00:03foreign
00:30which will be found in the future.
01:00We will be able to do this and launch the launch of the site.
01:05We will be able to do this.
01:14We will be able to do this.
01:24ڈرانی قوم دشمنوں کی خلاف متحد ہے
01:26ملکی سرزمین کا ایک انچ بھی کسی کو نہیں لینے دیں گے
01:35ایران کے پڑوسی اور خلیجی ملکوں پر حملے امریکی اردوں کو نشانہ بنایا
01:39کوئیت کی وضاحت اداخلہ کا کہنا ہے
01:40آسو بیران کے حملوں میں میجر سمیت دو فوجی جام بھاک ہوئے
01:43پاس آرانی انقلاب نے کوئیت کے آلودہری ائر بیس کو نشانہ بنایا
01:47دوبئی میں میزائل کا ملوہ گاڑی پر گرنے سے پاکستانی ڈرائیور جام بھاک ہو گیا
01:51حملہ روکنے کے لیے فضائی دفاعی کارروائی کے دوران ملوہ گاڑی پر گرا
01:55بہرین کے ڈی سیلینیشن پلانٹ پر حملے میں تین افراد زخمی
01:58بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا
02:10سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختوں خواہ میں پانچ مختلے مقامات پر کارروائیاں
02:14تیرہ خوارش حلاق اس پیار کے مطابق باجوڑ میں فائرنگ کے تباتے میں پانچ
02:19بنو اور ڈیرہ اسمائل خان میں تین خیبر اور جنوبی وزرستان میں پانچ خوارش کو جہنم واصل کیا گیا
02:24سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پانچ فوج نے پاک افغان سرحد چمن سیکٹر میں
02:29تین سے چار خوارش پر مشتمل تشکیل کی دراندازے کی کوشش ناکام بنا دی
02:34ایک خارج دہشتگرد حلاق دیگر زخمی حالت میں پرار ہو گئے
02:37آئی ایڈیز اور بار کارٹے کا سامان برامد
02:40سادرزداری وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داکرہ کا فورسز کوکھ راجع تحسیل
02:55وزیراعلا پنجاب سے وفاقی وزیر خزانہ اور وزیر پیٹرول ملی پرویز ملک کی ملاقات
02:59پیٹرول مصنوعات کی طلب اور اصد میں توازن کے لیے بچت پالیسی پر اتفاق
03:03وزیراعلا پنجاب مریم نواز کے کہنا تھا چیلنس انیمتے کے لیے پوری قوم کو ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنا ہوگا
03:08معاشری تحفظ کے لیے فواری فیصلے نہ گزید ہیں
03:18وزیراعلا قیب پفتوں خواس ہوئے لافیدی کہتے ہیں
03:20عبام پر بوجھ جالنے کے بجائے حکمران اپنی شاخرچیاں کم کریں
03:24ہم ملک کا ساتھ دیں گے حکومت کا نہیں
03:26پیٹرول مہنگا ہونے کے باوجود
03:29بی آرٹی کے قرائےوں میں اضافہ نہیں ہوگا
03:31اضافی بوجھ کے بھی حکومت برداشت کریں
03:34کل تک پیٹرول کے تین جہاز پاکستان پہنچنے کی توقع ہے
03:37مشرق وستہ تنازہ بڑھا تو خام تیل ایک سو بیز ڈالر فی بیرل تک جا سکتا ہے
03:43وفاقی حکومت کی وزیراعلا سنگو بریفنگ
03:46مرادلی شاہ سے وزیراعلا محمد آرنگزیب
03:48وزیراعلا وزیراعلا مالی پرویز مالک کی ملاقات
03:51وزیراعلا نے کہا
03:52وفاقی حکومت عالمی توانائی منڈیوں کے نگرانی کر رہی ہے
03:55تیل کی قیمتوں کے مالی اثرات سنیمتے کے لیے
03:58متبادل منصوبے تیار کر رہے ہیں
04:00قاطر سے ایلنجی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ ہے
04:03آبنائے ہرمز کے علاوہ
04:05راستہ سے تیل سپلائی یقینی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں
04:08مرادلی شاہ نے کہا
04:09توانائی کے ذمہ دارانہ استعمال اور عباوی تعابون کی ضرورت ہے
04:18اسوائیلی فورسز کے لیبنان پر بھی بمباری
04:21بیروت اور جنوبی لیبنان میں
