- 5 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Ilm o Ulama | Rehmat e Sehr - Topic: Tarbiyat e Aulad Aur Iske Taqazay
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Raees Ahmed
Guest: Allama Liaquat Hussain Azhari, Mufti Muhammad Akmal, Hafiz Owais Ahmed
Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Raees Ahmed
Guest: Allama Liaquat Hussain Azhari, Mufti Muhammad Akmal, Hafiz Owais Ahmed
Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ڈرگی کا قرینہ روح مکہ مدینہ آدمی کو بناتا ہے یہ انسان
00:11جی نظرین آپ کا خیر مقدم ہے تربیت اولاد اور اس کے تقاضے
00:14آج موضوع ہے اور بہت اہم موضوع ہمارا معاشرتی موضوع ہے
00:18اور اخلاقیات کے حوالے سے بہت اہم ہے
00:21اور ہم اپنے اس مجھے سوسائیٹی کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے کر دیکھیں
00:25تو اس اعتبار سے بہت اہم موضوع ہے
00:27کہ ایک خاندان جو ہوتا ہے اچھا خاندان جو ہوتا ہے
00:30وہ ایک اچھی سوسائیٹی کی ترتیب میں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے
00:35اور خاندان کی تربیت ظاہر ہے گھر سے ہوتی ہے
00:38اور گھر سے ابتدائی جو باتیں بنیادی باتیں جو ہے قبلہ مفتی صاحب نے اشارت فرمائی
00:42اور آج بغاوت بھی بہت زیادہ نظر آتی ہے
00:45بہت زیادہ اولاد جو ہے متنفر نظر آتی ہے
00:49ہمارے والدین تو فرسودہ ہیں
00:51پتہ نہیں کس پتھر کے دور کے لوگ ہیں یہ
00:58جو مطلب جس میں غیر اخلاقی طور پر بھی اس میں ایسے جملے ادا ہو جاتے ہیں
01:02جو آہ عدب کے منافع ہوتے ہیں والدین کے
01:05اس حوالے سے ہم جاننا چاہیں گے اللہم علیہ وآلہ وسلم نظری صاحب
01:07کہ تربیت کے تناظر میں اگر ہم دیکھے ہیں
01:10تو بے جا سختی روک ٹوک نکتہ چینی
01:14اس کو کس تناظر میں آپ دیکھتے ہیں
01:16بچوں پر کیا آثر انداز ہوتی ہیں یہ چیزیں
01:18دیکھیں اولاد کی تربیت کے حوالے سے
01:20عزات علماء اکرام بڑی مضبوط
01:22کفتگو فرمارے ہیں
01:24یہ بڑا مشکل ترین مرانہ ہے
01:26کہ سختی اور نرمی کی درمیان
01:28اصل میں ان کو ایک
01:30ہلکی آنچ کے اوپر جو ہے وہ پکانا
01:32پڑتا ہے اور تربیت کرنی پڑتا ہے
01:34نہ تو بالکل
01:36آپ سختی کریں اور
01:38اتنی زیادہ سختی کریں کہ بچہ زدی ہو جائے
01:40ہڈ درم ہو جائے باغی ہو جائے
01:42آپ کے ہاتھ سے نکل جائے
01:44اسلام کا جو مزاج ہے وہ نرمی
01:46کا مزاج ہے یہاں تک کہ حضرت
01:48موسیٰ و حارن علیہ السلام
01:50ان کی طرف بھیجے تو ان کے لیے بھی
01:52کہا کہ فَقُولَ لَهُ قَوْلَ لَيِّنَا
01:55لَعَلَّهُ يَتَذَكَّرَ
01:57فرمایا کہ نرم بات کرنا ہوں
01:59نبی قریب صلی اللہ علیہ وسلم کا خود
02:00مزاج حریصن علیکم بالمؤمنین
02:02رعوف الرحیم حضور کے مزاج
02:04کے اندر نرمی تھی خواتین کے
02:06حوالے سے خدام کے حوالے سے بات کی
02:08علامہ صاحب نے حضرت انیس بن مالک
02:10حضور بچوں کے پاس سے گزرتے
02:12مر رسول اللہ علی غلمان فَسَلَّمَ عَلِيْهِمْ
02:15اللہ اکبر
02:16ایک مرتبہ بچوں کو گود میں بٹھایا
02:18بات ہو تو ایک دیہاتی آیا
02:19اور کہا کہ آپ بچوں کو چوم رہے تھے حضور
02:22تو قبرونا السبیان فَمَالُوا قَبِّلُوا
02:24بچوں کو چومتے ہیں
02:25یعنی عرب کے اندر بڑا عجیب تھا یہ
02:27بچوں کو گود میں بٹھا کے چوم رہے
02:29تو وہ جو نے فرمایا کہ میں کیا کرو
02:31تمہارے دل سے اگر رحم اور شفقت نکل گئی ہے
02:34مزاج اسلام کا اور خود نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی
02:37سیرت کا تربیت کے یہ ہے
02:38کہ بچوں کے ساتھ نرمی اور شفقت اور محبت کی جائے
02:42لیکن جیسے کہ مفتی صاحب نے عدیث پاک پڑھی
02:44کہ کچھ جگہیں ایسی ہوتی ہے کہ سختی بھی کرنی پڑتی ہے
02:48وہاں آپ بالکل آزاد چھوڑ دے گے
02:49آپ رئیس بھائی سوسائیٹی کے اندر بھی دیکھتے ہیں
02:52الگ الگ طبقات آپ کو نظر آتے
02:54ایک طبقہ ایسا ہے کہ بچوں کو بالکل انہوں نے سہما کے بٹھایا ہوتا ہے
02:59بچوں کی ساری صلاحیتوں کے دبا دیا ہوتا ہے
03:02اور ایک طبقہ ایسا ہے کہ بچوں کو اتنا باغی کیا ہوتا ہے
03:06کہ کسی شادی میں کسی تقریب میں کسی کے گھر جا رہے ہیں
03:09ادھر چیزیں پھینک رہے ہیں ادھر چیزیں پھینک رہے ہیں
03:10تنگ کر رہے ہیں
03:13بیٹھا کیا کر رہے ہوتا
03:14a song to say because then you can't do it
03:16that cause you can't do this
03:17that's what you're saying
03:18that's what I'm saying
03:18that you're saying
03:23so you haven't done it
03:24out of balance system
03:27society in our society
03:28that's what it is
03:29Islam is
03:31Islam is
03:33that you must have
03:34a need for it
03:36to make the needs of it
03:37but I'm going to say
03:39that we think
03:40we should know
03:40which is what you prefer
03:43which is
03:44that we don't leave it.
03:46And no one has not.
03:47We don't have a mess.
03:48We have a mess.
03:49And if we don't have a mess.
03:52If we don't have a mess,
03:52then it can be too much.
03:54Second, the other thing is,
03:55I don't let you eat a mess.
