوں میں نے آپ کے ساتھ دشونی کی ہے
04:08میں نے جو کچھ کیا ہے اس کے بدلے میں مجھے سزا دیں
04:10مجھے سولی پر چڑھا دیں یا جو آپ کا دل کرتا ہے وہ سزا دیں
04:13لیکن بس ایک دفعہ میری بات سننے
04:17کہہ دیئے نا نہیں سننی تمہاری بات
04:20کہنے دیجے پابون
04:23یہ کیا کہہ رہی ہے آپ بیٹا
04:29ایک موقع تو سب کو ملنا ہی چاہیے نا بابون
04:33لیکن نیلو یہ
04:34بولے
04:37اپنی صفائی میں کیا کہنا چاہتے ہیں
04:50یہ کچھ کاغذات ہیں
04:54جن کی حسیت میرے سامنے کسی
04:57ردی کے ٹیر سے زیادہ نہیں ہے
05:01یہ
05:03بجدان کے کاروبار اور اس کے بنگلے کے کاغذات ہیں
05:08میں نے اسے جو کچھ سینہ تھا
05:10وہ واپس تھٹانے کے لیے آیا ہوں
05:13نیلی جی
05:16یہ سب کچھ نام میرے لیے کل ضروری تھا
05:18اور
05:20خدا کی قسم میں ناج ضروری ہے
05:32بجدان کا حق ہے
05:34جس کا حق ہے اس کا حق کو اسے واپس لٹانے کے لیے آیا ہوں
05:37اور کیا ہے
05:40نہیں چاہیے
05:44اور تم سے
05:46تو بالکل بھی نہیں
05:49دولت کے لیے
05:51اتنے اندھے ہو جاؤ گے
05:52تم میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا
05:58آپ کی باتوں سے مجھے لگ رہا ہے کہ
06:02آپ کے دل میں بجدان کے لیے صرف محبت نہیں
06:04عزت بھی ہے
06:06وہ ایک خاندانی شخص ہے
06:09عزتتار بندہ ہے
06:11تمہاری طرح نادولتیاں نہیں ہیں وہ
06:13صحیح کہہ رہے ہیں آپ
06:15صحیح کہہ رہے ہیں بے وقوف تھا میں
06:17دماغ آنکھوں کی اوپر پٹی پھڑ گئی تھی
06:19مجھے یہ لگنے لگا تھا کہ دولت ٹٹ پہنے ہی
06:21دنیا کی ہر چیز خرید سکتی ہے
06:23چاہے وہ محبت ہو عزت ہو
06:25کچھ بھی ہو غلط تھا میں
06:29اور نیلی جی مجھے نہیں لگتا تھا کہ لیلہ کامیاب ہو پائے گی
06:33پھر ہو گئی وہ کامیاب
06:36اور میں
06:40میری آنکھوں پہ محبت کی خودگرزی کی پٹی بند گئی تھی
06:44ارے آپ کیوں سن رہے ہیں اس کی باتیں
06:48کیونکہ میں سننا چاہتی ہوں بابا
06:52کہ آخر ایسی بھی کیا مجبوری تھی
06:57جو میری زندگری کا تماشا لگا تھا
07:06ایسی بھی کیا مجبوری تھی
07:08جو مجھے چھوڑ کے چلے
07:11ایسی بھی کیا مجبوری تھی
07:15جو میری عزت کو دہو پہ لگا دیا
07:18میری جی
07:21کبھی کبھی نہ
07:25بڑی اچھی تن بجاتے بجاتے بجاتے بجاتے ساز کی اقتار ٹوڑ جاتی ہے
07:30اور
07:33تن بسوری ہو جاتی ہے
07:36پھر افتار کو بڑے خیال سے بڑے
07:40دھیان سے مبارا جوڑنا پڑتا ہے اور سر کو واپس لانا پڑتا ہے
07:43ورنہ دن ساری زندگی خراب بچتی رہتی ہے
08:15میں آپ سے بس یہ کہوں گا
08:16یہ بے سوری آواز زندگی میں کبھی آپ کو دوبارہ سنائی نہیں دے گی
08:22کبھی نظر نہیں آوں گا آپ کو
08:32اور یہ آپ سے علی شاہم نہیں
08:37دلشاد کہہ رہا ہے
08:43اسے
08:46اسے میری آخری خواہش سمجھیں
08:49کسی مرنے والے کی آخری سانس کی طرح
08:54وہ دلشاد جس سے آپ کبھی
09:01کبھی اسی
09:04اسی دہلیز پر ملی تھی
09:08دلشاد فیصلہ بادی
09:11آنکھوں میں خوابوں کا سمندر لیے ہوئے
09:16آئے گئے ہیں جی
09:21سارے کے سارے خواب کسی دریاء کی طرح بہن گئے ہیں
09:28اسے
09:29اسے
09:38یہ ایک ہی خواہش ہے
09:45آپ اور مجدانے کو زینزی
09:49یہ علی شاہم نہیں
09:52دلشاد فیصلہ بادی کہہ رہے ہیں
10:00موسیقا
10:01یکی چپ?
