#BorderTalks #IftikharFirdous #pakistan #afghanistan #PresidentTrump #mojtabakhamenei #netanyahu #StraitofHormuz #iran #israel #usa #middleeast #SaudiArabia #UAE #iranisraelwar #iranuswar #ARYNews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DjMXsnoR2YfAXLvuriQIEKb
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DjMXsnoR2YfAXLvuriQIEKb
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:17PAKISTAN
00:39PAKISTAN
01:24PAKISTAN
01:48PAKISTAN
02:22PAKISTAN
02:43PAKISTAN
03:02PAKISTAN
03:05PAKISTAN
03:07PAKISTAN
03:12PAKISTAN
03:13PAKISTAN
03:14PAKISTAN
03:15PAKISTAN
03:18PAKISTAN
03:22PAKISTAN
03:26PAKISTAN
03:27اور اس وقت میدان کے اندر جس انداز سے ہمارے وزیر خارجہ
03:32اسحاب دار صاحب نائے وزیر آزم بھی ہیں
03:34محنت کر رہے ہیں
03:35تو یہ ہمیں
03:38سب سے پہلی بات بحثیت قوم
03:40اس پر فخر کرنا چاہیے
03:42کہ اللہ رب العزت نے ہمیں ایک ایسی قیادت دی
03:45جس نے ایک ایسے کرائسز میں
03:47جو عالمی ہے جو اسلامی ہے
03:50جو دنیا کو تباہی کی طرف لے جا سکتا ہے
03:53اتنی محنت کی
03:55کہ پوری دنیا آج امن کی بات کر رہی ہے
03:58تو وہ اسلام آباد کی بات کر رہی ہے
04:00وہ فیل مارشل آفیس سید آسم منیر کی بات کر رہی ہے
04:03وہ پاکستان کی وزارت خارجہ کی بات کر رہی ہے
04:06وہ پاکستان کے وزیر آزم کی بات کر رہی ہے
04:08دوسری بات جو ہمیں بہت ضروری سمجھ رہی کی ہے
04:12وہ یہ ہے
04:12کہ آپ کو اپنے مفادات کے مطابق فیصلہ کرنا ہوتا ہے
04:17آج آپ دیکھئے
04:18کہ دنیا کا کوئی ملک جو ہے
04:20کیا کچھ ہو رہا ہے
04:22امریکہ یورپ کب سے اتحادی ہیں
04:25نیٹو امریکہ کا اتحاد
04:26انہوں نے اپنے مفادات کے مطابق فیصلہ کیا
04:29بلکہ توڑنے کے مطابق جو ہے وہ چلے گئے
04:31چلے گئے
04:31اور آپ یہ دیکھیں کہ نیتن یاہو نے
04:33اپنے مفاد کے لیے امریکہ کو تباہی کے
04:36اور پوری دنیا کو جنگ میں ڈال دیا
04:40پاکستان کو اللہ رب العزت نے
04:41تمام نعمتوں سے نوازا ہوا ہے
04:44ہم ایک ذری ملک ہیں
04:45ہمارا ہمارے ہاں
04:46ماشاءاللہ بہت زیادہ محنت کرنے والی قوم ہے
04:50مضبوط فوج ہے
04:52پھر یہ دیکھیں کہ یہ اللہ کا کتنا بڑا کرم ہے
04:54کہ آج آپ ایٹمی قوت ہیں
04:56اگر آپ ایٹمی قوت نہ ہوتے
04:59تو پھر مئی میں جو کچھ ہوا
05:00وہ آپ کے سامنے
05:01لہٰذا میں یہ بات سمجھتا ہوں
05:03کہ ہمیں اپنے اوپر اعتماد
05:05یہ جو سب سے بڑی خامی ہے نا
05:07وہ اپنے اوپر اعتماد نہیں ہے
05:10ہمیں اپنے اوپر اعتماد ہونا چاہیے
05:12وہ اعتماد جو ہمارے فیل مارشل
05:15حافظ سید عاصم منیر
05:17نے عالم اسلام کو دیا ہے
05:19آج آپ کو میں
05:21عالم عرب عالم اسلام کا ایک طالب لگ ہوں
