#ranasanaullah #pmlngovt #ImranKhan #PTIFounder #HealthUpdate #PoliticalControversy #PTI #gazapeaceboard #usapresident #iran #pmshehbazsharif #aiterazhai #arynews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhhmGWM8cYyL7Vr5_OKeaSw
“No Deal, No Case Withdrawal” – Rana Sanaullah’s Strong Statement
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhhmGWM8cYyL7Vr5_OKeaSw
“No Deal, No Case Withdrawal” – Rana Sanaullah’s Strong Statement
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
07:16There's no way.
07:19It's been a discussion.
07:22There was a discussion.
07:23This is an odd idea.
07:26This is an odd idea.
07:28I've talked about this.
07:33This is an odd idea.
07:33This is an odd idea.
07:34The evidence is a odd idea.
07:37Then there are two of us.
07:40Then I can see that.
07:45یہ جو علاج والی بات ہے
07:47تو اس میں انہوں نے اپنے نام دینے تھے
07:52وہ نام دیا گیا گوھر خان صاحب کا
07:54تو اقدام ان کو ویڈروکا لیا
07:57ورنہ گوھر خان صاحب چلے جاتے
07:59ان کی مجودگی میں جو ہے
08:01یا سلمان صفدر صاحب کی مجودگی میں
08:04وہ معاینا ہو جاتا
08:06وہ ساری چیزیں
08:06لگران صاحب اس کے منع کرنے میں
08:08علیمہ خان صاحبہ کہا رہا ہے
08:10اور وہ علیمہ خان صاحبہ کا یہ کہنا ہے
08:11کہ بجائے یہ کہ پارٹی لیڈرز
08:13تو ان کی فیملی کو پریزنٹ ہونا چاہیے
08:15عبران خان صاحب کے ٹریٹمنٹ کے حوالے سے
08:18تو ایسا نہیں ہو سکتا تھا
08:19کہ فیملی اور ساتھ ذاتی معالج ہو
08:24دیکھیں یہ جو گفتگو ہوئی ہے
08:27تو اس میں جو میں سمجھ پایا ہوں
08:32محسن نکوی صاحب نے بھی پوری وضاحت سے بات کی ہے
08:35اس میں تو ان کو کافی کنسیشن دینا چاہتے تھے
08:40لیکن یہ ان کے روئیے پر آپ دیکھیں
08:42یہ علیمہ خان صاحبہ جو ہے وہ ٹھیک ہے
08:46بہن ہے عمران خان صاحب کی
08:47ہمارے لیے میں ان کی عزت ہے
08:52تو انہوں نے کوئی بیان
08:54شوشل میڈیا پر تو میں نے دیکھا ہے
08:55مجھے نہیں پتا کہ میڈیا پر چلا
08:57یعنی انہوں نے کہا کہ انہوں نے ایک ڈیل آفر کی
09:00چلا ہے ابھی تھوڑتے پر
09:01اب اگر انہوں نے یہ لفظ بولا ہے
09:04کہ میں ڈیل آفر کرتی ہوں
09:05کہ میں جو ہے وہ
09:08یعنی آرمی چیف کے
09:09مطلق آگے ہم اس کے مطلق کوئی بات
09:11نہیں کریں گے تو
09:13اس کے بدلے جو ہے وہ
09:15یہ یہ کر دیں
09:17شفاہ ہاؤسپٹل میں ان کو
09:19داخل کر دیں اور
09:21فیملی ان کو
09:22اس قسم کی بات کی ہے
09:25اب دیکھیں یہ
09:27ڈیل اب یہ ڈیل تو خیر نہیں ہے
09:29لیکن ایک
09:32گفتگو یا ایک ارنجمنٹ
09:33ضرور ہے چلیں اس کو اگر ڈیل بھی
09:35کہنا تو کہلیں
09:36تو اب اس سے
09:38اب یہ ہو سکتا ہے
09:40یا نہیں ہو سکتا
09:41یہ تو اب ان ایکارڈرس
09:42ودلہ ہی دیکھا جائے گا
09:43کہ کیا اس قسم کی کوئی
09:46فرمائش پوری کی جا سکتی ہے
09:48یا ڈاکٹروں کی
09:49ریکمینڈیشن پہ یہ ہو سکتا ہے
09:51میری انڈرسٹیننگ یہ ہے
09:53کہ جب تک ڈاکٹر ریکمینڈ
09:55نہ کریں
09:56اس وقت تک انہیں کسی
09:58پرائیویٹ ہاؤسپٹل میں
09:59داخل نہیں کروایا جا سکتا
10:01لیکن ران صاحب اگر
10:02لیکن
10:03علیمہ خان صاحب کا یہ کہنا
10:05کہ یہ کریں اور اس کے بدلے میں
10:07ہم یہ کریں گے
10:08it means
10:09کہ انہیں پوری طرح سے
10:11اس بات کا احساس بھی ہے
10:13اور علم بھی ہے
10:14کہ ہم عاروی چیف کے متعلق
10:16جو گفتگو کرتے ہیں
10:17جو ٹویٹ کرتے ہیں
10:19جو باقی باتیں کرتے ہیں
10:20تو اس کا کیا امپیکٹ ہے
10:23تو بھلا ان سے کوئی پوچھے
10:25کہ یا آپ کیوں کرتے ہیں ابھی
10:27آپ اداروں کے خلاف
10:29جو ہے وہ
10:30حرزہ سرائی اور اداروں کو
10:32خلاف وہ پراپیگنڈا
10:33جو ایک دشمن ملک کر رہا ہے
10:35تو آپ اس پراپیگنڈے کا حصہ کیوں بن رہے ہیں
10:38یا اس پراپیگنڈے کو کیوں دہراتے ہیں
10:40اور اگر آپ دہراتے ہیں
10:41تو پھر آپ کو احساس ہے
10:43اس بات کا
10:43کہ یہ آپ کے لیے جو ہے وہ پھر
10:46کوئی آسانی نہیں لاتا
10:48آپ کے لیے مشکل لاتا ہے
10:49تو آپ کیوں اپنے لیے یہ کام کرتے ہیں
10:52تو یہ جو ان کا رویہ ہے
10:53یہ ہماری سامنے سے تو بارہ
10:56اگر وہ بقول جو انہوں نے فرمایا
10:58اگر دیتی ہے اس طرح کی بات کرنا
11:00تو پھر کیا کوئی چھوٹ ہو سکتی ہے پھر ان کے لیے
11:02پھر کوئی راستہ نکل سکتا ہے
11:04نہیں چھوٹ سے مراد آپ پھر وہی
11:06کیسز پہ آپ بات کر رہی ہیں
11:07میں تو رانس صاحب وہ بات کر رہی ہیں جو پی ٹی آئی کی demand
11:11نہیں
11:11کیسز کے اوپر جو ہے وہ چھوٹ تو عدالت سے ہی ملنی ہے
11:17میاں نواز شریف کی وہ
11:19کبھی کبھی مثال دے دیتے ہیں
11:22میاں نواز شریف کو جو بھی ریلیف ملا
11:25عدالتوں سے ملا
11:25عدالتوں سے ہم نے حاصل کیا
11:28بقیدہ عدالتوں میں ہم نے
11:30جو ہے وہ
11:33بڑی بھاری اماؤنٹ کی جو ہے وہ
11:35گرنٹیز جو ہے وہ ہم نے دی
11:38وہ
11:39باہر گئے تب بھی
11:41ان کو علاج کے لیے جو ہے وہ
11:43admit کر آیا گیا کسی گیا تب بھی
