- 5 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Aap Ke Masail ka Hal | Rehmat e Sehr
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Raees Ahmed
Speaker: Mufti Muhammad Akmal
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Raees Ahmed
Speaker: Mufti Muhammad Akmal
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00This is the human being
00:30ڈا ہو جائے گی زکاة
00:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:34نہیں اس طرح تو نہیں ہوتی
00:35اگر چوری ہو گئی ہے تو پھر یہ دیکھیں گے
00:37کہ اس کے پاس مزید مال ہے کہ نہیں
00:39اگر غنی ہے تو پھر اس کو اس میں سے
00:41ادا کرنی ہوگی اور اگر
00:43وہی مال زکاة تھا چوری ہو گیا
00:45تو پھر ساقط ہو جائے گی
00:47یعنی اب بچا ہی نہیں ہے بالکل
00:49تو وہ ساقط مانی جائے گی لیکن اگر
00:51اس کے پاس اور مال موجود ہے تو پھر
00:53ادا کی اس کی لازم ہوگی
00:54اگر نزلہ ہو اور حالت احرام ہے
00:58تو اس میں کوئی رومال
00:59یا ٹیشو پر استعمال کیا جا سکتا ہے
01:01ٹیشو احتیاط سے استعمال کر لیں
01:03کہ موں کا کوئی سا ڈھکے نہیں بس ناک کے اوپر لگے
01:05ٹیشو اور بس یوں
01:07میرا بالکل ڈھکے نہیں
01:09ایک اور سوال یہ تھا مصطب کے کھانا پکاتے ہوئے
01:11مسالے کی خوشبو جو ہے ناک میں جاتے
01:13چونکہ اس کی کمی یا زیادتی
01:15کا بھی اندازہ ہو جاتا ہے
01:16مسالے سونگنے سے
01:18سونگنے سے بھی روزہ متاثر ہوتا ہے
01:21ایک تو ہوتا ہے جان بوش کر
01:23ناک کو بڑا قریب کر کے
01:24سانس زور سے کھینچنا
01:26اس میں بھی صرف خوشبو سے کچھ بھی نہیں ہوگا
01:28اگر اجزہ ناک کے اندر چلے گئے تو پھر
01:30خطرہ ہو سکتا ہے اگر حلق تک پہنچ گئے تو
01:33اور ایک ہوتا ہے ویسے آپ کھانا بنا رہے ہیں
01:35دھانس وغیرہ اٹھی چاہے
01:36اس کا پھر وہ ناک میں پہنچ جائے چاہے حلق میں ذائقہ پہنچ جائے
01:48لانے والا خاص طور پر جب سانس لیتا ہے
01:50تو اندر سب جارہا ہوتا ہے
01:51تو وہ شریعت نے معاف رکھا ہے
01:53ہمارے صرف کالرز ہیں دو ان کو شامل کرتے ہیں
01:55السلام علیکم
01:58علیکم السلام
01:59جی میرے بھائی سوال بتائیے گا
02:01جناب مفتی صاحب سے سوال ہے
02:04میرا کہ میں قطر میں جوب کرتا ہوں
02:06تو میں کیا اپنا ذاتی
02:08گھر بنانے کے لئے بینک سے لون لے سکتا ہوں
02:11ٹھیک ہے شامل کرتے ہیں
02:12بہت شکریہ ایک اور کالر ہے
02:13السلام علیکم
02:15میرا پانچہ جو جمعہ کے نماز کرنے جاتا ہے
02:18وہ کہتا ہے جمعہ سے پہلے
02:20چاہ سنا تدا دیا جا سکتے ہیں
02:22میرا دوسرا سوال یہ ہے
02:23کہ ایک مراد پڑھانے والی نے کہا ہے
02:26جب ازان ہو رہی ہے
02:27تو قرآن پڑھ رہے ہوں
02:28تو بند کر دیا جائے
02:29ایسا کرنا ٹھیک ہے
02:31ٹھیک ہے جناب شامل کرتے ہیں
02:33جب سب