10:01جیلそ ہی خواہش ہے
10:08موسیقی
10:24موسیقی
10:31یہاں سے رائٹ کر لینا
10:38بس یہاں روک لے لیفت پہ
10:43کتے پیسے ہو گئے
10:54موسیقی
10:55موسیقی
10:58موسیقی
11:03موسیقی
11:07موسیقی
11:16موسیقی
11:17موسیقی
11:17موسیقی
11:27موسیقی
11:29موسیقی
11:30موسیقی
11:32موسیقی
11:34کبھی کبھی نا
11:34بڑی اچھی تن بجاتے بجاتے بجاتے بجاتے بجاتے ساز کی اقتار ٹوٹ جاتی ہے
11:40پھر اس تار کو بڑے خیال سے بڑے دھیان سے مبارہ جوڑنا پڑتا ہے
11:46سر کو واپس لانا پڑتا ہے ورنہ دن ساری زندگی خراب بچتی رہتی ہے
11:52موسیقی
11:53موسیقی
11:54موسیقی
11:54موسیقی
11:55موسیقی
11:55موسیقی
11:55موسیقی
11:55موسیقی
11:56موسیقی
11:57موسیقی
11:58موسیقی
11:59موسیقی
11:59موسیقی
12:00موسیقی
12:02موسیقی
12:06اور جہاں تک بات میری ہے
12:08کبھی نظر نہیں آوں گا آپ کو
12:20میں خود کو بے قصور کہنے یا
12:24بے گناہ ثابت کرنے کے لیے نہیں آیا
12:28بلکہ اپنا گناہ قبول کرنے کے لیے آیا ہوں نباپ صاحب
12:34میں جانتا ہوں میں نے آپ کے ساتھ دشونی کی ہے
12:36میں نے جو کچھ کیا ہے اس کے بدلے میں مجھے سزا دیں
12:39مجھے سولی پر چڑھا دیں یا جو آپ کا دل کرتا ہے وہ سزا دیں
12:41لیکن بس ایک دفعہ میری بات سننیں
13:04اب یہاں بیٹھے کیا سوچ رہے ہیں
13:14کچھ نہیں امی
13:21یہ دنیا کا نظام بھی بہت عجیب ہے بیٹھا
13:25کبھی کبھی اپنوں کی کہیوی بات بھی دل کو نہیں لگتی
13:31اور کبھی کبھی دشمن کے موہ سے نکلوی بات بھی دل کو چھو جاتی ہے
13:40دل شاد جیسا بھی ہے لیکن بات بالکل صحیح گئی
13:46ہاں وجدان میاں کو فون کر لیجی
13:51ہاں بیٹھا فون کر لیجی
13:58موسیقی
14:00کنو حال سوناواں میں رون دی جاواں
14:05ٹوٹے ہاں دل لے کے کتھے میں جاواں
14:11کیوں عشق دے رولے مک نئی جاندے
14:16کیوں ہنجو کھارے سک نئی جاندے
14:22لکھ وار تیرا اعتبار کراں
14:29ہر وار تمہنو ستاوے
14:34جو گنیاں جو گنیاں بن گئی عشق چھ تیرے
14:40جو گنیاں جو گنیاں بن گئی عشق چھ تیرے
14:47جو گنیاں جو گنیاں بن گئی عشق چھ تیرے
14:53جو گنیاں جو گنیاں بن گئی عشق چھ تیرے
15:06آسوں سے لکھی میں نے اپنی پریم کہانی
15:17ماما کیوں نہیں آئے
15:18سانی پریز میں تھکا وہوں ابھی
15:23لیکن آپ نے دکھاتا
15:24اب ماما کو ساتھ لے کر آئیں گے
15:29سانی میرے اس وقت سر میں درد ہو رہا ہے ہم بات میں بات کریں گے
15:33ہم پھر گئے کیوں اگر ماما کو ساتھ نہیں لانا تھا
15:38بیٹا آپ نہیں سمجھو گے
15:39لیکن
15:40چھ پریز اپنے کمرے میں جاؤ
16:14آسوں سے لکھی میں نے اپنی پریم کہانی
16:25کنو حال سناواں میں رون دی جاواں ٹوٹے ہا دل لے
