- 5 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Khulasa e Mazameen e Quran | Rehmat e Sehr
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Speaker: Shujauddin Shaikh
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Speaker: Shujauddin Shaikh
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allah'a ta'a kalamu pardha ya Rasul ne
00:04Asham beba'r safha ko likha ya Rasul ne
00:09Nakhmaduhu wa nustalli ala Rasulihil karim
00:12Amma ba'd bismillahirrahmanirrahim
00:14Allahumma salli ala Muhammadin wa ala ala ala Muhammadin wa barik wa sallim
00:18Rabbish rah lih sadri wa yassir lih amri wachlul qudata min lisani yafqahu qawli
00:23Wajعل lih wazirah min ahli amin ya rabbala alameen
00:27ناظر قرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتو
00:30امید آپ خرافیت سے ہوں گے اور دعا ہے کہ آپ جہاں کہیں بھی ہوں
00:33اللہ تعالی آپ سب کو اور ہم سب کو اپنے زمان میں رکھے
00:36عافیت اور سلامتی سے نوازے قرآن حکیم سے محبت عطا فرمائے
00:40اور سمجھتے ہوئے عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
00:43قرآن حکیم کے مضامین کا خلاص ہم آپ کی خدمت پر پیش کر رہے ہیں
00:47اور آج انشاءاللہ قرآن حکیم کے پارہ نمبر بارہ کا
00:51مطالعہ آپ کے سامنے رکھا جائے گا
00:52قرآن حکیم کے باروے پارے میں سورہ حود اور سوری یوسف
00:56ہمارے سامنے آتی ہیں
00:57نوٹ کیجئے گا سورہ حود کا آغاز تو باروے پارے سے پہلے ہو جاتا
01:02یعنی گیاروے پارے کے اختتام پر
01:04البتہ سورہ حود کی پانچ آیات گیاروے پارے میں شامل ہیں
01:07اور پھر سورہ حود کی آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت
01:11آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت
01:17آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت
01:25آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آیت آ
01:37بڑا حصہ کیونکہ باروے پارے میں اسے آغاز اب ہم آپ کے سامنے
01:40رکھ رہے ہیں سورہود کے حوالے سے تعرف کے زمن میں چند بنیادی نقطے
01:44آپ کے سامنے رکھنا چاہیں گے سب سے پہلی بات توحید و رسالت
01:48کی اہمیت کو بیان کیا گیا ہے سورہود بھی مکی صورت ہے اور آپ
01:52اور ہم جانتے ہیں کہ مکی صورتوں میں بنیادی ایمانیات کا تفصیلاً
01:55ذکر ہے توحید کے حوالے سے آخرت کے حوالے سے اور رسالت کے حوالے
02:00چنانچہ سورہود میں بھی توحید اور رسالت کی اہمیت کو بیان کیا گیا ہے
02:04اللہ تعالیٰ کی نعمتوں اور بندوں کی ناشکری کا ذکر کیا گیا ہے یہ
02:08بڑی اہم بات ہے اللہ تعالیٰ کی نعمتیں بے شمار ہیں مگر اکثر
02:12مرتبہ بندے ناشکری کرتے ہیں یہ ذکر بھی سورہود میں ہمارے سامنے
02:16آتا ہے اگنا نقطہ ہے تعرف کے حوالے سے رسولوں کی اپنی قوموں
02:20کے ساتھ کشمکش کا تذکرہ یہ جو تذکرہ ہمارے سامنے سورہود میں
02:26آ چکی ہیں وہاں ہم نے ذکر کیا تھا کہ چھے رسولوں کے حالات خوران
02:30حقیم بار بار بیان کرتا ہے تین رسول ابراہیم علیہ السلام سے
02:33پہلے ہیں تین رسول ابراہیم علیہ السلام کے بعد ہیں حضرت نو
02:36علیہ السلام حود علیہ السلام صوری علیہ السلام یہ ابراہیم علیہ
02:39سلام سے پہلے کے دور کے رسول ہیں اور حضرت شعب علیہ السلام
02:44بلکہ ان سے پہلے حضرت لوت علیہ السلام پھر شعب علیہ السلام اور
02:46پھر موسی علیہ السلام یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بعد کے
02:56اور ان رسولوں کے اپنے قوموں کے ساتھ جو کشاکش کا معاملہ تھا
02:59پیغمبر دعوت توحید پیش کرتے
03:01قوم کی عظیم اکثریت جو تھی وہ نافرمانی پر اڑی رہتی
03:05کفر پر اڑی رہتی مخالفت پر اڑی رہتی
03:07اس کشاکش کا ذکر بھی سورہ حود میں رسولوں کے واقعات کے ذیل میں آتا ہے
03:12انبیاء اکرام علیہ السلام کے اطاعت گزار
03:15عذاب الہی سے محفوظ اور منکرین تباہ کر دئیے گئے
03:18ان رسولوں کے ان واقعات کے ذیل میں بتایا گیا
03:21کہ اللہ تعالی نے نیک لوگوں کو جو انبیاء علیہ السلام پر ایمان لائے
03:24ان کے اطاعت گزار رہے
03:25اللہ نے عذاب عام سے ان کو بچایا
03:27اور جو منکرین تھے جو کفر پر اڑے رہے وہ تباہ کر دئیے گئے
03:30اور بار بار یہ واقعات کیوں بیان ہوتے ہیں
03:32ہماری عبرت اور سبق آموزی کے لیے
03:34اگرہ اور آخری اوقت ہے سورہ حود کے تعرف کے ذیل میں
03:37انبیاء و مرسلین علیہ السلام کے پاکیزہ تذکروں سے
03:41مشکلات میں تقویت اور استقامت کے حصول کا ذکر ہے
03:44جب قراری کریم نازل ہو رہا ہے
03:45تو مشکین مکہ کے ساتھ ایک کشاکش کا سسلہ جاری ہے
03:49اس کے لیے بھی اور بعد میں قیامت تک کے لیے یہ رہنمائی موجود ہے
03:53کہ رسولوں کے واقعات میں استقامت کا پہلو
03:56تقویت کا پہلو وہ سامنے آتا ہے
03:58ہر دور کے اہل ایمان پچھلے واقعات کو سن کر
04:01ایمان کی آبیاری پاتے ہیں اور تقویت پاتے ہیں ایمان میں
04:06استقامت کا ان کے اندر جذبہ پیدا ہوتا ہے
04:09تو یہ قراری کریم جو قصے بیان کیے گئے
04:11ایمان والوں کے لیے سبق آموزی بھی ہیں
04:14ایمان والوں کے لیے ان کی ایمان کی آبیاری
04:17اور ان میں توقل کا جذبہ پیدا ہو
04:20اللہ پر بھروسے کا جذبہ پیدا ہو
04:21استقامت پیدا ہو
04:22حق پر ڈٹے رہنے جمع رہنے کا جذبہ پیدا ہو
04:25یہ سارا کچھ بھی ان واقعات کے زیر میں
04:27ہمارے سامنے آتا ہے یہ چند باتیں تھی
04:29تعرف کے حوالے سے سور حوت کے زمن میں
04:31اور آپ جانتے ہیں اس کے بعد ہم چند منتخب
04:33آیات کا متعلق پھر آپ کے سامنے پیش کرتے
04:35چلتے ہیں سور حوت کی
04:37چند منتخب آیات کے متعلق کی طرف
04:39اس سوالے سے سر سے پہلے جس اعیت
04:41ہم نے انتخاب کیا ہے
04:43یہ بارویں پارے کی پہلی آیت ہے
04:46بلکل بارویں پارہ جب شروع ہوتا ہے
04:48تو سورہ حود کی آیت 6
04:49ہمارے سامنے آتی ہے
04:50جہاں جو موضوع ہمارے سامنے آتا ہے
04:53وہ آپ اس کی ان پر مرحضہ فرما سکتے ہیں
04:54رازق اللہ تعالیٰ ہے
04:56ہم بندے ہیں اور وہ مالک اور رازق ہے
05:00اللہ سبحانہ وتعالی
