00:01Assalamualaikum جی
00:02یہ دنیا پورزی آئی ہے جی
00:03پی سی بی کھولتے ہیں ان سے اب دیکھتے ہیں
00:13تو یہ پی سی بی ہم نے لی نکال جی باہر
00:17یہ والی پی سی بی ہے جو اس میں نکلی ہے اس سے
00:20تو اس میں اب یہاں پہ آپ کے سامنے یہ پڑی ہے
00:24تو اس کی پہلے کول چیک انکال لیتے ہیں
00:26دیکھتی ہیں کہ اس میں کوئی ایسا مسئلہ مسائل تو نہیں ہے
00:29کولڈ میں
00:32تو اس طرح تو یہ فریش ہے کوئی مسئلہ نہیں
00:35اس پی سی بی کو
00:35تو اب اسے چلا کے دیکھ لیتے ہیں ایک دفعہ
00:39کہ لائیں جی
00:51لگائیں
00:54یہ ایس سیون کی ایرر میں گئی
00:56سی ان کے پاس
00:57تو انہوں نے بتایا بھائی نے کہ ایس سیون
00:59تو اب ہم دیکھتے ہیں کہ اس میں کون سی ایرر ہے کیا مسئلہ مسائل اس میں
01:04وہ آپ کو ذہات سے بتاتا ہوں میں جو بھی ہے
01:19تو یہ میں لیمپ جہاں پہ رکھتا ہوں دیکھتے ہیں اب ہم سیریز پہ چلاؤں گا اسے ابھی دیکھتے ہیں
01:25کہ
01:30یہ کوئی بھی کسی قسم کا یہاں پہ کوئی بھی چیز شو نہیں ہوئی
01:35تو اسے اب دیکھتے ہیں کہ کپیسٹر اس کے چارج ہوئے ہیں یا نہیں ہوئے
01:46یہ کپیسٹر بھی اس کے چارج نہیں ہوئے تو کوئی چیز بھی شو نہیں ہوئی کپیسٹر بھی چارج نہیں ہوئے
01:54تو اب اس کو کھولنا پڑے گا ہمیں اس کا ہیٹسنگ کھولتے ہیں اب ہم کھول کے دیکھتے ہیں
01:59کہ اس میں کیا مسئلہ ہے کہ اس طرح یہ اس نے بھیو کیا ہمارے ساتھ اس میں
02:04تو اس کو کھولتے کھولتے ایک چیز آپ کو میں تھوڑ اسی بتا دیتا ہوں بھائی کو
02:08کہ اس میں اس میں مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ کچھ چیز شارٹری بھی ہو سکتی ہے
02:15اور ایک اور چیز دوسری میں بتاؤں کہ میں نے ایک نکھ کورس سیار کیا ہے
02:19آپ کے لیے جو فری آف کارس ریف کے کوئی بھی میں فیس نہیں کسی سے بھی نہیں لیتا
02:24تو کافی بندوں کو ہم نے بھیج دیا ہے جس نے بولا تھا بھیج دیا
02:29کسی بندے نے جو نمبر غلط ہے یا کوئی مسئلہ مسائلہ تو ان کو صرف نہیں
02:33ڈریور ہو سکا وہ ان کا مسئلہ ہے وہ ہماری طرف سے نہیں ہے
02:37اگر کسی نے کہا ہے مجھے اس کو نہیں ملا تو وہ مجھے دوبارہ رابطہ کر سکتا ہے
02:41بھائی ہم نے ہر بندے کو دے دیا کوئی بندہ جس نے جب فون کیا جب کیا اس کو مل
02:46گیا
02:46اگر کسی کو نہیں ملا یا مسئلہ مسائل کو ہے تو بھائی وہ ضرور رابطہ کرے
02:51اس کو ہم بھیج دیں گے کوئی مسئلہ نہیں free of cast ہے ہر بندے کو دیا ہم نے
02:55لوگوں کو تو وہ آپ بھی لے لیں اس کا pcb کا مکمل جو ہے ایک ایک چیز کا
03:01ہم نے اس پر کام بتایا ہوا ہے تو وہ core firm سے آپ لے سکتے ہیں اور کام