02:35دیکھیں اگر اسلامی بینک ہے
02:37وہاں کوئی باقاعدہ شریع ایڈویزر موجود ہیں
02:40مفتی صاحب
02:41تو پھر اس پروڈکٹ سے فائدہ لینے میں کوئی حرج نہیں ہے
02:44کیونکہ وہاں پہ جو بھی وہ
02:45laws ہوں گے
02:46یا terms and conditions ہوں گی
02:48وہ بلکہ شریعت کے مطابق ہوں گے
02:49دیکھیں جو عام بینک ہوتے ہیں
02:51جس میں باقاعدہ کوئی شریع ایڈویزر موجود نہیں ہے
02:53اسلامی بینک نہیں ہے
02:54تو وہاں لازم
02:55سود ہوگا
02:56یا جوے وغیرہ کنصر ہوتا ہے
02:58وہاں پر ہم منع کرتے ہیں
02:59اشتناف کرنا لازم ہوگا
03:00اور ایک انہوں نے پوچھا
03:02یہ بیچ فلا نکل گئے
03:03میرے ذہن میں سے ہی نہیں آیا
03:04دوسرا جو نے کہا
03:05کہ اگر ازان ہو رہی ہو
03:07اور انسان قرآن پڑھ رہا ہے
03:08تو کہا جاتا ہے
03:09کہ بند کر دیں
03:09تو بہتر ہے
03:10یہ کہ بند کر کے آپ ازان کا جواز
03:12کم از کم پہلی ازان
03:13جو بالکل تجوید کے مطابق ادا کی جا رہی ہو
03:17اس کو آپ سن کر
03:18اس کا جواب دے دیں
03:19اور پھر قرآن پاکی تلاوت کریں
03:21لیکن اگر کوئی ازان کی بیچ میں
03:23تلاوت کرتا رہتا ہے
03:24تو گناہگار نہیں ہوگا
03:25صرف افضل مستحاب ہے
03:27کہ بند کر کے
03:27توجہ سے ازان کو سن لیا جائے
03:29کالر ہیں
03:30اسلام علیکم
03:31علیکم سلام
03:32جی میرے بھائی
03:33سوال بتائی گا
03:34سر میرا یہ سوال ہے
03:35کہ زکاة کے پیسوں میں
03:36جو ہم راشن باٹھتے ہیں
03:38یہ باٹھنا صحیح ہے یا نہیں
03:40ٹھیک
03:40شامل کر
03:41زکاة کے پیسے سے
03:42راشن کا تقسیم کرنا
03:44دیکھیں اس میں اچھی طرح بات سمجھ لیں
03:45جب آپ ایک چیز خریدتے ہیں
03:47اس کی قیمت کچھ اور ہوتی ہے
03:48لیکن جب آپ اس چیز کو بیچتے ہیں
03:50تو بعض وقت فرق آ جاتا ہے
03:52کبھی پیسے زیادہ بھی مل جاتے ہیں
03:53کم بھی مل جاتے ہیں
03:54تو جو آپ نے راشن خریدا
03:56اب یہ غور کرنا ہوگا
03:57اس راشن کو
03:58اگر میں ابھی سیل کروں
03:59تو کتنے کا بیکے گا
04:00یہ اندادہ کرنا ضروری ہے
04:02اتنے کی زکاة ہوگی
04:04خلاصہ کلام یہ ہے
04:05کہ زکاة کے ادائیگی کے لئے
04:06کیشی ضروری نہیں
04:07آپ راشن اور دوہ وغیرہ بھی دے سکتے ہیں
04:09لیکن جتنی قیمت کا
04:11اس وقت وہ ہے
04:12اس کی قیمت فروخت
04:13اتنی زکاة کے ادائیگی مانی جائے گی
04:15مثلا آپ نے راشن کا پیکٹ بنوائے
04:17نو ہزار کے بنے
04:18لیکن جب اگر آپ سیل کرنے جائیں
04:19تو ساڑھے آٹھ ہزار کا یہ جائے گا
04:21تو ساڑھے آٹھ ہزار شمار ہوگی
04:23زکاة جو آپ نے ادا کی ہے
04:24یہ نہیں کہ جتنے کا آپ نے خریدا
04:26اسی کو آپ پورا کاؤنٹ کر لیں
04:27یہ تھوڑا سا ذہن میں رکھنا چاہیے
04:29چلے ٹھیک
04:29ایک اور کالر ہے
04:30اسلام علیکم
04:34اچھا کال نہیں ہے
04:35صاحب میں چاہتا ہوں
04:36آپ کے پاس جو آن لائن سوالہ
04:37جی ایک بہن نے کوئی ایسن کیا تھا
