00:00Assalamualaikum دوستو
00:02آج کی ویڈیو میں ہم بات کریں گے
00:04ایک recent viral debate کی
00:06جو صرف انڈیا ہی نہیں
00:08بلکہ پوری دنیا میں discuss ہو رہی ہے
00:10یہ debate تھی
00:12جاوید اختر اور مفتی
00:14شمائل کے درمیان
00:15اور topic the does god
00:18exist
00:18کیا خدا کا وجود ہے
00:21یا کیا خدا موجود ہے
00:23اس debate میں philosophy
00:25religion
00:27science
00:28morality اور human suffering
00:30جیسے heavy topics discuss ہوئے
00:33آج کی ویڈیو میں ہم
00:34debate کی summary دیکھیں گے
00:37اور critically analyze کریں گے
00:40اور end میں یہ
00:41سمجھنے کی کوشش کریں گے
00:43کہ کون زیادہ strong رہا
00:45یعنی جاوید اختر
00:47یا مفتی شمائل
00:49یعنی کون جیتا یہ debate
00:51تو وہ ہم آخر میں دیکھیں گے
00:54سو ویڈیو کو end تک
00:56ضرور دیکھیں گے
00:57اس debate کی اگر ہم summary دیکھیں
01:00as you know یہ debate
01:01دو گھنٹے کی تھی
01:02اور آپ میں سے بہت سارے
01:04ایسے بندے ہوں گے
01:06جنہوں نے نہیں دیکھی
01:07تو یہ اس کی ایک short summary ہے
01:08سب سے پہلے
01:10اگر اس کا background دیکھیں
01:12جاوید اختر openly
01:13آتے ہیں
01:15اور کہتے ہیں
01:16کہ بھائی میں non believer
01:17یعنی atheist
01:18جسے ہم کہتے ہیں
01:20وہ یہ کہتے ہیں
01:21کہ بھائی میں non believer ہوں
01:23مفتی شمائل جو کہ ایک اسلامک سکولر ہے
01:28جو religion کو philosophy اور logic کے ساتھ explain کرتے ہیں
01:33جاوید اختر کا central argument یہ تھا
01:37اگر god all powerful
01:39all powerful کا مطلب یہ ہے
01:41omnipotent
01:42اور all merciful ہے
01:44یعنی اگر خدا اتنا powerful ہے
01:48اور اتنا رحم دل ہے
01:49تو پھر دنیا میں اتنی suffering
01:51injustice اور violence کیوں ہے
01:55یہ جاوید اختر کا سوال تھا
01:57انہوں نے specially war
01:59terrorism
01:59اور innocent children کی deaths کو explain دی
02:02like explanation دی
02:05جیسے گازہ اور دنیا کے اور conflict zones
02:09ان کا کہنا تھا
02:12اگر کوئی god ہے
02:14جو سب کچھ control کرتا ہے
02:16تو یہ سب کیوں allow کرتا ہے
02:19کون سی چیزیں allow کرتا ہے
02:22یعنی گازہ میں جو بچے مر رہے ہیں
02:25انہوں نے یہ بھی کہا
02:26کہ science صرف اس چیز کو مانتا ہے
02:30جس کا evidence ہو
02:31یہ جاوید اختر کے argument سے
02:34کہ science صرف اس چیز کو مانتا ہے
02:36جس کا evidence ہو
02:38god کا existence scientifically provable نہیں ہے
02:42اس لیے believe ایک blind faith لگتا ہے
02:46اب آتے ہیں مفتی صاحب کی طرح
02:49مفتی شمائل کیا کہتے ہیں
02:51مفتی شمائل نے debate کو زیادہ
02:53philosophical اور logical direction میں لے گئے تھے
02:57ان کا main argument تھا contingency argument
03:02جو philosophy میں کافی پہمس ہیں
03:04جو philosophy پڑھتے ہیں وہ اس word سے ضرور واقف ہوں گے
03:08contingency argument
03:10یہ universe contingent ہے
03:13یعنی یہ خود سے exist نہیں کر سکتا
03:17ہر چیز کسی اور چیز پہ dependent کرتی ہے
03:21تو logically ایک necessary being ہونا چاہیے
03:25جو کسی پر dependent نہ کرتی ہو
03:28یعنی کسی پر dependent نہ ہو
03:31اور وہی جو ہے god ہے
03:33انہوں نے suffering کے issue پر کہا
03:37god نے انسان کو free will دی ہے
03:40آپ نے یہ word بار بار سنا ہوگا
03:43مفتی صاحب یہ word بار بار use کرے تھے
03:46free will
03:46کہ god نے انسان کو free will دی ہے
03:49wars terrorism اور injustice human choices کا result ہے
03:53ہر بوری چیز کو directly god پر blame کرنا
03:57logically fair نہیں ہے
03:59انہوں نے یہ بھی کہا
04:00science اور religion کا domains different ہیں
04:04ہر truth scientific test سے prove نہیں ہوتی
04:08جیسے love, morality اور consciousness
04:12اس کے بعد بات آتی ہے جو key clash points تھے
04:20problem of evil
04:22جعوید اختر کہتے ہیں کہ suffering is equal to no god