03:57You can put it back.
04:01It's a mess.
04:03It's a mess.
04:07You can make whatever it is.
04:11This is a mess.
04:13That is how, when you get to get rid of them, we have time to do not have time.
04:21We have so many things, so we can't do that, we can't do that.
04:30We have so much time to do that.
04:31We have 8 days with 2 hours and a half hours and 2 hours.
04:35We have to do that.
04:38We have to do that.
04:39And our children have to do that.
04:41ڈاللے ہیں ہم یہ سمجھے کہ یہ ایک بہت بڑے آسٹس ہم جمع کر رہے ہیں جب ہم گروہ کر
04:45رہی ہیں جو اصل آسٹس تھے وہ ہم لازز کر گئے پھر ایک وقت ایسا آتا ہے بچپل میں بچے
04:51ہمارا ٹائم مانگ رہے ہوتے ہیں
04:52کہ بپا مجھے ٹائم دیں باہر چلیں آپ کے ساتھ بیٹھے گئے بیٹا ٹائم نہیں ہے میرے پاس بیٹا تمہیں
04:58پتہ ہے میں آپ لوگوں کے لئے سب کچھ کر رہوں گی بیزیوں میں
05:00I'm very tired, very busy
05:02Public property
05:04Jephah, bachah bada hao gaya
05:05Bachah jep bada hao gaya, usne bada liye bahar dost
05:08Ab ham us ko bolate hai
05:10Que beta, idha na haotah se
05:11I'm very sorry
05:12I love you my dad
05:13My friends a gaein, sab meri companyen mil gaein
05:16Ab muge hai aap ki dosti ki zorootna niya
05:18Ye bhi eek bhoat bada albiyah hai
05:21Que aap bachyong ke saath bachpun se dosti kaerin
05:24Que olamudhi sahab nne bada piyari bata firmai
05:26Ham, Allah mahasan hakari sahab
05:28Rahmatullahi taala alayhi ke hatho mein pahle
05:30Madraso ka mahala, ap ko pata hai, socha jata hai
05:32Que kitna congested mahala
05:34Hakani sahab, apnei, خud bad khariid kar
05:36Hamei krikit khylaaya kertai
05:38Hamei swimming pool jaya kertai
05:40Apenhe saath bait ke, kubh kubh hi
05:42Hamei match dikhatai, thak, thak gaye
05:43Behu zahe da, pad pad ke, wala, thik
05:45Ghandha pahle chhuti ka lena, yaa bait ho
05:47Koji tasavul bhi ni kar saksata ta, ahi se 40 sal pahle
05:49Que olamai kiram, itni zahe da bussatai
05:52Lekin وہ یہ کہتے تھے
05:53Que kama manat se karo, in chisho
05:55Vos salaitun ko nikharatay thay
05:58Vos salaitun ko nikhar kar
05:59Bacchun ke talent ko
06:00Áj na ustad ke pahas itna time hai
06:03Na maabaab ke pahas time hai
06:04Vosab busy hai
06:07Eks jumlah sirf kohon ga
06:08Vos eks shair kahta hai, mashour bati hai
06:10Que bacchun ko ager karna hai
06:12Toh bachpun ke inder karlo
06:13Moussabem nai furmaya
06:15Que وہ hemari bati ko kum semjhte hai
06:17Hemare amal ko dhekhte hai, action ko dhekhte
06:20Ek šخص کہتا ہے, کہ میں sigurit pia
06:22Kerta ta ha ha, ek dhafah
06:23Menei sigurit pia, urs ka bach phenka
06:25Toh chhota sa bachya, usnei uthaya
06:26Ur utha ke aapne nalne haunthu ki sath laga ya
06:29Usnei kaya ki, mera baap ke bada azim kama kar raha ta
06:31Mein is saadat se maharoom raha gaya
06:33Toh mein bhi indra hau, rastu pere pahle se chal pardou
06:36Vos kaita hai, ki jab meinnei yeh manzar dhekha
06:38Toh meinnei us dhin se wadah kar liya
06:39Que mein sigurit naihi pioon ga
06:41Or islam nai bhi yeh ka
06:50Phrir meri zuriye toh aulad ko namazi bada
06:53Quanfusakum wa ahlikum nara
06:55Phele hem aapnei aap ko sahi kar lhe
06:56Or uska wakt hai bachpun
06:58Hishte awwal chunahad meymar kaj
07:01Toh suriyya mi rawat diwar kaj
07:04Fırmaya, pehli aint ager siedhi hooggi
07:07Toh asmahan tuk building siedhi jayegi
07:09Or ager wo tiedhi hooggi bachpun ke inder
07:11Uske bada ap siedha karna chahein
07:13Khabibbi siedha nahi hooga
07:15Kya bata hai, bہت zبرdust
07:17Gufthogu, اور bہت humda
07:18Jawaab zahir hai
07:20Beja sakti, اور criticize kerna
07:22Bada bada pere, nukta chini kerna
07:24Beja rog tog
07:26Observation ضروری ہے
07:28Aap un pere nazer ضرور رکھیں
07:29Que musbet or manfee unki jow activities
07:32Ones per
07:33Lekin beja sakti jow hai
07:35Unko mutanaffir کر دیتی
07:36Or aapka jow wakt hai
07:38Voh ضرور قیمتی ہے
07:40Lekin aulad se zada قیمتی نہیں hona chahe
