00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم ویور میں ہوں شیفرزوان
00:03اور آپ دیکھ رہے ہیں بابا فود آر آر سے
00:05کمال کی ریمڈی لے کے حاضر ہو گیا ہوں
00:07ایک گفت لے کے حاضر ہو گیا ہوں
00:09ایک آئل کی ریمڈی لے کے حاضر ہو گیا ہوں
00:11اس کو میں نے میجیکل ہیر آئل کا نام دے دی ہے
00:14یہ میجیکل ہیر آئل کیا کام کرے گا
00:17آپ کے بالوں کی گروت کو بڑھائے گا
00:19خوشکی دور کرے گا
00:20بال کالے لمبے گھنے کرے گا
00:23نئے بال جو جڑ سے نکلتی ہیں
00:25ان کو نکلنے میں مددگار ثابت ہوگا
00:27کمال کا اس کا ارزلٹ ہوگا
00:29اس کے استعمال کا طریقہ بھی بتاتا ہوں
00:31گھر میں پڑی ہوئی کچن کی چیزوں سے
00:33ہم یہ ریمڈی تیار کرنے لگے ہیں
00:34بہت کس کا کمال کا ارزلٹ ہے
00:36یہ ریمڈی میجیکل ہیر آئل کی
00:39کس طریقے سے تیار ہو سکتی ہے
00:40مکمل گائیڈ کرنے والوں توجہ سے دیکھئے گا
00:43سب سے پہلے چیز جو ہمارے کچن میں موجود ہوتی ہے
00:46وہ میتھی دانے
00:47میتھی دانے کے بارے میں آپ سب لوگ جانتے ہیں
00:49میتھی دانہ ہمارے بالوں کے لئے بہت فائدہ مند ہے
00:52اس میں ویٹامن اے ویٹامن سی ویٹامن کے پایا جاتا ہے
00:56ہائی پروٹین ہوتا ہے اس کے اندر
00:58جو ہمارے ہیر فال کی گروت کو بڑھا دیتا ہے
01:01اور کمال کا اس کا دلد نکلے گا
01:03یہ بان ٹیبل سپون اور یہ
01:06تو ٹیبل سپون ہم میتھی دانے کے شامل کر دیں گے
01:08دوسری چیز جو ہم اس کے اندر شامل کریں گے
01:11وہ کلونجی ہے
01:11کلونجی کے بارے میں آپ لوگ جانتے ہیں
01:13یہ بھی ہر کچن میں موجود ہوتی ہے
01:15اچار میں یوز ہوتی ہے
01:16اس سے آپ کے بالوں کو جھڑنا ختم ہو جاتا ہے
01:19بال لمبے کالے اور مضبوط ہوتی ہیں
01:21جو جڑ سے آپ کے بالوں کو مضبوط کرتا ہے
01:23کمال کا ڈزلٹ لے گیا ہے
01:24ٹھیک ہو گیا
01:25وان ان ہاف ٹیبل سپون ہم یہ شامل کریں گے
01:27کلونجی کا ٹینشن نہ لیا کریں
01:29تیسری چیز جو ہم اس کے اندر شامل کریں گے
01:31وہ بھی ہر گھر میں موجود ہوتی ہے
01:33بلیک پیپر کالی مرچ کا استعمال کریں گے
01:35اس سے آپ کے بالوں کا جھڑنا
01:37اور ڈینٹرف جو ہوتے ہیں وہ ختم ہو جائیں گے
01:40ڈینٹرف سے کالی مرچ بچاتی ہے
01:41ٹھیک ہو گیا
01:42اور بالوں کو تیزی سے گروت کرتی ہے
01:44آپ کے بالوں کو تیزی سے گروت کرتی ہے
01:46ہاف ٹیبل سپون کالی مرچ کا شامل کر دیں گے
01:48اچھا اس کے اندر ایک چیز جو ہم ڈال رہے ہیں
01:51وہ ڈال رہے ہیں
01:52ریٹھا
01:53یہ ریٹھا ہمارے کس کام آئے گا
01:55یہ خوشکی سر کی خوشکی کو ختم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا
01:58ریٹھا بھی ہر گھر میں موجود ہوتا ہے
02:00یہ شامل کر دیں گے
02:01اب ہم کیا کریں گے
02:02اس کے نیجے فلیم کو آن کر دیں گے
02:04ان کو ہلکا ہم نے روست کر لینا ہے
02:06ٹھیک ہو گیا
02:07تاکہ نمی ختم ہو جائے ان کے اندر سے
