Skip to playerSkip to main content
#SoldierBazar #buildingexplosion #ramadan2026 #adialajail #karachi #bulletin #pmshehbazsharif #imrankhan #quetta #gaza #donaldtrump #t20worldcup2026

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:03Welcome back
00:30पसंद अश्या की खरीदारी लहोर के बाजारों में भी रश देखा गया जिलेबियों और पकड़ों के साथ चटपटे आइटम्स के
00:36स्टाल्स पर भी रश पिशावर के बाजारों में भी इफ़तार से पहले खूब चहल पहल रही खिसाखवानी से सदर तक
00:43खरीदारों का र�
00:46दर आया तो कोई फूट चार्ट माजार और गल्यों की फजा जलेबी समोसे और पकड़ों की खुश्बों से महक उठी
00:57पहला रोजा अफ़तारी के वक्त करीब कराची के शेहरियों का बंस रोड की फूट स्ट्टीट पर रश
01:02मशूर दई भले, जलेबी, समोसे और दीगर रवायती चटपटे अफ़तार की दुकानों पर रश देखने से तालुक रखता है
01:08मजीद बताएंगे चान नवाब
01:10मैं इसकों जो तूब बंसोट पर आज पहला रोजा है अफ़तार के लिए लोग बंसोट पर जो है पकोड़े, समोसे,
01:18किकन रोल, बंसोट का जो बंकवाबे वो लेने आ हैं, अर्बी पराटा तैयार किया जा रहा है, मेहमनी खापचा है,
01:25और लॉंग छड़े है, दई बले
01:26ध़े पल की आए और हरके सी की खशाइश है के अफ़तार के लिए जो है उनके दरस्रखान पर चक
01:33पते पकवाण और बंसोट पर रष्ट लगा हुआ हरके सी की खवाशज है को अपने अहल-खाना के इसलिए यह
01:39तबाम चीज़ए अफ़तार के लिए लेके जाए, ताकि रो
02:03foreign
02:04foreign
02:04foreign
02:14foreign
02:15foreign
02:44ڈیجیٹل سٹیٹس
02:45سبزہ زال لون میں اس وقت شہر رمضان سچ چکا ہے جسے گورنر سن کامران ٹیسوری کی جانب سے اس
02:52سال امید رمضان کا نام دیا گیا ہے
02:54شہریوں کی روزہ داروں کی بڑی تعداد اس وقت گورنر ہاؤس کا رخ کر رہی ہے
03:00اپنی فیملیز کے ہمراہ بچوں کے ہمراہ وہ یہاں پر روزہ افتار کرنے کے لیے موجود ہیں
03:05آج کی خاص بات یہ ہے کہ جو یونیورسٹری کے سٹوڈنٹس ہیں وہ بھی خصوصی طور پر آج کے افتار
03:10ڈینر میں شریک ہوئے ہیں
03:12آج جو ہے وہ بچوں کی پہلی روزہ کشائی جو ہوتی ہے وہ بھی رکھی گئی ہے اور گورنر سن
03:17بچوں کو توفے بھی دیں گے
03:19اس کے ساتھ ساتھ افتار ڈینر کا بھی احتمام کیا گیا ہے
03:23اس سال جو ہے وہ گورنر ہاؤس میں پانچ لاکھ روزہ داروں کے لیے احتمام کیا گیا ہے پورے رمضان
03:28میں
03:28افتار ڈینر کے بعد یہاں پر قرآن دازی کے ذریعے لوگوں میں تحائف بھی باتے جائیں گے
03:33شہریوں میں جن میں موٹر بائکس رہائشی پلاؤٹس اور عمرے کے ٹکٹس بھی موجود ہوں گے
03:39تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور کچھ ہی دیر میں آج پہلا روزہ افتار ہوگا
03:45اور افتار کے ساتھ ساتھ پورے گورنر ہاؤس کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے
03:50اور گورنر ہاؤس میں شہر رمضان کی جو رونکے ہیں وہ دوبارہ ایک بار پھر بحال ہوئی ہیں
03:56سولجر بازار کراچی میں رہائشی عمارت میں گیس لیک ہونے سے دھماکا بچی سمیت سولہ افراد جامحہ خواتین اور بچوں
