00:03ڈیران کے نئے سپریم لیڈرے کا انتخاب ہو گیا
00:06اور اپنے مجلس خبرگان آلم الحدا کا کہنا ہے
00:09کہ نئے سپریم لیڈرے کے نام کا اعلان سیکیٹریٹ کسی عبرہ حسین ابو شہری کریں گے
00:13غابر ایجنسی روائٹرز نے دعویٰ کیا ہے
00:15کہ سپریم لیڈرے کے لئے مجتمع خامنائی کے نام پر اصفاق ہوا ہے
00:18اسوائلی فورسز کا کہنا ہے
00:19ہر اس شخص کا پیچھا کریں گے جو خامنائی کا جانشی ہوگا
00:25سعودی عرب نے پہلی بار ایران کو جوابی کاروائی کی دھمکی دے گی
00:29وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کہتے ہیں
00:31سعودی سرزمین اور تیل کی تنصیبات پر حملے برداشت نہیں کریں گے
00:35حملے جاری رہے تو ریاض جوابی کاروائی کرے گا
00:42دشمن ایران اور اس کے انسائے ممالک کے دمیان افتلاف پیدا کرنا چاہتا ہے
00:46ایرانی صدر مسود پیزشیان کہتے ہیں
00:48ہم بار بار کہہ چکے ہیں ہم بھائی ہیں
00:50ہمیں اچھے تعلقات رکھنے چاہیے لیکن اگر ہم پر حملہ کیا جائے گا
00:53تو ہم اس کا جواب دیں گے
01:00اسرائیل اور امریکہ کے ایران پر حملے
01:02تہران اسفحان نجف آباد اور دیگر شہروں پر بمباری
01:06چالیس افراد چہید پاس ساراں انقلاب نے
01:09اسرائیل کے خلاف جدید ترین مزائل استعمال کرنا شروع کر دیئے
01:16اور کل تک پیٹرول کے تین جہاز پاکستان پہنچنے کی توقع ہے
01:19وفاقی وزیر خزانہ محمد آرنزیب اور وزیر پیٹرولی مالی پرویز مالی کی سندھا پنجاب حکومتوں کو بریفنگ
01:25وزیر خزانہ نے کہا کہتا ہے اسرائیلنزی سپلائی متاثر ہونے کا خطہ ہے
01:30اور پاکستان کے سب سے بڑے چینل ای آر وائی ڈیجیٹل نیٹورک نے
01:35ریجیٹل میڈیا پلیک فارم نکتہ کے ایکسپریتی شیئرز حاصل کر لیے
01:38نکتہ کے بانی کامران خان اب ای آر وائی میں چیرمن ای آر وائی نیوز
01:42اور نکتہ کی حیثیت سے شامل ہو گئے
01:44کامران خان کا نکتہ پر معروف پروگرام
01:47On My Radar چلد ہی ای آر وائی نیوز پر نشر کیا جائے گا
01:53Human Rights Watch نے ایران میں سکول پر حملہ جنگی جرم کرا دے کر
01:57تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
01:58کہا سکول پر حملے کے ذمہ داروں کو قانون کی تطہنے میں لائے جائے
02:02اور جنگی جرم کے مرتقی بافراد کی خلاف مقدمات چلائے جائیں
02:06اسرائیل اور امریکہ کے ایران میں سکول پر حملے میں
02:09طالبات سمیت 160 افراد جانب حق ہوئے تھے
02:21کال تک پیٹرول کے تین جہاز پاکستان پہنچنے کی توقع ہے
02:25وفاقی وزیر خزانہ محمد آرنگزیب اور وزیر پیٹرول
02:28یہ مالی پرویز مالک کی ایسندھ حکومت کو بریفنگ
02:30وزیر خزانہ نے کہا قطر سے ایلین جی سپلائر متاثر ہونے کا خدشہ ہے
02:34تیل کی قیمتوں کے مالی اثرات سے نمتے کے لئے متبادل منصوبے تیار کر رہے ہیں
02:39مرادلی شاہ نے کہا تبنائی کے ذمہ دارانہ استعمال
02:42اور عبامی تعاون کی ضرورت ہے
02:44وفاقی وزراء کی وزیرعالہ پنجاب سے بھی ملاقات
02:46پیٹرول مصروعات کی طلب اور رسد میں تبازن کے لئے بجت پالیسی پر اتفاق
02:51مریم نواز کا تینہ تھا
02:52چارن سے نمتے کے لئے پوری قوم کو ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنا ہوگا
03:18سیکیورٹی فورسز کی سیبر پخت انخواہ میں پانچ مختلف مقامات پر کاروائیاں
03:22تیرہ خواریں چلا
03:23آئی ایس پی آر کے مطابق باجوڑ میں فارنگ کے تبادلے میں پانچ
03:26بنو اور ڈیر ایس ملخان میں تین