11:45یہ ساری چیزیں جو ہے on paper ہیں
11:48تو یہ ایک عدالتی جو
11:51procedure ہے وہ
11:53وہ تو سارا کچھ اسی کے مطابق ہونا ہے
11:55باقی اس میں دیکھیں آپ
11:57parliament میں وہ لوگ بیٹھے ہیں
11:59بہت سارے معاملات ہیں
12:02روز کے معاملات ہیں
12:04اس کے اوپر
12:04اب اب اب اب اب اگر وہ
12:07جو ہے وہ
12:07standing committees میں جو ہے وہ
12:10آ جائیں واپس
12:12تو کیا ہم نے یہ ان کو offer نہیں کی
12:14یہ offer کی ہے نا
12:15اس کو وہ
12:17deal کہیں یا offer کہیں
12:19تو ہم
12:20انہوں نے
12:21صیفے دیئے ہیں ان کے صیفے ابھی تک
12:23accept نہیں ہوئے
12:24ہماری ابھی تک کوشش یہ ہے کہ وہ
12:27standing committeeوں میں واپس آئیں
12:28parliament میں اپنا ایک
12:30محصر کردار جو ہے وہ
12:31آپ کی ان کوششوں کا کوئی جواب آئے
12:33اس طرف directly
12:34یا پھر محمود خان اچکزے
12:36یا لاما ناصر صاحب کی طرف سے
12:37کوئی اس committee کے حوالے سے
12:41نہیں محمود خان اچکزے صاحب سے
12:43میری phone پہ بات ہوئی تھی
12:45تو وہ کہہ تو رہے تھے کہ
12:48جو ہے وہ کسی دن
12:49آپ کے ساتھ بیٹھیں گے بات کریں گے
12:52ہو سکتا ہے کوئی انہوں نے
12:54پیس لگیا ہو لیکن ابھی
12:55ہمیں یا speaker صاحب کو انہوں نے
12:58convey نہیں کیا کہ وہ واپس آنا چاہتے
13:00لیکن ہماری طرف سے offer ہے
13:02کہ وہ واپس آئیں
13:03committees میں بیٹھے اپنا کردار ادا کریں
13:05ان کے صیفے جو ہے وہ
13:07accept نہ کرنے کی یہی وجہ ہے
13:09کہ ہم ان کو یہ offer کر رہے ہیں
13:11کہ آپ یہ نہ کریں آپ واپس آئیں
13:13اور parliament کا حصہ بنیں
13:15وہاں پہ اپنا محصر کردار
13:17جو ہے وہ ادا کریں
13:18رائٹ
13:19پچک زی صاحب کی جو ملاقات ہو نہیں تھی
13:21وزیر آزم صاحب سے
13:22اس کا کیا بنا رہا نا صاحب
13:24نہیں دیکھیں
13:25پارلیمانی جو system ہے
13:27اس میں قائدے اس پہ اختلاف
13:29اور قائدے وان کا
13:31جو ہے وہ
13:32آپ اس میں ملاقات نہ کرنا
13:34یا نہ ملنا جو ہے
13:35یہ ممکن ہی نہیں ہے
13:36یہ constitution requirement ہے
13:38اوکے
13:39اور
13:40میاں شہباز شریف صاحب
13:41ایس
13:42قائدے وان
13:43وہ کبھی
13:44اس بات کا تصور بھی نہیں کر سکتے
13:46کہ وہ
13:47قائدے اس پہ اختلاف کو
13:48ملنے سے انکار کریں
13:50ہاں
13:51ویسے مثال
13:52ہمارے ملک میں مجود ہے
13:53اٹھارہ سے لے کے
13:54بائیس تک
13:55کہ اس وقت کے قائدے وان نے
13:57چار سال جو ہے وہ
13:59لیڈر آف اپوزیشن کو
14:00فون بھی نہیں کیا
14:02اور ملنا تو بہت دور کی بات ہے
14:05لیکن بہرحال یہ چیزیں
14:07موجود ہیں
14:07لیکن
14:09میاں شہباز شریف صاحب
14:10لیڈر آف اپوزیشن کو
14:12ملنے کے لیے
14:13بالکل تیار ہے
14:14جیسے کوئی
14:15ٹائم بنتا ہے
14:16تو وہ ملاقات ہو جائے گی
14:18تو یہ ملاقات کے
14:20امکانات کب ہیں
14:21ابرانہ صاحب
14:21کی ایکسپیکٹیشن رکھے ہیں
14:25امکانات تو خیر یہ
14:26میرا خیالہ قومی سمری کا
14:27اجلاس ہونا ہے
14:28رمضان المبارک میں
14:30تو اس دوران بھی ہو سکتی ہے
14:32یعنی اس میں کوئی
14:33رکاورٹ نہیں ہے
14:34یا کوئی
14:36یعنی
14:37فرام دی سائیڈ آف
14:38پرائم میسٹر
14:39اس میں کوئی
14:40رکاورٹ نہیں ہے
14:41محمود خان اچکزئی صاحب
14:43ابھی تھوڑا
14:44میرا خیالہ کے
14:46شاید پتہ نہیں
14:47اس موڈ میں ہوں یا نہ ہوں
14:49کیونکہ وہ
14:50شاید عمران خان صاحب کی
14:52اجازت چاہتے ہیں ملنے سے پہلے
14:54تو اجازت کیلئے تو
14:55رانس صاحب خان اچکزئی صاحب کو
14:56عمران خان صاحب سے ملنا پڑے گا
14:58وہ ملاقات تو ہو نہیں رہی ہے
14:59تو پھر کیسے ہوگی
15:00یہ اجازت کیسے ملے گی
15:03بھجی اس کی بھی وجہ پھر وہی ہیں
15:07وہ
15:08ان ملاقاتوں کو
15:09سیاسی مقاصد کے لیے
15:11اور خاص طور پر
15:12اداروں کے اخلاف
15:13بیانیاں بنانے کے لیے
15:15اور ایک
15:17ڈرٹی پراپیگنڈا
15:19جو ہے وہ
15:21شوشل میڈیا
15:22کرنے کے لیے استعمال نہ کریں
15:24تو شاید یہ پرابلم ہوتا ہی نہ
15:27اچھا نارا انٹرنیشنل سائٹ پر آتے ہیں
15:29غزہ پیس بورٹ کا پہلا
15:30جو ہے ملاقات ہوئی
15:31نائنٹین فیب کو
15:32اور اس کے اندر بہت سارے ممالک نے
15:34اربوں ڈالر دینے کی
15:36کمیٹمنٹس بھی کیا
15:37اب آبیسلی پاکستان اربوں ڈالر دینے کی
15:39کمیٹمنٹ تو نہیں کر سکتا
15:40لیکن پھر وہ اس حوال آتا ہے
15:41کہ پھر ہماری کانٹریبیوشن کیا ہوگی
15:43صرف ڈپلومسی تک رہے گے
15:45صرف زمانی جمع خرچ تک رہے گا
15:46پریزنس تک رہے گا
15:47یا پھر اس سے آگے بھی
15:48ہماری کوئی کانٹریبیوشن ہوگی
15:51دیکھیں جی پاکستان کے پاس
15:53اربوں ڈالر تو شاید دینے کیلئے نہیں ہیں
15:57لیکن
15:58پرائم نیسٹر اور پاکستان
16:00میاں شہباز شریف صاحب نے
16:02اور ہمارے وزیر خارجہ
16:05عساق ڈار صاحب نے
16:06دی ہیو ڈن
16:08ونڈر فل ڈپلومسی
16:12ویری ایبل
16:13ویری وائز
16:14آج پاکستان جو ہے وہ
16:18یعنی دنیا کے
16:20ان ممالک میں
16:22جو ہے وہ شامل ہے کہ جو
16:25مرکز نگاہ ہیں سب کی
16:26دنیا کی سب سے بڑی طاقت
16:28کی بھی اور جو