04:22انیس افراد شہید
04:23اسوائیلی فورسز کا کہنا ہے
04:25حملے میں کس فورس کے لیبنان شاہ کے کمانڈروں کو نشانہ بنایا گیا
04:29پیس جاری اسوائیلی حملوں میں
04:31لیبنان میں اب تک دو سو سترہ افراد شہید ہو چکے
04:34حسب اللہ نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے
04:36اسوائیلی شہر ہیفہ میں
04:37بہریہ کے اڈے کو نشانہ بنایا
04:50عرب لیگ کے وزراء خارجہ کا
04:52ہنگامی جلاس آج ہوگا
04:53جس میں رکن ممالک پور ہونے والے
04:55ایرانی حملوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
04:57عرب لیگ کے اسسسنن سیکریٹری جنرل حسام زکی کا کہنا ہے
05:00ویڈیو کانفرنس پر ہونے والے جلاس
05:02کوئل سعودی عرب قطر امان اردن
05:05اور مصر کی درخواست پر بلایا گیا ہے
05:16خلیش تابون کانسل نے بہرین اور کوئیت پر
05:19مسلسل ایرانی حملوں کو خطرناک جاریت کرا دے دیا
05:22ایرانی حملوں میں خطے کا نشانہ بنانے کے
05:24سخترین الفاظ میں مضمت
05:25خلیش تابون کانسل کے سیکریٹری جنرل
05:27جاسم محمد البدوبی کا کہنا ہے
05:30ایرانی حملے
05:31علاقہ السلامتی اور استحکام کو خطرے میں ڈال رہے ہیں
05:34حملوں میں اہم سہولتوں اور بنیادی دھانچے کو نشانہ بنانا
05:37بین الاقوامی قوانین اور چارٹر کے ناقابل قبول خلاف ورزی ہے
05:41تمام خلیش مبالک بہرین اور کوئیت کے ساتھ کھڑے ہیں
05:44سعودی عرب نے پہلی بار ایران کو جوابی کاروائی کی دھمکی دے دی
05:48سعودی وزیر خاجہ کہتے ہیں
05:49سعودی سرزمین اور تیل کی تنصیبات پر حملے برداشت نہیں کریں گے
05:53حملے جاری رہے تو ریاض جوابی کاروائی کرے گا
06:09پیٹل بم کرنے کے بعد رمضان میں مہنگائی کا نیا توفان
06:12پرانسپورٹرز کی جانب سے کرائے بڑھانے پر دوسرے شہروں کو جانے والے مسافر پریشان
06:17کرائے بڑھنے پر دکانداروں نے پھلوں کی قیمتیں بڑھا دی
06:20شہری کہتے ہیں پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہے تھے
06:23پیٹل کی قیمت بڑھنے سے مہنگائی نے رہی صحیح قصر بھی پوری کر دی
06:27حکومت سے پیٹل کی قیمتیں کم کرنے اور مہنگائی کنٹرول کرنے کا مطالبہ
06:40بھارت میں جاری ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں پھر بد انتظامی
06:43جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمز بھارت میں پھس گئیں
06:46ویسٹ انڈیز کی ٹیم یکوں مارچ اور جنوبی افریقہ کی ٹیم
06:49چار مارچ کو ورلڈ کپ سے بہار دی
06:51انگلیز ٹیم پانچ مارچ کو ایونٹ سے بہار ہوئی
06:53آئی سی سی نے انگلیز ٹیم کے لیے چارٹر فلائٹ کا انتظام کر کے انہیں واپس بھیجوایا
06:57لیکن ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی ٹیم میں تحال واپسی کے منتظر
07:02امتیازی سلوک پر آئی سی سی کو کڑی تنقید قسام
07:10بانگلدیش کی خلاف وانڈے سیریز کے لیے پاکستانی سکوار ڈھاکہ پہنچ گیا
07:13کومی ٹیم آج آرام اور کل ٹویننگ کرے گی
07:15پاکستان اور بانگلدیش کے درمیان تین مائچز کی سیریز کا پہلا مائچ
07:19گیارہ مارچ کو کھیلا جائے گا
07:30اور نیشنل ٹی ٹوینٹی میں سوپر سنڈے آج دو میچز کھیلے جا رہی ہیں
07:34پہلے میچ میں اب ڈباد اور ملتان کی ٹیم میں مدد مقابل آئیں گی
07:37دوسرا میچ سے آلکوٹ اور کراچی بلوز کے درمیان کھیلا جائے گا
07:41گزشتہ روز کراچی اور لاہور نے اپنے اپنے میچز جیتے
Comments