07:41Jiasse ka allama hafiz uwaye sahab ne bhi
07:43Ibtedai jawaab میں اپnye ارشاد فرما
07:45Allama liyaq sahab ne bhi
07:46Qibla mufti sahab ne bhi
07:47To یہ ایک بہت بڑی بیلنس لے کر چلنا ہے
07:50Tep ja ke یہ کام سر انجام دے سکتے
07:52Hap
07:53Or
07:54Janzi ke حوالے سے ہم بات کریں
07:56To موجودha generation جو ہے
07:57Voh to bho zyada sensitive ہے
07:59Or
07:59Is wakt
08:00Jis دور میں انہوں نے آنکھ کھولی ہے
08:02وہ بہت ساری چیزیں aware
08:05Rکھتے ہیں
08:05Bہت ساری چیزوں پر نظر رکھتے ہیں
08:07Que kiya hor raha دنیا میں
08:08اور آپ کیا کر رہے ہیں ان کے ساتھ
08:09Allama hafiz uwaye sahab
08:11Kya فرمایے گا
08:15Ishaab ke
08:17وہ کتنا matter کرتا ہے
08:19میں چاہتا ہوں
08:20اس پر کچھ کلام فرمائے گا
08:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:22بہت سارا کلام علماء کرام نے
08:24والدین کی جو
08:26بچوں کی تربیت ہے
08:27اس پر کیا بھی ہے
08:28آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
08:30ایک حدیث مبارک میں
08:31اس پر بڑا واضح اشارہ بھی ملتا ہے
08:33کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
08:35کل مولودین
08:36یو لدو اللہ فطرت الاسلام
08:38بچہ فطرت اسلام پر
08:40فطرت پر پیدا ہوتا ہے
08:41ہاں
08:42اس کے والدین
08:43اسے یہودی بناتے ہیں
08:45مجوسی بناتے ہیں
08:47اس کا مطلب ہے
08:48کہ والدین بنا رہے
08:50یعنی والدین کا اثر ہے
08:52اپنی اولاد پر
08:53کہ وہ اپنی اولاد کو
08:54جو چاہے بنا دیں
08:55تو والدین کا
08:57بڑا اہم کردار ہوتا ہے
08:59بچوں کی زندگی میں
09:00آپ دیکھیں کہ
09:01جو پہلا سٹیپ ہے
09:03ان کی زندگی کا
09:04کہ اس میں وہ
09:05جب چلنا پھرنا سیکھ رہے ہوتے ہیں
09:07اگر والدین کی تربیت ہوگی
09:09توجہ ہوگی
09:10تب وہ بنیادی چیزیں
09:12پاکی حاصل کرنا
09:13اس کے طریقے وہ سیکھ سکیں گے
09:15بلکل
09:16اس میں آپ جو ہے
09:18وہ جسم کو پاک کرنا
09:20پاکیزگی حاصل کرنے کا طریقہ
09:22وہ والدین اس کو سکھائیں گے
09:24اگر ان کی توجہ نہیں ہوگی
09:25اس کی طرف
09:25تو وہ ابتدائی چیزوں سے
09:27کہ سیکھنے سے ہی
09:28وہ محروم ہو جائے گا
09:29نماز کا بار بار ذکر کیا گیا
09:32آپ اگر توجہ دیں گے
09:33یہ بڑا ہی اہم مرحلہ ہوتا ہے
09:36کہ بچہ سکون سے
09:38نماز پڑھنا سیکھ جائے
09:39اگر آپ نے تربیت نہیں کی
09:41اور وہ جان چھڑاتا رہا
09:42تو وہ ایسی نماز سیکھ جائے گا
09:44کہ زندگی بھر
09:45اس کو کوئی مولوی سیدھا نہیں کر سکے گا
09:47بلکل ایسی
09:48ٹھیک ہے نا
09:49آپ ماں باپ
09:50اس کو جو پہت
09:51اس کو قیام لمبا کرنا سکھائیں آپ
09:54کہ بیٹا سکون سے نماز پڑھی جاتی ہے
09:56اس کے سامنے سکون سے نماز پڑھیں
09:58اچھا وضو کرنے میں آپ دیکھیں
10:00ایسے پانی کے چھنٹے مارے اور نکل گئے
10:02نہیں
10:02بچوں کو کم از کم یہ سکھائیں گے
10:04کہ بھئی آپ کو بہت اچھی طرح وضو کرنا
10:06اس میں کوئی جلدی نہیں کرنے آپ کو
10:08اپنے فرض آپ کو پورے کرنے
10:09تو کم از کم وہ سیکھتا ہے
10:11کہ وضو کیسے کمپلیٹ ہوتا ہے
10:13نماز کیسے کمپلیٹ ہوتی ہے
10:15پاکیزگی کیسے کمپلیٹ ہوتی ہے
10:17اور آپ یقین کریں
10:19کہ اگر یہاں پر والدین چوک جائیں
10:21غافل ہو جائیں
10:23پھر بھلے والدین خود
10:25ولی ہوں
10:27عالم ہوں
10:28صوفی ہوں
10:30پروفیسر ہوں
10:31کسی بھی طبقے کے بڑے ہوں
10:33اگر بچوں سے چوک گئے نا وہ
10:35بچوں کو سیدھا نہیں کر سکیں گے
10:37اور ہمیشہ پشتائیں گے
10:39اور لوگ دیکھ کے حیران ہوں گے
10:42یار باپ دیکھو بیٹا دیکھو
10:43دنیا حیران ہوگی
10:45اس کی مثالیں موجود بھی ہیں
10:46ساری مثالیں اس کی
10:47کہ اچھے اچھے لوگ
10:48انہوں نے تھوڑی بہت کوشش بھی کی ہوگی
10:50لیکن وہ تھوڑا غفلت میں چلے گئے
10:52اب کیا ہے کہ بچہ نکل جاتا ہے
10:54گیدرنگ کی طرف
10:55قرآن کریم نے تو اس پر بڑی بات کی ہے
11:02لیکن خطرناک بات یہ ہے
11:04کہ بچہ سیکھنے کی عمر میں
11:06جب کسی غلط گیدرنگ میں چلا جاتا ہے
11:08تو وہ پھر وہ کچھ سیکھ لیتا ہے
11:10اور وہ کچھ پختہ کر لیتا ہے
11:12کہ پھر اس کے والدین بھی
11:14ان نقوش کو مٹا نہیں سکتے
11:16تو اس لیے بچوں کی گیدرنگ پر
11:19ضرور نظر رکھیں
11:20آپ بھلے دور سے نظر رکھیں
11:22جیسے مفتی صاحب نے فرمایا
11:24بعض چیزوں میں چشم پوشری ہوتی ہے
11:25دور سے رہ کے اس کو آپ دیکھیں
11:27جب وہ قریب آئے تو اس کو بتائیں
11:29کہ وہ کس چیز میں لاؤس کر رہا ہے