05:01اشاد ہو رہا ہے سورہ حود کی آیت 6 میں
05:03وَمَا مِمْ دَابَتٍ فِي الْأَرْضِ
05:06إِلَّا عَلَى اللَّهِ رِزْقُهَا
05:08اور زمین میں کوئی جاندار نہیں ہے
05:11جس کی رزق کی ذمہ داری
05:13اللہ تعالیٰ کے ذمہ کرم پر نہ ہو
05:15وَيَعْلَمُ مُسْتَقَرَّهَا وَمُسْتَوْدَعَهَا
05:19اور اللہ تعالیٰ ہر جاندار کے
05:21مستقل ٹھیکانے کو بھی جانتا ہے
05:23اور عارضی ٹھیکانے سے بھی واقف ہے
05:25كُلُن فِي كِتَابِ مُمِین
05:28سب کچھ ایک روشن کتاب مراد
05:30لوہِ محفوظ میں موجود ہے
05:32اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے
05:34زمین میں جو بھی جاندار ہے
05:36جو بھی جاندار
05:38جاندار جن اشیاء میں جان موجود ہے
05:41وہ کیڑے ہوں
05:42مکوڑے ہوں
05:43حشرات الارض ہوں
05:44انسیکس ہوں
05:45یا وہ چار پیروں پر چلنے والے جانور ہوں
05:48دو پیروں پر چلنے والے جانور ہوں
05:50وہ اڑنے والے پرندے ہوں
05:51انسان و دیگر مخلوقات ہوں
05:53کوئی جاندار ایسا نہیں
05:56جس کی رزق کی ذمہ داری
05:57اللہ تعالیٰ کے ذمہ کرم پر نہ ہو
05:59پہاڑ کی چٹان کو بھی پھاڑا جائے
06:02تو کبھی اس میں سے بھی
06:04کیڑا نکلتا ہے
06:05اور اس کے موں میں بھی غزہ موجود ہوتی ہے
06:08یہ سخت چٹان کے اندر
06:10اس کیڑے کے موں میں غزہ ڈالنے والا
06:12کون اللہ رب العالمین
06:14اللہ سبحانہ تعالی
06:15آسمانوں کی بلندی کا معاملہ ہو
06:17یا زمین کی تہہ کا معاملہ ہو
06:19اگر کوئی جاندار موجود ہے
06:21اس کی رزق کی ذمہ داری
06:22اللہ تعالیٰ کے ذمہ کرم پر ہے
06:24اللہ یقین ہمیں اور آپ کو عطا فرمائے
06:26آج سب سے زیادہ پریشانی کس بات کی ہوتی ہے
06:29جی کھائیں گے کہاں سے پییں گے کہاں سے
06:31وہ بھئی جس نے پیدا کیا
06:32اس نے اپنے ذمہ کرم پر لیا
06:35کہ وہ عطا فرمائے گا
06:36رزق کو عطا کرنے کی ذمہ داری
06:38اس کے ذمہ
06:39ہاں رزق میں صرف کھانا پینا ہی شامل نہیں
06:42جو کچھ بھی نعمت اللہ تعالیٰ کی ہمیں عطا ہوئیں
06:45وہ سب اللہ کا رزق ہیں
06:46چاہے دیکھنے کے لیے آنکھ موجود ہو
06:50اور اس میں دیکھنے کی صلاحیت موجود ہو
06:52یہ بھی رزق ہے
06:52سننے کے لیے کان موجود
06:54اور وہ سن بھی سکیں
06:55یہ صلاحیت ان میں موجود ہو
06:57یہ بھی رزق ہے
06:58گنتے چلے جائیے
06:59تو اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کو شمار کرنا بھی ممکن نہیں ہے
07:02اور اللہ کے رسول علیہ السلام نے یہ بھی فرمایا
07:06جامع ترمیزی کی روایت ہے
07:08کہ اگر تم اللہ تعالیٰ پر توقل کرو
07:10بھروسہ کرو
07:11ایسے کہ جیسا کہ
07:12اللہ پر توقل کرنے کا حق ہے
07:14تو اللہ تمہیں ایسے رزق کو عطا فرمائے گا
07:18جیسے وہ پرندوں کو عطا فرماتا ہے
07:20وہ صبح اپنے آشیانوں سے گھونسلوں سے
07:23خالی پیٹ نکلتے ہیں
07:24شام کو لوٹتے ہیں
07:25تو پیٹ بھر کر واپس آتے ہیں
07:27نہ کوئی گوڈاؤن ہے
07:28نہ کوئی سٹوریج کی کیپیسٹی ہے
07:30نہ کوئی فریج ہے
07:31نہ کوئی ریفریجریٹر ہے
07:33مگر پیٹ بھر کر واپس آتے ہیں
07:34مگر توقل تو اللہ پر
07:36اور اپنی سی کوشش بندہ ضرور کرے
07:38آگے سائید میں بتایا گیا
07:42اللہ تعالیٰ ہر جاندار کے
07:44مستقل ٹھکانے کو بھی جانتا ہے
07:46اور عارضی ٹھکانے کو بھی جانتا ہے
07:48اس میں کئی باتیں مفسرین نے بیان فرمائی
07:51جو اپنی جگہ تمام کی تمام درست ہے
07:52ایک مراد یہ ہے
07:53کہ مخلوق کا انسانوں کا بالخصوص
07:56عارضی ٹھکانہ دنیا
07:57یہ بھی اللہ کے علمے ہیں
07:59اور دائمی ہمیشہ کا ٹھکانہ آخرت میں
08:01وہ بھی اللہ کے علمے ہیں
08:02کلن فی کتاب مبین
08:04سب کچھ ایک روشن کتاب مراد
08:06لوہ محفوظ میں لکھا ہوا ہے
08:08اللہ کا علم علم کامل ہے
08:10اس کے مطابق ہر شئے
08:12لوہ محفوظ میں لکھی ہوئی
08:13اور یہ بھی لکھا ہوا ہے
08:14کہ میرا اور آپ کا رسک اتنا ہوگا
08:17تو اس بارے میں پریشان نہیں ہونا چاہیے
08:19محنت کرنی ہے
08:20اور حلال پر اتفاہ کرنا ہے
08:21حرام کی طرف نہیں جانا
08:22رسک اتنا ہی ملنا
08:23جتنا آپ کے میرے مقدر میں تیہ ہے
08:25مگر یہ امتحان ہے
08:26کہ آیام حلال سے لیتے ہیں
08:27یا حرام سے
08:28اگلی دو آیات کا ہم انتخاب کی ہے
08:30سورہ حود کی آیت امبر پندرہ اور سولہ
08:32یہاں پر دنیا پرستوں کا انجام بتایا جا رہا
08:36یہ موضوع بار بار قرآن پاک میں آیا ہے
08:38دنیا پرستوں کا حال کیا ہونے والا ہے
08:41اس کو اللہ تعالیٰ نے ان آیات میں بیان فرمایا
08:43سورہ حود کی آیات پندرہ اور سولہ
08:46اشاد ہوا
08:47من کانا یرید الحیات دنیا وزینتہا
08:50جو کہ دنیا کی زندگی چاہتا
08:52اور اس کی زینت اور آرائش اسباب پچھاتا ہے
08:55نوفی الہم اعمالہم فیہا وہم فیہا لا یبخصون
08:59ہم انہیں ان کے آمال پورے پورے دے دیں گے
09:02ان کی چاہت پر دنیا بھی مل جائے گی
09:03اور اس میں ان کے لئے کچھ کمی نہیں کریں گے
09:06چاہنے پر بھی شاید دنیا مل جائے
09:08بڑا اہم نقطہ ہے
09:09چاہتا ہے جو کوئی دنیا کی زندگی
09:11اس کی زینت ہم اس کا پورا پورا بدلہ دے دیں گے
09:13عمال کا
09:13سارے سارے عمال کے اس کی محنتوں کے
09:16نتائج بھی اس کو دے دیں گے
09:17وہم فیہا لا یبخصون
09:19اور ان کے لئے دنیا میں کوئی کمی بھی نہیں کی جائے گی
09:21اللہ کا کمی ہے ہی نہیں کچھ
09:23لیکن آگے کیا ہے
09:24فرمایا
09:25اولائیک اللہذین لئیس لہم فی الاخرت
09:28اللہ النار
09:28یہ وہ لوگ ہیں جن کے لئے آخرت میں
09:30آگ کے سوا کچھ بھی نہیں ہیں
09:33وَحَبِتَ مَا سَنَعُوا فِيهَا
09:35اور جو کچھ دنیا میں انہوں نے محنتیں کی
09:37وہ سب حبت ہو جائیں گی
09:38زائے ہو جائیں گی
09:40وَبَاطِلُمْ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
09:41اور وہ جو عمال کرتے رہے
09:42وہ سارے باطل ہو جائیں گے
09:44خوب دنیا چاہتے ہو مل جائیں گی
09:45اللہ نے فیرون کو دی
09:46قارون کو دی
09:47شداد کو دی
09:48نمرود کو دی
09:49سب کو دی
09:49اور دنیا پرستوں کو مل جائے گی
09:51خوب دنیا میں چاہتے ہیں
09:52خوب مل جائے گا
09:53کس کس پر
09:54کس قیمت پر
09:55آخرت میں ان کے لئے کچھ نہیں ہوگا
