- 8 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Huqooq ul Ibaad | Naimat e Iftar - Topic: Parosion ke Huqooq
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Dr. Sarwar Hussain Naqshbandi
Guest: Qari Younus Qadri, Mufti Muhammad Abu Bkar Siddique Nqashbandi, Prof. Taimoor Farooqi
Sana Khuwan:
#shaneramzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Dr. Sarwar Hussain Naqshbandi
Guest: Qari Younus Qadri, Mufti Muhammad Abu Bkar Siddique Nqashbandi, Prof. Taimoor Farooqi
Sana Khuwan:
#shaneramzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00شانِ رمضان
00:03شانِ رمضان
00:06شانِ رمضان
00:08ہے مومنوں کے دل کا اجالہ شانِ رمضان
00:14ہے مومنوں کے دل کا اجالہ شانِ رمضان
00:22اللہ الرحمن الرحیم
00:24مولای صلی اللہ علیہ وسلم دائماً عبادا
00:30ناظرین اکرام ایئر وائی کیو ٹی وی کی خصوصی
00:33رمضان شانِ رمضان اور لاہور سٹوڈیوز اور نعمت
00:38افطار میں یہ اس وقت ہماری آپ سے ملقات ہوتی ہے حقوق
00:41العباد پرگرام میں اور میں ہوں آپ کا مذبان ڈاکٹر سرور
00:45حسین نقشبندی روز ہم بات کر رہے ہیں کسی نہ کسی ایک خاص
00:49رائٹ کے حوالے سے حق کے حوالے سے اور اس کے بارے میں اپنی
00:53زمداریاں کیا ہیں اس کے موضوع پر ہم مہمانوں سے رہنمائی
00:59لے رہے ہیں ہمارے ساتھ محتبر علماء اکرام تشریف فرما ہوتے ہیں
01:01اور دوسرا عشرہ جو ہے وہ بھی تیزی سے رمان دماء ہے
01:05رمضان مبارک کی یہ بہت ہی قیمتی گھڑیاں ہیں بہت ہی بابرکت
01:10گھڑیاں ہیں ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ
01:13تصمیع و تحلیل میں اور اپنے آپ کو ذکر اذکار میں
01:16تلاوت کلام پاک میں اور عبادات میں زیادہ سے زیادہ اپنے آپ کو
01:21مشغول رکھیں اللہ تعالی ان گھڑیوں سے ہمیں کما حق کو ہو
01:25مستفید ہونے کی توفیق اطاف فرما ہے حمد کے چند اشار سے
01:29آغاز کرتا ہوں اور پروگرام کے آج کے موضوع کی طرف چلتے ہیں
01:33کہ پاؤں پہ تخیل کے ہیں چھالے میرے مولا
01:38پاؤں پہ تخیل کے ہیں چھالے میرے مولا
01:42مشکل سے تو اب تو ہی نکالے میرے مولا
01:49چلتا ہوں تو بس تیرا کرم شامل جاں ہے
01:53گرتا ہوں تو بس تیرا کرم شامل جاں ہے
01:58گرتا ہوں تو بس تو ہی سبھالے میرے مولا
02:01گرتا ہوں تو بس تو ہی سبھالے میرے مولا
02:06اس کام کے ہونے میں کوئی شک نہیں رہتا
02:09کر دیتا ہوں جو تیرے حوالے میرے مولا
02:13کر دیتا ہوں جو تیرے حوالے میرے مولا
02:16دنیا کی چکا چوند مجھے گھیرے ہوئے ہیں
02:20فریاد ہے تجھ سے ہی بچا لے میرے مولا
02:24کائیس ہی جمی رہتی ہے غفلت کی دلوں پر
02:28ذہنوں سے اترتے نہیں جالے میرے مولا
02:32آتی ہے تیری یاد اسی وقت ہمیشہ
02:39پڑ جاتے ہیں جب جان کے لالے میرے مولا
02:47رکھتا ہوں یقین ان کی خبر بھی ہے تجھی کو
02:50کرتا ہوں پسے حمد جو نالے میرے مولا
02:54سرور پہ کرم ہو تو یہی حرف عقیدت
02:58بن جائیں سر حشر دوشالے میرے مولا
03:02مشکل سے تو اب تو ہی نکالے میرے مولا
03:06حمد کے ان اشار کے ساتھ آج کے پروگرام کے موضوع کی طرف آتے ہیں
03:11پڑوسیوں کے حقوق ہمارا آج کا موضوع ہے
03:14اور یہ بہت اہمیت کا حمل ہے
03:16اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
03:19اس کے حوالے سے بہت ساری اور خاص طور پہ بھی ہم علماء کرام سے سنیں گے
03:24کہ اللہ کے نبی نے فرمایا
03:26کہ اللہ کی طرف سے جبریل کے ذریعے مجھے اتنے حق ہمسائے کے بتائے گئے
03:31کہ ایک وقت پر مجھے لگا کہ شاید وراست میں بھی اس کو حصہ دیا جانے کا حکم دیا جائے
03:37گا
03:37تو یہاں تک جو ہیں وہ حقوق بیان کیے گئے ہیں
03:40اس پہ انشاءاللہ ہم بات کرتے ہیں تشریف فرما ہے
03:42مفتی محمد ابوبکر صدیق نقشبندی صاحب ہمارے ساتھ خوش آمدیت کہتے ہیں
03:46کہ اللہ آپ کو بہت شکریہ آپ کا
03:48جناب قاری محمد یونس قادری صاحب ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
03:51آپ کو بھی خوش آمدیت کہتے ہیں
03:53جناب پروفیسر تیمور حمد فاروقی صاحب
03:56آپ کا بھی بہت شکریہ آپ تشریف فرما ہوئے
03:58اور نوجوان بہت خوشگلو اور بڑی سلیکے سے نات پڑھنے والے
04:03امیر علی ہمارے ساتھ موجود ہیں
04:05مرحبا یا مصطفیٰ میں بھی آپ ان کو دیکھ چکے ہیں
04:08اور بہت اچھا ماشاءاللہ پڑھتے ہیں
04:09بسم اللہ کلام عطا فرمائیے
04:15اپنے دعا مانے شفاعت میں شپائے رکھنا
04:42اپنے دعا مانے شفاعت میں شپائے رکھنا
05:02میرے سرکار میری بات بنائے رکھنا
05:19جب سوانے زی پہ کرشید قیامت ہوگا
05:55اپنی ظلفوں کے گناہ گا
06:03سرکار سائے رکھنا
06:13میرے سرکار میری بات بنائے رکھنا
06:29ان کے ہو جا ہر ایک چیز انہی سے مانگو
06:45اپنے دعا مانے نہ احسان پر آئے رکھنا
07:02شاید اس راہ سے
07:09کالب میرے آکھ کا گزریں