03:07اپنا کر سکتے ہیں سیکھ سکتے ہیں باقی ہم main چیز یہ ہے کہ ہم نے وہ اچھے
03:12طریقے سے بہت اچھے طریقے سے تیار کیا ہے جس کا فائدہ یہ ہے کہ آپ کام
03:19کر سکتے ہیں
03:29تو یہ کھول لیا جی ہم نے اس کو دیکھتے ہیں اب کہ اس میں کیا مسئلہ
03:33مسائل ہے
03:43باقی میں جتنی detail ویڈیو بناتا ہوں آپ دیکھتے ہیں کہ ہماری ویڈیو
03:49میں مکمل کام بتایا جاتا ہے اور ٹھیک ٹھیک ہم بتاتے ہیں بھائی یہ دیکھیں
03:57جی یہ اب shortage ہے تو اس سے shortage کی وجہ یہ بنی ہے وہ آپ کو میں بھی
04:02بتاتا ہوں کیا بنی اس کی وجہ کیا ہے اس میں تو اس میں وجہ یہ
04:06بنی ہے کہ اس کو ground ہم یہاں سے لیں گے یہ دیکھیں یہ واری
04:14پنیس کی مکمل shortage ہے تو اگر ادھر سے shortage ہے تو ادھر کون
04:18سا shortage ہے یہ بھی دیکھتے ہیں بھی ہم یہ دیکھیں یہ دیکھیں یہ دیکھیں
04:34شارٹ ہے تو اب ہوا کیا ہے اس میں اب اس کی reason کہہ دلائیں
04:39یہ diagram دے مجھے میں ان کو diagram کے پورا view دیتا ہوں کہ ہوا
04:43کیا ہے اس میں اس میں کیا کس وجہ سے یہ مسئلہ بنا ہے یہ یہ ابھی
04:47آپ کو بتاتا ہوں میں کیونکہ اس کی ایک reason ہوتی ہے جب یہ f7 کے
04:52حرم میں ہو اس کے بعد یہ مسئلہ اس کے ساتھ ہو جائے اس کا مسئلہ
04:58آپ کو میں ابھی بتاتا ہوں
05:05اس میں کیا وجہ ہوئی ہے تو اب یہ دیکھ سکتے ہیں کہ اس میں ہوا
05:11کیا اس میں ہوا یہ ہے کہ اس میں اس کی سڑنے کی وجہ اس کا جو یہ
05:16ہے شارٹ ہونے کی وجہ آئی اس کا یہ والا جو mc یہ جلنے کی وجہ کیا
05:21بنی اس میں وجہ یہ بنی یہ دیکھیں کہ یہاں سے تین سو دس
05:25voltage high voltage یہاں سے آتے آتے یہاں تک آتے ہیں تو یہ
05:29بن جاتے ہیں two point seven تقریباً something volt ہوتے ہیں تو اس میں
05:34یہ ایک یہ لگی ہوئی ہے آر پینٹالیس یہ نمبر ہے اس کا جی five
05:39point one key کی ہے یہ تو جب یہ pull down یہاں سے ہوتی ہے اگر اس
05:44کو pull down نہ کی جائے تو یہاں پہ high voltage تین سو دس ہی آ جائیں
05:48گے اور یہ اس کا ظاہری بات ہے جل جائے گا تو یہ faulty ہوتی ہے
05:54یا یہ کام خراب ہوتا ہے اس سے اس error میں جب یہ week ہوتی ہے
05:57جو مسئلہ ہے اب ہم دیکھتے ہیں اس کو تو چلائیں لیٹے جی میں آپ کو
06:03دیکھائیں چلائیں لیٹے آنکار دیں ذرا تو اب میں اس کو یہ پکڑے جی
06:10تو یہاں پہ لیٹے سار چلیں یہ دیکھ سکتے ہیں میں ذرا یہاں پہ آپ کو
06:14ایک زفعہ اس کا view دوں یہ ہے کیا مسئلہ اس میں ہوا کیا ہے یہ
