Skip to playerSkip to main content
#newSupremeLeader #iran #israel #us #IranUSWar #IranIsraelWar #SaudiArabia #Tehran #SecurityAlert #RegionalTensions #PresidentTrump #iransupremeleader #ayatollahalikhamenei #breakingnws #newsheadlines #petrolprices #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:30foreign
02:00foreign
02:30foreign
03:00foreign
03:06foreign
03:30foreign
03:30foreign
03:30foreign
03:31foreign
03:31foreign
03:43foreign
03:44foreign
03:45foreign
03:47foreign
03:48foreign
03:48foreign
03:50ڈرانی میڈیا کا کہنا ہے تیل عبیب و عدیگر شہروں میں فوجی تنصیبات پاس آران انقلاب کے نشانے پر ہیں
03:55پاس آران انقلاب کا کہنا ہے موجودہ رفتار سے کم از کم چھے ماہ تک جنگ جاری رکھنے کی صلاحیت
04:01رکھتے ہیں
04:02اب پہلی اور دوسری جنریشن کی میزائل استعمال کیے
04:05اب طویل فاستے تک مار کرنے والے میزائل استعمال کریں گے
04:09ایران پر منصوبہ ساز غلط اندازوں کے ساتھ میدان میں اترے
04:23Human Rights Watch نے ایران میں سکول پر حملہ جنگی جرم کرا دے کر تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
04:29کہا سکول پر حملے کے ذمہ داروں کو قانون کی تطہرے میں لائے جائے
04:32اور جنگی جرم کے مرتقب افراد کی خلاف مقدمات چلائے جائیں
04:36اسرائیل اور امریکہ کے ایران میں سکول پر حملے میں طالبات سمیت 160 افرادہ بحق ہوئے تھے
04:51کل تک پیٹرول کے تین جہاز پاکستان پہنچنے کی توقع ہے
04:55وفاقی وزیر خزانہ محمد آرنگزیب اور وزیر پیٹرول یہ مالی پرویز مالک کی ایسند حکومت کو بریفنگ
05:00وزیر خزانہ نے کہا کاتر سے الین جی سپلائر متاثر ہونے کا خدشہ ہے
05:05تیل کی قیمتوں کے مالی اثرات سے ریمتے کے لئے متبادل منصوبے تیار کر رہے ہیں
05:09مرادلی شاہ نے کہا تبنائی کی ذمہ دارانہ استعمال اور عوامی تعاون کی ضرورت ہے
05:14وفاقی وزیرہ کی وزیرعالہ پنجاب سے بھی ملاقات پیٹرول مصورات کی طلب اور رسد میں تبازن کے لئے بجھت پالیسی
05:20پر اتفاق
05:21مریم نواز کا کہنا تھا چارن سے نمیتے کے لئے پوری قوم کو ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنا ہوگا
05:48سیکیورٹی فورسز کی خیبر پخت انخواہ میں پانچ مختلف مقامات پر کاروائیاں
05:52تیرہ خوارج حلاؤ
05:53آئی ایس پی آر کے مطابق باجوڑ میں فائرنگ کی تبادلے میں پانچ بنو اور ڈیرہ اسمال خان میں تین
05:58خیبر اور جنوبی وزرستان میں پانچ خوارج کو جہنم واصل کیا گیا
06:01سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے پاک افغان سرحہ چمن سیکٹر میں تین سے چار خوارج پر مجتمل
06:08تشکیل کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی
06:10ایک قارجی دہشتگرد حلاث دیگر زخمی حالت میں فرار ہو گئے
06:14آئی ڈیز اور بار کاٹنے کا سمان برامر
06:17صدر زرداری وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ کا فورسز کو قراجی تحسین
06:22صدر آصف علی زرداری نے کہا فتنہ خوارج کے دہشتگردوں کے خلاف کاروائیاں ملکی ام کے لیے نہایت اہام ہیں
06:28وزیراعظم نے کہا دہشتگردی کے مکمل خاتنے تاک چین سے نہیں بیٹھیں گے
06:32موسیٰ ناکمی نے کہا دہشتگردوں کو کہیں چھپنے نہیں دیا جائے گا
06:50چین کا ایران پر حملے فوری روکنے کا مطالبہ
06:52چینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے
06:54ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ کبھی نہیں ہونی چاہیے