07:19شاید اس راہ سے
07:26کالب میرے آکھ کا گزریں
07:37اپنی پلکوں کو
07:43سرے راہ بچائے رکھنا
07:56میرے سرکار میری بات بنائے رکھنا
08:11ماشاءاللہ سلامت رہے
08:12بہت خوبصورت اور بڑے ارسوز انداز سے آپ نے کلام عطا فرمایا
08:17بہت دعائیں آپ کے لئے
08:18اللہ آپ کو مزید برکتیں عطا فرمایا
08:20بفتی صاحب گفتگو کا آغاز پڑوسیوں کے حقوق
08:23اور قرآن و سنت میں کیا رہنمائی ملتی ہے
08:26انہیں حقوق کے حوالے سے
08:27کیسے ہمیں تعلیم کیا گیا ہے
08:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:31لوگ صاحب پڑوسیوں کے حقوق کا تعلق
08:34سوشل رسپونسبلیٹی کے ساتھ ہے
08:36اور قرآن مجید فرقان حمید کی سورہ نیسا کی آیت نمبر 36 میں
08:41ایک مکمل سوشل چارٹر پیش کیا گیا ہے
08:45اور اس میں جہاں اللہ تعالی کی بندگی
08:48وہاں والدین کے ساتھ احسان اور اسی تناظر میں
08:52تین الفاظ ذکر کیے گئے
09:01جار پڑوسی کو کہتے ہیں
09:03اور یہاں پڑوسی کے تین درجے بنائے گئے
09:08ایک وہ پڑوسی کے جو رشتے دار بھی ہے
09:12اور مسلمان بھی ہے
09:13قریب کا دوسرا وہ جو دور کا اور
09:18تیسرا وہ جو آرزی طور پر سفر میں مئیت میں آتا ہے لائن میں آتا ہے
09:24یہ اسلام کی سپیشلٹی دیکھیں کہ پڑوسی کو اتنی اہمیت دی
09:29کہ وہاں جو دوسرا پہلو ذکر کیا گیا
09:32کہ پڑوسی جو دور کا ہے اس سے مراد مسلمان بھی ہو سکتا ہے اور کافر بھی ہو سکتا ہے
09:39یعنی مسلمان بھائی سورت کے وہ رشتے دار ہے
09:43اور کافر بھائی سورت کے
09:45مسلمان بھائی سورت کے وہ رشتے دار نہیں ہے
09:49اور کافر بھی ہو سکتا ہے
09:51یعنی اسلام کا یہ یونیورسل ایتھکس دیکھئے
09:54کہ اگر وہ پڑوسی کافر بھی آ جاتا ہے
09:57تو تب بھی اس کے ساتھ حسن سلوک کرنا ہے
09:59تاقید دی گئی
10:00جناب جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے
10:02نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:04کہ پڑوسیوں کے تین درجے ہیں
10:08پہلا ادنا درجہ ہے
10:09اور وہ ہے
10:10کہ اگر پڑوسی غیر مسلم ہے
10:13اس کے ساتھ حسن سلوک کرنا ہے
10:15اس کے درجات کا لحاظ کرنا ہے
10:17دوسرا وہ ہے
10:18کہ جو رشتے دار تو نہیں ہے
10:20لیکن مسلمان ہے
10:22اس کے دو حق ہیں
10:23تیسرا وہ ہے
10:24کہ جو رشتے دار بھی ہے
10:26مسلمان بھی ہے
10:27تو اس کے لیے تین حق ہیں
10:29اسلام کا حق بھی ہے
10:30جوار کا حق بھی ہے
10:31سلع رحمی کا بھی حق ہے
10:33دوسرا جاند و عالم صلی اللہ علیہ وسلم
10:35نے اس کو ایمان کے ساتھ جوڑتے ہوئے فرمایا
10:37کہ جو مندہ اپنے ایمان کو کامل کرنا چاہتا ہے
10:41اسے پروسی کے ساتھ حسن سلوک کرنا پڑے گا
10:44فرمایا
10:45اللہ کی قسم وہ مومن نہیں ہو سکتا
10:53صحابہ نے ارز کیا کہ وہ کون ہے
10:55فرمایا
10:59جس کے شر سے اس کا پروسی محفوظ نہیں رہتا
11:02پروسی کو اپنے شر سے محفوظ رکھنا ہے
11:05اسے عذیت نہیں دینی
11:07فرمایا جو اللہ اور اس کے رسول پر ایمان رکھتا ہے
11:09فلا یو زیجارہو
11:11وہ اپنے پروسی کو عذیت نہ دے
11:13خیر خواہی اس کے ساتھ کرنی ہے
11:15بلائی کے راستے اس کے لیے کھولنے ہیں
11:18اسے کھانا کھلانا ہے
11:19اس کی حق تلفی نہیں کرنی
11:21اگر اس کی طرف سے کوئی عذیت پہنچ جاتی ہے
11:25تو اس پر صبر کرنا ہے
11:26اور اتنا احسان کرنا ہے
11:28اتنا احسان کرنا ہے
11:29کہ کل تمہارے مڑنے پر اگر اس سے ایمان کی گواہی طلب کی جائے
11:34تو وہ تمہارے ایمان کی گواہی دے دے
11:36جانے دو عالم نے فرمایا
11:37تین پروسی گواہی دے دیں
11:39تو اللہ تعالیٰ اس کے حق میں وہی فیصلہ فرما دے
11:42اللہ اکبر
11:43جی کاری صاحب کیا فرماتے ہیں
11:45قرآن و سنت کی روشنی میں
11:47مفتی صاحب نے جو ہے وہ عطا فرمایا
11:49تو پروسی کی جو حقوق ہے
11:51یا اس کی حد جو ہے
11:53اس کو کیسے اس کا تعیون کریں گے
11:55قرآن و سنت میں کیسے رہنمائی ملتی ہے
11:59بڑا اہم موضوع ہے
12:00اور کریم آقا علیہ السلام
12:02کی بہت سے فرامین ہے
12:03اور جس طرح قبلہ مفتی صاحب نے قرآن پاک
12:05کا سورہ نساء کا حوالہ دیا
12:07اس کے اندر بھی اس کا تعیون کچھ کیا گیا ہے
12:09اور یہ جو آیت کریم ہے
12:25اس کے اندر اللہ پاک نے پہلے تو
12:27اپنی وحدانیت کی بات کی ہے
12:28یعنی حقوق اللہ کی بات کی
12:29اور پھر حفظ مراتب کے حوالے سے
12:32اور حفظ قرب کے حوالے سے
12:34اللہ پاک نے اپنی پوری مخلوق کا ذکر کر دیا ہے
12:36والدین کا ذکر کیا
12:38یتیموں کا
12:38مسکینوں کا ذکر کیا
12:42اچھے اس کے اندر رب کائنات نے
12:44جو تعیون فرمایا ہے نا
12:46فرمایا کہ جو آپ کے قریبی رشتہ دار ہیں
12:48اور مسلمان ہیں
12:50پھر فرمایا
12:53جو دور کے ہیں
12:54اور دور میں
12:55یہ بھی تعیون حدیث پاک سے میں ملتا ہے
12:57کہ یہ دور کہاں تک چلتا ہے
12:59تو اما عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ
13:02فرماتی ہے
13:02کہ اس کے حوالے سے آپ نے فرمایا
13:05کہ چالی چالی جو ہے
13:06اس کا آپ نے تعیون فرمایا
13:08اور بعض روایت میں حضرت عبداللہ بن عمر کے حوالے سے آتا ہے
13:12کہ دس دس گھر کا انہوں نے تعیون فرمایا
13:13کہ آپ کے آگے پیچھے دائیں بہن دس دس گھر ہیں
13:16آگے پیچھے یہ بھی حدیث پاک اندر ہے
13:18پھر امام نووی نے اور امام شافیر رحمت اللہ تعالیٰ نے
13:21انہوں نے فرمایا کہ سماجی جو تعارف آپ کا ہے
13:24جہاں جہاں آپ رہتے ہیں
13:26چلتے ہیں رہتے ہیں ویڑتے ہیں
13:28اور جناب مسجد میں جاتے ہیں
13:30آپ کالج میں جاتے ہیں
13:32سکول میں جاتے ہیں
13:33کاروبار میں جاتے ہیں
13:34جو جو بندہ آپ سے متعلق ہو جاتا ہے
13:37وہ آپ کے پڑوسی کے اندر شامل ہو جاتا ہے
13:39پھر کریم آقا علیہ السلام نے پڑوسی کے حوالے سے جو عظمت بیان فرمائی
13:43اچھا فوقہاں نے یہاں یہ بھی بات بیان فرمائی ہے
13:46کہ جو بندہ صبح کی نماز مسجد میں آپ کے ساتھ پڑھتا ہے
13:50وہ بھی آپ کا پڑوسی ہے
13:51اچھا صبح کی نماز کا تعیون کیوں کیا
13:53کیونکہ صبح کی نماز کے بعد جو بندہ ہے
13:56وہ قصبِ حلال کے لئے چل پڑتا ہے نا
13:58تو فرمایا کہ جو آپ کی صبح کی مسجد کے اندر
14:02آپ کا نماز ہی ساتھی ہے
14:04وہ آپ کا پڑوسی ہے
14:05تو کریم آقا علیہ السلام نے پڑوسی کا فرمایا
14:09کہ جس نے پڑوسی کو عذیت دی
14:11فرمایا اس نے گویا کہ اللہ کو عذیت دی ہے
14:14دیکھیں کریم آقا کی بارگاہ میں ایک عورت کا ذکر کیا گیا
14:17کریم آقا کی بارگاہ میں ذکر کیا گیا
14:19یا صبح وہ بڑی متقی ہے
14:20وہ بڑی عمال سالح کرنی والی ہیں
14:23وہ قائم اللیل ہے
14:25وہ سائم الدہر ہے
14:26وہ روزے بھی رکھتی ہے
14:27رات کو نوافل بھی ادا
14:28کسرت عبادت ہے
14:29کسرت سجود ہے
14:30لیکن اس کی زبان سے لوگ محفوظ نہیں ہے
14:34تو کریم آقا علیہ السلام نے فرمایا
14:36یا فن نار
14:37فرمایا وہ جہنم میں داخل ہوگی
14:39تو کریم آقا کی بارگاہ میں از کی
14:40یا صبح ایک عورت بھی ہے
14:42لیکن وہ صرف فرائض
14:43اپنے جو وہ ادا کرتی
14:45اتنی کسرت سے نوافل نہیں
14:46کسرت سے صدقہ و خیرات نہیں کرتی
14:48تھوڑا سا پنیر اللہ کی راہ میں صدقہ کر دیتی ہے
14:51لیکن اس کی زبان سے لوگ محفوظ ہیں
14:54جناب تکریم آقا علیہ السلام نے فرمایا
14:56وہ سیدھ جنت میں داخل ہو جائے گی
14:58تو جو پڑوسی کی عزت کرتا ہے
15:00اللہ کا قربہ حاصل کر لیتا ہے
15:01اور وہ سیدھا جنت میں داخل ہو جائے گی
15:03بلکل ٹھیک
15:03ناظرین اکرام پڑوسیوں کے حقوق پر بات کر رہے ہیں
15:06ایک وقفہ ہے مختصر سے ہمارے ساتھ رہی ہے
15:36ناظرین خوش آمدید کہتے ہیں
15:37وقفے کے بعد آپ کو پروگرام دیکھ رہے ہیں
15:39آپ پڑوسیوں کے حقوق پر ہم بات کر رہے ہیں
15:42اور بیسیکلی حقوق العباد ہمارا موضوع ہے
15:44جس پہ اوورال ہم مختلف معاشرتی رشتوں کے حوالے سے
15:48جو ذمہ داریاں ہیں
15:49ان کے حوالے سے قرآن و سنت کیا ہماری رہنمائی کرتی ہے
15:53اس پہ ہم بات کر رہے ہیں
15:54پڑوسیوں کے حقوق کے حوالے سے جب ہم نے بات کی
15:57اور پروفیسر صاحب آپ کی طرف آنا ہے
16:00ایک تو بنیادی طور پر یہ چیزیں ضرور
16:03ہمیں آج کے اس پروگرام میں ڈسکس کرنی چاہیے
16:05جب ہم ان کے حق کی بات کر رہے ہیں
16:07اور قرآن و سنت میں رہنمائی جو ہے
16:09مفتی صاحبہ نے اور کاری صاحبہ نے عطا فرما دی
16:12وہ کون سی چیزیں ہیں جو ان کے حق کے منافی ہیں
16:15وہ کون سی چیزیں ہیں جن سے ان کو ذہنی
16:19خوفتیاں عذیت جو ہے وہ پہنچ سکتی ہے
16:22تو اس پہ ضرور رہنمائی ہونی چاہیے
16:24اور فرمائیے کہ پروسیوں کو کس کی طریقے سے تکلیف سے بچایا جا سکتا ہے
16:30یا کیسے کیسے تکلیف دی جاتی ہے
16:33عوض باللہ من الشیطان الرجیم
16:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:36ڈاکٹر صاحب انتہائی ایک سنسٹیو اور بڑا ایک اہمیت رکھنے والا یہ ٹاپک ہے
16:41اور ہماری سوسائٹی میں اس کو اکثر فراموش کر دیا گیا ہے
16:44دراصل میں اس پر ایک بات ارس کروں کہ
16:47کسی بھی معاشرے کی بنیاد وہ اینٹ اور پتھر سے نہیں رکھی جاتی
16:50بلکہ وہ دلوں کے باہمی اعتماد سے رکھی جاتی ہے
16:53اگر ایک سوسائٹی کے اندر رہنے والے لوگ
16:56ایک دوسرے کے ساتھ محبت سے پیش آئیں
16:58سلوک اتفاق سے پیش آئیں
17:00تو وہ معاشرہ امن کا گہوارہ بن جاتا ہے
17:02فسالت مام صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت
17:04آپ کی ذات ہمیں یہی بتاتی ہے
17:06کہ جب ایک ایمان کی حرارت ایک شخص کے دل میں ہو
17:10اس کا فائدہ اس کو اسی وقت ملتا ہے
17:12جب وہ حرارت ایک دیوار سے دوسری دیوال میں منتقل ہوتی ہے
17:16ایک گھر سے دوسرے گھر میں منتقل ہوتی ہے
17:19اب یہاں پر میں عرض قرآن جسرہ کے قرآن مجید نے بھی
17:23اس حوالے سے بیان کیا