04:39کہ میرے شوہر جو ہیں
04:41وہ وجہ سونے کی زکاة نکالنے نہیں دیتے
04:43اور جب میں کہتی ہوں
04:44کہ آخرت میں مسئلہ ہوگا
04:46تو کہتے ہیں میں جواب دے دوں گا
04:47تو یہ بالکل غلط طریقہ ہے
04:49جس کے پاس مال ہوتا ہے
04:51اسی کو زکاة کی ادائیگی واجب ہوتی ہے
04:53تو ان بہن کو چاہیے
04:54کہ چپ چاپ کسی بھی طریقے سے
04:56زکاة کو ادا کریں
04:57چاہے گا شوہر غضبناک ہوتا ہے
04:59اور اس معاملے میں شوہر کا غضبناک ہونا
05:01اور ماذا اللہ اتنی جرت کے ساتھ یہ کہنا
05:04کہ میں برود قیمت جواب دے ہوں گا
05:06بہت ہی غلط ہے
05:07ایک فرض کی ادائیگی میں رکاوٹ بن کر
05:09اور عذاب سے بے خوفی کا اظہار کرنا
05:11یہ بعض اوقات انسان کو ایمان سے باہر کر سکتا ہے
05:14اس لئے اللہ کی بارگرہ میں توبہ کریں
05:16جب ایک زوجہ جذبے والی ہیں
05:18تو بالکل ان کی زکاة
05:19اگر وہ اپنے گولڈ سے دینا چاہتے ہیں
05:21اپنے پیسے سے
05:21تو دینے دیں
05:22ان کو منع نہ کریں
05:23وانا گناہ کبیرہ کے مرتقی ہوں گے
05:25ایک اور کالر ہیں
05:25اسلام علیکم
05:28اسلام علیکم
05:29جی والی
05:30اسلام میری بہن سوال بتائیے گا
05:33جی میرا یہ سوال ہے
05:34کہ میرے پس دھائی طولہ سونا ہے
05:37لیکن اسی آمدن نہیں ہے
05:38زکاة دینے کی
05:39تو اس پر کیا کیا جائے
05:40ٹھیک
05:41ٹھیک
05:41شامل کرتے ہیں
05:42ایک اور کالر ہیں
05:42اسلام علیکم
05:46اسلام علیکم
05:47والیکم
05:48اسلام
05:48جی بھائی سوال بتائیے گا
05:50میرا سوال یہ ہے
05:51کہ جو
05:51ہم نے زیادہ تعلق دیکھے ہیں
05:53کہ جو بیٹھ کے نفل پڑھتے ہیں
05:55بھائی یہ واقعی بیٹھ کے نفل پڑھنا ضروری ہے
05:58یا کھڑے جو
05:58کہ بھی ہم ناکل پڑھ سکتے ہیں
06:00ٹھیک
06:00شامل کرتے ہیں
06:00آپ کے سوال کو
06:01جی مستق
06:03جی بھائی طولہ سونا ہے
06:04اور کوئی بھی کسی قسم کا مال نہ ہو
06:06نہ چاندی
06:07نہ سیونگ وغیرہ ہے
06:08نہ مال تجارت
06:09تو اس کے پر بل کو زکاة نہیں بنے گی
06:11لیکن اگر تھوڑا سا بھی ان کے پاس
06:13چاندی یا روپیہ وغیرہ ہے
06:15تو دھائی طولہ سونے کی پہلے قیمت لگوائیں
06:17پھر اس کیش وغیرہ
06:18کوئی ان کے ساتھ ملائیں
06:19اور یقین ان اس پر زکاة بنے گی
06:21اور اس کو فورٹی سے
06:22ڈیوائیڈ کر دیں
06:23تو
06:24ٹو پائنٹ فائی
06:25ڈھائی فیصد جو ہوتا ہے
06:26وہ زکاة کے اماؤنٹ نکل آئے گا
06:27اب اگر فیلحال ان کے پاس نہیں ہے
06:29یا تو قرض لے کے اس کو عدا کر دیں
06:31یا گولڈ بیچ کر کریں
06:32گولڈ جمع کرنے کے لئے نہیں
06:34اللہ نے دیا
06:34اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں
06:36صرف کرنے کے لئے دیا ہے
06:37ٹھیک ہے نا
06:38تو اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے
06:39اس گولڈ کو بیچ کر
06:40اپنے زکاة ادا کریں