11:31کس چیز میں کامیاب ہو رہا ہے
11:33اس کا کون سا دوست اچھا ہے
11:35کہ اس کو عادات سے آپ بتائیں
11:37اس دوست کی عادتوں سے
11:39اور کون سے دوست میں عادتیں اچھی نہیں ہیں
11:41اور وہ بری ہیں
11:42وہ اپنے دوست کی یا تو اصلاح کر لے
11:44یا اپنے آپ کو اس سے الگ کر لے
11:46یہ ایک سکھانے کی چیز ہے
11:48تاکہ وہ اپنی گیدرنگ کو اچھا کرے
11:50اپنی گیدرنگ کو وہ پاکیزہ کر لے
11:52آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
11:54جو بچوں کی تربیت فرمائی ہے
11:56اس میں اس چیز کا خاص خیال رکھا ہے
11:59آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:00اپنے صحابہ کرام کی گیدرنگز پر نظر رکھتے تھے
12:03آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:04ان کے درمیان اچانک آ جاتے تھے
12:06پوچھتے تھے کہ تم کیا بات کر رہے تھے
12:08یہ بات ٹھیک تھی
12:09یا یہ بات غلط تھی
12:11اس کا مطلب ہے
12:12مجلسوں پر حضور کی خاص نظر تھی
12:14کون کہاں بیٹھ رہے
12:15کہاں جا رہے
12:16کیا بات کر رہے
12:17یوں ہی چھوٹے بچوں پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر تھی
12:20کہ وہ کیا کر رہے ہیں
12:22جیسے آپ نے ابو محضورہ کو موزن چنا ہے
12:24تو وہ دیکھیں نازان کی نقل کر رہے تھے
12:27تو حضور علیہ وسلم نے اس کو نوٹ کیا
12:29پھر ان کو بلایا
12:30اور پھر کہا کہ دوبارہ نقل اتارو
12:32پھر ان کو موزن بنا دی
12:34آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:35تو بچوں پر نظر رکھنا
12:36کون غلط کر رہا ہے
12:38پھر اس کو بلانا
12:38اصلاح کرنا
12:39یہ بڑی بنیادی چیز ہے
12:41تو یہ والدین کی تربیت
12:43اور گیدرنگ کا درست ہونا
12:45یہ بہت مانا رکھتا ہے
12:46بچوں کی تربیت
12:47بلکل
12:48ماحول سے بہت کچھ سیکھتا ہے انسان
12:49اور جو گردو پیش کا ماحول ہوتا ہے
12:52گھر کا جو ماحول ہوگا
12:53ظاہر وہ بہت زیادہ
12:54اثر انداز ہوتا ہے بچوں پر
12:56ایک مختصر سا وقفہ
12:57وقفے کے بعد میں لوٹوں گا
12:58اور اس میں کنکلوجن ہم شامل کریں گے
13:01آج کی اس موضوع کو
13:02ہمارے ساتھ رہیے گا
13:04جی ناظرین آپ کا خیر مقدم
13:05تربیت اولاد
13:06اور اس کے تقاضے پر بات ہو رہی ہے
13:09فقدان تربیت کیوں ہے
13:11اتنی بات ہو گئی
13:12اب یہاں پر یہ جان لینا بہت ضروری ہے
13:14اس کی وجوہات بھی سامنے آ جائیں گی
13:15قبلہ مفتی محمد اکمال مدنی صاحب
13:17کیا فرمائے گا اس حوالے سے
13:19جی اس میں کئی اسباب کار فرما ہوتے ہیں
13:23ایک تو بڑی مادرت کے ساتھ
13:25میں کردار علماء پر بھی
13:26کلام کرنا چاہوں گا
13:28کہ ہمارے ہاں بعض اوقات
13:30جو اپر لیول پر کوئی آ جائے
13:32تو ضروری نہیں کہ وہ تربیت کاملہ
13:35کے ساتھ اوپر آیا ہوں
13:36عوامی ریکائرمنٹ کیا ہے
13:38عوام کیا چاہ رہی ہے
13:39کس طریقے کے بیانات ہمیں کر کے
13:41ان کی ذہنی اور شخصی
13:44اور خاندانی تعمیر کرنی ہے
13:46یہ موضوعات ذرا پیچھے چلے گئے
13:48ہم نے مسلک اور مذہب
13:50اور اختلافی مسائل کو
13:52یقینی امپورٹنٹ ہے
13:53ان کی امپورٹنس ہے
13:54اس کا انکار ہی نہیں ہے
13:55لیکن صرف یہی عوام کو درکار نہیں ہوتے
13:57عوام جب آپ کے سامنے بیٹھی ہے
14:00تو ہمیں ان کے تقاضوں کو دیکھنا چاہئے
14:02ذہنی تقاضے کیا ہیں
14:03بہت سے ایسی چیزیں ہیں
14:05جو ان کو خود معلوم نہیں
14:06ہمیں ان کو سکھانا چاہیں
14:07اب جیسے حضرات دونوں تشریف فرمائے
14:09میں جانتا بھیوں پر سننے طور پر
14:11قرآن سے بیان کرنا
14:12اسلاح کے اوپر کرنا
14:14بہت سارے علماء کر رہے ہیں
14:15کوئی ناراض نہ ہو
14:16ایسا کوئی بات سن کر
14:17لیکن ہمارے جو جمعے کے موضوعات ہوتے ہیں
14:19وہ ایسے نہیں ہوتے
14:20کہ پبلک کو کاملیت کے طرف لے کر آئے
14:23زیادہ تر وقت گزاری
14:24کہ میں نے دیکھے
14:25میں بچپن سے لے کے جوانی تک
14:26میں ایسی دیکھتا رہا ہوں
14:27میرا بڑا گہرا مشاہدہ رہا ہے
14:29تو ایک تو بڑی خرابی ہماری یہ ہوتی ہے
14:31کہ جب عوام خود نہیں جانتی
14:33ان کو اپنے بڑوں سے تو ملتا نہیں ہے
14:35تو پھر یقینی سی بات ہے
14:36کہ علماء کی ذمہ داری ہے
14:38اب جیسے ہم یہ پرگرام کر رہے ہیں
14:40آپ غور کر لیجئے گا
14:41کیا اس موضوع پر کبھی
14:42آپ نے مسجد میں کوئی بیان سنا ہو
14:44پورا اس طرح کامل
14:45ایک تربیتی بیان پورا ہوا ہو
14:47بہت ہی مشکل ہوتا ہوگا
14:48یقینی کر رہے ہیں علماء طبیعہ ہے
14:50دیکھیں میں ان کی بات کر رہا ہوں
14:52جو نہیں کر رہے ہیں
14:52تو ایک تو بڑی خرابی یہ ہے
14:54دوسرا پھر ہمارا خاندان
