Skip to playerSkip to main content
Asaan Naiki | Rehmat e Sehr - 24 Feb 2026 | ARY Qtv

Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00ڈرمتوں کا سفینہ زندگی کا قرینہ روح مکہ مدینہ آدمی کو بناتا ہے
00:11جی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے سیگمنٹ ہے آسان نیکی اور آج ہم بات کریں گے دروت شریف پر
00:20یہ ایک ایسا عمل ہے کہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ بہت بڑا تحفہ ہے بہت قیمتی تحفہ ہے
00:26امتی کی طرف سے بارگاہ رسالت ماب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں پیش کرنے کے لیے بہترین تحفہ ہے
00:32اور دروت شریف کے حوالے سے آیا ہے کہ جو افضل درود ہے وہ درود ابراہیمی ہے
00:37اور مختصر ترین درود جو ہے وہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
00:42حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ تھنڈا پانی بھی اتنی جلدی
00:47آگ کو نہیں بجھاتا جتنی جلدی درود شریف کسی مسلمان کے گناہوں کو مٹا دیتا ہے
00:55اسی طرح سرکار علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے
00:58کہ قیامت کے روز سب سے زیادہ میرے قریب وہ امتی ہوگا
01:03کہ جس نے کسرت کے ساتھ دنیا میں مجھ پر درود بھیجا ہوگا
01:07ایک اور مقام پر آپ ارشاد فرماتے ہیں
01:09کہ بخیل ہے وہ شخص جس کے سامنے میرا ذکر ہو
01:13اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے
01:15ایک اور مقام پر سرکار علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں
01:18کہ جب تک بندہ مومن درود شریف پڑھتا رہتا ہے
01:22فرشتے اس کے لئے دعائے رحمت کرتے رہتے ہیں
01:26اسی طرح ایک اور مقام پر ارشاد ہوا
01:28کہ ایک بار درود پڑھنے کا یہ عجر و ثواب ہے
01:32کہ اللہ تعالیٰ اس بندہ مومن پر دس رحمتوں کا نزول فرماتا ہے
01:36اس کے دس گناہوں کو معاف فرماتا ہے
01:39اور اس کے دس درجات کو بلند فرماتا ہے
01:42تو ناظرین محترم آپ اپنی معمولات زندگی میں
01:46تمام فرائض و واجبات کے بعد جتنا وقت ملے
01:49جہاں ذکرِ الٰہی کریں
01:51وہیں اللہ رب العزت کو راضی کرنے کے لئے
01:54حضور علیہ السلام کی بارگاہ میں درود پیش کریں
01:57چونکہ یہ قرآن کا حکم بھی ہے
02:00کیونکہ اللہ اور اس کے فرشتے آپ علیہ السلام پر درود بھیجتے ہیں
02:04اے ایمان والد تم بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام بھیجو
02:09تو اپنی عادت میں شامل کر لیجئے
02:11کہ جب بھی آپ اپنے معمولات زندگی میں رہیں
02:15باوضور رہیں
02:16حضور پر درود پیش کرتے رہیں
02:18عجر و ثواب حاصل کرتے رہیں
02:20بہت بڑا عجر ہے
02:22حضور کی شفاعت نصیب ہوگی
02:24آپ کی کوئی گم ہو گئی یہ چیز
02:26درود شریف پڑھتے رہیں
02:27اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے
02:29وہ چیز آپ کو مل جائے گی
02:31اسی طرح بہت ساری مشکلات ہماری ہوتی ہیں
02:34ان مشکلات میں جب آپ اللہ کا ذکر کریں
02:37اور اس کے بعد درود شریف پڑھیں
02:38تو آپ کے لئے وہ آسانیاں پیدا ہو جاتی ہیں
02:41اسی طرح فرمایا گیا ہے
02:43کہ وہ دعا مولق رہ جاتی ہے
02:45زمین اور آسمان کے مابین
02:47جس میں درود شریف شامل نہ ہو
02:49تو اسے اپنے معمولات زندگی میں شامل کر لیں
02:52اور اس کی برکتیں سمیٹھتے رہیں
02:54اللہ تعالیٰ آپ کا اور ہمارا
02:57شب و روز اللہ تعالیٰ ایسے فرما دے
02:59کہ ہم درود شریف کے ساتھ رہیں
03:01اور یہ ہمارے لئے توشہ آخرت بھی بن جائے
03:03اس کے ساتھ ہی اپنے میزبان
03:05محمد رئیس احمد کو اجازت دیجئے
03:07اللہ حافظ
03:08رحمتوں کا مہینہ
03:11عظمتوں کا سفینہ
03:14زندگی کا قرینہ
03:16روح مکہ مدینہ
03:19آدمی کو بناتا ہے
03:22یہ انسان
03:37ہے مومنوں کے دل کا
03:40اجالہ شان رمضان
03:43ہے مومنوں کے دل کا
03:46اجالہ شان رمضان
03:48ہے سارے مہینوں سے
03:51شان رمضان
03:54ہے سارے
Comments

Recommended