06:41لیکن اگر اور قسم کا مال نہیں ہے
06:42تو جب تک سونا ساڑھے ساتھ
06:44تولہ نہ ہو
06:45زکاة نہیں بنتی ہے
06:47نوافل جو ہیں
06:48جو عشاء کے نوافل ہیں
06:49وہ بعض وقت
06:49نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:50بیٹھ کر ادا فرماتے تھے
06:52بلا عذر
06:52لیکن آپ کے لئے
06:54بیٹھ کے نماز پڑھنے میں بھی
06:55پورا ثواب تھا
06:56اگر ہم
06:57نوافل بیٹھ کے پڑھتے ہیں
06:59بعض لوگ اسی لئے پڑھتے ہیں
07:00شاید وہ نبی کریم کے تقلید میں
07:01لیکن اس میں نصف ثواب ملے گا
07:03کہہذا بیٹھ کر پڑھنا
07:05کوئی ضروری نہیں ہے
07:06وہ بعض وقت
07:06سنت مستحبہ کی ادائیگی میں کرتے ہیں
07:08آپ کھڑے ہو کر بھی پڑھ سکتے ہیں
07:09اور کھڑے ہو کر پورا ثواب ہے
07:11بلا عذر بیٹھ کے پڑھیں گے
07:12تو نصف ثواب ملے گا
07:14ٹھیک
07:15کالرین اسلام علیکم
07:17سلام
07:18میں یہ پوچھنے چاہتی ہوں
07:19میرے حضرین نے
07:20مجھے بولا
07:21کہ میں مطلب کسی سے ان کا فہد چلنا تھا
07:24کہ میں اس کے پیسے طلاق دیتا ہوں
07:25دے دوں گا تمہیں
07:26اگر تم مجھے پوزید کرو گی
07:29تو مجھے طلاق ہو گئی ہے
07:30نہیں ہو گئی ہے
07:31اور دوسرا سوال
07:32سر یہ ہے میرا
07:33کہ میرے شہر نے
07:34مجھ سے شادی کری
07:35اس شرط سے
07:36کہ بچے پیدا نہیں ہوں گے
07:39ساری
07:39ٹھیک
07:40شامل کرتے ہیں
07:40ایک اور کال رہا ہے
07:41اسلام علیکم
07:42اسلام علیکم
07:43وعلیکم
07:44اسلام جی
07:44سوال بتائیے گا
07:45جی میرے مجھے صاحب
07:46کی حدمت میں
07:47ہے کہ میں نے
07:48کچھ عرصہ پہلے
07:49ایک پلوٹ لیا تھا
07:50صرف پیسے سیئب کرنے
07:51کی حضر سے
07:52ابھی میں نے
07:53ساتھ بار پہلے
07:54اس کو بیچ دیا
07:54اور اب اس
07:55رقم پہ تقریباً
07:56پینتالیس لاکھ
07:57میں پست
07:58اس کو میں
07:59فورٹی سے
08:00ملٹیپلائی کر کے
08:01میں نے جو رقم تھی
08:02وہ عطا کر دی
08:03کیا میری عزقات
08:04یاد آہ ہوگی
08:06یا ہر سال کے حساب
08:07سے مجھے
08:07ادا کرنے ہوگی
08:08جی بہتر
08:09شامل کرتے ہیں
08:10جی مخصف کیا کہیے گا
08:12جی
08:13شوہر نے
08:14اگر مستقبل
08:15کے فیوچر کے
08:15الفاظ کہے تھے
08:16کہ اگر تم نے
08:17زیادہ مجھے
08:17ڈسٹرپ کیا
08:18تو طلاق دے دوں گا
08:19تو اس سے
08:20تو طلاق واقع نہیں ہوئی
08:21یہ
08:22پاس کے الفاظ سے
08:24ہوتی ہے
08:24یا پریزنٹ کے
08:25الفاظ سے ہوتی ہے
08:25میں نے تمہیں
08:35اور دوسرا
08:36انہیں کہا کہ
08:36پورا نہیں ہو سکتا
08:37سوال کے شادی
08:38اس شرط پر کی تھی
08:39کہ بچے پیدا نہیں ہوں گے
08:40تو یہ چاہے شرط
08:42لگا دی ہو
08:42یہ شرط باطل ہے
08:43نکاح بالکل درست ہے
08:45اور بچے جو ہیں
08:46یہ میاں بیوی
08:47دونوں کا حق ہوتا ہے
08:48کوئی ایک اس کو
08:49نہیں کہہ سکتا
08:49بیوی کہے مجھے
08:50بچے نہیں چاہیئے