05:23ذمہ داری کے ساتھ کہہ رہا ہوں
05:25بیٹھتے اٹھتے بیٹھتے ان محفلوں میں
05:26آپ کو اچھے طریقے سے پتہ رہا ہوں
05:28میں بڑی ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں
05:29کہ اگر حافظ سید عاصم منیر
05:32یہ کوش نہ کرتے
05:34کہ عرب اسلامی دنیا اور ایران کا تصادم
05:36جو ہے وہ رک جائے
05:38تو یہ تصادم ہو چکا ہوتا
05:40اس کا کریڈٹ
05:42جب بھی مورخ تاریخ لکھے گا
05:45وہ یہ لکھے گا
05:47کہ سعودی عرب جا کے
05:48باقی عرب اسلامی ممالک سے
05:50امیر محمد بن سلمان سے
05:52ہم جا کے بات جو کی
05:54اور جو آپ یہ دیکھئے
05:56مسلسل حملے ہو رہے ہیں
05:57ایک تو ہم شکر گزار ہیں
05:59بردر اسلامی عرب ممالک کے
06:01بالخصوص سعودی عرب کے
06:02پھر یہ کتنی بڑے اعتماد تھا
06:04ہمارے اوپر
06:05کہ سعودی عرب نے کہا
06:06آپ ہماری زمانت دے دیں
06:07کہ ہماری زمین
06:09ایران کے خلاف استعمال نہیں ہوگی
06:10ہمارا آسمان
06:11یہ یہ چھوٹی بات نہیں ہے
06:13یہ اس کا مطلب ہے
06:15کہ سعودی عرب کی قیادت
06:17عالم عرب کی قیادت
06:18یہ سمجھتی ہے
06:20کہ یہ شخص
06:20جس کا نام حافظ سید عاصم منیر ہے
06:23یہ شخص جو
06:24وزیر اعظم میاں شعباز شریف ہے
06:26یہ وزیر خارجہ جو
06:27اصحاق دار ہے
06:28یہ اس قابل ہے
06:30اور ان کا یہ مقام ہے
06:31کہ ان کو ہم زمانت دے سکتے ہیں
06:34اور یہ
06:34تو یہی وجہ ہے
06:36کہ آج
06:37نہ لندن
06:38نہ جنیوہ
06:39نہ
06:39کوئی اور
06:41آج اللہ تعالیٰ نے
06:42اسلام آباد کو
06:43مرکز بنایا ہے
06:44امن کا
06:45میں یہاں یہ بھی عرض کر دوں جی
06:47کہ کچھ لوگاتیں
06:48نہیں پتہ نہیں یہ ہوگا
06:49کہ وہ ہوگا
06:50بھئی
06:51ہمیں چلو وہی سمجھ لو
06:53کہ
06:54وہ ایک چڑیہ ہی سمجھ لو
06:55جو چونچ میں پی کے آ رہی ہے
06:57ہم تو الحمدللہ
06:58اس سے باز بنے ہوئے ہیں
06:59ہم نے شاہین بنے ہوئے ہیں
07:01اس وقت
07:01اور ہم شاہین ہیں
07:02مئی میں جو اللہ نے
07:04ہمیں فتح فتح دی
07:05اس کے بعد سے
07:06آج تک پاکستان
07:08جو وہ
07:08چیف صاحب کا ایک جملہ
07:09کہ آپ پاکستان نے
07:10واقعی پاکستان
07:11اللہ کے فضلوں کے رب سے
07:13واپس مڑ کے نہیں دیکھا
07:13بلکل
07:14اور
07:14مسلسل جا رہا ہے
07:15آج پورا
07:16پورا میڈیا آج دیکھیں
07:18مشرق سے مغرب تک
07:19وہ کیا بات کر رہا ہے
07:20وہ کہہ رہا ہے
07:20کہ کل رات
07:21پوری رات
07:22پاکستان کا
07:23سپہ سلار جاگہ ہے
07:24اور اس نے
07:25ایران اور
07:26امریکیوں کے درمیان
07:27بات چیت کروائی ہے
07:28یعنی
07:29اس سے بڑی کیا ہوگی
07:30ورنہ ہم کہتے ہیں
07:31جی یہاں بڑے بڑے
07:32ملک ویٹھے ہیں
07:33نہیں
07:33آپ دیکھیں کہ
07:34ایک دن کے اندر
07:35سعودی وزیر خارجہ
07:37عیسی آگدار صاحب کو
07:37فون کر رہے ہیں