16:30ہمارے اسلامی ملک ہیں آٹھ
16:32یعنی
16:34ہمیں شامل کر کے آٹھ ہیں ویسے جو ساتھ ہیں
16:36جو بڑے ملک ہیں
16:37جس میں سعودی عرب بھی ہے ٹرکی بھی ہے
16:40انڈونیشیا بھی ہے
16:41قطر بھی ہے
16:43وہ سارے جو ہیں وہ
16:45اس وقت
16:47پاکستان کے ساتھ جو ہے وہ
16:49بلکل ایک بھائیوں کی طرح جو ہے وہ
16:51جڑے ہوئے ہیں
16:52تو یہ
16:54بہت ہی ملک کے لیے بھی
16:57اور قوم کے لیے بھی عزت
16:58اور جو ہے وہ
17:00میں سبیتا ہوں کہ
17:02اللہ کا شکر ادا کرنے کا
17:05معاملہ ہے
17:06جس طرح سے اللہ تعالی نے ہمیں عزت دی ہے
17:08باقی غزہ کے معاملے میں
17:10پرائمیسٹر صاحب کا
17:12بڑا
17:12ایک واضح موقف ہے
17:16کہ ہم وہاں پہ
17:18پیس کیپنگ کے لیے
17:20یعنی امن کے نفاظ کے لیے
17:23اور ریہیبلیٹیشن جو ہے
17:25اس معاہدے کے ذریعے سے
17:27یا یہ جو امن بورڈ ہے اس کے ذریعے سے
17:29اس کے لیے ہم
17:31جو ہے وہ
17:32ہماری
17:33افواج بھی
17:34اللہ کے فضل سے
17:35جو ہے وہ
17:36اپنے فلسطینی بھائیوں کے لیے حاضر ہیں
17:38اور پوری قوم حاضر ہے
17:40آپ یقین کریں کہ جب وہاں پہ
17:42ریہیبلیٹیشن کا پروسس شروع ہوگا
17:44تو انشاءاللہ تعالیٰ اگر وہاں پہ
17:46ڈونیشنز کا معاملہ کھلا
17:48تو آپ
17:49یقین نہیں کر سکتے کہ
17:51پوری دنیا سے زیادہ
17:53جو ہے وہ یہاں پہ
17:54ہمارے
17:55جو لوگ ہیں
17:56پوری قوم جو ہے وہاں پہ
17:58اپنے فلسطینی بھائیوں کی
17:59مدد جو ہے وہ
18:00کرنے کی سرکت اور جذبہ جو ہے بھرکتی ہے
18:03تو اس مقصد کیلئے جو ہے وہ
18:05ہم تیار ہیں
18:07باقی جو دوسری بات ہے
18:09کہ ہم وہاں پہ جا کے
18:10کسی کو نکال لیں
18:12کسی سے
18:13مذہار
18:14رکھوائیں
18:15یا کسی کو
18:16آگے پیچھے کریں
18:17یہ معاملہ جو ہے یہ
18:20پاکستان کیلئے
18:21ممکن نہیں ہے
18:22اور پاکستان اس میں
18:23فریق نہیں ہوگا
18:25اوکے
18:25یہ بڑی واضح پولیسی ہے
18:27اور اس کے اوپر
18:28کسی قسم کا
18:29نہ ابہام ہونا چاہیے
18:30تو نہ کسی کو
18:31اس قسم کا ابہام پیدا کرنے چاہیے
18:33وہاں اپنا کردار پاکستان
18:35ادا کر رہا ہے
18:35ایک اور جگہ پر
18:37گربر چل رہی ہے
18:38ایران صاحب
18:40ایران اور امریکہ
18:41اور اس کے اندر
18:42اسرائیل کا ایک سرٹن رول
18:44ادھر بھی آتا ہے
18:44ایران اور امریکہ کے اندر
18:46معاملات بڑے گربر جائرے
18:47سٹیٹ او فورموس کو
18:48بند کر کے
18:48وہاں فوجی مشکے کی
18:49ایران نے اس کے ساتھ
18:50ٹرمپ کہہ رہے ہیں
18:51کہ آپ واپس اپنی
18:52نیوکلئر فیسلیٹیز کو
18:53بلد کر رہے ہیں
18:53سیٹلائٹ ایمیجری بھی
18:54یہی بتا رہی ہے
18:55کہ ایران جو ہے
18:56وہ واپس ری بلد کر رہے
18:57اور کانکریٹ سے
18:58اس کو چھپا رہے ہیں
18:59اور اسی کے اوپر
19:00ٹرمپ دھمکا بھی رہے ہیں
19:01کہ بائیوکو بائیوکو
19:02کسی ڈیل کی طرف
19:03آنا پڑے گا
19:04یا پھر کوئی اور
19:05ریپکشنز ہوں گے
19:06سو مجھے بتائیے کہ ایران صاحب
19:07اس صورتحال کو
19:09کیٹر کرنے کے لئے
19:09پاکستان اپنا کیا
19:10کردار ادا کر رہا ہے
19:13دیکھیں
19:13اگر یہ
19:15جنگ ہوتی ہے
19:16تو
19:16یہ بڑی تباہی ہوگی
19:18اس پورے خطے کے لئے
19:20اور پاکستان
19:21کا برادر
19:23ہمسایہ ملک ہے
19:24ایران
19:24پاکستان کے لئے بھی
19:25اس میں مشکلات
19:27ہو سکتی ہیں
19:28تو
19:29اس میں
19:30جو ہے وہ
19:31کیونکہ یہ بڑا
19:32حساس اور نازک معاملہ ہے
19:34اس میں زیادہ
19:35بات تو نہیں کی جا سکتی
19:36لیکن
19:37یہ
19:39سیٹسفیکشن
19:40قوم کو ہونی چاہیے
19:42کہ اس میں
19:43پرائیم میسٹر
19:44اور پاکستان
19:45اور فیلڈ مارشل صاحب
19:46وہ
19:47ایک اہم کردار
19:49ادا کرنے کی
19:50پوزیشن میں بھی ہے
19:51اور وہ
19:52انشاءاللہ
19:53کریں گے بھی
19:54اور کوشش
19:55پاکستان کی
19:57یہی ہے
19:57کہ
19:58یہ خطہ
20:00جو ہے
20:00اس جنگ سے
20:01محفوظ رہے
20:01باقی مسلمان
20:03ملکوں کی بھی
20:04یہی کوشش ہے
20:04تو
20:05امید کی جانی چاہیے
20:07کہ
20:36یہ خطہ
20:37کر رہے ہوں گے
20:38کیونکہ
20:38یہ بڑا نازق
20:39پسٹا ہے
20:40اور پاکستان
20:42ہمسایہ
20:43ملک ہے
20:44ایران
20:44تو
20:45اس میں
20:46جو ہے وہ
20:47ہمارا
20:47کنسرن
20:48جو ہے وہ
20:48کسی سے کام
20:49نہیں ہو سکتا
21:13آپ
21:14کچھ
21:16رانہ
21:18صاحب
21:41آپ
21:43لوگوں کو
21:44ڈیل
21:45آفر
21:46ہوئی
21:46تھی
21:47علیمہ
21:47خان
21:47صاحب
21:49ہمیں پسلے
21:49ایک ساتھ
21:49میں میں
21:50کئی دفعہ
21:51آلموسٹ
21:51ایک دزن دفعہ
21:53یہ کہہ چکا ہوں
21:54کہ نہ ہماری کو
21:54بیکڈور پر
21:55ڈیل
21:55چل رہی ہے
21:56اور نہ ہم
21:56کسی
21:57ڈیل
21:57کی
21:57توقع
21:58رکھتے ہیں
21:59جہاں تک
22:00رہ گئی
22:01کیا آفر
22:02ہوا
22:02کیسے آفر
22:03ہوا
22:04دیکھیں
22:05اس میں
22:05جو
22:06لاست
22:06معاملات
22:07تھے
22:08وہ چھبیس
22:09جو
22:09ڈیل
22:10چوک
22:10سے پہلے
22:10والے
22:11جو ہے
22:11اس سے
22:12چند
22:12پہلے
22:13کے تھے
22:14اس میں
22:15ضرور
22:17جو ہے
22:17ایک چیز
22:18یہ ہو رہی تھی
22:18ان کی طرف سے
22:19ان کی طرف سے