08:50اور شوہر چاہ رہا ہو
08:51یا شوہر نہیں چاہ رہا
08:52بیوی چاہ رہی ہو
08:53یہ اولاد حق ہے
08:54اور اولاد ایک نعمت ہے
08:55اس نعمت کو آنے دینا چاہیے
08:57شکرانے نعمت ہوگا
08:58بہن نے جو
09:00پلوٹ سیونگ کے لیے
09:01کیا تھا
09:02انہوں نے شاہر
09:0240 سے
09:03ملٹی پلائے کا لفظ کہا
09:04ڈیوائیڈ کرنا تھا
09:05اگر ملٹی پلائے کریں گے
09:06تو پتہ نہیں کتنی بن جائے گی
09:07تو اگر ڈیوائیڈ کیا تھا
09:09تو یہ دیکھیں
09:09جو پیسہ وغیرہ ہوتا ہے
09:11اس کی زکاة تو ادا ہوئی
09:12لیکن یقینا پیسہ
09:13بڑھتا گھٹا رہتا ہے
09:14بیچ میں سال میں
09:15نیکسٹ یئر
09:16اور آئے گا جائے گا
09:17اس کے اندر
09:18تو ہر سال
09:19اس کو پر زکاة دینی ہوگی
09:20کوئی فکس اماؤنٹ پڑا نہیں رہتا
09:21پیسہ ہمیشہ
09:22آگے پیچھے ہوتا رہتا ہے
09:24تو لہٰذا اگلے سال
09:25پھر اس کے جتنا موجودہ مال ہے
09:27اس کو کاؤنٹ کر کے
09:28زکاة دینی ہوگیا
09:29ایک اور کالر ہیں
09:30ہاں ارزاد
09:31السلام علیکم
09:42اس سے سہری ہو جاتی ہے
09:45ٹھیک ہے جناب
09:46ایک اور کالر ہیں
09:47السلام علیکم
09:47سلو
09:49جی جناب
09:50سوال بتائیے
09:52سر آواز آرہی ہے آپ کو
09:53بہت اچھی آرہی ہے آواز
09:54آپ سوال بتائیے
09:56ہاں جی سوال یہ ہے
09:56سر میں راشن لے کر آرہا تھا
09:58شکر تھی
09:59مجھے شکر ہے
10:00کہ اس میں کوئی رسے میں
10:01مورسیکل پر تھا
10:02کوئی چیز گندی لگ گئی ہے
10:03اس کے لیے کیا حق
10:05دوسرا سوال میرا یہ تھا
10:06کسی بندے سے
10:07مجھ سے زیارتی ہو گئی ہے
10:08اور دنیا ہے چلا گیا ہو
10:10اس کے لیے
10:10میں کیا اس کا
10:11ضعالہ کر سکتا ہوں
10:12ٹھیک ہے جناب
10:13شامل کرتے ہیں
10:14شامل کرتے ہیں
10:15جی موسیقی
10:15جی اوجڑی دیکھیں
10:16یہ مکروع تنظیحی ہے
10:18زیادہ سے زیادہ
10:19کھانا کوئی گناہ نہیں ہوتا
10:20نہ کھائیں تو بہتر ہے
10:22تو اس سے سہری بغیرہ
10:23بلکل ہو جائے گی
10:23اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
10:25اور شکر میں
10:26اگر کوئی گندہ غیرہ لگ گئے
10:27تو جتنے حصے پر لگی
10:28بھی محسوس ہو رہی
10:29اس کو ہٹا دیں
10:29اس کو پھیک دیں
10:30نظافت انسانی کے خلاف ہے
10:32لیکن اس طرح نہیں پھیک ہے
10:33کوئی جانور اگر
10:34اگر کر ڈال دیں
10:34وہ کھا جائیں
10:35پانی وینی میں گھول
10:36کے پلا دیں
10:36کسی کو مرغی وغیرہ
10:37کو تو وہ چل جائے گا
10:38کوئی مسئلہ نہیں ہو
10:39تو ویسے نجاستوں
10:40بھی ہموں مارتی ہیں
10:41لیکن اگر گمان یہ ہے
10:42کہ ساری میں
10:43کوئی سا نالی کے اندر
10:44ہی گر گئی ہے
10:44تو پھر اس کو
10:45بلکہ استعمال نہ کریں
10:46اس کو چھوڑی دیں
10:48اور اگر کسی کے ساتھ
10:49زیادت نہیں کی تھی
10:50یا وہ شخص فوت ہو گیا ہے
10:51تو ہم نے پہلے بھی
10:52اس کو بتایا تھا