17:23کہ جہاں پر اللہ رب العزت نے شرک کی تردید کی
17:27والدین کے ساتھ حسن سلوک کا حکم دیا
17:29وہیں پر پڑوسیوں کے حقوق کو بھی واضح فرمایا
17:32بیان فرمایا
17:33مجھے ایک اورینٹلیس کے لفظ یاد آئے گا
17:36اس نے کہا تھا کہ
17:41ایک ایسا محذب دین ہے اسلام
17:43جس نے
17:45رائٹس آف ڈگنٹی
17:46رائٹس آف پورٹیکشن
17:47اور رائٹس آف ایکوالٹی کو
17:49نیبرز کے حوالے سے ایکسپلین کیا ہے
17:51رگارڈلیس دا ریلیجن
17:53اور بیکگراؤنڈ
17:54کوئی بھی ریلیجن اور کسی بھی بیکگراؤنڈ کے بغیر
17:56اسلام نے کہا کہ جب تمہاری دیوار دوسرے گھر کے دیوار سے مل گئی
18:00تو اس کے اندر رہنے والے افراد خانہ کے ساتھ تمہارا
18:02بہترین طریقے سے پیشنا یہ ضروری ہے
18:04اور رسالت ماہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت بھی اس پر یہی گوائی دیتی ہے
18:08اب آتے ہم اس کی طرف
18:10کہ جو عذیتیں ہمسائیوں کو دی جاتی ہیں
18:13دراصل اس کو میں اس طرح سے بیان کروں
18:15کہ جتنے بھی حقوق ہیں
18:17ان حقوق کی اپوزیشن
18:19ان کا اپوزیٹ ہونا وہ ساری عذیتیں ہیں
18:21جو کہ ہمسائیوں کو دی جاتی ہے
18:23سب سے پہلی چیز جو ہم
18:24ہماری سوسائیٹی میں کومنلی دیکھ رہے ہیں وہ کیا ہے
18:27بد اخلاقی اور بد زبانی
18:29ہمارا قبلہ معاشرے کے اندر
18:30ایک گلے کے اندر محلے کے اندر
18:32ایک سوسائیٹی کے اندر جب ہم رہتے ہیں
18:34تو کسی چھوٹی سی بات پر ہمارا اپنے ہمسائی کے ساتھ
18:36ایسا تعلق خراب ہوتا ہے
18:38کہ وہ سالوں اور کئی سالوں تک
18:41جو ہے وہ محیط ہو جاتا ہے
18:42اور اس پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث بھی ہے
18:45آقا صلی اللہ علیہ وسلم میں
18:46کہ دو مسلمان کے لیے کافی نہیں ہے
18:47یہ ٹھیک نہیں ہے
18:48کہ وہ تین دن سے زیادہ ایک دوسرے سے نراز رہیں
18:50لیکن ہم ان چیزوں کو پسے پشت ڈال کر
18:53اپنی انا پرستی پر اتراتے ہیں
18:55اور دوسری چیز کیا سوسائیٹی کے اندر
18:57دوسری چیز جس کو ہم بھی فیس کرتے ہیں
18:59آپ بھی فیس کرتے ہیں
19:00بعض ہمسائی جو ہیں وہ بڑے زدی ہوتے ہیں
19:03اور اس میں جو ایلیمنٹ پائے جاتا ہے
19:04وہ شور شرابے کا پائے جاتا ہے
19:06ہماری ایون دس کے جو محافل ہوتی ہیں
19:08تقریبات ہوتی ہیں
19:09ہم اس میں بھی ہمارے ہمسائیوں کے سکون کا خیال نہیں رکھتے ہیں
19:13یہ جو شور شرابہ ہے
19:15یہ بسیکلی ایک آواز نہیں ہے
19:16یہ کسی کے سکون پر حملے کو جون سے وہ سمجھا جاتا ہے
19:19تیسری چیز اس حوالے سے کیا ہوگی
19:21کہ آج کل کر سب ہمارے اس دور کے اندر
19:23کہ ہم سوسائیٹیز میں رہنے والے بن گئے ہیں
19:26اور کیمیونٹیز کے اندر رہنے والے بن گئے ہیں
19:28فلیٹس کے اندر ہم رہتے ہیں
19:30ہماری فلیٹس کی کیمیونٹیز
19:32بلڈنگز کی دیواریں بلند ہو گئی ہیں
19:33لیکن دل ہمارے چھوٹے ہو گئے ہیں
19:35دل ہمارے تنگ ہو گئے ہیں
19:37ضرورت اس عمر کی ہے
19:38کہ ہم اپنے ہمسائیوں کے ساتھ
19:40ان کی مدد کریں
19:41ان کی مشکل میں کام آئیں
19:43ان کی فائنینچلی سپورٹ ہو
19:44ان کی مورلی سپورٹ ہو
19:46ان کو کسی قسم کی عذیت نہ دیں
19:48رسالت معاف صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانہ علی شان کتنا خوبصورت ہے
19:50کہ حضور نے فرمایا کہ جس نے اپنے پڑوسی کو عذیت دی
19:53وہ جنت کی خوشبو سے محروم رہے گا
19:56ضرورت ہے اس وقت کی
19:57ہم اس اہم حق کو جو ان سے وہ فراموش کر چکے ہیں
20:00اور ضرورت اس سمر کی ہے کہ ہم اس کو دوبارہ اپنائیں
20:03اپنے پڑوسی کا خیال رکھیں
20:05جب ہم کسی کے خیال رکھیں گے
20:07تو do good have good کا مستاق ہم بنیں گے
20:09ہمارا بھی کوئی خیال رکھنے والا مجھوگت ہوگا
20:11بلکل ٹھیک
20:11اچھا مفتی صاحب ایک بڑی امپورٹنٹ بات ہے
20:14ہر کوئی ایک دوسرے کا ہمسائہ ہے
20:17جیسے ہمیں کہا جا رہا ہے
20:19کہ آپ نے حقوق کا خیال رکھنا ہے
20:20اسی طرح سے اس کے بھی ذمہ ہے
20:22کہ وہ ہمارے بھی حقوق کا خیال رکھے
20:24تو اس میں اگر کوئی ایسا ہمسائہ پیش آ جاتا ہے
20:28جو ایزا رسانی سے باز نہیں آتا
20:30شرارتوں سے باز نہیں آتا
20:32یا ایوان غیر مسلم ہے
20:34اور وہ مسلمان سمجھتے ہوئے
20:36اور دین کا جو contradiction ہے
20:38اس کی وجہ سے وہ تنگ کرنے پر طلاع آتا ہے
20:40تو اس صورت میں پھر حقوق جو ہے
20:43وہ ان کا تعیون کس طرح سے کیا جائے گا
20:45روک صاحب کی بلا
20:46ہمارا جو لوگوں کے ساتھ رویہ ہوتا ہے
20:50وہ ان کے بیہیوئر کے رییکشن کے طور پر نہیں ہونا چاہیے
20:55بلکہ ہماری اپنی تربیت اور نبوی سیرت کے سانچے میں ڈھلا ہوا ہونا چاہیے
21:00اس تناظر میں
21:02احیاء العلوم میں حضرت امام غزالی علی رحمہ نے
21:05حضرت مالک من دینار کا ایک واقعہ نقل فرمایا ہے
21:09کہ آپ کا پروسی یہودی تھا
21:11اور اس نے جب اپنی ٹائلٹ بنایا
