- 2 days ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
Category
📺
TVTranscript
00:27موسیقی
00:30نفرت کا احساس محبت کے احساس سے جڑا ہوتا ہے
00:33یعنی اگر تم اسے بھلانا چاہتی ہو
00:35تو تمہیں اپنے جذبات کو ختم کرنا پڑے گا
00:37یہ اتنا آسان نہیں ہے
00:39ہاں پتا ہے مجھے
00:42اچھا ہی بتاؤ تمہارے اپارٹمنٹ کا مسئلہ حل ہو گیا
00:44نہیں اب میں کہیں نہیں جاؤں گی وہاں سے
00:46جانا تو اسے چاہیے وہاں سے
00:47کیونکہ جو کچھ ہو رہے اس میں قصور تو اس کا ہے
00:49اور ہاں میں اپنی امی کو بتاؤں گی کہ میں نے استمبول میں
00:51اپنے لیے ویسا ہی ایک گھر ڈھونڈ لیا ہے
00:52لیکن میں رہوں گی اسی گھر میں
00:54اور وہاں رہ کر میں سنان کی زندگی رہ سکون برباد کر دوں گی
00:56دیکھ لینا
00:58بہت زبردست نینہ
00:59بلکل ایسی رہنا
01:00پہلے والی جو ماسوم نینہ تھی اسے میں نے مار دیا ہے
01:02اور اب جو نینہ ہے وہ بہت بے رحم اور ظالم ہے
01:10کیا ہوا
01:11کچھ نہیں ہوا
01:12کچھ بھی تو نہیں ہوا
01:14تمہیں معلوم ہے کہ ابھی میں نے باہر کس کو دیکھا ہے
01:18وہ ہی ظالم آدمی
01:20ہاں
01:20ہاں ظالم ہے وہ
01:23مجھے دوبارہ باہر دیکھنا چاہیے
01:26ہاں بلکل
01:31ہاں چلا گیا
01:32ایک مند رکو میں بھی چل رہی ہوں
01:35تم دیکھ رہو کہ میری ٹیم کتنا اچھا کھیل رہی ہے
01:37کیونکہ میں جرمنی سے آیا ہوں
01:38تو میں جرمنی کو ہی سپورٹ کروں گا ہر حالت میں
01:41نہیں نہیں بہت اچھی ٹیم ہے
01:42مجھے پتہ ہے
01:43بیترین فوٹبال کھیلتے ہیں وہ
01:45کیونکہ جرمنز تو لیجنڈز ہیں
01:47اور ویسے تم دیکھ کہا رہے اور بات کہا کرو
01:49انہیں تو دیکھو یار
01:50کس کو دیکھنا ہے یار
01:53گوڈ مارنگ
01:54گوڈ مارنگ دکٹر
01:58گوڈ مارنگ سمائیہ
01:59گوڈ مارنگ دکٹر
02:02یہ دکٹر تنویر کے ساتھ کیا ہوا ہے
02:04مجھے کیا معلوم یار
02:05مجھے لگتا ہے انہیں کسی نے مارا ہے
02:07ایک منٹ
02:08اگر میرا گیس خلط نہیں ہے
02:10تو دکٹر سنان نے ضرور مارا ہوگا
02:17اگر یہ بات تم نے کچھ عرصے پہلے کہی ہوتی تو میں مان لیتا
02:19لیکن ڈاکٹر سنان نے جو نینہ کے ساتھ کیا ہے وہ
02:23کیا
02:26اوہ میں جذبات میں آکے بہت کچھ کہے گیا
02:28مجھے کوئی کام یاد آگیا ہے
02:30میں تم لوگوں سے بعد میں ملتا ہوں
02:31میری بات سنو
02:32کہاں جا رہو
02:35ای اس بیچارے کا تو چہرہ ہی بگاڑ دیا سنان نے
02:39get well soon ڈاکٹر
02:41thank you so much
02:42نینہ نے بتایا ہوگا کہ میری سنان سے چھوٹی سی لڑائی ہوگی
02:45چھوٹی لڑائی
02:49بتایا تھا مجھے
02:50بتایا تھا
02:51مجھے ایک پیشنٹ کو دیکھنے جانا ہے