04:02سمیت تیرہ افراد زخمی ہوئے
04:04دھماکے سے رہائشی عمارت زمی بوس ہو گئی
04:10تینتیس گز کی جگہ اس پر بھائی
04:13دھماکے کی لوگوں نے آواز سنی اس کے بعد وہ بلڈنگ گر گئی
04:15میرا بھتیجہ ایک ادار چھے بچے دے
04:17دیرے دیرے پوری بلڈنگ میرے اپر گئی
04:22کراچی کے علاقے سولجر بازار کی رہائشی عمارت میں گیس دھماکا
04:26بلڈنگ کا ایک حصہ گریہ
04:27ریسکیو حکام کا کہنا ہے اطلاع ملتے ہی فوری جائے وقوع پر پہنچ گئے
04:31دو منزلہ عمارت تھی جو کہ یہ منظم ہوئی ہے
04:33فوراں ہم نے اپنی جو اربن سرچ اور ریسکیو ٹیمز ہیں وہ ہم نے روانہ کی
04:39علاقہ مکینوں کا کہنا ہے دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی
04:43کیا اس پاس کی عمارتیں بھی لرز گئیں
04:45جانبہ کا افراد میں ایک بچی، تین خواتین اور مرد شامل ہیں
04:59بم ڈسپوزل حکام کے مطابق گیس لیک ہونے سے عمارت میں دھماکا ہوا
05:03کافی دنوں سے گیس آنے رہی تھی اور کل اچانک گیس آئی ہے
05:06اور اس کا پریشر بھی کافی تھا
05:07اگر لیک تھے بجلی کی وائرنگ ساری ناکی سالت میں ہے
05:11گیس باری بھی تھی لائٹ آئی ہوگی
05:13اس سے بھی ہو سکتا ہے یا سیری کے لیے چولا اگرہ جلایا ہوگا
05:16اہل علاقہ کہتے ہیں رہائشی عمارت انتہائی پرانی اور خستہ حال تھی
05:1935 گز کی جگہ اس پر بنی ہوئی
05:21بہت پرانی بنی ہوئی
05:23خستہ حال تھی عمارت
05:24گراؤنڈے اور اوپر دو مالے
05:26تین فیملیز رہ رہی تھی
05:27دوردار دماغے کی لوگوں نے آواز سنی
05:29اس کے بعد وہ بیلڈنگ گر گئی
05:32خاتون کا کہنا ہے کہ متاثرہ بیلڈنگ میں
05:34اس کا بھتیجہ چھے بچوں کسا رہتا تھا
05:36میرا بھتیجہ ایک تھا چھے بچے دے رکھے
05:41گریب تھے مزوری کرتے
05:42ریسیو حکام کو تنگلیوں کی ویسے
05:44آپریشن میں مشکلات کا سامنا رہا
05:46وزیر ایالہ پنجاب مریب نواز نے
05:48لاہور میں رمضان سہولت بازار کنٹرول روم
05:50کا دورہ کیا بازاروں میں خریداری کرنے والی
05:53خواتین سے بات کی
05:54میاں پلازا جوہر ٹاؤن رمضان بازار میں
05:56خریدار کو لائف کال کر کے فیڈباک
05:58لیا
06:55رمضان بازار کا
07:07واشنگٹن میں غزہ امن بورٹ
07:08کا پہلا اجلاس
07:09وزیر اعظم شہباز شریف بھی شرکت کریں گے
07:11غزہ میں جنگ بندی کے اگلے مرحلے
07:13تعمیر نوک کے لئے فنڈنگ پر غور کیا جائے گا
07:15وزیر اعظم شہباز شریف
07:1713 دورے پر امریکہ پہنچے ہیں
07:19آئندہ مہاروس جائیں گے
07:20اہم ملاقاتیں کریں گے
07:26وزیر اعظم شہباز شریف بورڈ آف پیس
07:28اجلاس میں صدر ٹرمپ کے امن منصوبے
07:30کی حمایت کریں گے
07:31نائب وزیر اعظم عساق دار نے
07:33سلامتی کیانسل کے اجلاس سے خطاب میں
07:34امید ظاہر کی کہ امن بورٹ
07:36مستقل جنگ بندی کی راہ ہم بار کرے گا
07:38انہوں نے غزہ سے فلسطینیوں کو
07:40بدخل کرنے کے اسرائیلی اقدامات کی بھی مضمت کی
08:11موسیقا
08:17وزیر دفاع خوادہ آصف کا کہنا ہے
08:19غزہ استقام فورس کا حصہ بننے میں
08:20کوئی برائی نظر نہیں آتی
08:22فرانسی سی ای ٹیلیویجن