22:21مراد
22:21کہ
22:22جو
22:22کنسرن
22:23کوارٹن
22:23ان کی طرف سے
22:24کہ
22:25خان صاحب
22:25جو ہے
22:26وہ
22:27خان صاحب
22:28کو بات
22:29نکالا جا سکتا تھا
22:29اس پہ
22:30فارمر چیف منسٹر
22:31جو ہے
22:31وہ بھی بات کر
22:32چکے ہیں
22:32کئی دفعہ
22:33میں ساری
22:34ڈیٹیرنس
22:34تو نہیں
22:35آپ پہ شیئر
22:35کر سکتا
22:36مگر
22:37آہ
22:37اس میں
22:39خان صاحب
22:40پر سے
22:41خان صاحب
22:41نے تب ہی
22:42بات نکالا تھا
22:42جب ناحق
22:43کیسے جو ہے
22:43جالی
22:44بنائے ہوئے
22:45کیسے جو غلط ہیں
22:46وہ ختم
22:46ہوئے تھے تو
22:46نکالا تھا
22:48ختم ہوئے بغیر
22:48تو کوئی نہیں
22:49نکل سکتا
22:49کیونکہ وہ
22:50ناحق پہ
22:50انہوں نے
22:51ختم ہونا تھا
22:52اور
22:53اس میں
22:55بلکل
22:56جو ہے
22:57وہ
22:57خان صاحب
22:58الیکشن
22:58بھی لڑ سکتے تھے
22:59میاں والی سے
23:00اسی لی کوئی بات
23:00نہیں تھی
23:01تو یہ چیزیں
23:02تھیں جو اس وقت
23:02نہیں تھی
23:03مگر چیزیں
23:04اس طریقے سے
23:04شکریہ پاپ
23:05نہیں ہو سکیں
23:06اور یہ بھی
23:06کوئی ڈیل
23:07نہیں تھی
23:10آپ ایک فرما رہے ہیں
23:11کہ رہائی کی بات
23:12ہو سکتی تھی
23:12ان کے انتخابات
23:13لڑنے کی دوبارہ
23:14سے بات ہو سکتی تھی
23:15یعنی سیاست کے اندر
23:15واپس آنے کی بات
23:16اور کیسز
23:17ختم ہونے کی بات
23:17تھرو عدالتیں
23:19ہو سکتی تھی
23:20تو یہ تو ساری
23:21بہت بڑی چیزیں
23:21اس کو
23:22آویل کیوں نہیں
23:22کیا گیا
23:22اس ٹائم پر
23:23شکر صاحب
23:23میں آپ کو
23:24ہوتا تھا
23:26اور یہ
23:26کوئی ڈیل نہیں
23:27تھی
23:27یہ اس طرح
23:28تھا کہ
23:28اس وقت
23:29جو ملکی
23:29حالات تھے
23:31جو موبیلائزیشن
23:32پاکستان
23:33تحریک انصاف
23:34نے کی
23:35اور جتنی
23:35بڑی تعداد
23:36میں وہاں
23:36پہنچ گئے
23:38اس سے
23:39جو ممکنہ
23:41جو ہے
23:41اس کے
23:42کونسیکوینسز
23:43ہو سکتے تھے
23:43اس سے
23:45بچنے کے لیے
23:45جو ہے
23:46اس قسم کی
23:47گفتگو ہوئی تھی
23:47کہ اگر یہ
23:48ہو جائے
23:48تو آپ
23:49اس کو
23:49کال آف کھر دیں
23:51آویلی
23:53وہ ایسے
23:54موقع پر
23:54بات ہوئی
23:56جب یہ لوگ
23:56وہاں
23:57چھبیس نمبر
23:57جنگی کے
23:58اوپر پہنچ
23:58چکے تھے
23:59اور وہ
24:00چیزیں
24:00اس طرح
24:01کال آف نہیں
24:01ہو سکیں
24:06کشکی گئی تھی
24:07پی ٹی آئی کی
24:08قیادت کی طرف سے
24:09کہ وہ واملہ
24:10وہیں پہ ختم ہو جائے
24:11کال آف ہو سکے
24:14دیکھیں وہ
24:16جن لوگوں
24:17کے
24:18تھو اور جن لوگوں
24:19تک یہ بات
24:19پہنچائی گئی تھی
24:20وہ تو
24:21دیور آف دی ویو
24:22کے بالکل
24:22ایسے کر لینا چاہیے
24:24مگر
24:26انفورچنٹلی
24:26اس وقت
24:27کلیکٹیو لی
24:28کوئی ایسا فیصلہ
24:28نہیں ہو چکا
24:29ہو سکا
24:30جس کی وجہ سے
24:31چیزیں جو ہے
24:32وہ نہ ہو سکیں
24:33اگر یہ اس وقت
24:33ایسا فیصلہ ہو گیا
24:34ہوتا
24:35تو یہ مناسب ہوتا ہے
24:36کلیکٹیو لی کا
24:37مطلب یہ ہے
24:37کہ بشرا بی بی
24:38نہیں مانی تھی
24:40بہت سارے لوگ
24:40ہیں
24:41بہت سارے لوگ
24:42بہت سارے لوگ تھے
24:42بشرا بی بی بی
24:43تو کلیکٹیو میں
24:44نہیں آتی
24:44سب بہت سارے لوگ
24:46میں تھے
24:46بہنے بھی
24:46انکلودی تھی
24:47اس میں شخصہ
24:49نہیں
24:51ایسی
24:51ایسی کچھ
24:52بات نہیں
24:52اوکے
24:53آرائی
24:53اچھا اب
24:54ذرا بات کرتے
24:55تھوڑا سا
24:55اب جو
24:56سیچویشن
24:56ڈیولپ ہو رہی ہے
24:57آپ نے کہا
24:57اس ٹائم پہ
24:58اتنی موومنٹ
24:58تھی
24:58اتنا کچھ
24:59تھا کہ
25:00حکومت
25:00مجبور ہو گئی
25:01تھی
25:01اس طرح کی
25:01بات کرنے پہ
25:02لیکن ابھی
25:03بھی تو
25:03آٹھ فروری
25:04کی کال دی گئی
25:04تھی
25:04ابھی بھی
25:05تو اس سے پہلے
25:06بھی تو
25:06کتنی پیاجام
25:07ہڈتال کی
25:08بات ہوئی
25:08اس سے پہلے
25:09شٹر ڈاؤن
25:10ہڈتال کی
25:10بات ہوئی
25:11اس سے پہلے
25:12سڑکوں پر
25:12نکلنے کی
25:13بات ہوئی
25:13اس سے پہلے
25:14ملک گیر
25:15موومنٹ کی
25:16بات ہوئی
25:16اور اب بھی
25:17یہ بات ہو رہی ہے
25:17کہ اب
25:18عمران خان صاحب کی
25:19رہائی کے لیے
25:19ایک سپیشل
25:20فورس منا دی ہے
25:21سی ایم صاحب نے
25:22اس کے بارے میں
25:22بات میں بات کرتی ہوں
25:23لیکن موومنٹ کی
25:24اور موبلیٹی کی
25:26بات تو ابھی بھی
25:26کر رہی ہے پی ٹی آئے
25:27تو آپ سمجھ رہے ہیں
25:28کہ موبلیٹی بلکل
25:29رہ گئی ہے
25:30جو کہ اب
25:31حکومت پریشر میں
25:32نہیں آ رہی ہے
25:33نہیں نہیں
25:34ایسی بات نہیں ہے
25:34کوئی نہیں
25:36حکومت پریشر میں
25:37نہ آ رہی ہوتی
25:38تو انہیں کوئی
25:39بندہ مدہی بنا
25:40کے پشاور
25:40ہائے کورٹ سے
25:41رستے نہ پلانے پڑتے
25:43پریشر میں نہ آتی
25:44تو انہیں ہمارے
25:45ایم ایس ایم پی ایس
25:46پارلیمنٹ لوجز
25:47کے آگے سے
25:47نہ اٹھانے پڑتے
25:48اگر پریشر نہ ہوتا
25:49تو پارلیمنٹ لوجز
25:50کے دروازے بند کیے
25:52حکومتی ایم ایس ایم ایس
25:53بھی محصور ہو گئے
25:53پارلیمنٹ کے اندر