02:53مجھے اجازت دیجئے
02:54ٹھیک ہے آپ جائیے
02:54بہت شکریہ
02:57میں اپنی دوست کی طرف سے آپ سے معافی مانگتی ہوں
03:01کوئی بات نہیں
03:01خیر تمہیں اپنے مضمون سنان کے ساتھ ہی لکھنے چاہیے
03:04کیونکہ وہ یہی چاہتا ہے اور میں چاہتا ہوں کہ یہ بات زیادہ نہ بگڑ جائے
03:08ٹھیک ہے
03:08ڈاکٹر
03:09اس سے میرے ماملے میں مداخلت کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
03:11میں نے اگر فیصلہ کر لیا تو کر لیا
03:13are you sure
03:13ہم ہم
03:15ٹھیک ہے
03:16اچھا تو تم نے اپنا گھر چینج کر لیا
03:18گھر چینج کرنے کا ارادہ بدل دیا ہے میں نے
03:20ارے یار
03:22میں سوچ رہا تھا کہ تم میری مدد کر دیتی
03:24ہم ایک اچھا اپارپنڈ ڈھون لیتے
03:42کمال صاحب
03:43آخر کتن دن اس سے بخار ہو رہا ہے آپ کو
03:45ہاں دو دن سے
03:46اور مجھے کبھی کبھی بہت زیادہ خاصے بھی ہوتی ہے
03:49اور جب میں سڑھیاں چڑھتا ہوں تو
03:52میری سانس پھول جاتی ہے
03:53بس یہی سب کچھ ہے
03:55کوئی پریشانی تو نہیں ہے آپ کی زندگی میں
03:58ہاں بیوی کی طرف سے
03:59کیا ہوا انہیں
04:01وہ میری بات نہیں سمجھتی
04:03ایک چھوٹی سی غلطی ہو گئی تھی مجھ سے
04:05میں نے اسے سمجھانے کی بہت کوشش کی
04:07مگر وہ سنتی ہی نہیں ہے
04:08وہ نہیں سنے گی کمال صاحب
04:10بعض وقت کسی عورت کو سمجھانے کی
04:11اب پوری کوشش کرتے ہیں
04:12لیکن اگر اس نے نہیں سمجھنا ہوتا
04:14تو وہ نہیں سمجھی
04:15خیر آپ ان کے لیے پریشان نہ
04:17سرہ اس کی باتیں تو سنو
04:18میں بہت پریشان ہوں اس کی طرف سے
04:20وہ مجھ سے بات نہیں کرتی
04:21بہت ناراض ہے مجھ سے
04:23میں سمجھ سکتا ہوں کمال صاحب
04:25اگر آپ پریشان ہیں
04:26تو آپ کو بہت سی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
04:28مطلب غم انسان کو کہیں کا نہیں چھوڑتا
04:30سمیہ
04:31سب سے پہلے ان کے سارے ٹیسٹ کروائیں
04:33پھر دیکھتے ہیں
04:34کمال صاحب میں آپ سے دوبارہ ملنے آؤں گا
04:35گیٹ فیل سون
04:36بہت شکریہ ڈاکٹر
04:40نینا
04:41تمہیں نہیں لگتا کہ ہمیں اس بارے میں
04:42آپ بات کر لینی چاہیے
04:43نہیں کرنی مجھے
04:44اب بات کرنے کے لئے بچا ہی کیا ہے ہمارے پاس
04:46اور ہاں
04:47میں اپنا تیسس جس کے ساتھ بھی پورا کروں وہ میری مرضی ہے
04:49یار نینا کیا ہو گیا تمہیں
04:50تم اب تک اسی بات پر اٹکی ہوئی ہو
04:52میں نے یہ اٹکی
04:52مجھ سے زیادہ تم اٹکے ہو اس مسئلے میں
04:54اور اسی وجہ سے تم نے ڈاکٹر تنویر پر بھی ہاتھ اٹھایا
04:56یار نینا لڑائی کی وجہ یہ نہیں بلکہ کچھ اور تھی