08:23فرانس ٹوینٹی فور سے انٹریو میں
08:24انہوں نے کہا کہ پیس فورس میں شمولیت کا انصار
08:27ٹرم آف ریفرنس پر ہے
08:28کہ وہ کیا ہوں گے
08:29وزیر دفاع نے واضح کیا
08:31پاکستان فلحال اسرائیل سے
08:32تعلقات کی بہالی کا نہیں سوچ رہا
08:34اسرائیل کو تسلیم کرنے کا آپشن بھی
08:36زیر غور نہیں
08:37ایک سوال پر خوادہ آصف نے کہا
08:38کابل دہشتگردی کے خلاف غیر سمجیدہ ہے
08:41پاکستان افغانستان میں فضائی کاروائیوں سے
08:43نہیں ہچکچائے گا
08:44بھارت سے جنگ کا امکان اب بھی موجود ہے
08:48پاکستان میں موجود ہے
08:49have almost all the franchises of terrorism. The non-seriousness of the Kabul government
08:54towards curbing terrorism. We have, we always have that option and we can exercise that
09:00option. But there is absolutely, we won't hesitate. Delhi and Kabul and terrorism outfits
09:06in Kabul, they are on the same page. We are at the moment, we have no contacts with them.
09:11Muslim countries have normalized relations with Israel. Is this on the table for Pakistan?
09:16No, not yet. I don't see this option being even considered by Pakistan.
09:46Pakistan has arrived.
09:49Pakistan has arrived.
10:01Pakistan has arrived.
10:03Thank you so much, Pam.
10:31This is the President of the President of the President of the President of the United States.
11:01भारती ऑपोजिशन जमाद का उंग्रेस ने एक्स पोस्ट में लिखा
11:04मुदी हुकमत ने आलमी सिता पर भारत को AI की मौामले में मजाख बनाकर रख दिया
11:09AI समिट पे चीनी रोबोट को भारती बता कर पेश किया गया
11:12ये भारत के लिए वाकि शर्मनाक है
11:14बात यहीं खत्म नहीं होती
11:16खुद भारती शहरी समिट का मजाख उडा रहे है
11:19समिट में रखे गए थर्मापोल जहाज के एक मौडल को उठा कर
11:22एक शहरी कह रहा है कि ऐसा जहाज तो धाई सो रुपए में तयार हो जाता है
11:27AI पर साड़े तीन सो करोड रुपए बिलावजा जाया किये
11:31भारती मीडिया ने जब जात साजी पर सवाल उठाया
11:33तो खातून और्गनाइजर ने उल्टा गोदी मीडिया पर ही
11:37डिसिंपॉर्मेशन पहलाने का लजाम धर दिया
11:39मोदी हकूमत की AI समिट में बदिन तनाजियात की नजर हो गई
11:43बिल गेट्स ने चंद घंटे पहले AI समिट में खिताब से इंकार कर दिया
11:47एक्सपर गेट्स फांडेशन ने लेका
11:48बिल गेट्स अब AI समिट में खिताब नहीं करेंगे
11:51बहुत गोर के बात फैसला किया गया है
11:53इससे पहले एनवेडा के सरबरा भी AI समिट में शर्कत से इंकार कर चुके है
12:03रहीम यार खान में चाइल्ड प्रोटेक्शन बियोरो के मरकस को दुबारा फाल कर दिया गया
12:11रहीम यार खान में सेंटर की बहाले की तक्रीम में अरकान एसमिली रईस नबील इश्रत अश्रफ और समाजी चक्सियात ने
12:17भी शर्कत की
12:18सारा हमद मुखयर हजरात और डूनर्स का शुक्री अदा किया
12:21जिनके तावून से इस मरकस में जदीज सहुरत परहम की गई
12:24मरकस में बच्चों को नफसियाती मौाविनत और कानूनी बदद फी परहम की जाएगी