21:13تو اس کی جو ویسٹیج لائن ہے
21:16وہ آپ کے سہن کی طرف کر دی
21:18کہ ساری ویسٹیج آپ کے سہن میں آتی
21:21آپ اسے پوری خندہ پیشانی سے اور صبر کے ساتھ بھیر کرتے رہے
21:26اور اس صفائی کو روزانہ اس کی صفائی کر دیتے
21:29ویسٹیج کو اٹھا کے پھینک دیتے
21:30اور اس سے کوئی کمپلین نہیں کرتے
21:32خندہ پیشانی سے اسے ملتے
21:35ایک دن اسے اس بات کی بڑی الجن محسوس ہوئی
21:38کہ میں اتنا ان کو تنگ کرتا ہوں
21:40اور ویسٹیج ان کی طرف جاتی ہے
21:42اور یہ اتنا صبر کرتے ہیں
21:44تو اس نے آپ کو راستے میں روک لیا
21:46اور روک کے کہتا کیا ہے
21:50میں نے آپ کو اتنا ٹیس کیا
21:52اتنی عذیت دی
21:53اتنی تکلیف
21:54روزانہ میں کچرا گند ویسٹیج پھینکتا ہوں
21:58اور آپ اتنے اتنے صبر والے ہیں
22:00وجہ کیا ہے
22:02تو حضرت مالک من دینار نے کہا
22:04کہ اصل میں وجہ یہ ہے
22:06کہ ہمارے آقا مولا صلی اللہ علیہ وسلم
22:09نے جب پڑوسی کے حقوق کو بیان کیا
22:11تو فرمایا
22:14مسلسل جناب جبرائیل آتے رہے
22:16یوسینی وہ مجھے وسیحت کرتے رہے
22:18بلجاری
22:20پڑوسی کے بارے میں
22:21یہاں تک کہ مجھے یہ گمان ہونے لگا
22:24کہ پڑوسی کو وارث بنا دیا جائے گا
22:27تو پڑوسی تو وارث ہے
22:29میں اسے تمہارا گھر نہیں
22:32اپنا سمجھتا ہوں
22:33اور اپنا گھر صرف اپنا نہیں
22:35اسے میں تمہارا گھر سمجھتا ہوں
22:37تو آپ نے جب اتنا اخلاق سے اسے پیش آئے
22:40تو فبقا اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے
22:43وَأَسْلَمَا اور اس نے اسلام کو قبول کر لیا
22:46دیکھئے یہ ہے اِذَارِ ثانی جو اس کا رویہ تھا
22:52اس کی رییکشن میں نہیں
22:54بلکہ اپنی تربیت اور نبوی سانچے میں ڈل کر
22:57جناب امام مالک نے جب اس کو سامنا کیا
23:02اور اس کے اخلاق کے ساتھ اس کے دل کو فتح کر لیا
23:05تو آپ کا ذوق بڑا سلیم ہے
23:07تو جگر مراد آبادی نے بڑی بات کی تھی
23:10کہنے لگے وہ ادائے دل بری ہو
23:12کہ نوائے آشکانہ
23:14جو دلوں کو فتح کر لے
23:16وہی فاتح زمانہ
23:18حضرت امام مالک کے اس سارے معاملے سے
23:23ہمیں یہ خص کرنا چاہیے
23:25کہ ہمیں شکایات نہیں
23:26کردار عذیت پر اپنی محبت کو پیش کرنا
23:30یہ اسلام کی طرف آنے کے لیے بھی
23:32ایک نمونہ ہو سکتا
23:33بلکل ٹھیک
23:34کاری صاحب سپیسیفکلی
23:37ہمسائے کے حوالے سے
23:38بہت ساری حدیث میں
23:39حکم دیا گیا ہے
23:41اس کے حقوق جب وہ بیان کیے گئے ہیں
23:42تو سیرت طیبہ میں
23:43جو حسن سلوک ہے
23:45ہمسائے کے ساتھ
23:47نیبرز کے ساتھ
23:48اس کے بارے میں جو خاص
23:49اتمام کرنے کا حکم دیا گیا ہے
23:51اس پر رہنمائی فرما دے
23:52جی محترم کیلوہ ڈاک صاحب
23:54سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وسلم
23:56کی سیرت متہرہ کے اندر
23:58کیونکہ میرے آقا کے ذات جو ہے
24:00فَبِمَا رَحْمَتِ مِنَ اللَّهِ لِنْ تَلَهُمْ
24:02وہ تو سرابہ رحمت ہے
24:03آپ نے رحمت بنا کر بھی جائے
24:04کریم آقا علیہ السلام کے
24:06ہمسائیگی میں ایک یہودی تھا
24:08اور بڑا سخت ترچ تھا
24:10اور سرکار دعالم
24:11یہودی ہر جگہ
24:12سرکار دعالم کو نقصان پہنچاتے تھے
24:15وہ بھی بہت زیادہ نقصان پہنچانے والا تھا
24:17لیکن اس کا ایک بیٹا تھا
24:19سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وسلم
24:21جب بھی راستے سے گزرتے
24:22تو وہ حضور کی بارگاہ میں
24:24ان کو چہرہ دیکھتا
24:26سرکار کا پتہ پوچھتا
24:27سرکار اس کو اس سے محبت ہوگی
24:29حالانکہ یہودی کا بیٹا ہے
24:31اور اس کا باپ اس یہ دینے والا ہے
24:33کچھ عرصہ یہ سلسلہ چلتا رہا
24:35تو کریم آقا علیہ السلام نے دیکھا
24:36ایک دن وہ نظر نہیں آیا
24:37تو کریم آقا علیہ السلام نے پوچھا
24:40وہ کدھر گیا
24:40بتایا یار صلی اللہ علیہ وسلم
24:41وہ تو بیمار ہو گیا
24:42تو کریم آقا علیہ السلام
24:44اس یہودی کے گھر آیادت کے لئے تشریر لے گئے
24:47حالانکہ وہ عذیت دینے والے لوگ ہیں
24:48اور کریم آقا علیہ السلام کے حکم پر
24:51حکم دولی کرنے والے ہیں
24:52لیکن کریم آقا جب آیادت کے لئے گئے
24:55تو کریم آقا نے آیادت کی
24:56اور کریم آقا نے آیادت بھی کی
24:58اور اسے اسلام کی دعوت بھی دی
25:00تو وہ اپنے والد کی چہرے کی طرف دیکھنے لگا
25:02کہ میں کیا کروں تو
25:03کہا جب سرکار گھر میں آگئے ہیں
25:05تو ان کا کہا مانو
25:07تو وہ کلمہ پڑھ کے مسلمان ہو گیا
25:09تو کریم آقا علیہ السلام
25:10تو سلام نے یہودی بھی تھا غیر مسلم تھا
25:13لیکن اس کے ساتھ
25:14تازیت اس کی عیادت کرنے کے لئے گھر تشیلے گیا
25:17یہی جذبہ صحابہ کے اندر تھا
25:19صحابہ کے اندر اللہ اکبر
25:20ایک صحابی کے پاس
25:21کسی نے سریعت آ کی بکرے کی
25:23تو اس نے سوچا
25:24مجھ سے زیادہ حکدار تو میرے ساتھ گھر والا ہے
25:26اس نے جناب اس کو پیش کر دی