04:58وہ لڑکا تمہارے ساتھ فلڈ کرنا چاہ رہا تھا
05:00اور یہ سب صرف ایک بہانہ تھا
05:01بلا وجہ کسی پر الزام لگانے کی ضرورت نہیں ہے تمہیں
05:04وہ تو میری مدد چاہتے ہیں اور کچھ بھی نہیں
05:06باقی میں
05:06تو ڈینر پر بھی تم نے ہی انوائٹ کیا تھا اسے
05:08میں نے تمہیں اس آدمی کے بارے میں خبردار بھی گیا
05:10لیکن پھر بھی تم اس کے ساتھ کھانا کھانے گئے
05:11آخر مجھ سے کیا کہنا چاہتے ہو تم
05:12یار آسان الفاظ میں تو سمجھا رہا
05:14سمجھ کیوں نہیں دی
05:14سنان بلا وجہ مجھ پر شکھنا بند کرو
05:30لین ہے غور سے سنو
05:32سنو چالاک لڑکی
05:33میں تم سے بات میں بات کرتی ہوں ٹھیک ہے
05:35تو پیار کرنے والوں کو علا کیوں کر رہی ہو
05:37ہت کرتی ہیں آپ تو
05:38بھلا کیا میں آپ کو ایسی لڑکی دیکھتی ہوں
05:40تو میں بہت اچھی طرح جان گئی ہوں
05:41نانی جان نانی جان آپ یہاں کیا کر رہی ہیں
05:44آپ کو بتایا تھا نا کہ باہر بہت خطرناک لوگ ہوتے ہیں
05:47اور اسی وجہ سے آپ کو گھر سے باہر نہیں نکلنا تھا
05:49ہاں ایسے ہی بالکل
05:51ہو سکتا ہے کہ یہ انڈے خریدنے کے لیے مارکٹ تک گئی ہوں
05:54جھوٹی کہیں گی
05:55آہ نانی ماں میں آپ کے لیے جا کر انڈے لا دیتا ہوں
05:58انہوں نے جو کہا اس لیے سوری
06:00کوئی بات نہیں بلکہ مجھے آپ کا شکریہ عدا کرنا تھا آپی صاحب
06:06کیا اس نے مجھے صاحب بولا ہے
06:08مجھے یقین تو نہیں آ رہا
06:10خیر
06:12ویسے
06:13میں اسے کام کرتا رہتا ہوں مہک صاحب
06:15ویسے آج آپ ایکسٹرا ایکسٹرا ایکسٹرا حسین لگ رہی ہیں
06:20بہت شکریہ آپ کا
06:22ویسے میں تو ہر روز ہی ایسا تیار ہوتی ہوں
06:24ماضی میں ہمارے تعلقات کچھ اچھے نہیں رہے مگر
06:27سب کچھ بھلا چکی ہوں میں
06:29ہاں میں نے بھی بھلا دیا
06:30سمجھیں وہ پارٹ میری مہمیری سے بلکل میٹی گیا
06:32جی اچھا
06:34خیر میں اب چلتی ہوں بھائے
06:35پھر ملتے ہیں اوکے
06:41چاہے تم جتنی سویٹ بن جاؤ
06:43لیکن عابد کبھی
06:44جو کچھ ہوا اسے کبھی نہیں بھلا سکتا
06:46مجھے فوراں میری نواسی کے پاس لے چلو
06:48میں آپ کو آپ کی نواسی کے پاس ضرور لے جاتا
06:50اگر وہ آپ کو یاد ہو جاتا
06:51ہاں یاد کیوں نہیں
06:52اس کے گنگرالی بال ہے اور بہت تمیز والی ہے
06:54یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے
06:56شکر ہے تیرا کہ انہیں نینہ یاد ہے
06:58لیکن ابھی وہ ہسپیٹل میں ہو گیا
06:59آپ اسے نہیں مل سکتے
07:00اسے ایک بہت ضروری بات بتانی ہے مجھے
07:03جب وہ واپس آ جائے گی گھر
07:04تو آپ اسے سب بتا دیجئے گا
07:05ابھی ہم ایسا کرتے ہیں گھر چلتے ہیں