07:38ایرانی وزیر خارجہ
07:40میسیج دے رہا ہے
07:41پاکستان زندہ بات
07:42بھائی امت کی
07:43وحدت اور اتحاد
07:44اللہ کے ہاں بھی
07:45سرخورو ہیں
07:46اور دنیا کے سامنے
07:47بھی سرخورو ہیں
07:48میں اپنی قوم سے
07:50کہوں گا
07:50خدا کا واسطہ ہے
07:51اپنے اوپر اعتماد
07:52رکھے
07:53اپنی قیادت پر
07:54اعتماد رکھے
07:54اور یہ جو بگوڑا
07:56نظام ہے نا
07:56یوٹیوبروں کا
07:57اور سوشل میڈیا کا
07:58اور یہ اور وہ
07:59اس لیے کہنا چاہتا ہوں
08:00یہ اپنے
08:01یعنی عجیم بات یہ ہے
08:03کہ دنیا کہہ رہی ہے
08:05ایران کہہ رہا ہے
08:06کہ پاکستان زندہ بات
08:07اور یہ اپنے آپ کو
08:08پاکستانی کہتے ہیں
08:09یہ
08:10ماذ اللہ
08:11وہ باتیں کر رہے ہیں
08:12کہ جس سے پاکستان
08:13کی اہمیت کم ہو
08:14یا پاکستان کا یہ
08:16مقام کم ہو
08:16تو یہ
08:17کس طرح کے پاکستانی ہے
08:18اس لیے میں قوم سے کہوں گا
08:20یہ جو
08:2024 آور جھوٹ بولنے والا
08:22قبیلہ ہے
08:23بگوڑوں کا
08:23یوٹیوبروں کا
08:24ان سے دور ہو کے
08:26حقائق کی دنیا میں
08:27دیکھو آج تو
08:28وہ ویسٹن میڈیا جو
08:30پاکستان کے لیے
08:31کبھی خیر نہیں لکھتا تھا
08:32آج وہ بھی کہنے پر
08:33مجبور ہے
08:34کہ پاکستان
08:34امن کا گہوارہ
08:36اور امن کا گھر
08:36بنا ہوا ہے
08:37ہماری دعا بھی ہے
08:39اللہ تعالیٰ
08:39اس میں ہمیں کامیاب کرے گا
08:41اور اللہ تعالیٰ
08:42پاکستان کو
08:43مزید عزت و عظمتوں سے
08:44نوازے گا
08:44اچھا آپ نے
08:46ایک پس منظر بیان کیا
08:47اور جس نہج پر
08:48ہم اس ٹائم پر موجود ہیں
08:49ایک کوشش
08:50جو ہے وہ کی گئی
08:51کہ عالم اسلام کو
08:52آپ اس میں لڑایا جائے
08:54اور ایک فرقہ واریت
08:55والی شکل بھی
08:56اس کو جو ہے وہ دی گئی
08:57آپ جو ہے وہ
08:59پیغام جو امن کمیٹی ہے
09:00اس کے کنوینر بھی ہے
09:02جی ایک کارڈینیٹر ہیں
09:03اس کے
09:05رول بتائیں
09:05کیونکہ ایک ایسا وقت آ گیا تھا
09:08کہ ایسا لگ رہا تھا
09:08کہ انتشار جو ہے وہ پھیلنے والے
09:10وہ رول بتائیں
09:11بہت شکریہ
09:12الحمدللہ
09:13میں بڑے دعوے سے کہہ سکتا ہوں
09:14اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم احسان سے
09:17پاکستان کی قیادت بالخصوص
09:19وزیر اعظم فیڈ مارشل صاحب
09:21اپنے ملک کے سلامتی کے اداروں
09:23کے تعاون سے
09:24ہم نے
09:25آپ گزشتہ چار ماہ دیکھ لیں
09:27جب سے یہ قومی پیغام امن کمیٹی بنی ہے
09:30بڑے بڑے چیلنجز آیا ہمارے سامنے
09:31ترلہی کا واقعہ آیا
09:33یوم القدس آیا
09:34خامنائی صاحب کی شہادت ایران پر حملہ
09:37ہم نے اپنی قوم کو تقسیم نہیں ہونے دیا
09:39ہاں
09:40سکردو میں
09:41اور کراچی میں جو ہوا
09:42آپ یہ دیکھیں
09:43کہ کھڑے ہو کے سارے کہہ رہے ہیں
09:46کہ جنہوں نے
