Skip to playerSkip to main content
  • 10 hours ago
Hamari Kahani

This is the adaptation of the famous series Shameless. Fiza, struggling to survive in one of the poor neighborhoods of the city is the eldest child of the family. She has looked after her five younger siblings since their mother left them. Her father Fakhri is addicted to alcohol and is wasting his life drinking and making money from easy and deceitful means adding nothing but trouble for the family.

Cast: Hazal Kaya, Burak Deniz, Reha Ozcan, Yagız Can Konyali, Nejat Uygur, Zeynep Selimoglu, Alp Akar, Omer Sevgi, Mehmet Korhan Fırat, Nesrin Cavadzade, Melisa Dongel, Beren Gokyıldız.

Tag:
Production: MY MEDIA
Screenplay: Ebru Kocaoglu - Verda Pars
Directed by: Koray Kerimoglu
Executive Producer: Dizgin Aksoy Sidar

Category

📺
TV
Transcript
00:04اور حکمت کیا ہو رہا ہے میرے بھائی
00:06کچھ خاص نہیں تم سنا
00:08مجھے ابھی اتنا کام کرنا ہے اور تم مزے اڑا رہے ہو
00:10اسی لئے تو تمہارے پاس آئے ہوں
00:12سمجھا نہیں
00:12ماریا اور میں گھومنے جا رہے ہیں
00:14تم بھی ہمارے ساتھ چلو
00:15مجھے کوئی شوق نہیں ہے تم دونوں کے بیچ کباب میں ہڈی بننے کا
00:19حکمت میرے اور ماریا کے درمیان ایسا کچھ بھی نہیں ہے
00:22صرف گھومنے جا رہے ہیں
00:24اگر تم بھی ہمارے ساتھ چلو گے
00:25تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا حکمت
00:26ارے یار میں واقعی بہت بزی ہوں میں نہیں آ پاؤں گا
00:29اتنا کام کر کے تھکتے نہیں ہو کبھی کبھی اپنے لئے وقت نکالا کروں
00:33ہیلو رحمت کیسے ہو تم
00:35میں ٹھیک آپ کیسے ہیں
00:36میں ٹھیک ہوں شکریہ تمہارا
00:38یار حکمت میں بہت لیٹ ہو گئی ہوں
00:40ڈاکٹر کے پاس نو بجے کا اپوائنٹمنٹ ہے میرا
00:42مجھے جلدی پہنچنا ہوگا
00:44تمہیں واپس آنے کی ضرورت نہیں ہے
00:45جا کر گھر پہ آرام کر لینا
00:46نہیں نہیں بس تمہیں یہ سامان اندر پہنچا دو
00:48باقی کام ہم دونوں ساتھ میں مل کر کر لیں گے
00:50میں کہہ رہا ہوں نا میں کر لوں گا یہ سب
00:52تم فکر مت کرو میں ہوں یہاں پہ
00:55حکمت بہت شکریہ تمہارا
00:56تم نہ ہوتے تم نہ جانے میں کیا کرتی
00:58چلو مجھے دیر ہو رہی ہے
01:00بعد میں ملاقات کرتے ہیں
01:02بائے
01:12کیا ہوگے
01:13میں سامان بھی اندر
01:14میں دکان بھی بند گا
01:16یہاں پر سو کیوں نہیں جاتے
01:17اس عورت کا شوہر کہا ہے
01:19وہ تو دو دن سے غائب ہے
01:20مجھے کیسے پتا ہوگا
01:21کیونکہ تم بے اوقوف
01:22تمہارے ہوتے ہوئے وہ دکان پر کیوں آئے گا
01:24یار تم کچھ زیادہ ہی بولنے لگے
01:26مجھے بہت کام ہے بعد میں ملتے ہیں
01:28ہاں ہاں جاؤ جاؤ
01:29جیسے تمہارے باپ کی دکان ہے
01:32دے وکوف آشیر
01:38مجھے اپنے بھائی کو اس عورت سے بچانا ہو
01:41تو تم کہنا چاہ رہی
01:42وہ مجھ سے محبت کرتا ہے
01:43ہاں اور وہ بھی پورے ایک سال سے
01:45اچھا کیا واقعی
01:48میری قسمت ہے
01:49ہاں یہ تو ہے
01:51یار ماریا
01:52اگر وہ مجھ سے محبت کرتا ہے
01:53تو اس نے ابھی تک بتایا کیوں نہیں
01:55یار
01:56میری اس کے بھائی سے بات ہوئی تھی
01:57اس نے بتایا وہ بہت شرمیلہ ہے
01:59کبھی اظہار نہیں کرے گا
02:00یار یہ کیا بات ہوئی
02:01شلو آجاؤ
02:06ہیلو
02:06ہیلو
02:08ہیلو
02:08تم کیسے ہو حکمت
02:09میں ٹھیک ہوں
02:10تم کیسے ہو ماریا
02:11بلکل ٹھیک
02:12یہ میری دوست ہے ارزو
02:13جانتا ہوں اسے
02:14تمہارا سکول بھی وہی ہے نا
02:15دیکھا ہے میں نے
02:16اوہ بس لئے تم جانتے ہوگے
02:17میں بھی کتنی بیوکوف ہوں
02:19ہیلو حکمت
02:29ہیلو
02:30پروگرام ہے
02:31میں گھر جاؤں گا
02:32آج شام ہم لوگوں نے پلان بنایا
02:34ٹرین کی پٹریوں پر ووک کرنے کا
02:35تم چلو گے ہمارے ساتھ
02:37ٹرین کی پٹریوں کے پاس
02:39وہاں کیا کام ہے ہمارا
02:40یار کیسی باتیں کر رہے ہو
02:42ہم انوائٹ کر رہے ہیں تمہیں
02:43تاکہ تم بھی ہم لوگوں میں ایڈجسٹ ہو جاؤں
02:45اوکے آجاؤں گا
02:47زبردست
02:48تو پھر ہم شام کو ملتے ہیں
02:49اوکے سی یو
02:53خدا حافظ
Comments

Recommended