07:13اب پتا چلے گا زینب کہ تم سچ بول رہی ہو کے نہیں
07:17دیکھتا ہوں بار اس کے بار میں کیا سوچتی ہو
07:33یہ تو بہت سبردست ہو گیا
07:34جان چھوٹی میری
07:35بہت خوب ہو زیر
07:46سمیہ ان کی کیا ریپورٹ ہے
07:48ڈاکٹر ان کو بہت دلٹیاں ہو چکی ہیں
07:50جس کی وجہ سے ان کی یہ حالت ہوئی ہے
07:53نینہ
07:56نینہ
07:58نینہ اس کی سانس اکھڑ رہی ہے
08:00پلیز جلدی آؤ
08:03اچھا ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے جاؤ تو
08:05جلدی سے سٹیچر لے کر آئیں جلدی
08:13اسی یرکان ہے کولنکائٹس نہیں ہوا
08:15اچھا یہ بتا اس کی سرجری کیسے ہوگی
08:17اپن سرجری یا لیپروسکوپک
08:19اپن سرجری ہوگی
08:21لیپروسکوپک ہوگی
08:26کیا ہم نے ایسی جی لے لی ہے ڈاکٹر
08:29زینب سرجری کی تیاری کرو
08:30تم میرے ساتھ ہوگی
08:32ٹھیک ہے ڈاکٹر
08:33تھانکیو سو مچ
08:35ڈاکٹر
08:36سرجری میں میں بھی آؤں گا آپ کے ساتھ
08:38ایمرجنسی دیکھو تم
08:48مجھے کوئی ضروری کام ہے میں وہ کر کے آتی ہوں
08:50ٹھیک ہے ڈاکٹر
08:56پہلی سرجری مبارک ہو تمہیں
08:57یہ تو میرا حق ہے
08:58میں نے بہت عرصے فائلوں میں سرکھا پایا ہے
09:01اچھا ایک بات تو بتاؤ مجھے
09:03کیا فون کیا اس نے تمہیں
09:04کس نے
09:06بارس اور کون کرے گا
09:07ہاں کرتو رہا تھا پر میں نے نہیں اٹھایا
09:10اچھا بات سنو
09:11اگر وہ تمہیں فون کر کے میرا پوچھے
09:13تو اسے کہہ دینا تو میں نہیں معلوم
09:14ٹھیک ہے نا کوئی بھی بہانہ بنا دینا
09:16ٹھیک ہے
09:17بعد میں پچھتانا مت تم
09:19میرا مطلب
09:19ان چیزوں میں کافی تجربہ رہا ہے میرا
09:21تو
09:22تمہیں دیکھ کے تو لگتا ہے تم پسند کرتی ہو سے
09:24اس کے فون کا انتظار کرتی ہو
09:26مجھ سے اس کے بارے میں پوچھتی ہو
09:28تو ایسا ہی ہے نا
09:29پکواس مت کرو زیر
09:30میں تو بس اسے جاننے کی کوشش کر رہی تھی
09:32اس میں اتنی بڑی بات کیا ہے
09:34خیر اللہ کا شکر ہے کہ مجھے پتا چلیا
09:36کہ وہ میرے ٹائپ کا بلکل نہیں ہے
09:39تم نے مجھے یہاں باتوں میں لگا لیا
09:40وہاں ڈاکٹر سونیا میرا انتظار کر رہی ہوں گی
09:42چلو ٹھیک ہے میں چلتی ہوں خدا حافظ
09:51مجھے بھی اس مشکل سے نکلنا ہوگا
09:54دیکھو تو یار
09:56اس لڑکی نے اتنی جلدی ہار کیسے مان لیا آخر یار
09:59خیر مجھے کیا
10:00لڑکیوں کا تو بھروسہ ہی نہیں کرنا چاہیے
10:05ڈاکٹر ساہب وہ عورت تو بلکل ہی پاگل ہے
10:07اسی نے مجھے زہر دیا ہے
10:09وہ مجھے جان سے مارنا چاہتی ہے
10:11ایکسکیوز می
10:12اس لڑکی کی بھی ایسی ہی حالت ہے
10:14کیا اس نے خود بھی زہر کھایا ہے
10:15وہ ڈرامے کر رہی ہے