25:29اس نے سوچا
25:30مجھ سے زیادہ حکدار تو فلانسیابی ہے
25:32اس نے اس کو دے دی
25:33یہاں تک کہ روایت کے اندر آتا ہے
25:35کہ وہ ساتھ گھروں تک گئی
25:37اور ساتھوہ گھر پھر وہی پہلے گھر تک آ گیا
25:40اور محدشین نے بڑی خوبصورت بات
25:42کہ اس نے سوچا
25:44کہ یہ ساتھ گھروں سے گھوم کے
25:46پھڑوسی کا خیال
25:47اسار اور قربانی
25:48یہ دوبارہ میرے گھر میں آگئے
25:49یہ تو پھر بھی اس نے تنہا نہیں کہی
25:51بلکہ اس کو پکایا
25:52اس میں شوربہ زیادہ کیا
25:54اور ساتھ گھر والوں کو بلا کے
25:56دعوت کی اور سب نے مل کے کھایا
25:58کیا بات
25:59سبحان اللہ
26:01جی پروفیسر کیا فرماتے ہیں
26:03ہمارے ہاں اس وقت جو صورتحال ہے
26:06جدید
26:06سوسائٹیز بن گئی ہیں
26:08اور بڑے بڑے گھر ہیں لوگوں کے
26:10اور علم تک نہیں ہوتا
26:12کہ ہمارے ساتھ رہے کون رہا ہے
26:14تو کیا کیا جائے
26:15کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
26:17کی جو تعلیمات ہیں
26:18اور پڑوسیوں کے حقوق کے حوالے سے
26:20اور ہم اس اہم پہلو کو
26:22اس اہم زاویے کو
26:23اس طرح سے نہیں اپنا پا رہے ہیں
26:26جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
26:28کا حکم ہے
26:29تو آپ کیا فرماتے ہیں
26:30اس پہ ہمیں کیا رویہ اختیار کرنا چاہیے
26:32جی ڈاکٹر سب اس میں
26:34سب سے پہلی چیز یہ ہے
26:35جس طرح کہ آپ نے کہا
26:35کہ ہم کئی کئی صدیوں سے
26:38ایک سوسائیٹی
26:39ایک علاقے کے اندر
26:40سالوں سے رہ رہے ہیں
26:41لیکن ہمارا انٹریکشن
26:42ایک دوسرے کے ساتھ نہیں ہے
26:43ہم ایک دوسرے کو جانتے نہیں
26:45لیکن ایک دوسرے سے متاثر ہیں
26:48متاثر کس طرح
26:48کہ ہمارے سوسائیٹی کے اندر
26:50ہم سائیوں کو لے کر
26:51ایک انویسٹیگیشن موڈ ہمارا رہتا ہے
26:54ہم دوسرے کو دیکھیں
26:56کہ دوسرا کیا کر رہا ہے
26:57کیا پی رہا ہے
26:57کیا کھا رہا ہے
26:58اس کی روزمرہ کی ایکٹیویٹی کیا ہے
27:00تو قرآن نے اس چیز کو
27:02بالکل ڈینائے کیا ہے
27:03قرآن نے کہا
27:03کہ والا تجسس ہو
27:04ایک دوسرے کے لیے
27:05یہ تجسس والا رویہ مت اختیار کرو
27:08کہ کون کیا کر رہا ہے
27:09جس طرح کہ قبلہ کاری صاحب نے کہا
27:10کہ دوسرے کے ایپ چھپانا
27:11یہ انتہائی ضروری ہے
27:12اب اس پر میں بات درس کروں
27:14کہ رسالت مام صلی اللہ علیہ وسلم کی
27:16سیرت کو اگر ہم دیکھیں
27:17تو آپ کی سیرت
27:18چار اصولوں کے گرد ہمیں نظر آتی ہے
27:20پہلی چیز کیا ہے
27:21قفع ازا
27:22کسی کو عذیت نہیں پہنچانی
27:24کیا ہے
27:25اور دوسرا ہے جی
27:25بزل معروف
27:27کہ مطلب دوسرے کا کوئی فائدہ کرنا
27:29کسی کو کوئی فائدہ پہنچا دینا
27:30تیسرا ہے جی
27:31عمر بالمعروف
27:33جس میں ہم افود اور گزر کو بھی لے لیتے ہیں
27:35اور چوتھا ہے جی
27:36امانت اور دیانت
27:37رسالت مام صلی اللہ علیہ وسلم کے اندر
27:39یہ چار اصول تھے
27:40اگر یہ چار اصول
27:41ہم اس حقوق کے اندر
27:43امپلیمنٹ کریں
27:44کہ ہم نے کسی کو عذیت نہیں پہنچانی
27:46ہمسائے کو
27:46اس کے ساتھ نیکی کرنی ہے
27:48اس کی امانت میں خیانت نہیں کرنی
27:49اس کا حق نہیں مارنا
27:50تو یہی وہ اصول تھے
27:51کہ جس کی وجہ پر قرآن مجید نے
27:53رسالت مام صلی اللہ علیہ وسلم کو
27:54ارشاد فرمایا
27:55کہ وَمَا رَسَلْنَاكَ
27:57اگر حضور رحمت کا پیکر بن گئے
27:59تو اللہ تعالیٰ اس کا کچھ حصہ
28:01ہمیں بھی عطا فرمائے گا
28:02ہمیں بھی حضور کی صیرت پر
28:03چلنے کی توفیق عطا فرمائے گا
28:04ایک دوسری چیز
28:05قبلہ ایک نہ ہوتا ہے
28:06حق ماؤن کیا ہوتا ہے
28:09قرآن مجید فرقان حمید کا
28:10تیسوا پارہ
28:11سورہ ماؤن کے اندر بھی
28:12اس چیز کو ذکر کیا ہے
28:13حق ماؤن یہ ہوتا ہے
28:15کہ فقہ کرام نے لکھا
28:16کہ انتہائی ضروری حق ہے
28:18کہ وہ لوگ جو نمازیں بھی پڑھتے ہیں
28:20لیکن وہ کسی کو دینے سے منع کر دیتے ہیں
28:23ہاتھ روک لیتے ہیں
28:24ہمسائیوں کے اندر اکثر
28:26یہ ایکسینجنگ آف گوڈز ہوتا ہے
28:27چیزوں کا ایکسینج ہوتا ہے
28:29لیکن اگر ہم کوئی کمزور ہمسائیہ
28:32وہ بار بار لینا شروع کر دینا
28:33تو ہم اس کو برا بلا کہہ دیتے ہیں
28:35مجھے اس پر حضرت غوثی آزم کا ایک کال یاد آیا
28:38کہ آپ شیخ عبدالقادر جلانی فرماتے ہیں
28:40کہ جو تمہارے پاس مانگنے آئے
28:42وہ مستحق ہو اس کو بھی دو
28:44اور اگر وہ مستحق نہیں ہے
28:46تم اس کو بھی دو
28:47اس سے ہو گیا کیا کہ
28:48اللہ وہ بھی تمہیں عطا کرے گا
28:50جس کے تم مستحق ہو
28:51اور وہ بھی عطا فرمے گا
28:52جس کے تم مستحق نہیں ہو
28:53تو اس حوالے سے ہمیں یہ
28:56صلحہ کی
28:57اولیاء کی
28:58اور انبیاء کی جو سیرت ہے
28:59وہ ہمیں یہ بتاتی ہے
29:01کہ یہ بہت امپورٹنٹ فیکٹر ہے
29:02اگر سوسائیٹی کے اندر
29:04ہمسائیوں کا
29:05تعلق آپس میں بہترین ہوگا