04:27یعنی جو ہم سفر کر رہے ہیں
04:29اس کا مطلب ہے کہ دنیا میں کوئی god نہیں ہے
04:32یعنی جو سفر پلسطین کے بچے کر رہے ہیں
04:36so it means ان کو help کے لیے کوئی god نہیں ہے
04:39so god کے کوئی existence نہیں ہے
04:40لیکن مفتی شمائل جو ہے وہ کہتے ہیں
04:43کہ suffering is equal to test
04:45یعنی اگر کوئی سفر کر رہے ہیں دنیا میں
04:49سفر سے مراد یہاں پہ یہ ہے
04:50کہ کوئی اگر تکلیف میں ہے
04:52so it means god is testing him
04:55plus women free will
04:56اور science versus religion کے اگر ہم بات کریں
05:01key clash points میں
05:03تو جعوید اختر جو ہے وہ
05:04no evidence no belief
05:06وہ اس چیز پہ believe ہی نہیں کرتے
05:08religion پہ
05:09no evidence no belief
05:11مفتی شمائل جو ہے وہ science
05:13like pieces that science is limited
05:15philosophical answers دیتے ہیں
05:18کہ why science answers how
05:21like science answers how
05:23emotion اور logic کی اگر ہم بات کریں
05:26جعوید اختر زیادہ emotional اور moral angle سے بات کرتے رہے
05:32اور جو مفتی شمائل زیادہ جو ہے وہ logical اور structured arguments دیتے رہے
05:39اب آتے ہیں جو اس ویڈیو کا بہت ہی sensitive part ہے
05:43that is critically اگر ہم analyze کریں
05:45so اب توڑا اگر neutral analysis کریں
05:49اس پورے debate کی جعوید اختر کی جو strong points پہلے اس کو دیکھتے ہیں
05:55جعوید اختر نے کہا کہ human suffering کا issue emotionally بہت powerful تھا
06:00ان کے questions genuine اور relatable تھے
06:03انہوں نے audience کو morally uncomfortable feel کروا ہے
06:08کس نے جعوید اختر نے
06:10لیکن اس کی جو weakness تھی جعوید اختر کی
06:12mostly questions raised کیے لیکن alternative explanation کم دی
06:16philosophical یہ arguments نہیں نہیں ہیں
06:20بلکہ centuries پرانی ہیں
06:22مفتی شمائل کی اگر ہم بات کریں اس کے جو strong points تھے
06:27ایک تو وہ logical structure clear تھا اس کا
06:30contingency arguments جو کہ میں نے بتایا ہے کہ philosophy میں یہ words بار بار use ہوتا ہے
06:35اگر کوئی philosophy پڑتا ہے تو اس words سے ضرور واقف ہوگا
06:38تو مفتی شمائل جو ہے وہ contingency arguments intellectually اس کا جو تھا وہ strong تھا
06:44science اور religion کے confusion کو اچھی طرح clarify کیا تھا اس نے
06:49لیکن اگر weakness کی بات کے تو general audience کے لیے arguments توڑے complex لگ سکتے ہیں
06:54emotional aspect کا جواب زیادہ philosophical تھا جو سب کو satisfied نہیں کرتا
06:59of course وہاں پہ کچھ اتیس بھی بیٹھے تھے non believers بیٹھے تھے
07:03تو وہ ان کو satisfy تو کرنا تھوڑا مشکل تھا
07:06اسی طرح جیسے جاوے دختر نہیں ہوئے
07:08so اب سوال آتا ہے کہ who owned the debate
07:13debate کس نے جاتی ہے
07:14honestly دوستو clear winner declare کرنا مشکل ہے
07:17اگر آپ science
07:19اب اس کی وجہ کیا ہے
07:20میں نے یہ تو بتایا کہ clear winner declare کرنا مشکل ہے
07:24لیکن اس کی وجہ کیا ہے
07:26دیکھیں اگر آپ science, skepticism اور empirical evidence کو زیادہ importance دیتے ہیں
07:32تو جاوید اختر convincing لگیں گیا
07:35اور اگر آپ philosophy, logic اور meta physics میں interest رکھتے ہیں
07:40تو مفتی شمائل زیادہ strong لگیں گیا
07:45یہ debate جیتہار سے زیادہ world view کا clash تھا
07:50so یہ صرف ایک debate نہیں تھی
07:52بلکہ faith versus reason, emotion versus logic, science versus philosophy
07:59اور شاید اس کا سب سے positive aspect یہ تھا کہ لوگ سوچنے پر مجبور ہوئے
08:04اب آپ بتائیں
08:06آپ کے نزدیک کون زیادہ convincing تھا
08:10جاوید اختر یا مفتی اسمہ ہے
08:12comments میں ضرور لکھئے گا
08:14ویڈیو کو like, share اور subscribe کرنا نہ بھولئے گا
08:17ملتے ہیں آپ سے next video میں
08:19تب تک کیلئے اللہ حافظ, stay care of yours