25:55جو ہے وہ
25:56کھانا نہیں جانے دیا
25:58اس کے بعد
25:59کے پی ہاؤس کے
26:00جو پکٹ تھی
26:01اس پکٹ کی آگے سے
26:02راستہ بند کیا
26:03اور آپ کو پتا ہے
26:05ابھی آج صبح ہی
26:06ہمارے ایم پی ایس
26:06پجاب کی اور ایم ایس
26:08جو ہیں ان کی زمانت ہوئی ہے
26:17ایس اف کا دوان
26:19کو اٹھا کے لے گئے
26:21پیاب راشد
26:39ٹائم پر ہو گئی تھی
26:40اب کیا آپ نے
26:40اچھیو کیا
26:41چاہے آپ پارلیمنٹ
26:42ہاؤس کے اندر
26:43بیٹھے ہوئے
26:43یا پارلیمنٹ
26:44لوجز میں بیٹھے ہوئے
26:45یا کے پی کے ہاؤس
26:46کے اندر بیٹھے ہوئے
26:47یا آپ نے اپنا ہی
26:48صبح بند کر دیا
26:48کیا فائدہ ہوا
26:49احتجاج کا مطلب
26:51ہوتا ہے
26:52احتجاج ریجسٹر
26:53کرانا ہوتا ہے
26:54دنیا کی توجہ
26:56ایک ایشو
26:57دی طرف دلانے
26:57کے لیے
26:58لوگوں کو متوجہ
26:59کرنے کے لیے
26:59کہ یہ ایک اہم
27:00ایشو ہے
27:00اور اس کے اوپر
27:01آپ توجہ
27:03احتجاج پرامن
27:04اینی احتجاج کے
27:04یہ مطلب نہیں ہوتا
27:05کہ آپ جا کے
27:06کوئی توڑ پوڑ
27:07کر دیں
27:07اٹھا دیں
27:07اس کا
27:08میر کرکس یہ ہوتا ہے
27:09آپ چھوٹی
27:11ایکٹیویٹی کریں
27:12آپ کو
27:13آپ توجہ
27:14کا مرکز
27:15دنیا دیکھیں
27:16کہ اس معاملے
27:16کی کتنی آئیت
27:17اچھا
27:18میں یہ سمجھتا ہوں
27:19پارلیمنٹ
27:19لوجز سے
27:20یا پارلیمنٹ
27:21تھی
27:21یا کے پی
27:21ہوس تھا
27:22یا روڈ بلوک
27:23تھی
27:23نیشنل اور
27:24انٹرنیشنل
27:25نے چینل
27:27کیا
27:28ایک نیوز
27:29جو تھی
27:30وہ جہریٹ
27:31ہوئی
27:32ایوی نیوز
27:32جہریٹ ہوئی
27:33توجہ کا
27:34مرکز بنی
27:35ڈسکشن ہوئی
27:36آپ کے
27:36ٹاک شوز کے
27:37اندر
27:37ٹاپک
27:38ڈسکس ہوتا رہا
27:39شکل صاحب
27:40لیکن ہمارے
27:41ہمارے
27:42ہمارے
27:42ہم کریں گے شورٹ
27:50آپ لوگو
27:50نے صرف
27:51اپنا صوبہ
27:52بند کیا
27:53میں نے آپ کو
27:55پورا
27:55میڈیا کا
27:56وہ بتایا
27:56کہ وہ
27:57ایک
27:58وہ بنتا ہے
27:58مومنٹم
27:59بنتا ہے
27:59میرے خواہ
27:59میں اس میں
28:00کامیاب رہے ہیں
28:00کوئی ایسی بات
28:01نہیں
28:01پوری انٹرنیشن
28:02جتنی
28:03دیکھیں پچھلے
28:04دو مہینے میں
28:05اس ریجن میں
28:06خبر انٹرنیشنل
28:07میڈیا میں کیا آ رہی
28:09ایران کی
28:09حوالی سے آ رہی
28:10ایران اور
28:10یو ایس کے
28:11بارے میں آ رہی ہے
28:11لیکن
28:12لیکن شکس
28:12اب یہ
28:13نا نا نا
28:13ایک میں
28:15نا نا نا
28:15کریں
28:16بات خدم کریں
28:17آپ پچھلے ہفتے
28:18کا انٹرنیشنل
28:19میڈیا اٹھائیں
28:20چاہے وہ
28:21نیویورک ٹائمز
28:21ہے چاہے وہ
28:22واشنٹن پوسٹ
28:23ہے چاہے وہ
28:23والجزیرہ ہے
28:24چاہے وہ
28:24گلوبل ٹائمز
28:25ہے
28:25name it
28:27عمران خان کی
28:29جو
28:31اوپر آرٹیکل
28:32سٹوریز ان کی
28:32صحت کے حوالے سے
28:33بھرا پڑا ہے
28:34کوئی یہ نہیں
28:35کہہ سکتا
28:36تو اگر کوئی
28:37اور پاکستان سے
28:38سٹوری پرچھلے
28:39ایک دو مہینے میں
28:40انٹرنیشنل میڈیا
28:40پر جنریٹ ہوئی ہے
28:41تو وہ صرف
28:42عمران خان کی
28:42ہیلٹ کے
28:43انڈسٹین شیخ صاحب
28:44کہ آپ کا
28:45شعبہی اطلاعات
28:45کا ہے تو یہ
28:46آپ کے لیے
28:46بہت امپورٹنٹ
28:47ہے لیکن
28:47سٹریٹ پاور کا
28:48سبسٹیٹیوٹ
28:49اس طرح کی
28:50گوریج ہو سکتی ہے
28:51considering
28:52کہ یہ
28:53جریدیں
28:54یا یہ اخبار
28:55یا یہ خبریں
28:56عمران خان صاحب کی
28:57رہائی کا مرکز
28:58تو نہیں بن سکتی
29:00نہیں یہ ہوتا ہے
29:01صرف
29:02توجہ مرکوز
29:03کرنے کے لیے
29:04سٹریٹ مومنٹ
29:05جو ہے
29:05اس کا متبادل
29:06کچھ بھی نہیں
29:07ہو سکتا
29:07دیکھیں
29:08اگر سٹریٹ مومنٹ
29:09نہیں ہوگی
29:10تو ہمارے پاس
29:11دکھانے کے لیے
29:12بھی کچھ نہیں ہوگا
29:13بتانے کے لیے
29:14بھی کچھ نہیں ہوگا
29:15اس کا کوئی متبادل
29:16نہیں ہوتا
29:17but obviously
29:18اگر بہت بڑی
29:19سٹریٹ مومنٹ
29:20بھی ہو
29:20اور اس کی
29:21coverage نہ ہو
29:21تو پھر وہ بھی
29:22نہیں ہوتی
29:22آپ کو بتائے
29:23سیکھ
29:23اچھا مجھے یہ
29:24بتائیے گا
29:24کہ چلیے
29:25یہ ساری چیز
29:26تو ہوگی
29:26سٹریٹ مومنٹ
29:27نہیں ہو پائی
29:29بقول
29:30جو ایکشن لی ہے
29:31سی ایم صاحب کے
29:32اس کے
29:32کیونکہ انہوں نے
29:32ایک اور
29:33فورس بنا دی ہے
29:34جو کہ عمران خان صاحب کی
29:35رہائی کے لیے
29:35سپیشل ایک فورس ہے
29:36اس سے پہلے
29:37ٹائگر فورس تھی
29:38اس کے علاوہ
29:39آئی ایس ایف آپ
29:40لوگوں کا اپنا تھا
29:41پھر جماعت اپنی ہے
29:42یہ سارے کیا
29:43فیل ہو گئے ہیں
29:44جو اس فورس کی
29:45ضرورت پڑی ہے
29:45اور یہ فورس کیا
29:46ڈسکس ہوئی تھی پہلے
29:48پارٹی کے اندر
29:49کیا اب یہ فورس بنے گی
29:50اور عمران خان صاحب کی
29:51رہائی کے لیے
29:51فوکسٹ فورس ہوگی
29:52یا یہ ایسے
29:53سی ایم صاحب نے
29:54بول دیا
29:56پہلی بات تو یہ ہے
29:57کہ نا آئی ایس ایف
29:57فیل ہوئی ہے
29:58نا یوت فیل ہوئی ہے
30:01جو ٹائگر فورس تھی
30:02ٹائگر فورس جو
