00:02دوستو کیا ایران کی حکومت ختم ہونے والی ہے؟
00:05ڈونال ٹرمپ اور نتین یاہو نے مل کر ایران پر وہ حملہ کر دیا ہے جس کی کسی کو توقع
00:12نہیں دی
00:12آج ہم بات کریں گے آپریشن ایپک فیوری
00:17اس کے بارے میں دیکھیں گے اور ساتھ میں یہ بھی دیکھیں گے کہ رشیہ اور چائنہ اس بارے میں
00:22کیا کہہ رہے ہیں
00:25آپریشن ایپک فیوری
00:26آپ سب کو پتا ہے 28 فیبرری کو امریکہ اور اسرائیل نے یہ آپریشن سٹارٹ کیا تھا
00:32اس آپریشن کا نام انہوں نے ایپک فیوری رکھا
00:35اور اب تک کے مطابق ملیٹری ڈیمیج کافی ہو چکی ہے
00:40امریکی دعوے کے مطابق ایران کے تین سو سے زائد مزائد لانچرز اور ان کے پوری جو نیوی ہیں ان
00:47کو مفلوج کر دیا گیا ہے
00:50اب یہاں پہ اس ویڈیو میں میرا جو اہم موضوع ہے وہ یہ ہے کہ دنیا کے جو لیڈرز ہیں
00:56وہ اس جنگ کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں
00:58اگر ہم سب سے پہلے ڈونالڈ ٹرم کی بات کریں
01:01تو ڈونالڈ ٹرم کے مطابق ہم نے ایران کے خطرے کو جڑ سے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے
01:07یہ آپریشن ڈونالڈ ٹرم کے مطابق کہ ایک ماہ میں ختم ہو جائے گا
01:13اور آپ سب کو پتا ہے کہ وہ ریجیم چینج کے بھی بات کرتے ہیں
01:16لیکن سپوز یہ ریجیم چینج بھی ہوتی ہے
01:19ان کا کوئی اپنا بندہ تو آ نہیں سکتا
01:22کیونکہ ایرانین جو میسیز ہے جو پبلک ہیں
01:25وہ اسی بندے کو دوبارہ سیلیکٹ کریں گے
01:28جو کہ سکولر ہوگا ریلیجیس سکولر ہوگا
01:30ٹھیک ہے
01:31تو یہ آپ سب کو پتا ہے ریجیم چینج کا یہاں پہ کوئی گیم ہے ہی نہیں
01:35اس کے بعد اگر ہم دیکھیں
01:37جو اسرائیلی پی ایم نیتن یاہو ہے
01:41اس نے کیا کہا کہ ایران ایٹمی ہتھیاروں کے قریب تھا
01:45ہم نے پیشگی حملہ کر کے اپنے وجود کو بچایا ہے
01:50یعنی اس کا یہ معنی ہے کہ بھئی اگر یہ ایران یہ جو ایٹومک ایکسپیریمنٹس تھے
01:57یا اگر وہ کر لیتا تو ہمارے وجود کو خطرہ تھا
01:59تب ہی ہم نے یہ کیا ہے
02:06اگر ہم ایران کے کانسلز کو دیکھیں
02:08یا ایران کے جو لیڈرشپ کانسل ہے
02:10اس کے اگر ہم بیانات دیکھیں
02:11تو وہ یہی کہتے کہ بھئی امریکہ اور اسرائیل نے ریڈ لائن جو ہے وہ عبور کی ہے
02:16اب پورے خطے میں جو ہے
02:20امریکی اڈو پر حملے ہوں گے
02:26اور اب بہت ہی امپورٹنٹ جو کہ آپ لوگوں کے معین میں بھی
02:29کہ چائنا ریشیا اور سعودی عرب یا یا یو اے یہ کیا کر رہے
02:32تو اگر چائنا کے فورن منسٹر کے بیان دیکھیں
02:35تو وہ ہمیں یہی کہتے ہیں کہ بھئی
02:38ہمیں جو ہیں لائک گہری تشویش ہیں
02:41جو طاقت کا استعمال
02:43یہ جو امریکہ کر رہا ہے یہ بند کیا جائے
02:46اور مذاکرات کی طرف واپس آیا جائے
02:49اٹی بینز وہ مذاکرات کی بات
02:50آپ سب کو پتا ہے کہ چائنا کی ایک پالیسی یہ بھی ہے
02:53کہ بھئی انہوں نے جو ہے
02:55وار کو پروموٹ نہیں کرنا
02:56بلکہ وہ ایکانومی یا یہ جو چیزیں ہوتی ہے
02:59پیس کے طرح اپنی ایکانومی کو امپروف کرنا
03:02اس کا ہمیشہ سے یہی گیم رہا ہے
03:04وہ یہ کہہ رہے کہ آپ جو ہیں یہ ساری چیزیں بند کر دیں
03:07اور مذاکرات کی طرف واپس آئے
03:09چائنا ہے ایکچولی پلائنگ آپ سٹریٹیجک پیشنس
03:13اور اگر ہم رشیان لیڈر کی بات کریں
03:16جس کا پوٹن
03:17لاڈی میر پوٹن
03:19اس کا یہ ماننا ہے کہ یہ حملہ جو ہیں
03:22بین الاقوامی قوانین کی کلی خلاف فرضی ہے
03:25امریکہ دنیا کو تیسری جنگ عظیم کی طرف دکیل رہا ہے
03:28ٹھیک ہے
03:29رشیہ سٹرونگلی کنڈمننگ دا ویسٹ
03:33اور اس سائیڈ پہ اگر دیکھیں
03:35تو میڈل ایسٹ میں جیسے سعودی ہے
03:36اور یہ ماننا ہے کہ یہ
03:38مطلب کہتے ہیں کہ
03:41ہم اپنی خودمختاری کا دفاع کریں گے
03:43لیکن خطے میں
03:44مزید کشیدگی نہیں چاہتے
03:47سو دے آر کھوٹ
03:49ان دی کراس فائر
03:53اور ایک بڑی خبر آپ سب کو یہ بھی پتا ہوگا
03:56کہ کوئت نے
03:58جو امریکن ائر ڈیفنس ہے
04:00اس کو غلطی سے اس کے جو تین تیارے تھے
04:02ایف ففٹین
04:03اس کو مار گرائے ہیں
04:05تو یہ بھی ایک
04:06کتنی پیشدگی کی بات ہے
04:08اور اس کا اندازہ اس بات سے آپ لگا سکتے
04:10کہ جیسے تیارے جو ہے وہ گرائے گئے ہیں
04:12اور اگر
04:12یہ دیکھا جائے کہ یہ
04:14جنگ کہاں تک جائے گی
04:16جیسے ٹرم
04:17جو ہمیں آلریڈی بتا چکے
04:18کہ بھائی یہ جنگ جو ہے
04:19ایک منتق چلے گی
04:21کہ تو آپ لوگوں کو کیا لگتا ہے
04:23کہ ایران اپنی پروکسیز
04:25جیسے ہزباللہ ہیں اور ہوتیز ہیں
04:27ان کے ذریعے
04:28امریکہ کو جواب دے پائے گا
04:30اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتا دیئے گا
04:33کیونکہ یہ جو
04:35پروکسیز ہیں
04:36ہوتیز اور ہزباللہ
04:37یہ بھی امریکہ کو
04:39آپ کو کیا لگتا ہے
04:40جواب دے سکیں گے
04:41یا نہیں دے سکیں گے
04:42اس کا اپنے کمنٹ میں
04:44ضرور جواب دے
04:46آپ کو کیا لگتا ہے
Comments