02:09اس کو جلا نہیں لینا
02:10ہلکا سا اس طرح روست کر لیں
02:12میڈیا فلیم پہ دو میڈ کے لیے اس کے بعد آپ سے ملتے ہیں
02:15تمام چیزوں کو اچھے طریقے سے ہم نے روست کر لیا
02:18ہلکا سا اس کو خوشکر لیا
02:20تاکہ اس کے اندر نمی بغیرہ نہ ہو
02:21ہم نے اس کو دردرہ اس طرح امام دستے میں کوٹنا ہے
02:24ٹھیک ہو گیا
02:25ہم اس کے اندر اس کو شامل کرتے ہیں
02:27اس کو ہم نے پوٹر نہیں بنانا
02:28موٹا موٹا اس کو کوٹ لینا ہے
02:30جب تک ہم اس کو موٹا موٹا دردرہ کوٹتے ہیں
02:32ہمارے پاس کچن میں ایک پرانی کیتلی ہوتی ہے
02:35پتیلی ہوتی ہے
02:36وہ ہم نے لے لی یہاں پہ اس طرح سے
02:38یہ جو آپ کے گھر کے سالن وغیرہ میں استعمال نہ ہوتی ہو
02:41یہ بات آپ کے ذہن میں رہے
02:42ٹھیک ہو گیا
02:43میں اس کے اندر مختلف اس طرح کے کام کرتا رہتا ہوں
02:45ریمٹیو کے لیے یوز کرتا ہوں
02:46یہاں پہ رکھ دی
02:47اس کے اندر مسترڈ آئل
02:49سرسودہ تیل
02:50دو سو پچاس ایمیل
02:53ایک پوچ اس کو آپ کہتے ہیں
02:54اس کے اندر ہم شامل کر دیں گے
02:56اس کو ہم آئل کو بوائل آنے کے لیے چھوڑ دیں گے
02:58پکنے کے لیے چھوڑ دیں گے
02:59جب تک ہم نے یہ جو چیزیں روست کی ہیں
03:01اس کو ہم ہلکا تھا اس طرح سے کوٹ لیں گے
03:05آئل کو اس طرح سے ہلکا ہلکا جب بوائل آنا شروع ہو جائے
03:07اس ٹائم پہ آکے یہ جو چیزیں ہم نے کوٹی ہوئی تھی
03:10دردری سے اس طریقے سے میں آپ کو دکھا سکتا ہوں
03:12اس طریقے سے یہ شامل کر دیں گے
03:14تیل میں یہ دیکھیں اس طریقے سے ہمارا تیل
03:16بالکل تیار ہو گیا
03:17اس طریقے سے شامل کر دیں گے
03:19ساتھ میں ہمارے پاس ون ٹیبل سپون ہے
03:21آملہ پورڈر
03:22آملہ پورڈر بہت سانی حکیموں کی دکان سے
03:25پنساری کی دکان سے
03:26بہت سانی مل جاتا ہے
03:28آملہ ثابت بھی مل جاتا ہے
03:29آپ اس کو گھر میں گرائنڈ کر سکتے ہیں
03:31یہ آپ کے سر کی جو جلد ہوتی ہے
03:33وہاں سے جو بال نکلتے ہیں
03:35ان کو نکلنے میں مدد دیتا ہے
03:37آپ کے سر کی جلد کی خوشی کو دور کرتا ہے
03:39بہت فائدہ مند ہے
03:40ون ٹیبل سپون بھر کے شامل کر دیں گے
03:42اور فلیم کو میڈیم ٹو لو کر دیں گے
03:44میڈیم ٹو لو فلیم پہ پانچ منٹ کے لئے
03:46کوک ہونے کے لئے چھوڑ دیں گے
03:47پانچ منٹ کے بعد آپ سے ملیں گے
03:50میڈیم ٹو لو فلیم پہ پانچ منٹ
03:52ہم نے اپنے آئل کو کوک کر لیا
03:53سب چیزوں کے ساتھ
03:54آپ نے کیا کرنا ہے
03:55دیکھیں اس کی کنڈیشن دیکھیں
03:56اس طرح کیوں تھی جا رہی ہے
03:58ٹھیک ہو گیا
03:58اب آپ نے کیا کرنا ہے
03:59اس کے فلیم کو بند کر دینا ہے
04:01اوپر سے اس دیکھچی کا کور لگا دینا ہے
04:03اس کو کمپلیٹ تھنڈا ہونے کے لئے
04:05اسی دیکھچی میں چھوڑ دینا ہے
04:06یہ کمپلیٹ تھنڈا ہو جائے
04:08اس کے بعد میں آپ سے ملتا ہوں
04:09دام کمپلیٹ ہو گیا
04:10اور آئل بھی اچھے طریقے سے تھنڈا ہو گیا