10:52کہ تین اس میں چیزیں
10:54آپ کریں تدارک
10:55پہلے یہ کہ
10:56ان کے لئے دعا بخشش
10:57و مغفرت کرتے رہیں
10:58دوسرا ہر جو بھی نیکی کریں
11:00اس کا ثواب ان کو بھی
11:01ایسال کریں
11:02علم نیت کریں
11:03کہ اللہ تعالیٰ
11:03اس کا ثواب
11:04فلاں کو بھی پہنچا دے
11:05اور تیسرا کچھ
11:06ثوابیں جاریہ کر دے
11:07ان کے لئے
11:07اللہ کی رحمت سے
11:09امید ہے کہ
11:09میدانِ مہاشر میں
11:10اللہ تعالیٰ
11:10انہیں آپ سے
11:11راضی کر دے گا
11:12ایک اور کالر
11:13کو شامل کرتے ہیں
11:13السلام علیکم
11:16جی فرمائی
11:17یہ سوال بتائیے
11:18مفتی صاحب سے
11:19میرا یہ سوال تھا
11:20ابھی آپ نے بتایا تھا
11:21کہ جو راشن
11:22دے دیتے ہیں
11:22زکاة کی اس مد میں
11:24تو اس کے لئے
11:25پھر آپ کو
11:25کم کے بارے میں
11:26سوچنا چاہیے
11:27تو ہم تو
11:28اس طرح سے
11:29مرتب ہم تو
11:29دے دیتے ہیں
11:30کیونکہ آج کل
11:30گمزان ہے
11:31ہم نے خود دے دی ہیں
11:32زکاة کی مد میں
11:33تو ہم نے اس کو
11:34پھر وہ کنسیڈر
11:35بتائی نہیں کیا
11:35کیونکہ یہ تیگہ
11:36درہ کم تو نہیں ہے
11:37یہ بیس تی سو زار کی
11:38مرتب راشن ہے
11:39لیکن کم ہی راشن تھا
11:41تو پر پرسن کے حساب سے
11:44ٹھیک ہے
11:44ٹھیک ہے آپ کا سوال
11:45پہنچ گیا
11:46ایک اور کالر
11:46ہمارے ساتھ
11:47اسلام علیکم
11:50اسلام علیکم
11:51کالڈر آف ہو گئی
11:52جی مفسد
11:53جی دیکھیں
11:54یہ اس طرح کے
11:54جو بھی
11:55ڈاؤٹ فل چیزیں
11:56ہوتی ہیں
11:56کہ شاید
11:57کچھ کم ہو گیا ہو
11:58احتیاطاً
11:58ایک آدھ راشن
11:59اور دے دیں
12:00اللہ کی رضا کے خاطر
12:01یعنی فرض کے لئے
12:02آپ سمجھتے ہیں
12:03کہ تیس ہزار روپے
12:04میرے زکاة کے
12:04بن رہے ہیں
12:05راشن لے دیا
12:06تو ہو سکتا ہے
12:07کہ وہ کم ادائی ہوئی ہو
12:08تو ایک آدھ راشن
12:09اور ڈال دیں
12:10اس کے اندر
12:10کہ دو چار ہزار
12:11زیادہ ہی ہو جائیں گے
12:12تو اس میں کوئی
12:12رجلی اس طرح
12:13اتمنان قلب
12:14حاصل ہو جائے گا
12:15لیکن یہ ضروری ہے
12:16حساب کرنا
12:16جسے بعض بچیوں
12:17کو جہیز میں دیتے ہیں
12:18کہ کوئی فریج
12:19وغیرہ لے کر دے دیا
12:20اب فریج آیا
12:21پچاس ہزار کا
12:22اب یہ آپ اس کو
12:22بیشنے جائیں
12:23ایک ہفتہ رکھنے کے بعد
12:24پینتالیس بیالیس سے
12:25زیادہ نہیں بکے گا وہ
12:26تو اس کا حساب ہوتا ہے
12:28قیمت فروخت کا
12:29اس لئے تھوڑا بہت
12:30ڈیفرنس آ سکتا ہے
12:31پریسیل ویلیو کا ہوتا ہے
12:32جہاں
12:32تو تشویش کا ضرورت نہیں ہے
12:34تھوڑا سا زیادہ کر کے دے دیں گے
12:35تو انشاءاللہ
12:35برابر ہو جائے
12:36خیق ہے
12:37کالر ہمار ساتھ
12:38اسلام علیکم
12:39علیکم
12:39سلام
12:40سر میرا مکتی صاحب سے
12:42سوال ہے
12:43کہ میرے ساتھ
12:44اکثر یہ ہوتا ہے