30:04بنائی گئی تھی
30:07وہ الیکشن
30:08کے جو ایجنٹس ہوتے ہیں
30:09نوجوان بچے
30:10جنہوں نے الیکشن والے تن
30:11پولنگ ایجنٹس کے اوپر
30:13جو ہے وہ
30:13یہ پرچیاں
30:15بورٹر موپلائیشن
30:16وہ سوالے سے تھی
30:17تو وہ تب ہی جا کے
30:19موپلائیز ہوتی ہوتی ہے
30:20اور وہ
30:20ڈارمنٹ ہے بڑے عرصے سے
30:22نو مہی کے بعد سے
30:24نمبر ایک
30:24نمبر دو
30:25نہ کام نہ وہ ہوئے تھے
30:27نہ کام نہ یوت ہے
30:28اور نہ آئی ایس ایف ہے
30:29چیف مرسل صاحب خود
30:31اور پارلیمانی لیڈر
30:34جو اس وقت ہے
30:35کہ شاید خطک
30:37یہ آئی ایس ایف کے
30:38ابھی بنے آئی صدر بنے ہیں
30:40اور مینہ خان
30:41اور ہمارے بھائی سوہل صاحب
30:43یہ یوت اور آئی ایس ایف کو
30:44لیڈ کرتے رہے ہیں
30:45یہ تو بڑے ہی
30:48I don't know
30:49کیونکہ
30:51پارٹی میں تو یہ
30:52ڈسکاس نہیں ہوا ہے
30:53پارٹی میں دو فورمز ہیں
30:54جہاں چیز یہ ڈسکاس ہوتی ہیں
30:55ایک ہے کور کمیٹی
30:57ہائیس فورمز ہیں یہ
30:58دوسرا ہے پولٹیکل کمیٹی
31:01دونوں فورمز پہ
31:02یہ چیز ہم سے
31:03ڈسکاس نہیں ہوئی تھی
31:04In fact
31:04as an information security
31:06مجھے بھی
31:07اس دن جب
31:07چیف مرسل صاحب نے
31:09سپریم کورٹ کے سامنے
31:10میڈیا سے گفتگو کے دران
31:11کہا
31:12تو مجھے بھی
31:16I spoke to the secretary general
31:17because he was standing
31:18next to him
31:19کہ یہ کیا ہے
31:20اور اس میں
31:21یہ کیسے ہونا ہے
31:22اس کے کوئی خد و خال
31:23کوئی structures بتائیں
31:24تو اس پہ انہوں نے
31:25آگے سے یہ کہا
31:26کہ بالکل یہ چیز
31:27پولٹیکل کمیٹی میں
31:28لائی جائے گی
31:29اور وہاں یہ
31:30discussion ہوگی
31:31تب تک
31:31it's just a proposal
31:33اور
31:34obviously
31:37چاہے
31:38کتنا ہی
31:38شاکھ ساری
31:40I'm sorry
31:40I'm cutting you short
31:41یہ چیز ابھی
31:42proposal ہے
31:43یہ عوام میں
31:44announce ہو گئی
31:44اور پولٹیکل کمیٹی
31:45کو نہیں پتا چلی
31:46تو یہ تو آپ لوگوں
31:47کی اپنے internal
31:49جو lack of cohesion
31:50ہے
31:51اس کی طرف
31:51اشارہ کر رہی ہے
31:52دوسرا یہ
31:52کہ تھوڑے دیر پہلے
31:53شفی جان صاحب نے
31:54ایک اور چینل کے
31:55اوپر یہ فرمایا
31:55کہ
31:57شیخ وقاس اکرم صاحب
31:58یا
31:58سلمان اکمراجہ صاحب
32:00یا پولٹیکل کمیٹی
32:01کو
32:01اس کی
32:02اس کو
32:03approve کرنے کی
32:03ضرورت نہیں ہے
32:04کیونکہ سی ایم صاحب
32:05نے جو announce کر دی ہے
32:06وہ announce کر دی ہے
32:07کیونکہ امران خان صاحب
32:08نے جو
32:08movement کی
32:09کا حق دیا ہے
32:10وہ سی ایم صاحب
32:12کو دیا ہے
32:12باقیوں کو نہیں
32:14یہ بلکل حقیقت ہے
32:16کہ امران خان صاحب
32:17نے
32:17جو ذمہ داری دیا
32:20لفظ
32:20حق
32:21ٹھیک نہیں
32:21جو ذمہ داری دیا
32:23سٹریٹ
32:23movement کی
32:24انچار جو ہے
32:25وہ بنایا ہے
32:26بلکل
32:26افریوی صاحب کو
32:27بنایا ہے
32:28obviously
32:28اسی لیے وہ پنجاب
32:29میں گئے
32:29تو لوگوں نے
32:29ان کو استقبال کیا
32:30سندھ میں گئے
32:32تو وہاں پہ استقبال
32:33کیا کیونکہ خان صاحب
32:34نے ان کو
32:34سٹریٹ movement کا
32:35انچارج بنایا ہے
32:35بلکل سندھ والوں کو
32:36کیا لگے
32:37kp کا چیم منسطرہ ہے
32:38یا پنجاب والوں کو
32:38کیا لگے
32:39kp کا چیم منسطرہ ہے
32:40سب نے ان کو
32:41welcome
32:41اشی کے کیا تھا
32:42کیونکہ خان صاحب
32:44نے ان کو
32:44سٹریٹ movement کا
32:45انچارج بنایا
32:46یہ وہ بلکل
32:46ٹھیک ہے
32:47باقی کیونکہ
32:48انہیں جب
32:50اس رہائی والی
32:51جو
32:52فورس ہے
32:53جو
32:54پرپوز کی ہے
32:55ساتھ انہیں جب یہ
32:56بتا ہے
32:56کہ مجھے جانا
32:57یاد پڑتا ہے
32:58کہ اس میں
32:58آئی سیف والے بھی
32:59ہوں گے
32:59یا اس میں
32:59یوت والے بھی
33:00ہوں گے
33:00اس میں وہ بھی
33:01ہوں گے
33:01تو یہ سارے
33:03already established
33:03wing ہیں
33:04جو work کرتے ہیں
33:05under the general
33:06secretary and chairman's
33:07office
33:07نہیں لیکن شکھ صاحب
33:08وہ کہہ رہے ہیں
33:09کہ آپ لوگو کی
33:09approval کی ضرورت
33:10نہیں ہے انہیں
33:12وہ نوجوان ہے
33:14کئی دفعہ
33:15شاید ان کی
33:16اس پر
33:16clarity نہیں ہے
33:18political committee
33:19کی meeting
33:20کل call ہوئی
33:21تھی
33:22اسی حوالے سے
33:22مگر کیونکہ
33:23CM صاحب
33:24خود available
33:24نہیں تھے
33:25تو اس کو
33:27اب کل کی
33:28اوپر وہ
33:28کر دیا گیا ہے
33:29تاکہ وہ خود
33:30آکے
33:30political committee
33:31اور board committee
33:31کو اس کے
33:32خد و خال
33:32بتا سکیں
33:33کہ ان کی
33:33جنگ نہیں
33:34اس بارے میں
33:34شکھ صاحب
33:35چلیے CM صاحب
33:36نہیں تھے
33:36لیکن آپ لوگوں
33:37نے آپس میں
33:37leaders نے
33:37تو discuss
33:38کیا ہوگا
33:38کہ یہ کیا
33:39فورس نہ ہو
33:39نہیں
33:41اس پر خان صاحب
33:43کی شہد کی
33:43حوالے سے
33:43چیزیں
33:44discuss ہوئیں
33:44اور اس میں