14:56ہمارے جو بچے ہوتے ہیں
14:58وہ اپنے بڑوں سے سیکھ رہے ہوتے ہیں
14:59وہ اپنے بڑوں سے
15:00تو ہمارے خاندانوں کے اندر
15:02چند چیزیں تربیت کا نام لے لیتی ہیں
15:04بچہ تھوڑا بڑا ہو
15:05تو ناظرہ پڑا دو
15:06حفظ کروا دو
15:06چھے کل میں ایمان مفصل
15:08ایمان مجمل
15:08سنت کے مطابق دعائیں
15:10تو بڑی نماز سکھا دو
15:11اور اس کے بعد بیٹا
15:12سیدھے آس سے کھانا کھاتے ہیں
15:14دیکھو مہمان آئے
15:15ان کے سامنے نہیں اٹھاتے ہیں
15:16فلا فلا فلا
15:17کچھ چیزیں ہم نے کر کے
15:18یہ سلیبس کمپلیٹ ہو گیا
15:20اس کے بعد نہیں پتا
15:22کہ بچے کی کیا تربیت کرنی
15:23شاید ہی جیلیسی کے اوپر
15:25کسی ماں نے اپنی بیٹی کو سمجھایا ہو
15:27اور صبر و تحمل کے بارے میں
15:29حالے کے دونوں چیزیں
15:30لڑکیوں کو تباہ کر رہی ہیں
15:32سگی بہن سے بہنیں جیلیس ہو رہی ہیں
15:34اور شاؤٹنگ کر رہی ہیں
15:35غصے میں آ رہی ہیں
15:36اور غصے کے اندر
15:37طلاقے لے کے گھر کے اندر آ رہی ہیں
15:39ماں نے اگر تربیت نہیں کی
15:40بلکہ ماں پہلے ہی
15:41اپنے شوہر کے اوپر
15:43تیز ناخنوں کے ساتھ
15:44حملہ کر چکی ہے
15:45تو بچی جب دیکھتی ہے
15:46کہ اببہ سہم گیا
15:47ڈر گیا ہے
15:48تو وہ کہتی ہے
15:48کہ یہ ایک ہتھیار ہے
15:49زبردست قسم کا
15:50وہ جا کے داماد کہیں
15:51اپنے شوہر کے پر آزماتی ہے
15:53اور پھر وہ شوہر
15:54پتہ چلتا ہے کہ
15:55اببہ جان تو بکری تھے
15:56لیکن سامنے ببر شیر نکل آیا
15:58اس نے الٹا پنجا مار دیا
15:59پھر طلاق لے کے واپس آ گئی
16:01یہ کس نے ان کو خراب کیا
16:03آپ نے خراب کیا
16:04آپ نے یہ نیا جاننے کی
16:05زہمت گوارہ نہیں کیا
16:06کہ کتنا علم ہمیں سیکھنا ہے
16:07کیا کہ چیز میں تربیت کرنی ہے
16:09اور کس انداز سے کرنی ہے
16:11یہ بڑی خرابی پیدا ہوتی ہے
16:12تیسری چیز جو ہے
16:13بعض وقت میں نے دیکھا ہے
16:14کہ ماں باپ بہت اچھے ہوتے ہیں
16:16لیکن اطراف والے جو ہیں
16:18وہ اس تربیت کو کامل نہیں ہونے دیتے
16:19یا اس تربیت کا اثر
16:21بچوں تک نہیں پہنچنے دیتے
16:22ماں ڈاٹ رہی ہے
16:23نماز پڑو دادی آجیں گے
16:24ارے بھئی خبردار جو میرے پوتے کو کچھ کہا تو
16:26ادھر آ بیٹا ادھر آ
16:28لے ٹوفی لے
16:29اور روتے ہوئے پوتے کو اٹھا کے لے گئیں
16:31پوتے نے کہا بھی دادی اچھی ڈھال ہے
16:32جہاں امی نے کہا
16:33دادی
16:35دادی نے وہاں سے آواز لگائی
16:36دادی کو ہمدردیاں آس سے لوگیں
16:38دادی نے بڑا غرق کر دیا
16:39دادا نے بڑا غرق کر دیا
16:41خالہ گئے گئے
16:42پھوپی گئے گئے
16:42چچا گئے گئے
16:43انہوں نے کہا کہ یہ تو بڑا اچھا بنا رہے ہیں
16:45ہمارے بچے تو ماں بہن کی گالیاں بکتے ہیں
16:47یہ بچے اچھے کیسے بن جائیں
16:49بیٹا بیٹو
16:49فلمیں دیکھو
16:50ڈرامیں دیکھو
16:51لو تم گیم کھیلو
16:52تمہارے ماں باپ تو تمہیں ایسا رکھتے ہیں
16:54تمہارے ماں باپ نے تو بڑی سختی کی ہوئے
16:55آپ کر کیا رہے ہیں
16:56انٹی کر رہے ہیں ماں باپ کے ان کو
16:58باغی بنا رہے ہیں
16:59یعنی شرم نہیں آتی ہے
17:00دوسرے کے بچوں کے دل میں
17:01گندگی ڈال کر
17:02انہیں ماں باپ کا باغی بنا دینا
17:05اور اس پر فخر کرنا
17:05کہ آپ جا کر جب وہ بچے بتتمیزیاں کرتے ہیں
17:08ماں باپ بھی کہتے ہیں
17:09بھئی کیا ہو گیا اس بچے کو
17:10وہاں سے وائرس ڈالا گیا ہے باقاعدہ
17:12یہ ایک بڑی خرابی ہے
17:13کہ تربیت
17:14یہاں پر
17:15ایک طرف تربیت ہے
17:16دوسرے طرف اگدان
17:17اچھا آپ گھر میں آ جائیں
17:18بعض اوقات ماں سمجھا رہی ہوتی
17:20اب بڑھال بن جاتے
17:21بعض اوقات والی صاحب سمجھا رہے ہو
17:23تو ابھی تو چھوٹا ہے
17:24تم ابھی سیتنا ڈانٹ رہے ہو
17:25صحیح بات
17:26اور اسی طرح ماں
17:27بعض اوقات بچوں کی خرابیاں
17:29شوہر کے سامنے ذکر نہیں کرتی ہیں
17:31اس پر پردہ ڈال کے رکھتی ہیں
17:33اور بچے جب بہت زیادہ بگڑ جاتے ہیں
17:34تو آخر میں کہتی ہیں
17:35بھئی تمہاری اولادیں
17:36تم سمالو
17:36تم سمالو
17:37یہ نے بڑا کمال کیا
17:39آپ نے سارا بگاڑ بگوڑ کے
17:40جب وہ بھیسہ بن گیا
17:41اور سینگ پہ سینگ
17:43بھول فائٹنگ کرنے لگا
17:44تو کہا کہ
17:44اب سمالو تم لال کپڑا لے کر
17:46میں نے تو سارا کام کر لیا
17:47گرانڈ موطار دیا اس کو
17:48تو پہلے آپ نے کیوں نہیں بتایا تھا
17:50شوہر کو
17:50وہ بچارہ کام کر رہا ہوتا ہے
17:52اب جیسے حضرت نے فرمایا
17:53بڑی پیاری بات تھی
17:54قرآن میں دیکھے
17:54کیا فرمائے
17:55وَأْمُرْ أَحْلَكَ بِسْصَلَاتِ
17:56اَسْتَبِرْ عَلَيْهَا
17:58لَا نَسْأَلُكَ رِزْقَ