09:57سوائے جہنم کی آگ کے
09:58جب مقصود اور مطلوب سے
10:00دنیا ہی کو بنایا
10:01تو بس دنیا ہی دنیا
10:02مطلوب اور مقصود ہے
10:03تو لے لو دنیا
10:04but at what cost
10:06آخرت میں کچھ نہیں ہوگا
10:07آخرت میں جہنم کی آگ کے سوا
10:10کچھ نہیں ہوگا
10:11بڑی محنتیں کی
10:12بڑا مال بنایا
10:13بڑی دولت بنائی
10:13بڑی دنیا میں ترقی کی
10:15کل کیا ہوگا
10:16سب ضائع ہو جائے گا
10:16ہاتھ پلے کچھ نہیں پڑے گا
10:18اللہ ہمیں آخرت کا یقین اطاف فرمائے
10:20دنیا ضرورت ہے
10:21مقصد نہیں ہے
10:23ہاں دنیا
10:24ٹھکانہ نہیں ہے
10:25دنیا وقتی ایک معاملہ ہے
10:27اصل معاملہ
10:28ٹھکانے کے اعتبار سے
10:29وہ آخرت کا ہے
10:30آخرت پیش نظر رکھ کر
10:32دنیا میں زندگی گزارنی ہے
10:33دنیا کا جائز
10:35معاملہ کیا جائے گا
10:36نعمت اللہ نے بندوں کیلئے
10:37اطاف فرمائی
10:38حلال طریقے سے حاصل کیا جائے گا
10:40ان کو اپنی جائز
10:41ضروریات کو پورا بھی کیا جائے گا
10:42لیکن یہ ضرورت ہے
10:43یہ مقصود نہیں ہے
10:45دنیا ضرورت ہے
10:46مقصود نہیں
10:46آخرت مقصود ہے
10:47تو جو صرف دنیا ہی
10:49کا طلبگار ہے
10:50دنیا خوب مل جائی اس کو
10:51آخرت میں جہنم کیا
10:53کے سوا کچھ نہیں
10:53اب ہم چیک کریں
10:55کہ ہمیں دنیا چاہیے آخرت
10:56نہیں دنیا بھی مل جائے
10:57آخرت بھی مل جائے
10:58اوہ بھئی دنیا
10:59بارحال دنیا کا ایک پہلو
11:01اللہ کے اہم ہے
11:02اور وہ کیا ہے
11:03یہاں ایمان لاکر نیک عامال کرو
11:05اللہ اور اس کے رسول علیہ السلام
11:06کی اطاعت اختیار کرلو
11:07بس یہ دنیا اہم ترین ہے
11:09اس کے مطابق
11:10ہمیشہ کی زندگی آخرت میں
11:12نعمتیں ہی نعمتیں ملنے والی ہیں
11:13دنیا ضرورت رہے
11:15مقصود نہ بن جائے
11:17اس کے بعد اگلی آیات
11:18جن کا انتخاب کیا گیا
11:19وہ سورہ حود کی آیات
11:21پہتالیس اور چھے آلیس
11:23یہاں نو علیہ السلام کی
11:25طویل قصے کے دوران
11:26کچھ بات آئی ہے
11:27اس کو ہم آپ کے سامنے
11:28رکھنا چاہیں گے
11:29جیسے کہ تعریف کے حوالے سے
11:31سورہ حود کے زمن میں
11:32ذکر کیا گیا تھا
11:33کہ چھے رسولوں کے واقعہ
11:34سورہ حود میں بیان ہوئے
11:36ان میں نو علیہ السلام کا قصہ
11:38قدر تفصیل سے آیا
11:39اس کے دوران میں یہ دو آیات ہیں
11:41سورہ حود کی آیات پہتالیس اور چھے آلیس
11:43تذکرہ کیا ہو رہا ہے
11:45نجات کے لئے ایمان اور عمل لازمی ہے
11:47نجات کے لئے ایمان اور عمل لازمی ہے
11:50کیا بات آ رہی ہے
11:51آئیے سمجھتے ہیں
11:52قرآن حکیم کی آیات کے روشنی میں
11:54وَنَادَا نُوحُ الرَّبَّهُ
11:56اور نو علیہ السلام نے
11:57اپنے رب کو پکارا
11:58فَقَالَ رَبِّمْ
11:59اسْعُلُنِ عَرْزِ کی
12:00اے میرے رب
12:01اِنَّا بْنِي مِنْ اَحْلِمْ
12:02بے شک میرا بیٹا
12:04میرے احل میرے گھر والوں میں سے ہے
12:05وَإِنَّا وَعَدَكَ الْحَقُّ
12:07اور بے شک
12:08اے اللہ تیرا وعدہ تو سچا ہے
12:09وَإِنَّا اَحْكَمُ الْحَاکِمِينَ
12:11اور تو سب سے بڑھ کر فیصلہ فرمانے والا ہے
12:14قَالَ يَا نُوحُ
12:15اللہ تعالیٰ نے فرمایا
12:17کہ نُو
12:17اِنَّهُ لَيْسَ مِنْ اَحْلِكَ
12:19بے شک وہ تمہارے احل
12:20تمہارے کھر والوں میں سے نہیں ہے
12:22کیوں
12:22اِنَّهُ عَمَلٌ غَيْرُ صَالِح
12:24بے شک اس کا عمل ناشائستہ ہے
12:27اس کا عمل اچھا نہیں ہے
12:29فَلَا تَسْعَلْنِي مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمِ
12:32تم مجھ سے اس بارے میں سوال نہ کرو
12:34اے نُو جس کا تمہیں علم نہیں
12:36اِنِّ اَعِذُكَ أَمْ تَكُونَ مِنَ الْجَاہِلِينَ
12:39دیکھو
12:40میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں
12:42کہ تم جذباتی قسم کے لوگوں میں سے نہ ہو جاؤ
12:45نُو علیہ السلام کے چار بیٹے تھے
12:47ایک بیٹا نافرمان رہا
12:48انہوں نے ان کی دعوت حق کو قبول نہ کیا
12:50اور وہ نافرمانوں کی قوم کے ساتھ ہی رہا
12:53نُو علیہ السلام آخر وقت تک اس کو سمجھا تیرے
12:56وہ نہیں مانا
12:56اور پھر اللہ تعالیٰ کا عذاب طوفان کی صورت میں آیا بھی
12:59تو نُو علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے التجا کی
13:01کہ اے اللہ میرا بیٹا ہے
13:03میرے گھر والوں میں سے اس کو بچا لے
13:05اللہ نے فرمایا کہ وہ آپ کے گھر والوں میں سے نہیں ہیں
13:07اندازہ کیجئے
13:09پیغمبر ہیں جنیل قدر رسول ہیں نُو علیہ السلام
13:12سگا بیٹا ہے
13:13اللہ فرماتا ہے کہ وہ تمہارے گھر والوں میں سے نہیں
13:15کیوں
13:15اِنَّهُ عَمَلٌ غَيْرُ صَالِحِ
13:17اس کا عمل درست نہیں
13:18اس کا عمل اچھا نہیں ہے
13:20اللہ اکبر پیغمبر کا بیٹا ہے
13:23مگر ان کی دعوت یہاں قبول نہیں کرتا
13:25نافرمانی پر رہتا ہے
13:26تو محس پیغمبر کا بیٹا ہونا کافی نہیں ہے
13:30ایمان کا ہونا شرط ہے نجات کے لیے
13:32اور ایمان کے تقادوں پر عمل بھی کرنا ضروری ہے
13:35تو بتایا جارہا ہے محس نسب کا معاملہ نہیں ہے
13:38نسل میں ہونے کا معاملہ نہیں ہے
13:40کسی گروہ یا خاندان میں پیدا ہو جانے کا معاملہ ہی نہیں ہے
13:44ایمان ہونا شرط لازم ہے
13:46نجات کے لیے ایمان نہ ہو
13:48تو پیغمبر کے گھرانے میں ایک بیٹا پیدا ہوا
13:51ایمان نہیں لائے
13:52تو کامیابی نہیں ملے گی
13:53تو ایمان اور عمل دونوں نجات کے لیے ضروری ہیں
13:57ایک حدیث مبارک ہے مسلم شریف میں
13:59رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی اشارت فرمایا
14:02کہ جو عمل میں پیچھے رہ گیا
14:04اس کا نسب اس کو آگے نہیں بڑھا سکے گا
14:08محس نسب کا ہونا
14:10کسی خاندان میں پیدا ہو جانا
14:12کسی فلا شخصیت کے گھر میں پیدا ہو جانا
14:14یہ نجات کے لیے کافی نہیں
14:16نجات کے لیے ایمان شرط لازم ہے
14:18اور ایمان کے ساتھ عمل صالح کرنے کے بھی تقاضے
14:21جا بجا قرآن پاک میں ہمارے سامنے آتے ہیں
14:23اس کے بعد آگے چلتے ہیں
14:25اور بڑا اقیمتی مقام ہے
14:27سورہ حوت کی آیت نمبر باون
14:28سورہ حوت کی آیت نمبر ففٹی ٹو
14:31استغفار و توبہ کی دنیاوی برکات
14:33بڑا پیارا مقام ہے