33:45یہ
33:47board of
33:48peace
33:49کا
33:49اس میں
33:50حکومت
33:50کا
33:50معاملہ
33:51ہے
33:52اس کے
33:53علاوہ
33:53کچھ
33:53یہ
33:53discuss
33:53نہیں
33:54ٹھیک ہوگی
33:54شک صاحب
33:55جاتے جاتے
33:55اگر آپ نے
33:55press conference
33:56کے اوپر
33:56comment
33:57دینا
33:57تو وہ
33:57دے دی جیے
33:58گا
33:58میں پھر
33:59اگلے
34:00segment
34:00کی طرف
34:00رہا
34:01لیکن
34:02press conference
34:02کے اندر
34:04جو لوگ
34:05اپنے آپ
34:06کو یہ
34:07ظاہر کر رہے
34:08ہیں کہ
34:08جیسے وہ
34:08پاکستان
34:09تحریک انصاف
34:10کے
34:11نمائندہ
34:11ہے اور
34:11نمائندے کی
34:12صورت میں
34:13شاید وہ
34:13عمران خان صاحب
34:15کو کچھ چیزوں
34:15پہ رازی
34:16کریں گے
34:17تو میں
34:17بڑا واضح
34:18کہہ دیتا ہوں
34:19کیونکہ یہ
34:20پہلے بھی
34:20کہا جا چکا ہے
34:21اور عمران خان صاحب
34:22کے حکم پہ
34:23ایک
34:23chairman
34:24گوہر نے
34:25ایک
34:26press release
34:27خان صاحب کے
34:27حکم پہ
34:28خان صاحب کے
34:37کوئی
34:37statement
34:38دے سے
34:38نہیں لیکن
34:39اگر
34:39فواد چودری صاحب
34:40یا عمران اسپین صاحب
34:42یا محمود مولوی صاحب
34:43کوئی
34:43کردار ادا کر سکتے ہیں
34:45تو ان کو
34:45وہ بھی نہیں کرنا چاہیے
34:46اگر کچھ ہو سکتا ہے
34:47تو why not
34:49نہیں
34:50جو لوگ
34:51پورا سال خان کی
34:52اندر
34:53عدالت میں
34:53جا کے
34:55بنتے کرتے رہے ہیں
34:56اور اپنی واپسی
34:56انشور نہیں کر سکتے
34:57وہ کیا انشور کر سکتے ہیں
34:58چھوڑے
34:59Very interesting
34:59Very interesting
35:00شیخ صاحب
35:00thank you very much
35:01for joining me in the program
35:01اس کے کے ساتھ
35:02بریک کی طرف جاتے ہیں
35:04انٹرنیشنل حالاتِ
35:04حاضرہ کے اوپر
35:05نظر دھوڑ آئیں گے
35:06see you after the break
35:11Welcome back after the break
35:12کل 19 فروری کو
35:14غزہ پیس بورڈ کا
35:15پہلا اجلاس ہوا ہے
35:16اس کے اندر وہ تمام
35:16ممالک جنہوں نے
35:17غزہ پیس بورڈ میں
35:18شمولیت کی بات کی تھی
35:19وہ شامل تھے
35:19بشمول پاکستان کے
35:20وزیر آزم اور
35:21Deputy Prime Minister
35:22دونوں ہی وہاں
35:23موجود تھے
35:24سرڈر ٹرمپ نے
35:25ایک بار پھر
35:26پاکستان کی تعریفیں
35:27تو بہت کی
35:27لیکن ایک جگہ پر
35:29پیس کی بات ہو رہی ہے
35:30بہت سارے ممالک
35:31نے پیسوں سے
35:32بہت سارے ممالک
35:32نے ان وعدوں سے
35:33کہ وہ کسی طریقے سے
35:35غزہ کے اندر
35:37اپنی شمولیت
35:38جو ہے
35:39اس کی
35:39reconstruction کے اندر
35:40یا اس کے دفاع کے اندر
35:42اپنی شمولیت
35:43اختیار کریں گے
35:44لیکن ایک طرف
35:44یہ پیس کی بات ہو رہی ہے
35:46اس حمن کی بات ہو رہی ہے
35:47اور دوسری طرف
35:47جنگ کی بات ہو رہی ہے
35:48اور یہ بھی
35:48امریکہ کی طرف سے ہو رہی ہے
35:49اور جنگ وہ ہے
35:50ایران اور
35:52امریکہ کے
35:53درانلڈ ٹرمپ نے
35:53ایران کے حوالے سے
35:55یہ کہا ہے
35:55کہ اگلے دس دن کے اندر
35:57دنیا کو یہ
35:57معلوم ہو جائے گا
35:58کہ آیا امریکہ
36:00ایران کے ساتھ
36:00معاہدہ کرے گا
36:01یا فوجی کاروائی کرے گا
36:02جو میں رات کے روز
36:03nderровольndران کے دونوں فریقوں کو درمیان جاری مذاکرات کے بامانی معاہدے تک پہنچنے
36:09یا پھر حملے کا ساملہ کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ پندرہ دن کا وقت دیا تھا
36:14ایران نے خبردار کر دیا ہے کہ وہ کسی بھی فوجی جاریت کا جواب دے گا اور مو توڑ جواب
36:19دے گا
36:19اور تصادم کی صورت کے اندر ایران خطے میں دشمن طاقت سے تعلق رکھنے والے تمام اڈھوں
36:25سہولیات اور اساسوں کو جائز اہداف تصور کرے گا
36:28جس کے اندر افکرس گلپ ممالک بھی آ جاتے ہیں
36:30امریکی اخبار والسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق
36:33ٹرمپ ایران کے خلاف محدود فوجی حملے کرنے کے امکان پر غور کر رہے تھے
36:37اور یہ کہہ رہے تھے کہ یہ اس لیے کیا جائے گا
36:40تاکہ اس پر دھباؤ ڈالا جا سکے
36:41کہ وہ جوہری معاہدے کی حوالے سے اپنی شرائط کو تسلیم کرے
36:45امریکی شرائط کو تسلیم کرے
36:46امریکی افواج کے حالیہ ہفتوں میں خطے میں اپنی بڑی موجودگی جو ہے
36:51انہوں نے ظاہر کی ہے جس میں یو ایس ایس ابراہیم لینکن
36:55تیارہ بردار جہاز جو ہے وہ جدید لڑاکہ تیاروں سے لیس ہو کر
36:59اور الیکٹرانک صلاحیتوں سے لیس ہو کر دوسرا تیارہ بردار بحری جہاز ہو چکا ہے
37:05دو بحری اب جو بیڑے ہیں وہ جا چکے ہیں
37:10اس کے ساتھ ساتھ سٹیٹ آف ہورموز کو ایران نے بھی بند کیا
37:13کہ وہ وہاں باقاعدہ فوجی مشکے کر سکے
37:16اسی ساری سلطحال کے بارے میں بات کریں گے
37:17ہمارے ساتھ موجود ہیں ایمبیسیڈر منیر اکرم صاحب
37:20سابق مستقل مندوب ہیں یونائیتڈ نیشنز کے اندر پاکستان کے
37:27ایک جگہ پیس کی بات ہو رہی ہے غزہ پیس بورڈ کے اندر پہلا کل اجلاس تھا
37:33اور ایک جگہ جنگ کی بات ہو رہی ہے دونوں ہی امریکہ کی طرف سے ہو رہی ہیں
37:36اور انٹرنل چیلنجز ٹرمپ کو اپنی جگہ پر موجود ہیں