10:19تمہیں فود پویزننگ کھانے کی وجہ سے ہوا
10:21لگتا ہے وہ کھانا صحیح نہیں تھا
10:22کیا آپ کو یقین ہے ڈاکٹر ساہب
10:24آپ کی ریپورٹس تو مجھے یہی بتا رہی ہے
10:26یہ اسی کی غلطی ہے
10:27کھانا تو اسی نے بنایا تھا نا
10:29سارے مرد ایک جیسے ہوتے ہیں
10:31ہمیشہ عورت کو ہی الزام دیتے ہیں
10:37میری فکر چھوڑی ہے ڈاکٹر ساہب
10:39میں ٹھیک ہوں
10:39آپ میرے ہسپرن کو دیکھیں
10:41ان کے بغیر میری زندگی بلکل ادھوری ہے
10:44آپ کے شوہر بلکل ٹھیک ہیں
10:45آپ پریشان نہ ہو
10:46جب یہ ڈریپ ختم ہو جائے گی
10:47ہم آپ دونوں کو ڈسچارج کر دیں گے
10:51کس قسم کا آدمی ہے
10:52ایک تو اپنی بیوی کو اس نے دھوکا دیا
10:54اوپر سے
10:54اس پر الزام لگا رہا ہے
10:56کہ زہر دیا ہے مجھے
10:56خدا کا شکر ہے کہ اس کی جان بج گئی
10:58ویسے مجھے ریل سٹیٹ ایجنٹ نے فون کیا تھا
11:00بتا رہا تھا کہ آپ کے لیے
11:02ایک زبردست اپارٹمنٹ آ رہا ہے
11:03کہہ رہا تھا اگر آپ کے پاس ٹائم ہے
11:04تو آ کر دیکھ لیجئے
11:05کیا تمہارے لیے یہ ممکن ہوگا
11:06کہ ہم ساتھ چل کر اس اپارٹمنٹ کو دیکھ لیں
11:08کیا آج دیکھنا ہے
11:09ہاں آج ہی دیکھنا ہوگا
11:10اگر تمہارے پاس ٹائم ہے تو
11:14ٹھیک ہے پھر چلتے ہیں دیکھنے
11:15ٹھیک ہے
11:15thank you so much
11:30امی جان
11:31اس سب کے لیے سوری
11:33لیکن اس کے پیچھے
11:34میرا کوئی غلط مقصد نہیں
11:36آپ کے لیے کر رہی ہوں یہ تو
11:50ماروی صاحبہ
11:52آپ کو اندر بلا رہے ہیں
12:22یہ بہتر رہے گی میرے کام کے لیے
12:23کافی نہیں ہے کہ میں امید سے ہوں اور میرا بیبی ہونے والا ہے
12:26آہ آہ کیا کہا آپ نے
12:27آپ کے کہنے کا کیا مطلب ہے
12:28ہم نے میڈیکل کی پڑھائی ایسی کی ہے
12:30آپ مجھے میرا کام نہ سکھائیں
12:31آپ پلیز آئیے میرے ساتھ مجھے ٹیسٹ کرنے ہوں گے
12:34آئی آرام سے آرام سے
12:42کیا ابھی تک سلا نہیں ہوئی تم دونوں کی
12:44نہیں یار ازیر نہیں ہوئی
12:45اگر ہم دونوں سکون سے بیٹھ کر بات کریں
12:47تو مسئلہ ہل ہو سکتا ہے
12:48لیکن آنا چاہتی نہیں
12:50ویسے اس نئے ڈاکٹر کا کیا ہے
12:52سنا ہے پرانے دوست ہے تمہارا
12:54یار مجھے اس بارے میں بات نہیں کرنی
12:55اور نہ ہی تم سے پوچھنا ہے
12:56کہ تم نے یہ سب کہاں سے سنا
12:57کیونکہ سب کو سب کچھ پتا ہوتا ہے
12:58اور سب کا نیٹ ورک بہت سٹرونگ ہے
13:00اگر وہ تمہارا دوست بھی ہے
13:02تو اس میں کوئی بری بات نہیں ہے
13:03جہاں تک میرا خیال ہے یہ آدمی
13:04قابل اعتماد نہیں لگتا مجھے
13:05کیا کہتے ہو
13:09مہک
13:10سنار
13:11کیسی ہو
13:12ٹھیک ہوں میں بھائی