06:18پورا میں آپ کو data اس کا بتاتا ہوں ابھی یہاں پہ ایک یہاں پہ
06:23یہاں پہ پلڈ آن کہاں لگی ہوئی ہے یہ میں آپ کو ابھی یہاں سے
06:28تھوڑا سا دکھاتا ہوں جی دیکھیں جی پلڈ آن کہاں لگی اس کے یہ
06:32لگی ہے یہ لگی ہوئی ہے یہ دیکھیں یہاں پہ آپ کو نظر آ رہی ہوگی یہ
06:37والی یہاں پہ یہ یہاں پہ مزید آپ کو میں ذرا زومنگ کال کے لیٹ
06:42لینجے تو یہ کیوں نہیں چاہ رہی ہے تو یہاں پہ آپ کے یہ لگی ہوئی ہے
06:56یہ دیکھیں یہاں پہ پلڈ آن جو ہے یہ یہاں پہ یہ آپ اس کو نظر یہ
07:02آپ کو نظر آ رہی ہوگی یہ دیکھ سکتے آپ یہاں پہ یہ آن ہی
07:09نہیں ہے یہ دیکھ سکتے آپ یہاں پہ یہ ہے ہی نہیں جیرکس کی
07:13نظر آپ کو آ رہی ہوگی یہ نہ بس ٹھیک ہے کوئی بات نہیں اب
07:20یہاں پہ اس کو نظر آ رہی ہو بھائی یہ آر پنج تالی جو ہے یہ
07:24نکل گئی ہے تو سیدھے سیدھے والٹی یہاں پہ ہائی والٹیج اس کے
07:28چلے گئے جب یہاں پہ ہائی وولٹیج گئے اس وقت اس کا یہ جو سائیڈ
07:33تھی یہ گیٹ اس کے سارے جو تھے یہ ہمارے جو ہے یہ جل گئے اس کے
07:37خراب ہو گئے اب آپ کو پتہ چل گیا ہوگا کہ اس کی جلنے کی ریزن
07:42کیا ہے ایف سیور میں لے کے گئے تھے تو یہ پوری کیٹی فار کر دی
07:46انہوں نے یہ مسئلہ ہوا ہے تو اب اس کے بعد یہاں پہ اب ٹائم
07:50ضائع کرنے کا فائدہ نہیں لائیں اب اس کو بھی دیکھ لیتے ہیں
07:58بھی یہ آٹو پہ دیکھیں ذرا نہیں آٹو پہ کریں
08:14ہنجبر کو یہی وجہ ہوئی ہے جی ادھر سے کوئی فار نہیں آیا اس کو
08:18یا سب کوئی اوکے ہے تو یہ ہائی وولٹج کی وجہ سے یہ جو ہے یہ
08:23اس میں جل گئی بلاسٹ ہوگی سمجھیں یا خراب ہو گئی ہے تو آپ کے سامنے
08:27ہیں بھائی تو اس کے ساتھ ہی جی ہم اس کو شکریہ ویڈیو دیکھنے کا بس یہی
08:35بات ہے کیونکہ یہ اب یہ کس طرح فارٹی ہوئی کیا ہوا جی میں نے آپ کو
08:39بتا دیا ہے ڈائیگرام کے ساتھ حوالے کے ساتھ بتایا کہ اس میں ہوا
08:43کے اب اگر کسٹمر کہے گا رپیر کرنے کو تو یہ اس کا آئی پی ایم اور
08:48یہ میکرو پروسیسر یہ دونوں آئی سی چینج کریں گے باقی چیزہ جو بھی
08:52فارٹی چینج کر کے ہم اس کو رپیر کر سکتے ہیں یہ نہیں کہ رپیر نہیں
08:56ہوگا رپیر بلکل ہو جائے گی ہنڈر پرسنٹ ہو جائے گی شکریہ جی
08:59ویڈیو دیکھنے کا آپ کا بہت شکریہ اس کے ساتھ سے جی خدا حافظ
09:04یہ جو ویڈیو آج میں بنا رہا ہوں یہ پی سی بی کی ویڈیو ہے جو پی سی بی
09:08کلاس ہے رپیرنگ کی ہم نے ایک اور سیار کی ہے آپ کے لیے جو میرے بھائی
09:13فریج جیسی کا کام کرتے ہیں ان کے لیے بڑے مسئلے مسائل اس میں ہوتے