06:57پریکین کو دشمنی فوری ختم کر کے مذاکرات کی میز پر واپس آنا چاہیے
07:01دنیا جنگر کے قانون کی جانے واپس نہیں جا سکتی
07:04اس بہرانت کا خاتمہ کبھی طاقت سے نہیں ہوگا
07:07ایران میں حکومت کی تبدیلی کے لیے کوئی عوامی حمایت موجود ہی نہیں ہے
07:11امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی اسٹیف اٹکوف کا کہنا ہے
07:14ایران نے مذاکرات کے دوران ہماری تجویز کو تسلیم کرنے سے انکار کیا تھا
07:18کہا تھا ہم آپ کو سفارتی طور پر وہ نہیں دیں گے جو آپ فوجی طور پر حاصل نہیں کر
07:23سکتے
07:24مذاکرات شروع کرنے کا انحصار ایران پر ہے
07:39اسوائیلی فورسز کے لیبنان پر بھی بمباری بیروت اور جنوب لیبنان میں انیس افراد شہید
07:44اسوائیلی فورسز کا کہنا ہے حملے میں کس فورس کے لیبنانی شاہ کے کمانڈروں کو نشانہ بنایا گیا
07:49پیس جاری اسوائیلی حملوں میں لیبنان میں اب تک دو سو سترہ افراد شہید ہو چکے
07:54حسب اللہ نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسوائیلی شہر ہیفا میں بہریہ کے اڈے کو نشانہ بنایا
08:10عرب لیگ کے وزراء خارجہ کا ہنگامی جلاس آج ہوگا جس میں رکم ممالک پور ہونے والے ایرانی حملوں پر
08:16تبادلہ خیال کیا جائے گا
08:17عرب لیگ کے اسسسنن سیکریٹری جنرل حسام زکی کا کہنا ہے
08:21ویڈیو کانفرنس پر ہونے والے جلاس کوئل سعودی عرب قطر امان اردن اور مصر کی درخواست پر بلایا گیا ہے
08:36کوئت مہرانی حملے میں ہلاک شے امریکی فوجیوں کی لاشے وطن واپس پہنچا دی گئے
08:40دوور ائر بیس پر ہلاک فوجیوں کے علاق خانہ نے آخری رسومات کے لیے تابوت وصول کیے
08:45صدر ٹرامپ، پلانیا ٹرامپ، ٹائپ صدر جی ڈی وینس کی تقریب میں شرکت
08:49صدر ٹرامپ اور ملانیا ٹرامپ نے ہلاک فوجیوں کے علاق خانہ سے ملاقات کی
09:04ایران میں پسے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلطلہ چاری
09:08ایران میں تائنات پاکستانی صفیر مدرسی ٹیپو نے بلکستان حکومت کے اقدامات کی تاریخ کی
09:13کہا ایران سے طلبات سیاہ تاجروں سمیت آٹھ سو پچاس پاکستانی وطن واپس پہنچے
09:18جو باہفاظت اپنے گھروں کو پہنچ ہوئے
09:20شہریوں کی واپسی حکام کی بہترین ہماہنگی کی افکاس ہے
09:32وزیراعالہ صدر نے صوبے میں ہر گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار دی دی
09:36مراد علی شاہ نے کہا بغیر انشورنس اب گاڑی ریجسٹرڈ ہوگی
09:40نہ ٹوکن ٹیکس جمع ہوگا
09:41صدر انشورنس قانون نافذ کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
09:44تھرڈ پارٹی انشورنس کا قانون حادثات سے متاثرہ خاندانوں کے لیے سہارہ ثابت ہوگا
09:49ٹرافک حادثات میں جانبہہ کفرات کے ورسہ کو ساتھ اور مازوری پر پانچ لاکھ روپے معافضہ دیا جائے تھا
10:00خواتین کے عالمی دن پر سندھ حکومت کی جانب سے پینک سکوٹیز تقسیم کرنے کی تقریب
10:05سندھ کے سینئر وزیر شہجیر میمن کا کہنا تھا
10:07پیپولز پارٹی نے سندھ میں ملکہ پہلا گرلز کے ایڈف کالیش بنایا
10:10الیکشن میں جورنل نشستو پر خواتین کو ترجیح دی
10:13سیلاف زدگان کے لیے بنائے گا ہے خواتین کے نام پر لوٹ کیے
10:17گاڑی کے بعد خواتین ہر سیٹ اپ پر سپوٹے بھی چلائیں گی
10:28وجود زند سے ہے تصویر قائنات میرا
10:30معاشرے میں خواتین کی خدمت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے خواتین کا عالم دن آج بنایا جا رہا
10:36ہے
10:36صدر آصف علی زرداری نے پیغام میں خواتین کی شمولیت کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی
10:42محترمہ فاطمہ جناہ نسرت بھٹو اور بے نظیر بھٹو کی جدوجہوت خواتین کے لیے مشلے رہا ہے
10:47وزیراعظم شہباز شریف نے کہا
10:49خواتین کے حقوق کا تحفظ ملکی پائیدار ترقی اور قومی خوشحالی کی زمانت ہے
10:54حکومت کا عظم ہیں خواتین کے لیے محفوظ اور باقتیار محول یقینی بنایا جائے
10:59بلاول بھٹو نے کہا پیپلز پارٹی نے خواتین کے حقوق کے عظم کو صرف ناروں تک محدود نہیں رکھا
11:04عملی اقدامات کے ذریعے خواتین کے حقوق کے عظم کو حقیقت کا روپ دیا
11:16پیٹل بم کرنے کے بعد رمضان میں مہنگائی کا نیا توفان
11:19فرانس بوٹرز کی جانب سے کرائے بڑھانے پر دوسرے شہروں کو جانے والے مسافر پریشان
11:23کرائے بڑھنے پر دکانداروں نے پھلوں کی قیمتیں بڑھا دی
11:27شہری کہتے ہیں پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہے تھے
11:30پیٹل کی قیمت بڑھنے سے مہنگائی نے رہی صحیح قصر بھی پوری کر دی
11:33حکومت سے پیٹل کی قیمتیں کم کرنے اور مہنگائی کنٹرول کرنے کا مطالبہ
11:48بھارت اعزاز کا دفعہ کرے گا یہ نیوزیلینڈ پہلی بار چیمپئن بنے گا
11:52ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے فاتح کا فیصلہ آج احمد آباد میں ہوگا
11:55دونوں ٹیمز کی بیچنگ پاور ہاؤس مجموعی طور پر دونوں ٹیمز میں
11:59تیس ٹی ٹوینٹی ویانچز ہوئے
12:00بھارت نے اچھارہ بار میدان مارا
12:02ورلڈ کپ فائنل ساڑھے چھے بجے شروع ہوگا
12:122023 کے فائنل میں آسٹریلیا سے ہار بھارتے ٹی ٹی ٹوینٹی
12:16ورلڈ کپ کے فائنل سے پہلے توہم پرستی کا شکار
12:18ٹائٹل جیتنے کے لیے انوکھے کام کرنے لگی
12:21احمد آباد نے ٹیم کا ہوتل تبدیل کر دیا
12:23سپورٹ سٹاف کے رکن کی ٹیم کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا
12:27کھلاڑی اور کوچ بھی مندل میں دکھائے دی
12:29چند دن پہلے چاند گرن کے موقع پر
12:31بھارتی ٹیم نے پریکٹس میں تاخیر کی تھی
12:33بتایا گیا تھا ٹیم نے منفی اثرات سے بچھنے کے لیے ایسا کیا
12:37بھارتی مدہ موڈی سٹیڈیم کو اپنی ٹیم کے لیے پنوٹی سمجھتے ہیں
12:41کی بھی کپتان میچل سینڈرے کی اے آئی سے بنی تصویر
12:44بھی بھارت پیٹ کمنٹس کی تناپج کی تصویر لیتے دکھایا گیا ہے
12:47تصویر نے بھارتی شائکی نے خل بڑی مچا دی
12:58بھارت میں جاری ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں پھر بد انتظامی
13:01جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمز بھارت میں پھس گئیں
13:04ویسٹ انڈیز کی ٹیم یکوں مارچ اور جنوبی افریقہ کی ٹیم
13:07چار مارچ کو ورلڈ کپ سے باہر ہوئی
13:08انگلیس ٹیم پانچ مارچ کو ایونٹ سے باہر ہوئی
13:11آئی سی سی نے انگلیس ٹیم کے لیے چارٹر فلائٹ کا انتظام کر کے
13:14انہیں واپس بھجھوایا لیکن ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی ٹیم میں
13:18تحال واپسی کے منتظر
13:19امتیازی سلوک پر آئی سی سی کو کڑی تنقیق قسام
13:28بنگلدیش کی خلاف وانڈے سیریز کے لیے پاکستانی سکواڈ ڈھاکہ پہنچ گیا
13:31کومی ٹیم آج آرام اور کل ٹویننگ کرے گی
13:33پاکستان اور بنگلدیش کے دمیان تین مائچز کی سیریز کا پہلا مائچ
13:37گیارہ مارچ کو کھیلا جائے گا
13:48اور نیشنل ٹی ٹوینٹی میں سوپر سندے آج دو میچز کھیلے جا رہی ہیں
13:52پہلے میچ میں ابڈاباد اور ملتان کی ٹیم میں مدد مقابل آئیں گی
13:55دوسرا میچ سے آلکوٹ اور کراچی بلوز کے درمیان کھیلا جائے گا
13:58گزشتہ روز کراچی اور لاہور نے اپنے اپنے میچز جیتے
Comments

Recommended