14:34اور دیگر مقامات پر بھی قرآن کریم میں یہ بات آتی ہے
14:36کہ توبہ کے نتیجے میں
14:38استغفار کے نتیجے میں
14:39اللہ تعالیٰ گناہوں کو تو معاف فرماتا ہے
14:41اللہ تعالیٰ دنیا میں برکات بھی عطا فرماتا ہے
14:44سورہ حوت کی آیت نمبر باون
14:47اشاد ہو رہا ہے
14:48وَيَا قَوْمِ استَغْفِرُوا رَبَّكُمْ
14:50اور اے میری قوم اپنے نفس سے استغفار کرو
14:53ثُمَّ تُوبُ عِلَئِ پھر اس کے حضور رجوع کرو
14:56توبہ کا مطلب رجوع کرنا
14:57اچھا استغفار اور توبہ
14:59تھوڑا سا فرق کیا ہے
15:00استغفار ہے بخشش کا سوال کرنا
15:03اور بخشش مانگنا ہے
15:04ماضی کے معاملات پر گناہوں کے حوالے سے
15:06اور توبو عِلَئِ توبہ کرنا کیا ہے
15:09پلٹ آنے کا نام
15:10توبہ ہے پلٹ آنے کا نام
15:11گناہوں کو چھوڑ کر فرمبرداری کی طرف لوٹ آنا
15:14یہ ہے توبہ
15:15تو استغفار اور توبہ کی بات ساتھ ساتھ آتی
15:17مشہور الفاظ ہے نا
15:18احادیث مبارکہ کی روشنی میں ہمارے سامنے آتے ہیں
15:21استغفر اللہ ربی من کل ذنبیوں
15:23وَأَتُوبُ عِلَئِ
15:24استغفر اللہ الذی لا الہ الا ہوا الحی القیوم
15:28وَأَتُوبُ عِلَئِ
15:29استغفار اور توبہ ساتھ ساتھ یہ باتیں آتی ہیں
15:31وَيَا قَوْمِ استغفرُ رَبَّكُمْ
15:33اور امیل قوم اللہ سبحانہ وتعالی کے حضور
15:35استغفار کا اعتمام کرو
15:37ثُمَّ تُوبُ عِلَئِ
15:38پھر اس کی طرف رجوع کرو
15:39گناہوں کو چھوڑ کر فرمبرداری کی طرف آ جاؤ
15:41یہ استغفار اور توبہ کا اعتمام ہوگا
15:43تو اللہ تمہیں دنیا میں بھی کیا کچھ عطا کرے گا
15:45يُرُسْلِ السَّمَاعَ عَلَيْكُمْ مِدْرَارًا
15:48اللہ تعالی آسمان سے موسلہ دھار بارش برس آئے گا
15:51وَيَزِدْكُمْ قُوَّةً إِلَىٰ قُوَّتِكُمْ
15:54اور تمہیں قوت پر مزید قوت عطا فرمائے گا
15:57جسمانی قوت بھی ہو سکتی ہے
15:58اسباب کی قوت بھی ہو سکتی ہے
16:00نعمتوں کی فراوانی بھی ہو سکتی ہے
16:02اللہ آسمان سے بارش بھی برسائے گا
16:04اور مزید تمہیں قوت پر قوت عطا فرمائے گا
16:07وَلَا تَتَوَلَّو مُجْرِمِينَ
16:09وَمُجْرِمِينَ بَنْكَرْ نَا لَوْتُو
16:11یعنی پیغمبر اللہ رب العالمین کے حکم سے بندوں کو دعوت دیتے ہیں
16:15اور توحید کی دعوت دیتے ہیں
16:17اللہ کے طرف پلٹنے کی دعوت دیتے ہیں
16:19استغفار اور توبہ کی دعوت دیتے ہیں
16:21اور اس توبہ اور استغفار کے نتیجے میں بتا رہے ہیں
16:23پیغمبر کہ اللہ تعالی آسمان سے بھی بارش برسائے گا
16:27اور تمہیں قوت پر مزید قوت عطا فرمائے گا
16:29یہ استغفار اور توبہ کی دنیاوی برکات کا ذکر بھی
16:33قرآن پاک کی آیات کی روشنی میں ہمارے سامنے آ رہا ہے
16:36اس کے بعد اگلی آیات ہیں
16:38سورہ حود کی آیات 85 تا 87
16:40ایٹی فائیو سے ایٹی سیون
16:42بہت اہم مقام آ رہا ہے
16:43شعب علیہ السلام کی قوم کے بیان کے تعلق سے
16:46اور یہاں بتایا جا رہا ہے
16:47کہ معاشی معاملات بھی دین کا حصہ ہیں
16:49اللہ تعالی نے جو دین ہمیں عطا فرمایا
16:51پیغمبروں کی جو تعلیم ہم تک پہنچی
16:53اس میں عبادات کا ذکر بھی ہے
16:55معاملات کا ذکر بھی ہے
16:57معیشت کا ذکر بھی ہے
16:58معاشرت کا تذکرہ بھی ہوتا ہے
17:00سیاست کا بھی ہوتا ہے
17:01عدالت کا بھی ہوتا ہے
17:02ریاست کا بھی ہوتا ہے
17:03یہ all together پورا ایک پیکج ہے
17:05تو بتایا جا رہا ہے ان آیات میں
17:06معاشی معاملات بھی دین کا حصہ ہیں
17:08سورہ حود کی آیات پہ
17:0985 سے 87 ارشاد ہوا
17:13شعب علیہ السلام اپنے قوم سے فرما رہے
17:15وَيَا قَوْمِ اَوْفُ الْمِكِيَالِ وَالْمِيزَانَ بِالْقِسْتِ
17:19اور اے بری قوم
17:20تم ناب اور طول کا معاملہ
17:22ٹھیک ٹھیک انصاف کے ساتھ کرو
17:23یعنی عدل کے ساتھ کرو
17:25وَلَا تَبَخَسُ النَّاسَ اَشْيَاءَهُمْ
17:27اور لوگوں کو ان کی چیزیں گھٹا کر مت دو
17:29ناب طول میں کمی نہ کرو
17:31وَلَا تَعَثُو فِلْعَرَدِ مُفْسِدِينَ
17:33اور زمین میں فساد مچاتے ہوئے مت پھرو
17:35ناب طول میں کمی ہوگی
17:37تو فساد تو مچے گا
17:38کیعوس ہوگا انتشار ہوگا
17:40حق تلفی ہوگی
17:40ظلم ہوگا زیادتی ہوگی
17:42اعتماد ختم ہوگا
17:43لڑائی جھگڑے بھی ہوں گے
17:44فرمایا جا رہا ہے
17:45وَلَا تَعَثُو فِلْعَرْدِ مُفْسِدِينَ
17:47اور زمین میں فساد مچاتے ہوئے مت پھرو
17:49بقیت اللہ خیر لکم ان کنتم مؤمنین
17:53اللہ کا دیا جو حلال کا ہو
17:55اللہ کا عطا کردہ جو حلال کا ہو
17:57وہ تمہاری لئے بہتر ہے
17:59اگر تم ایمان والے ہو
18:00یہ ناب طول کی ڈنڈی مار کر
18:01تم کتنا کمال ہوگے
18:02چند ٹکوں کی خاطر تم جو ہے وہ
18:04اللہ سبحانہ وتعالی کی نافرمانیہ کر رہے ہو
18:06لوگوں کے ساتھ ظلم و زیارتی کر رہے ہو
18:08نہیں
18:08اگر ایمان کی دولت تمہیں میسر آجائے
18:11تو اللہ کا عطا کردہ جو تھوڑا بھی ہو
18:13وہ کفائیت کرے گا
18:14اسی میں خیر و برکت ہے
18:15بقیت اللہ خیر لکم ان کنتم مؤمنین
18:18اللہ کا عطا کردہ جو حلال کے ذریعے میں اثر آئے
18:21وہ تمہارے حق میں بہتر ہے
18:22اگر تم ایمان والے ہو
18:24وما انا علیکم بحفیظ
18:26اور میں تم پر نگبان منا کر
18:28تو نہیں بھیجا گیا
18:29پہنچانا پیغمبر کا کام ہوتا ہے
18:31جبر کر کے منوانا
18:32یہ پیغمبر کی ذمہ داری نہیں ہوتی
18:42قوم کے لوگوں نے کہا
18:43اے شعیب
18:43کیا تمہاری نماز اس بات کا حکم دیتی ہے
18:46کہ ہم ان کو چھوڑ دیں
18:47جن کی باپ دادا ہمارے پرستش کرتے تھے
18:50یہ ہم اپنے معلومیں جو چاہیں وہ نہ کریں
18:52تمہاری نماز یہ سکھا رہی
18:54کہ باپ دادا دین کو چھوڑ دیں
18:56باپ دادا جن کی پرستش کرتے تھے وہ چھوڑ دیں
18:59اور ہم اپنے معلوم اپنی مرضی بھی نہ چلائیں
19:01ہاں تمہاری نماز ہمیں پابند کرے گی
19:03ہمارے مالوں میں بھی
19:04آگے قوم کیا کہتی ہے
19:05تم تو بڑے ہی تحمل مزاج ہو
19:11بڑے ہی خیر والے ہو
19:12بڑے ہی ہدایتی آفتہ ہو
19:13کس طرح کی باتیں کر رہے ہو
19:15یہ قوم کی ٹانٹنگ کا انداز ہے
19:17قوم کی تنز کا انداز ہے
19:18معاذ اللہ مذاق اڑانے کا انداز ہے
19:20یہ ہے جو شورٹ سائٹڈ منٹالیٹی پیدا ہو جاتی ہے
19:24اچھا نماز یہاں تک بھی آئے گی