09:16ہیں جب بھی کوئی ایر آجائی فائی وی سیون ایف وان کوئی بھی ایر آجاتا ہے
09:21تو ان کے لیے یہ بڑے مسئلے مسائل آجاتے ہیں کہ بھائی اس کو کیسے حل
09:24کرنا ہے اس کو اس کو کس طریقے سے کرنا ہے تو میں نے اس کے پورا ایک
09:28ڈیٹیل کورس آپ کے لیے بنایا ہے جیسے کہ ہم پروفیشنل طریقے سے
09:32یہاں پہ کام کر رہے ہیں تو یہاں پہ یہ دیکھیں کہ ہمارے پاس ہر
09:35طرح کا پارٹ سویل ہوتا ہے سب کچھ ہوتا ہے اور جو بندے ہم سے آگے
09:39کام کرتے ہیں مسائل کے طور پر کوئی بھی مسئلہ مسائل ہو تو ہم یہاں
09:43پہ یہ اس کو یہ پورا ہم دائیگرام بھی ہمارے پاس ہر طرح کے
09:46ہوتے ہیں تو ہم بتاتے ہیں کہ کوئی ایسے میں ہے اس میں ہے یا یہ
09:51جو پینڈ آ رہی ہیں یہاں پہ جا کے کتنے بولڈری کہاں پہ کیا ہو
09:54گا کیا ہو جائے تو کیا مسئلہ مسائل آئیں گے اس میں تو آپ کے
09:57لیے تھوڑا سا مسئلہ ہو جائے مسائل کو سینسر خراب ہو جاتا ہے آپ
10:00کو یہ نہیں پتا ہے کہ یہ سینسر کیوں سر ہے اس میں کس طریقے سے کام
10:04کر رہا ہے یہ پی ٹی سی ہے ایم ٹی سی ہے یہ کس کا فنکشنل کیا یہ
10:08پورا میں آپ کو بتاؤں گا کہ اس میں کس طریقہ سے یہ کام کرے گا
10:14یہ کیسے کام کرے گا اس کو چیک کیسے کرنا ہے لگانا کیسے ہے اس کی
10:18ٹمپریچر کیسے چیک کرنی ہے آپ نے کیا ہے سارا باقی سٹوڈنٹ ہمارے
10:22بیٹھے یہ کام کر رہے ہمارے جو پورے ڈیٹیل کے ساتھ کام کرتے ہیں ہمیں
10:26یہاں پہ کیونکہ ایک پر دیاگرام ہوتے ہیں سارے مکمل تو اس لیے یہ
10:30ہم نے کورس تیار کیا میں نے تاکہ آپ ایک ایک چھوٹے چھوٹے کام
10:33کے لیے بھاغتے ہیں تو آپ کو وہی وہاں بھی یہ پوری awareness مل جائے تاکہ
10:38وہاں بیٹھ کے آپ کام کر سکیں وہیں بیٹھ کے آپ پورا کام کریں تاکہ
10:42آپ کو یہ پتہ ہو کہ یہ جو کام ہے یہ کس طریقے سے ہے کوئی عرم
10:46سال کے طور پر کوئی ایف ون ایر آگیا ہے یہ دیکھیں ایف ون ہے ایف ون
10:49کام آپ کو بتائیں گے کہ ایف ون ایر ہے جو اس اس کا ہے ایف آئیب آئی
10:53یہاں سے آیا یہ چیز یہاں سے آئی یہاں پہ وولڈیچ چیک آپ نے کیسے
10:56کرنی ہے کس طریقہ سے کیا کرنا ہے اور جو جس بندے نے بھی یہ کورس
11:01لینا ہو مجھ سے تو وہ بھائی یہ دیکھیں فری ہے پیسے نہیں ہے اس
11:04نمبر پہ رابطہ کریں مجھ سے لیکن وڈس ایپ پہ رابطہ نہیں کرنا
11:08مجھ سے کوئی کارل نہیں کوئی نہیں کوئی میری اس پہ رابطہ کرے تو
11:11میں آپ کو وڈس ایپ پہ اس کا لنک سینڈ کر دوں گا جو آپ کے لیے فیادے
11:15مند ہوگا شکریہ جی ویڈیو دیکھنے کا آپ اتاون کریں خدا
11:19گرفہ
Comments