16:33نہیں لی جی بس اب ایک ہی خواہش ہے آپ اور مجدان ایک ہو جائیں
16:38کیوں عشق دے رولے مک نہیں جان دے
16:43اور یہ آپ سے علی شاہم نے دلشاد کہہ رہا ہے وہ دلشاد جس سے آپ کبھی اسی دہلیز پر
16:50ملی تھی
16:57اس سے میری آخری خواہش سمجھیں کسی مرنے والے کی آخری سانس کی طرح
17:02جوگنیا جوگنیا بن گئی عشق چھ تیرے
17:07دلشاد فیصلہ بادی آنکھوں میں خواہو کا سمندر لیے ہوئے
17:12اے گیا جی
17:15میری شکل میری یہ بے سوری آواز زندگی میں کبھی آپ کو دوبارہ سنائی نہیں دیکھیں
17:20جوگنیا جوگنیا بن گئی عشق چھ تیرے
17:33موسیقی
17:44تم؟
17:49موسیقی
17:52اب کیا یہ فلیٹ بھی چیننے آئے ہو مجھ سے؟
17:56ایسے بھی اس خالی اپارٹمنٹ میں کچھ خاص ہے نہیں
18:15موسیقی
18:17موسیقی
18:18گھرنا ہی چھیننے کے لئے آیا
18:24موسیقی
18:25بلکہ لوٹانے کے لئے آیا
18:27اب یہ نہ کہنا کہ نیلو کو لوٹانے آئے ہو
18:30جس طرح میرا گھر اور میرا کاروبار مجھ سے لے لیا
18:33اسی طرح نیلو کو بھی لے لو
18:34جاؤ دی تمہیں
18:36نہیں
18:38نہیں قاضی
18:40نہیں
18:42نیلو صرف اور صرف آپ کی ہے
18:47میں نہ تو اس قابل تھا
18:51نہ ہوں اور نہ کبھی
18:55کبھی ہو سکتا ہوں
19:01نیلو جی
19:03صرف اور صرف آپ کی ہے پاسی
19:06ٹھیک دے رہے ہو
19:07نہیں پاسی
19:11ایک بکاری اتنے بڑے آدمی کو بھی
19:13کیسے دے سکتا ہوں
19:17بکاری تو میں ہوں
19:20پچپن سے لے کے آج تک
19:23خوشیاں مجھ سے آکھ مچولی کا کھیل کھیلتی نہیں ہے
19:31پاسی
19:34میں قسم کہا کے کہتا ہوں
19:36اب آپ کی خوشی میں
19:41میری خوشی ہے
19:47خلاد نے مجھے میری نیلی جی سے جدا کر دیا تھا
19:53میں نے کیا کھویا
19:57یہ صرف میں جانتا ہوں
20:02اور آپ کیا کھونے والے
20:05یہ آپ نہیں چاہتے ہیں
20:08اپنی محبت کو انا کی بھیند مت چڑھیں
20:12آپ کی میر بنی
20:15انا
20:19انا
20:20انا یہ تو بات ہی نہیں ہے
20:24نیلو تمہاری پہلی محبت ہے
20:28اور تم نیلو کی
20:31میں تو پلا وجہ پیچھ میں آ گیا
20:34نہیں پاچی
20:37یہ فول سوڑے رب نے آپ کے آنگر میں کھلا ہے
20:43اسے
20:45اسے توڑ کر کسی اور کی قبر پر ضائع مت کریں
20:51ایسا بات سوچیں
20:54نیلی جی صرف اور صرف آپ کی ہیں
20:57آپ کی ہیں
21:21کیا ہوا
21:25آپ دونوں ہمیں ایسے کیوں دیکھ رہے ہیں
21:29کچھ کہنا چاہتے ہیں
21:35میں جانتی ہوں کیا کہنا چاہتے ہیں
21:37پہلے کس سے مقاتب ہوں
21:42ہم؟
21:48چلیے
21:51شروع سے شروعات کرتے ہیں
22:00محبت کی سیلی کا پہلا نام
22:06دلشار
22:07فیصلہ بادی
22:14جسے دیکھ کر احساس ہوا کہ
22:18کہ محبت ہوتی کیا ہے
22:24محبت میں
22:26جیناک کسے کہتے ہیں
22:39لیکن آپ نے کیا کیا؟