19:26کہ ہم اپنی مرضی نہ چلیں ہمارے مالوں کے اندر
19:28یہ نہ کریں یہ نہ کریں وہ نہ کریں
19:30وہ بھی پابندی یہ بھی پابندی
19:33یہ اس قوم کا مسئلہ بھی تھا
19:35یہ ہر دور میں مسئلہ رہا
19:36اور یہ آج ہمارے مسلمان معاشروں کا مسئلہ بھی ہے
19:39بھئی نماز عدد تو کر دی ہے
19:40اب کیا جان لوگے اب ہماری
19:41ہاں ہماری خبر تک جاؤ گے تم ہمارے ساتھ کیا
19:44ہم جو چاہے وہ نہ کریں یہ بھی پابندی
19:46وہ بھی پابندی
19:47بھائی یہ پابندی تو آئی گی
19:49نماز میں اگر اللہ کو بڑا مانا ہے
19:51say it does but Allah may he read it
19:54Allah has a sovereign
19:55and Allah has time that Allah has weten
19:56that Hisazar Alroom has other details
19:57so very quickly
19:57Allah does not have to be done
19:57Allah has been done
19:58and Allah has been banked
20:04um
20:10for why
20:19When theamas
20:20namaz بے حیائے اور بری باتوں سے روکتی ہے مگر اس قوم کے لوگوں نے کیا کہ تمہاری نماز ہمیں
20:26اس سے بھی روکے گی جو مارے باپ دادا پرستش کرتے تھے اور تمہاری نماز ہمیں ہمارے مالوں میں ہماری
20:31مرضی چلانے سے بھی روکے گی یہ ہے شارٹ سیٹڈ منٹالیٹی یہ ہے دین کا بڑا محدود تصور جو قوموں
20:37کی دماغوں میں بیٹھ جاتا ہے اور یہ تو شعب علیہ السلام کی قوم کا حال تھا کچھ ہمارا حال
20:42بھی ایسے ہی ہے کہ نمازیں بھی چلتی ہیں اور روزہ بھی چل
20:47تی ہے رشوت کا بادار بھی گرم ہوتا ہے دو نمبر کا ایک نمبر بتا کر قسم اٹھا کر بیشتے
20:51بھی ہیں جائدادہ بھی ہڑپ کر جاتے ہیں وراست کا مال بھی ہڑپ کر جاتے ہیں ہے کے نہیں یہ
20:56کہتا ہے سور ہے بھائی ارے معاشی معاملات بھی دین کا حصہ ہیں معاشرت کی معاملات بھی دین کا حصہ
21:01ہیں اور دین کل پیکج ہمارے سامنے رکھتا ہے البقرہ کے آیت دو سو آرٹھ میں ہم نے پڑھا تھا
21:07ادخلو فی السلمی کافہ اسلام میں پورے کے پورے داخل ہو جاؤ اس کے بعد اگلی آیت
21:12جس کا ہم نے انتخاب کیا سورہ ہوت کے حوالے سے وہ سورہ ہوت کے آیت مبر ایک سو چودہ
21:16ہے اور یہ اس انتخاب کے حوالے سے سورہ ہوت کے زمن میں آخری آیت بھی ہے بتایا جا رہا
21:21ہے کہ نیکیاں گناہوں کا کفارہ بن جاتی ہیں بڑا پیارا مقام ہے سورہ ہوت کے آیت مبر ایک سو
21:27چودہ اشاد ہوا وَاقِمِ الصَّلَاتَ تَرَفَيِّ النَّهَارِ وَزُّلَفَ مِنَ اللَّيْنِ اشاد ہو رہا ہے کہ نماز قائم کیجئے دن کے
21:35کناروں پر اور رات کے حصے میں بھی
21:37ایک مراد یہ ہے کہ اول اول دور میں تین نمازیں عطا کی گئی تھیں فجر کی حصر کی اور
21:44رات کا قیام یعنی تحجت کی نماز پنج وقتہ نماز کی فرضیت شبِ مراج عطا ہوئی تو پھر تحجت کی
21:51نماز جو ہے وہ نفل کے درجے میں آگئے بارحال نماز قائم کیجئے دن کے کناروں پر اور رات کے
21:56حصے میں
21:59بے شک نیکیاں برائیوں کو مٹا دیتی ہیں ذالک ذکرہ للذاکرین یہ یاد دہانی رکھنے والوں کے لئے نصیت ہے
22:07کیا نصیت ہے کہ دیکھو گناہ ہو جائے تو نیکی کر لیا کرو نیکیاں گناہوں کو مٹا دیتی ہیں
22:13ہاں ایک ہوتے کبیرہ گناہ بڑے گناہ جس میں اللہ تعالیٰ یا اللہ کے رسول علیہ السلام میں کچھ سزا
22:19بیان کی ہے دنیا یا آخرت کی
22:20یا کوئی لعنت کی ہے معاظ اللہ یا کوئی معین سزا بیان کر دی ہے جیسے چوری کی سزا ہے
22:26ڈاکے کی سزا ہے انسو آن
22:27تو یہ کبیرہ گناہ ہوتے ہیں اس کے علاوہ صغیرہ گناہ ہوتے ہیں وہ نیکیوں سے معاف ہو جاتے ہیں
22:32بندہ نماز عطا کرتا ہے بندہ وضو کرتا ہے گناہ معاف ہوتے ہیں
22:36بتایا جا رہا ہے کہ اِنَّا الْحَسَنَاتِ يُدْحِبْنَ السَّيِّعَادِ بے شک نیکیاں برائیوں کو مٹا دیتی ہیں
22:42اللہ ہمیں نیکیوں میں آگے بڑھنے کی توفیق دے اور اللہ تعالیٰ گناہوں سے ہم سب کو بچنے کی توفیق
22:47عطا فرمائے
22:48فرمایا گیا ذَلِكَ ذِكَرُ عَلِ الذَّاكِرِينَ یہ نصیت ہے نصیت یاد رکھنے والوں کے لیے اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ
22:54کو ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے
22:56یہ سورہ ہوت کی چند منتخب آیات کا مطالعہ ہم نے آپ کے سامنے رکھا اب اس کے اختتام پر
23:02حاصل کلام آپ کے سامنے رکھیں گے
23:04یعنی جن آیات کا مطالعہ کیا ہمارے سامنے آئے آئیے سمجھتے ہیں ہر جاندار کا رزق اللہ تعالیٰ کے ذمہ
23:12کرم پر ہے
23:13اس معاملے میں ہمیں پریشان نہیں ہونا چاہیے وہ خالق ہے اللہ وہ مالک بھی وہ رازق بھی ہے
23:18محنت کرنی حلال طریقے پر رزق اس کے ذمہ کرم پر ہے
23:22نمبر دو اگلا نقطہ ہے حاصل کلام کے طور پر
23:25محض دنیا کے طلبگاروں کو ان کے اچھے عمال کا بدلہ دنیا میں دے دیا جاتا ہے
23:29آخرت میں ان کے لئے صرف آگ کا عذاب ہوگا کیوں آخرت میں کامیابی کے لیے نجات حاصل کرنے کے
23:35لیے ایمان شرط ہے
23:37اور نیک عمال کے تقادی بھی ہیں
23:38اب دنیا پرس کافروں کے سامنے ایمان کا تقادی آتا ہے وہ ایمان قبول نہیں کرتے
23:43دنیا میں جو چاہیں گے مل جائے گا خوب ملے گا آخرت میں جہنم کی آگ کے سوا کچھ نہیں
23:49کافروں کو کسی نیشت کے رشتہ داری یا تعلق اللہ تعالیٰ کے عذاب سے نہیں بچا سکتے
23:54نجات کے لیے ایمان کے ساتھ نیک عمال انجام دینا ضروری ہے
23:58اللہ تعالیٰ ہمیں ایمان کی دولت میں مزید بڑھوتنی عطا فرمائے
24:01اور نیک عمال پر مزید آگے بڑھنے کی توفیق بھی عطا فرمائے
24:05گناہوں پر معافی مانگنے پر اللہ تعالیٰ معافی فرماتا ہے
24:08اور دنیا میں اور زیادہ نعمتیں عطا فرماتا ہے
24:11توبہ استغفار کی برکات ہم نے جانی تھی
24:13ناب طول میں کمی کرنے کی ممانعت ہے
24:16اللہ تعالیٰ کا دیا ہوا حلال رزق
24:18اس مال سے بہتر ہے
24:20جو ناجائز طریقے پر کمائے جائیں
24:22معاشی معاملات بھی دین کا حصہ ہیں
24:24یہ امن تفسیر سے جانا ہے
24:26آخری نکتہ ہے
24:27نیکیاں گناہوں کا کفارہ بن جاتی ہیں
24:29اللہ ہمیں نیک عمال میں مزید آگے سے آگے بڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
24:33نازلہ آپ ایک وقفہ لیتے ہیں
24:34اور اس کے بعد انشاءاللہ پھر اگلی صورت کا آغاز کریں گے
24:37خلاصہ مزامین قرآن حکیم کے حوالے سے ملاقات ہوتی ہے