12:45کہ میں نماز بھول جاتی ہوں
12:46اور کبھی کبھی
12:47ایسے ہوتا ہے
12:48کہ میں
12:48انشاءاللہ
12:49ان کے لئے
12:49وہ
12:50اتہ جاتے لئے
12:51بیٹھتی ہوں
12:51لیکن شہادتی انگلی
12:52جو ہے
12:53وہ اٹھانا پول جاتی
12:54اور کل میں ایک ساتھ
12:54ایسے ہوا ہے
12:55کہ میں دو رکھتے پڑھیں
12:57چار رکھتے پڑھنی تھی
12:58دو رکھتے پڑھ کے
12:59میں ربی جلنی تک
13:00چلے گئی
13:01اور مجھے
13:01بھول گیا
13:02کہ میری دو رکھتے رہتی ہیں
13:03اور پھر میں
13:04دوبارہ اٹھتی سلام
13:05میں نے نہیں دیر
13:06اور میں انہیں
13:06اٹھ کے دو رکھتے پوری کی
13:08کیا میرے
13:08چار رکھتے
13:09جو ہے وہ قبول ہوں
13:10جی شامل کریں گے
13:12آپ کے سوال کو
13:12ایک اور کال رہے ہیں
13:13اسلام علیکم
13:14کال ڈراب ہوگی
13:15جیو صاحب
13:16دیکھیں پہلے بات
13:17تو یہ کہ
13:17اگر مجھے
13:18ڈرائیونگ نہیں آتی
13:19اور میں کار لے کے
13:20نکلنا چاہتا ہوں
13:21پہلے ڈرائیونگ سیکھوں
13:22تو یہ جو
13:23ہم نے گفتو کی تھی
13:24کہ سرکار نے فرمایا
13:25بچہ سات برس کا ہو جائے
13:27نماز کا حکم
13:27دو دس برس کا ہو جائے
13:28تو مار کر نماز پڑھاؤ
13:30اس کا مطلب ہے
13:31کہ ضروری مسائل
13:32تو دس برس سے پہلے پہلے
13:33آ جانے چاہیے
13:34یہ بچی کو
13:34اب مسئلے معلوم نہیں ہیں
13:36اب اس میں دقت ہو رہی
13:37اگر بھول گیا
13:37تو کیسے اس کو آدھا کرنا ہے
13:38اس لئے ہماری گزارش یہ ہے
13:41کوئی بھی نماز کی
13:41اچھی کتاب لیں
13:42جو فقہ حنفی پر مشتمل ہو
13:44اور اس کو اچھی طرح
13:45اسٹڈی کریں
13:46تاکہ آپ کی نماز کامل ہو
13:47بہرحال اگر آپ نے
13:49آگے پائدہ اولہ کے اندر
13:51تشہد سے آگے بڑھ گئی تھی
13:53تو آپ پہ سجدہ صاحب لازم تھا
13:55کھڑا تو ہونا تھا
13:56چار پوری کرنے کے بعد
13:57آخر میں سجدہ صاحب کرنا تھا
13:59اب یہ کہیں گے
13:59سجدہ صاحب کا طریقہ کیا ہے
14:01وہی مسئلہ ہے
14:02کہ پہلے تھوڑا سا سیکھ لیں
14:03ان نمازوں وغیرہ کو
14:04یا کسی عالمہ سے
14:05اگر رجوع کر لیں
14:05تو بہت بہتر ہے
14:06کہ ٹیچر سے سیکھنا
14:08زیادہ بیسٹ ہوتا ہے
14:09ورنہ کم از کم
14:09کوئی فقہ حنفی پر مشتمل
14:11اچھی نمازی کتاب لے کر
14:12اس سے طریقہ نماز کو
14:13بلکل کامل کریں
14:14اور مسائل سیکھیں
14:15ٹھیک ہے
14:16کالر ہیں
14:16اسلام علیکم
14:17عزیز علیکم
14:18اسلام
14:18جی میری بہن
14:20سوال تھا
14:21کہ ہم جو ہے
14:21گھتنوں کے جو مریض ہوتے
14:22وہ بیٹھ کے نماز پڑھتے ہیں
14:24جی جی
14:24تو کوئی کہتا ہے
14:25کہ جی پہلی رکعت
14:26آپ کھڑے ہو کے پڑھیں
14:27اور باقی خیر ہے
14:28بیٹھ کے پڑھ لیں
14:29تو کیا یہ ٹھیک ہے
14:30اور یا کہ نہیں
14:31کہ بس پر اس کارڈ سے
14:32آپ جو ہے وہ
14:33بیٹھ کے پڑھ لیں
14:34ٹھیک ہے
14:35حامل کرتا ہے