22:42ہاں؟
22:46محبت کے نام پر اپنی محبت کو کسی کی جھولی میں ڈالنا تو کوئی آپ سے سیکھیں
22:57کیا ثابت کرنا چاہتے تھے؟
23:00ہم؟
23:01نہیں
23:06آج ہم کہیں گے اور آپ سنیں گے
23:10بس
23:13خطاوں کی کتار لگا کر کسی اور کی چھولی میں اہمیں ڈال کر کیا سمجھتے ہیں؟
23:21کیا اپنے آپ کو ہماری نظروں میں موت تبر کر لیں گے؟
23:30نہیں
23:31ہر کس نہیں
23:35ہر کس ہر کس نہیں
23:37ہر کس ہر کس نہیں مسٹر دلشاد
24:02ہر کسی دشمن کی طرح ملیتے آپ مجھے؟
24:07ہر کسی دشمن کی طرح ملیتے آپ مجھے؟
24:08ہر کس نہیں تھی میں آپ سے کیونکہ آپ نے مجھ سے میری محبت چھینی تھی
24:14لیکن دو بول
24:17نکا کے دو بول
24:20اس کی اہمیت سمجھتے ہیں آپ
24:25نکا کے دو بولوں نے سب کچھ بطل کے رکھتیا تھا
24:31آپ کو اس گھر کو اس بچے کو ہم اپنا ماننے لگے تھے
24:40جانتے ہیں
24:43ایک عورت اپنے وجود جب کسی کو سوپ دیتی ہے تو اس کا مطلب کیا ہوتا ہے؟
24:50کہ پھر صرف موت ہی اس رشتے سے علاق کر سکتی اسے؟
24:58لیکن یہاں تو دیکھو
25:01یہاں تو بندرباہ چل رہا ہے
25:07مجھے تو شرم آ رہی ہے
25:10شرم آ رہی ہے کہ دو مردوں کو جن کو میں نے اپنی زندگی میں سب سے زیادہ اہمیت دی
25:15وہ آج میری زندگی کا فیصلہ کرنے چلے
25:20کون ہیں آپ لوگ؟
25:24آپ مردوں کے لیے محبت کتاب کی کسی کاغذ کی طرح ہوتی ہے
25:29کہ جسے جب دل چاہا پلٹ دیا
25:34لیکن ہم عورتوں کے لیے محبت پوری زندگی کی داستان ہوتی ہے
25:42جسے وہ خود خود اپنی مرضی سے لکھنا چاہتی ہے
25:50کسی دوسرے کی مرضی سے نہیں
25:53ہم کس کے لائک ہیں کس کے نہیں
25:57اس بات کو فیصلہ کرنے کا حق صرف ہمارا ہے
26:02سنا
26:06صرف ہمارا ہے
26:19موسیقی
26:29شان؟ شان؟ شان؟
26:33شان؟
26:39موسیقی
26:58دلشاد
27:07کیسا فیل کر رہی ہوں
27:10ڈاکٹرٹ نے بتایا کہ
27:12تمہیں کینسر ہے
27:14لاسٹ ایج
27:16تم نے
27:18تم نے بتایا نہیں
27:21ہر بات بتانے کی نہیں ہوتی میرے دوست
27:25کچھ چیزیں زندگی سے بھی زیادہ ضروری ہوتی ہیں
27:32ہم دونوں میں سے کسی ایک نے تو جانا تھا
27:41یہ میرا نہیں
27:44قدرت کا فیصلہ ہے
27:46یہ جو محبت ہوتی ہے نا پا جی
27:50یہ دو دھڑکتے دلوں کے بیچ میں ہو سکتی ہے
27:55جو دل دھڑکتاں بند کرتے
27:58وہ بس یاد بن کے رہ جاتا ہے
28:03مجھ سے بادا کریں
28:04وجدان صاحب
28:08آپ نیری جی کو بہت خیال رکھیں گے
28:15اس دنیا کی سب سے انوال چیز آپ کے حوالے کر کے جا رہا ہوں
28:21لیکن ایک بات یاد رکھئے گا
28:26اگلے جان میں نہیں دی صرف اور صرف
28:29دن شاعت کی ہوگی
28:30اللہ کرے
28:57چھٹکی
28:59تو
29:04تو ہی آگیا کر رہی ہے