09:46جلایا ہے
09:48جنہوں نے
09:48گراؤ جلاؤ کیا ہے
09:50جنہوں نے قانون توڑا ہے
09:51سزا دیجئے
09:52ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں
09:53تو الحمدللہ
09:54قومی پیغام امن کمیٹی نے
10:02اس کو الحمدللہ
10:03ہم اس وقت آپ کو کہیں نظر نہیں آئے گی
10:06دوسرا کام ہم نے یہ کیا ہے
10:07کہ وہ نیریٹیو
10:08جو بنایا گیا پاکستان کے خلاف
10:10انیس سو اٹھتر سے جہاد
10:11جہاد جہاد
10:12ہم نے قوم کو
10:13دنیا کو بتایا
10:14کہ بے گناہ لوگوں کو قتل کرنے والے
10:17یہ خودکش حملہ آور
10:19یہ فتنہ ہے خوارج
10:20یہ فتنہ ہے ہندوستان
10:21جو افغانستان میں بیٹھا ہوا ہے
10:23یہ مجاہد نہیں ہے
10:25ظالم ہیں
10:25ان کا عمل جہاد نہیں ہے
10:27جہاد وہ ہے جو پاک فوج
10:29ان ظالموں کے خلاف کر رہی ہے
10:30تو آپ کو
10:31ماشاءاللہ آپ تو بہت
10:32آپ کو ایک تبدیلی تو نظر آئی ہوگی
10:34جی بالکل
10:35میں اصل میں پوچھنا چاہتا ہوں
10:37کہ پروسس کیا تھا
10:39کیونکہ
10:39امن تو نظر آیا
10:40لیکن وہ پروسس نظر نہیں آیا
10:41میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں
10:43یہ اللہ پر توقل
10:44اور جیسے میں نے آپ کو کہا
10:46ہماری قیادت کا
10:47ہمارے کابر علماء پر احتمال
10:49میں تو ان کا ایک خادم ہوں
10:50آپ یقین کریں
10:51اگر رات دو بجے بھی
10:53دیکھیں بات کیا ہوتی ہے
10:55ایک نیریٹیو آتا ہے
10:56اگر آپ اسی وقت
10:57اس کا جواب دے دیں
10:57وہ آگے نہیں جاتا
10:58اگر آپ اس پر
11:00سو جائے تو پھر وہ
11:02ہمارے جو قومی پیغام
11:03امن کمیٹی کے ممبران ہیں
11:05یا ہمارے ساتھ جو
11:06کابر علماء ہیں
11:07ہم نے یہ کیا
11:08کہ ایک ترتیب بنا دی ہے
11:09کہ کوئی چیز آئے
11:11تحقیق کر کے فوراً اس کو
11:13چونکہ آج کا دور
11:14اعلام کا دور ہے
11:15میڈیا کا دور ہے
11:16پہلے کیا تھا
11:17وہ جی پاکستان کے خلاف
11:18جہاد جائے تھے
11:19اچھا دی دیکھتے ہیں
11:20سنتے ہیں
11:20ہم نے کہا آجاؤ
11:22آج آپ کے ذریعے
11:23پھر میں کہہ رہا ہوں
11:24کہ ملہ حیبت اللہ صاحب
11:25پورے عالم اسلام سے
11:27سو علماء کا اعلان کرے
11:28دو سو کا کرے
11:29بیت اللہ میں بیٹھتے ہیں
11:31شریعت کے مطابق
11:32فیصلہ کرے گے
11:33کہ پاکستان کے خلاف
11:35جو کچھ کیا گیا
11:36جو ظلم ہو رہا ہے
11:37یہ ظلم ہے
11:38جہاد نہیں ہے
11:39اس سے بڑی کوئی بات ہے
11:40دو ماہ ہو گئے ہیں
11:41ہم یہ کہہ رہے ہیں
11:42اگر ان کے پاس
11:43شریعت کے حوالے سے
11:44کوئی چیز ہوتی
11:46اگر ان کے پاس
11:47قرآن اور سنت کے حوالے سے
11:48کوئی چیز ہوتی
11:48تو یہ دو ماہ میں
11:49یہ خموشی اختیار کرتے ہیں
11:51بلکہ ابھی جو چین سے
11:52خبریں آ رہی ہیں
11:53ادھر کافی زیادہ
11:54انہوں نے جو ہے