17:59نَحْنُ نَرْزُقُكَ
18:00اپنے گھر والوں کو
18:01نماز کو حکم دور
18:02خود بھی اس پر ثابت قدم رہو
18:03ہم تم سے رزق کا سوال نہیں کرتے
18:06رزق تو ہم تمہیں عطا فرمائیں گے
18:07اس کا مطلب یہ ہوا
18:09اگر باپ بچارہ
18:09ایک ذمہ داری پوری کر کے
18:11نان نفقے کے غرصے
18:12کہ آج کے لئے خراجات زیادہ مصروف ہے
18:14تو ماں کا کام ہے
18:15کہ تربیت کریں
18:16اور اگر بے قابو ہوتا
18:17نظر آرہا ہے بچہ
18:18تو پھر والد کو فوراً انفارم کریں
18:20کہ بھئی اب تھوڑا بڑا ہو گیا
18:21میرے قابو میں نہیں آرہا
18:22اب توجہ کرنا شروع کر دو
18:23لیکن نہیں
18:23وہ اس کو کس سے کر رہے ہیں
18:25پھر وہی گیدرنگ
18:26کل ہمارا انٹرنیٹ
18:27سوشل میڈیا پہ ہمارا ہوا
18:28بیٹا گئی کے گھنٹے
18:30سوشل میڈیا پہ بیٹھا ہوا ہے
18:31آپ سے بات کرتا ہے
18:33تو مسکرا کے نہیں کرتا
18:34لیکن انٹرنیٹ پہ بیٹھا ہوتا ہے
18:35ہی ہی ہی
18:36بچے ہیں ہیں
18:36اور کہہ کے وہ نکل رہے ہیں
18:38تیسے کمرے میں آوازیں آ رہی ہیں
18:39ہسنے کی
18:39تو اتنا خوش کیسے ہوگی
18:41یہاں بیٹھ کر
18:41پتہ چلا سامنے زلیخہ
18:43یہاں امی ہے
18:44امی کو دیکھ کے
18:45کون مسکرا آئے گا
18:46زلیخہ تو وہ
18:46ماشاءاللہ
18:47وہ بہار ہو گیا
18:49جنت مل گئی اس کو
18:50یہ جو صحبت ہیں
18:51گندی قسم کی
18:52ڈیویڈ سے مل رہے ہیں
18:53جوزف سے مل رہے ہیں
18:53گوپال اور ٹینہ دوز بن گئی ہے
18:55اس پر بھی تو توجہ کریں
18:56جو آپ کی تمام تربیتوں کا
18:58بیڑا غرق کر رہے ہیں
18:59یہ لوگ بیٹھے ہوئے
19:00وہ بھی تو آپ دیکھیں
19:01پھر آپ کس اسکول میں داخل کروا رہے ہیں
19:03بعض اوقات
19:04میرا بچہ یہ بڑا زبدس سکول ہے
19:06اور اس کے اندر
19:07بچے کا فیوچر بڑا بڑائٹ ہے
19:09پتہ چلا آگے دنی نیکر پہن کے
19:11ڈانس کر رہا ہے
19:12وہ جنگلالا جنگلالا
19:13امی کے سامنے
19:14یہ کیا کر رہا بھی
19:15وہ مس نے کہا تھا
19:16پیکٹس کرنا گھر کے اندر
19:17ایک ہفتے بعد جو ہے وہ
19:19کنسٹ ہوگا وہاں پر
19:20اب امی بھی جنگلالا دیکھ رہی ہے اس کا
19:22آپ نے اتنے ایسے بےہودہ سکول میں
19:25داخل کیوں کر آیا تھا
19:25کہ جہاں بچیوں کو آدھے کپڑے پہنا کے
19:27وہ ابھی سے ڈانس کروا رہے ہیں
19:28سکرٹ پہنوا کر
19:29آپ نے یہ نہیں دیکھا
19:31برائٹ فیوچر دیکھ لیا
19:32اب اس کو پھر نتیجہ نکلتا ہے
19:34جب بچے باہر پڑھنے کے لئے جاتے ہیں
19:35یقین کریں کتنے لوگوں نے
19:36بچوں نے مجھے کہا ہے
19:38صاحب وہاں گئے تو زینہ ہو گیا ہم سے
19:40دل فین بن گئی
19:41ہر ہفتے زینہ ہو رہا ہے
19:43پندرہ دن میں زینہ ہو رہا ہے
19:44ماں باپ سمجھ رہے ہیں
19:45کہ سٹیڈی کرنے کے لئے گیا ہوا ہے
19:46کر رہا ہے سٹیڈی
19:47لیکن آپ نے اتنا براؤڈ مائنڈ
19:49جب اس کو بنا دیا
19:50اور ایسا سکول میں داخل کروایا
19:51کہ جہاں جب آپ کوئی
19:53ایک عالم دین بچے کو سمجھایا
19:55تو اس کی بات
19:56اس کو اتنی سطحی قسم کی محسوس ہو گئی
19:58یہ فینڈمنٹل ایکسٹریمیسٹ لوگ ہیں
20:00دنیا کیا کیا باتیں سمجھا رہے ہیں
20:02دنیا کہاں جا رہی ہے
20:03یہ کہاں جا رہے ہیں
20:04آپ نے تو علماء کی باتوں کو بھی
20:06بے اثر کر دیا نا
20:07اس کو ایک محول دے کر
20:08علماء کی بات بے اثر ہو گئی
20:10قرآن دیس سننے کے لئے وہ تیار نہیں
20:11اسلام کی طرف آنے کے لئے وہ تیار نہیں
20:13اور آپ تربیت کرنے ہی پا رہے ہیں
20:15بتائیں بچے کے بڑا قرق ہوگے کے لئے ہوگا
20:17تو یہ فقدانِ تربیت کے ازباب بہت سارے ہیں
20:19اب ہم اس پر کلام کر رہے ہیں
20:21تو کلی رات گزر سکتی ہے
20:22لیکن اقل مند کے لئے اشارہ کافی ہے
20:24ہم اپنے والدین سے گزارش کرتے ہیں
20:26کہ آپ نراز نہ ہو پورا نامانے
20:27ہم آپ کی اصلاح کے لئے
20:30بہتری کے لئے بات کرتے ہیں
20:31کسی اچھے مستند عالم دین سے مشورہ کریں
20:34جو واقعی تربیت کرنے کے صلاحیت رکھتا ہو
20:36کہ ہم ایک لائمل دیں اپنے اولاد کے لئے
20:38کہ ہم کس طریقے سے تربیت کریں
20:40کیونکہ ہمارا یہ جتنا بھی پروگرام ہے
20:42یہ شعور تو بیدار کر دے گا
20:44مکمل رہنمائی اس سے یقینا نہیں ہوگی
20:46اس کے لئے سٹیپ وائز ہمیں چیزیں سیکھنی ہوں گی
20:48اور ایک قدم آگے بڑھنا ہوگا
20:50بہت اچھی بات ہے یہ بنیادی اور وہ رہنمائی
20:52اصول ہے کہ جو ایک آئینہ ہے سمجھ لیں
20:54ایک آئینہ ہے اور
20:55اس ان قواعد و ضوابط اور احکامات کی روشنی میں
20:58اس آئینے کو سامنے رکھ کر
21:00اپنے آپ کو دیکھیں کہ
21:01ہم کہاں تک اس میں
21:04ہماری شخصیت کیسی نظر آ رہی ہے