13:13یہاں کیا کر رہی ہو
13:16دراصل شاپنگ کے لیے جا رہی تھی
13:17تو سوچا امی سے ملتی ہوئی جاؤں
13:20کیا پتا ہو انہیں کچھ بنگوانا ہو مجھ سے
13:22کیا دیکھ رہے ہو
13:23یہ چائے ہے
13:24میں نے سوچا کہ وہ کافی تھک گئی ہوں گی
13:26تو کیوں نہ ان کے لیے چائے لے کے جاتی ہوں
13:28شاید اسے پینے سے ان کی تھکاوٹ کم ہو جائے
13:30یہ مک کو تم نے کور کیوں کیا ہوا ہے
13:33گرم ہے نا بہت
13:34ہاتھ جل رہا تھا میرا
13:35اس لیے کور کر لیا میں نے اسے
13:37اور مممہ کو بھی چائے گرم ہی پسند ہے
13:39ہاں ویسے مک پر ہینڈل بھی ہے
13:41آپ اس کا بھی استعمال کر سکتی ہیں
13:43یہ تو مجھے خیال ہی نہیں رہا
13:45ویسے بہت شکری ہے آپ کا
13:46بعد میں ملتی ہوں
13:49تم دونوں کی جوڑی واقعی بہت اچھی ہے
13:51کیا کہا آپ نے
13:53تم اور سنان ایک دوسرے کے لیے پرفیکٹ ہو
13:55جانتا تو نہیں تمہارا بریک اپ کیوں ہوا
13:57لیکن امید ہے کہ جلد ایک ہو جاؤ گے
13:59نہیں ڈاکٹر
14:00یعنی اب ہمارا ایک ہونا ممکن نہیں
14:02واقعی میں
14:04ہاں بالکل
14:06اب ایک ہونے کی کوئی وجہ نہیں بچے
14:08اس لیے سب ختم ہو گیا
14:10سمجھتا ہوں
14:12کیا آپ صلاح کرنے کا سوچ رہے ہیں
14:14ڈاکٹر سنان سے
14:15یار نینا زندگی بہت بڑی ہے
14:17کبھی بھی کچھ بھی ہو سکتا ہے
14:21کب سے آپ دونوں کے درمیان یہ چل رہا ہے
14:25کافی لمبا عرصہ ہو گیا ہے
14:29اگر آپ برا نہ مانیں تو اس کی وجہ
14:31بتا سکتے ہیں ہاں مجھے
14:34اس کے بارے میں جاننا ضروری نہیں ہے
14:36ریل سٹیٹ ایجنٹ ہمارا انتظار کر رہا ہوگا
14:38سیما کیا کہہ رہی ہوں سمجھ گئی نا تم
14:41دیکھو پہلے یہ بات بلکل نہیں ماننا
14:46ہاں ٹھیک ہے میں آتی ہوں
14:54تم اس سے کیا بات کر رہی تھی
14:56اہہ وہ امی میں
14:57کان کھر کے سن لو
14:58مجھ سے چھپا کر تم کچھ نہیں کروگی سمجھیں
15:00امی آپ سے پوچھے بغیر کبھی کوئی کام کیا ہے میں نے
15:02اور ہاں ابھی بھی میں بتا نہیں آئی ہوں
15:04کہ میں سیما کے پاس جارہی ہوں
15:05کہ وہ ٹھیک ہے کہ نہیں یہ معلوم کرنی ہے
15:07میری بات دھیان سے سنو
15:09سیما کے سامنے ایسی ویسی کوئی بات ہمت کرنا
15:11سمجھ گئی تم
15:12ٹھیک ہے آپ بے فکر ہو جائے
15:14زینب کا کیا کیا آپ نے
15:17لگ تو سب ٹھیک ہی رہا ہے
15:19اسی لئے سرجری میں اسے اپنے ساتھ دے گئی تھی
15:20بلکہ سٹاف میں بھی اسے اپنے ساتھ ہی رکھا
15:22بہت اچھا ہو گیا
15:23صحیح کیا آپ نے بلکل
15:25کبھی کبھی لگتا ہے مہت سے باہر جا رہے
15:27سنام کو بھناک بھی پڑ گئی تو ہم سے کبھی بات نہیں کرے گا
15:30آپ پریشان نہ ہو امی