04:12بھاپ شاہ بلکل ختم ہو گئی
04:14ہم کیا کریں گے
04:15اس ٹینر کی مدد سے
04:16اس کو اچھے طریقے سے چھان لیں گے
04:17اس طریقے سے
04:18ٹھیک ہو گیا
04:18پھر اس طریقے سے
04:20اچھے طریقے سے
04:21ہم نے اس کو بلکل نچوڑ نچوڑ کے چھان لینے
04:24اچھے طریقے سے
04:25ہم نے اپنے آئل کو چھان لیا
04:26اس طریقے سے
04:28بلکل تسلی سے آپ نے چھان لینے
04:29پھر اس طرح کیا آپ نے
04:30ایک بوٹل لے لینی ہے
04:31گھار گھار میں موجود ہوتی ہے
04:33اس طریقے سے
04:34آپ ہم اس کے اندر ڈالیں گے
04:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:36اس طریقے سے
04:38اس طریقے سے
04:39یہ خراب نہیں ہوتا
04:41جتنے عرصہ بھی آپ اس کو رکھیں گے
04:42الحمدللہ یہ خراب نہیں ہوگا
04:44ٹھیک ہو گیا
04:44یہ اس طریقے سے آپ نے
04:46اس کو ڈال لینے کسی بوٹل میں
04:47تھوڑا سوڑ ڈال لیں
04:48اس طریقے سے
04:49اس طریقے سے
04:50اب آپ نے کیا کرنا ہے
04:51اس کو اس طریقے سے
04:52کور لگا کے رکھ دینا ہے
04:53اس کے استعمال کا طریقہ یہ ہے
04:55کہ آپ نے اس کو
04:56کوشش تو یہ کرنے ہونی چاہیے
04:58کہ ساری رات
04:58یہ آپ کے بالوں کی جڑوں میں لگا رہے
05:00جڑوں جو خواتین ہیں
05:02وہ جڑوں سے لے کے
05:03اور اینڈ تک
05:04جہاں تک ان کے بال ہیں
05:05وہاں تک ساپے لگائیں
05:06دو مو والے بال بھی نہیں بنیں گے
05:08خوشکی بھی ختم ہو جائے گی
05:10بال گروت بھی کریں گے
05:11کالے بھی ہو جائیں گے
05:12ٹھیک ہو گیا
05:12لمبے بھی ہوں گے
05:13گھنے بھی ہوں گے
05:14کوشش کریں
05:15کہ رات کو لگا کے
05:16اوپر کوئی شاپر وغیرہ باندھ کے
05:18اس طریقے سے
05:19وہ سو جائیں
05:19صبح کسی اچھے شیمپو سے
05:21وہ واش کر لیں
05:22ورنہ اگر اتنا ٹائم
05:23آپ کے پاس نہیں ہے
05:24یا آپ کو لگا کے
05:25الجن محسوس ہوتی ہے
05:26تو آپ نہانے سے
05:27دو گھنٹے پہلے کم سے کم
05:29اس کو لگائیں
05:29دو گھنٹے آپ کے سر میں
05:31اچھے طریقے سے لگا رہے
05:32لگانے کے طریقے میں نے
05:33آپ کو بتا دیا
05:34مرد جو ہے
05:35وہ اس طریقے سے لگا لیں
05:36اس طریقے سے اچھے طریقے سے
05:37مساج کر لیں
05:38سکین جو ہوتی ہے
05:39سر کی وہاں سے لے
05:40اچھے طریقے سے
05:41جہاں سے یہ بال اکتے ہیں
05:42جو خواتین ہیں
05:43وہ سارے بالوں پر لگائیں
05:44شروع سے لے کی
05:46مکمل گائیڈ کر دیا
05:47آپ کو
05:48اور یہ انشاءاللہ
05:49بہت فائدہ مند ہوگا
05:50اگر آپ کو ہماری
05:51ریم ڈی
05:51جس کو ہم نے
05:52میجیکل ہیئر آئل
05:53کا نام دیا
05:54اچھی لگی ہو
05:54ہمارے چینل کو
05:55سبسکرائب کر دیا کریں
05:56بیل ایکن کے بٹن کو
05:57دبا کے دوستوں میں
05:58رشتہ داروں میں
05:59عزیزوں میں شیئر کر دیا کریں
06:00آپ لوگوں کی سپورٹ
06:01کا بہت بہت شکریہ
06:02مجھے اور میرے
06:03ٹیم کو اجازت دیجئے گا
06:04اللہ حافظ
Comments