29:07تو مسجد کی صفحے بھی بھری ہوئی نظر آئیں گی
29:09اگر یہ تعلق بہترین ہوگا
29:11تو معاشرہ خوشگوار ہوگا
29:12سکون کا مرکز بنے گا
29:14ہم نے ایک دوسرے کے اندر
29:15موازنہ کمپیریزن پیدا کر لیا
29:17جس کے ویسے ہم بے سکونی
29:18اور ایک بے چینی کی کیفیت میں
29:20مبتلاہ ہو کر رہے گئے ہیں
29:21بلکل ٹھیک
29:22ناظرین اکرام بہت امپورٹنٹ
29:24موضوع ہے آج کا
29:25اور اس پہ ہم نے
29:26کچھ اضافیوں پہ بات کی ہے
29:28مزید بھی اس پہ بات کرتے ہیں
29:30اور ہمسائیوں کے حقوق کے حوالے سے
29:32رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
29:33نے ارشاد فرمایا
29:35ابھی مفتی صاحب قبلہ نے بھی ذکر کیا
29:37کہ آپ نے تین دفعہ قسم اٹھا کر
29:39اس بات کا ذکر کیا
29:41کہ خدا کی قسم وہ مومن نہیں ہو سکتا
29:43خدا کی قسم وہ مومن نہیں ہو سکتا
29:45خدا کی قسم وہ مومن نہیں ہو سکتا
29:47صحابہ جو تھے وہ
29:48بہت متوجہ ہو گئے
29:50کہ کوئی اہم بات جو ہے
29:51وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
29:53بیان فرمانے لگے ہیں
29:54آپ نے فرمایا کہ
29:56جس کا ہمسائیہ
29:57اس کی عیزہ رسانیوں سے محفوظ نہیں ہے
30:00وہ شخص کبھی مومن نہیں ہو سکتا
30:02ایک چھوٹا سا وقفہ ہے
30:03ہمارے ساتھ رہیے
30:04لوٹتے ہیں ایک مختصر سے وقفے کے بعد
30:18ہے مومنوں کے دل کا
30:21اجالہ شان رمضان
30:23ہے مومنوں کے دل کا
30:26اجالہ شان رمضان
30:28ناظرین خوش آمدیت کہتے ہیں
30:30وقفے کے بعد آپ کو پروگرام دیکھ رہے ہیں
30:32آپ حقوق علیباد
30:33اور آج ہم پڑوسیوں کے حقوق کے حوالے سے بات کر رہے ہیں
30:36مفتی صاحب کیا فرماتے ہیں
30:38آج کی اس ساری جو گفتگو ہم نے کی ہے
30:40اس کی روشنی میں کنکلوین کیا نکلتا ہے
30:43ہم کیسے اپنے روئیوں کو تبدیل کر سکتے ہیں
30:45اور کیسے معاشرے میں پڑوسیوں کے حقوق
30:48کا صحیح طور پر
30:49ہم خیال لگ سکتے ہیں
30:51ڈاکٹر صاحب کیولا
30:53قرآن مجید فرقان حمید میں
30:56جو
30:57بہم معاشرت کا اصول ہے
30:59وہ ہے خیر میں ایک دوسرے کے معاون
31:02بننا اور
31:03شر میں ایک دوسرے سے دور رہنا
31:06اور اس انداز سے معاون بننا
31:07کہ اسے شر سے روکا جائے
31:09ہم ایک سماج میں رہتے ہیں
31:11اور ایسی سوسائٹی میں سانس لیتے ہیں
31:13جہاں دیواریں تو الگ ہیں
31:16لیکن یہاں حقوق
31:18جڑے ہوئے ہیں زندگیاں جڑی ہوئی ہیں
31:20ریسپونسبلیٹیز ہیں رائٹس ہیں
31:22اس تناظر میں
31:24یہ پہلو بھی ہمارے پیش نظر ہے
31:26کہ انسان
31:27کتاہی کرتا ہے
31:29غلطی اس سے ہو جاتی ہے
31:31لیکن ایک عجیب پہلو یہ ہے
31:33کہ ہم نے غلطی ہونے
31:36پر افو درگزر
31:37درگزر کا دروازہ نہیں کھولتے
31:40بلکہ ہم نفرتوں کی دیواریں
31:42کھڑی کر لیتے ہیں
31:43ہم شہر میں
31:45ایک دوسرے سے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں
31:48ہر کسی کی یہ کوشش ہوتی ہے
31:50کہ وہ دوسرے پر
31:52کوئی کچھرا پھینک دے
31:54کوئی
31:55وطن پر کچھرا پھینک رہا ہوتا ہے
31:57کوئی دین پر
31:59کوئی کسی کی شخصیت پر
32:01کریکٹر اسیسینیشن کرتا ہے
32:03نیگٹیو نیریٹیو کو اٹھایا جاتا ہے
32:05ہم کیو ٹی وی کے اس ٹرانسمیشن کے ذریعے
32:10اپنے ناظرین کو یہ پیغام دینا چاہیں گے
32:13کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے
32:17جو پڑوسی کے حقوق بیان کیے ہیں
32:19ان حقوق پر اگر ہم عمل پیرا ہو جائیں گے
32:23تو یہ ساری جو نیگٹیو نیریٹیو ہے
32:26یہ پوزیٹیوٹی میں بدل جائے گا
32:27اور سماج کا جو دکھ ہے وہ سکھ میں بدل جائے گا
32:30وہ ساتھی جس کی زندگی جہنم میں ہے
32:34ہمارا کام یہ ہے کہ اسے جنت میں لے کے آنا
32:37اور وہ ہمارے حسن سلوک سے آئے گا
32:39تو ہمیں پڑوسی کو راحت دینی چاہیے
32:41کیونکہ جنت کے دروازے کوئی دور نہیں ہوتے
32:44اپنی دہلیس کے پار ہی ہوتے ہیں
32:46حضرت اقبال نے جو طلوع اسلام نظم لکھی
32:49اس میں اسلام کی جو بڑوتری کا ایک ذریعہ
32:53وہ پڑوسی کے ساتھ اچھا رویہ
32:55اپنے سماج میں رہنے والے لوگوں کے ساتھ
32:58اچھا رویہ اس کو بھی قرار دیا اور وہ کہتے ہیں
33:00یہی ہے مقصود فطرت
33:02یہی رمض مسلمانی
33:04اخوت کی جہانگیری
33:06محبت کی فراوانی
33:08کیا کہنے سبحان اللہ سبحان اللہ
33:10جی کاری صاحب کیا فرماتے ہیں
33:11حضور کبلا ڈاکس صاحب ہر بندہ
33:14جو بندہ مومن ہے جب وہ اللہ سے محبت کرتا ہے
33:17وَاللَّذِينَا مُنَشَدُّهُ بَلِّ اللَّهِ
33:19وہ نبی پاک سے محبت کرتا ہے
33:24لیکن کریم آقا علیہ السلام نے فرمایا
33:26کہ جو بندہ یہ چاہتا ہے
33:29کہ اللہ اور اللہ کا رسول
33:30اس سے محبت کرے
33:31میرے کریم آقا نے بڑی پیاری حدیثیں پاک ہے
33:34کبلا ڈاکس صاحب آپ کا ایمان تازہ ہوگا
33:36حضرت عبد الرحمان صلمی بیان کرتے ہیں
33:38سرکار دو عالم کی بارگاہ ایک دس میں ہم حاضر تھے