12:28अवाम से अपील की गई है कि बच्चों के ताफुस के लिए हैलप लाइन 11.21 पर इतिला दे
12:38पाकिस्तान एरपोर्ट्स अथारटी ने कोका कोला पाकिस्तान के इश्टराक से बहाद 206 शजरकारी मौहिम का आखास कर थिया
12:44क्लाइमेट रेजिलिन्ट पाकिस्तान के विजिन के तहर इसलामबाद इंटरनाशनल एरपोर्ट पर बड़ी तादात में दरक्त लगाए चाएंगे
12:50खुस्सी मौहिम के तहर इरपोर्ट के मखसूस मकामात पर मकामी और मौसमयाती तबदीलियों के मताबक दरक्त लगाए चाएंगे
12:56इस इसलामबाद के सबस महौल को फरोग मिलेगा
12:59हकुमत पाकिस्तान के विजन क्लामेट रेजिलिंट पाकिस्तान की तकमिल में मौवन अथासिल होगी
13:03शजर्जर कारी मौहिम का इसलामबाद इंटरनाशनल एरपोर्ट के चीफ आपरेटिंग आफुट
13:08अब गिलानी ने कूका कोला पाकिस्तान के कंट्री हैंट समी बाहिद
13:11और कूका कोला पाकिस्तान और अफगानिस्तान के सीनिय डारेक्टर डॉक्टर फैसल हाशमे के साथ किया
13:18बानी पी-टी-ाई को दूसरा इंजीक्शन पचिज़ फरवनी को लगेगा
13:21बिनाई मुतासिर होने पर पहला इंजेक्शन 25 जनवरी को लगा था
13:24दूसरा टीका जेल में लगना है या स्पताल में अभी तक फैस्टा नहीं किया गया
13:28जराय का कहना है कि बानी पी टी आई के लिए तज्वीज डॉक्टर्स को अजाज़त ना मिली
13:32शौकत खानम के सीम ओ डॉक्टर आसिम यूसफ ने अलचिफा इंटरनासिल के डॉक्टर आमिर आवान डॉक्टर मजर इसाग डॉक्टर वकार
13:39मजर के नाम दिये थे
13:40Al-Shaifah International کے بجائے Al-Shaifah کے Dr. Nadeem Khureyşi
13:43اور ان کے ساتھ PIMS کے Dr. Arif کو بھیجا گیا
13:50رانہ صنع اللہ صاحب
13:52آپ نے کہا بانی پی ٹی آئی کو دو بار ڈیل کی پیش کش کی
13:54لیکن وہ نہیں مانے
13:56پہلے یہ بتائیں کب کہاں اور کیسے
13:58یا یہ وہ ڈیل ہے جس کا صرف آپ لوگوں کے تصورات اور آپ کو ہی پتا ہے
14:02سینیٹر فیصل وارڈا کہتے ہیں آپ لوگ خوش قسمت ہیں
14:05اگر وہ یہ مبینہ ڈیل قبول کر لیتے
14:07تو آپ کو پتا ہے پھر اس نے سیاستدانوں کے پیچھے آنا ہی آنا ہے
14:11اور آپ لوگوں کو چھوڑنا بھی نہیں
14:13رانہ صاحب ہوا میں تیر نہ چلائیں
14:14ورنہ اڑتے تیر کی کہاوت تو آپ نے سنی ہوگی
14:17سیاسی باریک وارداتیں اب پرانی ہو گئی ہیں
14:19کچھ نیا سوچیں
14:20رمضان مبارک and good luck
14:27کوئی دو سال کی پابندی نہیں
14:29کوئی نام ایسیل میں نہیں ڈالے گا
14:31موسی نقوی نے کہا ہے کہ آپ صرف کھیل پر توجہ دیں
14:34باقی تمام معاملات خود دیکھ لوں گا
14:36قومی ہاکی ٹیم کے کپتان
14:37امات شاکیل بٹ کی چیئرمن پی سی بی سے ملاقات کے بعد
14:40میڈیا سے گفتگو کہا
14:41چیئرمن سے نئے کوچ اور ورلڈ کپ کالی فائر پر تفصیلی بات ہوئی
14:44انہوں نے کھلالیوں کو دس دس لاکھ روپے کے چیک دیئے
14:47جونئر ٹیم کے کپتان حنان شاہد بولے
14:49آج پاکستان ہاکی کی فتح کا دن ہے
14:51محسن نقوی نے ایکسپر بیان میں کہا
14:53کہ ہاکی فارڈریشن کا صدر نہیں بن رہا
14:55بہران کے خاتمے تک معاونت کروں گا
14:59ڈیکھتے رہیے اے آبائی نیوز
Comments

Recommended