24:41اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
24:46نازل کرام آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
24:48خلاصہ مزامین قرآن کا سلسلہ جاری ہے
24:51آج ہم قرآن حکیم کے پارہ نمبر بارہ کا مطالعہ کریں
24:54وقفہ سے پہلے ہم نے سورہ حوت کی منتخب آیات کا مطالعہ کے سامنے رکھا
24:58اب سورہ یوسف کا آغاز ہوتا ہے قرآن حکیم کے باروے پارے میں
25:03اور سورہ یوسف کی آیت نمبر ایک تاب باون یہ آیات اب باروے پارے میں شامل ہیں
25:07جن میں سے چند منتخب آیات کا مطالعہ ہم آپ کے سامنے رکھنا چاہیں گے انشاءاللہ
25:11البتہ سب سے پہلے سورہ یوسف کے حوالے سے تعریف ہم چاہیں گے
25:15کہ آپ کے سامنے رکھا جائے اور اس حوالے سے بڑی قیمتی باتیں ہمارے سامنے آئیں گے
25:20مختصر الفاظ میں انشاءاللہ
25:22سورہ یوسف کے تعریف کے زیر میں چند باتیں
25:24اللہ تعالی نے حضرت یوسف علیہ السلام کا انتہائی ایمان افروس اور سبق آموس دلچسپ قصہ بڑی وضاہ سے بیان
25:32فرمایا
25:33خود سورہ یوسف میں احسن القصص کہا گیا
25:35اس کو بہترین قصہ خود اللہ تعالی نے کہا سورہ یوسف میں قرآن کریم کا بہترین قصہ
25:41حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ
25:43لکھا ہے اس قصے کو اللہ تعالی نے بہترین قصہ قرار دی
25:46جیسے کی بات میں نے پہلے آپ کے سامنے اس کر دی
25:48آگے لکھا ہے
25:49اللہ تعالی اپنے نیک بندوں کی مدد فرماتا اور برے لوگوں کی چالیں اور سادشیں کامیاب نہیں ہونے دیتا
25:56یہ پورا قصہ یوسف علیہ السلام کا
25:58ہم نے پڑھا رکھا ہوگا سن رکھا ہوگا
26:00اور یہ تو بہرحال خلاصہ مزامین قرآن حکیم کا بیان ہے
26:03تو مختصر بات ہی آ سکتی ہے
26:05کس طرح یوسف علیہ السلام کو کوئے میں ڈالا جا رہا ہے
26:08کس طرح اللہ تعالی نے ان کو کوئے سے نکال رہا ہے
26:11کس طرح بھائیوں نے سادش کی ان کے خلاع معادلہ
26:14اور کس طرح اللہ تعالی نے یوسف علیہ السلام کے عروج کا معاملہ کیا
26:17کس طرح تمام چالوں سے اللہ تعالی نے سادشوں سے ان کو محفوظ رکھا
26:21اور بلاخر بھائی بھی پھر انہوں نے اعتراف کیا
26:24اپنی خطاؤں کا اور وہ بھی نیک ہو گئے تھے
26:26بارہ الحمدللہ اختتام کے اعتبار سے
26:29البتہ کیا بات آ رہی ہے
26:30کیسے اللہ تعالی اپنے بندوں کی مدد فرماتا ہے
26:32نیک بندوں کی
26:33اور کس طرح بری چالوں سے
26:35اور سادشوں سے اللہ تعالی ان کی حفاظت فرماتا ہے
26:38یہ بات بھی سورہ یوسف میں
26:39ہمارے سامنے بہت تفسیر سے آتی ہے
26:41ایک اور قیمتی بات تعرف کے ذیل میں
26:43زندگی کے بہت سے گوشوں
26:45مثلاً ایمانیات
26:47ذکر الہی
26:48صبر
26:49شکر
26:49حیاء
26:50اخلاق
26:51حسن سلوک
26:53حمدردی
26:53درگزر
26:54گھر
26:55تجارت
26:56اور حکومت تک کے بارے میں
26:57رہنمائی عطا کی گئی
26:59یہ بڑی منفرد مزاج کی صورت
27:01اور یہ قصہ
27:01اپنی جگہ بڑا منفرد نویت کا ہے
27:03دیکھئے
27:04گھر کی بات آرہی ہے
27:05بازار کی بات بھی آرہی ہے
27:06سبحان اللہ
27:07تجارت کی بات بھی آتی ہے
27:08اس صورت میں
27:09حکومت اور ریاست کے معاملات کی باتیں بھی آتی
27:11عروج کی باتیں بھی ہیں
27:12زوال کی باتیں بھی ہیں
27:14خوشی کی باتیں بھی ہیں
27:15غمی کی باتیں بھی ہیں
27:16گھر کے اندر کی باتیں بھی ہیں
27:18گھر کے باہر کی باتیں بھی ہیں
27:19اخلاقیات کا میدان وہ بھی ذکر آ رہا ہے
27:22معاشی تدبیریں ان کا تذکرہ بھی آتا ہے
27:24سلطنت کے امور کو چلائے جانا اس کا ذکر بھی آتا ہے
27:27کہیں ظلم کی بات بھی آ جاتی ہے
27:29کہیں جو ہے وہ حقتلفی کی باتیں بھی آ جاتی ہیں
27:32تو فرد، گھر، معاشرہ، ریاست
27:35ان سارے امور کے اعتبار سے بڑے اہم پہلو ہیں
27:39جو ایک صورت میں اور ایک قصے میں ہمارے سامنے آتے ہیں
27:43ایک اور اہم بات
27:44یہود نے مشیقین مکہ کے دریئے
27:46رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال پوچھا تھا
27:48کہ بتائیں بنی اسرائیل کنعان سے مصر کیسے پہنچے
27:52کنعان فلسطین کا علاقہ
27:53وہاں سے بنی اسرائیل مصر کیسے پہنچے
27:55تو اللہ تعالیٰ نے پورا جواب عطا کی
27:58یہ آگے لکھا ہے
27:59جواب میں اللہ تعالیٰ نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
28:04پوری سورہ یوسف نازل فرمائی
28:06جس میں تفسیص سے ان کے سوال کا جواب دیا گیا ہے
28:09اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک کو ہدایت کی کتاب کے طور پر عطا فرمائے
28:13یہ تاریخ کے کتاب نہیں
28:14مگر ایک سوال کر لیا یہود نے
28:16مشرقین مکہ کے ذریعے
28:17رسول اکرم علیہ وسلم سے
28:19یہ بتائیے اچھا
28:20آپ بنی اسرائیل کا ذکر کرتے
28:21تو یہ بتائے کہ بنی اسرائیل کے نعان سے
28:23فلسطین سے کیسے مصر پہنچے تھے
28:26تو یہ پوری صورت اللہ تعالیٰ نے عطا فرما دی
28:28حضور علیہ وسلم کو
28:30یہ پوری تاریخ ان کے سامنے رکھ دی گئی
28:32کہ کیسے مصر پہنچے تھے
28:34یوسف علیہ السلام
28:35اور اس دور میں کیسے بنی اسرائیل
28:37مصر پہنچے ہیں
28:38یہ صورت یوسف میں تفسیدات عطا کر دی گئی
28:41ایک اور اہم بات
28:42یہ بات بھی واضح کر دی گئی
28:43کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
28:45آج وہی دعوت دے رہے ہیں
28:47جو حضرت ابراہیم حضرت اسحاق
28:49حضرت یعقوب اور حضرت یوسف علیہ السلام کی دعوت تھی
28:52یہ بھی بڑی قیمتی بات ہے
28:53یہ چار جنریشنز کی بات ہو رہی ہیں
28:56ابراہیم علیہ السلام
28:57عصاق علیہ السلام
28:58یعقوب علیہ السلام
29:00یوسف علیہ السلام
29:01عصاق علیہ السلام کے بیٹے
29:02عصاق علیہ السلام
29:03عصاق علیہ السلام کے بیٹے
29:04یعقوب علیہ السلام
29:05یعقوب علیہ السلام کے بیٹے
29:07یوسف علیہ السلام
29:08یہ چار جنریشنز ہیں
29:09اور یوسف علیہ السلام نے قید خانہ میں دین کی دعوت پیش کی تھی
29:12تو اپنے جدہ امجد
29:14کہ یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی
29:16یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی
29:23یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یعنی یع
29:40One more important thing.