33:41اور کریم آقا نے وضو فرمایا
33:42تو وضو کا جو پانی بچا تھا
33:44مصطابل پانی وہ ہم نے اپنے چیروں پر ملا
33:46اپنے جسموں پر ملا
33:47تو کریم آقا نے پوچھا ہے یہ کس چیز نے بارہ تمہیں
33:50ترغیب دی ہے کہ یہ تم اس پانی
33:52مصطابل پانی کو اپنے وجود کے ساتھ
33:54مس کرو
33:58فرمایا سنو پھر اگر تم چاہتے ہو
34:00اللہ اور اللہ کا رسول تم سے محبت کرے
34:02تو تین چیزوں پر عمل کرنا
34:04فرمایا پہلی بات یہ ہے کہ جب بات کرنا
34:06سچی کرنا
34:07امانت کے ساتھ خیانت نہ کرنا
34:10تیش طرح فرمایا کہ پڑوسی کے ساتھ
34:12محبت کرنا اس کے ساتھ اس نے سلوک سے بیش آنا
34:14قبلہ حضور پروفیسر
34:16تمور صاحب نے بڑی خوبصورت بات
34:18ماؤن کی تفسیر میں کہی مجھے وہ بات
34:20یاد آرہی ہے مواقعات مدینہ کے حوالے سے
34:22سرکار دعالم نے جب
34:24مواقعات کی صحابہ کو
34:26اخوت کے رشتے میں استوار کیا
34:27اللہ اکبر تو کس طرح انہوں نے
34:30حق ادا کیا پڑوسیوں نے
34:32کہا جناب سبحان اللہ کیا محبتیں کی
34:34انہوں نے جناب اپنا کاروبار
34:36دے دیئے اپنے گھر دے دیئے ان کی شادیاں
34:38کر دیں اتنی محبت کی اور
34:40آپ اندازہ کریں کریم آقا علیہ السلام
34:42نے فرمایا کسی کے کام آنا
34:44دقصہ قبلہ کسی کے کام آنا
34:46اتنا موتبر ہے اتنا
34:48موتبر ہے فرمایا مرس نوی
34:50کے اعتقاب محمد مصطفیٰ
34:52بیٹھے میں اپنے اعتقاب سے یہ
34:54بہتر سمجھتا ہوں کسی کے کام بندہ آجائے
34:56بلکل ٹھیک بلکل ٹھیک
34:57جی پروفیسر صاحب کیا ہے جناب
34:59کنکلوجن اور پیغام ساتھ
35:01اختتام پر میں جملہ
35:03ارس کروں گا حضرت حجت الاسلام
35:05امام غزالی الرحمہ کا
35:07آپ سے حق پڑوس کے حوالے سے پوچھا گیا
35:09آپ نے فرمایا کہ
35:11حق پڑوس صرف یہ نہیں ہے کہ تم
35:13اپنے پڑوسی کو عذیت نہ دو
35:15بلکہ حق پڑوس یہ بھی ہے
35:17کہ اگر تمہیں تمہارا پڑوسی عذیت
35:19دے تو اس پر برداشت کرو
35:22ہمارا آج کا جو
35:23ایک منٹیلٹی لیول ہے وہ اتنا چینج ہو
35:25چکا ہے ہم ایک تو
35:27موازنے میں مبتلا ہو گئے ہیں اور دوسرا
35:29ہم کسی کے برداشت نہیں کرتے
35:32اسالت ماب صلی اللہ علیہ وسلم کی
35:33حدیث ہے کہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
35:35روز قیامت کچھ لوگ ایسے ہوں گے کچھ پڑوسی
35:37ایسے ہوں گے جو اللہ کی بارگاہ میں
35:39ارس کر رہے ہوں گے اپنے ساتھ والے پڑوسی
35:41کی شکایت کر رہے ہوں گے کہ اے اللہ
35:43انہوں نے ہمارے ساتھ حسن سلوک نہیں کیا
35:45انہوں نے ہماری التماداری نہیں کی
35:47ہم مشکل میں تھے انہوں نے ہماری
35:49مشکل نہیں کی تو آج کا اس
35:51سیگمنٹ کے حوالے سے پیغام یہی ہے
35:53کہ اپنے دلوں کو وسطے دیں اپنے
35:55ذہنوں کو وسطے دیں زبان کے اندر
35:57پڑوسیوں سے مطلق چاشنی محبت
35:59یہ پیدا کریں اور
36:01ایک خیر الناس
36:03مینفہ الناس کا مصداق جب ہم منیں گے
36:05تو انشاءاللہ ایک فرد اگر ٹھیک ہوتا ہے
36:09وہ گلی محلہ اچھا ہوتا ہے
36:10اور پھر جب ایک گلی محلہ علاقہ اچھا ہوتا ہے
36:13تو پھر یہی عمل ایک شہر کی طرف نکلتا ہے
36:15پھر اسی کے طرح ایک ملک
36:16ایک قوم جو ہے وہ اچھی بنتی ہے
36:19انفرادی طور پر آج ناظرین کی
36:21نظر پیغام یہی ہے کہ آج
36:22افتاری کا دن ہے اور افتار کروانا بھی
36:25حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے
36:26اس پر عجب سباب ہے آج کا دن یہ پریکٹس کرنی
36:29چاہیے کہ ہم اپنے ہمسائیوں کے لیے
36:30کچھ افتاری کا سمان بھیجیں
36:32ان کے ساتھ محبت کا تعلق قائم کریں
36:34افتار کی نسبت سے اللہ رب العزت ہمارے حال پر بھی
36:37رحم فرمائے گا
36:37بہت شکریہ جناب مفتی ابوبکر صدیق
36:41نقشبندی صاحب آپ کا جناب قاری
36:43بحمد یونس قادری صاحب جناب
36:45پروفیسر تیمور احمد فاروقی صاحب آپ کا
36:47بہت شکریہ اور عمیر علی صاحب
36:49آپ کا بہت شکریہ بھی ہم کلام
36:50آپ سے لیتے ہیں
36:52اور ناظرین اکرام آپ سے
36:53اجازت طلب کرنی ہے
36:55ان اشار کے ساتھ
36:57کہ ان کے رستے سے
37:00ہٹ گئے ہم لوگ
37:02ان کے رستے سے
37:04ہٹ گئے ہم لوگ
37:06کتنے فرقوں میں
37:08بٹ گئے ہم لوگ
37:10کتنے فرقوں میں
37:11بٹ گئے ہم لوگ
37:13مثل خاشاک اڑتے پھرتے ہیں
37:16مثل خاشاک
37:18اڑتے پھرتے ہیں
37:20We'll be up next to the area of the world
37:25We'll be theやPs person
37:33Let's go ahead
37:47We'll be the
37:50God bless you.
38:28God bless you.
38:51God bless you.
38:59God bless you.
39:30God bless you.
40:03God bless you.
40:27God bless you.
40:36God bless you.
41:02God bless you.
41:08God bless you.
41:10God bless you.
41:38God bless you.
41:39God bless you.
42:13God bless you.
42:47God bless you.
43:13God bless you.
Comments