21:05تو جہاں جہاں اصلاحی پہلو ہے
21:07اگر آپ ان کو اپنا لیں گے
21:08تو ہماری یہ محنت وصول ہو جائے گی
21:10کہ راتوں کا یہاں بیٹھنا
21:12ان موضوعات کا انتخاب
21:13علماء حضرات
21:14اپنے آرام کو
21:15یقینا یہ ان کی زندگیوں کی بڑی مصرفیات ہیں
21:18اس کے باوجود اتنی قیمتی کلمات
21:20آپ تک پہنچ رہے ہیں
21:21اچھا دو سوالاتیں
21:22میرے پاس وقت بھی بہت کم ہیں
21:23اللہ علیہ وسلم نظری صاحب
21:25کیا آپ فرمایے گا
21:25کہ یہ انٹرنیٹ اور
21:26یہ جو موبائل کا استعمال ہے
21:28اس سے بچوں پر جو
21:30ہونے والے برے اثرات ہیں
21:31اگرچہ ہم نے اس کو پورا موضوع شامل کی
21:33لیکن چونکہ
21:33تربیت اولاد ایک بقیدہ
21:36اس کے اوپر بات ہو رہی ہے
21:37تو یہ بھی پہلو ایک
21:38ضرور بتائیے گا
21:39دیکھیں انٹرنیٹ کے حوالے سے
21:40جیسے کل ہم نے مستقلن گفتگو کی
21:42کہ اس کے مائنس پیس اور مصفت منفی
21:44دونوں کے دونوں پہلو ہیں
21:46لیکن بچوں کی تربیت کے اندر
21:48اس میں منفی چیزیں
21:49بہت زیادہ سرائیت کر رہی ہیں
21:50اور اس کی وجہ سے
21:51خرابیاں بہت ہی زیادہ پیدا ہو رہی ہیں
21:53دیکھیں جو حکم لگتا ہے
21:55الحکم الیکسار الکل
21:57جزوی طور پر کچھ نو کچھ فوائد دیتے ہیں
21:59لیکن اس کا نقصان بہت زیادہ ہو رہا ہے
22:02اور جیسے کل ہم نے بات کی
22:03کہ ایک تو بہت زیادہ ٹائم انٹرنیٹ پر ہونا
22:06اس کی وجہ سے بچوں کے اندر
22:08جو ہے ایک انسائٹی پیدا ہو رہی ہے
22:10بچے ذینی طور پر معذور ہوتے جا رہے ہیں
22:12یہ جو جنزی کی ہم بات کر رہے ہیں
22:14آپ یقین کریں
22:16یہ اگر ہم نے ان کو پکڑا نہ
22:18تو یہ ہر اعتبار سے
22:19ذینی فکری جسمانی
22:21ہر اعتبار سے
22:22یہ بچے پوری نسل ہماری تباہ برباد ہو جائے گی
22:25اور ان کو پکڑنا اور قابو کرنا
22:27والدین کی علماء کی
22:29مبلغین کی
22:30اساتذہ کی سب کی ذمہ داری ہے
22:32اکیلا ملکے کوئی سوسائٹی کو نہیں کر سکتا
22:34جیسے مصاب نے فرمایا
22:35کہ ہمیں ایک لیکچر دیں گے
22:36لیکن گراؤنڈ پر تو لازمت ہے
22:38والدین کی اردار ادا کریں گے
22:40انہوں نے امپلیمنٹ کرنا ہے
22:41انٹرنیٹ جیسے ہم نے کل بات کی
22:42کہ انٹرنیٹ بھی ایک صحبت ہے
22:45انٹرنیٹ کے ساتھ آپ کنیکٹ ہیں
22:46وہاں آپ کی دوستیاں ہو رہی ہیں
22:48وہاں چیزیں آپ دیکھ رہے ہیں
22:49کیا کچھ مل رہا ہے
22:52والدین کے تو ایکسز ہی نہیں ہے
22:54کہ یہ بچہ ہمارا دیکھ کیا رہا ہے
22:56مطلب وہ والدین جن کو اپروچ ہی
22:59سمجھ نہیں ہے وہ تو الگ چیز ہے
23:00جن والدین کو پتہ بھی ہے
23:02وہ بھی بچے اپنا پاسفورڈ نہیں دیتے ہیں
23:04نہیں دیتے ہیں
23:05I love you my dad
23:06یہ پاسفورڈ نہیں دے سکتا
23:07یہ میرا
23:08یہ سیکرٹس ہے میری
23:10یہ سیکرٹ ہے میری
23:10یہ میری زندگی ہے
23:11اپنی سیکرٹ شیئر نہیں کرتا
23:13اپنی سیکرٹ لائف ہے میری
23:14یہ میری ریڈ لائن ہے
23:15بلکل یہ نہیں دے سکتے
23:17آپ میرا دل لے لیں
23:18میرا جگر لے لیں
23:19پاسفورڈ نہیں دیں گے
23:21پاسفورڈ آپ کو دینے کے لئے تیار نہیں
23:23تو وہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
23:25المرعو على دین خلید ہی
23:27فرمایا کہ انسان کس دین پر ہے
23:30فرمایا وہ اس کے دوست کے دین پر ہے
23:32جس کی صحبت میں
23:33مجلس میں بیٹھا ہوا ہے
23:35انسان
23:36اس صحبت و معصر انسان جو ہے
23:39وہ صحبت کو ایڈاپٹ کرتا ہے
23:41اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
23:42کہ بری صحبت ایسے
23:43جیسے بھٹی پر جا کے بیٹھے ہوئے ہیں
23:45تو یہ تو انٹرنیٹ سمجھو
23:47آگ پر بیٹھے ہوئے ہیں
23:4820 گھنٹے آپ کی تبش کے اندر ہے
23:51جس کے اندر دنیا جان کی چلتی ہوئی چیزیں
23:53جو ہے خرابیاں ہی خرابیاں پیدا ہو رہی ہیں
23:55تو کل بھی ہم نے اس کو اوپر بات کی
23:57کہ والدین کے اوپر یہ فرض و واجب ہے
24:00یہ کو ہم استعبابی گفتگو نہیں کر رہے ہیں
24:03یہ مسئولیت کی گفتگو ہے
24:05کہ کل اللہ کی بارگاہ میں
24:06ہم بھی جواب دیں
24:07ہم بھی جواب دیں
24:09آپ بھی جواب دیں
24:10ہر بندہ جواب دیں
24:11اپنے اپنے مقام کے اوپر
24:12کہ ہم اپنی اولاد کو
24:14اپنے بچوں کو
24:15اپنی نسل کو
24:16اس انٹرنیٹ کی برائی سے
24:18اس انداز سے روکے
24:19یوز کریں
24:20اس کو لیکن بڑے طریقے صحبت سے
24:22بڑی اچھی بات آپ نے کہی
24:23کہ انٹرنیٹ جو ہے بنیادی طور پر
24:24یہ خود ایک صحبت ہے
24:26ہم ویسے دیکھا جائے
24:27تو کوئی دوست نہیں ہے
24:28لیکن وہ جو سامنے انٹرنیٹ سے
24:29آپ کنیکٹ ہے
24:31سیکڑوں ہزاروں لوگ