15:31انہیں بلکل بھی پتا نہیں چلے گا
15:34اگر پتا چل گیا تو میں سارا انظام
15:36خود پر لے لوں گی
15:38لیکن میں آپ کا نام بلکل نہیں آنے دوں گی
15:40ہمیں بے فکر ہو جائے
15:44اوہ گوڈ آپ نے مجھے یہاں آنے پر مجبور کیا
15:46اگر نینہ کو پتا لگ گیا نا
15:48تو وہ ہم پر بہت نراز ہونے والی ہے نانی ما
15:50چپ ہو جاؤ
15:51مجھے ایک بہت ضروری بات بتانی ہے اسے
15:53فیسے کتنی عجیب بات ہے نا
15:55کہ اتنی دیر ہونے کے باوجود بھی
15:57ابھی تک آپ وہ بات بھولی نہیں
16:04خیریت تو ہے آپ اس وقت ہسپیٹل میں
16:06کہیں تبیت تو خراب نہیں ہے آپ کی
16:08نہیں تو ٹھیک ہوں میں
16:10نواسی سے ملنے آئی ہو اپنی
16:11ہر چیز بتا دوں گی میں اسے
16:14دیر آبے تم کتنے اچھے ہو
16:16کوئی کسی کے لیے اتنا نہیں کرتا جتنا آپ کرتے ہیں
16:19ان کی خوشی کے لیے کیا کچھ نہیں کرنا پڑتا
16:21آپ کتنے رحم دل ہیں
16:22آج کل کون خیال رکھتا ہے کسی کا اتنا
16:25بلکل ایسا ہی ہوں میں
16:26اور نہ صرف رحم دل ہوں
16:28بلکہ ہینسوم سمارٹ چارمنگ اور اس کے
16:30علاوہ پتہ نہیں کیا کیا ہوں میں تو اپنی تاریف
16:32بھی نہیں کرتا کبھی کیونکہ مجھے پسند نہیں
16:34اپنی تاریف کرنا
16:35بات سنو میری جلدی جان چھڑاؤ یہ لڑکی بہت چالاک ہے
16:39کون سی لڑکی نانی
16:41کون سی لڑکی
16:42میں نے تو کچھ بھی نہیں کہا
16:44سنے آنٹی دیکھیں آپ انہیں زیادہ
16:46پریشان نہ کریں اور آپ ان کے ساتھ گھر چلی جائیں
16:53آپ کی باتیں نا ہمیشہ مجھے بہت پریشان کر دیتی ہیں
16:58خدا کے لیے کبھی آپ اس ٹریٹ بھی سوچا کریں نانی ماں
17:00میں ان سب چکروں سے تھک چکا ہوں
17:02ٹھیک ہے بیٹا
17:02ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپ کو یہاں دیکھ کے بہت خوش ہوئی مجھے
17:05خوش آمدید خیریت تو ہے
17:08آپ یہاں پر کیا کر رہی ہیں
17:09کیا آپ بیمار ہیں
17:10باست انہوں نے صبح سے نا نینے سے ملنے کی زد لگائی ہوئی ہے
17:12سمجھ یہ نیاتا کیا کروں
17:14کیا نینے کو دیکھا ہے تم نے کہا ہے وہ
17:15ارے یار وہ بھی تھوڑی دیر پہلے ہی
17:17ڈاکٹر تنویر کے ساتھ باہر گئی ہے
17:19دیکھا نانی ماں وہ یہاں پر نہیں ہے
17:20اب ہم واپس گھر چلیں
17:21رکو رکو کہیں نہیں جانا میں انتظار کروں گی
17:23کیونکہ مجھے اسے جو بھی بتانا ہے وہ بہت ہی ضروری ہے اس کے
17:26یہ جو اہم بات آپ کو نینے سے کرنی ہے نا
17:29مجھے یقین ہے کہ آپ بھول جائیں گی
17:40نینہ کائے بتاؤ
17:42چلی گئی
17:44شکر ہے
17:47کیا بتاؤ تمہیں بہت برا ہوا ہے زینب
17:49کیا ہوا سب خیر تو ہے نا