11:55وہ عامی بری ہے
11:55کہ واپس حمن کی طرف
11:56دیکھیں یہ بات بھی
11:57میں کہنا چاہتا ہوں
11:58دیکھیں
11:58ہم کوئی پاکستانی
12:00افغانستان سے نہیں
12:01لڑنا چاہتا
12:02کوئی پاکستانی
12:03افغانستان میں
12:04بدامنی نہیں چاہتا
12:05ہمارے وہ بھائی ہیں
12:06ہم نے ان کی
12:071978 سے خدمت کر رہے ہیں
12:09لیکن کون بھائی ہے ہمارا
12:10جو ہمارے خون
12:12اور ہماری جان و مال
12:14سے نہ کھیلے
12:14اچھا میں ایک چھوٹی سے
12:15بریک کی طرف جانا چاہتا ہوں
12:17میں واپس آ کر
12:17افغانستان پر ضرور
12:18جو ہی رائے لینا چاہتا ہوں
12:19ناظرین ہمارے ساتھ رہی ہیں
12:24بہت شکریہ ناظرین
12:25ہمیں واپس جائن کرنے کیلئے
12:28اشرفی صاحب
12:29آپ ہم افغانستان کے حوالے سے
12:30جو ہے وہ بات کر رہے تھے ہیں
12:32اور کافی بیک شائنننگ کا
12:33آپ بھی حصہ رہے ہیں
12:34جتنی یہ مدد گزری ہے
12:37اب ہم واپس آ کر
12:38جو باتچیت کی ٹیبل پر بیٹھے ہیں
12:40اور چین سے جو اطلاعات آ رہی ہیں
12:43پچھلے پانچ دن سے
12:44اس میں سب سے پہلی بات ہوئی
12:46کہ افغان تالیوان نے ریکویسٹ کی تھی
12:48کہ بیٹھیں تاکہ
12:49معاملہ جو باتچیت سے حل کریں
12:51تو اگر یہ چیزیں آخر میں
12:52باتچیت سے ہی حل ہونی تھی
12:54شروع سے بھی ہم یہی کہہ رہے تھے
12:55کہ باتچیت سے ہی معاملہ حل ہوگا
12:57تو پھر یہ سارا جھگڑا بنایا ہے کیوں گیا
12:59لیکن اس کا وجہ کیا نظر آتی ہے
13:01دیکھئے کچھ لوگ وہ ہیں
13:02جنہیں ہندوستان اور اسرائیل
13:04استعمال کر رہا ہے
13:05پاکستان دشمن قوتیں استعمال کر رہی ہیں
13:08ایران پر حملے سے دس دن پہلے
13:09پاکستان پر حملہ
13:10یہ ہم سنجھ آتے ہیں
13:13ہمیں پتہ ہے کہ کیا ہے
13:15مجھے آپ بتائیے
13:17ملا عمر نے
13:18بدہ کے مجسمے کو
13:19گرایا تھا
13:20نہیں بلکل گرایا تھا
13:22اور متقی صاحب اسی
13:23بدہ کے مجسمے کے نیچے بیٹھ کے
13:25ہندوستان میں پریس کانسس کر رہا ہے
13:26وہ تو جان بوجھ کے
13:27ان کے بیچے ڈالا گیا تھا
13:28نہیں اگر وہ ملا عمر کی
13:30لیکسی کے ساتھ تھے
13:31تو وہ کہتے ہیں اس کو اٹاؤ
13:33بلکہ الٹا بیٹھ کے انہوں نے
13:35پاکستان کو دب کیا دینی شروع کی
13:38جو ہندوستان کام کر رہا تھا
13:40افغان طالبان کی حکومت سے پہلے
13:42وہی کام اس نے دوبارہ شروع کر دیا
13:44ہمارا یہ خیال تھا
13:46دیکھیں
13:46میں ساتھیوں مولانا جلال الدین حقانی کا
13:49میں ساتھیوں مولانا یونس خالص
13:52مولانا سمیلہک شہید رحمت اللہ علیہ
13:54مولانا عبدالحق اور اگر افغانستان
13:56مولانا اختر منصور
13:57اور یہ سارے ایک دور
13:59اسی کا نوے کا
14:00مجھے بتائیے یہ
14:02آج اگر مولانا جلال الدین حقانی
14:04یا مولانا یونس خالص
14:06یا ربانی صاحب
14:07یا آمد شاہ مسعود کی بھی بات
