بی ایل اے میں خواتین کو بھرتی کرنے کے بعد کس طرح جنسی استحصال کیا جاتا ہے، خاران میں پکڑے جانے والے بی ایل اے کے کمانڈر شہداد عرف زنکن کے موبائل سے گھٹیا ترین وڈیوز کا ڈیٹا برآمد، بی ایل اے کمانڈر نے اس بات کا اعتراف کیا ہے بلوچستان کے حقوق کے نام پر ہم خواتین کی عزتیں لوٹتے ہیں، 12 سے زیادہ خواتین کی عزتیں صرف یہ ایک کمانڈر لوٹ چکا ہے۔
Comments