37:39آج ہی سپریم کورٹ نے سٹرائک ڈاؤن کر دی ہے
37:41ٹرمپ کے زیادہ تر ٹریفز کو جو کہ انہوں نے دیفرنٹ کانٹریز پہ لگائے تھے
37:50جی یہ پورا جو اب ماحول ہے دنیا میں اس میں یہ ثابت ہو گیا ہے کہ
38:02جو کچھ بھی فیسنے ہوں گے وہ تاکت کے تحت ہوں گے
38:06تو امریکہ اپنی تاکت اسنامال کر رہا ہے
38:11ہر طرف ونیزولا میں جو کچھ انہوں نے کیا
38:16ایران کے اوپر جون میں حملہ کیا تھا
38:19اب ایران کے اوپر کافی دھونس دال رہے ہیں
38:24کہ جی اگر آپ نے نہیں ہماری شرط مانی تو پھر ہم حملہ کریں گے
38:29تو یہ پوری دنیا کا جو ماحول ہے وہ طاقت کے تحت ہو رہا ہے
38:34جو بورڈ اف پیس ہے اس میں بھی جو معایدہ جو پیس فلان دیا تھا
38:40وہ ٹرمپ صاحب نے خود نے دیا تھا
38:42اور اس کو تھوڑی بہت عدل بدل کر کے وہ اڈاپٹ ہو گیا ہے
38:48سلامتی کاؤنسل سے اڈاپٹ ہو گیا ہے
38:50تو یہ سب چیزیں طاقت کے تحت ہو رہی ہیں
38:56اگر پیس پلان امپلیمنٹ ہوگا
38:58وہ امریکن طاقت اگر استعمال کریں گے
39:01اگر نیتن یاہو کو جو سی اسپائر کی خلاف ورزی کر رہے ہیں
39:06اوکیپیشن گالا کیا بھی تک اوکیپیشن انہوں نے کی ہے
39:09اس سے اگر منوا سکتے ہیں کہ وہ وہاں سے ہٹ جائیں
39:13تو کچھ معایدہ ہو سکتا ہے
39:16اور بورڈ اوپیس کچھ اپنا افتیار دکھا سکتا ہے
39:24لیکن ایک جگہ بہت سارے ممالک کوئی منٹریلی سپورٹ کر رہے ہیں
39:28کوئی جو ہے وہ ملٹریلی سپورٹ کرنے کو تیار ہے
39:32ادھر پاکستان کا ایک موقف ہوئی تھوٹے دے بہلے رانہ سناولہ صاحب فرما رہے تھے
39:35کہ ہم لوگ کسی طریقے سے ملٹریلی کوئی کام نہیں کرنے والے ہو سکتا ہے
39:39ہم لوگ میڈیکلی ہیلپ کرنے ہیں انجینئرنگ کے والے سے
39:42کچھ اس طرح کی مدد ہو سکتی ہے
39:44لیکن وہ ملٹریلی یا کسی کو ڈسام کرنے والی بات نہیں ہو سکتی
39:47ہماس کو بالخصوص
39:49پاکستان کا آپ کیا رول دیکھتے ہیں
39:52پھر اس پیس بورڈ میں پیسے تو ہم دے نہیں سکتے ہیں
39:56یہ پاکستان کا رول
39:57نیکے ہم وہاں اکیلے نہیں ہیں
40:00ہم جو آٹھ اسلامی اور عرب ممالک ہیں
40:04ان کے ساتھ بیٹھے ہیں
40:05اور ہمارا قدار ہر وقت یہ رہا ہے
40:08کہ یہ مسئلہ حل نہیں ہوگا
40:12جب تک کہ فلسطینیوں کی جو حقوق ہیں
40:16ان کو نہ مانا جائے
40:17جب تک کہ فلسطینین سٹیٹ نہیں بنتا ہے
40:20صرف ڈیٹرمینیشن نہیں ہوتی ہے
40:22تو یہ مسئلہ جوریبل سلوشن نہیں ہو سکتا ہے
40:27پلسٹائن اور ازرائیل کے درمیان
40:30یہ ہماری پوزیشن رہی ہے
40:32اور یہی پوزیشن ہم نے ایڈوکیٹ کرنی ہے
40:34اور اس کے تحت ہم انشاءاللہ
40:37یعنی کہ جو پیس پلان ہے
40:39اس کی صحیح ایمپلیمنٹیشن کے طرف
40:42ہم دباؤدار سکتے ہیں
40:44جہاں تک کہ باقی جو کانٹریبیشن ہیں
40:47ہم پیسہ نہیں دے سکتے ہیں
40:48ہماری سیچویشن ایسی ہے
40:51اور جو پوزیشن فورس تھا
40:53جو ہم نے پہلے ہی پاکستان میں کیا تھا
40:57کہ ایک پوزیشن فورس ہونا چاہیے
40:59جو فلسطینیوں کو پرٹیکٹ کرے گا
41:02اسرائیل سے
41:02اب اس کو مور دیا ہے
41:04اور اب اس کا رخ
41:07کچھ اور منا رہے ہیں
41:09کہ جی وہ پولیس کرے گا
41:10اور حماس کو ڈیزام کرے گا
41:12تو وہ کام ہم نہیں کر سکتے ہیں
41:15وہ نہیں کرنا چاہیے
41:17جی ایمبیس صاحب
41:19ایران اور یو ایس کانفلکٹ
41:20کتنا توقعات کی جا ستی ہیں
41:23کہ یہ آرمڈ کانفلکٹ کی طرف چلا جائے گا
41:25انسٹیڈ اف یہ کہ صرف میں اس کے اوپر بیٹھ کے بات کی جائے
41:30جی میرے خیال میں
41:33امکان اچھے نہیں ہیں
41:35مجھے جو نظر آتا ہے
41:37دونوں طرف سے میرے خیال میں
41:39کچھ مسججمنٹ ہے
41:43امریکہ سمجھتا ہے
41:44کہ ایران ابھی اتنا کمزور ہو گیا ہے
41:47کہ جو ان کے اوپر جو کچھ دھونس وہ دعا لیں
41:50تو ان سے وہ مان جائے گا
41:53جو کچھ ان کی شرط ہے
41:55جس میں نیوکلئر پروگرام ہے
41:57ان کی مسائل کیپیبلیٹی ہے
42:00اور جو ان کی فارن پالیسی ہے
42:02ان تینوں کے اوپر
42:04انہوں نے کنسیشنز مانگی ہیں
42:07ایرانیوں کا
42:08میرے خیال میں یہ
42:10ابھی تک پوزیشن رہی ہے
42:11کہ ہم نیوکلئر جو ایشو ہے
42:13اس پہ مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہیں
42:15پر نہ مسائل کی
42:17رسٹینٹ ہم مانیں گے
42:19نہ ہماری جو
42:21کھتے میں جو پالسیز ہیں
42:24اس کے اوپر ہم کچھ
42:26چیزیں کنسیشنز دے سکتے ہیں
42:28تو یہ میرے خیال میں
42:29مسمیچ ہے ججمنٹ کا
42:31اور اس کے وجہ سے
42:34یہ جنگ چھڑ سکتی ہے
42:36پر ہماری کوشش
42:38یہ ہونی چاہیے اور رہی ہے
42:40کہ ہم دونوں طرف
42:42ان کو منمائیں
42:43یہ بہتر ہے کہ
42:45کچھ موعدہ آپ کر لیں
42:47کہ حضرت جنگ کیا
42:49بہت بہت امکان برہ ہو گیا
42:53ایمبیس صاحب
42:54ہمارے ساتھ موجود تھے
42:55اسی کے ساتھ شو کو اختتام کی طرف لے کر جاتے ہیں
42:57رانہ سانہ اللہ صاحب نے ایک انڈائریک بات ضرور کی ہے
42:59کہ افیشلی تو نہیں
43:01لیکن اس طرح کی بات ہو سکتی ہے
43:03کہ ہم بھی اپنا کردار ادا کر رہے ہیں
43:06دس دن
43:08انیگا نسار کو فی الحال کیلئے اجازت دیجئے
43:09انشاءاللہ کل ملاقات ہوگی
43:11اللہ حافظ
43:12اللہ حافظ
Comments