24:32آپ کے ساتھ وابستہ ہیں
24:33اچھا تربیت
24:36نہ ہونے کے جو نقصانات ہیں
24:38میں چاہتا ہوں
24:38اس پر کچھ لمحافظ ہوئے
24:40آپ دیکھیں نا کہ اگر تربیت نہیں ہوگی
24:42تو پورا معاشرہ اس سے خراب ہوگا
24:45کیونکہ آپ کا ایک بچہ ہے
24:47وہ پورے معاشرے کا ایک یونٹ ہے
24:49وہ جس فیلڈ میں بھی جائے گا
24:51جس ادارے میں بھی جائے گا
24:53وہ کہیں سرکاری ملازمت کرے گا
24:55کہیں کاروبار کرے گا
24:56کہیں کالج میں جائے گا
24:58جہاں بھی جائے گا
24:59اگر اس کی تربیت نہیں ہے
25:00وہ کسی غلط ڈگر پہ چل رہا ہے
25:02تو وہ اپنے ساتھ بہت سارے لوگوں کو خراب کرے گا
25:05کئی لوگوں کے حقوق ضبط کرے گا
25:07کئی لوگوں کو پر ظلم کرے گا
25:09کئی لوگوں کو خراب کرے گا
25:11آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو حسن حسین کو حلال کھانا
25:15اور صدقے سے بچنا
25:16جو اس کی تربیت فرمائی ہے
25:18تو وہ امام حسن کو ہمیشہ یاد رہی
25:21کہ بچپن میں مجھے حضور نے
25:23وہ ایک صدقے کی خجور جو کھائی تھی
25:25کھانے لگاتا تو اس کو نکلوا دیا
25:27تو اس تربیت کا اثر کیا ہوتا ہے
25:30کہ انسان اگر
25:31معاشرے میں کہیں پر جاتا ہے
25:33تو اس تربیت کا نور
25:34اس تربیت کی تاثیر
25:36اس کے ارد گرد پھیلتی چلی جاتی ہے
25:39اور اگر اس کا اپوزٹ ہو
25:40کہ آپ نے اس کی تربیت نہیں کی
25:42آپ نے اس کو اتنی آزادی دی
25:44کہ وہ جو چاہے کرے
25:45تو پھر اس سے جو ہے
25:47وہ پورا معاشرہ خراب ہوتا ہے
25:49اور قیامت کے دن
25:50جب اس کو جواب دہی
25:51کہ معاملات آئیں گے
25:52تو اس میں جتنے حقوق
25:54اس نے پھر تلف کیے ہیں
25:55اس کی وجہ سے
25:56وہ تو ایک الگ پکڑ ہوگی
25:58لیکن جب بنیات
25:59اللہ پاک تو ہر ایک کو
26:00بنیات سے پکڑے گا
26:02تو اس میں جہاں تربیت کی کمی ہوگی
26:04تو والدین جو ہے
26:06وہ اس پکڑ میں آئیں گے
26:07کہ انہوں نے
26:08اپنے بچوں کی تربیت نہیں کی
26:10اور اپنے معاشرے کی جو ہے وہ
26:12اسلاح نہیں کی
26:13اس لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
26:14یہ واجب کر دیا
26:16کہ اپنے بچوں کو
26:17اچھا عدب سکھاؤ
26:18اور اس کا طریقہ بھی ہمیں بتایا ہے
26:20کہ میری محبت سکھاؤ
26:22میرے اہلِ بیعت کی بچوں کو
26:24محبت سکھاؤ
26:25تلاوتِ قرآن سکھاؤ
26:27اس کے ان فرامین کے ہونے کے
26:29باوجود بھی
26:30اگر یہ زیور
26:32محبتِ خدا کا
26:33محبتِ رسول کا
26:35محبتِ قرآن کا
26:36بچوں میں پیدا نہیں ہوگا
26:38تو اس سے زیادہ بڑا کوئی خسارہ نہیں
26:41جیلہ علیہ آقت صاحب کچھ فرما رہے ہیں
26:43حضرتِ علماء کرام نے
26:44تربیت کے حوالے سے گفتگو کی
26:46دیکھیں تربیت جہاں انسان سائی کرے
26:48کوشش کرے
26:49وہاں اپنی اولاد کے لیے
26:50اللہ کے بارگاہ کے اندر دعائیں بھی کرے
26:52حضرتِ ابراہیم علیہ السلام نے
26:54جب حضرتِ اسماعیل و سیدہ آجرہ کو
26:56چھوڑا خانہ کعبہ کے پاس
26:58تو پیچھے ہڑ کے
26:59اللہ کے بارگاہ میں دعا کی
27:00ربنا لیقیم الصلاة
27:03اجعل افعیدتم من الناس تاویلہیم
27:05برزقهم من السمرات
27:07اللہ ہوا شکرون
27:08خدایہ ان کو نماز کی توفیق دینا
27:11اکیلے ہیں ان کو مرجے خلائق بنا دینا
27:13اور پھلوں سے روزی عطا فرمانا
27:15اور ایک قرآن جو عباد الرحمن
27:17کے صفات ہے
27:18اس میں یہ ہے کہ
27:19اللہ کے بندے
27:20اللہ کی بارگاہ میں دعا کرتے
27:21کہ ربنا حبلنا من ازواجنا
27:24و ذریاتنا قرر تعاین
27:26و جعلنا للمتقین اماما
27:28و اصلح لی فی ذریتی
27:30انی تبتو الیک و ادنی من المسلمین
27:32خدایہ ہماری ان ذریت کو
27:34اولاد کو ازواج کو
27:35ہماری آنکھوں کی تھندک بنا دینا
27:37اور آنکھوں کی تھندک یہ ہے
27:39کہ انسان اپنی اولاد کی خوشیاں دیکھتا ہے
27:41اور دوسرا یہ ہے
27:42کہ وہ قبر میں چلا جاتا ہے
27:44تو قبر بھی اس کی تھنڈی ہوتا ہے
27:45بہت شکریہ دکھروک اللہ علیہ وآلہ
27:47احمد صاحب آپ کی تشریف آوری کا
27:48اللہ محافظ و احمد صاحب آپ کی تشریف آوری کا
27:50قبلہ مفتی محمد احمد مدنی صاحب
27:52ہمارسہ تشریف فرما رہیں گے
27:53ایک اگلا جو سیگمنٹ ہے وہ ہے
27:55اظہار عقیدت جس میں آج پروفیسر
27:57اقبال عظیم رحمت اللہ علیہ
27:59کو اٹریبیوٹ پیش کیا جائے گا
28:01اور اس کی فوری بات جو ہے
28:02There is a segment that you have to do with your live questions.
28:07And I will give you a question that you have to give us a question.
28:11We will give you a question.
28:12We will have a question.
28:32Oh, oh, oh, oh
Comments