03:28خیبر اور جنوبی وزرستان میں پانچ خوارج کو جہنم واصل کیا گیا
03:31سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے پاک افغان سرحج
03:35چمن سیکٹر میں تین سے چار خوارج پر مشتمل
03:37تشکیل کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی
03:40ایک آجی دہشتگرد حلاق دیگر زخمی حالت میں فرار ہو گئے
03:44آئی ڈیز اور بار کاٹنے کا سمان برامر
03:47صدر زرداری وزیراعظم شہباز شریف اور وزیرا داخلہ کا فورسس کو قراجی تحسین
03:51صدر آصف علی زرداری نے کہا
03:53فتنہ خوارج کے دہشتگردوں کے خلاف کاروائیاں ملکی ام کے لیے نہایت اہام ہیں
03:58وزیراعظم نے کہا دہشتگردی کے مکمل خاتنے تاک چین سے نہیں بیٹھیں گے
04:02موسیٰ نکمی نے کہا دہشتگردوں کو کہیں چھپنے نہیں دیا جائے گا
04:19چین کا ایران پر حملے فوری روکنے کا مطالبہ
04:22چینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے
04:24ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ کبھی نہیں ہونی چاہیے
04:27پریکین کو دشمنی فوری ختم کر کے مذاکرات کی میز پر واپس آنا چاہیے
04:31دنیا جنگر کے قانون کی جانے واپس نہیں جا سکتی
04:34اس بہران کا خاتمہ کبھی طاقت سے نہیں ہوگا
04:37ایران میں حکومت کی تبدیلی کے لیے کوئی عوامی حمایت موجود ہی نہیں ہے
04:41امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی اسٹیف پٹکوف کا کہنا ہے
04:44ایران نے مذاکرات کے دوران ہماری تجویز کو تسلیم کرنے سے انکار کیا تھا
04:48کہا تھا ہم آپ کو سفارتی طور پر وہ نہیں دیں گے جو آپ فوجی طور پر حاصل نہیں کر
04:53سکتے
04:53مذاکرات شروع کرنے کا انحصار ایران پر ہے
05:09اسوائیلی فورسز کے لیبنان پر بھی بمباری بیروت اور جنوبی لیبنان میں انیس افراد شہید
05:14اسوائیلی فورسز کا کہنا ہے حملے میں کس فورس کے لیبنان شاہ کے کمانڈروں کو نشانہ بنایا گیا
05:19پیس جاری اسوائیلی حملوں میں لیبنان میں اب تک دو سو سترہ افراد شہید ہو چکے
05:24حسب اللہ نے جوابی کاربائی کرتے ہوئے اسوائیلی شہر ہیفہ میں بہریہ کے اڈے کو نشانہ بنایا
05:40عرب لیگ کے وزراء خارجہ کا ہنگامی جلاس آج ہوگا جس میں رکم ممالک پور ہونے والے ایرانی حملوں پر
05:46تبادلہ خیال کیا جائے گا
05:47عرب لیگ کے اسسسنن سیکریٹری جنرل حسام زکی کا کہنا ہے
05:50ویڈیو کانفرنس پر ہونے والے جلاس کوئل سعودی عرب قطر امان اردن اور مصر کی درخواست پر بلایا گیا ہے
06:05کوئت بہرانی حملے میں ہلاک چھے امریکی فوجیوں کی لاشے وطن واپس پہنچا دی گئے
06:10ڈوور ائر بیس پر ہلاک فوجیوں کے علاقانہ نے آخری رسومات کے لیے تابوت وصول کیے
06:15صدر ٹرامپ، پلانیا ٹرامپ، ٹرائب صدر جیڈی وینس کی تقریب میں شرکت
06:18صدر ٹرامپ اور ملانیا ٹرامپ نے ہلاک فوجیوں کے علاقانہ سے ملاقات کی
06:34ایران میں پسے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلطلہ چاری
06:38ایران میں تائنات پاکستانی صفیر مدرسی ٹیپو نے بلوچستان حکومت کے اقدامات کی تاریخ کی
06:43کہا ایران سے طلبات سیاہ تاجروں سمیت آٹھ سو پچاس پاکستانی وطن واپس پہنچے
06:48جو باحفاظت اپنے گھروں کو پہنچ ہوئے شہریوں کی واپسی وقام کی بہترین ہماہنگی کی اقاس ہے
07:02وزیراعالہ صدر نے صوبے میں ہر گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار دی دی