30:34One more important thing.
30:38One more important thing.
31:08One more important thing.
31:39One more important thing.
31:46One more important thing.
32:16One more important thing.
32:56One more important thing.
33:14One more important thing.
33:23One more important thing.
33:30One more important thing.
33:32One more important thing.
33:43One more important thing.
33:49One more important thing.
33:56One more important thing.
33:59One more important thing.
34:09One more important thing.
34:21One more important thing.
34:27One more important thing.
34:33One more important thing.
34:40One more important thing.
34:58One more important thing.
35:17One more important thing.
35:20One more important thing.
35:50One more important thing.
36:18One more important thing.
36:40One more important thing.
36:48One more important thing.
37:18One more important thing.
37:39One more important thing.
37:46One more important thing.
37:48One more important thing.
37:50One more important thing.
37:54One more important thing.
38:02One more important thing.
38:05One more important thing.
38:07One more important thing.
38:11کریم کو عروج کی انتہا عطا
38:13فرمائے گا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
38:16اگلی آیت جس کا
38:17ہم نے انتخاب کیا ہے وہ ہے سوری یوسف
38:19کی آیت 33 33
38:21یہاں ذکر آ رہا ہے
38:22یوسف علیہ السلام کا عاجزانہ طرز
38:25عمل اللہ تعالیٰ کے حضور
38:26بہت ہی عاجزی کے ساتھ
38:28دعائیں ہیں حضرت یوسف
38:30علیہ السلام کی جس میں ہمارے لیے
38:32سیکھنے کو بہت کچھ ہے پس منظر
38:34کیا ہے کہ جس گھر میں یوسف
38:36علیہ السلام کی کفالت ہو رہی تھی
38:38وہاں جو خاتون تھی اس شخص
38:40کی بیوی اس نے معادلہ
38:42برائی کی دعوت دینا چاہیی یوسف
38:44علیہ السلام اللہ رب العالمین کے فضل سے
38:46افت اور پاکیز کی پر قائم
38:49رہے اور اس عورت نے
38:50الزام تراشی کی اور
38:52جیل بھیجوانے کا معاملہ
38:54کروار ڈالا اپنے شوہر کے ذریعے سے
38:56اب بے گناہ
38:58طور پر جیل میں ڈالے گئے ہیں
39:00لیکن وہاں پر دعوتیں کس بات
39:02کی دی جا رہی ہیں گناہوں کی دعوت
39:04دی جا رہی ہیں اللہ اکبر کبیرہ
39:06پھر اس عورت نے جو شوہر
39:09جس کا شوہر جس نے خریدا
39:11تھا حضرت یوسف علیہ السلام کو
39:12اس کی یہ گناہ دینے کی دعوت
39:15کا چرچہ ہو گیا تو بڑے گھرانوں
39:17کی بیگمات نے بھی کہا کہ یہ عورت
39:19اس کے چکر میں پریشان ہے
39:20تو اس عورت ان سب کو بلوا کر
39:23یوسف علیہ السلام کو پیش کیا
39:24اور یوسف علیہ السلام کا حسم
39:27دیکھ کر سب جو ہیں وہ حیران
39:29اور پریشان اور سب نے اپنے
39:31ہاتھوں کو کاٹ ڈالا مشہور
39:32آپ کو واقعات ہوگا بڑے اعتمام کے ساتھ
39:35اس سب کی طرف بھی میں نہیں جا رہا
39:37ہوا کیا ہے ہوا یہ ہے
39:39کہ یوسف علیہ السلام کو معاذ
39:41اللہ برائی کی دعوتیں دی جا رہی ہیں
39:42اور ان کو بے گناہی کے ساتھ جو ہے وہ
39:45جیل میں ڈال دیا گیا اور
39:47جیل میں وہ کیا دعا کر رہے ہیں یہ ذکر ہے
39:49سوری یوسف کی آیت تیس میں
39:50ارشاد ہوا
39:57عرص کی اے میرے رب
39:58مجھے جیل قید خانہ
40:00اس بات سے زیادہ محبوب ہے
40:03جس بات کی طرف
40:04یہ عورتیں مجھے برائی کی گویا
40:06کہ دعوت دے رہی ہیں
40:08وَإِلَّا تَصْرِفْ عَنِّي كَيْدَهُنَّا
40:11اور اگر اے اللہ
40:12تو نے مجھ سے
40:13ان کے فریب کو دور نہ کر دیا
40:17اَصْبُ إِلَيْهِنَّا
40:18تو میں ان کی طرح مائل ہو جاؤں گا
40:21وَأَكُمْ مِنَ الْجَاهِنِينَ
40:23اور میں نادان لوگوں میں سے ہو جاؤں گا
40:25اللہ اکبر
40:26ایک تو برائی کی دعوتیں عورتوں نے دی ہے
40:28معاد اللہ
40:29اور بے گناہی کے ساتھ
40:30ان کو جیل میں ڈالا جا رہا ہے
40:32تو جیل جانا قبول ہے
40:34وہ برائی کی دعوت
40:35قطعان قبول نہیں ہے
40:37ایک تو جیل جانا قبول
40:39اور برائی کی دعوت کو رت کر رہے ہیں
40:41یوسف علیہ السلام
40:43ہمارے معاشرے کے جوانوں کے لئے بھی
40:45نوجوان کہیں جوان کہیں
40:51یہ عفت اور پاک دامنی والی زندگی
40:53بہرحال اہل ایمان کے لئے
40:55بہت بڑی ایک مثال ہے
40:57آگے کیا عرض کر رہے ہیں اللہ سے
40:59وَإِلَّا تَصْرِفْ عَنِّي قَيْدَهُنَّ
41:02اور اگر اللہ
41:03تو نے ان کے فریب کو مجھ سے دور نہ کر دیا
41:06تو ہی بچا سکتا ہے
41:07اللہ اکبر
41:07اگر تو نے مجھ سے ان کے فریب کو دور نہ کیا
41:12اَسْبُ إِلَيْهِنَّ
41:13میں تو ان کی طرح مائل ہو جاؤں گا
41:15تو بندہ خود سے
41:16گناہ سے بچ نہیں سکتا
41:18جب تک کہ اللہ نہ بچائے
41:20اور یہ کون ہے
41:21یہ یوسف علیہ السلام
41:22کس کے بیٹے ہیں
41:23یاقوب علیہ السلام
41:24کس کے بیٹے ہیں وہ
41:25عساق علیہ السلام
41:26کس کے بیٹے ہیں وہ
41:27ابراہیم علیہ السلام
41:28آپ چین دیکھئے
41:29اللہ اکبر
41:31ہاں
41:31یہ جنریشنز دیکھیں
41:32انبیاء رسول کی
41:33اور کیا دعا ہو رہی
41:34اے لگر تو نے
41:35مجھ سے ان کے فریب کو دور نہ کیا
41:37میں ان کی طرح مائل ہو جاؤں گا
41:40اور میں دادان قسم کے
41:41لوگوں میں سے ہو جاؤں گا
41:42اللہ اکبر کبیرہ
41:44یہ پیغمبرانہ
41:45آجزی ہے
41:46جو سوری یوسف کی
41:48اس آیت میں
41:48ہمارے سامنے آ رہی ہے
41:50اللہ مجھے اور آپ کو
41:51گناہوں سے بچنے کی بھی
41:52توفیق دے
41:53اور یہ آجزی
41:54ہمیں بھی عطا کرے
41:55کہ اللہ تعالی ہی
41:56ہمیں نیکی کی توفیق دے سکتا ہے
41:58اور دیتا ہے
41:59اور اللہ تعالی ہی
42:00ہمیں بدی سے بچا سکتا ہے
42:02ہم اپنے تئی بدی سے
42:03گناہ سے بچ نہیں سکتے
42:05پیغمبر یہ دعا کر رہے ہیں
42:06تو ہماری آپ کی
42:07حیثیت اور اوقات کیا رہ جاتی ہے
42:09اللہ اکبر کبیرہ
42:10آگے چلتے
42:11اگلی آئے جس کا ہم نے انتخاب کیا
42:13یہ سوری یوسف کی آیت امبر چالیس ہے
42:15یہاں ذکر آ رہا ہے
42:17حاکمیت اللہ ہی کے لیے ہے