14:36بہت شکریہ
14:36ایک اور کالر ہے
14:37اسلام علیکم
14:52مفتی صاحب نے جواب دینا ہے
14:53سوال بتا دیئے آپ
14:55میں نے یہ پوچھنا تھا
14:56کہ یہ لیڈیز انٹریویو کرتے ہیں
14:58مردوں کا
14:59یہ جایز ہے اسلام
15:01ٹھیک ہے جناب
15:02شامل کرتا ہے
15:03آپ کو سوال
15:05جی دیکھیں
15:06اس میں اصول یہ ہوتا ہے
15:07کہ اگر کوئی سجدے پر قادر نہیں ہے
15:10تو اس سے قیام بھی ساقت ہو جاتا ہے
15:12تو لہذا اگر کوئی سجدہ نہیں کر سکتا
15:14فرض کر لیں
15:15تو وہ تو شروع سے ہی بیٹھ کے
15:16نماز پڑے کوئی مسئلہ نہیں ہے
15:17اور اگر سجدہ کر سکتا ہے
15:20لیکن قیام میں دشواری ہوتی
15:21جسے گھٹنوں میں درد ہوتا ہے
15:22پین ہوتا ہے
15:23اس میں پھر اصول یہ نہیں ہے
15:24کہ پہلی رکعت ایسی
15:25اس میں اصول یہ ہے
15:26کہ جتنی دیر کھڑے ہو سکتے ہیں
15:28آپ کھڑے ہوں گے
15:29حتیٰ کہ اگر تکبیر تحریمہ
15:31کھڑے ہو کر لگا سکتے ہیں
15:32تو تکبیر تحریمہ
15:33کھڑے ہو کر لگانا واجب ہے
15:34پھر چاہے آپ بیٹھ کر
15:35پھر رکو سجود آپ کریں
15:37تو خلاص کلام یہ ہے
15:38کہ ان مسائل کی بنیاد کس پر ہے
15:40سجدے پر قدرت ہونے
15:41قادر ہونے یا نہ ہونے پر
15:43اس کے حساب سے
15:44جب آپ ایک دو دفعہ سن لیں گے
15:45تو سمجھ میں آئے گا
15:46اور مرد کا
15:47لیڈی عورت کو
15:49یعنی عورت کو انٹرویو دینا
15:51جبکہ نظر نہ جمعے
15:52تو پھر تو چل جائے گا
15:54جائش ہوگی
15:54لیکن بہرحال
15:55معظم دینی کا
15:56خواتین کے سامنے
15:57وہ بھی بے پردہ خواتین کے سامنے
15:59وہ بھی ان خواتین کے سامنے
16:01کہ جو پورا سال
16:02مطلب شو بیس کے ساتھ
16:04مختلف طریقوں سے
16:05وہ دوسرے پرگرام کر رہی ہوں
16:07اور صرف رمضان میں
16:08تو پٹے اڑھ کے بیٹھ جائیں
16:09ان کے سامنے
16:10کالی میں دین کا بیٹھنا
16:11مناسب نہیں ہوتا
16:12موسیٰ صاحب بہت شکریہ
16:13آپ کی تشوہ آوری کا
16:14اور آپ بہت اچھی طرح
16:15رہنمائی فرماتے ہیں
16:16ناظرین محترم
16:16یہ سلسلہ
16:17انتہائے رمضان تک
16:18جاری ساری رہے گا
16:19جس میں آپ کے سوالات
16:20شامل کرتے ہیں
16:21اور یہ سلسلہ
16:22الحمدللہ بہت کامیاب ہے
16:24بہت پسند کیا جاتا ہے
16:25اور ظاہر ہے
16:26اس میں سوالات شامل کرنے کے بعد
16:27آپ کو جب جوابات ملتے ہیں
16:29تو اس سے بہت اتمنان ہو جاتا ہے
16:31ملتے ہیں
16:31ایک وقفے کے بعد
16:32وقفہ ہے
16:33اور آزان فجر کا
16:35قاری امیر آزان فجر کہیں گے
16:37اور اس کے بعد
16:37ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے
16:39اور آپ سے اجازت لیں گے
16:40ملتے ہیں
16:41وقفے کے بعد
16:41ہمارے ساتھ رہیے گا
16:42رحمتوں کا مہینہ
16:45عظمتوں کا سفینہ
16:48زندگی کا قرینہ
16:50روح مکہ مدینہ
16:53آدمی کو بناتا ہے
16:56یہ انسان
17:00شاد رمزان
17:04شاد رمزان
Comments