07:06مراد علی شاہ نے کہا بغیر انشورنس اب گاڑی ریجسٹرڈ ہوگی نہ ٹوکن ٹیکس جمع ہوگا
07:11صند انشورنس قانون نافذ کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
07:14صود پارٹی انشورنس کا قانون حادثات سے متاثرہ خاندانوں کے لیے سہارہ ثابت ہوگا
07:19ترافک حادثات میں جان بہا کفرات کے برسہ کو ساتھ اور معذوری پر پانچ لاکھ روپے معافضہ دیا جائے گا
07:30قاباتین کے عالمی دن پر سندھ حکومت کی جانب سے پینک سکوٹیز تقسیم کرنے کی تقریب
07:35سندھ کے سینئر وزیش رجیر میمن کا کہنا تھا
07:37پیپولز پارٹی نے سندھ میں ملکہ پہلا گرلز کے ایڈف کالش بنایا
07:40الیکشن میں جورنل نشستوں پر خواتین کو ترجیح دی
07:43سہلاف زدگان کے لیے بنائے گا ہے خواتین کے نام پر لوٹ کیے
07:47گاڑی کے بعد خواتین ہر سیٹ اپ پرس کوٹے بھی چلائیں گی
07:57وجود زند سے ہے تصویر قائنات میرا
08:00معاشرے میں خواتین کی خدمت کو قراج تحسین پیش کرنے کے لیے خواتین کا عالم دن آج بنایا جا رہا
08:06صدر آصف علی زرداری نے پیغام میں خواتین کی شمولیت کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی
08:11محترمہ فاطمہ جناہ نسرت بھٹو اور بے نظیر بھٹو کی جد و جہود خواتین کے لیے مشلے راہ ہیں
08:17وزیراعظم شہباز شریف نے کہا
08:19خواتین کے حقوق کا تحفظ ملکی پائیدار ترقی اور قومی خوشحالی کی زمانت ہے
08:24حکومت کا عظم ہیں خواتین کے لیے محفوظ اور باقتیار محول یقینی بنایا جائے
08:28بلاول بھٹو نے کہا پیپلز پارٹی نے خواتین کے حقوق کے عظم کو صرف ناروں تک محدود نہیں رکھا
08:34عملی اقدامات کے ذریعے خواتین کے حقوق کے عظم کو حقیقت کا روپ دیا
08:46پیٹرل بم کرنے کے بعد رمضان میں مہنگائی کا نیا توفان
08:49فرانس بوٹرز کی جانب سے کرائے بڑھانے پر دوسرے شہروں کو جانے والے مسافر پریشان
08:53کرائے بڑھنے پر دکانداروں نے پھلوں کی قیمتیں بڑھا دی
08:56شہری کہتے ہیں پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہے تھے
08:59پیٹرل کی قیمت بڑھنے سے مہنگائی نے رہی صحیح قصر بھی پوری کر دی
09:03حکومت سے پیٹرل کی قیمتیں کم کرنے اور مہنگائی کنٹرول کرنے کا مطالبہ
09:17بھارت میں جاری ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں پھر بد انتظامی
09:20جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمز بھارت میں پھس گئیں
09:23ویسٹ انڈیز کی ٹیم یکوں مارچ اور جنوبی افریقہ کی ٹیم چار مارچ کو ورلڈ کپ سے بہار گئی
09:27انگلیس ٹیم پانچ مارچ کو ایونٹ سے بہار ہوئی
09:30آئی سی سی نے انگلیس ٹیم کے لیے چارٹر فلائٹ کا انتظام کر کے انہیں واپس بھیجوایا
09:34لیکن ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی ٹیم میں تحال واپسی کے منتظر
09:39امتیازی سلوک پر آئی سی سی کو کڑی تنقید کا سامن
09:47بنگلدیش کی خلاب وانڈے سیریز کے لیے پاکستانی سکوار ڈھاکہ پہنچ گیا
09:50کامی ٹیم آج آرام اور کل ٹوئننگ کرے گی
09:52پاکستان اور بنگلدیش کے دمیان تین مائچز کی سیریز کا پہلا مائچ
09:55گیارہ مارچ کو کھیلا جائے گا
10:07اور نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں سوپر سندے آج دو میچز کھیلے جا رہی ہیں
10:11پہلے میچ میں اب ڈباد اور ملتان کی ٹیم میں مدد مقابل آئیں گی
10:14دوسرا میچ سے آلکوٹ اور کراچی بلوز کے درمیان کھیلا جائے گا
10:17گزشتہ روز کراچی اور لاہور نے اپنے اپنے میچز جیتے
Comments