29:07یہ کیا مزاکیں بھی رہے
29:10چل اٹھ
29:10ہمیں گاؤں جانے
29:15اٹھ
29:15تو نے مجھ سے وعدہ کیا تھا نا
29:17جب نیری اور وجدان کو ملا دے گا
29:18تو ہم گاؤں جائیں گے
29:20اب یہ کیا مزاک کہہ رہے
29:21اٹھنا مجھے امریکہ میں امریکہ نہیں جانا
29:25اٹھ
29:26صحیح کہہ رہی ہے تو
29:29بڑا غلط فیصلہ کیا تھا ہم نے یہاں آنے کا
29:33صرف واپس چلیں
29:34اپنے فیصلہ بعد اپنے پینڈ
29:36جہاں اپنی مٹھی ہے
29:38اپنی روح ہے
29:41جہاں مارا
29:45جہاں مارا سب کچھ
29:47چل چھٹکی
29:49بڑی تجھے کیا ہوگی ہے
29:51یہاں مارا کچھ نہیں ہے
29:54کچھ بھی نہیں
30:00میں
30:01میں پھر چکر لگاؤں گا
30:08بڑی تجھے کیا ہوگی ہے
30:10چل پینڈ چلے
30:13اپنے فیصلہ بعد
30:16ہم بیسی جائیں گے
30:18جیسے آئے تھے
30:19بہدہ
30:22بیسی جائیں گے
30:32موسیقی
30:53یاد ہے کہ یہ چھٹکی جب پہلی دفعہ ہم یہاں آئے تھے
30:58ہاں بھی رہے
30:59یاد ہے
31:00اور تو رسویر بنانے لگا تھا
31:02پر وہ آدمی تیرا فون لے گیا تھا
31:06کراچی شہر
31:08بڑا شہر
31:09بڑے لوگ
31:11مجھے لگا تھا کہ
31:14سٹیشن کے اس دروازے سے باہر نکلوں گا
31:16تو سارے کے سارے
31:20خواب پورے ہو جائیں گے میرے
31:23میں بڑا سندھر بن جاؤں گا
31:25تو جہے پکا مکان لے دوں گا
31:28لوگ میرے آگے بیچھے ہوگے
31:29خواب تو سارے پورے ہوئے
31:32پر دو رہے
31:33نہ ویرے
31:34تو بڑا آدمی بند ہو گیا
31:36تیرے آگے بیچھے لوگ ہی لوگ ہے
31:37مشہوری بھی پالی
31:39اور خوب پیسہ بھی کما لیا
31:41پر بڑا پیسہ نا
31:43ہر کسی کو راز نہیں آتا
31:46پر ماسی کہتی تھی نا
31:47دنسراد میرا سوڑا پتر ہے
31:49سچ کا پتر ہے
31:51پیسہ سب کچھ نہیں ہوتا
31:55پیسہ پر یہ ہی رہ جانے
31:59محبت میں قربانی نہیں دی جاتی
32:01نہ ہار بانی جاتی
32:05نصیب ہم نے وہ بھی مان لی
32:06چل چلیں اپنی مٹی کی طرف
32:10اپنے فیصلہ بات
32:11تو بس جلدی سے ٹھیک ہو چا
32:13وہاں سب تیری راہ تک رہا
32:15سکون کی نید چاہیے
32:18بڑے عرشے سے تیرا بھی راہ سویاں نہیں ہے
32:21چل چلیے فیصلہ بات
32:24چل چلیے اپنے فیٹ
32:49خلط کر رہا ہے دل شاہد
32:51اسے امریکہ جانا چاہیے
32:55وہاں کے ڈاکٹرز وہاں کی ٹریٹمنٹ
32:58کم اس کم کو امید تو ہوگی
33:02ان آفٹر آل زندگی موت کا مسئلہ ہے
33:06کیا کرے گا فیصلہ بات جا کے
33:10وہاں پر تو اس کا علاج ممکن ہی نہیں ہے
33:17ہار بانگیا ہے شاید
33:26شاید مجھے اسے
33:29شاید مجھے اسے
33:30شاید مجھے اسے روکنا چاہیے
33:31سمچھانا چاہیے اسے
33:36تم کیا کرتیو؟
33:52شاید مجھے اسے
33:54جاید مجھے اسے
33:55شاید مجھے اسے
34:35موسیقی
34:36موسیقی
Comments