14:09ان بڑے بڑے جو کمانڈر تھے
14:11یا کابرین تھے
14:12وہ موجود ہوتے
14:13تو وہ کیا اس کو جہاد کہتے
14:15جو پاکستان کے خلاف کیا گیا ہے
14:17ہم نے تو پہلے دن سے کہا
14:19ہمارا دیکھیں گفتگو کی ضرورت ہی نہیں ہے
14:22چائنا کا شکریہ
14:23کہ افغان طالبان نے ان سے کہا
14:25انہوں نے پھر ایک ٹیبل سجایا
14:27ہم پہنچ گئے
14:28اس کا مطلب ہم ہم ان چاہتے ہیں
14:29ورنہ کیا ضرورت ہے ٹیبل کی
14:30ایک مختصر سی بات ہے
14:32بولا حیبت اللہ صاحب
14:33ایک عمر جاری کریں
14:35اعلان جاری کریں
14:36کہ آج کے بعد افغان سرزمین
14:38پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی
14:40جو افغان سرزمین کے اوپر
14:42پاکستان کے وانٹڈ لوگ ہیں
14:44یا وہ یہ زمین چھوڑتے ہیں
14:46یا اب انہیں پاکستان کے حوالے کر رہے ہیں
14:47تو مسئلہ ختم ہو جائے گا
14:49اب تو آ رہے ہیں
14:49ہم دعا گو ہیں
14:51دیکھیں میں یہ کہنا چاہتا ہوں
14:52ہماری دعا ہے
14:54ہم دعا گو ہیں
14:55قوم سے بھی کہتے ہیں
14:56افغانستان کے لوگوں سے بھی کہتے ہیں
14:58کہ اللہ کہہ رہے یہ مذاکرات کامیاب ہوں
15:00اور یہ جو خون بہانے کا سلسلہ ہے
15:03افغانستان سے پاکستانیوں کا یہ ختم ہو
15:05وگرنا انہوں نے دیکھ لیا ہے
15:07کہ اللہ تعالی نے پاکستان کو
15:09بڑا قوی بنایا ہے
15:10اور وہ جو ایک بات
15:11ملہ عبدالسلام ضعیف نے کہی تھی نا
15:13یہ قومی پیغام امن کمیٹی
15:15نے اس کا یہ جواب دیا ہے
15:17کہ مشرق سے مغرب تک
15:19الحمدللہ پاکستانی
15:21پاکستان کے علماء
15:22پاکستان کے مشاہق
15:23پاکستان کے سیاستدار
15:24اس بطن کے لیے ایک ہے
15:26ان کا کوئی یہاں اب
15:28نہ کوئی سرپرست ہے
15:29نہ سہولتکار ہے
15:30ہاں بھائی ہے
15:32بھائی بن کے آئیں گے
15:33علرراسی والائن
15:34دشمن بن کے آئیں گے
15:35تو اللہ تعالی نے
15:36ہم نے افغانستان میں جا کے
15:38سوویت کے خلاف جہاد کیا ہے
15:40یہ تو یہاں بیٹھ کے موجے کر رہے تھے
15:42متقیز آپ کتنے دن لڑے ہیں
15:43یہ جو کیا
15:44کبھی نہ آپ نکال لیجئے گا
15:46ایک خلیفہ سراج اکانی
15:47اور ان کے کچھ ساتھیوں کو ایک طرف کر دے
15:49ان کو گلہ بھی یہی ہے
15:51کہ ان لوگوں کو حکمرانی دے دی گئی ہے
15:53جنگ کا حصہ وہ نہیں بنے
15:56جو کراچی میں
15:57یا کوئٹہ میں
15:57یا دبائی میں
15:58یا قطر میں
15:59پہنچ میلے کرتے رہے
16:00اب وہ چاہتے ہیں
16:01وہ پہنچ میلے کریں
16:02اپنے ملک میں
16:03لیکن پاکستانیوں کے خون پر نہیں
16:06یہ نہیں ہوگا
16:08ٹائم محدود ہے
16:09مجھے بتا ہے
16:09آپ کو بھی جو ہے
16:10وہ جانا ہے کہیں
16:11مختصرا
16:12یہ جو سیچویشن اب بن کے آ رہی ہے
16:14یہ تو
16:16پاکستان کا تو اس میں ایک رول ہے
16:18امید بھی کرتے ہیں
16:19کہ یہ سیچویشن تھم جائے