17:52میں اس بات کو اپنے دل میں مزید چھپا کے نہیں رکھ سکتی ہوں زینب
17:57کیا نینہ کے بارے میں ہے
18:00یہاں
18:03سیما کو تو جانتی ہو نا
18:06پرینگنٹ ہے وہ زینب
18:09یہ نہیں ہو سکتا
18:12مجھے بھی پہلے یہی لگا اسی لئے تمہارے پاس آئی ہوں
18:14تم ایک ڈاکٹر ہو یہ بتا سکتی ہو مجھے
18:16وومنٹنگ اور چکر آنے کا کیا مطلب ہے
18:18میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا یہ سب
18:22نہیں ایسا نہیں ہے
18:23ضروری نہیں ہے کہ وہ امید سے ہو
18:25ہو سکتا ہے کہ وہ بیمار ہو
18:27یار زینب اگر یہ سب سچ ہوا
18:29تو نینہ تو یہ ہرگز برداشت نہیں کر پائے گی
18:32میں تو یہ سوچ کر بہت ہی پریشان ہو رہی ہوں
18:34سنان کیا کیا تم نے کیا کیا
18:36رکو ایک منٹ
18:36مہک ایسا کچھ بھی نہیں ہے تم ایسا کیوں سوچ رہی ہو
18:39پرسکون ہو جاؤ
18:40کیسے پرسکون ہو سکتی ہو زینب
18:41اگر یہ بات امی کو پتا چل گئی
18:43تو نہ جانے سنان کی ساتھ کیا کریں گی وہ
18:45جتنا جلد ہو سکے مجھے یہ معلوم کرنا پڑے گا
18:48یہ سچ ہے کہ جھوٹ
18:48ایسا کیا کروگی تم
18:50اس کے گھر جا کے پوچھوں گے اس بارے میں
18:52کیا وہ بتا دے گی تمہیں
18:56تم بھی میرے ساتھ چلو تو شاید بتا دے وہ مجھے
18:59نہیں مہک مجھے اس معاملے سے دور ہی رکھو تم
19:02صحیح نہیں ہے یہ
19:03یار زینب ہمارے لیے یہ معلوم کرنا ضروری ہے
19:05نینہ کو پتا چلے اس سے پہلے ہمیں
19:07اقیقت معلوم کر لینے چاہیے
19:08کیا تم اپنی دوست کے لیے اتنا سا بھی نہیں کر سکتی زینب
19:10نینہ کے بارے میں سوچو زینب نینہ کے
19:15اشتہاروں میں جیسا دیکھا تھا اس سے تو بہت اچھا ہے
19:18مجھے بہت پسند آیا
19:19اگر آپ برا نہ مانیں تو ہم آپس میں مشورہ کر لیں
19:22جی بلکل کر لیں میں یہی ہوں
19:26ڈاکٹر آخر آپ یہ کیا کر رہے ہیں
19:28مجھے پتا ہے کہ گھر بہت اچھا ہے لیکن آپ
19:35نہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن اگر ان کے سامنے
19:37تعریف کریں گے تو وہ کیمت پڑھا بھی سکتے ہیں
19:39کیونکہ ان کو یہ لگے گا کہ گھر تو پسند آگیا
19:41اب لینا بھی پڑے گا
19:43ہاں اچھا ٹھیک ہے
19:44یار مگر اس میں مسئلے کی کیا بات ہے
19:46مجھے یہ اپارٹمنٹ پسند آیا ہے میں سے لینا چاہتا ہوں
19:48تمہیں نے تو کاتا ہے یہ سستا ہے ہے نا
19:50ٹھیک ہے جیسے آپ کی مرزی
19:52ٹھیک ہے پھر
19:53ایکسکیوز می
19:54ٹھیک ہے ہم یہ اپارٹمنٹ قرائے پہ لینا چاہتے ہیں
19:56زبردست تو پھر ٹھیک ہے اندر چل کے بات کرتے ہیں
19:58میں اس مالک مکان کو فون کر دیتا ہوں
20:00میں چاہتا ہوں کہ آپ ان سے ایک دفعہ مل لیں
20:03ٹھیک ہے چلیے
Comments