42:19سوری یوسف میں بہت سارے پہلو ہیں
42:21توحید کا تذکرہ بھی ہے
42:22شرک نفی کا ذکر بھی آتا ہے
42:23اور قید خانے میں جہاں تھے
42:25وہاں دو لوگ دو افراد تھے
42:28ان کے سامنے دعوت توحید پیش کی
42:30یوسف علیہ السلام نے
42:31اور یہ تفصیل
42:33سوری یوسف کے مطالعہ کی زیل میں
42:35ہمارے سامنے آ جائے گی
42:36اس واقعے کی تفصیل بیان کرنا مقصود تو نہیں
42:38لیکن اس واقعے کے دوران میں
42:40یعنی جب یہ قید خانے میں
42:41دو افراد سے گفتگو ہو رہی
42:43تو دین کی دعوت مختصر
42:44الفاظ میں کیسے پیش کی جائے
42:46یہاں پر ذکر آتا ہے
42:47اسی ذکر میں توحید کا تذکرہ
42:50اور شرک نفی کا بیان آ رہا ہے
42:52سوری یوسف کی آیت مبر چالیس میں
42:54فرمایا
42:54مَا تَعْبُدُونَ مِنْ دُونِهِ
42:57إِلَّا أَسْمَاءً
42:59سَمَّئِتُمُوهَا آنتُمْ وَآبَاءُكُمْ
43:01تم تو پرستش نہیں کرتے
43:03مگر چند نام ہیں
43:04جن کو اختیار کر لیا
43:06تم نے اور تمہارے باپ دادا نے
43:08مَا أَنْزَرَ اللَّهُ بِهَا مِنْ سُلْطَان
43:10اللہ تعالیٰ نے ان کے لئے
43:11کوئی دلیل نازل نہیں کی
43:13اللہ کو چھوڑ کر غیر اللہ کو پکارنا
43:15غیر اللہ کی پرستش کرنا
43:16غیر اللہ کی عبادت کرنا
43:18یہ شرک تم نے گھڑ لیا
43:19تمہارے باپ دادا نے گھڑ لیا
43:21شرک کے لئے کوئی دلیل
43:22انسانوں کے پاس نہیں ہے
43:24اِنِ الْحُکْمُ اِلَّا لِلَّا
43:26حکم کا اختیار تو فقط
43:27اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے لیے
43:29یہ بہت اہم بات ہے
43:30اللہ خالق بھی ہے
43:31اور اللہ تعالیٰ مالک بھی ہے
43:33اللہ تعالیٰ رازق بھی ہے
43:35اللہ تعالیٰ حاکم بھی ہے
43:37ہاں حکم کا اختیار اللہ کے لیے
43:39یہ جو ہم کہہ رہے ہیں آج کل
43:40میری مرضی ہمارے مرضی
43:42ہم جو چاہیں گے کریں گے
43:43ارساوٹ چوائیس انسان ہے
43:45انسان میچور ہو چکے
43:46جو چاہیں گے خودی فیصلے کریں گے
43:48ہاں کم
43:50ہاں ہاں کم کیسے ممکن ہے
43:51ہم بندے ہیں
43:52بندے من کر رہنا ہے
43:53اللہ حاکم ہے
43:54حکم کا اختیار اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے لیے
43:56ٹاپ پر
43:57اللہ کا حکم رہے گا
43:58سبحان اللہ
43:59ان الحکم اللہ للہ
44:00حکم کا اختیار اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے لیے ہے
44:03سروری زیبا فقط الذات بے ہمتاکو ہے
44:06سروری زیبا فقط الذات بے ہمتاکو ہے
44:09حکم راہ ایک وہی
44:11باقی بتانے آزری والی بات ہے
44:14امر اللہ تعبدو
44:15اللہ تعالیٰ نے تمہیں اس بات کا حکم دیا
44:18اس کے سوا کسی اور کی عبادت نہ کرنا
44:20ذالک الدین القیم
44:21یہی درست دین ہے
44:23ولیکن اکثر من ناس اللہ علمون
44:25لیکن اکثر لوگ علم نہیں رکھتے
44:27بارالعسیت میں جو بنیادی بات تھی
44:29وہ شرک نفی اور توحید کا
44:31اس بات اور توحید کا درست اور توحید
44:33کا عملی پہلو کیا ہے حاکمیت اللہ
44:35تعالیٰ کے زمین کا خالق کون ہے اللہ
44:37مالک کون ہے اللہ تو حکم کس کا چلنا چاہیی
44:39اللہ کا یہی اسلام کا تقادہ ہے
44:41ادخل و فصل میں کافہ
44:43اسلام میں پورے کے پورے داخل ہو جاؤ
44:46تو پورے کے پورے اسلام میں گھر بھی ہے
44:48مسجد بھی ہے وزار بھی ہے
44:50پارلیمنٹ بھی ہے عدالت بھی ہے
44:51ریاست بھی ہے سارے معاملات بھی ہیں
44:53یہ اللہ تعالیٰ کی حاکمیت کے
44:55عملی تقادے جو ہمارے
44:58سامنے رہنے چاہیے
44:59قرآن پاک میں تو ہیں لیکن قرآن پاک
45:01سمجھ کر پڑھیں گے تو تقادے سامنے آئیں گے
45:04مرناش تو کیا ہے
45:05نماز بھی ہو رہی ہے سود کا دھندہ بھی چل رہا ہے
45:08ایک حکم اللہ کا مانتے ہیں
45:09دوسرا حکم توڑتے ہیں استغفراللہ
45:11یہ الحمدللہ آج قرآن کریم کے
45:13باروے پارے کے حوالے سے چند منتخب آیات
45:16ہم نے آپ کے سامنے رکھیں آخر میں
45:17حاصل کلام کے طور پر چند نکتے آپ کے سامنے
45:20ایک ریویجن کے طور پر رکھتے ہیں
45:21حاصل کلام میں تیک اوئی لیسنس کے طور پر پہ پہلا نکتہ
45:24حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ
45:26بہترین قصہ قرار دیا گیا ہے
45:28جس میں غور و فکر کرنے والوں کے لیے
45:29بہت سی نشانیاں موجود ہیں
45:31اگلی بات
45:32اللہ تعالیٰ کل اختیار رکھتا ہے
45:34اور وہ بہترین تدبیر فرمانے والا ہے
45:37کل اختیار اللہ کے پاس
45:38اللہ تعالیٰ کی توفیق کے بغیر برائیوں سے بچنا ممکن نہیں
45:42یوسف علیہ السلام کی دعائیں سامنے آگئیں
45:44باقی کسی کی کیا حیثیت ہے
45:45اللہ اکبر
45:46اور آخری بات
45:48اصل حاکمیت تو اللہ تعالیٰ ہی کی ہے
45:50بندوں کے پاس تھوڑا بہت اختیار ہے
45:51تو بندے بند کر رہے ہیں
45:52اختیار وہاں استعمال کریں
45:54جہاں پہ اجازت ہے
45:55اور جہاں ریڈ لائن اللہ تعالیٰ اس کے رسول نے سیٹ کر دی
45:58صلی اللہ علیہ وسلم
45:59اس کو کروس نہیں کیا جا سکتا
46:01اللہ تعالیٰ مجھے آپ کو
46:02ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
46:04آخر میں ہمیشہ کی طرح ایک حدیث مبارک آپ کے سامنے رکھیں گے
46:08فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
46:11رسول اکرم علیہ وسلم نے فرمایا
46:13جس نے قرآن کریم کی طرف دعوت دی
46:15اسے سیدھے راستے کی طرف ہدایت دے دی گئی
46:18یہ جامی تنویزی شریف کی روایت ہے
46:20من دعا الی حدیعہ
46:22الہ سرات مستقیم
46:23جس نے قرآن پاک کی طرف دعوت دی
46:25اسے سیدھے راستے کی ہدایت دے دی گئی
46:27لوگ سنیں نہ سنیں مانیں نہ مانیں
46:29لیکن جو قرآن پاک کی دعوت دینے کے کام میں لگ جائے
46:32اللہ اس کو ہدایت دے دیں گا
46:34Allah Mujhe Bhu Hidaayet Ata Firmay
46:35Allah Kau Bhu Hidaayet Ata Firmay
46:37Allah Hem Samb Kuch Siraat-i-Mustaquim Ki Hidaayet Ata Firmay
46:40اور Qur'an-i-Pak Se Mزید Mحبت
46:42اور اس کو سیکھتے ہوئے
46:44اس کے تقاضوں پر عمل کرنے کی توفیق Ata Firmay
46:46آمین یا رب العالمین
46:48وآخر دعوانا
46:49ان الحمدللہ رب العالمین
46:51والسلام علیکم ورحمتاللہ وبرکاتہ
47:04آمین یا رب العالمین
Comments