16:21اور ایک پائیدار آمن کی طرف جائے وہ جائیں
16:23لیکن جس طرح سیچویشن
16:25گلوبلی نظر آ رہی ہے
16:26اس میں یہ ٹوٹ پوٹ جو ہے
16:29وہ علمی نظام میں لگی رہی گی
16:31دیکھیں الحمدللہ
16:32اللہ نے پاکستان کو
16:33یہ لا الہ الا اللہ کی بنیاد پر
16:36قائم ملک جو ہے
16:37اس کے پرچم کو سربلند کر دیا
16:39میں آج آپ کو کہنا چاہتا ہوں
16:40اس دنیا میں
16:42اب جو بلاق بنیں گے
16:44یا اس دنیا کے امن کے راستے
16:47جو نکلیں گے وہ پاکستان
16:48مملکت سعودی عرب
16:50ترکیہ
16:52عمیر محمد بن سلبان
16:55جنرل عاصم منیر
16:56اور طیب اردگان
16:58ہاں یہ باقی نیچے جو ممالک ہیں
17:01ان کا تعاون بھی چاہیے
17:02یہ تعاون کریں گے بھی
17:03لیکن اللہ نے اس افق کے اوپر
17:06جس قوت کو
17:07لا الہ الا اللہ کی بریاد پر غالب کر دیا ہے
17:11وہ وطن عزیز پاکستان ہے
17:12کیسے دیکھتے ہیں آپ آگے
17:14کیا سیناریو
17:14کیونکہ آپ کافی
17:16ان پروسسز کا حصہ بھی ہیں
17:17گیری نظر رکھتے ہیں
17:19آپ کی نظر میں
17:20چیزیں کس طرح شیپ آگے ہیں
17:21حالم اشلام میں
17:22وہی بقام پائے گا
17:23جو ان کے ساتھ کھڑا ہوگا
17:24جدھر حافظ سید عاصم منیر کھڑا ہوگا
17:27جدھر امیر محمد بن سلمان کھڑا ہوگا
17:29جدھر ترجیہ بردگان کھڑا ہوگا
17:31جدھر شہباز شریف کھڑا ہوگا
17:32جدھر پاکستان ہوگا
17:34جدھر سعودی عرب ہوگا
17:35ہمارا مرکز جو ہے
17:36دیکھیں
17:37اللہ نے عبادت کا مرکز جو ہے
17:39وہ بنایا ہے آپ کا مکہ اور مدینہ
17:42وحدت کا مرکز
17:43اور اللہ نے ایٹھوی قوت بنایا پاکستان کو
17:45وہ بھی مدینہ طیبہ ہے
17:47یہ بھی طیبہ ہے
17:48تو اللہ نے جمع کر دیا
17:49دکھا دیا اللہ نے
17:50جب آفیس صاحب یہ باتیں کرتے تھے
17:52تو کئی لوگ کہتے ہیں
17:54یہ تو آفیس صاحب مذہبی آدمی ہے
17:55اللہ نے عملی دکھا دیا
17:57تو انشاءاللہ
17:59مستقبل کے فیصلے بھی
18:00میرے اللہ کے فضل و کرم سے
18:02پاکستان کے
18:03اسلام آباد کے ہاں اور نہ کے ساتھ چلیں گے
18:06بعد میں آپ کے ذریعے آج ایک اپیل کرنا چاہتا
18:09اور پوری قوم سے
18:10کہ مغرب کی نماز کے بعد
18:12اثر کی نماز کے بعد
18:13عشاء کی نماز کے بعد
18:15خصوصی دعا کریں گے
18:16یہ جو امن مشن لے کے
18:17ہمارے سپاہ سالار چلے ہیں
18:19اللہ اس میں انہیں کامیاب کر دے
18:20آمین جی آمین
18:21بہت شکریہ
18:22عشرفی صاحب آپ کے ٹائم کا ناظرین
18:25طائر عشرفی صاحب کی گفتگو
18:26جو ہے وہ آپ نے سنی
18:28اور انہوں نے کافی دل سے جو ہے وہ بات کی
18:30لیکن ساتھ ساتھ میں
18:31بہت ساری چیزوں کے اوپر سے
18:33جو ہے وہ پردہ بھی فاش کیا
18:34کہ چیزیں کس طرف جو ہے وہ جا رہی ہے
18:36امید رکھتے ہیں
18:37کہ پاکستان کا جو رول ہے
18:39جو استحقام بنانے میں جو محنت ہے
18:42وہ رنگ لے کر آئے گی
Comments